اسلام وعلیکم تحصیل پنڈدادنخان میں زیادہ نقصان ہوا ہے گزشتہ روز 2نھنے معصوم دیوار کے نیچے دب کر فوت ہوگئے جلالپور شریف وگھ روڈ پانی میں بہہ گی جمرغال پل ٹوٹ گیا اس کے علاوہ لوگوں کا جانی مالی نقصان کافی ہوا ہے اللہ پاک خیر کرے امین ثم امین وسلام
اسلام وعلیکم تقدیر بدلتی ہے دعاوں کے اثر سے آپ دعا کریں میرا چینل مونیٹائز ہوجائے جب پیسے ملے آپکو بتاوں گا اگر اللہ نے زندگی دی تو اپنا بہت سارا خیال رکھیے اللہ نگہبان وسلام
MERA PAYARA JHELUM...ALLAH PAK APNY HIFZ O AMAN MAI RAKHY PORY PAKISTAN KO AMEEN SUMA AMEEN
اسلام وعلیکم
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ وایمان میں رکھے امین ثم امین
وسلام
اسلام وعلیکم
کوئی شک نہیں جھلم کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے
اللہ پاک اپناخاص کرم کرے امین ثم امین
وسلام
Ma-Shaa Allah
It's good
ALLAH REHAM KARAY ( AMEEN )
Mashaallha very nice Coverage 👍👍👍
Boht khoob
Sir bht shukria video ka ? Kia yeh aj ki situation ha river jhelum ki ??
اسلام وعلیکم
یہ گزشتہ روز کی ویڈیو ہے مطلب 26اگست کی ہے
Very Nice...
بہت بڑی تباھی ھو رھی اللہ رحم کرے
Kidr tabahi ho re hy
اسلام وعلیکم
تحصیل پنڈدادنخان میں زیادہ نقصان ہوا ہے
گزشتہ روز 2نھنے معصوم دیوار کے نیچے دب کر فوت ہوگئے جلالپور شریف وگھ روڈ پانی میں بہہ گی جمرغال پل ٹوٹ گیا اس کے علاوہ لوگوں کا جانی مالی نقصان کافی ہوا ہے اللہ پاک خیر کرے
امین ثم امین
وسلام
Asim Shah
عینک اتار کر دیکھیں
Good very Good 💞
اسلام وعلیکم
حوصلہ افزائی پر مشکور ہوں اللہ پاک آپکو سلامت رکھے
اللہ حافظ
@@chabidjhelum5975 Jazak.Allha..Same Hear💜
عابد چوہدری صاحب یوٹیوب سے ابھی تک کتنے ڈالر کما لیے ہیں
اسلام وعلیکم
تقدیر بدلتی ہے دعاوں کے اثر سے آپ دعا کریں میرا چینل مونیٹائز ہوجائے جب پیسے ملے آپکو بتاوں گا اگر اللہ نے زندگی دی تو
اپنا بہت سارا خیال رکھیے اللہ نگہبان
وسلام
@@chabidjhelum5975 جزاک اللّٰه
اَسْتَغْفِرُاللّٰه