زبردست سر، کمال ، بہت بہت مبارک ہو ۔ ایک تو مکڑا پیک سر کرنے کی اور دوسرا وی لاگ کی ۔ آپ واحد وی لاگر ہیں جس نے مکڑا پیک کی وی لاگنگ کی ہے ۔ گزشتہ سال میں نے اس کو سر کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بچے ساتھ تھے اس وجہ سے آدھا کر سکا تھا اوپر سے اسے دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نےاوپر سے سیر کروائی ۔
شکریہ حامد صاحب۔ بہت مشکل تھا یہ مکڑا اور میں حیران ہوں آپ نے بچوں کے ساتھ سوچ بھی کیسے لیا کیونکہ اوپر جاتے ہوئے کچھ چڑھائیاں ایسی ہیں کہ کیمرہ تو دور، ہائیکنگ سٹک بھی قابو کرنا بہت مشکل۔
@@TravelDiariesPakistanسر آپ نے بجا فرمایا ۔ دراصل بچے ہر جگہ ہائیک کر لیتے تھے اور دوسرا میں نے بھی پہلی بار مکڑہ پیک دیکھی تھی اور نیچے سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ ناممکن کام ہے بچوں کے لیے اور بچےپائے میڈوز سے پیدل ہی گئے تھے ۔
Ufffff amazing!!! Can't b more fascinating and beautiful. Ivent seen such beautiful mountains in Pakistan ever. Uve done a very well job; no doubt it needs alot of energy, motivation and ofcourse hiking!!!! Amaaazed to c the beauty of Pakistan. Even the video is so well made that it keeps u involved. Superb!!
ہمت مرداں مدد خدا ! No doubt BHai ! Amazing Efforts no doubt jub moqa mily tu tu apni pori try krni chahiy or apny vohi kiya or especially apny friends ko ssath ly kr ! i can feel your feeling sir becoz Pahado sy Mohabbat krny valo ki feeling ko ma smjh sakta hon ! Great Great Efforts Bhai, More POWER to you ! ALLAH Bless You Sir ! Waiting For Next Video Curiously !
😊😊 I'm happy, you understand my feelings and you watched it nearly with the same feelings that I was going through, during the trekking ❤️. Thank you dear 😊
بھائی میرا تعلق بہاولپور سے ہے اور عمر 60 سال۔ لیبے حد با ہمت ہوں الحمدللہ۔ آپ لوگوں کے ساتھ کوئی بھی چوٹی جو 15000 فیٹ تک کی چڑھنا چاہتا ہوں۔پلیز پلیز ضرور رہنمائی فرمائیں اور جواب دیں
زبردست بہت خوب ۔۔۔اپ کی ویڈیو بات ہی کچھ اور ہے ۔۔۔ نظارے اور بھر پور معلومات 👍 ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ جیولوجیکل کے ماہر ہیں ۔۔ ہمیں بھی کچھ ٹپس دیں ۔۔۔ میں خود اس سال اپنی فیملی کے ساتھ گلگت ،سکرو ، ہنزہ ، خپلو ، نگر گھوم کر آئیں ہیں پر ان جگہوں کی اتنی ہی معلومات تھی جتنی لوگوں نے بتائی یا ہم نے ویڈیو دیکھیں ۔ مجھے سیاست کے حوالے سے ضرور رہنمائی فراہم کریئے گا ۔۔ بہت بہت شکریہ
زبردست سر، کمال ، بہت بہت مبارک ہو ۔ ایک تو مکڑا پیک سر کرنے کی اور دوسرا وی لاگ کی ۔ آپ واحد وی لاگر ہیں جس نے مکڑا پیک کی وی لاگنگ کی ہے ۔ گزشتہ سال میں نے اس کو سر کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بچے ساتھ تھے اس وجہ سے آدھا کر سکا تھا اوپر سے اسے دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نےاوپر سے سیر کروائی ۔
شکریہ حامد صاحب۔ بہت مشکل تھا یہ مکڑا اور میں حیران ہوں آپ نے بچوں کے ساتھ سوچ بھی کیسے لیا کیونکہ اوپر جاتے ہوئے کچھ چڑھائیاں ایسی ہیں کہ کیمرہ تو دور، ہائیکنگ سٹک بھی قابو کرنا بہت مشکل۔
@@TravelDiariesPakistanسر آپ نے بجا فرمایا ۔ دراصل بچے ہر جگہ ہائیک کر لیتے تھے اور دوسرا میں نے بھی پہلی بار مکڑہ پیک دیکھی تھی اور نیچے سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ ناممکن کام ہے بچوں کے لیے اور بچےپائے میڈوز سے پیدل ہی گئے تھے ۔
ماشااللہ 😍 آزاد کشمیر کا حسن قابل دید ہے۔
sadikabad 😍🥰 phir like aor subscribe to banta he ..aor video bhi kamal ki he
Congratulations one of the most interesting video . keep it up
Thanks
Outstanding sir kamal hai ❤❤
Most awaited episode
MashaAllah ❤️ ❤️ ❤️ bahot khoob.
Congratulations subhan Allah for the views
Thanks
Wow Amazing.👍👍
Thank you for this amazing vlog
Me ap k sab vlogs dekhti hu 👍
waaoo mamu.your adventuring on mountains.I love mountains.enjoy and be safe👍👍❤❤
It's really an amazing adventure ❤
Congratulations, it was a good summit, especially because any trek above 10K feet is always tough.
Yeah, it was too tough with no straight path / ground at any point during the trek.
Ufff what a weather
Excellent ❤❤ video ❤❤
Thanks 😊
Its really one of the most beautiful mountain. Your camera work is superb
Try moosa ka musalla summit next time.
Thanks, InshAllah 😊
Congratulations!
Thank you 😊
Subhan allah
Ufffff amazing!!! Can't b more fascinating and beautiful. Ivent seen such beautiful mountains in Pakistan ever.
Uve done a very well job; no doubt it needs alot of energy, motivation and ofcourse hiking!!!!
Amaaazed to c the beauty of Pakistan.
Even the video is so well made that it keeps u involved.
Superb!!
Level of the passion to explore beauty of Pakistan is sliding up day by day so stay tuned to channel 😁
ہمت مرداں مدد خدا !
No doubt BHai !
Amazing Efforts no doubt jub moqa mily tu tu apni pori try krni chahiy or apny vohi kiya or especially apny friends ko ssath ly kr !
i can feel your feeling sir becoz Pahado sy Mohabbat krny valo ki feeling ko ma smjh sakta hon !
Great Great Efforts Bhai, More POWER to you !
ALLAH Bless You Sir !
Waiting For Next Video Curiously !
😊😊
I'm happy, you understand my feelings and you watched it nearly with the same feelings that I was going through, during the trekking ❤️.
Thank you dear 😊
@@TravelDiariesPakistan ❤️❤️❤️
Great journey
Zbrdst
Congratulations bro
me ne Makra peek ko Paeya Medowes se dekha hai aap ne boht himmat dekhai jo Top pe ponch ge Vilog dekh kr mza aaeya
Thanks 😊
Pani to pura rakha kren ..mjy dekh k gasping ho Rai he.May Allah keep u in His protection.ameen
Apna wajood khenchna bhi mushkil hota hai, pani ki bottle tau bht bhari hoti hai 😄
I submitted Makra in 2018, tracking all the way from PAYE that took 3-4 hours.
It is one of my best memories..❤❤
Mine too
nice👍
As Salam o alekum
Wsalam 🙂
🎉🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉🎉
❤❤❤
I was just wanted to ask why it is called Makra peak..but u already hv answered
You'll get the answer in video 😁
Sirbya makkra peak kashmir may ati hay meray gar muzaffarabad say samnay nazar ati hay
Nazar ati hai kashmir se but Google maps marks it in kaghan.
aUG MAIN KESA MOSAM HAI YAHAN PER GUDIE KR DEN AP JULY MAIN GETHAY?
August mn zada Acha mosam hoga. Mn June mn gya tha. Bus barish na ho
Dill ke chat be ajeeb ho te ha kiy kia kr dekate ha
Music buhut piyari hai please iska naam bataden
Walk into paradise. On RUclips library.
@@TravelDiariesPakistan
Thank u so much
بھائی میرا تعلق بہاولپور سے ہے اور عمر 60 سال۔ لیبے حد با ہمت ہوں الحمدللہ۔ آپ لوگوں کے ساتھ کوئی بھی چوٹی جو 15000 فیٹ تک کی چڑھنا چاہتا ہوں۔پلیز پلیز ضرور رہنمائی فرمائیں اور جواب دیں
ماشاءاللہ، اللہ آپکو اور ہمت دے۔ رش لیک ہی ہے اتنی بلندی پر۔ اور اس طرح کی ٹریکنگ اب اگلے سال ہی کرنی ہے انشاءاللہ۔ ویسے چکر لگتا رہے گا پہاڑوں کا۔
How much time it take , both sides ?
3 hrs climbing and 2 hrs descending.
From base camp to base camp
Plwsse remove music, its haram and ruins the quitness of mountains