Naat by Jb Maulana Ameenul Haq Abdullah Sb Qasmi | Ijlas-e-Merajun Nabi SAW | Natiya Mushaira
HTML-код
- Опубликовано: 11 фев 2024
- Naat by Jb Maulana Ameenul Haq Abdullah Sb Qasmi | Ijlas-e-Merajun Nabi SAW | Natiya Mushaira
#jamiatlive
#jamiatulama
#jamiatulamaup
#jamiatulamakanpur
#jamiatulamahind
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🕋
ما شاء اللہ
سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم نبیین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام عمدہ لہجہ پیاری آواز
یہ آسمان یہ زمین یہ مہر ماہ و دلنشین
نسیم صبح عنبریں بہار حسن آفریں
گلاب ہو کہ یاسمیں کسی نے دیکھا ہے کہیں
عرب کے چاند سا حسیں ۔
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
یہ کاروان انبیاء یہ پاک نوری قافلہ
یہ انس و جن کے مقتداء مقربان کبریاء
یہ لوگ ہیں عظیم تر ہو مثل مصطفے مگر
حبیب رب عالمین
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
ستارے ان کی راہ میں زمانہ ان کے چاہ میں
نبی کی خانقاہ میں ہیں دو جہاں پناہ میں
مقام آپ کا وہ ہے جہاں کبھی پہنچ سکے
خیال و وہم اور یقین
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
وہ جارہے ہیں عرش پر بلندیوں کا ہے سفر
کہ سدرہ بھی ہے راہ گزر سب آپ کے ہیں منتظر
ازل سے آج تک ہوا کوئی بھی اس طرح
خدا کے ساتھ ہمنشیں
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
یہ بولے جبرئیل اگر بڑھائے آگے بال بھر
ہے جلوہ اتنا پر اثر جلیں گے میرے بال و پر
مقامِ قرب کو چلے اکیلے ہی نبی میرے
یہ کہتے رہ گئے امیں
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
میرے حضور سر بسر نشانِ عظمتِ بشر
وہ بے کسوں کے چارہ گر وہ خلق کے ہیں راہ بر
غضب میں ہوگا جب خدا تو ایک حضور کے سوا
کوئی شفیع مذنبین
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
شریر ایک عدوِّ جاں بنا نبی کا مہمان
تو کھاکے سب کی روٹیاں نجس بنا گیا مکاں
حضور نے وہ گندگی خود اپنے ہاتھوں صاف کی
جبیں پے ایک شکن کہیں
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
متاع زندگی عطا نبی کی نعت اور ثنا
بروز حشر آسرا فقط اسی پے ہے میرا
اسی کے صدقے میں خدا نواز دے عجب ہے کیا
عمل تو پاس کچھ نہیں
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت انداز بھی آواز بھی کلام بھی
ماشاء اللہ بہت خوب لہجہ ہے اور کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ ایسا نہیں جو سمجھ میں نہ آرہا ہو ورنہ اکثر شعراء کے لہجے میں الفاظ سمجھ میں نہیں آتے
سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین۔
اللہ اکبر
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کی خوب برکت عطاء فرمائے آمین
اللہ کبر اللہ اکبراللہ اکبر۔
سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
سبحان الله ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Molana Aminul Haque Abdullah Zindabad ❤❤❤❤ Jamiat Ulama Kanpur Zindabad
MASHA ALLAH. BOHT UMDA KALAM H.OR AWAAZ BHI.SUBHAN ALLAH
Razia nasrin jii kiya baat ha aap bhi naat sunti ha Allah aap ko jannat ata farmaye ameen
SubhanALLAH
MashaALLAH
Muddat k baad Haqiqi Ma'no me kisi ne Naat ka Haq Ada kiya he,
JazakALLAH
بہت،شاندار،انداز،اللہ،نظر،بد،سے،حفاظت،فرماےء،امین
بہت ہی زبردست ماشاءاللہ سن کر بہت ہی خوشی ہوئی
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
*سبحان اللہ سادہ اور دلکش انداز۔۔۔۔ موجودہ دور کی افراط و تفریط سے پاک
ماشااللہ بہت خوب مولانا محترم
Subhanallah Alhamdulillah mashallah ❤❤❤❤
Subhan Allah
سبحان اللہ سادہ اور دلکش انداز۔۔۔۔
❤❤❤❤❤
Mashallah bhut achi awaaz hai molana sahab
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤❤
❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت ہی خوبصورت کلام خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہیں❤ زندآباد زندآباد زندآباد ❤️💓❤️ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤
Masha Allah
Very nice
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
بہت خوب
کیا شان دار آواز اور انداز ہے۔
ماشاءاللہ،،،ماشاءاللہ،،،،سبحان الله،،،،
جزاك اللهُخیرا۔۔
Masha Allah subhan Allah
Haqiqat me naat aur naat khan ka Andaz esa hi hota h jo barmla kah uthhe subhan Allah
ماشاءاللہ تبارک اللہ امین ثم آمین
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ۔۔حضرت ۔۔۔۔۔
Masha allah kitna sada andaaz hai subhanallah
نعت بھی حسین پڑھنے والے بھی حسین اور جن حستی کے بارے میں پڑھی وہ دونوں جہاں کے حسن کے بادشاہ ہیں
الله أكبر الله أكبر نعرہء رسالت
ختم نبوت زندہ باد
مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
Bahut khoob Mashallah subhanallah Alhamdulillah Mashallah subhanallah Alhamdulillah ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب زنداباد انقلاب زنداباد انقلاب زنداباد
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین
غضب میں ہوگا جب خدا نہ کہے بلکہ جلال میں ہوگا جب خدا
بیشک جلال میں۔لیکن شعر میں وزن بگڑ جاٸے گا۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
MashaAllah❤❤❤
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ مولانا دلوں کو چھو رہے ہیں اللہ پاک عمر میں برکت عطا فرمائے اور نظر بد سے بچاۓ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز اور بہت ہی عمدہ کلام جو کہ دل و دماغ کو چھو لیا ہے اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ 💓💓💓💓
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
ماشاءاللہ تبارک اللہ وعملک وعملکم
Jazba lajwab he
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Subhan allah
MashaAllah bahot khub
Mere Aqaa ki hai shan sab se alag Bahut khoosurat awaz mein subhan Allah❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ بھائی صاحب
ماشاء اللّٰہ ❤❤❤
Subhanallah Alhamdulillah mashallah barkallah fee aameen aameen
سبحان اللہ
Masha allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ alhamdulillah ❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام ہے
ماشاءاللہ ❤
MashAllah kamal ast❤
Masha Allah
Subhanallah
😮😮😮😮
❤ماشاء اللہ Subhan Allah
ماشاء اللہ
Masha Allah ❤❤❤
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ اور ترقّی عطا فرمائے
بہت خوب
Masha Allah. Subhanallah... ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah bahut khoob
ماشاءاللہ بہت خُوب ❤
Masha Allah mollana ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah dil khush ho gaya ❤
❤❤❤Allah Hu Akber❤❤❤
سبحان۔اللہ
Subhanallah
Mashaallah bahut zabardast Kalam padha hajrat ne
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
Mashallah. Subhanallah
Mashaallah mashaallah
Mashallah mashallah
ما شاء اللہ حضرت ❤
Mashallah bhot khub surat mashallah
Mashallah bhut khub
SubhanAllah
MashaAllah
Ausome
Mashaallah, Mashallah.Khuubter.
Buhat khubsurt mashallaha
Maasha allah kiya lahza bahut umda maasha
Mashallah bohat khub ❤
❤❤❤SubhanAllah ❤❤❤
❤❤❤MashAllha ❤❤❤
ماشا اللہ ماشا اللہ ماشا اللہ
مَا شَاءَ ٱللَّٰه
ماشاءاللہ تبارک اللہ حیاک اللّٰہ احسنت و اجملت
ماشاءاللٰہ بہت ہی عمدہ
Mashaallah bahut khoob
Very nice 👌👌👌
Subhanallah subhanallah MashaAllah MashaAllah bohat khoob soorat jazakallah Riaz ul haque Siddiqui raja pia Karachi
ماشاء اللّه 💐
Masha allah bahut khob
🌹🥀🌹Masha Allah 🌹🥀🌹
Naat bahut Khubsurat padi haiMashallah Mashallah
Masha Allah
ما شا اللھ بہت خو ب
Bohot umda sher e kanpur ke bete janab aminul haq qasmi