Yasin Valley | Gilgit Baltistan | Thaoos Valley | Ghujalhti | Bijiyot | Gilgit Baltistan #-62
HTML-код
- Опубликовано: 7 авг 2021
- Yasin Valley is a very beautiful and famous Valley of Ghizer, Gilgit Baltistan, Pakistan. 148 km from Gilgit city. and 23 km from Gupis valley. very nice people of this area. hotels are also available for tourists. no crime in this Valley.
❤❤❤
Informative vedio mashaAllah
Thank you malik sahb
Mashallah very nice video
بہت شکریہ
So beautiful place Kamal
G asghar bhai ye waqia e 1 boht khubsrat jaga hy . Tab mujhe abhi recording ka itna tajurba nahi tha phir b achi video ban gaee hy . Thanks brother ❤
Behtareen kaam kar rahe haun Aap zindabad
شکریہ بھائی جی بہت شکریہ ۔ دعا کر دیا کریں
Very Niceeee Chacho G
شکریہ بچہ تھینک یو آل
سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ تعالئ اپکو اسی صحت کے ساتھ مزید ڈسکوری کے موقع عطا کرے
اوئے ہوئے ماشاءاللہ سبحان بہت پیاری ویڈیو ❤❤❤
کہتے ھیں کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ھوتی ھے ۔ جو لوگ قدرتی خوبصورتی کو پسند کرتے ھیں وھی اسے خوبصورتی سمجھتے ھیں
اصغر بھائی میرا چینل دوستوں سے بھی شئر کر دیا کریں اور سبسکرائب کروا دیا کریں بہت شکریہ ❤
Very informative...my home town 🥰
Thanks brother, really a beautiful and peaceful Valley
Mashallah very nice ❤
Thanks ❤
ماشاء اللہ
شکریہ بھائی جان
MashAllah ♥️
Thank you
❤
❤️❤️❤️
Well done janab
شکریہ پیر جی ۔ بس دعاوں میں یاد رکھیں ۔ اور گھر ھیں سب ٹھیک ھیں؟
Good
Mashaallah 😇😇
شکریہ جناب
nature it self beautiful
It is truth
masha allah Thank you ❤
Thank you for comments but i couldn't understand about your
, Thank you ,
good. its my home
Oh really you living in this area?
mene 1998 me 25 din is area me tabligh me guzare he sirf sag milta he beef 40 rupe kg khaya he bhut hi khubsurat wadiyan he .dusra switzerland he❤pakistan.
بیشک ایسا ھی ھے کہ پاکستان جنت کی دوسری شکل ھے ۔ مگر صرف اور صرف زمین کی شکل و صورت کے اعتبار سے ۔ بد قسمتی سے کوئی ایسا حکمران نہیں آیا جس نے اس خوبصورتی سے فائدہ اٹھانے کیلئے کوشش کی ھو ۔ اور اگر پاکسان کی خوبصورتی دنیا کو دکھانے کیلئے کام کیا جائے تو ھمارے ملک کا 15 پرسنٹ بجٹ اس انڈسٹری سے کمایا جا سکتا ھے ۔ اگر اسے باقاعدہ انڈسٹری سمجھ کر اس پر کام کیا جائے تو ۔ اور ایک بات یہ ھے کہ جس علاقے میں تبلیغی جماعت سے وابسطہ لوگوں کی اکثریت ھے ان علاقوں میں کسی طرح کا کوئی خطرہ اور جرائم بھی نہیں ھیں ۔ اللہ تعالٰی آپ کو دین کی تبلیغ کیلئے محنت کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Kokhar sahib ap na Mary gawo taoos ki Achi coverage ki ha
اعجاز صاحب اسوقت میرا ڈرون دھوکا کر گیا تھا اس لئے میرے مطابق ابھی پوری طرح ویڈیو اچھی نہیں بنی۔ انشاءاللہ ایک ٹور اور لگاوں گا پھر ارد گرد کے تمام علاقوں کی ویڈیوز بنانی ھے ۔
Nice
بہت شکریہ
Informative
Thank you dear
Masha Allah 💕 very nice and informative video well done 👍 Pakistan zindabad
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب
Mashallah sir great work keep it up
Thank you for appreciate
Kia aap abhi udher hi hain ?
نہیں بھائی اس وقت میں لاھور میں ھوں۔
Bhai kumrat MA ham log mily ty wo vidio Kab Daly gy
Jaldi upload kar doon ga
Insha Allah
بھائی انشاء اللہ سب سے پہلے کمرات کی ویڈیوز ھی اپلوڈ کروں گا چند دن بعد ھو جائے گی
@@AbbasKhokhar1 thanks
Sir ham ap ke sath komrat mai mely thy wo video share karo please
اسلام وعلیکم بھای میں آج صبح پہنچا ھوں لاھور ابھی 2 دن تھکاوٹ اترنے میں لگ جائیں گے پھر سب ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کرتا جاوں گا ۔ کمراٹ میں کس جگہ ملے تھے کیونکہ اتنے لوگ ملتے ھیں کہ ھر کوئی یاد نہیں رھتا ۔ کس جگہ ملے تھے مجھے تھوڑا یاد کروا دیں پلیز
W salam brother. Ap ke dosto ke sath chal raha tha pani ke kenary par os jaga ka naam ham ko khod by yad nahe hai liken ham 4 adme thy
جی بھائی یاد آ گیا جہاں روڑ پہ جیپ کھڑی کر کے میں نے آپ لوگوں کا ڈرون سے شاٹ لیا تھا اپنے دوستوں کیساتھ ۔ انشاءاللہ جلد اپلوڈ کر دونگا ۔۔
آپ چینل سبسکرائب کر لیں اور بیل کو بھی آن کر دیں آپ کو نوٹی فکیشن ملتا رھے گا اس میں آپ کی ویڈیو بھی آ جائے گی انشاءاللہ جلدی
Nice 👍
Good job
Thank you for appreciate