مستتقبل میں مزید معلومات فراہم کرائیں گے۔ اس کے علاوہ ملک کے اور مدارس پر بھی وڈیو بنائی جاۓ گی۔ ہم تو ابھی شروع کیا ہے۔ اگر لوگوں نے ساتھ دیا تو اس سے بھی بہترین اور معلوماتی پیغام پہنچانے کی کوشش کروں گا ❤❤۔ ان شاءاللہ العزیز🤲🤲
شاگرد حضور حافظ ملت جلالۃ الفقہاء حضرت علامہ مفتی محمد عبد الحمید حامدالقادری المصباحی سابق صدر المدرسین جامعہ شمس العلوم گھوسی الحمدللہ آپ ابھی باحیات ہیں اللہ ربّ العزت آپ کی عمر میں بے پناہ برکتیں عطاء فرمائے
Shahzade huzoor sherbeshe Ahlesunnat, rafeeq e huzoor shaykh ul islaam, kalandar e aazam e hind, Hazrat allama maulana mufti ahmed mashhood Raza hashmati misbahi alairehma
الجامعۃ الشرفیہ کے جو فارغین میں سے اور ایک نام حضور مفتی اعظم جھارکھنڈ محقق عصر عالم ربانی خلیفہ حضور سرکارکلاں حضرت علامہ مولانا مفتی الحاج محمد رضاءالحق اشرفی مصباحی صدر مفتی وقاضی دارالافتاءوالقضاء و تنظیم علماے اہل سنت راج محل صاحب گنج جھارکھنڈ
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت عمدہ کوشش ہے لیکن نیپال سے صرف حضرت شیر نیپال علیہ الرحمہ کا نام ہی ہے جبکہ حضرت مفتی عثمان برکاتی مصباحی صاحب قبلہ بھی ہیں جو اشرفیہ کے فارغ ہیں اور آج اس وقت پورے ملک نیپال میں کہیں بھی کسی بھی بد مذہبوں میں ہمت و جرت نہیں کہ اہلسنت کے خلاف تقریر کردیں ٢٠١٣ میں وہابیوں نے جنکپور ایف ایم ریڈیو پر پروگرام چالو کیا اہلسنت کے خلاف تقریریں کر رہا تھا پھر حضرت مفتی عثمان برکاتی مصباحی صاحب قبلہ بھی جنکپور میں ہی ایف ایم ریڈیو پر اپنا پروگرام چالو کیٔے فیضان مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے نام سے مسلسل ساڑھے چھ سال تک اس ایف ایم ریڈیو سے مفتی عثمان برکاتی مصباحی صاحب قبلہ وہابیوں کا رد کرتے رہ گئے اور متعدد مرتبہ مناظرے کا بھی چیلینج دیا لیکن وہابیوں میں ہمت و جرت نہ ہوسکی کہ چیلینج کو قبول کرسکے اور بھی بہت ساری باتیں ہیں ابھی اس وقت مفتی صاحب قبلہ قاضی نیپال اور مفتی اعظم نیپال کے عہدہ پر فائز ہیں
Mere peero murshid Huzoor Khatibul baraheen.. Huzoor Mohaddise E Bastvi Sufi mufti nizamuddin Qadri BARKTI Razvi NOORI Misbahi Alyhirehma ka naam bhi Alhumdulilah 👍🏻 aap video me batana bhul gaye... Ya apko ilm. Nhi hoga shyad is baat ka....
مفتی محمد عبیداللہ خان مصباحی مدرسہ حنفیہ مالیگاؤں ۔۔۔ڈاکٹر محمد اختر مصباحی وشالی ۔مفتی محمد شمش الدّین ساحل مصباحی مظفرپور مولانا حبیب مصباحی کشنگنج چنئی مولانا محمد اکرام مصباحی صاحب گجرات مولانا عبد القادر مصباحی الہ آباد مولانا محمد محمود مصباحی جھاڑ کھنڈ ڈاکٹر محمد سرفراز مصباحی صاحب ڈاکٹر محمد معین الدین مصباحی صاحب محمد فیروز رضوی مصباحی جامعہ برکات رضا دریا پور پورنیہ بہار ❤❤❤
مفتی کورس کرنے کے لیے شرط ہے کہ امیدوار کسی سنی ادارہ سے درجہ فضیلت فرسٹ ڈویژن سے پاس ہوۓ ہوں۔ رمضان سے غالبا دو تین مہینے پہلے جامعہ اشرفیہ کی جانب سے لیٹر پیڈ جاری ہوتا ہے جس میں جدید داخلہ کے پروسیس بتائے جاتے ہیں ۔ تو جب جامعہ اشرفیہ سے لیٹر پیٹ جاری ہوں تو اس لیٹر پیڈ کے ذریعے ایگزام کی تاریخ اور درخواست دینے کے طریقے آپ معلوم کر سکتے ہیں۔
میرا مشورہ ہے کہ جامعہ اشرفیہ کے تعارف اور مختلف خدمات پر مختلف ویڈیوز بنائے۔۔۔الله تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ان شاءاللہ العزیز
جامعہ اشرفیہ کا مختصر تعارف تو میں نے اس سے پہلی والی وڈیو میں بیان کر دیا تھا۔
Link👇👇
ruclips.net/video/lWiI1v62PHQ/видео.html
مستتقبل میں مزید معلومات فراہم کرائیں گے۔
اس کے علاوہ ملک کے اور مدارس پر بھی وڈیو بنائی جاۓ گی۔
ہم تو ابھی شروع کیا ہے۔ اگر لوگوں نے ساتھ دیا تو اس سے بھی بہترین اور معلوماتی پیغام پہنچانے کی کوشش کروں گا ❤❤۔
ان شاءاللہ العزیز🤲🤲
ماشاءاللہ🌹 تا قیامت اللہ تعالی اشرفیہ کو سلامت رکھے 🌹 آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن 🌹
ان میں ایک بڑا نام مجمع البحرین مفتی عبید الرحمن صاحب سجادہ نشین۔خانقاہ رشیدیہ جونپور۔ شاگرد خاص حضور حافظ ملت
ماشاء اللہ اشرفیہ مصباح العلوم زندہ باد
اللہ تعالٰی ہمارے اسلاف کا سایہ ھمارےسرو پر قائم رکھے
آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
Masha allah
Ma sha Allah😍 bahut umda knowledge📚 di
شاگرد حضور حافظ ملت جلالۃ الفقہاء حضرت علامہ مفتی محمد عبد الحمید حامدالقادری المصباحی سابق صدر المدرسین جامعہ شمس العلوم گھوسی الحمدللہ آپ ابھی باحیات ہیں اللہ ربّ العزت آپ کی عمر میں بے پناہ برکتیں عطاء فرمائے
Shahzade huzoor sherbeshe Ahle sunnat, munazir e ahlesunnat, jalaalat ul ilm, Hazrat allama maulana mufti mushahid raza khañ huzoor mushahid e millat
ماشاء اللہ
Mashallah allah
Shahzade huzoor sherbeshe Ahlesunnat, rafeeq e huzoor shaykh ul islaam, kalandar e aazam e hind, Hazrat allama maulana mufti ahmed mashhood Raza hashmati misbahi alairehma
جامہ اشرافیہ zindabaad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان الله
Al jamiyatul asrafiya zindabaad
MAsha Allah
masha allah
Aameen
SubhanAllah
Mashallah
مفتی محمد صابر رضا مصباحی بانی مدرسہ برکات رضا درياپو ر پورنیه بہار
جناب لکھنو کے سنی علما کا ایک وڈیو بنائیں
MashaAllah
Ammen
الجامعۃ الشرفیہ کے جو فارغین میں سے اور ایک نام حضور مفتی اعظم جھارکھنڈ محقق عصر عالم ربانی خلیفہ حضور سرکارکلاں حضرت علامہ مولانا مفتی الحاج محمد رضاءالحق اشرفی مصباحی صدر مفتی وقاضی دارالافتاءوالقضاء و تنظیم علماے اہل سنت راج محل صاحب گنج جھارکھنڈ
Allah Humma Ameen
Huzoor Syed Aman Miyan barkati misbahi maharara Sharif
Nice
اہلسنت والجماعت زندہ باد
Maulana mumtaz misbahi saharsa
Hasan Misbahi saqafi Parappa Kasaragod
استاد العلماء خیرالاذکیا حضرت مولانا محمد سمیع اللہ امجدی اعظمی گھوسی علیہ الرحمہ (سابق خطیب وامام سنی جامع مسجد اسلام پورہ بھیونڈی مہاراشٹر )
ماشاء اللہ سبحان اللہ
بہت عمدہ کوشش ہے
لیکن نیپال سے صرف حضرت شیر نیپال علیہ الرحمہ کا نام ہی ہے
جبکہ حضرت مفتی عثمان برکاتی مصباحی صاحب قبلہ بھی ہیں جو اشرفیہ کے فارغ ہیں اور آج اس وقت پورے ملک نیپال میں کہیں بھی کسی بھی بد مذہبوں میں ہمت و جرت نہیں کہ اہلسنت کے خلاف تقریر کردیں
٢٠١٣ میں وہابیوں نے جنکپور ایف ایم ریڈیو پر پروگرام چالو کیا اہلسنت کے خلاف تقریریں کر رہا تھا پھر حضرت مفتی عثمان برکاتی مصباحی صاحب قبلہ بھی جنکپور میں ہی ایف ایم ریڈیو پر اپنا پروگرام چالو کیٔے فیضان مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے نام سے
مسلسل ساڑھے چھ سال تک اس ایف ایم ریڈیو سے مفتی عثمان برکاتی مصباحی صاحب قبلہ وہابیوں کا رد کرتے رہ گئے اور متعدد مرتبہ مناظرے کا بھی چیلینج دیا لیکن وہابیوں میں ہمت و جرت نہ ہوسکی کہ چیلینج کو قبول کرسکے
اور بھی بہت ساری باتیں ہیں
ابھی اس وقت مفتی صاحب قبلہ قاضی نیپال اور مفتی اعظم نیپال کے عہدہ پر فائز ہیں
मुफ्ती ततहीर अहमद साहब किवला भी काबिले तारीफ हैं
Aik name or dhyn rakhe
Muhaddise Bastavi Sufi E Basafa Huzur khatibul barahin Mufti Sufi nizamuddin allihirahma ( Aagya sharif U.P)
Subhan allah hazrat
Allama arshdul qadri ki
Zalzla zerozeber book
Per roshni dale aur taher
Gayavi se munazre rudad
Bataye
Baraekaram allama arshdul qadri zerozeber
Book la taruf pesh kare
Maherbani hogi
Allama Sageer Ahmad aur AllamaTatheer Ahmad sb bhi hain
Huzoor Faqihe Ahle sunnat Huzoor Mufti Ale Mustafa Qadri Ashrafi Misbahi Alahirrahmah Ka Naam Bhol Gaye Bhai Bahut Bade Aalime Deen The ❤❤
Unki list bhi bata dijye Jo misbahi naam laga kar logo ko maslake razase bhatka rahe hen. Kiuke aaj bhi log misbahiyon par bahut bharosa karte hen
Hamko salesa me admission lena hai please help me
نصاب اشرفیہ کے مطابق درجہ ثانیہ کی کتابوں کی تیاری کیجیے۔
پھر
جب جامعہ اشرفیہ سے اعلان داخلہ نکلے گا تو اس کے مطابق ٹیسٹ دے دیجیے گا۔
سمجھ گئے ؟؟
Mere peero murshid Huzoor Khatibul baraheen.. Huzoor Mohaddise E Bastvi Sufi mufti nizamuddin Qadri BARKTI Razvi NOORI Misbahi Alyhirehma ka naam bhi Alhumdulilah 👍🏻 aap video me batana bhul gaye... Ya apko ilm. Nhi hoga shyad is baat ka....
Or Unke Shahzade Huzoor Habibul ulma Mufti Habibur rehman sahab Misbahi 😍
شیخ القرآن علامہ عبد اللہ خان عزیزی کو کیوں جھوڑ دیا آپ نے
مفتی محمد عبیداللہ خان مصباحی مدرسہ حنفیہ مالیگاؤں ۔۔۔ڈاکٹر محمد اختر مصباحی وشالی ۔مفتی محمد شمش الدّین ساحل مصباحی مظفرپور مولانا حبیب مصباحی کشنگنج چنئی مولانا محمد اکرام مصباحی صاحب گجرات مولانا عبد القادر مصباحی الہ آباد مولانا محمد محمود مصباحی جھاڑ کھنڈ ڈاکٹر محمد سرفراز مصباحی صاحب ڈاکٹر محمد معین الدین مصباحی صاحب محمد فیروز رضوی مصباحی جامعہ برکات رضا دریا پور پورنیہ بہار ❤❤❤
Mufti course karna hai mujhe mein j&k se hu
مفتی کورس کرنے کے لیے شرط ہے کہ امیدوار کسی سنی ادارہ سے درجہ فضیلت فرسٹ ڈویژن سے پاس ہوۓ ہوں۔
رمضان سے غالبا دو تین مہینے پہلے جامعہ اشرفیہ کی جانب سے لیٹر پیڈ جاری ہوتا ہے جس میں جدید داخلہ کے پروسیس بتائے جاتے ہیں ۔ تو جب جامعہ اشرفیہ سے لیٹر پیٹ جاری ہوں تو اس لیٹر پیڈ کے ذریعے ایگزام کی تاریخ اور درخواست دینے کے طریقے آپ معلوم کر سکتے ہیں۔
Masha allah
ماشاء اللہ
Mashallah
Masha Allah
ماشاء اللہ
Mashallah
Masha allah
Masha allah
Masha Allah
Masha allha