Allah gharak kr dy is competition ko phr jahez, rshtedar log kia kahe gy ye hona chy wo hona chy brbad kr dia hmare mulk ko, zana asan ha or nikah bht hi mshkil
یہ بندہ صحیح کہ رہا ہے پہلی بیوی کی اجازت کی ضرورت ہی نہی آج کے اس مشکل دور میں عورتوں کو سمجھدار ہونا چاھئے اس مرد کے ساتھ گزارا کریں حرام کاری سے ضد بازی سے بچیں ❤❤
دونوں کو اللہ تعالی نے ایک اچھا سربراہ مل گیا تو اب ان دونوں کو عزت راس نہیں آرہی، عورتیں ذلیل ہورہی ہیں، اللہ کا خوف کرو اور ہسی خوشی زندگی گزارو اور اللہ کا شکر ادا کرو ،
عورت کیا بیڈ بکری اور گائے ہے اس سے اپ شادی کر سکتے ہیں تو دوسری شادی کی اجازت اپ نہیں لے سکتے حضرت علی رضی اللہ عنہ اپ نے بھی اپنی پہلی بیوی سے اجازت لی تھی حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ کے بارگاہ میں گئے تھے تو حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپ کو اجازت دے دی تھی تو اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ نے اجازت🤬
No good Pakistan law against Islam , many girls are awaiting to marry in Pakistan ,I heard two crores girls awaiting for marry , it comes from UN accuse for Pakistan
Basit bhai Yar baray achay banday ho Yani k 2sri shadi ker k Banda 2no bivio say sulha k liay apko bulwa lay . good 👍 mashallha Allha apko is ka ajar Day ameen
Awal tow yaa kee agar ieslam may 4 sadeiyoow kei iejazath hay jees may beiw kei razah mandei kei zarowrath nahei balkeeh awrath Kay haqowqh pouwrei karnei hay
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبد الباسط بھائی دین میں کہیں بھی عورت سے اجازت لے کے دوسری شادی کرنے کا حکم نہیں اگر ایسا ہوتا تو پہلی بیوی کبھی بھی دوسری شادی نہ کرنے دیتی اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے 11 شادیاں کی لیکن کسی سے پوچھا نہیں
السلام علیکم بھائی اگر اپ الدین کی بات کر رہے ہیں اتنے مولوی اپ بن چکے ہیں کیا اپ کو سارا پتا ہے تو پھر اپ صلی اللہ علیہ وسلم اپ کی مثال دی ہے اپ نے اور اپ کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کن حالاتوں میں شادی کی اور کن عورتوں سے کی شادی ٹھیک ہے دوسری شادی کی اور کس کی تین وجہ پر کی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپ کی بیٹی جب چھوٹی تھی حضرت عائشہ ٹھیک ہے ان کو پالا پوسا اور برا کیا تب شادی کی ایک وہی کنواری لڑکی تھی جس سے اپ نے شادی کی دوسری شادی شدہ تھی سب لڑکیاں یا نکے عورتیں شادی شدہ تھی تب اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے شادی کی اپ نے کہاں سے اپنے دین سے تھوپ لیا قران مجید جو یا بغیر ہے کہ ایک شہد چار چار شادیاں کرو اگر اپ ایک کو سنبھال نہیں سکتے ایک کا حقوق یعنی اس کو دے نہیں سکتے تو دوسری شادی کر سکتے ہو کیسے کر سکتے🤬
اگر پہلی بیوی کو اعتماد میں نہیں لیا اور دوسری شادی کر لی شوہر شریعت کی نظر میں گنہکار نہیں ہے ۔شو کرنے سے پہلے کسی مفتی صاحب سے رابطہ کر کے مسلہ پوچھ لیا کرو
Wifes Permission is not necessary . What are you talking about. Where is your proof No where in the Quran and Hadith does it mention you need wife’s permission
جاھل بیٹھ کر فیصلہ کروا رھا دین میں مرد بیوی کو بتائے بغیر شادی کر سکتا ھے مرد صرف انصاف کرے ھر بیوی کے ساتھ یہ پاکستان کا قانون ھے کہ اجازت لینی چاھئے ۔ بہت جہالت ھے
باسط بھائی دین کے اندر اجازت لازمی نہیں عتماد میں لینا چاہئے اچھی بات تکے گھر کا ماحول خراب نہ ہو لیکن اجازت لازمی نہیں اسلام کے اندر اس تارہ کی کوئی بات نہیں
meri apni 2 shadian he alhamdolillah islam me ijazt ki zrurt nhi ha pakistan qanon me ijazt lene ka qanoon hy jb wsail hon or dono ko brabr haqooq de to bht hi ala kam hy ye orte thndy dodh ko phonke marti he. abhi ye tlaq mang rhi he sb haqooq jb k wo dy rha hy abhi ye inko tlak dy or isi form pr annaunce kry k me ne phir ikathi 2 orto se shadi krni hy to kitni hi esi khwateen he jo arzumnd hongi or is chonj bhai se shadi kre gi. log deen se door jaien zra bhaio or bap k ghr or prjaion k tany jb sune gi tb yehi chonj bhai yad aye ga phir pachtaien gi us ne do shadian ki he haqooq dy rha hy orte jahil jzbati he oye basit tujhy khud pta nhi islam me ijazt ki zrurt nhi tujhy khud pta nhi helmt basit pakistan ka qanoon hy ijazt ka islam me nhi jao prh k ao baglol chonj bhai zinda bad baghlol basit or jzbate rne jahil
اجازت لینا ضروری نہیں لازمی نہیں ، ہاں اطلاع دینا بیوی کا حق ھے کہ ان کو اعتماد میں لے لیں ، اجازت کی شرط نہیں ھے ، اور تمام تر حقوق برابر کے ادا کرنے ہوتے ہیں جسمانی اور معاشی اور گھریلو ذمے داریاں نبھانا پڑتی ہیں
@@user-jx4fi7rr6d بات کرنے کا حق آپ کو ھے ، آپ اپنی بات بیان ضرور کیجئے ، قبول ھے کہ الفاظ یعنی رضامندی کی بات وہ نکاح کا حصہ ھے مسنون ، جبکہ دوسری شادی والی بات کے لئے بیوی سے اجازت وہ کنفرم کرکے پتہ کرلیں یا میں کسی مدرسے سے معلوم کرکے بتاؤں گا ، اور یہ حرکت نہ کریں یہ 🤬
ہم کو 😅اپنی ڈر لگی ہے 😂یار آپ کی ویڈیو دیکھ کر 😅 ہم تو 3کی بھی سوچ رہا ہوں 😅مشکل نہیں ہے انسان کو 3 یا4 چپیڑے پڑھ جائے برداشت کرلیں گے 😂لیکن صلاح کے لیے پر تیار ہو جائے حسن بھائی 😂اور اسلام میں بیوی سے اجازت نہیں ہے کرسکتا ہے شادی چپکے سے بعد میں مکھے شوکے برداشت کرنا چھوٹا مسئلہ ہے 😂
Islam me pahle farz aur wajibat bhi h mere bhai aur dusri bat ye banda bina nikah kiye kisi se bhi milta rahta isko ghanta pata na chalta aksar aesa hi log karte h astagfirulla ab isne nikah kar liya to isko takleef ho gai ye apne shohar par hath utha rhi h jahil aurat h ye
Mujya lagta hy tum dono kankriya ho Banda dono ko rakhna chata hy to tum dono kankriya ko charbi chadi hy Jab bap bhi nhi dyakyagya to Dar dar ki firogi
There willing to listen to a anchor over their husband wow Deen aur qanoon Mei farq hei awain sab fatway deitay pirtay hein Kal qiyamat mein allah tum sab sein puchai ga. Bgharti ki bi had hoti hei. Aisay biwi raknay ka kia faida so husband ko tv par disrespect karein This man is not a man . And these women are not women And this anchor is not a mufti !
Kya galat baat karrhe ho yaar tum Islam me shohar kisi ke hukum ka mohtaj nahi begair biwi ke ijazat ke shadi kar sakta he jab tumhe pata nahi tha to fatwa q diye yaar itne nazuk moment per ab kahi Ghar Jakar na ladayi or na bhad Jaye un miya biwi me . Ha ye baat bilkul jayez he shadi ayelaniyan honi chahiye lekin isme pehli ya dusri ya kisi bhi biwi ki ijazat zaruri nahi un sab ki razaandi na bhi ho tabhi Allah ne mard ko ikhteyar diye hein wo apne adal ke bakadr nikah kar skta he . Bas biwiyon ke hukum Ada kare . .. kya yaar kya galt taleem dediye unhe afsos 😢
Koi ijazat ki zaroori nhi, ye basit ko video mai views chaye. Ye aadmi thik hai. Kharch bhi de raha hai phir problem kis baat ki. Ha ha Bas video dekho maza karo Deen to hai he nhi except nikah k Bechara biwi se thappad kha k bhi kuch nhi bola Itna shareef insaan hota kaisa hai Mai ne dekha hai k husband sharab p k biwi ko Road mai maar raha tha aur phir biwi se paise bhi cheen liye Shareef hona bawaal he hai re bhai
یا اللہ ہمارے پاکستان میں دوبیویوں والا رواج شروع ہو جائے کتنی بیچاری عورتیں بیٹھی ہیں اور ان عورتوں کو اللہ ہدایت دے
Allah gharak kr dy is competition ko phr jahez, rshtedar log kia kahe gy ye hona chy wo hona chy brbad kr dia hmare mulk ko, zana asan ha or nikah bht hi mshkil
یہ بندہ صحیح کہ رہا ہے پہلی بیوی کی اجازت کی ضرورت ہی نہی
آج کے اس مشکل دور میں عورتوں کو سمجھدار ہونا چاھئے
اس مرد کے ساتھ گزارا کریں حرام کاری سے ضد بازی سے بچیں ❤❤
دونوں کو اللہ تعالی نے ایک اچھا سربراہ مل گیا تو اب ان دونوں کو عزت راس نہیں آرہی، عورتیں ذلیل ہورہی ہیں،
اللہ کا خوف کرو اور ہسی خوشی زندگی گزارو اور اللہ کا شکر ادا کرو ،
اچھا ایک السلام علیکم بھائی اتنا ہی اپ کو اچھا لگ رہا ہے کہ دو شادیاں کرکے اچھی زندگی گزار سکتا ہے اپ تیسری بھی دے دیں اسے کاپی خوش رکھے گا😂
مرد کو اللہ نے اجازت دی عورت سے کیوں اجازت لے
عورت کیا بیڈ بکری اور گائے ہے اس سے اپ شادی کر سکتے ہیں تو دوسری شادی کی اجازت اپ نہیں لے سکتے حضرت علی رضی اللہ عنہ اپ نے بھی اپنی پہلی بیوی سے اجازت لی تھی حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ کے بارگاہ میں گئے تھے تو حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپ کو اجازت دے دی تھی تو اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ نے اجازت🤬
شادی کرنا کوئی جرم نہیں شادی کرنا اچھی بات ہے چار شادیاں کرنا سنت ہے
Deen me chori shado krny ki b kaheen ijazat ni h na Kisi Nabi NY chup k ki thi shadi
deen nahi kehta qanoon kehta ha k ijazat lo deen kehta ha k ijazat ki zarurat nai
اسلام میں اجازت کی ضرورت نہیں ھے لیکن پاکستان کے قانون میں اجازت لینا ضروری ھے
بھائی جان یہ قانون 2022 میں ختم ہو چکا ہے
No good Pakistan law against Islam , many girls are awaiting to marry in Pakistan ,I heard two crores girls awaiting for marry , it comes from UN accuse for Pakistan
Behtreen acting ki hy zabardast
پہلی بیوی کی رضامندی اسلام میں نہیں ہے اپ بغیر اجازت کے اور پہلی بیوی کی بغیر رضامندی کے شادی کر سکتے ہیں
Bilkul sai kaha ap ne
واہ سید واہ خوب ڈرامے لگاتے ھو یہ کیا دکھاتے ھو سید
Kitni bewaqoof hain dono ortein jab shohar basa raha ha to reh lo q apna ghar ujrwana chahti ho😢😢
دین اجازت کی مشقت مرد پرنہیں ڈالتا
Last scene maza ka tha.😂😂😂
بھاٸ ٹھیک کہہ رہاہے
Salam,
Great job,
But please do something for humanity helpless Muslims in Gaza about food and medical help very urgent, Thanks.
Nice 👍👍👍💯💯💯💯😂😂
مجھے کوئی ملتی نہیں ، ساری زندگی ہاتھ گاڑی سے صابن شیمپو سے کام چلایا ، اور یہاں یہ حال ھے 😭😭😭😭
شریعت محمدی میں دوسری کے لئےپہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے
شادي ڪي تھي گناه تو نھين ڪيا، دونون ڪو خواتين ڪو ايڪ بار سونچنا چاهئے
Basit bhai Yar baray achay banday ho Yani k 2sri shadi ker k Banda 2no bivio say sulha k liay apko bulwa lay . good 👍 mashallha Allha apko is ka ajar Day ameen
bai jan islam mi bivi sai ijazat lana zarori nahi hai
😂😂دونوں سے جوتیاں سن رہا ہے اب دو اور کرنا چاہتا ہے
Deen me ijazat lena zarori nahi hai qanon bhi yehi kehta hai
Awal tow yaa kee agar ieslam may 4 sadeiyoow kei iejazath hay jees may beiw kei razah mandei kei zarowrath nahei balkeeh awrath Kay haqowqh pouwrei karnei hay
Islam mi ijazet k zaroret nahe ....albata pakistan k qanon mi hi
اجازت كي كوي ضرورت نهي لسبلم میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبد الباسط بھائی دین میں کہیں بھی عورت سے اجازت لے کے دوسری شادی کرنے کا حکم نہیں اگر ایسا ہوتا تو پہلی بیوی کبھی بھی دوسری شادی نہ کرنے دیتی اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے 11 شادیاں کی لیکن کسی سے پوچھا نہیں
Shadi wali sunat yad hy ...baki sunatyn to kise ko yad nii
السلام علیکم بھائی اگر اپ الدین کی بات کر رہے ہیں اتنے مولوی اپ بن چکے ہیں کیا اپ کو سارا پتا ہے تو پھر اپ صلی اللہ علیہ وسلم اپ کی مثال دی ہے اپ نے اور اپ کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کن حالاتوں میں شادی کی اور کن عورتوں سے کی شادی ٹھیک ہے دوسری شادی کی اور کس کی تین وجہ پر کی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپ کی بیٹی جب چھوٹی تھی حضرت عائشہ ٹھیک ہے ان کو پالا پوسا اور برا کیا تب شادی کی ایک وہی کنواری لڑکی تھی جس سے اپ نے شادی کی دوسری شادی شدہ تھی سب لڑکیاں یا نکے عورتیں شادی شدہ تھی تب اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے شادی کی اپ نے کہاں سے اپنے دین سے تھوپ لیا قران مجید جو یا بغیر ہے کہ ایک شہد چار چار شادیاں کرو اگر اپ ایک کو سنبھال نہیں سکتے ایک کا حقوق یعنی اس کو دے نہیں سکتے تو دوسری شادی کر سکتے ہو کیسے کر سکتے🤬
کسی نے غلط بات لکھی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پالا
اللہ پاک کا حکم دو سے سٹارٹ ہوتا ہے
کہ تم اپنی پسند کی عورتوں میں سے دو شادی کرو تین کرو یا چار کرو
Islam me pehli biwi ki ijazet ni zarori ap online Mafi magay koun k ye Deen per ilzam ha
بھائ بیوئ سے پوچھانا ضروری نہیں ھے
Bahi is video ma banda sacha ha bichara dono k aquq pory krta ha pir masla kya ha
زبردست حقیقت ❤❤❤❤❤
Basit SB ap Deen prhain... Islam m b.v sy ejazt ki zaroort n Hoti... Y Bhai theek kh Raha h ...
If any lady get a divorce pls informed her other options of marriage
it mean women are more than men in pakistan ,
باسط بھائی اللہ کا خوف کریں سلام پہلی اجازت کی ضرروت نہیں
کہ آپ تینوں نے اچھا ڈرامہ کیا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 what a drama 😂😂😂😂😂😂😂
اگر پہلی بیوی کو اعتماد میں نہیں لیا اور دوسری شادی کر لی شوہر شریعت کی نظر میں گنہکار نہیں ہے ۔شو کرنے سے پہلے کسی مفتی صاحب سے رابطہ کر کے مسلہ پوچھ لیا کرو
Bv Group staany k liye hi hootti Hey 😂😂😂😂😂...
bhai ab bhuggtooo jo 1 Tabbiyaatt ki 2 Baggar billiyaan gally Dall li hen aapny...!!!
❤🎉
deen main iazat lena zaroori nhi
Assalam walekum assalam walekum main Indi Tamasha Jadi buti ke bare mein kuchha se hun 1:27 blood cancer hai mere bete
Basit bhi Mera irada bi dosri ka tha g
Wifes Permission is not necessary .
What are you talking about.
Where is your proof
No where in the Quran and Hadith does it mention you need wife’s permission
جاھل بیٹھ کر فیصلہ کروا رھا دین میں مرد بیوی کو بتائے بغیر شادی کر سکتا ھے مرد صرف انصاف کرے ھر بیوی کے ساتھ یہ پاکستان کا قانون ھے کہ اجازت لینی چاھئے ۔ بہت جہالت ھے
شیر لگابھای یہ تسری بھی کرے یہ بات ابھی لکھ لے😂😂😂😂
یہ کہان بات ہے کہ دوسری شادی کے لے پہلی سے اجا ذت لینا ضروری ھے
Basit asp ku deen ka pata nahi hai
شو کرنے بیٹھ جاتے ہو مسئلہ معلوم نہیں
اجازت ضروری نہیں ہے پہلی کو اعتماد میں لینا ضروری ہے
Bhai you are right dono ko chor de islam ap ko ejazat deta he
Dono ko hi farigh kr k tisri dhond ly bhai
Hasband o chahy dono bv o 2 3 later mare khud seedhi ho ge waha 2 shadia normal bat honi chahy
بھائی دین میں کھاں لکھا ھے کہ بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے اپنے طرف سے باتیں نہ کریں شکریہ
باسط بھائی دین کے اندر اجازت لازمی نہیں
عتماد میں لینا چاہئے اچھی بات تکے گھر کا ماحول خراب نہ ہو
لیکن اجازت لازمی نہیں
اسلام کے اندر اس تارہ کی کوئی بات نہیں
meri apni 2 shadian he alhamdolillah
islam me ijazt ki zrurt nhi
ha pakistan qanon me ijazt lene ka qanoon hy
jb wsail hon or dono ko brabr haqooq de to bht hi ala kam hy
ye orte thndy dodh ko phonke marti he.
abhi ye tlaq mang rhi he sb haqooq jb k wo dy rha hy
abhi ye inko tlak dy or isi form pr annaunce kry k me ne phir ikathi 2 orto se shadi krni hy to kitni hi esi khwateen he jo arzumnd hongi or is chonj bhai se shadi kre gi.
log deen se door
jaien zra bhaio or bap k ghr or prjaion k tany jb sune gi tb yehi chonj bhai yad aye ga
phir pachtaien gi
us ne do shadian ki he haqooq dy rha hy
orte jahil jzbati he
oye basit tujhy khud pta nhi islam me ijazt ki zrurt nhi tujhy khud pta nhi helmt basit
pakistan ka qanoon hy ijazt ka islam me nhi
jao prh k ao baglol
chonj bhai zinda bad
baghlol basit or jzbate rne jahil
اجازت لینا ضروری نہیں لازمی نہیں ، ہاں اطلاع دینا بیوی کا حق ھے کہ ان کو اعتماد میں لے لیں ، اجازت کی شرط نہیں ھے ، اور تمام تر حقوق برابر کے ادا کرنے ہوتے ہیں جسمانی اور معاشی اور گھریلو ذمے داریاں نبھانا پڑتی ہیں
السلام علیکم اکبر بھائی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے تو شادی میں قبول قبول رہنمانے کی بھی ضرورت نہیں ہے ویسے ہی گھر میں لے ایا کرو🤬
@@user-jx4fi7rr6d
بات کرنے کا حق آپ کو ھے ، آپ اپنی بات بیان ضرور کیجئے ، قبول ھے کہ الفاظ یعنی رضامندی کی بات وہ نکاح کا حصہ ھے مسنون ، جبکہ دوسری شادی والی بات کے لئے بیوی سے اجازت وہ کنفرم کرکے پتہ کرلیں یا میں کسی مدرسے سے معلوم کرکے بتاؤں گا ، اور یہ حرکت نہ کریں یہ 🤬
اسلام۔کہا۔لکہا۔ہے۔اجازت۔لینی۔چاھئے۔باصط۔اپ۔غلط۔کہ۔رہے۔ہے
اجازت کی ضرورت نہیں ہے
sach kaha jotay parnay chaheay
Hahaha 🤣 acha huwa
ہم کو 😅اپنی ڈر لگی ہے 😂یار آپ کی ویڈیو دیکھ کر 😅 ہم تو 3کی بھی سوچ رہا ہوں 😅مشکل نہیں ہے انسان کو 3 یا4 چپیڑے پڑھ جائے برداشت کرلیں گے 😂لیکن صلاح کے لیے پر تیار ہو جائے حسن بھائی 😂اور اسلام میں بیوی سے اجازت نہیں ہے کرسکتا ہے شادی چپکے سے بعد میں مکھے شوکے برداشت کرنا چھوٹا مسئلہ ہے 😂
lanty kuch log b hai jo estara ke mat detay hai ghar mai laraee karwatay hai
Asa mhi hai ijazat ki zarorat mhi hai
باسط بھائی فیصلہ ٹیککیا
Ijzth lina akhlaki frz hai
Islam me ijazat ki zarorat nhi
good
🤣😂🤣😂
ہمیں تو مل نہیں رہی اور یہاں دو شادیاں کرلی جاتی ہیں ، ساری زندگی صابن شیمپو سے کام چلایا 😭😭😭😭
باسط علی کب سے مفتی بن گئے ہو ۔دوسری شادی کےلئے پہلی بیوی سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔
Islam me pahle farz aur wajibat bhi h mere bhai aur dusri bat ye banda bina nikah kiye kisi se bhi milta rahta isko ghanta pata na chalta aksar aesa hi log karte h astagfirulla ab isne nikah kar liya to isko takleef ho gai ye apne shohar par hath utha rhi h jahil aurat h ye
باسط نے دین کہاں پڑھا ہے ؟؟؟؟
یہ ڈرامہ ھے
اسلام میی بی بی سے ایجازت کی کوئی ضرورت نہیں
Both Bora bol rahi hen
Hahaha
Mujya lagta hy tum dono kankriya ho
Banda dono ko rakhna chata hy to tum dono kankriya ko charbi chadi hy
Jab bap bhi nhi dyakyagya to
Dar dar ki firogi
There willing to listen to a anchor over their husband wow
Deen aur qanoon Mei farq hei awain sab fatway deitay pirtay hein
Kal qiyamat mein allah tum sab sein puchai ga.
Bgharti ki bi had hoti hei.
Aisay biwi raknay ka kia faida so husband ko tv par disrespect karein
This man is not a man .
And these women are not women
And this anchor is not a mufti !
اسلام میں اجازت کی ضرورت نہیں ہے
Sp0ayyad kenam kalnk hai
سید باسط صاحب آپ غلطی پر ہیں عورت کی اجازت کا کہیں حکم نہیں ہے
Allah ka khof kro apny ghar ka bhe 1 den interview kro apny baap ka
ha kia ye 2no lumriya
Hi dil❤
ji nahi bahi razamandi se nahi karni
Koi jaruri nhi pagal izajaut ki
Ya Allah muja be koie bive dada
مجھے بھی😂
Orat se jhot bola ye galat hai
Kya galat baat karrhe ho yaar tum Islam me shohar kisi ke hukum ka mohtaj nahi begair biwi ke ijazat ke shadi kar sakta he jab tumhe pata nahi tha to fatwa q diye yaar itne nazuk moment per ab kahi Ghar Jakar na ladayi or na bhad Jaye un miya biwi me . Ha ye baat bilkul jayez he shadi ayelaniyan honi chahiye lekin isme pehli ya dusri ya kisi bhi biwi ki ijazat zaruri nahi un sab ki razaandi na bhi ho tabhi Allah ne mard ko ikhteyar diye hein wo apne adal ke bakadr nikah kar skta he . Bas biwiyon ke hukum Ada kare . .. kya yaar kya galt taleem dediye unhe afsos 😢
o need in ISLAM to take permission
TOPI DRAMA shohar ,
تو کیوں پنگا لیا تھا اب بھگتو
ye sb drama hy khud kahani bnaty hyn syed basit ali
Durr ftay mun jhooti video ka ,saaf pta chl rha k fake or bkwas hy
یہ بہت ڈرامے بازی ھے
اجازت کو ئ ضروری نہیں
Kya drama hai yeh sab pre planned interview kiya aapne
😂😂
Drama
Fake Story...
Koi ijazat ki zaroori nhi, ye basit ko video mai views chaye.
Ye aadmi thik hai.
Kharch bhi de raha hai phir problem kis baat ki.
Ha ha
Bas video dekho maza karo
Deen to hai he nhi except nikah k
Bechara biwi se thappad kha k bhi kuch nhi bola
Itna shareef insaan hota kaisa hai
Mai ne dekha hai k husband sharab p k biwi ko Road mai maar raha tha aur phir biwi se paise bhi cheen liye
Shareef hona bawaal he hai re bhai
یہ سب ڈراما ہے ایک محلہ میں رہے اور اس کو پتہ نا ہو کہ اسکی شادی نہیں ہوئی ہے
Good