عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 фев 2025
  • یونیسیف کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں اسکول جانے والے بارہ کروڑ سے زیادہ بچے متاثر ہوئے ہیں۔ ارم عباسی کی یونیسیف کے جنوبی ایشیا کے مشیربرائے تعلیم میتھیوبروسارڈ سے جاننے کی کوشش کی کہ عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
    -------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid ... دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 www.youtube.co... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:www.youtube.co... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / وائس آف امریکہ کا فیس بک: / وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : www.x.com/VOAurdu

Комментарии • 5

  • @khalidkhan1409
    @khalidkhan1409 16 дней назад +1

    Nice information

  • @farhatkhalid-w8g
    @farhatkhalid-w8g 16 дней назад +1

    True.😢

  • @PakCurrentaffairs-qn9nq
    @PakCurrentaffairs-qn9nq 15 дней назад

    Pakistani education skill k baghair hai

  • @muhammadfaheem6638
    @muhammadfaheem6638 16 дней назад +1

    4:12 تو پاکستان میں کون سے جائز حکمران ہیں؟

  • @KareemBukhsh-d1h
    @KareemBukhsh-d1h 16 дней назад +1

    اپ پاکستان پہ فارم 47 کے حکمران لونا بند کر دیں تعلیم بھی ٹھیک ہوجاے گی