حیدر آباد بہت ھی پیارا شہر ھے اس شہر پر ھمیں بہت ناز ھے ۔ یہاں کے لوگ بھائیوں کی طرح رھتے ھیں اور دعا کرتے ھیں کہ الله رب العزت یہاں کے باشندوں کے درمیان محبتیں قائم و دائم رکھے ۔۔۔ آمین ۔۔۔
اعظم صاحب کو ساتھ دیکھ کر خوشی ھوئی ۔۔ بھترین کوریج کر رھے ھین مین 1986 مین ایران کے شھر اصفحان مین تھا مجھے ایک نوجوان ملا اس نے بتایا کہ ان کا یونٹی ھوٹل تلک چاڑھی پے تھا اس لحاظ سے چالیس سال ہوگئے بند ھوئے شاباش بیٹا بہت اچھا جا رھے ھے ۔۔میرے حوالے دینے کا شکریہ ۔ شیش محل ھوٹل اس کے ساتھ فرنٹیئر ھوٹل ھوتا تھا ۔ بڑی مشھور ھوٹل تھی
Aaj ka vlog dekh kar buhut saray puranay cafes ki yaad taza ho gaee . Cafe jabees aur cafe firdous ka naam buhut suna hua hay . Sirf mujhay laga ya kisi aur nay notice kia kay roads aur galian kafee saaf hain , pehlay ki tarha hur taraf kachra nahi hay .
Ibrar bahi app na atuo bhan road sa mehran motorcycle ka poch ker nahi batya mcb bank ka pass show room h anu ka lamzi poch ker batna ma intazar kero ga sukriya
بہائی مذہب کے لوگوں کے ایرانی حکومت سے آزادی کے پھڈے چل رھے تھے اور یہی وجہ تھی کہ بہائی مذہب کے متعدد لوگ Asylum پر حیدرآباد (پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی) رھا کرتے تھے۔ انکا ایک آخری ھوٹل شاھین سنیما(پلازہ) میں بھی ھوا کرتا تھا جہاں کی چائے میں نے 2004-05 میں پی تھی۔
بہت ہوٹلوں کا ذکر ہو گیا لیکن کچھ ہوٹل اب بھی بچ گئے: ١. انڈس ہوٹل جو رانی باغ کے سامنے ہوتا تھا ٢. کیفے فرحت، فردوس سنیما کے سامنے تھا ٣. شہباز ہوٹل، فردوس سنیما کے برابر ہوتا تھا ٤. فاران ہوٹل صدر میں ہوتا تھا ٥. رٹز ہوٹل صدر میں ہوتا تھا ٦. علی بابا، ٹھنڈی سڑک پر تھا
نینوبھائی اسلام علیکم عرض ھے کے مولا علی علیہ السلام کے قدم مبارک روڈ پر ھوٹل ونڈسر اسٹیشن روڈ پر ھوٹل رینبو سامنے ھوٹل نظامانی تھوڑا آ گے ھوٹل زمیندار سامنے ھوٹل حبیب اسٹیشن سے نکلتے ہی کونے پے ھوٹل نبی پھر پکے قلعہ کے ساتھ ھوٹل شیزان اور آ گے نشاط سینما کے نزدیک ھوٹل نشاط آ گےتین نمبر تلاھ پر ھوٹل فردوس رانی باغ کے سامنے ھوٹل سائینجی ھا کرتی تھی ایک کیفے ریشم گلی کو جاتے ھوئے کوھنور سئنیما سے آ کے ھوتی تھی جس کا نام یاد نہیں سارا دن گانوں کی ریکارڈ نگ تھی
Nano CHOTI gitti ochi chardi per Muslim Gramophone hotatha or bhi records Gromophone radio grams key dokanen HOA krti then please ye jgeh to dekha den bhot shukria k Sath kabhi krachi say hydrabad Aya krtay that records lay nay.💕📽️
Asalamualaikum Sorry lekin mughe Hyderabad mai to sirf 5no.mai bhetaai hospital ke samne nabbu chay wala or mardaan chay wale ki chay pasand aai the bus
ابرار بھائی ہیرا آباد میں A ONE ہوٹل غالباً جیل روڈ کے کو نے میں ہوا کرتا تھا نہایت صاف ستھرا ہوٹل تھا۔ یا تو آپ نے دکھایا نہیں یا پھر مجھ سے مس ہو گیا ھے۔ اسکے نزدیک مجید ریڈیو کے نام کی مشہور دوکان تھی۔ وہ ایریا میں دیکھنا چاہتا ہوں ۔
پرانے ایرانی ہوٹل حیدرآباد میں اور بھی تھے جو مشہور تھے مگر آپ نے انکی کھوج نہیں کی ۔ وہ سب ایرانی بہای مذہب کے پیروکار تھے جن کا جماعت خانہ ڈیفنس حیدرآباد میں آج بھی ھے مگر وہ بند ھے ۔ اورینٹ ہوٹل اور شیش محل میں بہت سے مشھور اداکار قیام پذیر رھے مگر آپ نے ادھوری کھوج کی ھے ۔
HI excellent video you made we left the country for jobs and safety because our Indian migrated Muslims ( mukkar ) not safe in Sindh and Karachi incident in Firdose Hotel is an example in Hyderabad Sindh but I would say our people should mery sons of soil women and man then you guys mixed with locals and stop supporting in favour of Punjab although you residing in Sindh because you always live and die in Karachi and Sindh always don't listen to these stupid religious parties anymore please tried learn more then one language in Pakistan
حیدر آباد بہت ھی پیارا شہر ھے اس شہر پر ھمیں بہت ناز ھے ۔ یہاں کے لوگ بھائیوں کی طرح رھتے ھیں اور دعا کرتے ھیں کہ الله رب العزت یہاں کے باشندوں کے درمیان محبتیں قائم و دائم رکھے ۔۔۔ آمین ۔۔۔
آمین یا رب العالمین
Mashallah Aj me yahan hi tha,, meri favorite jaga h ye very good nano bahi,, Humara Hyderabad Peaceful City Hai,,❤
بہت اعلیٰ نانو بھائی
بہت شکریہ
واہ واہ کیا بات ہے 👌👍❤️ ماشاءاللہ زبردست
بہت شکریہ سر ❣️
سلامت رہیں آمین
Porani yaden yad sti h❤
😂❤😂❤😂❤se zabrdas VIP really buhat kubsurat video amazing
بہت شکریہ
جھوپڑا ھوٹل کا کھانا بہت ھی لذیذ تھا ۔۔۔
بہت شکریہ ❣️
اه ڪيفي جبيس... توهان پراڻيون يادگيريون. وري ياد ڪرائي ڇڏيون واه سائين ڪمال مھرباني
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین ❣️
Assalam o alaikum
Aik or buht achi kawish abrar bhai
Salamat rahen
Aameen
وعلیکم اسلام
بہت شکریہ
Zabrdast bahi ❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ ❣️
Very good memories
اعظم صاحب کو ساتھ دیکھ کر خوشی ھوئی ۔۔
بھترین کوریج کر رھے ھین
مین 1986 مین ایران کے شھر اصفحان مین تھا مجھے ایک نوجوان ملا اس نے بتایا کہ ان کا یونٹی ھوٹل تلک چاڑھی پے تھا اس لحاظ سے چالیس سال ہوگئے بند ھوئے
شاباش بیٹا بہت اچھا جا رھے ھے ۔۔میرے حوالے دینے کا شکریہ ۔
شیش محل ھوٹل اس کے ساتھ فرنٹیئر ھوٹل ھوتا تھا ۔ بڑی مشھور ھوٹل تھی
بہت شکریہ سر
ہمیشہ شاد رہیں آباد رہیں آمین
AAP KA ANDAZ E BIYAN BEST HE.V.GOOD
بہت شکریہ ❣️
مھربانی ابرار بھائی سب کوئی شکایت نھیں جو تشنگی تھی وہ دور ھو گئی ۔۔۔۔ بھترین پروگرام تھا پرانی یادیں تازہ ھوگئیں ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ ❣️
سدا سلامت رہیں آمین
Aaj ka vlog dekh kar buhut saray puranay cafes ki yaad taza ho gaee . Cafe jabees aur cafe firdous ka naam buhut suna hua hay . Sirf mujhay laga ya kisi aur nay notice kia kay roads aur galian kafee saaf hain , pehlay ki tarha hur taraf kachra nahi hay .
بہت شکریہ ❣️
Porane zamane mai ghum hogai hn ❤❤❤❤❤
یادِ ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
Excellent, love it! ❤
Thank You 🙏
Zaberdust💐💕
بہت شکریہ ❣️
Zabardast very nice
بہت شکریہ ❣️
بہت اچھا میرا دوست
بہت شکریہ
Good job 👍
Thank You
well done bro old is gold
Thank You
Abrar bhae love you❤❤❤❤❤❤
NICE VIDEO
Thank You 🙏
Assalam u alaikum Bhai AAP bht zabrdast kam kar Rahe hen me Hyd se hu but ab khi me rehti hu
وعلیکم اسلام
بہت شکریہ ❣️
👍👍👍
Cafe unity men shandar log ate the ek table ki doosri table tak awaz nahe ati thi bht zabardast khana bhi milta tha
بہت شکریہ سر
zabardast❤❤
Thank You
Nice video Abrar
بہت شکریہ سر ❣️
Good work Zabardast.
Thank You 🙏
ھم بہت نادان بھائی تھے جو ایک دوسرے سے لڑے تھے ۔ اب الله نہ کرے ھم بھائی دوبارہ آپس میں لڑیں ۔۔۔
آمین
Great video. Please don't forget former RITZ hotel near former chandni cinema
انشاءاللہ اس سیریز کے تیسرے حصے میں ریکارڈ کرنے کی کوشش کرینگے
بہت شکریہ ❣️
first comment🇺🇸
As always 😄
Thank You
Good working
Thank You 😊
nice job
Thank You
Abrah Bhai piz khai road Noor mahal hotal ki video banay piz ❤
یہ لیجیۓ
ruclips.net/video/pJ9lniXskhw/видео.htmlsi=JHD-ovTlg4HXngZU
Bhai Salam, Aik Hotel aur Jo hai...wo city court k samnai Cafe Siddiqi ya Hotel 1950 sai hai is Mai Film Star Mohammad Ali Sabh bhee stai thai
Ibrar bahi app na atuo bhan road sa mehran motorcycle ka poch ker nahi batya mcb bank ka pass show room h anu ka lamzi poch ker batna ma intazar kero ga sukriya
انشاءاللہ
Zabardast ❤❤❤❤ 🙏🙏🙏🙏 Hyderabad Gul center video upload
بہت شکریہ
بہائی مذہب کے لوگوں کے ایرانی حکومت سے آزادی کے پھڈے چل رھے تھے اور یہی وجہ تھی کہ بہائی مذہب کے متعدد لوگ Asylum پر حیدرآباد (پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی) رھا کرتے تھے۔ انکا ایک آخری ھوٹل شاھین سنیما(پلازہ) میں بھی ھوا کرتا تھا جہاں کی چائے میں نے 2004-05 میں پی تھی۔
Bhai Salam,,, Bhai Aik Hotel 1950 sai is ka nam Cafe Siddiqi city Court k samnai hai. Is Hotel Mai Film Star Mohammad Ali Sahb Stai thai
👍👍🇺🇸
Assalam o allaykum hamaray waqtoon ma orient hotel mashoor hota tha jab bhe kabhi strike hoti the 1969-1972 tak parher bazi isi hotel per hoti ha
وعلیکم اسلام
سرے گھاٹ کے قریب فرنٹیر ہوٹل۔ کیفے رحمانی ہوٹل۔ شیش محل ہوٹل ان کے بارے میں بتاٸیں۔
سر اس ویڈیو میں شیش محل ہوٹل کو دکھایا گیا ہے ا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم اسلام
رساله روڈ پر کیفے جارج تها اس کے بارے معلوماتی وڈیو بناٸیں۔
سر کیفے جارج کو میں اس ویڈیو کے پہلے حصے میں ریکارڈ کر چکا ہوں
Cafe jourge bhi tha patrol pump k samny
جی بلکل
کیفے جارج میں اس ویڈیو کے پہلے حصے میں ریکارڈ کر چکا ہوں
Bhai bhut alla me wohi Ghulam Mustfa
بہت شکریہ ❣️
حیدرآباد میں فقیر کے پڑ کے آخر میں بہت مشہور بمبئی ھوٹل ھوا کرتا تھا
بہت شکریہ
کیفے فردوس جس بلڈنگ میں قائم یے اسکا نام تولا رام بلڈنگ ہے
جی درست فرمایا آپ نے
بہت شکریہ
NONO BHAI VIDEO BANANE K LIYE CAMERA KONSA USE KARTE HO AAP.?
Hero GoPro 10
Green spot and Cafe Al mashriq was the best and famous hotels of Hyderabad but u not found pls
اس سیریز کے تیسرے حصے میں ریکارڈ کرنے کی کوشش کرینگے انشاءاللہ
بہت شکریہ
Aap Hyderabad ka kafe khana baadoosh bhi dhikhain
انشاءاللہ
مجھے یہ سب کچھ معلوم نہیں تھا
چلیں اب معلوم ہوگیا 😊
Cafe Firdous ke tea aaj tak yaad hay....
Milk/Sugar separate aata tha...
جی بلکل ابھی بھی ایسی ہی چاۓ ملتی ہے
الطاف صدیقی کو اور ضرورت ھے ایک 50سال پھلے آستان کافی ھائوس اور اے ون ھوٹل مارکیٹ روڈ پر
بہت ہوٹلوں کا ذکر ہو گیا لیکن کچھ ہوٹل اب بھی بچ گئے:
١. انڈس ہوٹل جو رانی باغ کے سامنے ہوتا تھا
٢. کیفے فرحت، فردوس سنیما کے سامنے تھا
٣. شہباز ہوٹل، فردوس سنیما کے برابر ہوتا تھا
٤. فاران ہوٹل صدر میں ہوتا تھا
٥. رٹز ہوٹل صدر میں ہوتا تھا
٦. علی بابا، ٹھنڈی سڑک پر تھا
درست فرمایا آپ نے انشاءاللہ باقی رہ جانے والے ہوٹلوں کو بھی ریکارڈ کرنے کی کوشش کرینگے
بہت شکریہ. اگلی قسط کا انتظار رہے گا @@nanohyd
Kaifay jabis ma 1970 8 aanay ke chaay hoti the or ma sachal science college ma parhata tha jo aaj kal zubairi girls college ha
واہ زبردست اتنی سستی چاۓ 😊
نینوبھائی اسلام علیکم عرض ھے کے مولا علی علیہ السلام کے قدم مبارک روڈ پر ھوٹل ونڈسر اسٹیشن روڈ پر ھوٹل رینبو سامنے ھوٹل نظامانی تھوڑا آ گے ھوٹل زمیندار سامنے ھوٹل حبیب اسٹیشن سے نکلتے ہی کونے پے ھوٹل نبی پھر پکے قلعہ کے ساتھ ھوٹل شیزان اور آ گے نشاط سینما کے نزدیک ھوٹل نشاط آ گےتین نمبر تلاھ پر ھوٹل فردوس رانی باغ کے سامنے ھوٹل سائینجی ھا کرتی تھی ایک کیفے ریشم گلی کو جاتے ھوئے کوھنور سئنیما سے آ کے ھوتی تھی جس کا نام یاد نہیں سارا دن گانوں کی ریکارڈ نگ تھی
بہت شکریہ سر ❣️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وعلیکم اسلام
Nano CHOTI gitti ochi chardi per Muslim Gramophone hotatha or bhi records Gromophone radio grams key dokanen HOA krti then please ye jgeh to dekha den bhot shukria k Sath kabhi krachi say hydrabad Aya krtay that records lay nay.💕📽️
انشاءاللہ ضرور سر
Asalamualaikum
Sorry lekin mughe Hyderabad mai to sirf 5no.mai bhetaai hospital ke samne nabbu chay wala or mardaan chay wale ki chay pasand aai the bus
Good 👍
Nice
But ap mery nano Ki prani hotel. Radio Hotel. Ka. Revio Keren
Plz it's humble request
Dr shazia
Insha'Allah
Good word
Thank You 🙏
اورینٹ ھوٹل۔کا۔توافتتاح۔بھٹوصحب نےکیا تھا؟
سر مجھے جو معلومات ملیں وہ میں نے بیان کیں
ابرار بھائی ہیرا آباد میں A ONE ہوٹل غالباً جیل روڈ کے کو نے میں ہوا کرتا تھا نہایت صاف ستھرا ہوٹل تھا۔
یا تو آپ نے دکھایا نہیں یا پھر مجھ سے مس ہو گیا ھے۔ اسکے نزدیک مجید ریڈیو کے نام کی مشہور دوکان تھی۔ وہ ایریا میں دیکھنا چاہتا ہوں ۔
سر اے ون ہوٹل کو میں ابھی ریکارڈ نہیں کر سکا ہوں انشاءاللہ اس ویڈیو کے تیسرے حصے میں اے ون ہوٹل تک پہنچنے کی کوشش کرینگے
پھر اٹھائی گیرے آ گئے 😢
کیفے یونٹی 45سال پھلے بند ھوا
بہت شکریہ ❣️
Allan. App. Ko. Salmat. R. K
آمین
بہت شکریہ
پرانے ایرانی ہوٹل حیدرآباد میں اور بھی تھے جو مشہور تھے مگر آپ نے انکی کھوج نہیں کی ۔ وہ سب ایرانی بہای مذہب کے پیروکار تھے جن کا جماعت خانہ ڈیفنس حیدرآباد میں آج بھی ھے مگر وہ بند ھے ۔ اورینٹ ہوٹل اور شیش محل میں بہت سے مشھور اداکار قیام پذیر رھے مگر آپ نے ادھوری کھوج کی ھے ۔
تصحیح کے لیے بہت شکریہ ❣️
HI excellent video you made we left the country for jobs and safety because our Indian migrated Muslims ( mukkar ) not safe in Sindh and Karachi incident in Firdose Hotel is an example in Hyderabad Sindh but I would say our people should mery sons of soil women and man then you guys mixed with locals and stop supporting in favour of Punjab although you residing in Sindh because you always live and die in Karachi and Sindh always don't listen to these stupid religious parties anymore please tried learn more then one language in Pakistan
Whenever you comment I have no words to answer your questions 😢
لسانیات نے سب کچھ برباد کر دیا
جی بلکل
Bhai Salam,,, Bhai Aik Hotel 1950 sai is ka nam Cafe Siddiqi city Court k samnai hai. Is Hotel Mai Film Star Mohammad Ali Sahb Stai thai
یہ ہوٹل آپ کا ہے؟