- Видео 26
- Просмотров 165 287
Health Hikmat
Пакистан
Добавлен 1 июл 2018
#ghamidi #pakistan #india #kashmir جغرافیائی سرحدوں کی محافظ سلامتی کونسل ہے
▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from the Quran and sunnah.
▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
"Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate...

Просмотров: 41
Видео
#ghamidi #panjtan کیا اسلام میں پنجتن کی کوئی حقیقت ہے؟
Просмотров 172Год назад
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences and its sister organisation Danish Sara. He became a member of the Council of Islamic Ideology (responsible for giving legal advice on Islamic issues to the Pak...
#ghamidi #siffeen #ali #muawiya حضرت علی یا حضرت معاویہ پر حکم لگا نا
Просмотров 103Год назад
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences and its sister organisation Danish Sara. He became a member of the Council of Islamic Ideology (responsible for giving legal advice on Islamic issues to the Pak...
#ghamidi #ahlebait اہلبیت کا لفظ اسلام میں صرف ازواج کے لئیے بولا جاتا ہے
Просмотров 3,5 тыс.Год назад
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences and its sister organisation Danish Sara. He became a member of the Council of Islamic Ideology (responsible for giving legal advice on Islamic issues to the Pak...
#ghamidi کیا بھارت اور پاکستان ازلی دشمن ہیں؟ / क्या भारत और पाकिस्तान शाश्वत दुश्मन हैं?
Просмотров 389Год назад
About Javed Ahmed Ghamidi: Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critic...
مسئلہ کشمیر اور ازلی دشمنی #kashmir #pakistan #india #ghamidi कश्मीर समस्या और सनातन दुश्मनी
Просмотров 1,9 тыс.Год назад
▶ About Javed Ahmed Ghamidi: Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a crit...
کیا قومیتوں کو متحد رکھنے کے لئیے عسکری قوت ناگزیر ہے #ghamidi #pakistan
Просмотров 205Год назад
About Javed Ahmed Ghamidi: Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critic...
پاکستان میں سیاسی استحکام نہ ہونے کی بنیادی وجہ #ghamidi #pakistan
Просмотров 134Год назад
▶ About Javed Ahmed Ghamidi: Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a crit...
#jawedahmedghamidi محترم جاویداحمدغامدی صاحب کے پوتے کی وفات پرایمان افروز تاثرات
Просмотров 4862 года назад
▶ About Javed Ahmed Ghamidi: Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a crit...
#ghamidi #almaurid ملحدین کا خدا پراعتراض اور غامدی صاحب کا جواب
Просмотров 4 тыс.2 года назад
▶ About Javed Ahmed Ghamidi: Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a crit...
#Jawedahmedghamidi آزادانہ جنسی تعلقات پر پابندیوں کا مقصد ۔۔۔۔۔۔۔
Просмотров 1,4 тыс.2 года назад
Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com Official email: info@al-mawrid.org
#ghadeer #mankunto #saniasnain قرآن اور حدیث کا موازنہ غدیرخم اور ثانی اثنین
Просмотров 5282 года назад
اِلَّا تَنْصُرُوْهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّٰهُ اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِه لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَاۚ-فَاَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلَیْهِ وَ اَیَّدَهٗ بِجُنُوْدٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَ جَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِیْنَ كَفَرُوا السُّفْلٰىؕ-وَ كَلِمَةُ اللّٰهِ هِیَ الْعُلْیَاؕ-وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ(۴۰)ترجمہ: کنزال...
#abuyahya #inzaar #australia ابویحییٰ کے سفرنامے سے اقتباس
Просмотров 562 года назад
ابو یحییٰ کا تعلق کراچی کے ایک عملی صوفی اور بریلوی گھرانے سے ہیں تاہم غور و فکر اور وسعت مطالعہ کے سبب وہ خودکو مسلکی وابستگیوں سے بالا سمجھتے ہیں۔اپنے علمی سفر میں انہوں نے مولانا احمد رضا خان صاحب فاضل بریلویؒ، مولانا اشرف علی تھانویؒ، مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ، مولانا امین احسن اصلاحیؒ، ڈاکٹر اسرار احمدؒ صاحب، مولانا وحید الدین خان صاحب اور علامہ جاوید اح...
#ghamidi #almaurid #jawedahmed تاویل کی غلطی پر شرعی حکم کیا ہوگا
Просмотров 2,2 тыс.2 года назад
جاوید احمد غامدی نے کم و بیش 30 برس پہلے اپنے کام کا آغاز جس احساس کی بنا پر کیا، وہ انھی کے الفاظ میں یہ ہے ” تفقہ فی الدین کا عمل ملت میں صحیح نہج پر قائم نہیں رہا۔ فرقہ وارانہ تعصبات اور سیاست کی حریفانہ کشمکش سے الگ رہ کر خالص قرآن و سنت کی بنیاد پر دین حق کی دعوت مسلمانوں کے لیے اجنبی ہو چکی ہے۔ قرآن مجید جو اس دین کی بنیاد ہے، محض حفظ و تلاوت کی چیز بن کر رہ گیا ہے۔ امت کی اخلاقی اصلاح او...
#manzoor #nomani #ghamidi مولانا منظور نعمانی کی کتاب میں علمی بددیانتی
Просмотров 3,9 тыс.2 года назад
محمد منظور نعمانی (1905ء - 1997ء) بھارت کے ایک نامور مسلم عالم اور مصنف تھے۔ دار العلوم دیوبند کے فارغ التحصیل تھے، دار العلوم ندوۃ العلماء سے خاص تعلق تھا اور وہاں درس بھی دیتے تھے۔ 1927ء میں دار العلوم دیوبند سے فارغ ہوئے، وہاں حدیث کی تعلیم انور شاہ کشمیری سے حاصل کی۔ سید ابو الحسن علی ندوی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے، دار العلوم ندوۃ العلماء میں تقریباً چار تک حدیث کی تدریس بھی انجام دی۔ اس...
#itmam #hujjat #ghamidi کفر اور گستاخی کے فتووں پر عمل درآمد کرنا اور صحابہ کے اقدام کو دلیل بنانا
Просмотров 1,6 тыс.2 года назад
#itmam #hujjat #ghamidi کفر اور گستاخی کے فتووں پر عمل درآمد کرنا اور صحابہ کے اقدام کو دلیل بنانا
#rashid shaz #Aligarh #university اتحاد امت کے حوالے سے محترم راشد شازکی گزارشات
Просмотров 8662 года назад
#rashid shaz #Aligarh #university اتحاد امت کے حوالے سے محترم راشد شازکی گزارشات
#hamza ali abbasi #abu yahya خدا کا قرآنی تصور اور ہمارا کردار
Просмотров 5872 года назад
#hamza ali abbasi #abu yahya خدا کا قرآنی تصور اور ہمارا کردار
Dr.Arifa sayda zahra's talking. ڈاکٹرعارفہ سیدہ زہراکی باتیں حسن الیاس کے ساتھ
Просмотров 5 тыс.2 года назад
Dr.Arifa sayda zahra's talking. ڈاکٹرعارفہ سیدہ زہراکی باتیں حسن الیاس کے ساتھ
#soofi ism #hadees #ghamidi اسلام میں صوفیت اور روایات کی حیثیت اور ایران میں اسکے نتائج
Просмотров 10 тыс.2 года назад
#soofi ism #hadees #ghamidi اسلام میں صوفیت اور روایات کی حیثیت اور ایران میں اسکے نتائج
#khuda #mazhab #hoodbhoy خدااورمذہب پر ہود بھائی کا موقف
Просмотров 1,8 тыс.2 года назад
#khuda #mazhab #hoodbhoy خدااورمذہب پر ہود بھائی کا موقف
hadees e ammar #ammar #ghamidi حدیث عمار اور اسکی حقیقت
Просмотров 115 тыс.2 года назад
hadees e ammar #ammar #ghamidi حدیث عمار اور اسکی حقیقت
#ghare hira #warqa bin nofil #sayad پہلی وحی کا واقعہ
Просмотров 4,6 тыс.2 года назад
#ghare hira #warqa bin nofil #sayad پہلی وحی کا واقعہ
khurasan and black flags خراسان اور کالے جھنڈے والی روایت #khurasan #flags #mehdi
Просмотров 4 тыс.2 года назад
khurasan and black flags خراسان اور کالے جھنڈے والی روایت #khurasan #flags #mehdi
خلافت کے بعد ملوکیت یعنی بادشاہت کی ابتدا Kingdom of Islam#Khilaft our malookiyat
Просмотров 2,2 тыс.3 года назад
خلافت کے بعد ملوکیت یعنی بادشاہت کی ابتدا Kingdom of Islam#Khilaft our malookiyat
حکومت قائم کرنے کا شرعی طریقہ #KHILAFAT#Hakoomat#Islam#Malookiyat
Просмотров 4543 года назад
حکومت قائم کرنے کا شرعی طریقہ #KHILAFAT#Hakoomat#Islam#Malookiyat
Bilkul right
گمراہ ہے غامدی
اتحاد امت ۔ ایک امپاسیبل بات
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔ بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔ نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے ،تاکہ اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل ہوجائے،پھر دنیا نے دیکھ لیا کہ وہ کس طرح بلندیوں کی چوٹیوں کو پہنچ گئے۔ ۔اس لیے ہماری لیے خیروعافیت اسی میں ہے کہ ہم اپنی عقل کو بس یہاں تک استعمال کریں کہ کس وقت اللہ رب العزت کا کون سا حکم ہم سے متعلق ہوتی ہے تاکہ اس پر عمل کرکے اپنے رب کی رضا حاصل کرسکے ،تاکہ دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل ہوجائیں۔دین میں اس سے زیادہ عقل مندی کا اظہار نہ کریں، اگر اپنی ناقص عقل کو لگام نہیں دے گے ،تو ابلیس کی طرح مردود ہونے کا قوی اندیشہ ہے اللہ رب العزت سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔اور اپنی دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔ باقی نتائج سب کے سامنے ہیں کہ آج ایک طرف تو پاکی ناپاکی دین کے موٹے موٹے احکام کا بھی علم نہیں پایا جاتا، اخلاق دن بدن تباہ کن ہوتے جارہے ہیں تو دوسری طرح یہ دانشور انکو مزید باریک نازک نوعیت کے مسائل میں الجھا رہے ہیں ، تاکہ ایمان کا جو بچا کچا حصہ ہے اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
بعض موضوع ایسی ہیں جن کا کتنا اچھالا جائے گا نتائج اتنے ہی بہیانک شکل میں ظاہر ہونگے ،افسوس ہے کہ اور کوئی موضوع نہیں ملا جس پر اپنی کمال ظاہر کرتے ۔
حدیث عمار کا علمی جائزہ نئے انجینئر بابا جی اکثر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں صحابہ کرام کے دو گروہوں کے درمیان جنگوں کا تذکرہ کرتے ہوئے حدیث عمار بیان فرماتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا جو جہنم کی طرف بلا رہا ہو گا۔ پھر آخر میں اسی حدیث کی رو سے یہ نتیجہ اخذ فرماتے ہیں کہ گروہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہی غلطی پر اور جہنمی تھا۔ قران پاک کی تعلیمات کی روشنی میں اس حدیث پاک کا علمی جائزہ دو طرح سے لیا جا سکتا ہے : پہلی بات یہ ہے کہ اس میں شہادت عمار کی پیشین گوئی کی گئی ہے ۔ دیکھنا یہ پڑے گا کہ کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا غیبی علم تھا کہ مستقبل میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ، وہ کس گروہ میں شامل ہوں گے اور کون ان کو قتل کرے گا ؟ قرآن پاک اس بارے میں کھلے الفاظ میں سورہ الاحزاب آیت نمبر 188 میں بتاتا ہے : قُلۡ لَّاۤ اَمۡلِکُ لِنَفۡسِیۡ نَفۡعًا وَّ لَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰہُ ؕ وَ لَوۡ کُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَیۡبَ لَاسۡتَکۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَیۡرِۚ ۖ ۛ وَ مَا مَسَّنِیَ السُّوۡٓءُ ۚ ۛ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، ان سے کہو کہ میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا ، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہوتا ہے ۔ اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا ۔ میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا ہوں ان لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں ۔ اس سلسلے میں صرف غزوہ احد میں جو کچھ ہوا اس کا بغور جائزہ لے لیں ۔ عقلمند کیلئے اشارہ ہی کافی ہے دوسری بات یہ کہ کوئی بھی شخص مستقبل میں کسی واقعہ کے بارے میں کیا فیصلہ کن قدم اٹھائے گا اللہ جل شانہ نے اسی پر چھوڑ رکھا ہے ۔ اسی پر تو جزا و سزا ہے۔ اگر فیصلہ پہلے سے ہی مقدر کر دیا جائے تو پھر روز محشر انصاف والا سارا قرآنی بیانیہ ہی دفن ہو جاتا ہے۔ نہ کوئی جنتی نہ کوئی دوزخی ۔ سب پھڈا ڈال کر بیٹھ جائیں گے ۔ کہیں گے میچ تو پہلے سے فکس تھا۔ پتہ ہی نہیں چلے گا کہ فارم 45 ٹھیک ہے یا 47 😜 اب اگر جنت اور دوزخ کے سارے فیصلے آپ نے ہی " کالے بھونڈوں" کی طرح اپنی جہلمی مسند پر براجمان ہو کر صادر فرمانے ہیں تو خانصاحب اور جاہل یوتھیوں کی تو موجیں ہی موجیں ہیں ۔ یہ صرف " کرنٹ افیئر" کا ٹچ ہے۔ پھکی پسند آئے اور آفاقہ محسوس ہو تو اگلی کسی نشست میں جواب ضرور عنایت فرما دیں ۔ وقت قیامت تک کا ہے ۔
Le plumbra thok gye teri manji tu logo ko gumra krta h.bandra
کتنی کمزور دلیل دے رہے ہیں غامدی صاحب خود کہ رہے ہیں کہ ایک بڑے حصہ میں ایک طرح کی بغاوت ہو گئی تھی نبی پاک نے بھی فرمایا کہ بغاوت کرنے والے ہی عمار کو قتل کریں گے مگر پھر کہتے ہیں کہ معاویہ نے بغاوت نہیں کی
Kia aap smajjh gayr ya PEHLI aur DOOSRI ke beech latakay haein - no final decision
غامدی صاحب کی ساری بات کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عمار کو معاویہ کی جماعت نے قتل کیا تھا مگر چونکہ حضرت علی علیہ السلام نے اس بات کا کبھی حوالہ نہیں دیا تو معاویہ بے قصور ہے۔ یہ بلکل اتنی ہی بے تکی بات ہے کہ اگر غامدی صاحب اپنی گاڑی سے کسی راہ گیر نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیں اور اس راہ گیر نوجوان کا باپ عدالت میں یہ کہہ کر چلا جائے کہ جس نے میرے بیٹے کو مارا ہے اسے سخت سزا دی جائے۔ تو غامدی صاحب جج کو یہ کہیں کہ نوجوان کے باپ نے عدالت میں میرا نام نہیں تو لیا نہیں اور نا ہی اس بات کا حوالہ دیا ہے کہ میں نے اس کے بیٹے کو مارا ہے، لحاظہ میں بے قصور ہوں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منافقین کی مندرجہ زیل نشانیاں بتائیں۔ 1 امانت میں خیانت کرنے والا2 وعدہ کر کے توڑنے والا3 جھوٹ بولنے والا 4 لڑائی ہونے پر گالیاں دینے والا 5 اور علی علیہ اسلام سے بغض رکھنے والا میں دلائل سے ثابت کروں گا کہ یہ ساری کی ساری نشانیاں معاویہ میں تھیں۔ 1 معاویہ نے حضرت حسن رضہ اللہ عنہ سے خلافت اس وعدہ پر لی تھی کہ وہ اپنے بعد خلافت اپنے خاندان کی بجائے امت کی شوریٰ کو واپس کرے گا۔ یہ صلح حسن میں لکھا ہوا وعدہ تھا جسے معاویہ نے توڑ کر اپنے بد کردار بیٹے یزیز کو خلیفہ بنا دیا۔ اب یہ وعدہ خلافی بھی تھی، امانت میں خیانت بھی تھی اور معاویہ صاحب جھوٹے بھی ثابت ہوگئے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا تھا کہ اگر تم نے کسی سے کہا کہ میں فلاں کام کروں گا، پھر تم نے وہ کام نہیں کیا تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ تم نے جھوٹ بولا تھا۔ معاویہ کو ہی حضرت علی علیہ اسلام سے بغض تھا اور معاویہ نے ہی آل رسول حضرت علی علیہ اسلام کو ممبر رسول پر گالیاں دینے کا رواج شروع کیا۔ مولوی صاحب، معاویہ کا کامیاب دفاع آپ قیامت تک نہیں کر سکتے۔
Ghamdi laanti dushmane ahlebait murdabad
کیوں جناب جنگ جمل میں طلحہؓ و زبیرؓ کو حوالہ نہیں دیا تھا کہ تم لوگ نے رسول اللہ ﷺ سے میرے حق میں نہیں سنا تھا ۔۔۔۔ اس لیے وہ پلٹ گئے جنگ سے اور عمہ عائشہ بھی جنگ سے پھر گئی ۔۔۔۔ صفین میں تو شامیوں کے اقدام حد سے بڑھ گئے تھے ۔
35منٹ پہ مشتمل حدیثِ عمار کی ایسی کہ تحقیق روافض اور نیم روافض کی صفوں میں ماتم ruclips.net/video/oLaxf9aORZM/видео.htmlsi=MF8m8G-LLtToctxw
Molana ishaq
Nabi ki bat ko jhutla raha hay edhar udahar ki baten karke
Eman abu talib per to hadees sonata hay
Ali haq hay dushmanane ali as batil
حق چھپانے والے کس کی سنت پر ھیں؟ غور کیجئے کتاب مسند احمد 12347 محمد بن عمرو بن حزم سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب سيدنا عمار بن ياسر رضي الله عنہ شہید ہوئے تو سيدنا عمر و بن حزم رضى الله عنه ، سيدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور انہیں بتلایا کہ سيدنا عمار رضي الله عنه شهید ہوگئے ہیں، جبکہ اللہ کے رسول صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا تھا کہ ایک باغی گروه عمار کو قتل کرے گا۔ یہ سن کر سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ گھیرا گئے اور إِلا لِلهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھتے ہوئے سیدنا معاویہ رضی الله عنہ کے پاس پہنچ گئے، سیدنا معاویہ رضی الله عنہ نے ان کی حالت دیکھ کر پوچھا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے بتلایا کہ سیدنا عمار رضى الله عنه شہید ہوگئے ہیں، سیدنا معاویه رضی الله عنه نے کیا عمار قتل ہوگئے تو پھر کیا ہوا؟ سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ ایک باغی گروہ عمار کو قتل کرے گا۔ یہ سن کر سیدنا معاویه رضی الله عنه نے ان سے کہا: تم اپنے پیشاب میں پھلو کیا ہم نے اس کو قتل کیا ہے؟ اسے تو علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے مروایا ہے، وہ لوگ انہیں لے آئے اور لا کر ہمارے نیزوں یا تلواروں کے درمیان لا کھڑا کیا۔
غامدی صاحب کی بات بالکل درست اور لاجیکل لگتی ہے مولا علی ع کی طرف سے اگر ایسا کوئی دعویٰ یا حکم موجود ہوتا تو پھر تو بات روایت تک جاتی ہی نہ بلکہ مولا علی کا فرمان ہی حجت ہوتا ❤
اللہ تعالیٰ ہمیں مجوسی اور یہودی سازش کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماے
Ameen
Allah pak Ghamdi ka hashar moavia aur yazeed k Sath farmaye aur Nabi Karim ki shafaat say mehroom farmaye. Aameen
Jhota laf faz bugzi
Maa sha allah very nice
بھائی صاحب ۔۔حدیث عمار صحیح ھے اسکا انکار مسلمان کیلئے جائز نہیں ھے۔۔لیکن سمجھنے میں غلطی ھوئی ھے دوسری احادیث سے ثابت ہوچکا ھے وہ باغی گروہ خارجیوں کا تھا جنہون نے سیدنا عمار کو شھید کیا۔۔۔۔جی ھاں ۔۔
Mr Ghamidi you're authentic in religious matters but you have paid little attention to facts while commenting on Kashmir. Use of probability is undesirable, Hyderabad was the second largest after Kashmir. There was no king named Dilip Singh in the history of Kashmir. It is a clear indicator that theocracy is the start of a disaster. Let a barber cut hair not tailor your clothes.
Rasool allaha bibi Zehra ke darwaze per salam alaikum ya ahlebaite nabi kehte the… ye hasbanallah kitabullah kee party ahlebait ke shaan me kisi hadees ko kaise maane gee inke sheikhain ne to hadeees per censor lagaya hua thaa
اب سمجھ میں آیا کہ لوگ روایات کے دفاع میں اتنے بیقابو کیوں ہو جاتے ہین در اصل انہوں نے اللہ کے دین کا اصل مآخذ روایت کو بنایا ہوا ہے وہ بخاری و مسلم اور دیگر کتب روایت کو غیر شعوری طور پر قرآن کے برابر قرار دے چکے ہین
Iski najar me yajid tou hak par h lekin hajrat ali hak par nahin h
Badjaat admi h ye na jane kitni baar nabi sw ne hajrat ali k hak par hone ki baat ki h. Kamine ye bata k kya ye hadis galat h
میں نے سوچا غامدی کوئی علمی شخصیت ہے یہ تو تاویلی ہے
اگر آپ کے مذہب کہنے سے مراد دین السلام ہے تو بہت سی سائنسی علوم یا مثالیں قرآن میں موجود ہے مثلاً انسان ماں کے پیٹ میں کس طرح پانی سے لوتھڑاپھر گوشت ہڈیاں
If there was no hadith pertaining to killing of Ammar (ra) then why did Muawiyah (ra) give the excuse that “The killers of ‘Ammar are the ones who brought him here, not us.” (Tarikh Tabari)? He was referring to Ali (ra), on whose side Ammar (ra) was fighting. Anyway Ali (ra) responded to his lame excuse by replying that if this is the case then was Prophet Muhammad ﷺ responsible for the death of Hamza (ra) and other Muslims killed in Uhud, by bringing them to the battlefield to face the Mushrikeen? (as-Sawa'iq al-Mursalah - Imam ibn al-Qayyim).
SAAD Bin Abu Abbada ne Abu Bakar ki Bait nai ki thi Johoto pe Lanat
Shame on you Ghamdi, you tried your best to protect Maloon Baaghi Muaviya, but entire Muslim Ummah is with Sher e Khuda Ameer ul Momineen Mola Ali RA.
گمراہی میں مبتلا انسان ہے جس کو کچھ سمجھ نہی
Ghamdi khof kro
Gamdhi sb Almighty bless you. You are asset of Islam & ummah.
غامدی صاحب 10:32 ،دین اسلام کو سب سے زیادہ نقصان نصاریٰ کو کی بجائے یہودیوں اور آتش پرستوں نے پہنچایا ،یہودیوں نے علی کرم اللہ وجہہ کو بڑھا کر اور عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کو گھٹا کر ،دونوں گروہ خیبر اور ایران کا بدلہ لے رھے ھیں 😂😂😂
جہنمی ھونے سے ان وکیل صاحب نے اپنی روایتی justification سے بری کردیا. باغی ھونا بھی ثابت نہیں. لوگو سے درخوَست کہ النے کتے بلے اور سور بھی کی پاکی کے لئے ان ساحب سے justification لے لی٘. مادہ تولید، پیشاب اور فضلے کو پاک کروانے لیے بھی ان صاھب دے رابطہ کیا جا سکتا ھے
Justication of evil actions
جناب عالی علم ہونا الگ بات ہے اور عمل،نیت،اور حقائق کو تسلیم کرنا الگ بات ہے۔ کتنے بڑے بڑے اسکالر ہیں جن کو اسلام قبول کرنا بھی نصیب نہیں ہوتا۔ اور کتنے ہیں جو دُنیا داری میں ہی مر گئے
ہمارا مسلہ یہ ھے کہ ہم اپنی پسندیدہ شخصیات کو تقدس کے اعلیٰ ترین مقام پر بٹھا کر ان کی ایک طرح سے پوجا کرنے لگتے ہیں۔ انہیں عقل کل اور معصوم سمجھنے لگتے ہیں۔ اللہ اور رسول کو چھوڑ کر اپنے بزرگ ، پیر ، پیران پیر اور امام کو ہی ملجا و ماوی (ماوا) سمجھنے لگتے ہیں۔ حالانکہ اللہ کے ایسے تمام ہرگزیدہ بندے انسان ہی تو تھے۔ مختلف معاملات میں ان کی آرا سے اختلاف کیا جا سکتا ھے ، خود ان کی زندگی میں ان کے ساتھیوں اور پیروکاروں نے کیا ۔۔اور اس سے کسی طور بھی ان کے تقوی اور بلند مراتب میں کوئی کمی نہیں آتی ۔۔
Ghamdi jhoot bol raha ha
Jo rasool s a w Kahay vo haq Jo ghamdi kahday Vo jhoot
Be qerat monafiq app ki hadees ko pro peganda khe r hy rasole kuuda ki tuj pe lan nat 10:12 😊
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے باقی جھنم اور جنت کا فیصلہ ھمارے ھاتھ میں نہیں یے خوامخواھ گول گھوم رہا ہے سیدھی حدیث موجود ہے اس کا دل کر رہا ہوگا جاکر مٹا دے
Mardod lan nat us pror us kpaida karne wallo pr ale rasol ka bugzi😊
eeb ane naidfia
Agar h ali ne umar kihadees ka hwala nai dia tw hadees mansoq hho gai koi sarm o haayaa hy