بھائی ویڈیو بہت اچھی اور معلوماتی ہے مگر غیر ضروری طور پر طویل ہے. باقی دیکھنے والوں کو ایک اضافی بات کا خیال رکھنا ہے کہ یہ دوائی ڈبے کے باہر نہ لگے یا گرے کیونکہ پھر فروٹ فلائی اندر نہیں داخل ہوگی.
ماشاءاللہ بہت معلوماتی وڈیو ہے۔ میں نے کافی تاخیر سے دیکھی۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ اس ٹریپ کے لگانے کا سب سے بہترین وقت یعنی مہینہ وغیرہ کون سا ہے؟ میرا تعلق پشاور سے ہے۔ نصرت خان
مگر ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کہ فروٹ فلائی کا حملہ ہو گیا؟ ہمیں تو اس وقت پتہ چلتا ہے جب پھل اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہوتا ہے اور اس کے بعد علاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ آپ کا جواب بڑا generalized قسم کا ہے۔ پلیز وضاحت کریں۔ شکریہ۔
Bhi bht maloomati vedio hai .bht shukria
بہت خوب سر۔۔۔۔۔۔
shukria bhai
Bhaie jan ZABARDAST
shukria
Aoa kaise hain asad ali qazi sahib abhi jo dawaie buttaien methail unaialiss ka sahi name likh kur send kur dain plz
بھائی ویڈیو بہت اچھی اور معلوماتی ہے مگر غیر ضروری طور پر طویل ہے. باقی دیکھنے والوں کو ایک اضافی بات کا خیال رکھنا ہے کہ یہ دوائی ڈبے کے باہر نہ لگے یا گرے کیونکہ پھر فروٹ فلائی اندر نہیں داخل ہوگی.
shukria
Good point to raise 👏
Good
Good effort
Thanks
Yeh trap Kahan sa Miley ga I am from Karachi
ماشاءاللہ بہت معلوماتی وڈیو ہے۔ میں نے کافی تاخیر سے دیکھی۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ اس ٹریپ کے لگانے کا سب سے بہترین وقت یعنی مہینہ وغیرہ کون سا ہے؟ میرا تعلق پشاور سے ہے۔ نصرت خان
jab jab fruit fly attack hota ha us waqt lgaya jata ha inko specially garmyon me.Thx
مگر ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کہ فروٹ فلائی کا حملہ ہو گیا؟ ہمیں تو اس وقت پتہ چلتا ہے جب پھل اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہوتا ہے اور اس کے بعد علاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ آپ کا جواب بڑا generalized قسم کا ہے۔ پلیز وضاحت کریں۔ شکریہ۔
Informative, but too lengthy. It would have been 5-6 minutes or even less
بات کو انتہائی لمبا کیا گیا ہے
Sir what about female fly
Sir where is your garden.very informative video. Thanks
بھائی میرے کچن گارڈن میں ایک بڑا سا امرود کا پودا ہے جو ہم گھر والے خود استعمال کرتے یئں اس کو بھی بچانے کا بھی صرف یہی حل ہے ؟
دوائ کا نام؟
بھائی جان ان میں جو کیڈے پڑھ جاتے اس کا کیا حال ہے
mere channel ko visit krein plz
amrood k topic pe 8-10 videos upload han .in me sub kuch btaya gaya ha
Please come to the point
bhai sanse ly lya karo bolny my. sub kuch nazar araha hy
ok bhai
Dawai ka naam
O bhai boht mushkil kr dya hai
bohat lambi bat kr rhy ho