ٹینشن ڈیپریشن انیکزائٹی کو ختم کرنے کا وظیفہ، قرآنی علاج، Ask# Q91: 70 بار روزانہ 3 دن تک پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں اور تیل (زیتون ہو تو بہتر ہے) پر دم کرکے سر کی مالش کریں القرآن - سورۃ # 55 الرحمن: آیت # 13 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞ ترجمہ: تو اے جنو اور انسانو ! تم اپنے رب کی کن کن عنایتوں کو جھٹلائو گے !
JazakAllah
Masha Allah ❤️ ❤️ ❤️
حضرت مولانا پیر اقبال قریشی صاحب اللہ جل شانہ خود بھلائی کو پسند فرماتے ہیں اور اپ کے ساتھ دنیا اخرت میں بھلائی کا معاملہ فرمائیں( امین )
Jazak Allah kher 🎉🎉
Jazakallah ❤❤❤
Mashaallah ❤
Jazak allah wazife ki ijazat dey dain
Masha.allah
❤❤❤❤
Pori surat mein y ayat jitni bar ai usy hr bar itni dafa parhna hy?
Sirf y aik ayat ko 70 bar parhna?
ٹینشن ڈیپریشن انیکزائٹی کو ختم کرنے کا وظیفہ، قرآنی علاج، Ask# Q91:
70 بار روزانہ 3 دن تک پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں اور تیل (زیتون ہو تو بہتر ہے) پر دم کرکے سر کی مالش کریں
القرآن - سورۃ # 55 الرحمن: آیت # 13
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞
ترجمہ: تو اے جنو اور انسانو ! تم اپنے رب کی کن کن عنایتوں کو جھٹلائو گے !