اس سڑک کے ساتھ ساتھ کوہ سلیمان کی مشرقی ڈھلانوں سے دو مختلف چھوٹے دریا نکلتے ہیں جو پہاڑوں سے نکلتے ہی میدانی علاقوں میں پھیل جاتے ہیں اور انکا پانی کھیتوں مین استعمال ہوتا ہے۔ پہلا دریائی سلسلہ وہ ہے جو شمال میں درازندہ سے درابن کی طرف جاتے ہوئے سڑک کے ساتھ ساتھ گذرتا ہے اور جہاں آپ اس وڈیو میں اپنے ٹرک سے اُتر کر وڈیو بنا رہے تھے۔ اِس ندی کا نام خوڑا ہے ۔ جو پہاڑوں سے نکلنے کے بعد درابن ، گاراخانوالا اور گارامادا کے دیہاتوں کو سیراب کرتا ہے۔آپ نے وڈیو میں وہ کھیت دکھائے ہیں جن میں گندم کی کاشت ہوتی ہے اوردرابن کے بعد وہ سڑک کے دونوں طرف نظر آرہے تھے۔ درازندہ ایک انتہائی اہم مقام ہے چونکہ اِس جگہ پر شمال مغرب میں خوڑا ندی میں تختِ سلیمان کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلنے والے دو اور نالے آن ملتے ہیں جنکا نام تنگی خوارا اور خارمیری نالہ ہیں ۔ یعننی درازنرہ تین بلکہ چار نالوں کے سنگم پر آباد ہے۔ درازندہ کے جنوب میں چوتھا نالہ ہے جس کا نام منڈا ندی ہے جو درازندہ سے سات کلو میٹر مشرق میں خوڑا ندی سے جا ملتی ہے۔ اگر آپ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں تو آپ کو ان ساری ندیوں کا محلِ وقوع اچھی طرح سمجھ آجائے گا۔ alchetron.com/Sulaiman-Mountains#map اس لنک کو آپ چھوٹا بڑا بھی کر سکتے ہیں اور دوسرے دریائی سلسلے کو بھی دیکھ سکتے ہیں جس کے بارے میں نیچے عرض کرنے جا رہا ھوں۔ علاوہ اذیں یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ درازندہ سے پندرہ کلومیٹر دورہی تخت سلیمان ہے جسکی بلندی گیارہ ہزار چارسوفُٹ ہے۔ نالہ جو شیخ میلہ کے پاس سے گزرتا ہےجس کا ذکر آپ نے وڈیو میں کیا کہ وہاں سے گزرنے والا نالہ بہت گہرا ہے، وہ ایک دوسرا نالہ ہے اور اس کا نام خامستانی نالہ ہے اور یہ نالہ سڑک کے ساتھ ساتھ ژوب کی طرف جاتے ہوئے دھانہ سر سے آگے تک ہیتا ہے۔ سنگر گاوّں سے کوئی پانچ کلومیٹر دور خامستانی نالے میں ایک اور نالہ جنوب سے ملتا ہے جسکا نام ناصرزئی خوڑ ہے۔ سنگر کے مقام پر ہی جہاں سڑک مانی خوا کی طرف مڑتی ہے ، خامستانی نالے کی شروعات ہیں جب بہت سارے چھوٹے چھوٹے نالے مل کر ایک تنگ جگہ کلھاد تنگی سے گزرتے ہوئے خامستانی نالہ بن جاتے ہیں۔ خامستانی نالہ خوڑا نالے میں نہیں گرتا بلکہ یہ نالہ درابن سے کوئی بارہ کلومیٹر جنوب میں پہاڑوں سے نکلنے کے بعد چودھوان اور موساذئی کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے۔ یہ تمام معلومات میں نےگوگل سے اکٹھی کی ہیں تا کہ آپ کو مزید وڈیو بنانے میں مدد ہو سکے۔ درابن سے آگے ڈیرہ اسماعیل خان بائی پاس سے پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر ساگو کے مقام سے وہ موٹروے نکلے گی جو یارک کے مقام پر اسلام آباد موٹروے سے جا ملے گی۔ اور آپ پہلے ہی جانتے ہیں کہ قومی شاہراہ ۵۰ ہی مغربی سی پیک کا حصہ ہے۔ وہ اور بات ہے کہ ہمارے ملک کا فی الحال اللہ ہی حافظ ہے۔ اچھا اب اجازت چاہتا ہوں اللہ حافظ۔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤ماشاءالله ❤منظر باٹہ استاد ولاگ کافی معلوماتی تھا اور آپ کے ٹرک کا اسپیڈو میٹر کام نہی کررہا تھا جبکہ پچھلے کوئیٹہ چکر میں آپ نے اس کا کام بھی ھزار گنجی ٹرک اسٹینڈ سے کروایا تھا 👍
masha ALLAH manzar bhai..bhut acha khaanan...jo bhi RAB..day..ALHAMDULILLAH. sabh rizzaq qeemti hai..daal bhi aur bakra bhi men doonon ko aik jagah rakhta hon balke men to daal ko gooshat pr ziada . trjeeh daita hon..ziada ALhamdulillah padhta hon..daal pr..ALLAH chaahe to yeh bhi ..nan day to phir kya kron ga.....ALLAH khaanan naseeb kre sehet zindagi ho gi to khaao ge nan...agar sehet khariat zindagi nan ho..to pke howe..bakre..bhi RAB TAALA .nhen khaanen daita.....ALLAH sabh ki khair kre..
just Got Home from work and always look forward to see your Vlog. Manzar Bieji Har Shaam Aap ke Saath. Very Scenic and entertaining Vlog. Wish you a safe Journey.
I have a question to ask , hopefully you will answer, how your truck fuel gauge always shows as full,, it is not possible during drive . Give me true answer how it is !!! Ali , Dallas Texas USA
منظر صاحب آپ کا انداز بیان اور وڈیو بنانے کا طریقہ بہت ہی زبردست ہے ،جب میں نے پہلی وڈیو دیکھی آپکی تب سے روزانہ انتظار ہی رہتا ہے وڈیو کا نشہ سا ہو گیا ہے،اللہ اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین
آپ نے اس وڈیو میں اتراٗئی اور چھوٹے گئیرلگانے کا ذکر کیا تو میں نے سوچا کہ میں یہاں مختلف مقامات کی سطح سمندر سےبلندی کے بارے بھی کچھ معلومات دیتا چلوں۔ Zhob 4600 feet Kapip 5100 feet Mani Khwa 5700 feet Dhana Sar 4500 feet MughalKot 3100 feet Sheikh Milla 1950 feet Darazinda 1600 feet Daraban 750 feet D.I. Khan 550 feet آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دھانا سر کے بعد درازیندہ کے آس پاس پہاڑ اتنے پتھریلے نہیں بلکہ مٹی کے بنے ہوئے لگتے ہیں۔ آپ نے اس وڈیو میں بھی مٹی کے چیکنے ہونے کا ذکر کیا ہے اور یہاں ہمیشہ لینڈ سلائیڈنگ ہوتی رہتی ہے، اسکی سائنسی لحاظ سے ایک وجہ ہے کہ درازیندا کے پہاڑ تین کروڑسال پرانے ہیں اوردھانہ سر کے پہاڑآٹھ کروڑ سالوں سے بھی زیادہ پرانے ہیں۔ ٰسی طرح درابن کے بعد علاقے کا یکدم میدانی ھونا بھی دوسری کہانی ہے۔ جو زمین کی ساخت کی تاریخ سے اربوں سال پہلے کے واقعات سے منسلک ہے۔ یعنی یہ پہاڑ کیسے، کیوں اور کب وجود میں آئے تھے۔ اس علاقے میں بعض جگہوں سے زمین سے تیل بھی نکلتا ہے۔ یہاں پجاس کی دھائی میں ایک روسی کمپنی تیل تلاش کرچکی ہے اور اُن کے جانے کے بعد ایک امریکی کمپنی بھی اپنی قسمت آزما چُکی ہے۔ پانی کے دریا جو یہاں سے کزرتے ہیں اُن کے نام گوگل ارتھ میں کچھ یوں ہیں۔
اس سڑک کے ساتھ ساتھ کوہ سلیمان کی مشرقی ڈھلانوں سے دو مختلف چھوٹے دریا نکلتے ہیں جو پہاڑوں سے نکلتے ہی میدانی علاقوں میں پھیل جاتے ہیں اور انکا پانی کھیتوں مین استعمال ہوتا ہے۔ پہلا دریائی سلسلہ وہ ہے جو شمال میں درازندہ سے درابن کی طرف جاتے ہوئے سڑک کے ساتھ ساتھ گذرتا ہے اور جہاں آپ اس وڈیو میں اپنے ٹرک سے اُتر کر وڈیو بنا رہے تھے۔ اِس ندی کا نام خوڑا ہے ۔ جو پہاڑوں سے نکلنے کے بعد درابن ، گاراخانوالا اور گارامادا کے دیہاتوں کو سیراب کرتا ہے۔آپ نے وڈیو میں وہ کھیت دکھائے ہیں جن میں گندم کی کاشت ہوتی ہے اوردرابن کے بعد وہ سڑک کے دونوں طرف نظر آرہے تھے۔
درازندہ ایک انتہائی اہم مقام ہے چونکہ اِس جگہ پر شمال مغرب میں خوڑا ندی میں تختِ سلیمان کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلنے والے دو اور نالے آن ملتے ہیں جنکا نام تنگی خوارا اور خارمیری نالہ ہیں ۔ یعننی درازنرہ تین بلکہ چار نالوں کے سنگم پر آباد ہے۔ درازندہ کے جنوب میں چوتھا نالہ ہے جس کا نام منڈا ندی ہے جو درازندہ سے سات کلو میٹر مشرق میں خوڑا ندی سے جا ملتی ہے۔ اگر آپ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں تو آپ کو ان ساری ندیوں کا محلِ وقوع اچھی طرح سمجھ آجائے گا۔
alchetron.com/Sulaiman-Mountains#map
اس لنک کو آپ چھوٹا بڑا بھی کر سکتے ہیں اور دوسرے دریائی سلسلے کو بھی دیکھ سکتے ہیں جس کے بارے میں نیچے عرض کرنے جا رہا ھوں۔ علاوہ اذیں یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ درازندہ سے پندرہ کلومیٹر دورہی تخت سلیمان ہے جسکی بلندی گیارہ ہزار چارسوفُٹ ہے۔
نالہ جو شیخ میلہ کے پاس سے گزرتا ہےجس کا ذکر آپ نے وڈیو میں کیا کہ وہاں سے گزرنے والا نالہ بہت گہرا ہے، وہ ایک دوسرا نالہ ہے اور اس کا نام خامستانی نالہ ہے اور یہ نالہ سڑک کے ساتھ ساتھ ژوب کی طرف جاتے ہوئے دھانہ سر سے آگے تک ہیتا ہے۔ سنگر گاوّں سے کوئی پانچ کلومیٹر دور خامستانی نالے میں ایک اور نالہ جنوب سے ملتا ہے جسکا نام ناصرزئی خوڑ ہے۔ سنگر کے مقام پر ہی جہاں سڑک مانی خوا کی طرف مڑتی ہے ، خامستانی نالے کی شروعات ہیں جب بہت سارے چھوٹے چھوٹے نالے مل کر ایک تنگ جگہ کلھاد تنگی سے گزرتے ہوئے خامستانی نالہ بن جاتے ہیں۔
خامستانی نالہ خوڑا نالے میں نہیں گرتا بلکہ یہ نالہ درابن سے کوئی بارہ کلومیٹر جنوب میں پہاڑوں سے نکلنے کے بعد چودھوان اور موساذئی کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے۔ یہ تمام معلومات میں نےگوگل سے اکٹھی کی ہیں تا کہ آپ کو مزید وڈیو بنانے میں مدد ہو سکے۔
درابن سے آگے ڈیرہ اسماعیل خان بائی پاس سے پچیس کلومیٹر کے فاصلے پر ساگو کے مقام سے وہ موٹروے نکلے گی جو یارک کے مقام پر اسلام آباد موٹروے سے جا ملے گی۔ اور آپ پہلے ہی جانتے ہیں کہ قومی شاہراہ ۵۰ ہی مغربی سی پیک کا حصہ ہے۔ وہ اور بات ہے کہ ہمارے ملک کا فی الحال اللہ ہی حافظ ہے۔
اچھا اب اجازت چاہتا ہوں اللہ حافظ۔
بہت بہت بہت شکریہ سر
Good Working
کراچی میں آپ کا انتظار رہے گا انشاء اللہ
Assalam walekum manzar bhai Imtiaz Hussain ahmedpur siyal district jhang 🎉❤❤❤🌹🥀👍very nice video 👍🌹
11.18 par murghi nay road cross kya ha ap nay bataya nahee ap ki zuban say Suntay Tu zyda Maza ata thanks for informatives videos from you thanks
Mashalla g boat achy Allaha Pak ap ko Khush raky.
Adnan from Jhelum
Very nice..Necral Life Pakistan Ki Dekha Rhy How..Awam ko Hotels Aor Intzamia ki information Milti h❤❤
Manzar batah jee zindabad very hard work truck 🚛 darvire very hard work
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ماشاءاللہ
اسلام علیکم منظر بھائی ماشاءاللہ
رات کو آپ کا سفر دیکھ کر ہی سوتے ہیں۔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Good luck 👍 have a safe journey
دشوار گزار راستے مشکل زندگی ،اللہ اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھیں منظر باٹہ جی آمین
slam lalla g
منظر بھائی ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہوندی تہاڈی ماشاءاللہ اللہ تعالی تہانوں کامیاب کرے امین
Bahut hi khatarnak Road
ماشاء اللہ
Manzar bhai Allah sa umeed nai yakeen hota hy kindly ya bat na kiy karain
Manzar Bhai Tusan Bilkul Tekh Akhaya aye. 18-Hazri toun Head tak Road bohat khatarnak aye. Main 3 sal Mekhma Anhar wich Zilladar Rehain 18-Hazri tey ess Road tey bohat Awan jawan hayi
اچھا جی
Nice comments thanks
❤ماشاءالله ❤منظر باٹہ استاد ولاگ کافی معلوماتی تھا اور آپ کے ٹرک کا اسپیڈو میٹر کام نہی کررہا تھا جبکہ پچھلے کوئیٹہ چکر میں آپ نے اس کا کام بھی ھزار گنجی ٹرک اسٹینڈ سے کروایا تھا 👍
Bhata shb aaj video ka bht mza aya. Video kam az kam 20 minutes ke bnaya krein.
MashaAllah ❤ Nice
ماشاءالله ❤❤❤❤
Manzar Bhai hino ka saund muje boht acha lagta hay
اچھا جی
masha ALLAH manzar bhai..bhut acha khaanan...jo bhi RAB..day..ALHAMDULILLAH. sabh rizzaq qeemti hai..daal bhi aur bakra bhi men doonon ko aik jagah rakhta hon balke men to daal ko gooshat pr ziada . trjeeh daita hon..ziada ALhamdulillah padhta hon..daal pr..ALLAH chaahe to yeh bhi ..nan day to phir kya kron ga.....ALLAH khaanan naseeb kre sehet zindagi ho gi to khaao ge nan...agar sehet khariat zindagi nan ho..to pke howe..bakre..bhi RAB TAALA .nhen khaanen daita.....ALLAH sabh ki khair kre..
Mistree Hotel mazdoor police kali chittee dono kism ke police spare parts waly drivers yh sb k sb he gade waly ko loot ty hn bhai !!!!!!
just Got Home from work and always look forward to see your Vlog. Manzar Bieji Har Shaam Aap ke Saath. Very Scenic and entertaining Vlog. Wish you a safe Journey.
Mashallah bahi jaan
❤ from Norway 🇳🇴
Nice
❤ma sha. allah❤
Mashallah ❤❤❤
Good bro
❤
❤
❤
❤
Nice ❤
استاد جی اللہ کا شکر ہے روڈ تو ہیڈ والا بن گیا لیکن ٹول پلازے والوں کو تمیز نہیں آئی
قاسم بھائی کی عزت کیا کرو
1st bata sb
❤❤❤
منظر بھائی بھریڑی اڈہ سے چپ کر کے نکل گئے اعجاز حسین بھریڑی آ
Manzar bhai road py khara howa har banda jo sirf gade waly maalik ko he khataa hai bus !!!
My.❤from.g🎉Hong🎉kong
منظر بھائی
کبھی قاسم کا بھی انڑویو لیں
Sir Ap naddi dikha kr opr gari ki trf a rahe the tb ek patthr road pr pra tha Ap wo to utha kr side kr dete.
Sorry
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام عليكم
اسلام علیکم بھائی جان
Bakia qun ni dy raha ?
I wish you safe journey.Allah may bless you.Aameen
Thanks sir
Welcome always ji
Speedo meter thake kuin Nahi karwatay
Chss bde aande a
Hahahaha 😂🤣🤣😂
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤🇸🇦🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤❤❤❤❤❤
I have a question to ask , hopefully you will answer, how your truck fuel gauge always shows as full,, it is not possible during drive . Give me true answer how it is !!! Ali , Dallas Texas USA
Kharab hy
What a rude answer!! Please try to be nice when say something to someone.
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی یہی بات تو آپ کی اچھی ہے اپنے فینز کے اخلاقیات کا خیال کرتے ہیں
💗💗💗💗
camera konsa hy?
AOA Manzar Bhaee Dana Sir may land sliding huee hay aap konsay rastay say aa rahay hay
Bhai ye video land sliding se pehly ki hy
السلام وعلیکم کیاحال چال ہے جناب کا
G اللہ کا krm hy
ustad g sarai mahajir se bhakkar ki trf huye thy?
اینڈ تے مزہ آون لگا وڈیو ختم😊😊😊😊
اس کا مطلب ہے آپ ویڈیو مکمل دیکھتے ہیں
منظر صاحب آپ کا انداز بیان اور وڈیو بنانے کا طریقہ بہت ہی زبردست ہے ،جب میں نے پہلی وڈیو دیکھی آپکی تب سے روزانہ انتظار ہی رہتا ہے وڈیو کا نشہ سا ہو گیا ہے،اللہ اپکو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین
منذر صاحب یہ لفظ" یوب" پڑھا جاتا ہے لکھنے میں ژوب ہے
Ok
Austad je Dall mor pa mara ghr ha.
❤❤🍎❤️🩹
Bhai jwb zoar Dena ok
استاد جی آج دی ویڈیو وچ ژوب شہر دیکھایا کونی
Bhai ya truck apka ha Kya
جی ہاں
150 کلومیٹر 3 گھنٹے مین بھث سپیڈ ماری ھے
😆😆
2:39 تواڈی بکرے یا کٹے نال لڑای اے😂
او وی کھایا کرو
Ji ha😄😄
Urdu bolo
آپ نے اس وڈیو میں اتراٗئی اور چھوٹے گئیرلگانے کا ذکر کیا تو میں نے سوچا کہ میں یہاں مختلف مقامات کی سطح سمندر سےبلندی کے بارے بھی کچھ معلومات دیتا چلوں۔
Zhob 4600 feet
Kapip 5100 feet
Mani Khwa 5700 feet
Dhana Sar 4500 feet
MughalKot 3100 feet
Sheikh Milla 1950 feet
Darazinda 1600 feet
Daraban 750 feet
D.I. Khan 550 feet
آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دھانا سر کے بعد درازیندہ کے آس پاس پہاڑ اتنے پتھریلے نہیں بلکہ مٹی کے بنے ہوئے لگتے ہیں۔ آپ نے اس وڈیو میں بھی مٹی کے چیکنے ہونے کا ذکر کیا ہے اور یہاں ہمیشہ لینڈ سلائیڈنگ ہوتی رہتی ہے، اسکی سائنسی لحاظ سے ایک وجہ ہے کہ درازیندا کے پہاڑ تین کروڑسال پرانے ہیں اوردھانہ سر کے پہاڑآٹھ کروڑ سالوں سے بھی زیادہ پرانے ہیں۔ ٰسی طرح درابن کے بعد علاقے کا یکدم میدانی ھونا بھی دوسری کہانی ہے۔ جو زمین کی ساخت کی تاریخ سے اربوں سال پہلے کے واقعات سے منسلک ہے۔ یعنی یہ پہاڑ کیسے، کیوں اور کب وجود میں آئے تھے۔
اس علاقے میں بعض جگہوں سے زمین سے تیل بھی نکلتا ہے۔ یہاں پجاس کی دھائی میں ایک روسی کمپنی تیل تلاش کرچکی ہے اور اُن کے جانے کے بعد ایک امریکی کمپنی بھی اپنی قسمت آزما چُکی ہے۔ پانی کے دریا جو یہاں سے کزرتے ہیں اُن کے نام گوگل ارتھ میں کچھ یوں ہیں۔
Bhai jan Contect No..To Dn apna
03178105737 watsapp
Mashallah ❤❤❤
Nice ❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منذر صاحب یہ لفظ" یوب" پڑھا جاتا ہے لکھنے میں ژوب ہے
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
منذر صاحب یہ لفظ" یوب" پڑھا جاتا ہے لکھنے میں ژوب ہے