Ahmadiyya Podcast - A Story of Faith and Sacrifice - Moulvi Ubaidullah Shaheed - تاریخ احمدیت (Urdu)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • جماعت احمدیہ کے پہلے ہندوستانی شہید حضرت مولوی عبیداللہ صاحب رضی اللہ عنہ
    تحریر۔ مکرم بشارت نوید صاحب
    الفضل 11 مئی 2024
    آواز۔ ڈاکٹر شکیل احمد شاہد
    16جون 2024
    #Ahmadiyya
    #AhmadiyyaMuslimCommunity
    #FirstAhmadiShaheed
    #Martyrdom
    #FaithAndSacrifice
    #IslamicHistory
    #MuslimHeroes
    #Inspiration
    #SpiritualJourney
    #FaithUnderFire
    #Podcast
    #Islam
    #ReligiousHistory
    #CommunityStories
    #MuslimPodcast

Комментарии • 31

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 2 месяца назад +11

    ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد

  • @MuhammadAslam-hv9je
    @MuhammadAslam-hv9je 2 месяца назад +12

    Allah Tala jannt me ala muqam ata frmay Ameen
    Or hme en nek logo k pervi krne ki tufeek ata frmay

  • @salmansiddiqui2328
    @salmansiddiqui2328 2 месяца назад +4

    ختم نبوت زندہ أباد

  • @user-dx3bu2nu5z
    @user-dx3bu2nu5z 2 месяца назад +6

    Inshallah I will dedicate my life

  • @BashirAhmad-hr6kc
    @BashirAhmad-hr6kc 2 месяца назад +9

    ختم نبوت زندہ باد

  • @saeedakhanem1055
    @saeedakhanem1055 2 месяца назад +2

    اللہ تعالی مولوی عبید اللہ صاحب شھید کی قربانی کو قبول فرما ئے اور انکو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے نیز ہمارے تمام مبلغین کو بھی ایسے عظیم خدمت دین کا جذبہ عطا فرمائے۔ آمین

  • @rashidbhatti7648
    @rashidbhatti7648 2 месяца назад +6

    Jazakmullah

  • @munawarahmed983
    @munawarahmed983 2 месяца назад +5

    Mashallha, ture. Respected sir Allah, bless you all

  • @gabanasfashions4988
    @gabanasfashions4988 2 месяца назад +6

    Mashallah

  • @SAMIUllah-ck6df
    @SAMIUllah-ck6df 2 месяца назад +2

    Allah tala mazeed inkay naqsh.e.qadam par paida farmaye ameen

  • @naseemakhtar4892
    @naseemakhtar4892 Месяц назад +1

    Allah tala in k darjat buland farmay

  • @akrammangat4012
    @akrammangat4012 2 месяца назад +4

    اللہ اکبر

  • @muhammadsadiq8579
    @muhammadsadiq8579 2 месяца назад +3

    I read this article one month back
    It was really worth to read and ponder and go 100 years back
    See the level of dedication and humble ness , may Almighty Allah bless all these holy souls
    Sadiq from NZ

    • @imshak
      @imshak  2 месяца назад

      آمین

  • @ahmadshahzad0
    @ahmadshahzad0 2 месяца назад +4

    Jazakumallah, faith inspiring. May accept all the sacrifices of this true devotee. The article is not read by Mohammad Afzal Mirza Sahib.

  • @zeeahmad7449
    @zeeahmad7449 2 месяца назад +2

    اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @hafizusama2815
    @hafizusama2815 2 месяца назад +4

    ڈاکٹر صاحب جزاکم اللہ

  • @abdulmalik767
    @abdulmalik767 2 месяца назад +4

  • @AzamAli-qs5yk
    @AzamAli-qs5yk Месяц назад +1

    کروٹ کروٹ ہزاروں ہزار اللہ کی رحمتیں

  • @cielm558
    @cielm558 2 месяца назад +5

    Jazakallah

  • @shafiarafi4483
    @shafiarafi4483 2 месяца назад +5

    اللہ تعالیٰ پیارے عبیداللہ کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین ❤

  • @ataullahmirza2799
    @ataullahmirza2799 2 месяца назад +2

    ہمارے پیارے آقا سیدنا حضرت مسیح الموعود علیہ السلام کی سچائ کی یہ بھی بہت بڑی دلیل ھے کہ اللہ تعالی' نے آپ علیہ السلام کو انکی حیات مبارکہ میں بھی ایسے ایسے جانثار فدائ عطاء فرمائے جو تقوی' اور اطاعت کے بہت اعلی' مقامات پر فائز تھے - اللہ تعالی' کے ان پیاروں نے اپنے آقا کے مشن کی تکمیل کے لئے نا اپنی جانوں کی پرواہ کی نا اپنے مالوں کی پرواہ کی نا اپنی عزتوں کی پرواہ کی - الغرض اپنا سب کچھ خدا تعالی' کی راہ میں قربان کردیا - اللہ تعالی' ہمارے ان تمام پیاورں کو جنت الفردوس میں اعلی' ارفع' مقامات سے نوازے اور ہم سب کو اور ہمارے بچوں کو اور قیامت تک آنے والے تمام احمدی مرد,زن کو پیارے آقا علیہ السلام کے سچے اور دائمی سلطان نصیر بنائے - آمین الھمہ آمین !!!

  • @iqaanahmad8908
    @iqaanahmad8908 2 месяца назад +4

    شہیدانِ احمدیت زندہ باد
    شہیدانِ اسلام احمدیت زندہ باد
    شہیدانِ اُمّت زندہ باد
    خُوں شہیدانِ اُمّت کا اے کم نظر ، رائیگاں کب گیا تھا کہ اب جائے گا
    ھر شہادت تِرے دیکھتے دیکھتے، پُھول پَھل لائے گی، پُھول پَھل جائے گی
    ھے تِرے پاس کیا گالیوں کے سِوا ساتھ میرے ھے تائیدِ رَبُّ الور'ی
    کل چلی تھی جو لیکھو پہ تیغِ دعا، آج بھی، اِذن ھو گا تو چل جائے گی
    تم دعائیں کرو یہ دعا ھی تو تھی جس نے توڑا تھا سَر کِبرِ نَمرود کا
    ھے اَزل سے یہ تقدیرِ نَمرُودیت، آپ ھی آگ میں اپنی جَل جائے گی
    انشاءاللہ تعالیٰ ایسا ہی ھو گا
    این اے منظور
    De

  • @user-pp8wz8vu4m
    @user-pp8wz8vu4m 2 месяца назад +1

    لعنت الله على الظالمين ـــ لعنت الله على الکاذبين ـــ ختم نبوت زنده باد ــ

    • @imshak
      @imshak  2 месяца назад +3

      آمین یا رب العالمین ۔ ثم آمین یارب العالمین

    • @imshak
      @imshak  2 месяца назад +3

      حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

  • @MuneebAkmal5252
    @MuneebAkmal5252 2 месяца назад

    Ap mere sath to Esa na kare Chanbeli walo ki is Strategy se me khuda se aor bhi door ja raha hon

    • @imshak
      @imshak  2 месяца назад +1

      اسلام احمدیت خدا تعالیٰ کے قریب لاتی ہے

  • @iftikharsahi8107
    @iftikharsahi8107 2 месяца назад +1

    🙏 don't lie

    • @imshak
      @imshak  2 месяца назад +9

      جزاک اللہ۔ آپ نے بڑی تہذیب سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ ورنہ صبح سے کتنے ہی گالیوں سے بھرے میسجز ڈیلیٹ کرچکا ہوں سرٹیفائیڈ مسلمانوں کے ۔ جو یہود و نصاری کی اتباع میں محض گالیاں دینے ہی کو خدمت دین سمجھتے ہیں۔قصور اُن کا بھی نہیں، جس اندھیرے میں انہوں نے آنکھ کھولی ہے اور یکطرفہ جھوٹا پراپیگنڈہ سنا ہے اس کا نتیجہ یہی ہونا تھا۔
      آپ کی ہر گالی کا جواب ہم عین اسلامی طریق پر، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام صادق کی دی ہوئی درج ذیل ہدایت ہی کے تحت دیں گے۔
      گالیاں سن کر دعا دو پاکے دکھ آرام دو
      کبر کی عادت جو دیکھو تم دکھاو انکسار

  • @funinfo3054
    @funinfo3054 2 месяца назад +1

    ختم نبوت زندہ باد