السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں جمشید بول رہا ہوں اٹلی سے حاجی صاحب کیا اگر اپ ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ انہوں نے جرمنی سے یہ یو پی ایس لے کے ائے اور راستے میں اس کا ان کو کسٹم پڑھا کہ نہیں کیا یہ اپ مجھے ان سے پوچھ کے بتا سکتے ہو کیونکہ میں بھی لے کے انا چاہتا ہوں
السلام علیکم بھائی یہ اپنے سامان کے ساتھ ہی لے کے ائے تھے تو کسٹم ڈیوٹی کوئی نہیں پڑی لیکن پھر بھی میں اپنا نمبر اپ کو دے رہا ہوں اپ مجھے ایک دفعہ کال کر لیں میں اپ کو اچھا مشورہ دوں گا 03269899186
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس انوائٹر کی پرائز تقریبا وہاں پہ جدھر سے لے گئے نا تقریبا 80 ہزار کے قریب ائی تھی اگر کوئی بھائی سوچتا ہے کہ میں باہر سے لے کے پاکستان میں انورٹر لے کے اؤں تو بہتر ہے کہ اپ پاکستان میں ا کے لیں کیونکہ یہ وارنٹی کے ساتھ ملتا ہے وہ والا بغیر وارنٹی کے ملتا ہے
Mashalah
Thankx
Mashallah always good information 👌
Thankx
Ma Sha Allah good work ❤
Thankx
Mashallah good
Thankx
Great information
Thankx
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں جمشید بول رہا ہوں اٹلی سے حاجی صاحب کیا اگر اپ ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ انہوں نے جرمنی سے یہ یو پی ایس لے کے ائے اور راستے میں اس کا ان کو کسٹم پڑھا کہ نہیں کیا یہ اپ مجھے ان سے پوچھ کے بتا سکتے ہو کیونکہ میں بھی لے کے انا چاہتا ہوں
السلام علیکم بھائی یہ اپنے سامان کے ساتھ ہی لے کے ائے تھے تو کسٹم ڈیوٹی کوئی نہیں پڑی لیکن پھر بھی میں اپنا نمبر اپ کو دے رہا ہوں اپ مجھے ایک دفعہ کال کر لیں میں اپ کو اچھا مشورہ دوں گا
03269899186
iss inverter ki price kia hy ?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس انوائٹر کی پرائز تقریبا وہاں پہ جدھر سے لے گئے نا تقریبا 80 ہزار کے قریب ائی تھی اگر کوئی بھائی سوچتا ہے کہ میں باہر سے لے کے پاکستان میں انورٹر لے کے اؤں تو بہتر ہے کہ اپ پاکستان میں ا کے لیں کیونکہ یہ وارنٹی کے ساتھ ملتا ہے وہ والا بغیر وارنٹی کے ملتا ہے
@publicinformationsialkot w alaikum us salam bilkul theek kaha app ny