An Old Man Living Alone on Top Of Mountain in Pakistan| Gilgit baltistan
HTML-код
- Опубликовано: 15 июл 2022
- An Old Man Living Alone on Top Of Mountain in Pakistan| Gilgit baltistan
part 2 • Old Couple Living Alon...
part 3 • Old Couple Living Alon...
part 4
• What are they doing no...
Welcome to Siachen village vlogs.
This old man lived alone on top of mountain in gilgit baltistan .This place is awesome to live and you will enjoy the full nature environment.
All houses made with pure mud.
🎵 Track Info:
Title: Desert City by Kevin MacLeod
Genre and Mood: Ambient + Dramatic
ہم لوگ محفلوں میں رہ کر بھی اکیلے رہتے ہیں۔ وہ اکیلا رہ کر بھی محفل سجاۓ ہے۔
انسان جتنی سادگی اخطیار کرتا ہے اتنا ھی مسائل سے دور رھتا ھے
بہترین ویڈیو
ہر مسئلے کا ایک ہی حل ،
بستر اٹھا رائیونڈ چل ۔۔
@@bigboss8575 raiwand me deoband jaty ha. Hm pechy unki wife Pe mzy lety hn
@@yeehdhiweueud8622 shram karo kisi ke bare me Galt soch rahkte ho Allah pak ka khof rakho 🤬😡😡😡
@@yeehdhiweueud8622 Teri Nasal ka Pata Lag raha hai k
@@yeehdhiweueud8622
Aur tumhari ammi behen aur bewi se mohally waly mazy krty hain.
Dunya makafate amal hy.
Apny abu ko bhi mohally main hi dhondhna🤣😂
Baba G ko intni ghurbat aor itnay burhapay me bhi agr yad hy to, Ya Ali sw, Ya Hassan sw aor Ya Hussain
Kia bat hy baba ji ap ki ♥️
بہت ہی بہترین آواز میں قصیدہ پڈھا اتنی عمر رسیدہ ہونے کے باوجود الله تعالى ان کو اپنے حفظ وامان میں رکھیے ❤🖐
Ameen
خدا ان دونوں کو صحت اور سلامت رکھے
اور آخرت میں محمد و آل محمد ص کے ساتھ محشور فرما ے
Elahi Ameen
Ameen
Elahi Ameen
Ameen
AMEEN AMEEN 🤲🏻
we are connected by heart but divide by border , felling very happy watching this video.Alllah blessed these old couple with graciousness love from kargil🇮🇳.
ماشااللہ ۔ساری صدقے ایسے نیک بزرگ ہستیوں پر 🤲 💖💖
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Aameen .
پر سکون زندگی!!اللہ پہ توکل اور اپنا محنت،نہ کوئ سیاست،نہ حسد نہ فتنہ فساد نہ وسائل کی کمی کی فکر نہ کاروبار میں نقصان کا کوئ ٹنشن،اس بررگ کے زندگی میں کسی حساب کتاب کا کوئ ٹنشن نہیں،سلام ہو ایسے پر سکون اور مطمئن زندگی گذارے والے اللہ کے نیک بندوں پر،اس بیاباں میں محبت آل رسول ص کے دولت سے مالامال خوش نصیب مومن،سبحا ن اللہ،انشااللہ اس بزرگ کا عاقبت انتہائ روشن ہو گا،اللہ ان کو صحت و سلامتی عطا کریں،امین
ماشاءاللہ بزرگوں کا ادب ھم سب پے لازم ھے اللہ تعالی انہیں صحت وسلامتی عطاء فرمائے آمین
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ ۔۔۔۔ان اللہ علی کل شیء قدیر
✨انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب اپنے رب کو راضی کرنے کی بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جائے 👍🏻🥀
اللہ کا کتنا زیادہ شکر واجب ہے ہم پر ،،کہ جنہیں اتنا آرام دہ انداز دیا گیا ،زندگی گزارنے کا ،ماشاءاللہ بابا جی ،بہت ہمت والے ہیں ،،لیکن زندگی یہاں بہت سخت ہے ،،،،گو کہ نظارے بہت ہی عمدہ ہیں ،،،بابا جی نے یہ کلام بہت عمدہ پڑھا ہے👨🦳👨🦲🥵
Well said
Bilkl
Agree
انہوں نے جو پڑھا اس کا مطلب کیا ہے؟
کیا آپ جانتی ہیں
ماشاءاللہ
اسلام علیک یا آبا عبداللہ الحسین علیہ السّلام ماشاء اللہ جزاک اللہ بابا خُدا سلامت رکھے تا قیامت آپ کو
پتھر کے طاق، پتھر کا ہی چولہا، پتھر کا گھر، پتھر کے پہاڑ اور پتھر ہی پتھر ہیں ہر طرف اور اس کے درمیان ایک خوبصورت اور سادہ زندگی۔ یہی ہماری اصل تھی ۔
Verybeutufulhoouse
Bhai ab b ap guzar sakty hain yahi Zindagi
Mery channel pr bi visit karyn mai bi vlogs bnati hon 😊 ap ka boht shukria Allah Pak khushiyan dyn
Lets connect... I am sure you have been reading Yuval Herrari... if so, pls reply.
@@Housewiferoutine link?
MashaAllah, his voice👍 Mola a.s salamat rakhain
کیا خوب حقیقت کے قریب زندگی ہے
ماشاءاللہ قدرت کے حسین نظارے ہیں
ماشاہ اللہ بہت اچھا زندگی ے
اللهم صل على محمد وال محمد وعجل فرجهم والعن اعدائهم من الاولين والآخرين ، الحمد لله الذي جعلنا من المحبين والموالين والتابعين لهم
I have a great deal of respect and regard for this old man. We are ungrateful and greedy for more while having every luxury and comfort at our disposal, whereas this baba ji has nothing despite praising, glorifying, and expressing gratitude to God Almighty.. What a motivating, inspiring report. May God bless and protect him with His mighty power.
Allah huma Ameen 😊 🤲🏼 🕋 😇
جگ کا نام کیا ہے ؟
Hi there very touching and inspiring to see this baba ji...living alone in a remote place ..I would like to know where this baba ji lives on Google location so I can share of good deeds for him direct thanks
@@dilshadbano4948 N
.
Aameen
الله ان با با کو اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمين الله پر توکل اسے کہتے ھيں I proud of my country الحمد الله USA
God of heaven what a beautiful landscape
And the eldest a precious being God bless him
This is Pakistan
کتنا آچھا قصیدہ سننا رہا ھے اللّٰہ نے اس بزرگ کو اس عمر میں بھی ان سنگ لاخ پہاڑوں کی بیج اپنا گزارا کر رہا ھے اور اس کو اپنے پروردگار پر کتنا بھروسہ ہیں ہمیں بھی ان سے نصیحت حاصل کرنا چاہئے کہ جنت کا یہ واقعاً مستحق ھے اللّٰہ اس بزرگ کی تمام گناہوں کو بخش دیں یہ دنیا صرف چند دن کا ھے ہمیشہ رھنے کا جگہ تو آخرت ھے۔ جب کوئی اللّٰہ اور چہادہ معصومینؑ ہر بھروسہ ھے تو پتھروں کے بیج بھی سکون ملتا ھے۔ گویٰ انڈیا۔
Can u translate plzz
الھم صل علی محمد و آل محمد
آخر میں دل خوش کردیا بابا جی نے😍
بہت ہی خوبصورت خوشگوار زندگی
بہت ھی دل کو چھو دینے والی ویڈیو - نیچر کیا ھے 🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧
السلام علیکم پلیز مایزر چینل پٹھانی بلاک
I would suggest to dedicate the earnings of this video to this Baba G. He really deserve this.
It's very nice to see a local RUclipsr with millions of view. Great job bro.
اے مالکِ کُن فَیَکُون!
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!
۔ 🌹🌹🌹🤲
آمین
Tough guy, living with his own principles, deserves appreciation!!
Oh .... Really I have tear in my eyes while watching this video........ He is a man of jannat.
Same situation
@@sadiabilal1486
🥰
The RUclipsr should have arranged for his eye treatment and should have made arrangements to make his home more comfortable. May be ask if they want to be moved to a more comfortable place.earning money 💰 making videos of these people is like taking advantage of their conditio s and not helping them is the most selfish act. 😒
اللہ پاک اپنے حفظو امان میں رکھے میرا ان کی عظمت کو سلام
ماشاء ا للّٰہ اللہ تعالی اس فمیلی کو سلامت رکھے تا قیامت تک 👍👍👍👍👍👍
اللہ پاک ان بزرگوں پر اپنا کرم فرمائے
😭🙏🏻 esy logun k liye Allah ne bohat bari khushkabri rakhi hai.jo sadgi mein zindagi guzar rahe hain.ya allah in pe b apna karm farma.
Allah pak ky nakee log AJ bhi is duniya main majood hy. Itni sada zindagi isy kehty hy Allah ka her hal main shukar guzar hona. Baba jee ke khidmat main salam
اللہ بابا جی کو صحت اور تندرستی ولا زندگی عطا کرے آمین
Purani Yadain taza ho gyeen. MashaAllah bphat aala kaavish ki hay Taqi bhai.
Living in isolated area with his wife in this age is really bravery. The way he is managing his basic necessities without any other human is encouraging
Very true 👍
What’s his sign ?
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ نے خوبصورتی کوٹ کوٹ کے بحر دیا ہے
خوب صورتی پر اسرار اور نایاب چیزیں انسان اور مناظر ہمارے ارد گرد موجود ہیں تلاش کرنے والی نظر چاہئے جو بیٹے محمد تقی کے پاس ہے مبارک ہو۔ بہت اچھی وڈیوز پیش کر رہے ہیں۔ ماشا اللّٰہ ،🌄🌞👁️🌹
اس کسمپرسی کے عالم میں بھی قسمت پر راضی اور اللہ تعالیٰ کی تعریف میں رطب اللسان شخص! عجیب بہت ہی عجیب
جزاک اللہ خیراً کثیرا ماشاء اللہ
فطرت ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے
Such a great man he is, I can understand the language he is speaking. He looks so kind and his words are so humble.
Mashaallah bahout Sukon ki zindagi hai Wo Apni zindagi ALLAH ke Shuhkrih Men GUZAR RAHA HAI UR ALLAH unki Madad Farmaye AAMEEN AAP ka SHUHKRIH Jo Sukon ki Jagha batay Chamak Ke Sharon Me sirf Doulat ur jahalat Ke Siwa kuch Naheen hai YAHAAN kuch Naheen hai Magar Allah ke Shukar Guzar banday Raheta hai Jazakallah Bahout Acha Video hai
کاش ایسے لوگ مجھے ملے میں انکی خدمت کرو اور اپنے اللہ کو راضی کرو 🙏🏻🌹❤🕋
ایڈریس لے لیں۔ تاکہ سب ۔ جس جس کا دل چاہے خدمت کر سکے
@@MuhammadAsif-sr6nx ایڈریس دے دے بھاہی
مجھے بھی چاہیے ایڈریس۔ اے ویڈیو بنانے والے بھائی ایڈریس سینڈ کر دو سب کو۔ اور پھر سے بابا جی کی ویڈیو بناو اور اردو زبان میں ترجمہ بھی کریں۔ پلیز
Away from greedy,envious world leading peaceful life .May Allah protect him.
MASHAALLAH he is happy with his life & what he got. I wish we all do that & accept what we have & thankful of ALLAH. WoW made my day.
This is the real story of an old man h brave he is Mashallah
Ahan you know him shaima ??
MashaAllah Allah Talaa inko seht or tandrusty ata kary...
Same village
ruclips.net/video/2u90L3Nixl8/видео.html
Ameen suma ameen
Ya ALi A.S ❤
MashAllah zabrdast 👌
10 x 10 hats off.... much love and respect for Baba ji...
ruclips.net/channel/UCVpCQzVOhRWbVdYYD7vU91Q
mashallah mola salamat rkhy❤
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہزاروں سال قبل کی زندگی دیکھ رہے ہیں زمین پانی اور مویشی انسان کو خود کفیل بنا دیتے ہیں نیچے انسان اور اوپر آللہ اللہ کو ہی پکاررہے ہونگے پرسوز اور بلند آواز سے کچھ سہارے ہیں زندگی کے لیے اسی لئے مطمئن ہیں اطمینان قلب ہی سب سے بڑی دولت ہے انسان کے لیے۔ ماشاءاللہ
Ma Sha Allah
Subhan Allah
Pur sakoon saaf suthra mahool.
خداوند تعالٰی بابا جی کو محمد وال محمد علیہ سلام کے سات مشہور فرمائے عامین
😨😨😨⤵
ruclips.net/video/lesvJsPV6Bc/видео.html
محشور فرمائے یعنی حشر کے دن انکی شفاعت نصیب ہو اور انکے ساتھ ہوں۔
Kķķķķķrlgggggggğrĺjjjjjjjjjjjjjjkkk
اللہ اکبر کیا بات ہے ماشآءاللہ
Lovely song sung by him ..such a peaceful place n voice ..
MashAllah
@@AhmedVlog30 That's not a song
@@AhmedVlog30 you are beautiful! MashaAllah!
Mola Ap ko salamat rakhe 🤲♥️🇩🇪 Salam ya Mola Ali AS ♥️
میرا دل کرتا ھے سب کچھ چھوڑ کے وہاں آں جاؤں ھمیشہ کے لئے
Ali mola Ali mola ❤️☝️
میں شرط لگا کر کہ سکتا ہوں آپ ایک مہینے میں واپس اپنے گھر آنے کے لئے وہ سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہو جائیں گے جو آپ نے پہلے کبھی کرنے کا سوچا بھی نہیں 🤭🤭🤭
@@faisalazeem4074 بات آپ کی سو فیصد درست ھے، مستقل وہاں رہا ہی نہیں جا سکتا
@@faisalazeem4074 گھر بار، خاندان، بچے اور پھر سہولیات،
asamalo alaikum . bhai jan aap ne coment bohat acche kiay. esi liay aap se apni raay shear kari. bhai jan ye wo log hain jo dajali jango k doran paharodo mein phase hain jub shehro ka haal sirilanka ki tarha diwalia ya 2dusŕi jange aeez pehla atom bomb japan par gira k khatam hui thi aese hi 3tesri jang ka aghaz b atom se hi hoga tab atom chalne k bad inhi pahardo k ilawa sans lene k liy koi or panahga nahi ho gi
یہ وؤ لوگ ہیں جو بس اپنی زندگی کسی طرح بسر کرنا چاہتے ہیں۔۔ ایسے ہی کچھ سادے لوگ آپ کے آس پاس ہوتے ہیں ان کی مدد کیا کریں💙
ALLAH baba ji aur unki biwi ko sehat mand zindagi atra kry aur apny hifzo amaan mein rakhy..Ameem
MashaAllah itni Umar me akeli rehna Jahan koi sahulaten nahi hain Allah paak salamat rakhe Ameen Summaameen 🤲
Aameen
wa aliakum salaam wa rahmatulla..😭😭🌹❤️💙💚🌹masha allah very beautiful vedio..gilgitbaltistan payinda baad j&k zindabaad,insha allah
Allah taala baba ji aur Amma ji ke liye aasaniyan frmaye ameen summa ameen 🤲🏻
بابا جی کے ایڈوینچر کا اپنا ہی مزہ ہے
واہ جی واہ
ارے واہ کیا کہنے!!!!!!!
ہم تو یہاں نام نہاد ترقی یافتہ علاقوں میں رہنے والے لوگ زندگی گزار رہے ہیں لیکن یہ لوگ جنہیں ہم پسماندہ اور اس قسم کے القابات سے نوازتے ہیں اصل میں یہ لوگ زندگی جیتے ہیں۔
یہ بہت پاک دل رکھتے ہیں ان میں ہم جیسی کوئی کدورت نہیں ہوتی۔ یہ خالص لوگ ہیں ان پر کسی قسم کی مادیت کا چربہ نہیں۔ بہت خوش ھوں گے یہ اپنی زندگی سے۔
میرا یہ ماننا ھے کہ انسان ترقی سہولیات کے بغیر زندگی گزار سکتا ھے لیکن فطرت کے بغیر نہیں ۔
~زندگی اسی کو کہتے ہیں جو بسر ترے سات ھوتی ھے
este señor vive su vida feliz y contento lejos de tanta maldad y desorden entre la vanidad y maldad Dios los bendiga siempre
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے امین یا اللہ
محمدؐ وآل محمدؑ کا ذکر پتھروں میں پہاڑوں میں جنگلوں میں۔۔۔ہر جگہ۔۔۔کیا کہنے
Allah pr tawalal.......great docomentry👌
Respect to this old man living all alone will power ,
کیا بات ہے سلامت رہے بھائ اپ نے دنیا کو حیران کردیا
Buhat Dukh Aur Sabak bhi mila ..
Ye hai asli malang na k mazaro p chars aur damal pane wale malang,God 🙏❤️❤️❤️❤️❤️
اس زندگی میں کتنا سکون ہوگا کاش ہم بھی ہزاروں سال پہلے پیدا ہوتے کم سے کم ہم جو زندگی گزار رہے ہیں اس سے کئی گنا بہتر زندگی گزار سکتے تھے۔۔
میرا بھی یہی خیال ہے
Chale jao bhai odar kis ne roka h😀🤪
Beshaq bohhat peacefully please
God bless of him
@@Dr.ChemistIntheKitchen hahah jana tu chaheye but mai pak mai hoon nahi jub aonga tu edr he shift ho jaonga😉
اللہ تعالیٰ بابا جی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین بیچارہ اس دنیا میں تو جانوروں والی زندگی گزار رہا ہے.
Asy na kaho jawani mai to asy nahi rahy hoon gay beshak gher or samaan to asa hi ho ga lakin achi zindagi guzari ho ga hasn Allah paak inko jantul firdos ata farmaye dunia mai hamary pass jitna ziada hay itna hi akhirat mai hisaab dena pary ga or jitna masl kam or gareebi ho gi itna hi hisaab jsldi or asaan ho ga
واہ کمال کا وی لاگ ھے زبردست
Salute to old man , living so difficult life. Mountains looking so beautiful.
Allah baba g ki life ma asani peda karda
ماشاءاللہ ♥️ SubhanAllah
Dil ♥️ Dil ♥️ Pakistan 🇵🇰
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
Beautiful peaceful environment and salam to baba ji
ماشاءاللہ اس مقام کا کیا نام ہے اور کسی خاندان سے انکار تعلق ہے کچھ علم میں ہے تو بتائیں مہر بانی اگر یہ انڈیا سے آئے ہیں تو انکے دادا اور ان کا شجرہ کیا ہے
MashAllah kya awaz h appo ji ki❤❤❤
واہ بابا جی۔ سکون قلبی۔ الحمدللہ
Allah humma Salle Ala Muhammad wa Ale Muhammad.
🤲🤲
May Allah bless him & his Family.
Masallah 👍 yalniz orada yasamak büyük cesaret👏 tebrikler, Allah CC hu saglik ve afiyet versin, Amin..🇹🇷❤️🇹🇷
What a beautiful landscape
Wonderful uploading
Fantastic video.
Such a beautiful world made my God.. We should always says ALHUMDOLILLAH. This is the grace of God. Awesome view and peaceful place beautiful video great sharing..God bless him.
🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🙏🙏
really ur good and sweet life i like this life ...کتنا پرسکون اور ارام دہ زندگی ہے نہ خرام نہ کسی کے ساتھ دوشمنی نہ کسی کا خق مارتا ہے اللہ کا فقیر بندہ ہے اسے دعا مانگنا چاہیے بہت اعظیم انسان ہے اس بدکردارہ معاشرے سے تو پاک ہے
SubhanAllah Allah Pak Slamat Rky Aameen
Thanks for the lovely video . The old uncle is still FIT MashAllah. I wish we could help him . Greetings from China 🇨🇳
Beautiful.....but must be such a tough life especially at his age. Even in the best of times it would not be easy to survive in this environment. Hope he and his wife can get some help through your video. Rgds.
Mashalh Allah pak sehat tundrusti wali zindgi dy Ameeen sumammen 😘😘😘😘
اللہ تعلٰی بابا جی اور ان کی فیملی حفاظت فرمائے بابا جی جو پڑھ رہے تھے اس کو اردو میں بتادیں تومہربانی ہوگی جزاك الله خيرا
Actually I visited gilgit few months back I was amazed how people lived alone in the mid of mountains,rivers and ..it is to difficult
Sahi baat
I don’t understand the language but I can feel that he’s reciting nasheed of alhul bait.
May mola bless him
Lots of respect
He is talking in balti native language of BalTistan
May Allah bless him and protect him and his wife ❤️🌻
Who are you referring to as Mola?
@@electrofiedgaming7102 Moula Ali..ends with panjetan and salawat..Jazakallah, Moula bless him inshAllah
@@electrofiedgaming7102 Maula- the sustainer who is none other than Allah(swt)
وادی تھرپارکر میں بارش کے خوبصورت منظر
Ya Hussain a.s Mola Ali a.s ka sacha ashiq
Very interesting video.its very hard to live alone in this type of area .Allah bless you baba ji
Subhan Allah Good achivement
Good work 👍 , Tahseen from Karachi