عمران خان اور جرنل فیض حمید نے پاکستان کو اتنا کمزور کردیا ہے یہ اپنی مدد نہیں کرسکتا تو اسرائیل تو بہت دور کی بات ہے ,ٹائیگر فورس سارے قادیانی لوگ بھرتی کیے گئے پاکستان کی جڑوں میں سارے انٹی پاکستان لوگ پوسٹ کیے گئے
You are taking about Raheel Sharif. He is the same person pressurizing the sitting prime minister to give extension. Zaid Hamid if army will become honest Pakistan will not suffer.
اگر بھٹو اتنا ہی برا تھا تو اسکے داماد زرداری کو ملک کا موجودہ صدر اور اسکے بیٹے کو ملک کا وزیر خارجہ کیوں بنایا گیا ؟ فیض اور عمران تو جیل میں ہیں، باجوہ اور اس کا قادیانی سسر ابھی تک جیل میں کیوں نہیں ہے ؟ نواز شریف نے اگر فوج کو تقسیم کیا تو اس کو کیوں لندن سے پاکستان لایا گیا اور اس کے بھائی اور بیٹی کو وزیراعظم اور وزیر اعلٰی بنایا گیا ہے ؟
جس دن پاکستان کے سیاستدان پاکستان کے ساتھ مخلص ہو گئے پاکستان پریشانیوں سے باہر آ جائے گا فوج سیاستدانوں کے پاس چل کر نہیں جاتی یہ پلید سیاست دان فوج کے پاس چل کر جاتے ہیں میرا ایک سوال ہے ان منافق فلاسفروں سے وہ کون سا وزیراعظم ہے بشمول منافق اعظم جو کرسی پر بیٹھا ہوا تھا اور آرمی کے خِلاف وہ زبان استعمال کی ہو جو کرسی سے اترنے کے بعد کرتے ہیں
پرانے زمانے میں ہم تمہاری باتوں پر یقین کرتے تھے اور اب وہ وقت یاد کر کے اپنے اپ کو معاف نہیں کر پا رہے لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے۔افسوس ہوتا ہے کہ ہم کتنے نادان تھے
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ یوتھیا ہیں اور یوتھیوں کا اپر چینل خالی ہے جن کی سمجھ میں یہ باتیں نہیں آئیں وہ عقل سے بے بہرہ ہے اور وہ آپ مسلمان نہیں بلکہ عمرانی مسلمان ہے بد نصیبی ہے آپکی
@@epicentre1693 کیا آ پ غیر مسلم ہو؟ اللّہ کی مرضی کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں۔ یہی ہماری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور کر کے دکھایا۔ خواہ میدان بدر ہو یا کوئی اور مشکل۔ مدد اللّہ سے ہی مانگی گئی۔ آ پ کے زمہ دو نفل توبہ شاید بنتے ہیں۔
@@Mastertrveller Palestine ki army nahi is liye wo zulam ka shikar hain or hamari Army to itni bari ha phr Palestine or Kashmir kion nai mil raha wo Army k bagair ro rahay hain or ham Army ki hoty huay b ro rahay hain faraq kia ha??
Its total looting of Pakistan that army generals getting multiple plots farm lands and commercial properties its all Pakistan resources and people tax money army generals shud only be given a ten marla house in entire service.
کیوں کہ جنرل فیض دوحہ معاہدے میں اہم کردار تھے اس لیئے وگرنہ کسی کی ہمت ہو تو جنرل باجوہ کو ہاتھ لگا کر دیکھائے کمپاؤنڈ ایمبیسی اپنے بندوں کا خیال رکھتی ہے۔
اللہ پاک پاکستان کو ہر اندرونی اور بیرونی خدشات سے محفوظ رکھے آمین ❤اور ہمارے شیر جوان پاک فوج کو سلامت رکھے❤اور شہیدوں کا خون رائے گاں نہ جائے۔۔۔ تاجدارے ختم نبوت زندہ بار❤
Syedi thanks for bringing this up... Alhumdulliah you are a blessing to Pakistan from Allah...may your channel be visible to most of the audience of Pak..who can recognize the real culprits and start defending the nation with the army...Pak Army Zindabad Pakistan Zindabad
احتساب کے نام پر کرپشن ختم کرنے والے خود کرپٹ نکلے تو عوام کہاں جائیں؟ جب انصاف دینے والے ہی بے انصاف ہوں، تو نظام کی شفافیت پر سوال اٹھنا لازم ہے۔ کرپشن کا خاتمہ صرف دعووں سے نہیں، عمل اور دیانت سے ممکن ہے
Bajwa jub iqtdar me thaa 6 years tub ko Yaad nahi thaa Kiya k bajwa suser Qadiyani thaa . Pkistan army me bhut sare Officer Qadiyani he.. .. Allah Emaan Valo ki madad karta he na be Eman zani sharbi Foj ki..
جنرل عاصم منیر صاحب اگر اتنے ہی انصاف پسند اور محب وطن ہیں تو پھر باجوہ اب تک کیوں باہر ہے۔ اس کا کورٹ مارشل کون کرے گا کیونکہ موصوف زاید حامد صاحب کے بقول باجوہ بھی شریک جرم تھا
بہت دفعہ چھوٹی جماعت اللہ کے حکم سے بڑی جماعت پر غالب آئی ہے اور اللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے القرآن اللہ کا کروڑ بار شکر ہے کہ سید عاصم منیر جیسا سپہ سالار ہمیں دیا جس نے پاک آرمی اور آئی ایس آئی کا کھویا ہوا مورال دوبارہ لوٹایا۔۔۔ شاہ جی عمران کے اس سیاہ دور میں ہم بھی سخت مایوس ہو چکے تھے ، فیض حمید کی وجہ سے آئی ایس آئی کو بہت زیادہ reputation loss ہوا ہے ۔۔۔۔ اللہ آپ جیسے محب وطنوں اور اسلام کے سچے مجاہدین کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔ پاکستان زندہ باد غزوہ ہند کا سپاہی
اللہ کا شکر ہے کہ آج اس شخص کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا۔ میں امید کرتا تھا کہ یہ ایک صادق مسلمان مجاہد ہے مگر یہ تو بہت ہی گھٹیا نکلا۔ یہ تو محض آرمی کا پروپیگنڈہ ایکسپرٹ ہے۔ یا اللہ حق کو حق دکھا اور پھر اس کی پیروی عطا فرما اور باطل کو باطل دکھا اور اس سے اجتناب عطا فرما۔ یا اللہ مسلم امت پر اپنا خاص رحم و کرم فرما اور اس کی مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
پاکستان آرمی۔۔۔جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں صرف وہ ہی محب وطن ہیں۔۔۔یاد رہے پاکستان کے 100 سے زیادہ جنرل کینیڈا ، امریکہ اور برطانیہ کے پاسپورٹ ہولڈر ہیں۔۔۔۔
Sir agar apki sari batein maan li jae toh phir bajwa ne Imran khan ki hukumat kyu khatam ki kyu america ki mudakhilat se Imran Khan ko hataya...gen asim Munir agar itna emandar HOTA toh 9 may and Imran Khan ki hukumat girna k bad logo pe Kitna zulim kia gaya Imran Riaz Arshad Shareef pti k karkono ko mara gaya?
ہم بھی انشاءاللہ اللہ سے امید ہی کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمارے پاک فوج میں اصلاح کرے اور کوئی بھی شیطان قسم کا شخص پاک فوج میں نہ موجود ہو سارے ہی محب وطن ہوں اور ہم اللہ سے یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ ہماری قوم ساری پاک فوج سے پیار کرے الحمدللہ ساری قوم پاک فور سے پیار کرتی ہے😊😊😊😊
سازش تو اب ہے کہ جو غدار پاکستان اور فوج کا کھلے عام تمسخر اڑاتے رہے اور بھارت کے ہمدرد ہیں ان کو فرشتے بنا کر ملک پر مسلط کیا گیا، دبئی پراپرٹی لیکس اور گندم ایکسپورٹ سکینڈل کیسے دفن ہوئے ۔ آئی پی پیز کے معاملے پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا جا رہا یے۔
Kiun Kay qadiyani lobby sath thi, Funding sath thi, Aur koi aik general to qadiyani nai Hai foj main, Aur qadiyani fitna taaj e bartaniyan ka paida Kiya Hua hai, Unki support thi. Thora imaaan Aur mazboot karain Aur khaan Kay pyaar say bahir nikl Kay haqeeqat ki duniyan main ankhain kholain. Khan ko buttt Bana Kay Pooja shuru ker di Hai is qoum nay istagfirullah. Khaan naa o gya salahudin ayubi o gya., 😂
Bhutto was not an enemy of Pakistan , he had a real passion for uplifting the poor people and making Pakistan a nuclear state . I am not a PPP supporter but I cannot stand someone discrediting a leader like Bhutto ….
"The Pakistan Army stands as a symbol of courage, resilience, and unwavering dedication to the nation. Their sacrifices protect our freedom, and their strength safeguards our future. Proud to be defended by the guardians of our motherland!" Pakistan Zindabad Pakistan Army Zindabad
ہمارا آرمی چیف اتنا اچھا ہے تو اسرائیل کے خلاف بات کیوں نہیں ہو رہی۔مجاہدین کی غزہ اور لبنان میں مدد کیوں نہیں کر رہے۔
عمران خان اور جرنل فیض حمید نے پاکستان کو اتنا کمزور کردیا ہے یہ اپنی مدد نہیں کرسکتا تو اسرائیل تو بہت دور کی بات ہے ,ٹائیگر فورس سارے قادیانی لوگ بھرتی کیے گئے پاکستان کی جڑوں میں سارے انٹی پاکستان لوگ پوسٹ کیے گئے
@@muhammadsajid4578 tumharey jesey jahilon ko yeh baat samajh nahi asakti. sirf media per dikha k madad nahi ki jati
Jahil world operates on realpolitik
اسرائیل کا پالتو ھے
Gazwai Pakistan happened today in pakistan corrupt solider
I ve seen this person always criticizing ex army chief n praising current army command…
He must be highly paid for this promotions. That is why he just came out suddenly
@@ahmadchoudhry9443I am from J&K India . He is absolute nonsense. Believe me Pak has already lost the battle with India.
Save Imran to Save Pakistan.
@Aaaaarif lol, you worry about yourself
exactly
Y he did not criticize Gen. Raheel ?
You are taking about Raheel Sharif. He is the same person pressurizing the sitting prime minister to give extension. Zaid Hamid if army will become honest Pakistan will not suffer.
Sir uswaqt Zahid Hamid ne kyu NAHI awaz uthaii abhi kisney 8 Feb elections manage munafiqat na karey abhi Wohi establishment kaam kr Rahi hai
@@AbdulRehman-wo9ym bhai tjhe TalibanI establishment chahye aur koi keera Nhn tjhe !
اگر بھٹو اتنا ہی برا تھا تو اسکے داماد زرداری کو ملک کا موجودہ صدر اور اسکے بیٹے کو ملک کا وزیر خارجہ کیوں بنایا گیا ؟
فیض اور عمران تو جیل میں ہیں، باجوہ اور اس کا قادیانی سسر ابھی تک جیل میں کیوں نہیں ہے ؟
نواز شریف نے اگر فوج کو تقسیم کیا تو اس کو کیوں لندن سے پاکستان لایا گیا اور اس کے بھائی اور بیٹی کو وزیراعظم اور وزیر اعلٰی بنایا گیا ہے ؟
@@kashifanwar2261 Han tmhare jese danishwaro ki wajah se hi bund lagi hui hai !
جس دن پاکستان کے سیاستدان پاکستان کے ساتھ مخلص ہو گئے پاکستان پریشانیوں سے باہر آ جائے گا
فوج سیاستدانوں کے پاس چل کر نہیں جاتی یہ پلید سیاست دان فوج کے پاس چل کر جاتے ہیں
میرا ایک سوال ہے ان منافق فلاسفروں سے وہ کون سا وزیراعظم ہے بشمول منافق اعظم جو کرسی پر بیٹھا ہوا تھا اور آرمی کے خِلاف وہ زبان استعمال کی ہو جو کرسی سے اترنے کے بعد کرتے ہیں
پرانے زمانے میں ہم تمہاری باتوں پر یقین کرتے تھے اور اب وہ وقت یاد کر کے اپنے اپ کو معاف نہیں کر پا رہے لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے۔افسوس ہوتا ہے کہ ہم کتنے نادان تھے
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ یوتھیا ہیں اور یوتھیوں کا اپر چینل خالی ہے جن کی سمجھ میں یہ باتیں نہیں آئیں وہ عقل سے بے بہرہ ہے اور وہ آپ مسلمان نہیں بلکہ عمرانی مسلمان ہے بد نصیبی ہے آپکی
Theek kaha Iss manhooos nay bara brain wash kiya thaaa hamara
کہانیاں
Latteefy🪠
@allthingsinfo
Absolutely 💯 right 👍
❤🎉❤🎉❤🎉
اللّٰہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین
اللّہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو، آمین
@@epicentre1693 کیا آ پ غیر مسلم ہو؟ اللّہ کی مرضی کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں۔ یہی ہماری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور کر کے دکھایا۔ خواہ میدان بدر ہو یا کوئی اور مشکل۔ مدد اللّہ سے ہی مانگی گئی۔ آ پ کے زمہ دو نفل توبہ شاید بنتے ہیں۔
❤❤❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤❤❤
Today the Pakistan's situation of responsible is all army and establishment
Palestine ko pitch jinki Army nahi... Rohingya ko putch
Zaid Hamid tatto hey.
Jab raat ko nend ni aati thi to uswaqt video q ni upload ki?
Sir apnay Palestine ka koi julus ni lead kia koi bayan ni?
Makkar munafiq
@@Mastertrveller Palestine ki army nahi is liye wo zulam ka shikar hain or hamari Army to itni bari ha phr Palestine or Kashmir kion nai mil raha wo Army k bagair ro rahay hain or ham Army ki hoty huay b ro rahay hain faraq kia ha??
@@Trainloverdoctor .... Kyun Bhai teri maa behno ki izzat luti gayi kya jaise palestiniyo ki ya tere gharwalo ko maar diya gaya
اللہ ہمارے پاکستان کو ظالموں سے ازاد فرمائے اور پاکستان اور اس کے عوام پر رحم فرمائے امین
Aameen 🤲
آمین آمین یارب العالمین
Allah nay ek bary jalaad aur zalim shetan Imran say mulk ko Azad kar diya.insha Allah agy b hamry mulk par esay hi reham ho ga.
ندیم انجم کس کا بندہ ہے وہ بھی بتا دیتے ہمت کر کہ اگر اتنی سچی معلومات ہے آپکے پاس
Nadeen anjam Teri walida ka banda ha or tu ouska beta ha.......mubarak ho 🎉
Zhid Zaman is talking nonsense, obviously he is a hired mouth spreading lies.
Naseem Anjam Allah ka banda hay.
زرداری کا بندہ ہے
Good reply😂
سر آپکی باتوں سے یہ معلوم ھوتا ھے کہ حاضر سروس افسر سب اچھے ہیں بہت شکریہ
آج کل تو بہت اچھے حالات ہیں ، اپ کا بیان سن کر پتہ چلا ورنہ پہلے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔ واقعی عمران خان رہ جاتا تو پاکستان کہاں سے کہاں پہنچ جاتا۔۔۔
یہ چمچہ ہے فلسطین کی جنگ کو ایک سال ہوا لیکن اس نے دو تین پہلے اس پر ویلاگ بنایا باقی آپ خود بہتر جانتے ہیں 😂😂😂😂😂
Its total looting of Pakistan that army generals getting multiple plots farm lands and commercial properties its all Pakistan resources and people tax money army generals shud only be given a ten marla house in entire service.
😂😂😂
🤣😭🇵🇰🤣
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
How Qadyani General Ijaz Amjad was so strong in army after he was sack in 1993?
Jani this is pakistan. shit happens
بدلہ ۔۔۔۔ پاکستان سے بدلہ۔ قادیانی مشن
Bajwa Qadyani ka bap ta our bajwa Qadyani Army cheif ta.
ASIM Munir Qadyani ne dusre Qadyanio se mil Kar Pakistan ka berha gharq Kar dia hi .our tum bonkte Imran par ho.
Is aadmi ko yeh problem hai keh isay prime minister kyun nahin banaya gia, warna yeh bhi India kay aagay bheegi billi ban jata
Allah Pakistan 🇵🇰 aur Islam ki khair farmaye. Aameen
موجودہ حکومت میں شامل سیاست دانوں کے بارے میں اپنے ایمان افروز بیان سے سرفراز فرمائیں اور ان کی غیبی امداد کے بارے میں کچھ موتی بکھیریں
😂
Aik aik moti patakha ki tarah phat ra hai. Genuine pearls plz
is bande ka apna hi cult hai :D
موجودہ حکومت نے ہی اس ملک کو برباد ہونے سے بچایا پین یک پاگل کے بچے
Pher Pakistan Ka Khana khara kiss ne keys hy??
کیوں کہ جنرل فیض دوحہ معاہدے میں اہم کردار تھے اس لیئے
وگرنہ کسی کی ہمت ہو تو جنرل باجوہ کو ہاتھ لگا کر دیکھائے
کمپاؤنڈ ایمبیسی اپنے بندوں کا خیال رکھتی ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہے اس کو کامیابی دے جو ڈالر کے ساتھ مخلص ہے اللہ ان کو برباد کرے
Aameen
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤
You should not compare Imran khan with zulfikar Bhutto ,ik is our heart beat ,we will show you stars in day if something happens wrong with him
Well said 👍👍👍
اللّٰہ کریم ھمارے پیارے ملک پاکستان کو ھمیشہ شاد و آباد رکھے اور ھمیں نیک صالح اور ایماندار قیادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
25 times to IMF. Why is fate making the a country beg 25 times?
Allah Pakistan ki hifazat kary Ameen
Imran Khan is an honest man a hero of Pakistan
Youthiapa
Aankho pay pti bndhi hue sari qom ki aur aap ki Syeda
@@a.wadoodqureshi7925 astaghfirullah...
Touba wajib ho gai tm pr
9، مئی، 5 اکتوبر اور یہ ویڈیو اگر سمجھ نہیں آئ تو افسوس ہی کیا جاسکتا ھے-
@@muhammadnaeemamin1684😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 I think abi b gaddy ho😂😂😂😂😂😂
Pak Army and particularly General Asim Munir Zinda bad❤❤❤
Anti PTI deplomate have been launched by Establishment 😂
phudi diyeo tawady wich dimag di cheez hai e nai
Lower your attitude in geopolitics 😂 and learn to spell diplomat first then say things like establishment 😅
Jbnbnb you
Pakistan salamat rahay taqaimat rahay hum rahay na rahay Pakistan zindabad pak army zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ کا کرم ہوا پاکستان پر، اللّٰہ پاک جنرل عاصم منیر کا حامی و مددگار ہو، آمین۔ پاکستان زندہ باد
Ameen
آمین ثم آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ یہ سامری جادوگر ہے ۔ درحقیقت پاکستانی عوام کو بیوقوف ثابت کرنا چاہتا ہے
اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ۔کہانی جوڑنے کا ماہر زاہد حامد
Sach hamesha karwa hota hay 😂🖐🔥
Shut up u isreali agent
Koi bat galat nazer aatihy?
sach chup raha hai
I used to respect this man once
Time jayaa kiyaa
@RonKnuckle-w7utime jayaa kiyaa
Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰 ♥️
Salute to Gen Asim ❤
اللہ پاک پاکستان کو ہر اندرونی اور بیرونی خدشات سے محفوظ رکھے آمین ❤اور ہمارے شیر جوان پاک فوج کو سلامت رکھے❤اور شہیدوں کا خون رائے گاں نہ جائے۔۔۔ تاجدارے ختم نبوت زندہ بار❤
U and these generals are subordinated 1971 tiqakhan generals we can not forget1971
Lekin is duaa main General ko shamel na farma.
جنرل سید عاصم منیر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Imran khan ..Is the Leader of Pakistani Nation ..I love him..❤❤❤
Brainless
Donkeys love donkeys.
He is not my leader,, I am a Pakistani too!
Alhamdolillah!Summa Alhamdolillah.Allah Pakistan & Pak Qayadath per Raham/Karam kary aur Hifazet fermay.
حافظ جنرل عاصم منیر صاحب زندہ آباد ❤
اللہ حافظ صاحب کو سلامت رکھے اور ہزار سال کی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️
پاکستان سے پیار کرنے والا کبھی بھی ریٹائرمنٹ کے بعد باہر نہیں جا سکتا کماؤ ادھر سے اور لگاؤ گوروں کے ملک میں تو پاکستان ازاد کس لیے کروایا تھا
پاک ارمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
جنرل فیض کے بارے بلکل سچ کہاہے
اللہ پاک پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔
Aur TTP Pashtuno sa
Imran Khan is great honest leader .
MashaAllah Mashaallah Mashaallah Mashaallah boht achi debate the Allah Pak apka hamiyon Nasir ho ameeen ameen ameeen.
Syedi thanks for bringing this up... Alhumdulliah you are a blessing to Pakistan from Allah...may your channel be visible to most of the audience of Pak..who can recognize the real culprits and start defending the nation with the army...Pak Army Zindabad Pakistan Zindabad
F
,جنرل عاصم منیر زندہ باد، پاک فوج زندہ باد،
Shah Saib ZINDA ABAD
Salute to you
PAKISTAN 🇵🇰 ZINDA ABAD 🇵🇰 ♥️
Pakistan Zindabad...long live our Army❤❤❤❤
عمران سے پہلے بٹو بھی غدار تھا .کیونکہ وہ ازاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا تھا .
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Pak Army zindabad General Asim Zindabad Pakistan Zindabad
Hafiz Munir itna acha he k Palestine ka flag pakrne walon ko band kr dea jata tha. bolo SubhanAllah!
احتساب کے نام پر کرپشن ختم کرنے والے خود کرپٹ نکلے تو عوام کہاں جائیں؟ جب انصاف دینے والے ہی بے انصاف ہوں، تو نظام کی شفافیت پر سوال اٹھنا لازم ہے۔ کرپشن کا خاتمہ صرف دعووں سے نہیں، عمل اور دیانت سے ممکن ہے
شکریہ نواز شریف۔۔ جنرل عاصم منیر کے نام پے ڈٹ گیا تھا۔۔۔ کہا تھا مارشلا لگانا ہے تو لگا دو۔۔ لیکن چیف صرف عاصم منیر ہوگا۔۔نواز شریف ذندہ اباد🇵🇰
نواز شریف کیوں وزیر اعظم نہیں بنا؟
اب لندن بھاگ گیا ہے عادی بھگوڑا
رب العالمین پاکستان کی خیر ہو 🙏
Great/search based comments and analysis by syed .
So why is he back in the corrupt government if you're telling the truth
Bajwa jub iqtdar me thaa 6 years tub ko Yaad nahi thaa Kiya k bajwa suser Qadiyani thaa . Pkistan army me bhut sare Officer Qadiyani he.. ..
Allah Emaan Valo ki madad karta he na be Eman zani sharbi Foj ki..
Allah Islam ki hafzat Karen
Ameen❤
You are right Hafiz Asim is a patriotic general
How ???? Are out of your mind are you blind
ابھی ھم زندہ ھیں سب سے پہلے پاکستان آرمی چیئف زندہ باد بحر از ھمارے پاکستان کا اللہ تعالی محافظ ھیں
Allah imran khan ke hefazat kare
Imran Khan jesa bhi tha..tha bahadur..jisne Amrika ko No kahne ki himmat ki..
@@hukmaram5810 NO my foot,, couldn't even answer about Afia Siddiqui sitting beside Donald... he stuttered!
@@hukmaram5810 Believing in IK's NO is just like believing that Wrestling WWE is real fight..
Allah AP ko salamt rakhe ameen
Ameen
Ya Allah pak mere Pakistan ku PTI walun all follower's Imran Niazy ke fetne se save farma amen amen amen
جنرل عاصم منیر صاحب اگر اتنے ہی انصاف پسند اور محب وطن ہیں تو پھر باجوہ اب تک کیوں باہر ہے۔ اس کا کورٹ مارشل کون کرے گا کیونکہ موصوف زاید حامد صاحب کے بقول باجوہ بھی شریک جرم تھا
Americans ka hukum nahi aaya ab tak.
Sub hoga app tension na loo
@@simpleman755 kiss ko niazi ko ?
Sunta ja shermata ja
اس کا بھی ہو گا انشاءاللہ
Zabar10 bhut khoub Shukria achey malomat share karne phar ❤
Imran khan zindabad
Sr what u think about TLP ❤
Imran khan is our hero
Pakistan zidabad ❤❤❤ameen pak armi zidabad
Thanks for information ❤❤❤❤ ALLAH PAAK APKO APNE AMAAN ME RAKHE OR PAKISTAN KO AMMEEN
بہت دفعہ چھوٹی جماعت اللہ کے حکم سے بڑی جماعت پر غالب آئی ہے اور اللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے
القرآن
اللہ کا کروڑ بار شکر ہے کہ سید عاصم منیر جیسا سپہ سالار ہمیں دیا جس نے پاک آرمی اور آئی ایس آئی کا کھویا ہوا مورال دوبارہ لوٹایا۔۔۔
شاہ جی عمران کے اس سیاہ دور میں ہم بھی سخت مایوس ہو چکے تھے ، فیض حمید کی وجہ سے آئی ایس آئی کو بہت زیادہ reputation loss ہوا ہے ۔۔۔۔
اللہ آپ جیسے محب وطنوں اور اسلام کے سچے مجاہدین کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
پاکستان زندہ باد
غزوہ ہند کا سپاہی
ابے آلو کے پٹھے غزوہ ہند جیت کر لونڈیاں بنانے کی حسرت تمہارے دل میں رہے گی اور تم جنت میں پہنچ حوروں پر اکتفا کرو گے۔
Allah kare ap ki batein aj k Asif sahab k bare mein sach ho 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
بجا فرمایا اور بہت حاضر سروس افسران جو کہ ابھی موجود ہیں
Ya ALLAH imran or fez ki hifazat farma...ameen.❤❤❤imran khan zinda bad❤❤❤fez hameed zinda bad❤❤❤pti zinda bad❤❤❤
Allah Pakistan ki hafzat Karen
Ameen
ایک ایک لفظ سچ پر مبنی ہے. اللہ تعالٰی آپ کو حق کی بات کہنے پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤️
فتنہ خان اور انتشار پارٹی کے سربراہان سمیت سر عام پھانسی لگا دینی چاہیئے
Imran. Khan. Great insaan ha
Jaise Soudi Arabiya ne inaam diya thha pichhwade me dande maar maar kar
سب سے بڑا اللّہ اللّہ الرّحمن اللّہ اکبر
Allah apki hifazat frmay amern
اللہ کا شکر ہے کہ آج اس شخص کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا۔ میں امید کرتا تھا کہ یہ ایک صادق مسلمان مجاہد ہے مگر یہ تو بہت ہی گھٹیا نکلا۔ یہ تو محض آرمی کا پروپیگنڈہ ایکسپرٹ ہے۔
یا اللہ حق کو حق دکھا اور پھر اس کی پیروی عطا فرما اور باطل کو باطل دکھا اور اس سے اجتناب عطا فرما۔
یا اللہ مسلم امت پر اپنا خاص رحم و کرم فرما اور اس کی مدد فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین
Gatya kyon isliye k hqaiq byan kar diye😂
میں بھی اسے بہت پارسا سمجھتی رہی. مگر سب غلط تھا...
Ameen' Summa Ameen
@@pardaiselougpardaiseloug4098haqaiq or zaid Hamid ... Lakh di lanat asi soch paay
Umat muslimah ki sird umeed afghan taliban duwa ha allah un ko Pakistan ki hukmarani ata farma da ameen
imran Khan zaindabad
Geo hazaro saal zaid Hamid bhai jari rakho haq goi khuda apko himmat de
یہ کبھی شریف اور زرداری کو برا کہتا ہے کبھی خان کو۔۔۔اس ملک میں بچا کون ہے پھر ؟؟؟
Jho b current chief hota hai
Wo firoun samajhta ha khud ko?@@sohailcheema473
Ab phir mundi lagna wali ha, ak aor v log bn Jai ga😂❤🎉
Who brought sharifs and Zardaris in Pakistan? This man doesnt realize he is damaging Army beyond repair.
پاکستان آرمی۔۔۔جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں صرف وہ ہی محب وطن ہیں۔۔۔یاد رہے پاکستان کے 100 سے زیادہ جنرل کینیڈا ، امریکہ اور برطانیہ کے پاسپورٹ ہولڈر ہیں۔۔۔۔
Sir agar apki sari batein maan li jae toh phir bajwa ne Imran khan ki hukumat kyu khatam ki kyu america ki mudakhilat se Imran Khan ko hataya...gen asim Munir agar itna emandar HOTA toh 9 may and Imran Khan ki hukumat girna k bad logo pe Kitna zulim kia gaya Imran Riaz Arshad Shareef pti k karkono ko mara gaya?
Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah TLP Zindabad ❤❤
Allah ap KO lambi Zindagi ata kareen
Aur dimag b thek Kary ameen 😂
@@Ittaqullah-FearAllahPakistan bana hii hai in jese drame bazo k lie
اللہ آپ کا حامی وناصر ھو قیامت کے دن
اب جس عمل کا شدت کے ساتھ انتظار ہے کہ وہ اس موجودہ سیاسی کارٹونوں کو کب صاف کریں گے۔ پاک فوج ذندہ باد
Nawaaz sharif aur Zardari ko kaun lay kar kaun aya hai?
@sosacarlos5971 وہی جو عمران کو لے کر آیا تھا
@@zac890 bhai baar baar kachra lekar aaongay tou log tmhain hi kachra bolainge naa chor hain khud ...imran khan ek acha option tha bas
I LOVE ALLAH I LOVE MUHAMMAD SA I LOVE SAHABA I LOVE ISLAM I LOVE PAKISTAN I LOVE PAK ARMY I LOVE ZAID HAMID SIR
ہم بھی انشاءاللہ اللہ سے امید ہی کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمارے پاک فوج میں اصلاح کرے اور کوئی بھی شیطان قسم کا شخص پاک فوج میں نہ موجود ہو سارے ہی محب وطن ہوں اور ہم اللہ سے یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ ہماری قوم ساری پاک فوج سے پیار کرے الحمدللہ ساری قوم پاک فور سے پیار کرتی ہے😊😊😊😊
پاک فوج قوم سے پیار کیوں نہیں کرتی؟
جنرل حمید گل زندہ باد جنرل فیض حمید زندہ باد
اللہ آپ کو فیض حمید ۔عمران خان اور باجوہ کی شازسوں کا پردہ چاک کیا ہے۔اللہ خوش رکھے آپ کو
Aasim muneer k bare me kya hai
What about fitna Asim muneer.
سازش تو اب ہے کہ جو غدار پاکستان اور فوج کا کھلے عام تمسخر اڑاتے رہے اور بھارت کے ہمدرد ہیں ان کو فرشتے بنا کر ملک پر مسلط کیا گیا، دبئی پراپرٹی لیکس اور گندم ایکسپورٹ سکینڈل کیسے دفن ہوئے ۔ آئی پی پیز کے معاملے پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا جا رہا یے۔
SYED Zaid Hameed totally agreed with you Pakistan Army 🪖 Zindabad ❤️🇵🇰
Badam khaya karoo agar thumain yeah apsand hai tu Allah he Hafiz hai thumara
Zara ja ka kashmir fatah kar ka aoo phir bashak imran ko phansi da dana sirf napak army business karti ha jangay larna ka lia nahi
جنرل امجد 1993 میں فوج سے نکالنے کے بعد اتنا پاور فل کیسے ہوا ؟
uss ka damaad chief tha iss leeaye
Good point
قادیانی
Kiun Kay qadiyani lobby sath thi,
Funding sath thi,
Aur koi aik general to qadiyani nai Hai foj main,
Aur qadiyani fitna taaj e bartaniyan ka paida Kiya Hua hai,
Unki support thi.
Thora imaaan Aur mazboot karain Aur khaan Kay pyaar say bahir nikl Kay haqeeqat ki duniyan main ankhain kholain.
Khan ko buttt Bana Kay Pooja shuru ker di Hai is qoum nay istagfirullah.
Khaan naa o gya salahudin ayubi o gya.,
😂
Allah karay acha hi ho jaisa aap Keh rahay ho. Pakistan zindabad
Masha Allah dear Syedee. You exposed this nexus. Insha Allah khair. You're light of Pakistan.. Allah swt protects you and every Patriots. 🤲🏼❤🇵🇰🔻🇵🇸🕋
What nexus?
😅😅😂😅😅😂😅😂72😅😅😂😅😂😅😅😂😅
@@talhawaqar836 bajwa,faiz,imran,amjad qadiani nexus
ALLAH AAP KO SALAMAT RUKHAY HUMARI ANKHAIN KHOL DI HAI AAP NA SIR SAID HAMID
Sir u r 100% true Allah ap ko health and Long life ata farmy ameen sum ameen Miss you💋💋💋💋 so much and ❤️❤️❤️❤️♥️♥️♥️♥️💚💚💚💚💚love you so much
Asalam Pakistan Imran Khan zinda abad in shah allah p m park army zinda abad
Bhutto was not an enemy of Pakistan , he had a real passion for uplifting the poor people and making Pakistan a nuclear state . I am not a PPP supporter but I cannot stand someone discrediting a leader like Bhutto ….
Thank you so much. We're safe from the menace of Imran and Faiz.
Alhamdulillah we are with our Pak Army at any Cost.
"The Pakistan Army stands as a symbol of courage, resilience, and unwavering dedication to the nation. Their sacrifices protect our freedom, and their strength safeguards our future. Proud to be defended by the guardians of our motherland!"
Pakistan Zindabad
Pakistan Army Zindabad
Pakistan army is Americans puppet.
اللہ پاکستان کو قائم دائم رکھے اس کی حفاظت کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔۔پاکستان ژندہ آباد پاک فوج فورس پائیندا باد