Islaam | mein paaye jaanay walay baray firqay.

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 ноя 2024

Комментарии • 183

  • @Naqshband-Maslak
    @Naqshband-Maslak Месяц назад +11

    نبی کریم اور اہل بیعت اور خلفائے راشدین اور صحابہ کرام سے بغض عداوت رکھنے والا اہل سنت والجماعت نییں ھو سکتا۔ وہ لازمی خوارج سے ھو گا۔

  • @awais7600
    @awais7600 26 дней назад

    ماشاءاللہ

  • @meharafshan2726
    @meharafshan2726 Месяц назад +21

    اہل بیت قرآن میں اللہ نے نبی کریم کی ازواج مطہرات کو کہا ہے۔اور ان سے بغض تم شیعہ رکھتے ہو تو تمھارا ٹھکانہ کہاں ہے خود ہی سمجھ لو ☝

  • @syedafirdous9635
    @syedafirdous9635 Месяц назад +1

    الل پاک ہمیں قرآن سنت کی پیروی پر قائم دائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے دجالی فتنوں سے محفوظ فرمائے

  • @UstadSami-ro2td
    @UstadSami-ro2td Месяц назад +8

    میں نے کتابوں میں تمام فرقوں کے بارے میں پڑھا ہے
    پر آپنے میری معلومات میں اضافی باتیں بھی بتائیں ۔
    شکریہ نوازش❤

  • @musharafdad6689
    @musharafdad6689 Месяц назад +3

    Good good

  • @zamirahmedshamimfatima8511
    @zamirahmedshamimfatima8511 Месяц назад

    Aamin

  • @kgn5784
    @kgn5784 Месяц назад +1

    ❤ islam hazrat Mohammad s.a.w. aur ❤
    ❤❤unki aale paak ka naam hai ❤❤

  • @saleemakhtar8040
    @saleemakhtar8040 Месяц назад +2

    خوبصورت اور حقائق کی بنیاد پر بنائی گئی رپورٹ. اگر کسی کو کسی واقعہ/رپورٹ سے اختلاف ہو تو کمنٹس میں وضاحت کرے

  • @jawadhamdani220
    @jawadhamdani220 Месяц назад +1

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔مگر اردو ترجمہ لکھنے والے کو اردو کی کلاس میں داخلہ لینا چاہیے ۔ بےتحاشا غلطیاں ہیں ۔

  • @farzanasyed9616
    @farzanasyed9616 Месяц назад

    We are just Muslim Quran is clear for us for nasehat and sunnah is so beautiful and sincere and sensible for us … the rest is wasting and getting confused

  • @tajmuhammad2166
    @tajmuhammad2166 Месяц назад +3

    اسلامی فرقوں سے متعلق اچھی معلومات ہیں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @hamzamahdi104
    @hamzamahdi104 Месяц назад +1

    Peace and blessings on Prophet Muhammad pbuh and his beloved progeny ehlulbayat a.s and his descendents and his followers all over the world 🌎 ❤

  • @NazirAhmed-o4n
    @NazirAhmed-o4n Месяц назад +4

    Kash y musalman hojy ikhtlaf ki waja bra nuksan ho chuka hy

  • @raziaiqbal5190
    @raziaiqbal5190 Месяц назад +1

    Nice

  • @arifrahmanchughtai5322
    @arifrahmanchughtai5322 28 дней назад

    Only one Islam 12 against Islam
    😊Qur'an 😊clarifies

  • @mi6games980
    @mi6games980 Месяц назад +3

    Subhan Allah 💐❤💐
    Masha Allah 💐❤💐
    Allah Huakbr 💐❤💐
    Jazak Allah 💐❤💐

  • @Truthful5
    @Truthful5 Месяц назад +6

    سوال یہ ہے کہ اس عمل پر اتفاق کیوں نہیں کہ ہاتھ کھول کر یا باندھ کر اور اگر باندھ کر تو کس مقام پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی جاے- ایسا کیوں ہوا جبکہ حضور نے 23 سال یہ عمل مختلف مقامات پر کیا لیکن مسلمانوں میں اس عمل پر اتفاق نہیں کہ حضور(ص) نے ہاتھ کھول کر یا باندھ کر اور اگر باندھ کر تو کس مقام پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی- - آج کا مسلمان یہ پوچھنے پر حق بجانب ہے کہ ایسا کیوں ہوا اور دین کے اس اہم رکن میں کیوں تفرقہ پڑا، سوچیے! نیز، اس سے یہ پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- یہ اہم نقطہ ہے کیونکہ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ایک عمل جو اتنی دفعہ کیا گیا اس کا یہ حال ہے تو اور احادیث کا کیا حال ہوگا- اہل بیت کا در کھلا ہے حر کبھی بھی آسکتا ہے- مزید براں، اہل بیت میں دینی معملات میں کوئ اختلاف نہیں-

  • @IlyasKhan-yl5dt
    @IlyasKhan-yl5dt Месяц назад +1

    Super

  • @ialamichistory
    @ialamichistory Месяц назад +3

    ما شاءاللہ علم میں اضافہ کیا

  • @IftikharAhmad-c8p
    @IftikharAhmad-c8p Месяц назад +1

    Jzak Allah

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 Месяц назад +1

    Rafhidio nay Syria Sham may katal aam kar rahain hain Ye 15%
    Hain laykin sunni 85% Hain Aur ye Iran aur Hizbulla Hasan nasrulla mardood kee madad say Bashar al asad ko sahara deeya huway hain
    Halankay ye sirf 15% hain

  • @khawajaabduljabbar2228
    @khawajaabduljabbar2228 Месяц назад +1

    زبردست جناب خوش رہیں

  • @NNishadAnjum
    @NNishadAnjum Месяц назад +2

    Sab Koch ak tarf or Haq ak tarf opar Allah nechy haq

  • @kgn5784
    @kgn5784 Месяц назад

    😢❤hum sunniyon ka iman hazrat Mohammad s.a. w. Aur aap ki aale paak
    Se ishq karna unki mohabbat me apni zindagi qurban karna ye aik sunni ka aqida hota hai.

  • @AbidAli-ge9om
    @AbidAli-ge9om Месяц назад

    مفید معلومات لیکن اردو کے الفاظ میں بے شمار املا کی غلطیاں درست کر دیں شکریہ

  • @moosasarhandi8469
    @moosasarhandi8469 Месяц назад +2

    بہت معلوماتی ویڈیو بنائی شکریہ

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 Месяц назад

    Good I formation

  • @mahjabeenmalik5306
    @mahjabeenmalik5306 Месяц назад +5

    Allah ki rassi mazbuti say thamo aur tufaraqye main na paro

    • @meharafshan2726
      @meharafshan2726 Месяц назад

      اللہ کی رسی قرآن ہے اور سارے شیعہ سنی فرقے خلاف قرآن ہیں ایرانی مجوسیوں کی گھڑی جھوٹی حدیثوں کے پیروکار ہیں قرآن سے نابلد نام کے مسلمان اصل میں منافق ہیں ☝

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 Месяц назад +3

    Rafhidi nay Jahanum ka rasta apnaya hey

  • @sabaIrfan-v7x
    @sabaIrfan-v7x Месяц назад +2

    ❤❤

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u Месяц назад

    ناصبی کھاں گے ؟

  • @usmanawan947
    @usmanawan947 25 дней назад

    MAMU party Admin Yadi Da

  • @mativlogs4271
    @mativlogs4271 Месяц назад +2

    Bilkul sahi kaha

  • @akhlaqzaman3859
    @akhlaqzaman3859 Месяц назад +6

    اردو ٹرانسلیٹ صحیح کر لیں اردو کا تلفظ اردو کا املہ بلکل غلط ہو رہا ہے

    • @kamilnadeem6946
      @kamilnadeem6946 Месяц назад

      آپ نے تو اردو کی ٹانگ ھی توڑ دی؟

  • @jaweedansari6457
    @jaweedansari6457 Месяц назад +1

    Quran o hadis par amal karne wala shksiat parasati aur ikhtelaf guluiat ko hawa na dene wala balance intehai shadat asand no ho wo sahi musalman hae.aap ki malumat to theek haen leki imla ghalt hae.

  • @adibrizwana2376
    @adibrizwana2376 Месяц назад +1

    تحریر میں املا وانشاء کی بے شمار غلطیاں ہیں...مزید یہ کہ بہت وسیع موضوع کو مختصر الفاظ مین بیان کرنے کی وجہ سے کسی بھی فرقے کا پس منظر اور مکمل عقائد سمجھ میں نہ آسکے....انداز تحریر یا انداز گفتگو میں بے لاگ تبصرے کا پہلو مفقود تھا اور لکھنے والے یا پڑھنے والے کے ذاتی جھکاو کا شائبہ موجود تھا جبکہ تاریخی عبارت میں بات کو جوں کا توں پیش کرکے فیصلہ قاری پر چھوڑنا بہتر ہے...

  • @bestkhan545
    @bestkhan545 Месяц назад +2

    اپکی معلومات تهیك ہیں

    • @jawadhamdani220
      @jawadhamdani220 Месяц назад

      لفظ "تھیک" نہیں بلکہ" ٹھیک" ہے

  • @Musafir24h
    @Musafir24h Месяц назад +1

    انتہائی سطحی اور فرقہ واریت پہ مبنی ویڈیو ۔

  • @Naqshband-Maslak
    @Naqshband-Maslak 11 дней назад

    *نبی کریم اور اہل بیعت اور خلفائے راشدین اور صحابہ کرام سے بغض عداوت رکھنے والا اہل سنت والجماعت نییں ھو سکتا۔ وہ لازمی خوارج سے ھو گا۔

  • @johngibny3344
    @johngibny3344 Месяц назад +2

    ♥️🤲💖

  • @AbdulMajid-ik4ju
    @AbdulMajid-ik4ju Месяц назад

    Limited information with a lot baised

  • @محمدابوبکراہلحقآفیشل

    رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس طرح لکھا جاتا ہے جزاکم اللہ خیرا بھائی جان

  • @BilalTiktok-gv8zh
    @BilalTiktok-gv8zh Месяц назад

    Quran main hum ko Srf musalman KAHA gayA Hy firqa parasti chor du

  • @mubasharahmad6197
    @mubasharahmad6197 Месяц назад

    Mera. SAWAAL. Ha. MIDDLE. EAST. WAR. KE. DOURAAN INN. BEHSON. KA. MAQSAD. KIA. HA. KIA. AAP. YAHOODI. AGENT. HAN.

  • @armmanarmman1239
    @armmanarmman1239 Месяц назад +2

    Bahoot hi acchi jankari

  • @abdulabbas9846
    @abdulabbas9846 Месяц назад +2

    جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ان کی حکم عدولی کی بے ادبی کی ان کی ہمارے دل میں کوٸی جگہ نہیں ۔ باقی صحابہ کی حیثیت اللہ تعالی نے سورہ جمعہ کی آیت نمبر 11 میں بتا دی ہے ۔
    ہمیں فخر ہے کہ ہمارے امام جنت کے سردار ہیں

  • @professormuhammad8418
    @professormuhammad8418 Месяц назад

    Huzur ne 72 firqon ki baat ki thi . par aaj 200 se zyada firke h gaye

  • @gulzarhussain8304
    @gulzarhussain8304 Месяц назад

    Allah jism na rakhta hay Allah ta ala me ziarat namumkin hay

  • @GhulamRasool-nm4bs
    @GhulamRasool-nm4bs 29 дней назад

    Quran suratay alsafat ayat 83 hazrat ibraheem shia thay

  • @ShehbazAhmad-k9n
    @ShehbazAhmad-k9n Месяц назад

    Very limited and few false information added

  • @arsalakhan8098
    @arsalakhan8098 Месяц назад

    Please do not refer to these various schools of thought as sects - there are basically two sects ie Sunnis and Shias with Yemenite Zaidis having closeness to both groups. Omani stands separate fron both and has roots in Akhaj.

  • @owaisahmedsyed3926
    @owaisahmedsyed3926 Месяц назад +18

    سب کچھ کرتے ہیں ایمان کی کمزوریوں کے ساتھ مگر اہل بیت سے بغض رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں روز آخرت میں حضور صللہ علیہ وسلم کی شفاعت مل جائیگی۔

    • @zeesan212B
      @zeesan212B Месяц назад

      کچھ نفطہ ناتصدیق لوگ پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مطہرہ زوجہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ پہ دشنام طرازی کرتے ہیں ایسے لعین حرامی ہی رافضی جہنمی ہیں

    • @meharafshan2726
      @meharafshan2726 Месяц назад +7

      اہل بیت قرآن میں اللہ نے نبی کریم کی ازواج مطہرات کو کہا ہے۔اور ان سے بغض تم شیعہ رکھتے ہو تو تمھارا ٹھکانہ کہاں ہے خود ہی سمجھ لو ☝

    • @meharafshan2726
      @meharafshan2726 Месяц назад

      اللہ کی رسی قرآن ہے اور سارے شیعہ سنی فرقے خلاف قرآن ہیں ایرانی مجوسیوں کی گھڑی جھوٹی حدیثوں کے پیروکار ہیں قرآن سے نابلد نام کے مسلمان اصل میں منافق ہیں ☝

    • @yousufkhan1497
      @yousufkhan1497 Месяц назад

      اھل بیت میں کون آتا ھے

    • @meharafshan2726
      @meharafshan2726 Месяц назад

      نبی کریم کی ازواج مطہرات اہل بیت ہیں اللہ نے قرآن میں جس نبی کی بیوی کا ذکر کیا اسے اہل بیت کہا ​@@yousufkhan1497

  • @sarfrazabidi1351
    @sarfrazabidi1351 Месяц назад

    A biased clip totally based on falshood & anti shia feelings .

  • @mazharhussain6660
    @mazharhussain6660 Месяц назад +2

    آپکے اردو ٹیکسٹ میں بہت غلطیاں ہیں۔

  • @Juttsahib840
    @Juttsahib840 Месяц назад

    😂😂😂 acha ap ne #naasbi ki baat nahi ki is video mein iska matlb ye howa k ap alhamdulliah #naasbi ho

  • @khurramnadeem136
    @khurramnadeem136 Месяц назад +6

    آپ ہی آپ بس مسلمان لگتے ہیں باقی تو سب خارج و خروج اسلام ہیں ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کے ظرف کو وسعت عطا فرمائے۔
    اللہ تعالیٰ کی جنت بہت بڑی ہے آپ اکیلے وہاں بور ہو جاؤ گے۔

  • @NasirKhan-we8du
    @NasirKhan-we8du Месяц назад +1

    اس میں جھوٹ کی آمیزش ہے
    اور تحقیق کی کمی ہے
    حقائق کو جانچنے کے لئے معروضی (objective) نقطہِ نظر نہیں رکھا گیا

  • @hesar-e-adab7346
    @hesar-e-adab7346 Месяц назад

    أپکی تقریرسنی تشگی رہ گٸی۔ ہمارے چارمحدثین کےعقاید جدا کیوں ہے ۔ اگر انکے عقاید جدا ہونگے تو فرقےبےگے۔أپکا کیا خیا ہے۔

  • @salimahmad7414
    @salimahmad7414 Месяц назад +1

    Ya'ani ki,
    Shi'at ki buniyaad hee is baat par hei ki, IMAAMAT nasli buniyaadoñ par hogi...???

  • @naqaibulhassan
    @naqaibulhassan Месяц назад

    💡💡💡💡💡💡💡

  • @batoolshah4681
    @batoolshah4681 Месяц назад +2

    برائے مہربانی تاریخ کا مطالعہ کریں صرف ایک کتاب نہیں بلکہ تمام کتب، ہو سکتا ہے آپ کی گفتگو سے تعصب کم ہو سکے
    باقی اہل تشیع کی جو تعریف آپ نے کی وہ محض جھوٹ پر مبنی ہے اور فرقہ واریت کو ہوا دیتی ہے

  • @shahzaib_9211
    @shahzaib_9211 28 дней назад

    alhumdullillah, I am sunni, but you are floating wrong information..

  • @fawadkazmi1808
    @fawadkazmi1808 Месяц назад

    اسلام علیکم اہل اسلام
    جناب شیعہ اثنا عشری کے بارے میں آپ نے غلط معلومات بیان کی ہیں
    شیعہ اثنا عشری کے اصول دین یہ ہیں
    توحید
    عدل
    نبوت
    امامت
    قیامت
    اب ان کی تشریح خود کر لیں

    • @jaweedansari6457
      @jaweedansari6457 Месяц назад +1

      ،۔ امامت دین کا رکن ہے نہ کہیں اسکا زکر ھے ۔

    • @zawarhussain1704
      @zawarhussain1704 Месяц назад

      یہ کوئ مروان کا بچہ ھے کہ جب امت کو اتحاد کی ضرورت ھے یہ فروغ انتشار کررھا ھے
      لعنتی کردار ھے
      را۔ سی آی اے وغیرہ کا ایجنٹ ھے۔ بھیانک کھیل شروع کر رھا ھے ۔ ملکی سالمیت کی بقا کے لۓ ملک اداروں FIA. ISi وغیرہ کو اس کے پروگرام محرک کو تلاش کر کے سد باب کرنا چاھیے

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa Месяц назад

    گفتگو کرنے والے کو چاہیے کہ وہ اپنے مطالعہ کو وسیع کرنا چاہئے. اہل تشیع سے متعلق ان کا علم صفر سے زیادہ سے نہیں.

  • @zunairhashmi1005
    @zunairhashmi1005 Месяц назад

    Sir apki tahqeq nihyat bhondi h apko dates tak to sah pta ni or ap btn Kara hn na hum Ali a.s ko uloyat tak la kar jata hn hum to Ali ko nabi pak ka ghulam samjta hn or second apna bt ki ka 12 imam mojzat dikha sakta hn to bilkul jab Abdul qadir dikha sakta hn to unka ustad kiu ni dikha sakta or Allah ko jasa hum manta hn wasa ap bh ni man sakta kindly apni knowledge sab karn bilawaja Bhutan na bandhn kisi par

  • @alisardar5662
    @alisardar5662 Месяц назад +1

    آپ نے شیعہ اثناء عشری کے بارے میں بہت ہی غلط بیانی سے کام لیا ہے اگر یہ جان بوجھ کر کیا ہے تو جھوٹ بولا ہے اور اگر نہ جاننے کی وجہ سے غلط بیانی سے کام لیا ہے تو اپنی جہالت کو دور کریں تاکہ مزید جہالت نہ پھیل جائے۔

  • @mushtaqhussain6547
    @mushtaqhussain6547 Месяц назад +4

    تو غیر جانبدار نہیں ہے

  • @syedasimhussain431
    @syedasimhussain431 Месяц назад

    Bhai ahle tashia ka 12 imam ko man na, ahle sunnat mein bhee 12 imam mojood hay. But imami kay baqi sub batein ahle sunnat Wal jamaat ko nahein mantay. Khulfa Rashid ee ki tarteeb hay

  • @gulzarhussain8304
    @gulzarhussain8304 Месяц назад

    12 Immamon k hazaron mojzat hein Jessy rassool a AK ram k mojzat hazaron hen

  • @Naqshband-Maslak
    @Naqshband-Maslak 11 дней назад

    '''نبی کریم اور اہل بیعت اور خلفائے راشدین اور صحابہ کرام سے بغض عداوت رکھنے والا اہل سنت والجماعت نییں ھو سکتا۔ وہ لازمی خوارج سے ھو گا۔

  • @kgn5784
    @kgn5784 Месяц назад

    😢sahaba deen ka hissa nahin hai 😮

  • @aasimshah3346
    @aasimshah3346 29 дней назад

    Hairat hay aap nay tmam akle tashee k groups ko mix kr diya
    Aap ki tehqeeq intehi darjay ki naqis hay
    Aapnay
    Ismaili
    Bohra
    Aur asna E ashri
    Sub ko mix kr diya
    Bohat ghalat kiya
    Ma aaz Allah Wallah
    Bohat he ghalat kiya
    Afsos
    Aap jesay log kum zehni aur kum ilm tehqeeq ki wajah say fitnay aur ummah mn phoot dalwatay hn
    Agar aap say durust kaam nahi hots to pls
    Chorr do gunah gaar mut buno

  • @zaighamabbas2905
    @zaighamabbas2905 Месяц назад

    Yeh sab batein jhoti hein aur firqawariat pr mabni hy. Able bait sy bughz zahir ho raha hy. Allah talla NY Quran pak mein johoton pr lanat ki hy

  • @rashidfareed853
    @rashidfareed853 Месяц назад

    Intihai biased ha ap ki ya comparative vedio .
    Ahle sunat Molna ilyas qadri aur abdul qadri ko aur baqi mulao ko kia darja data ha aur har chota sa chota kam ma kia karta aur aqeda tohed ma kitna paka ha sab janta ha .
    Aur ap na shia ka tamam firqo pa nazara dali but Ahle sunat ki bhi mazeed kai aik branches ha un pa bhi nazar dala .
    Asal fitna shia nai ap jasa loog ha .

  • @usamaabbasi7570
    @usamaabbasi7570 Месяц назад

    Jhoot hai sab information

  • @sadiqhuseinmerchant665
    @sadiqhuseinmerchant665 Месяц назад

    Aapki maalumaat aur tahqeeq galat hai. Shia ke mutalleq Jo kuch kaha hai wo zyadater man ghadat hai .Allah ke saamne jawab de honge.
    Qayamat mein jab tak sabit nahi karoge azabe khuda mein mubtela rahoge

  • @syedkayser612
    @syedkayser612 Месяц назад

    Little knowledge is dangerous you don't know what u are narrating

  • @adanraza
    @adanraza Месяц назад

    Misinformation on Shia. These is no truth in the rubbish you said on Eid Ghadeer *maarna peetna* and Muta'a as *afzal* and Hasan Al Sabah... total rubbish and controversial. Misleading and wrong!

  • @cfextensionmultan1282
    @cfextensionmultan1282 Месяц назад

    Hahaha one sided baseless information...Ahlay Hadees brelvi ko mushrik...brelvi Ahlay hadees ko Ghustkh E Nabi a.s deobandi Brelvi ko Ghustakh or Deobandi brelvee ko Bidati kehtay hain...Allah ki zaat sifat main be shareek bamatay ho.. Nabi a.s ki Ghustakhi kartay ho Sahaba r.z marzi kay pasand kartay ho ...Umhat tul Momeneen r.z main be sirf zatiat rakhtay ho...Bando ky banay Khalifon ki pairvee kartay ho Nabi a.s kay Gharwalon say dushmani rakhtay ho phir be ilzaam dosron ko daytay ho...Baki kasar Tariq Yahood kay Bian say sabit hogai hay😂

  • @AbdulAziz-g3i6v
    @AbdulAziz-g3i6v Месяц назад

    Lantia chhot taqia nahi bulkeh chhot ki rad hai asa amal Jo jhot bhi nah ho air bat tal jaay jesay Allah pak ka Ghar per makri ka Jala bnana

  • @akhlaqchauhan9415
    @akhlaqchauhan9415 Месяц назад

    Don't believe in your disclaimer... shows your biase against Ahl e Tashee, moreover your knowledge is surfacial, no depth or understanding at all.

  • @naqaibulhassan
    @naqaibulhassan Месяц назад

    Lannati shakas taferqa phela rha hai

  • @atifyounas1206
    @atifyounas1206 Месяц назад

    Iss sahib ko yeh nai pata k saray imam 11 umam shaheed hoye thay he didn't study his histroy books from sunni literature and also he didnt know shia hazarat ali a.s ke wilayat pe hai ghadeer k maqam pe hazrat ali a.s sabbse afzal hain even sunni b mantay hain lekin ye jhota shaks jhoot phelata hai..

  • @AbdulAziz-g3i6v
    @AbdulAziz-g3i6v Месяц назад

    Lantia jhotay ho tum

  • @QamarAbbas-bf4is
    @QamarAbbas-bf4is Месяц назад

    Mutasbana aur ghalat malumat

  • @imtiazsyed7678
    @imtiazsyed7678 Месяц назад

    You are biased and deceitful. You are spreading misinformation.

  • @ipadpro2481
    @ipadpro2481 Месяц назад

    کتنا جھوٹ بولتے ہین آپ خوارج :یں سے ہو

  • @kgn5784
    @kgn5784 Месяц назад

    Sahaba ummati Hain jaise hum ummati hain aajki ummat 😮huzoor paak ke zamane me hoti to eo bhi sahaba kahelayi jati 😮sahabi hona koi kamaal ki baat nahin 😮huzoor paak ke zamane me aam khaas sab sahabi the 😮ji❤sne bhi nabi e paak ka didaar ❤iman ki halat me kiya wo sahabi ho gya 😢

  • @district3developers293
    @district3developers293 Месяц назад

    hate speech bro, poor

  • @syedmehdi62
    @syedmehdi62 Месяц назад +1

    السلام علیکم
    میں ایک شیعہ ہوں اور اپ کی معلومات
    بالکل بھی صحیح نہیں ہے
    براہ مہربانی کسی شیعہ عالم سے ملاقات کرکے اپنی معلومات کو صحیح کریں
    کیونکہ جھوٹ بولنا اور جھوٹ پھیلانا گناہ ہے اور اللہ پاک نے قران میں جھوٹوں پر لعنت فرمائی ہے

    • @meharafshan2726
      @meharafshan2726 Месяц назад

      خواہ اولاد نبی ہوں یا اصحاب نبی سب عام انسان تھے اچھائیوں برائیوں کا مجموعہ اور سب کا روز حشر عام انسانوں کی طرح حساب کتاب ہوگا ☝️

  • @shaznaqvi3378
    @shaznaqvi3378 Месяц назад +2

    انا رافضی الحمدللہ

  • @mohammadsajidbhatti2188
    @mohammadsajidbhatti2188 Месяц назад

    لوگوں تو آپ نے درس دیا ہے کہ بغیر تعصب کے ویڈیو دیکھیں لیکن آپ کا لہجہ تعصب سے بالاتر نہیں

  • @AftabHussain-p9v
    @AftabHussain-p9v Месяц назад

    Maolvi sahib Allah aap ko hidayat de.

  • @ibrahimhakimi8359
    @ibrahimhakimi8359 Месяц назад

    Fath e macca ke baad zhk maarkar bina imman ikhlass ke islam me jo munafiq dakhil hua, wohi islam ke liye Nasoor ban gaya.

  • @ArchedAhmed
    @ArchedAhmed Месяц назад

    انتہائی غلط معلومات

  • @Abusami51214
    @Abusami51214 Месяц назад +1

    یا تو آپ کی معلومات کا منبع انتہائی ناقص و فاسد ھے یا پھر آپ میں بغض تفرقہ پرستی اور جھوٹ کوٹ کوٹ کر بھرا ھوا ھے ۔ ۔ ۔ آپ غلط معلومات نشر کرکے صرف تفرقہ بازی اور نفرت کو ھوا دے رھے ھیں، یاد رکھیے کہ قیامت کے دن ایک ایک لفظ کی جواب دھی کرنی ھوگی ۔ ۔ ۔ یقیناً و ان شأاللہ

    • @saleemakhtar8040
      @saleemakhtar8040 Месяц назад

      محترم اگر حقائق جو آپ کے نزدیک مختلف ہیں انہیں بیان بھی کرتے تو ایک مناسب رپورٹ بن سکتی تھی

  • @khadimhussain6814
    @khadimhussain6814 Месяц назад

    Wrong information nagative propoganda

  • @ansarabbas4676
    @ansarabbas4676 Месяц назад

    Tumahri bongi research pe lanat

  • @production3533
    @production3533 Месяц назад

    admin Afssoos tumhain urdu be lekhna nahe aata iraq ,kazim ,reza ko galt lekha me ne abi 4 mi or 24 sec tk dekha afsso s sd afssos😔

    • @nuzhatqasim6393
      @nuzhatqasim6393 Месяц назад

      AI ka problem hai Allah Ap se Razi ho jay❤