Masoom Duao Ka Asar Bhej Dia..,, Imran Ka Hi Lakht E Jigar Bhej Dia..,,, Sar Sajde Mai Rakh Kr Tu Kbhi Puch Khuda Se...,, ... Kabe Mai Hi Kafir Ka Pisar Bhej Dia... ??? Alyhis Salam 🙌💕
Mufti Sahab Eman e Abu talib Quran sy dehkata hon Quran ma Allah NY farmaya hai k jis NY mery Muhammad saw ki hefazat ki Oski hedmat ki wo dunya ma Sab sy bara mumin hai Ab batawo hadees thek hai ya Quran Ap NY bht achi bten kia mashllah
Ap log sirf baten sunate ho, na Hadis ka reference dete ho na kisi rawayat ka. Koi hadees rawayat to kro jis me unho ne deen qabol kia ho? Koi kamzor rawayat hi btao. Beshak wo bohat muhabat karte the,bohat madad ki unho ne.
جناب بہت ہی اچھی بات ہیکہ ابو طالب نے کبھی سرکار علیہ السلام کو نہیں ستا یا پر یہ تو بتا ٸیے کہ کیا آپ نے سرکار کا کلمہ پڑھا کیوں نہیں اگر پڑھا ہے تو آپ وہ روایت تو بتاٸیے
Log is masle har waqt fatwa e Aala Hazrath pesh karne ki bahot koshish karte rehte hai lekin mai yahi kahunga ke Aala Hazrath ke Ustaz aur Dada Ustaz ka Aqida dekhlo unka kya manna tha is masle me to sabke sab Khayal e the Emaan e Abu Talib par ...
Mufti haneef sahab ne kaha ke ❤Ala hazrat rahmatullahi alyh❤ maante hain ke abu talib ka masla ekhtelafi hai . Jabke ❤ala hazrat❤ ne apni kitab "🌷sharhul mataalib🌷" ke ibtedaayi safhaat me likha hai ke👇 . "Abu talib ka kufr par marna itna raoshan hai ke kisi sunni ko majal e dam e zadan nahi" . . Mufti haneef sahab hamen aap se ye ummeed nahi thi😕
Mufti haneef qureshi sahab jinko shamsheer e alahazrat kaha jata hai Kah rahe hain ke "Ek zayeef riwayat bhi to hai jis se abu talib ka eeman sabit ho raha hai. Chahe zayeef hi ho. Qk qaayeda ye hai ke 100 daleelon me 99 kufr sabit karti hon ek eeman sabit karti ho, to eeman ko lena chahiye." . . Janab shamsheer e Alahazrat sahab. Ab zara Ala hazrat ka bhi sun len . Sharhul mataalib me ala hazrat isee riwayat ke baare me farmate hain ke Ye riwayat zayeef aor mardood hai. Aor in saare sareeh ayaat aor ahadees ke khilaf me mardood aor na motabar hai . . Yaqeenan mujhe to pata chal gaya ke haqeeqat me shamsheer e ala hazrat to wo shaqs hai jiska naam jalali hai
Aala Hazrath ka fatwa unki tehqeeq wa tehreer unka Aqida pani jagah par nahi manne walau ka Aqida apni jagah par lekin Emaan par the aisa manne walau par Aala Hazrath ka fatwa ujjat nahi banta ... Ham to bas khayal e Emaan e Abutalib r.z hai Alhamdulillah hame Apne Haal par chod do
Is Hadith ka mtlb bayan kr dein. Mfhom: "Mene Abu Talib ko pakar dosakh se khench liya hy bs un k pao par aag ka asar hy" Sir agr mgr kr k ummat ko taqeeem na karein balke aesi sanad bayan karein jo hr banda verify kr sake q k hm sab Abu Talib se muhabbat karte hein un ka adab farz hy lekin jo limit Islam ne di hy us me hi rehna hy aage barhne ki koi zarorat hi nahi hy.
Aap hadees bayan kiye, Mai Quran ki ki ayet bayan kar sakta hun.. Iman e Abu Talib par. Abu Talib Mutwalli e Kaba hain.. Allah apne ghar ke Mustwalli ko Muttaqui kahte hain.
جب دلیل سے بات کرنا تھی تو حدیث پیش کریں، افسوس کہ سننے والے بھی واہ واہ کری جا رہے تھے، بغیر سوچے سمجھے، اور ہاں یہ تو ثابت ہو گیا کہ کوئی ایسی حدیث آپ کے پاس نہیں ہے جو ڈائریکٹ بتاتی ہو کہ جناب ابوطالب نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ بس ادھر ادھر سے ثابت ہی کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ زرا آپ یہ بتائیں کہ اس قرآن کی آئت کا شان نزول کیا ہے بخاری شریف کے مطابق: انک لا تھدی من احببت ولکن اللہ یھدی من یشاء (سورۃُ القصص آیت نمبر 56) کیا یہ آیت کریمہ ابوطالب کے بارے میں نازل نہیں ہوئی ہے؟ کتاب صحیح بخاری شریف THE BOOK OF COMMENTARY ، حدیث نمبر 4772 "۔۔۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باربار ان سے یہی کہتے رہے ( کہ آپ صرف ایک کلمہ پڑھ لیں ) اور یہ دونوں بھی اپنی بات ان کے سامنے باربار دہراتے رہے ( کہ کیا تم عبدالمطلب کے مذہب سے پھر جاؤ گے؟ ) آخر ابوطالب کی زبان سے جو آخری کلمہ نکلا وہ یہی تھا کہ وہ عبدالمطلب کے مذہب پر ہی قائم ہیں۔ انہوں نے «لا إله إلا الله» پڑھنے سے انکار کر دیا۔ راوی نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی قسم! میں آپ کے لیے طلب مغفرت کرتا رہوں گا تاآنکہ مجھے اس سے روک نہ دیا جائے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی «ما كان للنبي والذين آمنوا أن يستغفروا للمشركين» ”نبی اور ایمان والوں کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ مشرکین کے لیے دعائے مغفرت کریں۔“ اور خاص ابوطالب کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا «إنك لا تهدي من أحببت ولكن الله يهدي من يشاء» کہ ”جس کو تم چاہو ہدایت نہیں کر سکتے، البتہ اللہ ہدایت دیتا ہے اسے جس کے لیے وہ ہدایت چاہتا ہے۔“ hamariweb.com/islam/hadith/sahih-bukhari-4772/ اور ان احادیث کا پھر کیا کریں گے؟ صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1116 مسدد یحیی سفیان عبدالملک عبداللہ بن حارث حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا ابوطالب کو کچھ نفع پہنچایا کیونکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف داری میں (مخالفوں پر) غصہ کیا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ صرف ٹخنوں تک آگ میں ہیں اور اگر میں نہ ہوتا تو وہ دوزخ کے نچلے طبقہ میں ہوتے صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1117 محمود عبدالرزاق معمر زہری ابن مسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب ابوطالب کی وفات کا وقت قریب آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے (اس وقت) ابوطالب کے پاس ابوجہل بھی تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے میرے چچا صرف ایک کلمہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہہ دیجئے تو میں اللہ کے ہاں اس کی وجہ سے (آپ کی بخشش کے لئے) عرض و معروض کرنے کا مستحق ہو جاؤں گا۔ تو ابوجہل اور عبداللہ بن ابی امیہ نے کہا اے ابوطالب تم عبدالمطلب کے دین سے پھرے جاتے ہو پس یہ دونوں برابر ان سے یہی کہتے رہے حتیٰ کہ ابوطالب نے ان سے جو آخری بات کہی وہ یہ تھی کہ (میں) عبدالمطلب کے دین پر مرتا ہوں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اس کے لئے اس وقت تک استغفار کرتا رہوں گا جب تک مجھے روکا نہ جائے تو یہ آیت نازل ہوئی نبی اور ایمان والوں کے لئے مناسب نہیں ہے کہ مشرکین کے لئے استغفار کریں اگرچہ وہ ان کے قرابتدار ہوں جب کہ انہیں یہ ظاہر ہو چکا کہ وہ دوزخی ہیں اور یہ آیت نازل ہوئی کہ (آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے)۔ اپنی مرضی کا مطلب بتا دیا۔۔۔ اوپر والی حدیث کا کیا کریں گے؟ اور جو قرآنی آئت نازل ہوئی وہ کہاں پر فٹ کریں گے؟؟
Hajrat 1 apnat bat is me boli alahajrat ko log saiyad q khatya hai apnay bhi bola sayad alahajrt ....me to abu talib ka gula hu har warsi pajtan pak ka gulam hai
صرف اعلی حضرت انہی امام اعظم امام ابو حنیفہ امام ابو اعظم کی کتاب مراکۃ فقہ اکبر میں اور مانے ابو طالب کے قائل نہیں ہیں اور انہوں نے پورا چیپٹر لکھا ہے کہ ابو طالب دوزخ میں گیا اور نبی پاک نے فرمایا کہ میں نے اس کو سر سے پکڑ کر پاؤں تک باہر کھینچا
کیا ابو طالب کو کافر نہ سمجھنے والا کافر ہے؟ Date: August 16, 2017Author: ibnemeeran فاضلِ بریلوی کے نزدیک آیاتِ ظاہرہ احادیثِ باہرہ و متعدد اقوال مفسرین و فقہاء سے ثابت و روشن ہے کہ ابوطالب مسلمان نہ تھے جیسا کہ شرح المطالب میں لکھا ہے جبکہ احکامِ شریعت میں فرمایا کہ مذہب و عقیدہ کفر پر مطلع ہوکر اسکے کفر میں شک کرے تو البتہ کافرجائے گا لہذا وکیلِ کفر جواب دیں کہ فاضلِ بریلوی کے نزدیک شیخ دحلان مکی اور میر عبدالواحد بلگرامی مسلمان رہے یا نہ رہے چونکہ حضرت دحلان مکی و میر بلگرامی ایمانِ ابی طالب کے قائل تھے (ملخصاً) #اقول جب انسان کو کسی بات کے سمجھنے کی لیاقت نہیں ہوتی تو وہ ایسی ہی بے تکی باتیں کرتے ہوئے مجنونانہ واویلے کرتا پھرتا ہے امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمہ اللّٰہ نے فصل هشتم کے آخر میں بڑی وضاحت سے یہ لکها هے کہ ” *ہاں ابولہب وابلیس لعنہماﷲ کی مثل کہنا محض افراط اور خون انصاف کرنا ہے،* ابوطالب کی عمر خدمت و کفالت و نصرت و حمایتِ حضرت رسالت علیہ وعلٰی آلہ الصلوۃ والتحیۃ میں کٹی اور یہ ملا عنہ درپردہ وعلانیہ درپے ایذاء واضرار رہے کہاں وہ جس کا وظیفہ مدح وستائش ہواور کہاں وہ شقی جس کا ورد ذم ونکوہش ہو ایک اگرچہ خود محروم اور اسلام سے مصروف مگر بتسخیر تقدیر نفع اسلام میں مصروف اور دوسرا مردود و متمرد و عدو و معاند ہمہ تن کسر بیضہ اسلام میں مشغوف ۔عببیں تفاوت رہ ازکجا ست تابہ کجا ( ان میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ت)آخرنہ دیکھا جو صحیح حدیث میں ارشاد ہوا کہ ابوطالب پر تمام کفار سے کم عقاب ہے اور یہ اشقیاء اُن میں ہیں جن پر اشد العذاب ہے، ابوطالب کے صرف پاؤں آگ میں ہیں اور یہ ملاعنہ اُن میں کہ:لھم من فوقھم ظلل من النارومن تحتھم ظلل۱ ۔اُن کے اوپر آگ کی تہیں ہیں اور اُن کے نیچے آگ کی تہیں۔ ( ۱ ؎ القرآن الکریم ۳۹ /۱۶)لھم من جہنّم مھادٌ ومن فوقھم غواش ۲ ۔ان کے نیچے آگ کا بچھونا اور اوپر آگ کے لحاف۔ ( ۲ ؎ القرآن الکریم ۷ /۴۱)سراپا آگ، ہر طرف سے آگ۔والعیاذ باﷲ رب العلمین ( اور اﷲ رب العالمین کی پناہ۔ت) *بلکہ دونوں کا ثبوتِ کفر بھی ایک سا نہیں،* *ابوطالب کے باب میں اگرچہ قول حق و صواب وہی کفر و عذاب،اور اس کا خلاف شاذ ومردود باطل و مطرود پھر بھی اس حد کا نہیں کہ معاذﷲ خلاف پر تکفیر کا احتمال ہو اور ان اعداءﷲ کا کافر و ابدی جہنمی ہونا تو ضروریاتِ دین سے ہے جس کا منکر خود جہنمی کا فر، توفریقین کا نہ کفر یکساں نہ ثبوت یکساں، نہ عمل یکساں نہ سزا یکساں، ہر جگہ فرقِ زمین و آسمان، پھر مماثلت کہاں۔* ” نسأل اﷲ سلوک سوی الصراط ونعوذ باﷲ من التفریظ والافراط”۔ہم اﷲ تعالٰی سے سیدھے راستے پر چلنے کا سوال کرتے ہیں، اور افراط و تفریط سے اس کی پناہ مانگتے ہیں۔(ت)” (فتاوی رضویہ جلد ٢٩ صفحہ نمبر ٧٤٠ تا ٤٧١) اس طویل اقتباس سے یہ بات واضح ہوگئی کے امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ مسئلہ ایمانِ ابی طالب کو ضروریاتِ دین سے نہیں سمجھتے اور جو احکامِ شریعت سے جزئیہ بیان کیا گیا وہ اُن کےلئے ہے جو ضروریاتِ دین کے منکر ہیں اس طویل اقتباس اور وضاحت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ معترض جاہل رافضی ہے یا پھر متعصب عنادی #عنادی_تفضیلی فاضلِ بریلوی کہتے ہیں کہ سبع سنابل بارگاہِ رسالت ﷺ میں مقبول ہے اور میر عبدالواحد بلگرامی نے ابوطالب کا ایمان مانا ہے تو ثابت ہوا کہ ابوطالب کا ایمان مقبولِ بارگاہِ رسالت ﷺ ہے لہذا فاضل بریلوی کا کیا مقام رہا؟؟؟ (ملخصاً) #اقول بعض اوقات الزامی جواب پر الزامی جواب بھی دیا جاتا ہے اس لئے تفضیلی عنادی کو ہم اسکی زبان میں جواب دیتے ہیں ہر وہ شخص جو اس مسئلہ سے واقف ہے وہ جانتا ہے کہ بخاری و مسلم میں کفرِ ابی طالب پر روایات موجود ہیں اب محدثینِ صحیحین کی کتب کے فضائل سنیں ١) شیخ محقق علی الاطلاق عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اشعة اللمعات ج ١ ص: ١٠ پر بخاری شریف کے بارگاہِ رسالت ﷺ میں مقبولیت کا قول نقل فرماتے ہیں ٢) حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ہدی الساری ج ٢ ص: ٢٦٢ پر بخاری شریف کو بارگاہِ نبوی ﷺ میں مقبول مان رہے ہیں ٣) امامِ اہلسنت قاطع رافضیت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللّٰہ بستان المحدثین ٢٨١ پر ابوعلی زعفرانی کی بخشش کے اسباب میں مسلم شریف کے چند اجزاء کا ذکر فرمایا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم شریف کا اللّٰہ ربّ العلمین ﷻ کی بارگاہ میں کیا مقام ہے ان مختصر اقوالِ محدثین سے صحیحین شریفین کا مقام اللّٰہ و رسول ﷻ و ﷺ کے نزدیک ظاہر ہے لہذا اب تفضیلی صاحب بتائیں کے نفئ ایمانِ ابی طالب کا مسئلہ اللّٰہ اور اسکے حبیب کی بارگاہ میں مقبول تو تفضیلیت کا کیا مقام ہوا؟ ماکان جوابکم فھو جوابنا تفضیلی عنادی نے خود کو عاشقِ پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ظاہر کیا لہذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ تفضیلی عنادی کو یہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے فاتح قادیانیت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں ” ”آنحضرت ﷺ کے چچے اور پھوپھیاں حارث, قثم, حمزہ, عباس, ابوطالب, عبدالکعبہ, جحل, ضرّار, غیداق, ابولہب, صفیہ, عاتکہ, اروی, اُمّ حکیم, بّرہ, امیمہ اس جماعت میں سے حضرت حمزہ و عباس و حضرت صفیہ رضوان اللّٰہ علیھم اجمعین وعلیھن ایمان لائے (تحقیق الحق فی کلمة الحق ص:١٥٣) کیا خیال ہے تفضیلی صاحب؟؟؟ یہاں بھی ابوطالب کو مسلمان نہ مانا گیا اور آپ جو امامِ اہلسنت بریلوی کو گالیاں اس ہی وجہ سے بک رہے تھے اب حضرت گولڑوی کے بارے میں عشق کا دعوی کا کب ختم کرینگے؟؟؟ بغضِ فاضلِ بریلوی تم میں صرف اس لئے ہے کہ میرے امام احمدرضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ نے خال المؤمنین کاتبِ وحی مولٰی امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا دفاع فرمایا ہے اور تمہاری ذریت کو جہنم کا کتا کہا ہے تمہارا امامِ اہلسنت پر بھوکنا #حبِّ_علی میں نہیں بلکہ #بغض_معاویہ میں ہے اگر تم واقعی یہ سب مولٰی علی مشکل کشا کرّم اللّٰہ وجہہ الکریم کی محبت میں کر رہے تو عشقِ حضرت گولڑوی کا دعوی باطل حقیقت تو یہ ہے کہ تم درپردہ شیعہ رافضی ہو اور تقیہ کرتے یوکے والے کی پیروی میں مسلمانوں کے ایمان خراب کررہے ہو اللّٰہ کریم تمہارے شر سے مسلمانوں کو بچائے
خواجہ ابو طالب نے صراحة حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوت ایمان پیش کرنے کلمہ نہیں پڑھا ممکن ہے کہ آپ نے حضور کی ٹشریف لانے بعد آہشتہ آواز پڑھا جسکو حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیے ہیں لیکن اسوقت اسکی شہرت نہ ہوئ تھی اسلیے حضرت ابو طالبپر ایمان لانےکی بات آتی ہے اکثر کتابوں میں یہی بات مزکور مشہور ہے ہو سکتاہے کہ آپ عند ا للہ مومن ہو امام قرطبی تذکرة کتاب میں انکو احیا کرکے ایمان لانے کے روایت لائے ہیں ابن حجر ھیتمی نے النعمةالکبریمیں اسکو نقل فرمایا روایتوں عدم ایمان کی بات احیا کے اگے کا ہے اور احیا بعد میں ہوا حضور کی شان کی خاطر احیاء ابی طالب ہوئ جشطرح حضور کی شان کی خاطر احیاء والدین کریمین ہواتھا لہذا طرفین کی تطبیق میں توقف رہنا بھتر ہے اور انکی شان میں ادب کا لحاظ رکھنا چاہیے اس باب میں یہی احتیاط ہے یہی اہلسنت کا موقف ہے اعلیحضرت فاضل بریلوی رحمہ اللہ بحیثیت محدث مسنتد کتابوں کے دلائل کی روشنی عدم ایمان کا مسئلہ پیش کئے انکی شان میں ادب کا لحاظ تاکید فرمائے رافضیوںنے اس مسئلہ کوچھیڑ تاہے اس بد نیت سے کہ وہ لوگ یہ کھنا چاہتے ہیں کہ علی کا باپ مومن ہے اور حضور کا باپ ،مومن نہیں اس بات سے حضور پر علی کو ترجیح دیتےہیں لہذا تردید روافض کےلے اضلی مسئلہ کو بیان کرنا ضروری ہے واللہ اعلم با لصواب
Dar asal suniayet par mawayeia izam cha gaya jis ki wajah se Hazrat Airsha ko qatal karwane waala Musalman Hazrat Muhammad bin Abukar (r.a) ko qatal karane wala musalman loog kaatibe wahi kehla kar omat ki aankhon ke taare lekin Hazrat Abu Talib (A.S) Ztamam tar aafaqi kaam anjam de kar bhi naozo billah kafir is ki wajah sirf yeh ke onhon ne Kaafiron se rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko bachaya aur woh os hasti ke waalid hen ke jinoh ne baad me Idlami saltanat par qabza karne waalon ke nana dada aur mamon ko qatal kiya. Is lieye jab on ko iqtadar milla to in Islam dushmano ne dil khool kar banieyane Islam ke khilaf zar khareed rawion se jhoti ahadees likha kar Islam ki in azeem hastion ki kirdar kashi ki aur jhoti hadesen apne baare me kikha kar be sharon munafiqon aur ahlebait dishmanon ke sar ka taaj ban gaie.
@@ZARAN.AEP. bhai ap ka dimagh kharab hai shayad. Yahudiyat us waqat tak deen e haq thi jab tak nabi Pak saw ne nabuwat ka dawa nahi kia tha. Or hazrat abdul mutalib deen e haq pe the q k wo Nabi pak ki nabuwat se pehle wafat paa gae the. Or hazrat abu talib ne islam qabol nahi kia tha. To wo kese deen e haq par the. Ap k es jawaz se to baki yahudi bhi deen e haq par the jinho ne islam qabool nahi kia tha. Aqal use kro bhai. Apne babo k piche ankhen ban kr k mat jao.
@@hackthelives Ji nahie Masoom nahie samajhte balke ye samajhte hain ke Ala hazrat ka ilm mufti Hanif Qureshi se bahut uncha hai or wo mujaddid bhi hain muhaddis bhi hain Allah ke wali bhi hain isiliye hum unki tehkeek ko motbar mante huwe uspar Aetmad karte hain ba nisbat Aajke Molvi ki tehkeek ke
Ahlehadees aur Deobandyon ke waqt 99 Dalilon ke bat kyun yad Nahin ati.mere dalel "muhand" ha aik bar parh Kar jawab do.kam az kam un Ka Rajuu to sabat ha.magar yeah sahib murda logon Ka Iman sabt Karne ko lage han.Tahasub ke pati hatao
Hazrat Abu Talib radiallahu taala yah to bahut badi Hasti hai dusri Baat Khwaja Moinuddin Chishti Ajmeri Rahmatullah alayh Hai Uske bare mein Ala Hazrat mein Ek bhi Sher Nahin likha uski Shaan mein aur Fir Bhi Ala Hazrat hai vah bhai vah
Tu Aalim Hai Ya Mufti Hain Jo Tujhe Malum Ala Hazrat RadiAllahu Ta Ala Anhu Ne Sarkar Ghareeb Nawaz RadiAllahu Ta Ala Anhu Ki Shaan Me Likha Hain Ya Nahi Yaa Toh Toh Pesh Kar Dalil Ya Musse Le
Abe jahil ala hazat NE jo likha Teri nasle paak me hai baccha baccha noor ka..... Ye kiske liye hai.... Nabi e paak ki All aluad ke liye khwja garib nawaz unhi ki ulaad samjha.. Tu...... Mere ala hazrat to kawja gairb nawaz ke darbaar me jate jb to jhoot station p utaar dete samjha or kbhi andar nhi jaate or bolte ye ki fakir badsha ke darbaar jta h to darbaar ke andr nhi jta bhar Se mangta h... Samjha
Hazrat onho ne kalma nai phara Qiyon logoon ko gumraah kar ray ho Onho ne bhateeja samjh k madad ki Nabi samjh k nai Koi sahi hadees dikha dein k aapne kalma phara ho? Aap mar jaein gay lekin aap dikha nai sakein gay
Iman abi talib ka Iman sabit hai TU BHI number he dye du k kitny number par Islam laye tumain number deny ka bhot shoq hai is ka matlb ye huta hai k Abu talib phely muslman tehry .......bus kabi b Tum ye sabit ni kar paoo gye .....
Allah pak apko eman e abu talib k sadqay salamat rakhy khush rahein abaad rahein .... Dil khush hogya apki baat sun kar ♥️
Bade ho aitedal ke sath Dono pahlu par ilmi Fiqhi Adbi Bayan farmaya hai Mufti sahab ne ❤
Mashallah by shuk...mara dil qail e imaan e Abu talib(r.a)
گڈ
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
جیو جناب زبردست
Love you molana sb . Allah give you a long healthy life to serving Islam............
اللہم صل علی محمد وآلہ وعترتہ بعدد کل معلوم لک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Qureshi K chamchay
Mola ap ki slamti kr mufti sab❤
Just in tears, love mufti Saab from the U.K
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Bohot Pyara Bayan👆👌
Aala..hajarat..jindabad
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
We salute. Jazak Allah. Ameen
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Masha Allah bahut khubsurat byan farmaya hy Mufti saheb. Jazak Allah
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
mashaAllah jazakAllah ❤️
Zindaabad allama sb
MashAlla Mufti Sab Alla Pak AP Ko Lamby Umer Atta Fermaey Aamen
Hanif qureshi sab shamshire ahlebet he
Allah maula ali ke sadq e umare khizar ka sadqa ata farma e ameen
Haq Naseer ya Naseer
ماشاءالله
ماشاءاللہ جی شہزادہ ببر شیر
Mashah Allah
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی عمر میں درازگی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر برقرار رکھنے
Allah ap ko slamt rkhy
Jeo ماشااللہ
Great Mufti Sb
You are right
Lannat ber dushman Abu Talib as
بعد تحقیق احادیث و روایات نصیر
دل میرا قاٸل ایمان ابو طالب ہے
Salam ho ap pr
Masoom Duao Ka Asar Bhej Dia..,,
Imran Ka Hi Lakht E Jigar Bhej Dia..,,,
Sar Sajde Mai Rakh Kr Tu Kbhi Puch Khuda Se...,,
...
Kabe Mai Hi Kafir Ka Pisar Bhej Dia... ???
Alyhis Salam
🙌💕
Khuda Salamat Rakhey Apko Or Baroz E Mehshar Humey Hazrat Abou Talib a.s Ke Ghulamoun Ke Sath Uthaye
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
good
I love you qureshi sab
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Jo huzoor pak s.a w wafadaar howa wo baqa pa gaya.
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
آج اس دور میں بہت ہندو لوگ ایسے جو نبی کی شان میں اچھے اچھے اشعار لکھے ہیں تو کیا وہ ہندو مسلمان ہیں ؟
Allah pak apko salmat rakhen aameen
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
❤❤❤❤
واہ مفتی صاحب اعلیٰ حضرت سے بھی سیانے لگتے ہیں ۔مفتی خداکیلئے اہلسنت پہ رحم فرمائیں ۔
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Kyu
Hud rahm kro apny ap py mola ali as k bugaz ma zalil ho ry o tum sab jo koi haq bayan kry to us py tany kasty o
اعلٰی حضرت کے استاد محترم کے لئے کیا کہو گے یزیدیوں ناصبیوں
سادات سے محبت کرنے کا دعوی تو شیعہ بھی کرتے ہیں تو وہ بھی جنتی ہیں
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Tu Allah ka security gard na ban, Allah behtr janta hai kon janti hai kon dozkhi
Hazrat Abu talib a.s was Muslim
Mufti Sahab Eman e Abu talib Quran sy dehkata hon
Quran ma Allah NY farmaya hai k jis NY mery Muhammad saw ki hefazat ki Oski hedmat ki wo dunya ma Sab sy bara mumin hai
Ab batawo hadees thek hai ya Quran
Ap NY bht achi bten kia mashllah
دلیل قرآن میں کس جگہ ہے ؟؟؟
Ala hazrat ki tahqeeq sahi h
Love for you !
Hazrat abu talib is root 🌱 of islaam
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Hazrat Abu Talib (A.S) ka iman kia naozobillah Ahmed Raza barelvi ya dunia ka mohtaaj he.
Sahi farmaya aap ne
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
welcome to may channel
Masha Allah khush raho mufti sb Kamal hy Allah AP ko umr khizri at frmay
Mufti sb ka number to Dena bhai
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Ap log sirf baten sunate ho, na Hadis ka reference dete ho na kisi rawayat ka. Koi hadees rawayat to kro jis me unho ne deen qabol kia ho? Koi kamzor rawayat hi btao.
Beshak wo bohat muhabat karte the,bohat madad ki unho ne.
@@ZARAN.AEP. Ap Bukhari hadees 3883 aur Muslim hadees 511..... janab en ahadees ka b mutala kr lo zara.
انک لاتھدی من احببت ولکن اللہ یہدی من یشاء اس کا شان نزول کیا ?ماکان للنبی والذین آمنواان یستغفرو للمشرکین ولوکانواولی قبربی کا شان نزول کیا ھے
جناب بہت ہی اچھی بات ہیکہ ابو طالب نے کبھی سرکار علیہ السلام کو نہیں ستا یا پر یہ تو بتا ٸیے کہ کیا آپ نے سرکار کا کلمہ پڑھا کیوں نہیں اگر پڑھا ہے تو آپ وہ روایت تو بتاٸیے
🤚🏻
Ap Bukhari hadees 3883 aur Muslim hadees 511 q bayan nahi karte....?
Ya khul k ye q nahi kehte the wo Muslim the?
Log is masle har waqt fatwa e Aala Hazrath pesh karne ki bahot koshish karte rehte hai lekin mai yahi kahunga ke Aala Hazrath ke Ustaz aur Dada Ustaz ka Aqida dekhlo unka kya manna tha is masle me to sabke sab Khayal e the Emaan e Abu Talib par ...
کافی سیر حاصل گفتگو فرمائی سکوت رکھنا ہی بہتر ھے
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
اعلی حضرت کی تحقیق کے خلاف تحقیق چہ معنی دارد
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Mufti haneef sahab ne kaha ke
❤Ala hazrat rahmatullahi alyh❤ maante hain ke abu talib ka masla ekhtelafi hai
.
Jabke ❤ala hazrat❤ ne apni kitab "🌷sharhul mataalib🌷" ke ibtedaayi safhaat me likha hai ke👇
.
"Abu talib ka kufr par marna itna raoshan hai ke kisi sunni ko majal e dam e zadan nahi"
.
.
Mufti haneef sahab hamen aap se ye ummeed nahi thi😕
Mufti haneef qureshi sahab jinko shamsheer e alahazrat kaha jata hai
Kah rahe hain ke
"Ek zayeef riwayat bhi to hai jis se abu talib ka eeman sabit ho raha hai. Chahe zayeef hi ho. Qk qaayeda ye hai ke 100 daleelon me 99 kufr sabit karti hon ek eeman sabit karti ho, to eeman ko lena chahiye."
.
.
Janab shamsheer e Alahazrat sahab.
Ab zara Ala hazrat ka bhi sun len
.
Sharhul mataalib me ala hazrat isee riwayat ke baare me farmate hain ke
Ye riwayat zayeef aor mardood hai. Aor in saare sareeh ayaat aor ahadees ke khilaf me mardood aor na motabar hai
.
.
Yaqeenan mujhe to pata chal gaya ke haqeeqat me shamsheer e ala hazrat to wo shaqs hai jiska naam jalali hai
Aala Hazrath ka fatwa unki tehqeeq wa tehreer unka Aqida pani jagah par nahi manne walau ka Aqida apni jagah par lekin Emaan par the aisa manne walau par Aala Hazrath ka fatwa ujjat nahi banta ... Ham to bas khayal e Emaan e Abutalib r.z hai Alhamdulillah hame Apne Haal par chod do
ھمیشہ خوشں رھو
Allama Muhammad Tanveer Qureshi Ziai panjtani as.bahi.ji.WhatsApp no.do.plzz.mai.molvi.jameel.hu.Jammu Kashmir india se hu qari sahib
Ya Rafzion K Ajent hain aur Libaada Ahl e sunnat ka pahan Rakhaa ha
حضرت حمزہ کا کلمہ کاذکرھے حضرت عباس کا کلمہ کا ذکر ھے تو پھر چچاابوطالب کا کیوں نہیں ھے
Zikar tau bohat logo ka ha jo sab se bare dushman thy. Lehaza zikar par nhe jana
تو پھر ابو طالب کلمہ توحید کیوں نہیں پڑھے بقول آپ کے وہ اسلام سے محبت کرتے تھے
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Tu spia ka khota hai mare khiyal se
Is Hadith ka mtlb bayan kr dein.
Mfhom: "Mene Abu Talib ko pakar dosakh se khench liya hy bs un k pao par aag ka asar hy"
Sir agr mgr kr k ummat ko taqeeem na karein balke aesi sanad bayan karein jo hr banda verify kr sake q k hm sab Abu Talib se muhabbat karte hein un ka adab farz hy lekin jo limit Islam ne di hy us me hi rehna hy aage barhne ki koi zarorat hi nahi hy.
Aap hadees bayan kiye, Mai Quran ki ki ayet bayan kar sakta hun.. Iman e Abu Talib par.
Abu Talib Mutwalli e Kaba hain.. Allah apne ghar ke Mustwalli ko Muttaqui kahte hain.
Ibn abas bus 2 Saal k the in se kaise riwayat ho gai hadees ....hazrat Abu talib ka martaba Kam kia jata hae..Boht afsos
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Ahle bait aur sahaba e kiram ke hawale
جب دلیل سے بات کرنا تھی تو حدیث پیش کریں، افسوس کہ سننے والے بھی واہ واہ کری جا رہے تھے، بغیر سوچے سمجھے،
اور ہاں یہ تو ثابت ہو گیا کہ کوئی ایسی حدیث آپ کے پاس نہیں ہے جو ڈائریکٹ بتاتی ہو کہ جناب ابوطالب نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ بس ادھر ادھر سے ثابت ہی کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
زرا آپ یہ بتائیں کہ اس قرآن کی آئت کا شان نزول کیا ہے بخاری شریف کے مطابق: انک لا تھدی من احببت ولکن اللہ یھدی من یشاء (سورۃُ القصص آیت نمبر 56)
کیا یہ آیت کریمہ ابوطالب کے بارے میں نازل نہیں ہوئی ہے؟
کتاب صحیح بخاری شریف
THE BOOK OF COMMENTARY
، حدیث نمبر 4772
"۔۔۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باربار ان سے یہی کہتے رہے ( کہ آپ صرف ایک کلمہ پڑھ لیں ) اور یہ دونوں بھی اپنی بات ان کے سامنے باربار دہراتے رہے ( کہ کیا تم عبدالمطلب کے مذہب سے پھر جاؤ گے؟ ) آخر ابوطالب کی زبان سے جو آخری کلمہ نکلا وہ یہی تھا کہ وہ عبدالمطلب کے مذہب پر ہی قائم ہیں۔ انہوں نے «لا إله إلا الله» پڑھنے سے انکار کر دیا۔ راوی نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی قسم! میں آپ کے لیے طلب مغفرت کرتا رہوں گا تاآنکہ مجھے اس سے روک نہ دیا جائے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی «ما كان للنبي والذين آمنوا أن يستغفروا للمشركين» ”نبی اور ایمان والوں کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ مشرکین کے لیے دعائے مغفرت کریں۔“ اور خاص ابوطالب کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا «إنك لا تهدي من أحببت ولكن الله يهدي من يشاء» کہ ”جس کو تم چاہو ہدایت نہیں کر سکتے، البتہ اللہ ہدایت دیتا ہے اسے جس کے لیے وہ ہدایت چاہتا ہے۔“
hamariweb.com/islam/hadith/sahih-bukhari-4772/
اور ان احادیث کا پھر کیا کریں گے؟ صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1116
مسدد یحیی سفیان عبدالملک عبداللہ بن حارث حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا ابوطالب کو کچھ نفع پہنچایا کیونکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف داری میں (مخالفوں پر) غصہ کیا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ صرف ٹخنوں تک آگ میں ہیں اور اگر میں نہ ہوتا تو وہ دوزخ کے نچلے طبقہ میں ہوتے
صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1117
محمود عبدالرزاق معمر زہری ابن مسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب ابوطالب کی وفات کا وقت قریب آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے (اس وقت) ابوطالب کے پاس ابوجہل بھی تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے میرے چچا صرف ایک کلمہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہہ دیجئے تو میں اللہ کے ہاں اس کی وجہ سے (آپ کی بخشش کے لئے) عرض و معروض کرنے کا مستحق ہو جاؤں گا۔ تو ابوجہل اور عبداللہ بن ابی امیہ نے کہا اے ابوطالب تم عبدالمطلب کے دین سے پھرے جاتے ہو پس یہ دونوں برابر ان سے یہی کہتے رہے حتیٰ کہ ابوطالب نے ان سے جو آخری بات کہی وہ یہ تھی کہ (میں) عبدالمطلب کے دین پر مرتا ہوں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اس کے لئے اس وقت تک استغفار کرتا رہوں گا جب تک مجھے روکا نہ جائے تو یہ آیت نازل ہوئی نبی اور ایمان والوں کے لئے مناسب نہیں ہے کہ مشرکین کے لئے استغفار کریں اگرچہ وہ ان کے قرابتدار ہوں جب کہ انہیں یہ ظاہر ہو چکا کہ وہ دوزخی ہیں اور یہ آیت نازل ہوئی کہ (آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے)۔
اپنی مرضی کا مطلب بتا دیا۔۔۔ اوپر والی حدیث کا کیا کریں گے؟ اور جو قرآنی آئت نازل ہوئی وہ کہاں پر فٹ کریں گے؟؟
Hajrat 1 apnat bat is me boli alahajrat ko log saiyad q khatya hai apnay bhi bola sayad alahajrt ....me to abu talib ka gula hu har warsi pajtan pak ka gulam hai
صرف اعلی حضرت انہی امام اعظم امام ابو حنیفہ امام ابو اعظم کی کتاب مراکۃ فقہ اکبر میں اور مانے ابو طالب کے قائل نہیں ہیں اور انہوں نے پورا چیپٹر لکھا ہے کہ ابو طالب دوزخ میں گیا اور نبی پاک نے فرمایا کہ میں نے اس کو سر سے پکڑ کر پاؤں تک باہر کھینچا
Abu Hanifa or Ala Hazrat ki Jannat ki Sanad hai ap k pas?
کیا ابو طالب کو کافر نہ سمجھنے والا کافر ہے؟
Date: August 16, 2017Author: ibnemeeran
فاضلِ بریلوی کے نزدیک آیاتِ ظاہرہ احادیثِ باہرہ و متعدد اقوال مفسرین و فقہاء سے ثابت و روشن ہے کہ ابوطالب مسلمان نہ تھے جیسا کہ شرح المطالب میں لکھا ہے جبکہ احکامِ شریعت میں فرمایا کہ مذہب و عقیدہ کفر پر مطلع ہوکر اسکے کفر میں شک کرے تو البتہ کافرجائے گا لہذا وکیلِ کفر جواب دیں کہ فاضلِ بریلوی کے نزدیک شیخ دحلان مکی اور میر عبدالواحد بلگرامی مسلمان رہے یا نہ رہے چونکہ حضرت دحلان مکی و میر بلگرامی ایمانِ ابی طالب کے قائل تھے (ملخصاً) #اقول جب انسان کو کسی بات کے سمجھنے کی لیاقت نہیں ہوتی تو وہ ایسی ہی بے تکی باتیں کرتے ہوئے مجنونانہ واویلے کرتا پھرتا ہے امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمہ اللّٰہ نے فصل هشتم کے آخر میں بڑی وضاحت سے یہ لکها هے کہ ” *ہاں ابولہب وابلیس لعنہماﷲ کی مثل کہنا محض افراط اور خون انصاف کرنا ہے،* ابوطالب کی عمر خدمت و کفالت و نصرت و حمایتِ حضرت رسالت علیہ وعلٰی آلہ الصلوۃ والتحیۃ میں کٹی اور یہ ملا عنہ درپردہ وعلانیہ درپے ایذاء واضرار رہے کہاں وہ جس کا وظیفہ مدح وستائش ہواور کہاں وہ شقی جس کا ورد ذم ونکوہش ہو ایک اگرچہ خود محروم اور اسلام سے مصروف مگر بتسخیر تقدیر نفع اسلام میں مصروف اور دوسرا مردود و متمرد و عدو و معاند ہمہ تن کسر بیضہ اسلام میں مشغوف ۔عببیں تفاوت رہ ازکجا ست تابہ کجا ( ان میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ت)آخرنہ دیکھا جو صحیح حدیث میں ارشاد ہوا کہ ابوطالب پر تمام کفار سے کم عقاب ہے اور یہ اشقیاء اُن میں ہیں جن پر اشد العذاب ہے، ابوطالب کے صرف پاؤں آگ میں ہیں اور یہ ملاعنہ اُن میں کہ:لھم من فوقھم ظلل من النارومن تحتھم ظلل۱ ۔اُن کے اوپر آگ کی تہیں ہیں اور اُن کے نیچے آگ کی تہیں۔ ( ۱ ؎ القرآن الکریم ۳۹ /۱۶)لھم من جہنّم مھادٌ ومن فوقھم غواش ۲ ۔ان کے نیچے آگ کا بچھونا اور اوپر آگ کے لحاف۔ ( ۲ ؎ القرآن الکریم ۷ /۴۱)سراپا آگ، ہر طرف سے آگ۔والعیاذ باﷲ رب العلمین ( اور اﷲ رب العالمین کی پناہ۔ت) *بلکہ دونوں کا ثبوتِ کفر بھی ایک سا نہیں،* *ابوطالب کے باب میں اگرچہ قول حق و صواب وہی کفر و عذاب،اور اس کا خلاف شاذ ومردود باطل و مطرود پھر بھی اس حد کا نہیں کہ معاذﷲ خلاف پر تکفیر کا احتمال ہو اور ان اعداءﷲ کا کافر و ابدی جہنمی ہونا تو ضروریاتِ دین سے ہے جس کا منکر خود جہنمی کا فر، توفریقین کا نہ کفر یکساں نہ ثبوت یکساں، نہ عمل یکساں نہ سزا یکساں، ہر جگہ فرقِ زمین و آسمان، پھر مماثلت کہاں۔* ” نسأل اﷲ سلوک سوی الصراط ونعوذ باﷲ من التفریظ والافراط”۔ہم اﷲ تعالٰی سے سیدھے راستے پر چلنے کا سوال کرتے ہیں، اور افراط و تفریط سے اس کی پناہ مانگتے ہیں۔(ت)” (فتاوی رضویہ جلد ٢٩ صفحہ نمبر ٧٤٠ تا ٤٧١) اس طویل اقتباس سے یہ بات واضح ہوگئی کے امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ مسئلہ ایمانِ ابی طالب کو ضروریاتِ دین سے نہیں سمجھتے اور جو احکامِ شریعت سے جزئیہ بیان کیا گیا وہ اُن کےلئے ہے جو ضروریاتِ دین کے منکر ہیں اس طویل اقتباس اور وضاحت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ معترض جاہل رافضی ہے یا پھر متعصب عنادی #عنادی_تفضیلی فاضلِ بریلوی کہتے ہیں کہ سبع سنابل بارگاہِ رسالت ﷺ میں مقبول ہے اور میر عبدالواحد بلگرامی نے ابوطالب کا ایمان مانا ہے تو ثابت ہوا کہ ابوطالب کا ایمان مقبولِ بارگاہِ رسالت ﷺ ہے لہذا فاضل بریلوی کا کیا مقام رہا؟؟؟ (ملخصاً) #اقول بعض اوقات الزامی جواب پر الزامی جواب بھی دیا جاتا ہے اس لئے تفضیلی عنادی کو ہم اسکی زبان میں جواب دیتے ہیں ہر وہ شخص جو اس مسئلہ سے واقف ہے وہ جانتا ہے کہ بخاری و مسلم میں کفرِ ابی طالب پر روایات موجود ہیں اب محدثینِ صحیحین کی کتب کے فضائل سنیں ١) شیخ محقق علی الاطلاق عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اشعة اللمعات ج ١ ص: ١٠ پر بخاری شریف کے بارگاہِ رسالت ﷺ میں مقبولیت کا قول نقل فرماتے ہیں ٢) حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ہدی الساری ج ٢ ص: ٢٦٢ پر بخاری شریف کو بارگاہِ نبوی ﷺ میں مقبول مان رہے ہیں ٣) امامِ اہلسنت قاطع رافضیت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللّٰہ بستان المحدثین ٢٨١ پر ابوعلی زعفرانی کی بخشش کے اسباب میں مسلم شریف کے چند اجزاء کا ذکر فرمایا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم شریف کا اللّٰہ ربّ العلمین ﷻ کی بارگاہ میں کیا مقام ہے ان مختصر اقوالِ محدثین سے صحیحین شریفین کا مقام اللّٰہ و رسول ﷻ و ﷺ کے نزدیک ظاہر ہے لہذا اب تفضیلی صاحب بتائیں کے نفئ ایمانِ ابی طالب کا مسئلہ اللّٰہ اور اسکے حبیب کی بارگاہ میں مقبول تو تفضیلیت کا کیا مقام ہوا؟ ماکان جوابکم فھو جوابنا تفضیلی عنادی نے خود کو عاشقِ پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ظاہر کیا لہذا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ تفضیلی عنادی کو یہ زور دار طمانچہ رسید کیا جائے فاتح قادیانیت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں ”
”آنحضرت ﷺ کے چچے اور پھوپھیاں حارث, قثم, حمزہ, عباس, ابوطالب, عبدالکعبہ, جحل, ضرّار, غیداق, ابولہب, صفیہ, عاتکہ, اروی, اُمّ حکیم, بّرہ, امیمہ اس جماعت میں سے حضرت حمزہ و عباس و حضرت صفیہ رضوان اللّٰہ علیھم اجمعین وعلیھن ایمان لائے (تحقیق الحق فی کلمة الحق ص:١٥٣) کیا خیال ہے تفضیلی صاحب؟؟؟ یہاں بھی ابوطالب کو مسلمان نہ مانا گیا اور آپ جو امامِ اہلسنت بریلوی کو گالیاں اس ہی وجہ سے بک رہے تھے اب حضرت گولڑوی کے بارے میں عشق کا دعوی کا کب ختم کرینگے؟؟؟ بغضِ فاضلِ بریلوی تم میں صرف اس لئے ہے کہ میرے امام احمدرضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ نے خال المؤمنین کاتبِ وحی مولٰی امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا دفاع فرمایا ہے اور تمہاری ذریت کو جہنم کا کتا کہا ہے تمہارا امامِ اہلسنت پر بھوکنا #حبِّ_علی میں نہیں بلکہ #بغض_معاویہ میں ہے اگر تم واقعی یہ سب مولٰی علی مشکل کشا کرّم اللّٰہ وجہہ الکریم کی محبت میں کر رہے تو عشقِ حضرت گولڑوی کا دعوی باطل حقیقت تو یہ ہے کہ تم درپردہ شیعہ رافضی ہو اور تقیہ کرتے یوکے والے کی پیروی میں مسلمانوں کے ایمان خراب کررہے ہو اللّٰہ کریم تمہارے شر سے مسلمانوں کو بچائے
Sirf baten hi baten hen Mufti Sahab ki magar Jo Ala Hazrat nay tehqeeq ki h uska Jawab den wrna Shamsher e Ala Hazrat kehna chorden 😊
ruclips.net/video/-KfLrRiAsSU/видео.html
Allahu Akbar
Mufti sahab kyu ese masle chhedte ho jiski aapke paas dalil nahi he
Sharam kro
خواجہ ابو طالب نے صراحة حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوت ایمان پیش کرنے کلمہ نہیں پڑھا ممکن ہے کہ آپ نے حضور کی ٹشریف لانے بعد آہشتہ آواز پڑھا جسکو حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیے ہیں لیکن اسوقت اسکی شہرت نہ ہوئ تھی اسلیے حضرت ابو طالبپر ایمان لانےکی بات آتی ہے اکثر کتابوں میں یہی بات مزکور مشہور ہے ہو سکتاہے کہ آپ عند ا
للہ مومن ہو امام قرطبی تذکرة کتاب میں انکو احیا کرکے ایمان لانے کے روایت لائے ہیں ابن حجر ھیتمی نے النعمةالکبریمیں اسکو نقل فرمایا روایتوں عدم ایمان کی بات احیا کے اگے کا ہے اور احیا بعد میں ہوا حضور کی شان کی خاطر احیاء ابی طالب ہوئ جشطرح حضور کی شان کی خاطر احیاء والدین کریمین ہواتھا لہذا طرفین کی تطبیق میں توقف رہنا بھتر ہے اور انکی شان میں ادب کا لحاظ رکھنا چاہیے اس باب میں یہی احتیاط ہے یہی اہلسنت کا موقف ہے اعلیحضرت فاضل بریلوی رحمہ اللہ بحیثیت محدث مسنتد کتابوں کے دلائل کی روشنی عدم ایمان کا مسئلہ پیش کئے انکی شان میں ادب کا لحاظ تاکید فرمائے رافضیوںنے اس مسئلہ کوچھیڑ تاہے اس بد نیت سے کہ وہ لوگ یہ کھنا چاہتے ہیں کہ علی کا باپ مومن ہے اور حضور کا باپ ،مومن نہیں اس بات سے حضور پر علی کو ترجیح دیتےہیں لہذا تردید روافض کےلے اضلی مسئلہ کو بیان کرنا ضروری ہے واللہ اعلم با لصواب
Dar asal suniayet par mawayeia izam cha gaya jis ki wajah se Hazrat Airsha ko qatal karwane waala Musalman Hazrat Muhammad bin Abukar (r.a) ko qatal karane wala musalman loog kaatibe wahi kehla kar omat ki aankhon ke taare lekin Hazrat Abu Talib (A.S) Ztamam tar aafaqi kaam anjam de kar bhi naozo billah kafir is ki wajah sirf yeh ke onhon ne Kaafiron se rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko bachaya aur woh os hasti ke waalid hen ke jinoh ne baad me Idlami saltanat par qabza karne waalon ke nana dada aur mamon ko qatal kiya. Is lieye jab on ko iqtadar milla to in Islam dushmano ne dil khool kar banieyane Islam ke khilaf zar khareed rawion se jhoti ahadees likha kar Islam ki in azeem hastion ki kirdar kashi ki aur jhoti hadesen apne baare me kikha kar be sharon munafiqon aur ahlebait dishmanon ke sar ka taaj ban gaie.
Abu talib mushrik nahi the... wo yahodi the, or yahodi shirak nahi kia karte the. Nabi Pak ki nabuwat se Pehle yahodiyat hi deen e haq tha.
@@ZARAN.AEP. bhai ap ka dimagh kharab hai shayad. Yahudiyat us waqat tak deen e haq thi jab tak nabi Pak saw ne nabuwat ka dawa nahi kia tha. Or hazrat abdul mutalib deen e haq pe the q k wo Nabi pak ki nabuwat se pehle wafat paa gae the. Or hazrat abu talib ne islam qabol nahi kia tha. To wo kese deen e haq par the. Ap k es jawaz se to baki yahudi bhi deen e haq par the jinho ne islam qabool nahi kia tha. Aqal use kro bhai. Apne babo k piche ankhen ban kr k mat jao.
Sharam kro
افسوس ہوتا ہے
ایک طرف شمشیر اعلی حضرت کہے جاتے ہیں اور دوسری طرف اعلی حضرت کی تحقیق کے خلاف کفتگو ۔
کیا آپکی تحقیق ان سے بڑھکر ہے
آپکی کیا مجبوری ہے کہ مسلک اعلیحضرت کے مخالف ھوگءے
آپ شمشیر۔ اعلیحضرت کس معنیٰ میں ھیں آپ سے، قیامت کے دن یہی سوال ھوگا ابو طالب مسلمان تھے یا نہیں
@@saqafichannel22 سر امام اعلی حضرت امام اہلسنت ہے۔ لیکن کیا وہ ہر بات سو فیصد ٹھیک کریں گے آپ ان کو معصوم بتا رہے ہیں؟
@@hackthelives Ji nahie Masoom nahie samajhte balke ye samajhte hain ke Ala hazrat ka ilm mufti Hanif Qureshi se bahut uncha hai or wo mujaddid bhi hain muhaddis bhi hain Allah ke wali bhi hain isiliye hum unki tehkeek ko motbar mante huwe uspar Aetmad karte hain ba nisbat Aajke Molvi ki tehkeek ke
ahle sunnat k kisi ek alim k kitab se sabit kar jahil rafzi mukhowta utar de
iss jahil ne imam e azam abu hanifa or aala hazrat se zada ilm paa liya hai?
Ahlehadees aur Deobandyon ke waqt 99 Dalilon ke bat kyun yad Nahin ati.mere dalel "muhand" ha aik bar parh Kar jawab do.kam az kam un Ka Rajuu to sabat ha.magar yeah sahib murda logon Ka Iman sabt Karne ko lage han.Tahasub ke pati hatao
مفتی صاحب جناب ابو طالب کے ایمان پر کوئی صحیح دلیل پیش کرے
Apke pas apke bap ke bare koi dlil he to btao aghr apko koi dlil chahia is nmbr pe kal kro 03026027898
Hazrat Abu Talib radiallahu taala yah to bahut badi Hasti hai dusri Baat Khwaja Moinuddin Chishti Ajmeri Rahmatullah alayh Hai Uske bare mein Ala Hazrat mein Ek bhi Sher Nahin likha uski Shaan mein aur Fir Bhi Ala Hazrat hai vah bhai vah
Tu Aalim Hai Ya Mufti Hain
Jo Tujhe Malum
Ala Hazrat RadiAllahu Ta Ala Anhu Ne Sarkar Ghareeb Nawaz RadiAllahu Ta Ala Anhu Ki Shaan Me Likha Hain Ya Nahi
Yaa Toh Toh Pesh Kar Dalil Ya Musse Le
@@sabeershaykh7411 Abe Kya hai
Abe jahil ala hazat NE jo likha Teri nasle paak me hai baccha baccha noor ka.....
Ye kiske liye hai....
Nabi e paak ki All aluad ke liye khwja garib nawaz unhi ki ulaad samjha.. Tu......
Mere ala hazrat to kawja gairb nawaz ke darbaar me jate jb to jhoot station p utaar dete samjha or kbhi andar nhi jaate or bolte ye ki fakir badsha ke darbaar jta h to darbaar ke andr nhi jta bhar Se mangta h... Samjha
In mamlo me parney say Sirf publicity milti hai ,emaan ka mamla ALLAH faislaah karayga
Hazrat onho ne kalma nai phara
Qiyon logoon ko gumraah kar ray ho
Onho ne bhateeja samjh k madad ki
Nabi samjh k nai
Koi sahi hadees dikha dein k aapne kalma phara ho?
Aap mar jaein gay lekin aap dikha nai sakein gay
آپ جھوٹ کے گھوما پھرا رہے ہیں
Mufti shab dhndi na maro bolo mavia ka kam tha yeh jo kya gya
Iman abi talib ka Iman sabit hai TU BHI number he dye du k kitny number par Islam laye tumain number deny ka bhot shoq hai is ka matlb ye huta hai k Abu talib phely muslman tehry .......bus kabi b Tum ye sabit ni kar paoo gye .....
Mufti kehna toheen hai gustakh hai ye kotuoghnadha hai