How to run 12v load with 24v system،

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 янв 2025

Комментарии • 20

  • @dralamfaiz4376
    @dralamfaiz4376 9 месяцев назад +1

    Bahi eys device key complete wiring awar connection diagram key Sath samjah dain mehrabaney hogey

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  9 месяцев назад +1

      بھائی اس میں وائرنگ کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے جیسے اپ نے اس کے اوپر انورٹر لگایا ہوا ہے اسی طرح ہی ڈائریکٹ 24 وولٹ کے اوپر اس کو اپ اس کے چار کیمرے ہیں جو دو ان پٹ والی ہیں اس کے اوپر اپ بیٹریاں اٹریکٹ دے دیں گے 24 وولٹ والی یا اگر 5 کے لیے کنورٹ ہے تو اپ کی 48 وولٹ ہوگی تو وہ ڈائریکٹ 48 وولٹ 12 وولٹ کی جتنی بھی ڈیوائسسز ہیں وہ اپ کی چلتی رہیں گی کوئی خاص اس میں اگر ڈائگرام مگر مجھے وقت ملا تو میں انشاء اللہ اپ کو لازمی بنا کے دے دوں گا ڈائگرام میں اس میں کوئی خاص ضرورت ہے نہیں

  • @Fh_videos110
    @Fh_videos110 5 месяцев назад

    Direct kese shop se mil jaigye ye?

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  4 месяца назад

      شاپ سے تو مشکل ہے ان لائن ہی اپ کو لینا پڑے گا دراز سے یا کوئی اور سائیڈ دیکھیں اسی سے اپ کو ملے گا اور زیادہ چانس ہے کہ کم پیر کا ملے 30 ایمپئیر کا اپ کیجئے گا کر لینا

  • @hassanqurshi8974
    @hassanqurshi8974 2 месяца назад

    السلام وعلیکم

  • @qaritariq3065
    @qaritariq3065 Год назад

    ماشاءاللہ

  • @AliRaza-po3yj
    @AliRaza-po3yj 11 месяцев назад

    Sir 24v se 12v bna k es ko 12v inverter dy skty hn? mery pas 24v solar inverter hai chal hai 2 betteries k sath or ak 12v solar inverter b hai us k liey alaida bettery lgaani prti hai.

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  11 месяцев назад

      اگر آپ کے پاس 24 وولٹ انورٹر ہے تو 12 کی کیا ضرورت اور یہ 30 ایمپیر ہے اور انورٹر 60 ایمپیر کے قریب چلتا ہے

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  9 месяцев назад

      جی بالکل دوسرے بھائی نے اپ کو صحیح کہا ہے کہ اپ جو ہے نا اس کے اوپر اگر اپ کے پاس 24 وولٹ کا انورٹر ہے تو نیچے دوسرا انورٹر جو اپ نے لگانا ہے اس کو اپ اے سی کی سپلائی دیں اس کو کیوں اپ 12 وولٹ کی سپلائی دیتے ہیں تو 12 وولٹ کا اگر اپ کو اس کو بنا کے دیتے ہیں تو وہ جسٹ جس ٹائم بھی زیادہ ایمپئیر ڈرا کرے گا انورٹر تو وہ پھر اس کے ساتھ اپ کو کوئی نہ کوئی خرابی دے گا تو اس سے بہتر ہے کہ اپ نے اگر اس کو چلانا ہے تو اپ اس کو اے سی سپلائی دے کر کوئی بیٹری اگر چارج کرنی ہے تو کرلیں لیکن بہتر ہے کہ اپ اس کو اس کام کے لئے نہ لگائیں گے یہ چھوٹی سی ڈیوائس ہے تو تھوڑا ہی کام کر سکتی ہے نہ کہ اپ کے دو چار پنکھے چلا سکتی ہے یا یہ ڈی سی والا کولر وغیرہ چلا سکتی ہے تو موٹر اگر ہے ڈی سی والی اگر کم وولٹیج دیتی ہے تو وہ بھی چلا سکتی ہے باقی اتنا زیادہ کام نہیں کرسکتی بہت شکریہ

  • @muhammadahmedjamil6975
    @muhammadahmedjamil6975 8 месяцев назад

    Kia 575 watt k panel sy direct 12 volt dc load without batter chalaya ja sakta hai.

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  4 месяца назад

      پاسیبل ہے لیکن ایکسپیریمنٹ نہیں کی ہے اس کا

  • @zeeshannawaz5860
    @zeeshannawaz5860 Год назад

    Device name?

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  Год назад

      images.app.goo.gl/TRFjXQmvWUMbF8yo7

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  11 месяцев назад

      @@amirch3357 nahi bhai ya meray pass 7 years say hay or behtreen kaam kar rahi hay is say pehlay same thi jal gai the apni ghalti say

    • @hashmatalicohan5925
      @hashmatalicohan5925 9 месяцев назад

      Assalam Alaikum Bhai jan mainly ya diwaic daract 24 volt 185+185ap par lag di to wo het honey lagi Kia wajah ha Kia ya tareqa galat ha lany ka Sahi tareqa bata din plz

    • @waleedzahid9036
      @waleedzahid9036  9 месяцев назад

      Bhai thori bohat heatup ho gi par aap ne sahi lagai hay par jitnay amp ke device utna hi load chalain​@@hashmatalicohan5925

    • @hashmatalicohan5925
      @hashmatalicohan5925 9 месяцев назад

      @@waleedzahid9036 G Bhai mainy us par lod Nahin dala Tha het ho kar small any lg gai to mainy band kar dia to fhir Nahin lgaya