Do Janga | Kumrat Valley | Part 1 | Kala Chashma | Lal Gah Waterfall

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • Thal Kumrat Valley is a beautiful Valley and full of adventure road of kumrat to dojanga.

Комментарии • 40

  • @chabdulkarim2366
    @chabdulkarim2366 2 года назад +2

    سبحان اللہ

  • @itsfarooqarif
    @itsfarooqarif 2 года назад +3

    بہت اعلیٰ

  • @mayorajpoot5
    @mayorajpoot5 2 года назад +1

    ماشا اللّه عبّاس بھائی بہت خوب

  • @naveedahmad-uw6lr
    @naveedahmad-uw6lr Год назад +1

    Mashallah g wha kiya baat he. Malik sab

  • @rayasghar7869
    @rayasghar7869 Год назад +1

    Masha allah ❤❤

  • @Miannoor313
    @Miannoor313 2 года назад +1

    Beautiful place mashallah

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  Год назад

      اسلام و علیکم ۔ نور بھائی کیا حال ھے ؟
      سب خیریت ھے ؟ لاھور چکر کب لگا رھے ھیں ؟

  • @mushtaqkhokhar66
    @mushtaqkhokhar66 Год назад +1

    Har baar nai video lagti he aik din me bhi in jaghon ko visit kasakoon ga IN SHA ALLAH انشااللہ ۔😎😎😎

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  Год назад

      انشاءاللہ مشتاق بھائی اللہ تعالٰی نے چاھا تو جلد آپ کو دعوت دوں گا انشاءاللہ پھر اکٹھے گھومیں گے

  • @razi118
    @razi118 Год назад +1

    good brother

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  Год назад

      بہت شکریہ جناب بہت شکریہ

  • @choudhrymumtazhussain2543
    @choudhrymumtazhussain2543 2 года назад +2

    Zabardast wadya

  • @mushtaqkhokhar66
    @mushtaqkhokhar66 2 года назад +1

    Bohot zabardust video he mane khud ko is wadi me mehsos kia he or drone shot ne 4 CHAND Lagadiae hain

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  2 года назад

      مشتاق بھائی ابھی تو مجھے ڈرون کی بالکل سمجھ نہیں تھی ۔ اب انشاءاللہ جو چکر لگے گا وہ ڈرون ایکسپرٹ کی ریکارڈنگ ھوگی ۔ کیونکہ تب مجھے پریکٹس نہیں تھی اور نا ھی فنکشنز کی سمجھ تھی بس خریدا اور لے گیا گھر آ کر اسے سمجھا تو اس میں بہت زیادہ فنکشن تھے جو ٹور میں استعمال نہیں کر سکا۔

  • @rayasghar7869
    @rayasghar7869 Год назад +1

    So beautiful place

  • @mushtaqkhokhar66
    @mushtaqkhokhar66 2 года назад +1

    Akaile na jana paa g...Sanoon ve le chal naal ve baoo sonhni gaddi waleya

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  2 года назад +1

      اللہ تعالٰی خوش رکھے آباد رکھے۔ انشاءاللہ ایک چکر آپ کے ساتھ ضرور لگے گا۔

  • @rayasghar7869
    @rayasghar7869 Год назад +1

    Sar gi ap TikTok videos bhi banaya karen

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  Год назад

      اصل میں کبھی استعمال نہیں کیا اسلئے مجھے ٹک ٹاک کا اتنا استعمال نہیں آتا ۔
      اب کسی بچے سے سیکھتا ھوں کہ ٹک ٹاک کیسے استعمال کیا جاتا ھے

  • @Miannoor313
    @Miannoor313 2 года назад +1

    Bhaijan wo kalam shehebagh wale video be uploaded kro na g

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  2 года назад

      انشاءاللہ اگلی ویڈیو کمراٹ سے بڈگوئی پاس پھر بڈگوئی پاس سے شاھی باغ کی ویڈیو انشاءاللہ۔ میں پروفیشنل یو ٹیوبر نئی ھوں ۔ کاروبار سے ٹائم نکال کہ ایڈٹ کرتا رھتا ھوں تھوڑا تھوڑا کر کہ پھر اپلوڈ کر دیتا ھوں ۔ انشاءاللہ جلد اپلوڈ کر دوں گا ۔

  • @boundarywallpakistan9743
    @boundarywallpakistan9743 Год назад +1

    جیسے آپ نے ہوٹل کا نام بتایا ہے۔۔۔۔ وہ سکین پر لکھا آ جائے

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  Год назад +1

      ھاں یہ تو ھے ۔ انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں

  • @desifromthecity
    @desifromthecity Год назад +1

    sir thal say kala chasma ka kitna safar hai ?

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  Год назад

      صرف 15 کلو میٹر ھے کمراٹ جنگل تک کار جاتی ھے مگر کالا چشمہ جیپ جائے گی

  • @arslaanpasha3334
    @arslaanpasha3334 2 года назад +1

    Do janga tak jeep jaati hai?

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  2 года назад

      جی بالکل جاتی ھے ۔ 4x4

  • @MSgaming-sw3ct
    @MSgaming-sw3ct 11 месяцев назад +1

    آپ کی آواز آہستہ اور بے مقصد میوزک اونچا ۔ میوزک کی کوئی ضرورت نہیں

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  11 месяцев назад

      ایڈیٹنگ کا تجربہ ابھی 60 پرسنٹ ھے اس لئے

  • @aslamoalikum
    @aslamoalikum 11 месяцев назад

    Which drone you have....

  • @choudhrymumtazhussain2543
    @choudhrymumtazhussain2543 2 года назад +1

    I am also interested visit with you if you like

  • @user-sf1qe8ev2d
    @user-sf1qe8ev2d 16 дней назад +1

    Bhai fraud na karo. Title k Mutabiq apko 2janga tak video dekani thi.
    👎👎

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  16 дней назад

      @user-sf1qe8ev2d ھر انسان اپنے ظرف کے مطابق ھی سوچ سکتا ھے ۔ آپ نے ٹائٹل کو عینک لگا کر پڑھ لینا تھا جس میں پارٹ 1 بھی لکھا ھوا ھے ۔ یعنی کمراٹ سے دوجنگا کا پہلا حصہ ۔
      باقی آپ مجھے اپنا اکاونٹ نمبر بھیج دیں میں نے جو فراڈ کیا ھے وہ آپ کو واپس کر دوں ۔
      پارٹ 2 دیکھ لیں آپ نے جو مجھے جیپ کا کرایہ ادا کیا ھے وہ پورا ھو جائے گا ۔۔۔
      Love you Mazloom Jani
      بہت ظلم ھوا آپ پہ

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  16 дней назад

      @user-sf1qe8ev2d پندرہ ھزار لوگوں میں سے صرف آپ ھی عقلمند لگےھیں باقی تو بیچارے فراڈ کروا کے بھی چپ ھی رھے ۔
      آپکی کے چرن کہاں ھیں چھونے کو دل ❤️ کرتا ھے
      خوش رھیں اور دوسروں کو بھی خوش رھنے دیں ۔۔ مجھے اپنی اس عمر تک پہنچتے پہنچتے اس بات کی سمجھ آ چکی ھے کہ جس کے پاس جو ھوتا ھے وہ وھی دے سکتا ھے ۔
      میرے پاس فراڈ پڑا ھوا تھا وہ میں نے آپ کو اٹھا کر دے دیا ۔ امید ھے آپ اسی طرح کسی اور کو ٹرانسفر کر دیں گے ۔۔۔
      خوش رھنے والے لوگ ھر چیز میں سے خوشی ڈھونڈ لیتے ھیں یعنی پازیٹیو تھنکر ۔ اور دکھی لوگوں کو یہ دنیا ایک فراڈ لگتی ھے ۔ یعنی نیگیٹیو تھنکر ۔ پیارے بھائی آپ
      نے بہت اچھی بات کی ۔ میں اب آپ کی بنائی ھوئی ویڈیو دیکھ کر سیکھ لیا کروں گا کہ آئندہ ٹائٹل کیسے بنانا ھے ۔۔
      یعنی کمراٹ سے دوجنگا کی بچائے ۔
      کمراٹ سے راستے میں کسی جگہ تک ؟
      ایسا لکھ دوں یا کمراٹ سے دوجنگا تک پارٹ ون ھی رھنے دوں ؟؟؟؟
      میرے زیادہ ھی سمجھدار بھائی آپ مجھے بتانا ضرور کہ اس کا کیا ٹائٹل ھونا چاھئے تھا ۔۔۔
      Love you Mazloom 😍 bhai

    • @AbbasKhokhar1
      @AbbasKhokhar1  16 дней назад

      @@user-sf1qe8ev2d میری جان رفیع اللہ بھائی اسکا پارٹ ٹو دیکھ لیں اس میں آپ سے جیپ کا کرایہ نہیں لوں گا ۔ آپ کا فراڈ بھی برابر ھو جائے گا ۔