Broghil Valley is located in Upper Chitral, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. Two routes lead to the Valley. One from Main Chitral city via Mastuj and then Broghil. Second from Gilgit via Ghizar, Shandur Pass and then Mastuj to Broghil. The valley provide incredible views and local customs and tradition way of living of people is also unique.
سلام۔۔۔ یقین ھی نہیں آتا کہ یہ بھی پاکستان ھے ۔ واقع جنت نظیر ھے ۔ اللہ پاک میری اس جنت کو نظر بد سے بچائے اور ھمیشہ اس پر اپنا سایہ قائم رکھے ۔آمین ثمہ آمین
زندہ باد پیارے بھائی بہت بہترین اور ترتیب سے فلم بند کیا گیا ہے سارا سفر خوبصورت اور دلنشین وادی اور سادگی اور محبت میں گندھے ہوئے ملنسار لوگ سادہ اور ولولے سے بھرپور زندگی سفر بخیر
شکریہ جناب اسلام وعلیکم اللہ سبحان تعالی آپکو زندگی اور تندرستی دے اور سدا خوش رھو اور سدا سلامت رھو آپ کی یہ ویڈیو ایک سال کے بعد دیکھا ھے اللہ سبحان تعالی آپکو آپنے حظ وامان میں رکھے آمین محمد اعظم لودھی
بہت ہی معلوماتی اور دلچسپ سفر ریکارڈ کیا گیا ہے ،،، صرف اینکر کی اپنی ریکارڈنگ میں ناقص رہی ،،، پلیز جب بھی اپنی معلومات ریکارڈ کرواؤ ،، مائک کی طرف منہ کر لیں ،،، لیکن اس کے علاوہ سفر نامہ بہت ہی اچھا لگا ،،
ماشاءاللہ زبردست بہت عمدہ آللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین اتنے کٹھن سفر کو موٹر سائیکل 70 پر طے کرنا آپ کا ہی کمال ہے سلیوٹ ٹو یو ڈئیر
Wahh wukeman bhi aap ny to Dil Jeet liya Bihar sary logoo KY, jis mie wahan corridor KY us traf tajik paharoon mie jisko pamie khtay hn,wahan Meri wife Jo tajik Hy or usky Walid ustraf hn, dekh ker baagh Bagh hooi uski aunti bhi wahan hn, yeh saari uski zuban Hy,, usko btaya to Bihar ziyada khush hui , jab aaj Sy 5 Saal phlay mie usko Mila to wo btati thi KY Yahan Sy pakistani pahaar Nazar aaty hn, wahh maza aa GTA apka tour dekh ker
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے، 21 مارچ 2023 کو آپ کی یہ ویڈیو دیکھا رہا ہوں ویڈیو دیکھنے سے پہلے گوگل اور گوگل ارتھ پر Broghil Valley کے بارے میں معلومات لیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی اور کیمپنگ میرا مشغلہ چترال پہلی بار میں 1887 میں گیا تھا کا وادی بمبوریت تک گیا تھا 1976 میں کالام پہلی بار گیا تھا،اس کے علاوہ کشمیر اور بہت سے مقامات کی خاک چھانی اب بوڑھا ہو گیا ہوں۔
Wow , boht achey , barri himmat ka ka kam hy , Weldon, informative, AP k hosle ko dad hy , h batlaye Yaha to puncture ki koi dukan b ni , kia krte hey phir , wa wa wa very beautiful place ,credit goes to you
Thanks bro, ji bhai yahan waqai puncture ki dukan nai hy, bs Allah pe chor k chal partay hn, local log bhot cooperative hn agr issue ho b jai to visitors ka khiyal rakhtay hn bhai ❤️❤️❤️❤️
Itny bary jewan saghur m to n Pakistan dia o ALLAH O Allah. Kash hum apny watun s mohubat ka Huq ada kur sakain. Allah k shukar guzar bundy bun kur apny watun ko taruqi deny m apna hissa dal sakain na Allah k khoob sorat tohfay ko tabah kurny ki koshish kurny walon ka Sath dain.
@@SulemanTheTraveller ان شاءاللہ ضرور اور اس علاقے کا اصل نام لشکر گاہ ہے جو کہ پشتو زبان کا لفظ ہے اور سینکڑوں سال پہلے مختلف ممالک سے آنے والے کافلے یہاں پڑاؤ ڈالا کرتے تھے بصد احترام ❤️❤️
@@ocean4185 جی بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں. لیکن میں نے وہاں کے مقامی لوگوں سے لشکر گاز کا لفظ سنا ہے. اور بہت سے آرٹیکلز وغیرہ میں بھی لشکر گاز لکھا ہوا دیکھا ہے. بہرحال تصحیح کرنے کا بہت شکریہ بھائی ❤️💖
Broghil Valley is located in Upper Chitral, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. Two routes lead to the Valley. One from Main Chitral city via Mastuj and then Broghil. Second from Gilgit via Ghizar, Shandur Pass and then Mastuj to Broghil. The valley provide incredible views and local customs and tradition way of living of people is also unique.
Is it safe for camping?
Totally Safe, locals are polite, hospitable and cooperative. @@SaeedKhan-pj5zf
ماشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے آ پنے پاکستان خوبصورت ترین وادیوں کی ییزارت کروائی
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
سلام۔۔۔ یقین ھی نہیں آتا کہ یہ بھی پاکستان ھے ۔ واقع جنت نظیر ھے ۔ اللہ پاک میری اس جنت کو نظر بد سے بچائے اور ھمیشہ اس پر اپنا سایہ قائم رکھے ۔آمین ثمہ آمین
آمین، جزاک اللہ بھائی 💖❤️
آمین، جزاک اللہ بھائی 💖❤️
واہ
جنت کی وادیاں کتنی خوبصورت ھوں گی
اللہ۔کریم۔محض اپنے فضل سے نصیب فرمائیں
آمین 💖💖💖
آمین 💖💖💖
کتنا خوبصورت ہے ہے یار قدرتی خوبصورتی اللہ و اکبر
جزاک اللہ بھائی ❤️
زندہ باد پیارے بھائی بہت بہترین اور ترتیب سے فلم بند کیا گیا ہے سارا سفر خوبصورت اور دلنشین وادی اور سادگی اور محبت میں گندھے ہوئے ملنسار لوگ سادہ اور ولولے سے بھرپور زندگی سفر بخیر
جزاک اللہ پیارے بھائی، واقعی یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ لوگ جتنا کمرشل زندگی سے دور ہوتے ہیں اتنے ہی زیادہ ملنسار ہوتے ہیں.
ماشااللہ بہت اچھی ویڈوبنائی بھائی جان
جزاک اللہ بھائی ❤️
میں آپ کی ہمت کو سلام کرتا ہوں کہ آپ موٹر سائیکل میں اس علاقے تک گہے ہو۔
شکریہ بھائی 💖
وہ بھی CD 70 پہ
7 u ink5y5
آپ کو یہ کیڑا کیسے پیدا ہوا
@@SulemanTheTraveller q
SUBHANALLAH WHAT A BEAUTIFUL PLACE WHAT A GOD WONDER KEEP GOING GOD BLESS YOU THANK YOU SHOWING US SO NICE PLACE
Thank you bro and your are welcome 😍😍😍
کیا بات ہے بھاٸی آپ واقعی فطرت کے عاشق ہو۔
فطرت تو ہے ہی عشق بھائی 💖
اللہ آپ کو اورکلمہ کے شریک سبھی بھائیوں کواپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اللہ کے بندے روےزمین کے ہر گوشے میں پھیلے ہوئے ہیں ماشاءاللہ
آمین ثم آمین، جزاک اللہ خیر بھائی ❤️
M Ali Mirza Zabardast Information Video. Yes You're Right 100%
Thank you bhai 😍
ماشااللہ بہت خوب بھائی جان
جزاک اللہ بھائی جان ❤️💖
آپکی کوشش اور ہمت کو سلام ۔
جزاک اللہ بھائی ❤️
MashaAllah boohat khobsoorat jagah Hai yeh
جزاک اللہ بھائی 💖💖💖
بہت خوب صورت ویلاگ
بہت شکریہ بھائی 💖❤️😍
شکریہ جناب
اسلام وعلیکم
اللہ سبحان تعالی آپکو زندگی اور تندرستی دے اور سدا خوش رھو اور سدا سلامت رھو آپ کی یہ ویڈیو ایک سال کے بعد دیکھا ھے
اللہ سبحان تعالی آپکو آپنے حظ وامان میں رکھے آمین محمد اعظم لودھی
وعلیکم السلام لودھی صاحب
میں آپ کی نیک خواہشات کا دل سے احترام کرتا ہوں. جزاک اللہ محترم 💖💖💖
ماشاءاللّٰه ۔۔۔جزاک اللّٰه ۔۔۔جیو پاکستان
جیوے پاکستان 💖💖💖
Thanks. Sir. ❤❤❤❤❤❤.
Shukria bhai ❤️
بہت ہی معلوماتی اور دلچسپ سفر ریکارڈ کیا گیا ہے ،،، صرف اینکر کی اپنی ریکارڈنگ میں ناقص رہی ،،، پلیز جب بھی اپنی معلومات ریکارڈ کرواؤ ،، مائک کی طرف منہ کر لیں ،،، لیکن اس کے علاوہ سفر نامہ بہت ہی اچھا لگا ،،
وائس ریکارڈنگ کے لیے معذرت خواہ ہوں 💖💖💖
Very beautiful vales where multy national environment is seen very enchanting sceneries excite a person to enjoy it to pleasent atmosphere
جزاک اللہ سر ❤️
ماشاءاللہ زبردست بہت عمدہ
آللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
اتنے کٹھن سفر کو موٹر سائیکل 70 پر طے کرنا آپ کا ہی کمال ہے سلیوٹ ٹو یو ڈئیر
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی 💖
@@SulemanTheTraveller ویلکم ڈئیر
میں بھی ٹریولنگ کرنا چاہتا ہوں
پلیز گائیڈ می
the most beautiful valleys never seen in person or any videos before. thank u very much dear. dil bagh bagh hoo gaya
جی اسی طرح آپ خوش رہیں آباد رہیں آمین 💖
اللہ آپ کی ہمتوں کو بڑھا ۓ
آمین، جزاک اللہ 💐❤️💖
آللہ پاک کی قدرت کے تظارے ہیں ۔ انسان کسی اور ہی دنیا پہنچ حاتا ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمت و طاقت دے۔ آمین
آمین ثم آمین جزاک اللہ بھائی 💖💖💖
Wao mashalla Butifull jaga h
MashAllah ❤️💖
MashAllah ❤️💖
very nice/beautiful and a valuable information delivered by you to viewers. Thanks a lot
Thank you so much bro ❤️
Wahh wukeman bhi aap ny to Dil Jeet liya Bihar sary logoo KY, jis mie wahan corridor KY us traf tajik paharoon mie jisko pamie khtay hn,wahan Meri wife Jo tajik Hy or usky Walid ustraf hn, dekh ker baagh Bagh hooi uski aunti bhi wahan hn, yeh saari uski zuban Hy,, usko btaya to Bihar ziyada khush hui , jab aaj Sy 5 Saal phlay mie usko Mila to wo btati thi KY Yahan Sy pakistani pahaar Nazar aaty hn, wahh maza aa GTA apka tour dekh ker
Thank you bro ❤
Ap kiss area say hn bhai
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے،
21 مارچ 2023 کو آپ کی یہ ویڈیو دیکھا رہا ہوں ویڈیو دیکھنے سے پہلے گوگل اور گوگل ارتھ پر Broghil Valley کے بارے میں معلومات لیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی اور کیمپنگ میرا مشغلہ چترال پہلی بار میں 1887 میں گیا تھا کا وادی بمبوریت تک گیا تھا 1976 میں کالام پہلی بار گیا تھا،اس کے علاوہ کشمیر اور بہت سے مقامات کی خاک چھانی اب بوڑھا ہو گیا ہوں۔
محترم سر بہت شکریہ. مجھے یقین ہے سیاحت سے رغبت رکھنے والے آدمی کا دل کبھی بوڑھا نہیں ہوتا.
اللہ آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین
MashAllah zabardast amazing
JazakAllah 💖❤️
جی ا و جنیا دل خو ش کر دیتا اے ۔
ہاہاہا، ماشاءاللہ ایسے ہی ہنستے مسکراتے خوش رہیں بھائی، آمین 💖
Very nice.Ibn e Batuta ho aap jis nay hamein jannat key seir karai.
Hahaha JazakAllah bhai 💖❤️
yeh kia hy
yeh namak hy
iss ko kia krty hain ....... wah wah subhan Allah
Hamari saadgi dekh
😅😅
Cheeni ki jaga chay me dalte hey
Masha Allah zabar10 video hay Salam hay ap ko bahut acchi video hay
جزاک اللہ بھائی
جزاک اللہ بھائی
زبردست یار👍
شکریہ پیارے بھائی 💖❤️
Very amazing 😍😍🤩😍😍
Many many thanks
ماشا اللہ سبخان اللہ قدرتی منظر
جزاک اللہ 💖💖
ماشاء اللہ. بہت زبردست.
جزاک اللہ بھائی 💖
ماشااللہ ہمت کیا میں خود وہاں گیا ہوں
شکریہ پیارے بھائی ❤️💖
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
ماشاللہ بہت پیارا منظر تھا
جزاک اللہ بھائی جان 💖❤️
ZABARDAST 👍🏾 !! Bohat Umdaa ❤❤❤
Greetings from Brussels 🎉
Thank you. By the way Brussels is also a beautiful city. I've been there twice, back in 2015 and then 2016.
@SulemanTheTraveller Yes, it is a historical city, very good to visit in summer. Let me know when you come next.
Masha Allah awesome sharing very nice beautiful
Thanks for liking
ماشااللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ بھائی، جزاک اللہ 💖❤️
بہت ہی اچھی اور خوبصورت وڈیو اور گاوں دیکھائے ہیں بھائی نے
جزاک اللہ بھائی 💖
زبردست بھائی
جزاک اللہ پیارے بھائی 💖
ماشاءاللہ
Great 🎊
جزاک اللہ بھائی 💖❤️
Maa Sha Allah zberdst bhai r himmat h apki jo 70cc m broghil kr rhy hain zberdst
Thank you so much bro for your encouragement ❤
Im watching your video first time from Jhang (Village Satiyana) Punjab Pakistan 🇵🇰
Thank you so much meray Jahang kay bhai ❤️
بہت خوب جناب
جزاک اللہ بھائی 😍
Very nice view😍😍😍😍😍😍😍😍😍♥️♥️♥️♥️😍😍😍♥️😍
Thank you bro ❤
Subhan Allah ma shaa Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah
جزاک اللہ 💖
Beautiful place Butiful man
JazakAllah meray bhai ❤️💖
truly majestic , breathtaking valley.
No doubt, thanks Dear
No doubt, thanks Dear
@@SulemanTheTraveller / uhh :/
V
Ma-sha-Allah, very good. esp. your integration with the locals and the environment. Best of luck.
Thank you so much for your kind words ❤️
Bohat mazy ka safar tha
Khuda ap ki hifazat karain
آمین جزاک اللہ بھائی 💖💖💖
آمین جزاک اللہ بھائی 💖💖💖
MashaAllah, Beautiful place,
JazakAllah ❤️💖
Amazing so Beutifull ........
Thank you! Cheers!
زبردست۔۔۔
شکریہ پیارے بھائی ❤️❤️❤️
❤❤ماشاء اللّٰه ❤❤زبردست ❤❤❤
Bahout Shukria, yeh jagha pahli Dafa daikha ha
Welcome bhai 💖
❤❤Masha Allah ❤Very beautiful vlog ❤❤
جزاک اللہ بھائی 💖
Wonderful vely.
Many thanks 💖💖
MashaAllah, beautiful production
Thank you bro 💖❤️
Beautiful scenery and plenty of water
جزاک اللہ سر 💖
زبردست
جزاک اللہ بھائی ❤️
Best effort you are doing great
Thanks a lot dear bro ❤️💖
Beautiful amazing bros tower
Thank you so much bhai ❤️❤️
Really nice video
Thank you bro ❤️💖
Masha Allah beautiful video and very good information broghil veely.
شکریہ بھائی 💖
ruclips.net/video/sokI8-UFVxg/видео.html
Wow , boht achey , barri himmat ka ka kam hy , Weldon, informative, AP k hosle ko dad hy , h batlaye Yaha to puncture ki koi dukan b ni , kia krte hey phir , wa wa wa very beautiful place ,credit goes to you
Thanks bro, ji bhai yahan waqai puncture ki dukan nai hy, bs Allah pe chor k chal partay hn, local log bhot cooperative hn agr issue ho b jai to visitors ka khiyal rakhtay hn bhai ❤️❤️❤️❤️
Beautiful view, beautiful video, captured and shooted very well, like it❤❤❤
Glad you liked it
Wah Suleman mian, maza aa gya
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ حضور 😍
very nice good views
thanks bhai
JazakAllah piyaray bhai 💖
Itna khatr naak Safar or wo b cd moter cycle pe salute jnab
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب ❤️
Cap py pakistan لکھا howa ktna pyara لگ rha hy
Very. Very. Beautiful. Rather. Amazing. ❤❤❤❤❤. 💐💐💐💐💐💐👍👍👍
Thanks dear bro ❤️💖💐
good o jiger.......
very good effort
Thank you bro 💖❤️😍
Kia baat ha, zabardast ha
حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی 💖😍❤️
Very good, the best of the adventure
Thank you bro 💖❤️
Great multi cultural Bonding
Absolutely ❤️💖
Weldon ALLAH pak saved u
JazakAllah dear ❤️💖😍
ماشاءاللہ جی
JazakAllah and thank you
Kia baat hai ! Zabardast !
Thank you Bro 💖
Kia.hi baat hay bhut.aaaalllaaaa hy
Thank you dear bro 💖😍❤️
Thank you dear bro 💖😍❤️
Maza a gya
Thanks bro ❤️💖
BeUtiful pakistan.
Yes Pakistan is beautiful, thanks a lot bro ❤️❤️
Assalam o Alaikum
Thank you for the nice work.
👍👍👍 Like
Thanks for liking
MaShALLAH love u bhai
Love you too bro 💖❤️💖❤️
Beautiful area very nice
Marvellous jiurney.
Thank you so much ❤️💖
Itny bary jewan saghur m to n Pakistan dia o ALLAH O Allah. Kash hum apny watun s mohubat ka Huq ada kur sakain. Allah k shukar guzar bundy bun kur apny watun ko taruqi deny m apna hissa dal sakain na Allah k khoob sorat tohfay ko tabah kurny ki koshish kurny walon ka Sath dain.
Beshak Pakistan bhot khoobsoorat hy, JAZAKALLAH 💖
Masha Allah Dil khush kar diya ap ne bhai ❤️
JazakAllah bhai 💖
@@SulemanTheTraveller ap apna wahtsp numbar de bhai plzz
اتنے چلے گئے تھے تو ❤❤لشکر گاہ ❤❤ تک لے ہی جاتے یار
انشاء اللہ اگلی دفعہ لشکر گاز تک جانے کی پوری کوشش ہو گی بھائی 💖❤️
@@SulemanTheTraveller ان شاءاللہ ضرور اور اس علاقے کا اصل نام لشکر گاہ ہے جو کہ پشتو زبان کا لفظ ہے اور سینکڑوں سال پہلے مختلف ممالک سے آنے والے کافلے یہاں پڑاؤ ڈالا کرتے تھے بصد احترام ❤️❤️
@@ocean4185 جی بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں. لیکن میں نے وہاں کے مقامی لوگوں سے لشکر گاز کا لفظ سنا ہے. اور بہت سے آرٹیکلز وغیرہ میں بھی لشکر گاز لکھا ہوا دیکھا ہے. بہرحال تصحیح کرنے کا بہت شکریہ بھائی ❤️💖
You are a brave man! Your vlog was truly amazing dear brother.
Thank you 😊
تعریف کا شکریہ بھائی 💖❤️😍
کاش پاکستان کا باڈر بھی تاجکستان کے ساتھ لگتا۔دونوں کے درمیان سولہ کلومیٹر کی پٹی آجاتی ہے جو افغانستان کا حصہ ہے۔
جی بھائی ایسا ہو جاتا تو واقعی بہت اچھا ہوتا
Shukrya ap ne hm ko bi farie me sayeer kra di
JAZAKALLAH bhai ❤️💖
nice to see it and your struggle may GOD give me chance to seeit, my lovely friend Christina Anderson please see it be care ful
Dear you must visit Broghil Valley, it's really heaven on Earth ❤️💖
Good job
جزاک اللہ 💖❤️