Today's very bold, very precise, logical and convincing informative and true aggressive analysis. Allah bless you very good health and prosperity in life.
🌷♥وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جناب فیصل محمد صاحب ♥🌷 رب ذوالجلال والاکرام حق اور سچ کا دیگا اور ہمیشہ حق کی ہی ہوتی سر آپ ہی بولتے ہو طاقت کا سر چشمہ عوام ہے اور انشاءﷲ ایسا ہی ہوگا اللّه پاک اب گالیب آئےگا اللّه پاک اپکو اور ااپکے اہلی کھانا کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان مے رکھے شوم آمین یا رب العالمین 🙏🏻👍👌بیسٹ ولوگ سر 🌷♥🌷♥🌷♥🌷♥🌹♥🌹♥🌹♥🌹♥
قوم سے گزارش ھے اگر کچھ نہین کر سکتے تو کم از کم ازانیں دینا شروع کر دیں۔ را کہ ان درندوں سے اللہ ہم کو نجات دلاۓ۰ آمین ٽمہ آمین۰ کیونکہ ۱۹۷۱ میں ہم نے یہی کیا تھا۰
بہت عرصہ بعد آپ کے خیالات کو منتشر پایا اور اس کی وجہ وطن عزیز کی بربأدی ہے ، کل کأ دن ہے اگر قوم اٹھی اور دجأل کو خس و خاشأک کے طرح بہایا تو کچھ امید ہوسکتی ہے ورنہ مستقل جہنم ، امام مہدی علیہ السلام کے لیول سے کم کوئی مجدد پھر اسے قوم نہیں بنا سکتا
جماعت اسلامی نے پہلے دن کہہ دیا تھا فارم 47 والی حکومت کے خلاف ہم سڑکوں پر ہونگے نہیں آئے ۔۔۔۔ پھر اس کے بعد IPPs کے حوالے سے کہا سڑکوں پر آئینگے کچھ نہیں ہوا ۔۔۔ اب کہا کہ ہم اس احتجاج کی حمایت کرینگے لیکن ساتھ نہیں دینگے یہ کیا رویہ ہے بھائی ؟
آپکی سمجھ میں نہیں آئی میں نے ایجنٹ نہیں کہا یہ کہا تھا ان طاقتوں نے عمران کو بطور اپنا نمائندہ پسند کیا تھا اور منتخب کیا تھا ۔۔۔ آپ کس کو جانتے ہیں راکسفی۔۔۔۔۔۔۔ میں سے اور کس کس ملک میں ملے جس بارے میں پتہ نہ ہو پلیز احتیاط کریں
@viewsoffaisalmuhammed سر اللہ آپ کو سلامت رکھیں امین _ میری کسی بات کا آپ کو برا لگا ہو تو میں معزرت خاہ ہوں لیکن سر بات یہ ہے کہ کیا یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ کی یا ہماری ہر بات حرف با حرف سچ ہو جو ہم سنتے یا کرتے ہیں " عمران خان اپنا سب کچھ لٹا کر اس قوم کے حق کے لیے کھڑا ہے اور یہ پوری قوم دیکھ رہی ہے ^ مجھے سچ میں آپ کی بات کا برا لگا جو آپ نے عمران خان کے لیے بولا _ عمران خان ہم سب سے بہتر ہے جو اس ظلم کے نظام میں رہ کر اس قوم کے لیے لڑ رہا ہے ^ ہم دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر بہت آسانی سے صرف دوسروں کی غلطیوں پر انگلی اٹھا سکتے ہیں " میدان عمل میں ہمارا کیا حصہ ہے اس قوم کے لیے ؟؟
جناب فیصل صاحب میں شیعہ مسلمان ہوں آج آپ نے ہمارے بارے میں سچ بولا ہے اگر آپ میرے سامنے ہوتے تو آپکی پیشانی پر بوسہ دیتا اللہ کی ذات آپکو حیاتی خضر عطاء فرمائے صدقہ جناب محمد وآل محمد علیہ السلام کا اور میرے ملک پاکستان کو اللہ کی ذات منافقین کے شر سے محفوظ رکھے اور پاکستان قائیم ودائیم رہے تا قیامت صدقہ جناب محمد وآل محمد علیہ السلام کا
سو فیصد بلگل صحیح تجزیہ کیا 👌👍💜
اللہ پاکستانی قوم کو کامیاب کرے
بڑی پیاری لاین بولی کہ سجدہ صحوع کرکے پھر نماز وہہیں سے شروع کردی
شکریہ جناب
اللہ تعالیٰ ھمیشہ خوش رکھے
آمین
اللہ تعالیٰ اس ملک کو امن کا گہوارہ بناۓ آمین
فوج نے ملک کو اس صورت حال تک پہنچایا
زبردست جناب بہت اعلیٰ تجزیہ۔
بہت عمدہ تجزیہ
اللہ پاک پاکستان کی خیر فرمائے 🤲
فیصل صاحب آپ کا شکریہ آپ ہمیں سچ بتا کر اپنے حصے کا کام کر رہے ہیں اب آنے والے کل میں کوئی یہ نہیں کہ سکے گا کہ ہمیں کسی نے خبردار نہیں کیا
آپکا بھی شکریہ
Allah.aap.ko.khush.rakhy.ammen
آمین
So true and heart touching truth based analysis
شکریہ جناب
جزاک اللہ کثیرا
فیصل صاحب بہت زبردست تجزیہ آنکھیں بند کی ھوئی ھیں بالکل صحیح کہا آپ نے ملک کو اندھیرے میں دھکیلا جا رہا ہے 🇵🇰🇵🇰👍👍🧡🤎💛💚❤️💜
بہت شکریہ سر میں تو اپنا فرض پورا کرتا ہوں
Great great analysis
Today's very bold, very precise, logical and convincing informative and true aggressive analysis. Allah bless you very good health and prosperity in life.
آمین
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu.
شکریہ
بہت اچھا تجزیہ کیا ہے آپ اللہ پاک آپ کو سچ پہ اور حق پہ رنہے کی توفیق آمین
O G Very good
وعلیکم السلام
Very good information
شکریہ
و عليكم السلام ❤جزاك الله خيرا ❤
❤❤❤❤❤❤
👍
ایک ایک حرف سچ اور صرف سچ
❤Bohat Muffasal ,jaamay Haqeeqat pasandana
V LOG HAY
JAZAKALLAH ZABERDAST ❤
شکریہ
Wel com fasil sab
Wa Salamun Alaykum🌷
Great👏👏👏👏👏👏👏👏👏
😢😢😢😢😢😢😢
Fine analysis
😊😊😊🎉🎉🎉❤❤❤ Sir Faisal
بیرونی ممالک میں رہنے والے تو انتہا کی نفرت کرتے ہیں ان سے
Bahat Shukriya Faisal Sahib Huq aur Such kay raastey per chulnay ka aur Huq baat kahney ka🙏
آپکا بھی شکریہ جناب۔ آپ وقت دیتے ہیں
@@viewsoffaisalmuhammedAjjkul kay Waqt mein kum hi log Such boltey han aur Huq ki baat kahtey han.issi liyay Aap kay Vlog ka intezar Rehta hay.
InshaALLAH Pakistan Tabbah hai aur Tabbah rehe gaa.....Our Military Establishment be Tabbah hai aur Tabbah rehe gee..........InshaAllah..........
🌷♥وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جناب فیصل محمد صاحب ♥🌷 رب ذوالجلال والاکرام حق اور سچ کا دیگا اور ہمیشہ حق کی ہی ہوتی سر آپ ہی بولتے ہو طاقت کا سر چشمہ عوام ہے اور انشاءﷲ ایسا ہی ہوگا اللّه پاک اب گالیب آئےگا اللّه پاک اپکو اور ااپکے اہلی کھانا کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان مے رکھے شوم آمین یا رب العالمین 🙏🏻👍👌بیسٹ ولوگ سر 🌷♥🌷♥🌷♥🌷♥🌹♥🌹♥🌹♥🌹♥
Allah aapko sehat Dey aameen
صیحیح بات کہ قوم کا نکلنا ہی مسلے کا حل ہے
❤
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Allah in KO aqal daay pakistan ka Sochaan Fasil sb
قوم سے گزارش ھے اگر کچھ نہین کر سکتے تو کم از کم ازانیں دینا شروع کر دیں۔ را کہ ان درندوں سے اللہ ہم کو نجات دلاۓ۰
آمین ٽمہ آمین۰ کیونکہ ۱۹۷۱ میں ہم نے یہی کیا تھا۰
بلکل ٹھیک
جیسا تجزیہ آپ کرتے ہیں اور کوئی نہیں کرتا سوفیصد درست بات کرتے ہیں
وعلیکم اسلام فیصل صاحب ❤
🎉
Bohot Sari Jamat compromised he, Lekin saari Jama'atein compromised nahi Hein.
بلکل درست
irony of the situation is that defenders/protectors of the Country are Prepartors of all the problems.
24نومبر
😢
Beshaq Shia mazhab k log bahut bahadur han woh zulam k khilaf sar nai jhukaty
Bahut brave qoom ha
اسلام علیکم۔
Sarey molvi Munafiqat say bherpur han.Bilkul Faisal Sahib sahi kah rahe han.
کوئی شک نہیں بے شمار
جب ملک جل رہا ہو تو فوج کو اپنے چیف اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرنا چاہییے. ایک نااہل چیف میں حالات کو سلجھانے کی کوئی اہلیت نہیں.
بہت عرصہ بعد آپ کے خیالات کو منتشر پایا اور اس کی وجہ وطن عزیز کی بربأدی ہے ،
کل کأ دن ہے اگر قوم اٹھی اور دجأل کو خس و خاشأک کے طرح بہایا تو کچھ امید ہوسکتی ہے ورنہ مستقل جہنم ،
امام مہدی علیہ السلام کے لیول سے کم کوئی مجدد پھر اسے قوم نہیں بنا سکتا
اللہ بہتر کریگا
True story but public helpless
They are fighting their own interests not for Pakistan akhtar
Sir vpn k bawajood twitter kaam nahi kar pa raha barah karam updates utube per share farmayen shukria
سر اپکی اطلاعات کے مطابق کل کے مارچ کا کیا بنے گا؟
اللہ بہتر کریگا وہی مدد کریگا عوام کی
جماعت اسلامی والی بات آپ نیں غلط کہی ہے
جماعت اسلامی نے پہلے دن کہہ دیا تھا فارم 47 والی حکومت کے خلاف ہم سڑکوں پر ہونگے نہیں آئے ۔۔۔۔ پھر اس کے بعد IPPs کے حوالے سے کہا سڑکوں پر آئینگے کچھ نہیں ہوا ۔۔۔ اب کہا کہ ہم اس احتجاج کی حمایت کرینگے لیکن ساتھ نہیں دینگے یہ کیا رویہ ہے بھائی ؟
TU nikal na pahly fitny ... digital dahshat gard
فیصل صاحب عجیب و غریب کہانی سنائی ہے آپ نے آج عمران خان کے بارے میں کہ عمران خان پہلے یہودی ایجنٹ تھا _ کس قسم کی فضولیات بولی جا رہے ہیں آپ
آپکی سمجھ میں نہیں آئی میں نے ایجنٹ نہیں کہا یہ کہا تھا ان طاقتوں نے عمران کو بطور اپنا نمائندہ پسند کیا تھا اور منتخب کیا تھا ۔۔۔ آپ کس کو جانتے ہیں راکسفی۔۔۔۔۔۔۔ میں سے اور کس کس ملک میں ملے جس بارے میں پتہ نہ ہو پلیز احتیاط کریں
آپ کہ رہے ہیں لوگوں کو نہیں پتہ ' ہنسی اور غصہ آ رہا ہے آپ کے تجزیے پر کس قسم کی جھوٹی معلومات فیڈ کر رہے ہیں آپ لوگوں کو
میرے حق میں دعا کریں یہ ہی کہہ سکتا ہوں
@viewsoffaisalmuhammed
سر اللہ آپ کو سلامت رکھیں امین _ میری کسی بات کا آپ کو برا لگا ہو تو میں معزرت خاہ ہوں لیکن سر بات یہ ہے کہ کیا یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ کی یا ہماری ہر بات حرف با حرف سچ ہو جو ہم سنتے یا کرتے ہیں " عمران خان اپنا سب کچھ لٹا کر اس قوم کے حق کے لیے کھڑا ہے اور یہ پوری قوم دیکھ رہی ہے ^ مجھے سچ میں آپ کی بات کا برا لگا جو آپ نے عمران خان کے لیے بولا _ عمران خان ہم سب سے بہتر ہے جو اس ظلم کے نظام میں رہ کر اس قوم کے لیے لڑ رہا ہے ^ ہم دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر بہت آسانی سے صرف دوسروں کی غلطیوں پر انگلی اٹھا سکتے ہیں " میدان عمل میں ہمارا کیا حصہ ہے اس قوم کے لیے ؟؟
سر فیصل میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں
شکریہ
جناب فیصل صاحب میں شیعہ مسلمان ہوں آج آپ نے ہمارے بارے میں سچ بولا ہے اگر آپ میرے سامنے ہوتے تو آپکی پیشانی پر بوسہ دیتا اللہ کی ذات آپکو حیاتی خضر عطاء فرمائے صدقہ جناب محمد وآل محمد علیہ السلام کا اور میرے ملک پاکستان کو اللہ کی ذات منافقین کے شر سے محفوظ رکھے اور پاکستان قائیم ودائیم رہے تا قیامت صدقہ جناب محمد وآل محمد علیہ السلام کا
آپ کا شکریہ ۔۔۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے ۔۔۔
❤