Subhan Allah, GHAMADI SAHIB, May Allah bless you. I love you and salute you, Salam Alai Kum from me and my family from Maryland, United States of America🌎
Buhut Aala...Alhamdulillah... maira bhi yehi khayal tha... Asal Islam woh hay ju Rasool Allah ki hayat mai mukammal hogeya aur jaali Islam woh hay ju Rasool Allah kay baad shuru huwa. Quran samjh kar parhain ...Quran phaylain.
جزاک اللہ۔ عام طور پر اہل بیت سے مراد تمام اہل خانہ یعنی ازواج و اولاد سمجھی جاتی ھے۔ اس میں اولاد کی اولاد بھی شامل ھے۔۔ جبکہ اہل تشیع اہل بیت سے مراد صرف حضور صلعم کی ایک صاحبزادی، بی بی فاطمہ ، حضرت علی رض اور ان کی اولاد ہی سمجھتے ہیں ، یعنی فاطمی اولاد۔۔ اسی طرح آل رسول کی بارے میں بھی ان کا موقف مختلف ھے۔ وہ صرف بنی فاطمہ ہی کو سادات اور آل رسول سمجھتے ہیں۔ حالانکہ آل میں ، نبی کریم پر ایمان لانے والے اور ان کے پیروکار تمام مسلمان شامل ہیں۔ یقیناً حضور صلعم کی اولاد بھی بدرجہ اولیٰ اس میں شامل ھے۔۔۔۔ چونکہ حضور صلعم کی آل اولاد صرف آپ کی صاحبزادی بی بی فاطمہ رض ہی سے آگے چلی ھے ، اس لئے احترام اور عقیدت سے مسلمان انھیں سید اور سادات کہتے ہیں۔ یقیناً وہ عالی نسب ہیں اور نہایت درجہ محترم ہیں ، تمام امت کے لئے۔۔۔۔۔۔
Sahi Muslim Hadees No 6261, حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ - وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ - قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ زَكَرِيَّاءَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةً وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مُرَحَّلٌ، مِنْ شَعْرٍ أَسْوَدَ، فَجَاءَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ فَأَدْخَلَهُ، ثُمَّ جَاءَ الْحُسَيْنُ فَدَخَلَ مَعَهُ، ثُمَّ جَاءَتْ فَاطِمَةُ فَأَدْخَلَهَا، ثُمَّ جَاءَ عَلِيٌّ فَأَدْخَلَهُ، ثُمَّ قَالَ: {إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا} [الأحزاب: 33] ۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چادر اوڑھے ہوئے تھے جس پر کجاووں کی صورتیں یا ہانڈیوں کی صورتیں بنی ہوئی تھیں ۔ اتنے میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس چادر کے اندر کر لیا ۔ پھر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی اس میں داخل کر لیا ۔ پھر سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا آئیں تو ان کو بھی انہی کے ساتھ شامل کر لیا پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی شامل کر کے فرمایا کہ ”اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی کو دور کرے اور تم کو پاک کرے اے گھر والو ۔ ( الاحزاب : 33 ) ۔
thats a perfect explanation, more rational..... Quran main bhi Ahl ul bait ka lafz biwion k liye aya hay .... Eng M Ali Mirza ka ye. point k wives kaise ahlul bait ho gain was very ridiculous .... Paighamaber ki biwiyan jin ki life sab se sacrifice, wo apna ghar nahen dobara bana sakti, still for some people they are not worthy to be part of paghamber family....
آپ اپنی امی کو بھی گھر والی نہ سمجھیں اور اپنے ابّو کی بھی کہیں وہ انھیں گھر والے نہ سمجھیں کیوں کے انکو بھی طلاق ہو سکتی ہے اور وہ اپنے میکے جا سکتی ہے ہاں انکے بدلے اپنے داماد کو اہل بیت سمجھا کریں کیونکہ وہ کبھی طلاق دے ہی نہیں سکتا
واقعی تم لوگ جاہل ہو گھر سے باہر نہ نکلنے کا حکم زمانہ جاہلیت میں ویسے ہی بغیر مقصد کے باہر نکلنا نبی کریم جس بھی غزوہ یا سفر میں جاتے اپنی کسی نہ کسی بیوی کو ضرور لے کر جاتے ساتھ میں
کہاں باہر گئیں ؟ کیا کسی اور سے نکاح کیا نعوذ باللہ ؟ بغض میں آکر کچھ بھی کہ دیتے ہو شرم کرو اپنے ایمان کی فکر کرو اللہ نے انہیں تمام مسلمانون کی مان قرار دیا ہے اور شیعہ رافضی وہ بد بخت لوگ جو اپنی مان باالخصوص حضرت عائشہ صدیقہ رض کی شان میں گستاخی کرتے ہیں
Shariat ki khaatir. Kyunki shariat ke mutaabiq hazrat Usman RA, ke kaatilo ka sar qalam karna chahiye tha, lekin kuchh log oon mujrimo ko bacha rahe the, aur shariat ke khilaaf warzi kar rahe the.
جزاک اللہ۔ آپ نے بڑی سادگی اور وضاحت سے ایک بڑی اہم حقیقت کی وضاحت کی ہے۔
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
Bahetreen
Subhan Allah, GHAMADI SAHIB, May Allah bless you. I love you and salute you, Salam Alai Kum from me and my family from Maryland, United States of America🌎
Buhut Aala...Alhamdulillah... maira bhi yehi khayal tha...
Asal Islam woh hay ju Rasool Allah ki hayat mai mukammal hogeya aur jaali Islam woh hay ju Rasool Allah kay baad shuru huwa.
Quran samjh kar parhain ...Quran phaylain.
جزاک اللہ۔ عام طور پر اہل بیت سے مراد تمام اہل خانہ یعنی ازواج و اولاد سمجھی جاتی ھے۔ اس میں اولاد کی اولاد بھی شامل ھے۔۔
جبکہ اہل تشیع اہل بیت سے مراد صرف حضور صلعم کی ایک صاحبزادی، بی بی فاطمہ ، حضرت علی رض اور ان کی اولاد ہی سمجھتے ہیں ، یعنی فاطمی اولاد۔۔
اسی طرح آل رسول کی بارے میں بھی ان کا موقف مختلف ھے۔ وہ صرف بنی فاطمہ ہی کو سادات اور آل رسول سمجھتے ہیں۔ حالانکہ آل میں ، نبی کریم پر ایمان لانے والے اور ان کے پیروکار تمام مسلمان شامل ہیں۔ یقیناً حضور صلعم کی اولاد بھی بدرجہ اولیٰ اس میں شامل ھے۔۔۔۔
چونکہ حضور صلعم کی آل اولاد صرف آپ کی صاحبزادی بی بی فاطمہ رض ہی سے آگے چلی ھے ، اس لئے احترام اور عقیدت سے مسلمان انھیں سید اور سادات کہتے ہیں۔ یقیناً وہ عالی نسب ہیں اور نہایت درجہ محترم ہیں ، تمام امت کے لئے۔۔۔۔۔۔
سب سے بڑی گواہی قرآن مجید کیجے باقی اس کے بعد ھے
100% Right
Sahi Muslim Hadees No 6261, حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ - وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ - قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ زَكَرِيَّاءَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةً وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مُرَحَّلٌ، مِنْ شَعْرٍ أَسْوَدَ، فَجَاءَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ فَأَدْخَلَهُ، ثُمَّ جَاءَ الْحُسَيْنُ فَدَخَلَ مَعَهُ، ثُمَّ جَاءَتْ فَاطِمَةُ فَأَدْخَلَهَا، ثُمَّ جَاءَ عَلِيٌّ فَأَدْخَلَهُ، ثُمَّ قَالَ: {إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا} [الأحزاب: 33] ۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چادر اوڑھے ہوئے تھے جس پر کجاووں کی صورتیں یا ہانڈیوں کی صورتیں بنی ہوئی تھیں ۔ اتنے میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس چادر کے اندر کر لیا ۔ پھر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی اس میں داخل کر لیا ۔ پھر سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا آئیں تو ان کو بھی انہی کے ساتھ شامل کر لیا پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی شامل کر کے فرمایا کہ ”اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی کو دور کرے اور تم کو پاک کرے اے گھر والو ۔ ( الاحزاب : 33 ) ۔
100% Correct
❤
thats a perfect explanation, more rational..... Quran main bhi Ahl ul bait ka lafz biwion k liye aya hay .... Eng M Ali Mirza ka ye. point k wives kaise ahlul bait ho gain was very ridiculous .... Paighamaber ki biwiyan jin ki life sab se sacrifice, wo apna ghar nahen dobara bana sakti, still for some people they are not worthy to be part of paghamber family....
Ali Mirza nay kabhi eleh e bait say nabi ( P.B.U.H) ki wives ko exclude nh kia , balky ye kaha he he k wives ehel e bait me shamil hen
سچ کہا
متفق 💯 پرسنٹ
Shia burnol lagaye
Hadees se pesh kro ye to ap ka point of view ha
لیکن غامدی صاحب اس حدیث کو کیا کروگے کہ بیوی اھل بیت نھی ھوتی کیونکہ بیوی کو طلاق ھوجائے تو اپنے میکے چلی جاتی ھے یا دوسری جگہ اس کی شادی ھوجاتی ھے
آپ اپنی امی کو بھی گھر والی نہ سمجھیں اور اپنے ابّو کی بھی کہیں وہ انھیں گھر والے نہ سمجھیں کیوں کے انکو بھی طلاق ہو سکتی ہے اور وہ اپنے میکے جا سکتی ہے ہاں انکے بدلے اپنے داماد کو اہل بیت سمجھا کریں کیونکہ وہ کبھی طلاق دے ہی نہیں سکتا
تو پھر کچھ بیبیاں باھر کیوں گئیں تو وہ پھر اھلیبیت سے باھر ھو گئیں کیا؟
واقعی تم لوگ جاہل ہو گھر سے باہر نہ نکلنے کا حکم زمانہ جاہلیت میں ویسے ہی بغیر مقصد کے باہر نکلنا
نبی کریم جس بھی غزوہ یا سفر میں جاتے اپنی کسی نہ کسی بیوی کو ضرور لے کر جاتے ساتھ میں
سڑ سڑ رافضی
کہاں باہر گئیں ؟ کیا کسی اور سے نکاح کیا نعوذ باللہ ؟ بغض میں آکر کچھ بھی کہ دیتے ہو شرم کرو اپنے ایمان کی فکر کرو اللہ نے انہیں تمام مسلمانون کی مان قرار دیا ہے اور شیعہ رافضی وہ بد بخت لوگ جو اپنی مان باالخصوص حضرت عائشہ صدیقہ رض کی شان میں گستاخی کرتے ہیں
Shariat ki khaatir. Kyunki shariat ke mutaabiq hazrat Usman RA, ke kaatilo ka sar qalam karna chahiye tha, lekin kuchh log oon mujrimo ko bacha rahe the, aur shariat ke khilaaf warzi kar rahe the.
غامدی صاحب کبھی تو جھوٹ نہ بولا کریں
آپ گھر والے پڑوسیوں کو سمجھتے ہیں؟
Ap ke han ghar wali ya ghar wale sirf ek beti aur us ke bachon ko bollte hain kia?
Ghamdi sb Quran say saboot day rahien hain.....