Aslam o alecom Haji sab Kya Hal ha sab thik ha ma ap se ye pochna Chahta ho ak jagha py solar lgana ha os jagha py ups ki single taar Dali hoi odr dual output Wala inverter lgana ha Kya smart lode k Liye single wire istmaal kar skty ha q k smart lod or havey lod ki neutral comn ho jue ge
السلام علیکم بھائی اپ نا بہتر ہے کہ مجھے فون کر لیں تو کوئی بات نہیں میں اپ کو جواب دوں گا دوسرے نمبر میں اس وائر کو نہیں یوز کرنا کیونکہ جو سمارٹ لوڈ ہوتا ہے نا وہی ہے ہوی لوڈ ہوتا ہے لیکن جو اپ نے یو پی ایس کی وائر ڈالی ہوئی ہے نا اس کو یوز نہیں کرنا یہ سارے کنیکشن اس کو ڈی بی کے ساتھ کرنے پڑتے ہیں تو بہتر ہے اپ مجھے اس واٹس ایپ نمبر کے اوپر کال کر لیں 03269898186
اسلام علیکم محترم سوال نمبر ایک سر مجھے 3پنکھے اور 1میڈیم سائز سادہ فریج ٹورق چلانے کیلئے کونسا انورٹر کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ سوال نمبر دوسرا یا پھر مجھے سب ڈسی سسٹم پر جانا چاہیے ۔صرف فریج کو اے سی لوڈ پر چلا لو۔ پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ
السلام علیکم بھائی اپ نے ایک فرج اور تین پنکھے کچھ لیٹیں چلانی ہے تو اگر فرج اپ کی انوائٹر ہے تو پھر تو ٹھیک ہے کیونکہ یہ دوسری فرج ہے نہیں چلے گی اس کے اوپر تو اس کے لیے اپ پھر اینNS ایس کا این ایس کا ایک سولر والا ملتا ہے انورٹر یو پی ایس کا اپ وہ لگا لیں اس کے اوپر دو پنکھے لگا لیں تو اپ کو یہ سارا کام چل جائے گا
@publicinformationsialkot صاحب جی میرے پاس تین ایسی پنکے ہیں اور ایک نون انورٹر فریج ہے جو مجھے اس کے لئے سسٹم انسٹال کرنا ہے اور دوسرا اپشن میرے پاس یہ ہے کے فریج کو میں ایسی پے چلا لوں باقی سارا سسٹم ڈی سی پے ڈال دوں تو اس کے لئے اپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے پلیز مجھے گائیڈ کریں۔کیا کروں کون سا سسٹم لگوا لوں اور اگر لوکل انورٹر میں کوئی پائیدار انورٹر ہے تو پھر میں سارا سسٹم انور لوکل انورٹر پے ڈال دوں
Good video 👍🌹👍
Thankx
❤ ma Sha Allah very nice 👍
Thankx
Itel ky inverter achy hn ya nhar ip 21 ki nisbat
❤❤❤@#
Thankx
Nine
Thankx
Aslam o alecom Haji sab Kya Hal ha sab thik ha ma ap se ye pochna Chahta ho ak jagha py solar lgana ha os jagha py ups ki single taar Dali hoi odr dual output Wala inverter lgana ha Kya smart lode k Liye single wire istmaal kar skty ha q k smart lod or havey lod ki neutral comn ho jue ge
السلام علیکم بھائی اپ نا بہتر ہے کہ مجھے فون کر لیں تو کوئی بات نہیں میں اپ کو جواب دوں گا دوسرے نمبر میں اس وائر کو نہیں یوز کرنا کیونکہ جو سمارٹ لوڈ ہوتا ہے نا وہی ہے ہوی لوڈ ہوتا ہے لیکن جو اپ نے یو پی ایس کی وائر ڈالی ہوئی ہے نا اس کو یوز نہیں کرنا یہ سارے کنیکشن اس کو ڈی بی کے ساتھ کرنے پڑتے ہیں تو بہتر ہے اپ مجھے اس واٹس ایپ نمبر کے اوپر کال کر لیں
03269898186
اسلام علیکم محترم
سوال نمبر ایک
سر مجھے 3پنکھے اور 1میڈیم سائز سادہ فریج ٹورق چلانے کیلئے کونسا انورٹر کا انتخاب کرنا چاہیے ۔
سوال نمبر دوسرا
یا پھر مجھے سب ڈسی سسٹم پر جانا چاہیے ۔صرف فریج کو اے سی لوڈ پر چلا لو۔
پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ