True first YET WITH SOME PROVISIO that ,as said by moulana Ishaq said that gross application of adalat (judgement ) of Rasool to Arab of non combatants from sura Touba ayats in its broad generalised application as propounded by islahi sb is not correct since other ayat is there that gives relief to arabs to listen to the quran and left him to abode of peace (home) to ponder REFERNCE MOULNA ISHAQ OF FAISALABAD as i understood it
حسن بھائی لگتا ہے آپ احادیث میں آئے ان احکام جن کی کچھ مثالیں آپ نے اپنے سوال میں ذکر کیے بھی کیئے ہیں،کو قرآن کے کسی نص یا قاعدے کے تحت رکھنے کے قائل ہیں اور احادیث مبارکہ کے احکام سازی میں آزادی کو تسلیم نہیں کرتے۔ تو پھر آپ کے منہج میں صحیح احادیث مثلاً حدیث مبارکہ ثقلین اور حدیث مبارکہ غدیر کی تشریح کس قرآنی قاعدے یا نص کے مطابق کی گئی ہے؟
Best islamic scholar in the current world
Thanks و جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah ❤️, Beautiful explanation.
The best Alim ❤
Great Scholar In Modern world 🌎
اصل میں غامدی صاحب نے احادیث و روایات کو ، قرآن کی روشنی میں سمجھ کر اس کے فہم کو محکم ترین جگہ پہ کھڑا کر دیا ہے۔
❤❤❤❤❤
True first YET WITH SOME PROVISIO that ,as said by moulana Ishaq said that gross application of adalat (judgement ) of Rasool to Arab of non combatants from sura Touba ayats in its broad generalised application as propounded by islahi sb is not correct since other ayat is there that gives relief to arabs to listen to the quran and left him to abode of peace (home) to ponder REFERNCE MOULNA ISHAQ OF FAISALABAD as i understood it
کلام اللہ اور قول رسول صلعم کا یہ تعلق جب لوگ سمجھ نہیں پاتے تو یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں ،