طاہر بھائی آپ کی بات سے اختلاف نہیں لیکن ہمیں صرف یہ بتا دیں کہ جن لوگوں کو کل چور ڈاکو کہا گیا غدار کہا گیا یہ کیسے ڈرائی کلین ہو کر ہمارے اوپر مسلط ہو گئے ؟ ملک کو 75 سالوں میں اس حال تک کس نے پہنچایا؟
مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں نے ان کے کہنے پر کیوں مان لیہ کہ وُہ چور ڈاکو ہیں۔ میں سمجھاتا ہوں: ن لیگ نے 3 میٹرو ٹریکس بنوائے، جن پر لاگت 106 ارب آئی۔ PTI نے ایک بنوایا جس پر 103 ارب لاگت آئی۔ لیکن چند یوٹیوبرز اور کرائے کے اینکرز نے ھم کو بتایا کہ وُہ جن کے ادوار میں موٹرویز، CPEC, کول پلانٹس، بجلی گھر، سولر سسٹمز لگے وُہ چور ہیں اور ہم نے یہ بیانیہ آنکھیں بند کر کے مان لیا!
Good Analysis about Adil Raja Tahir sb
Thanks
طاہر بھائی آپ کی بات سے اختلاف نہیں لیکن ہمیں صرف یہ بتا دیں کہ جن لوگوں کو کل چور ڈاکو کہا گیا غدار کہا گیا یہ کیسے ڈرائی کلین ہو کر ہمارے اوپر مسلط ہو گئے ؟
ملک کو 75 سالوں میں اس حال تک کس نے پہنچایا؟

👎👎👎👎👎👎👎👎