Greetings from Islamabad.Aqeel Bahi you have not shown us hidden beauty of Deosai Plains,like different lakes.Any how appreciated your efforts for sharing these videos. The road is not dangerous bro like fariy meadows and Shimshal valley. Keep traveling and smiling 😊
Aqeel bai apny kaha ta deosai may apko buhat hidden points dekao ga but es series may deosai ky koi hidden points nai deky aur apny sardi ka bahana ker ky nikal aye shahid bakarwalo per buj se ty es lye nikal aye
Nice vlog. Whats the time of your travel?.. Kindly reply to your viewers comments.. The track from Souser lake to Skardu is so difficult to ride alone..
Nazare ache dikhate ho.but knowledge nahi hay.1 ache u tuber k liye os area ki complete info hona zarori hy.4 xmple...desai ka area kitna hay...WWF ne is park ko world haritage ka darja diya hy..past mn yevarea kon si state ka part tha...population kitni hy...har chiz google se mil jaye gi....bus study karna hay...
عقیل بھائی کچھ زیادہ ہی سنسنی پھیلا دی آپ نے 😅۔۔۔ اتنا بھی زیادہ خطرناک راستہ نہیں ہے۔۔۔ یہاں 20 سال پہلے سے بھی لوگ بائکس پر آتے رہے ہیں، کاریں بھی دیوسائی کراس کر جاتی ہیں۔۔۔
السلام علیکم بھائی جان اپ نے اس بندے کو صحیح کان سے پکڑا ہے صحیح کون سے پکڑا ہے نہ صحیح چندہ ہے اس کو کون سے پکڑ کر مزہ اگیا ہے یہ ویسے نہ یہ کچھ بھی نہیں ہے اس کو صرف باتیں ہیں بس اور یہ ایک نمبر کا کنجوس بندہ ہے 🐐🐐✌️
لگتا ھے کہ دیوسائی سے اچانک روانگی ھو ی۔ بکروال قبیلے سے آخری ملاقات بھی نہیں دکھائی ۔ میرا تاثر یہ ہے کہ انھوں نے کوئی خاص گرمجوشی نہیں دکھائی بلکہ بن بلائے مہمان کی حیثیت سے ڈیل کیا۔ شاھد فیملی کی خواتین کی وجہ سے ؟ آپ نے کوی ھوم ورک نہیں کیا ۔ فضول وقت ضائع کیا ۔
السلام علیکم بھائی جان بہت اچھی بات کہی اپ نے اور بہت زبردست کی ہے اسی طرح نہ چھیڑیں پڑتی ہیں ان جیسے انسان کو یہ بہت گھٹیا اور کنجوس سے ایک نمبر کا اس بندے کی نہ صرف باتیں اور کچھ بھی نہیں ہے ان کے ساتھ رکھا ہے تو ایک دعوت بھی نہیں اس نے کی ہے میں ٹھہری بھی نہیں دے کر گیا ان کے لیے اتنا کنجوس بننا ہے اس بندے کے صرف باتیں ہیں یہ ایک ٹکے کا بندہ نہیں ہے ٹھیک ہے بہت گھٹیا انسان ہے یہ منہ پر کہوں گا پیچھے سے نہیں کہتا ہوں یہ ✌️
سائیں جی کیا ہوا ہے بکر والوں نے ادھر سے بھگایا تو نہیں ہے نا مجھے تو لگتا ہے ایسے ہے کہ اپ کو بگایا ہے ادھر سے اپ کے ساتھ اسی طرح ہونا چاہیے اپ نے ان کے لئے مٹھائی بھی نہیں دے کر گئے ہو کھانے پینے کے لیے کچھ بھی نہیں لے کر گئے ہو وہ بس ان کے پیچھے پڑے رہے ہو تم نا کنجوس 💯
عجیب بات ہے راستے میں ایک اتنی خوبصورت جھیل تھی وہ بھی آپ نے نہیں دکھائی بکروال بھائیوں سے الوداعی ملاقات بھی نہیں دکھائی ویران روڈ دکھاتے رہے جبکہ سکردو پینچنے کا منظر بھی نہیں دکھایا آج کی ویڈیو سے میں بہت مایوس ہوا جبکہ آپ کا کوٹلی سے دیوسائی اور پھر دوبارہ دیوسائی آنے کی ساری ویڈیو دیکھی آج پہلی بار دیکھنے سے مایوسی ہوئی
السلام علیکم بھائی جان اس کو بکر والوں نے ادھر سے بھگا دیا ہے ٹھیک ہے نا یہ ادھر سے بات کرے اس کی حرکتیں اچھی نہیں تھی یہ ایک نمبر کا کنجوس بنتا ہے ان کو مٹھائی تک نے اس نے دی ہے وہ کم سے کم ان کے دعوت تو کرتا نا❤ اس کی اردو کی وجہ سے اس کو بھگا دیا ہے یہ بہت گھٹیا انسان ہے اور کنجوس ایک نمبر کا ہے
السلام علیکم سب بھائیوں کو میری طرف سے سلام بھائی جان اس کو ادھر سے بکر والوں نے بھگا دیا ہے ٹھیک ہے اس کے حرکتیں صحیح نہیں تھی نہ تو اس کو بھگا دیا ہے ادھر سے یہ ادھر سے بھاگ کرے ائے نہ اس لئے الوداع کا ویڈیو اس لیے نہیں بنائی ہے تو میں بھی اسی طرح چاہیے یہ ایک نمبر کا کنجوس بندہ ہے ان کے ساتھ کھاتا پیتا ہے ان کو کچھ بھی نہیں اس نے دیے تو دعوت بنی اس نے کی ہے تو وہ تو بیچارے اس طرح گزارا کرتے ہیں نہ تو اس جیسے بندے کو پسند نہیں کرتے ہیں یہ ایک نمبر کا کنجوس بندہ ہے تو بکر والوں نے اس کو ادھر سے بھگا دیا ہے ٹھیک یہ ادھر سے نہ بھاگ کے ایا ہے 🏇👣🏃👉
یار اپ نے ابھی نہیں دعوت کی ہے وہ کروالوں کی بری بات ہے نہ مجھے پک کروا لینا وہ ہم سے زیادہ امیرترین ہے اور ہم سے وہ اچھی زندگی گزارتے ہیں ان کے پاس سب کچھ ہوتا ہے وہ صرف ایک خلوص کے بھوکے ہوتے ہیں تو اپ ان کو کچھ کھلاتے بھی نہیں ہو پلاتے بھی نہیں ہو ویسے نہ ان کے پیچھے پیچھے گھوم رہے ہو تو ان کو کچھ کھلایا پلایا کرو نہ یار تو ان کو دعوت دو نہ تم کیوں نہیں دعوت کرتے ہو سب لوگ تم کو دیکھ رہے ہیں کنجوسی مت کر 🐐🐐👉✌️
ماشاءاللہ بہت ہمت کی ھے آ پ نے اللّہ پاک اپنی حفظ و امان میں آ مین
بہت خوب عقیل بھائ
nice journey ,,,,,,,well done
خوبصورت مہم شاباش
Zeberdast sir mashallah Mashallah 🎉
Ya Salam
Aoa Aqil BHAI MASHA ALLHA VEARY BEAUTIFUL SEEN HAIN DROWN CAMRA USED KIYA KARAIN DROWN BAG MAY RAKHNAY K LAYEE LAIN HAIN😊
Mashallah beautiful video Allah give you good health and happiness
Beautiful place 🎉🎉
Bike ko 1ya 2 gear Mey chelaya kerey otrai k wket or break ka istemal kam kia kery
very adventurous
Aqeel Bhai i am from India Himachal prdesh
I have been on this road is fine nothing unusual
Aap to keh rahay thay aesi aesi jheelay dikay gay deosai may jo kisi nay nahi dekhi kaha gai wo jheelay? Sirf road side shosher lake dikhai
Mashallah g so beautiful ❤
Greetings from Islamabad.Aqeel Bahi you have not shown us hidden beauty of Deosai Plains,like different lakes.Any how appreciated your efforts for sharing these videos.
The road is not dangerous bro like fariy meadows and Shimshal valley.
Keep traveling and smiling 😊
Mashallah g
Thanks for 360subscriber
Agil bai neche otarte house sobkhanalha parhna chaiye
Aqeel bai apny kaha ta deosai may apko buhat hidden points dekao ga but es series may deosai ky koi hidden points nai deky aur apny sardi ka bahana ker ky nikal aye shahid bakarwalo per buj se ty es lye nikal aye
Nice vlog. Whats the time of your travel?.. Kindly reply to your viewers comments..
The track from Souser lake to Skardu is so difficult to ride alone..
Very nice ❤❤❤
وعلیکم السلام!
Nazare ache dikhate ho.but knowledge nahi hay.1 ache u tuber k liye os area ki complete info hona zarori hy.4 xmple...desai ka area kitna hay...WWF ne is park ko world haritage ka darja diya hy..past mn yevarea kon si state ka part tha...population kitni hy...har chiz google se mil jaye gi....bus study karna hay...
Bakarwal family ka sath wapsi ka safar b zaroor dikhaya ga
عقیل بھائی کچھ زیادہ ہی سنسنی پھیلا دی آپ نے 😅۔۔۔ اتنا بھی زیادہ خطرناک راستہ نہیں ہے۔۔۔ یہاں 20 سال پہلے سے بھی لوگ بائکس پر آتے رہے ہیں، کاریں بھی دیوسائی کراس کر جاتی ہیں۔۔۔
G aqeel Bhai pehli bar aay hay
السلام علیکم بھائی جان اپ نے اس بندے کو صحیح کان سے پکڑا ہے صحیح کون سے پکڑا ہے نہ صحیح چندہ ہے اس کو کون سے پکڑ کر مزہ اگیا ہے یہ ویسے نہ یہ کچھ بھی نہیں ہے اس کو صرف باتیں ہیں بس اور یہ ایک نمبر کا کنجوس بندہ ہے 🐐🐐✌️
👍😋
دوسری کا سفر جلدی ختم کر دیا یے مزہ ا رہا تھا
❤️
الله أكبر
Sam road India Kashmir ma ha
❤🎉❤🎉
❤
❤❤❤❤
آواز مدھم تھی
Makhan Bhai kaha hai
لگتا ھے کہ دیوسائی سے اچانک روانگی ھو ی۔ بکروال قبیلے سے آخری ملاقات بھی نہیں دکھائی ۔ میرا تاثر یہ ہے کہ انھوں نے کوئی خاص گرمجوشی نہیں دکھائی بلکہ بن بلائے مہمان کی حیثیت سے ڈیل کیا۔ شاھد فیملی کی خواتین کی وجہ سے ؟ آپ نے کوی ھوم ورک نہیں کیا ۔ فضول وقت ضائع کیا ۔
السلام علیکم بھائی جان بہت اچھی بات کہی اپ نے اور بہت زبردست کی ہے اسی طرح نہ چھیڑیں پڑتی ہیں ان جیسے انسان کو یہ بہت گھٹیا اور کنجوس سے ایک نمبر کا اس بندے کی نہ صرف باتیں اور کچھ بھی نہیں ہے ان کے ساتھ رکھا ہے تو ایک دعوت بھی نہیں اس نے کی ہے میں ٹھہری بھی نہیں دے کر گیا ان کے لیے اتنا کنجوس بننا ہے اس بندے کے صرف باتیں ہیں یہ ایک ٹکے کا بندہ نہیں ہے ٹھیک ہے بہت گھٹیا انسان ہے یہ منہ پر کہوں گا پیچھے سے نہیں کہتا ہوں یہ ✌️
سائیں جی کیا ہوا ہے بکر والوں نے ادھر سے بھگایا تو نہیں ہے نا مجھے تو لگتا ہے ایسے ہے کہ اپ کو بگایا ہے ادھر سے اپ کے ساتھ اسی طرح ہونا چاہیے اپ نے ان کے لئے مٹھائی بھی نہیں دے کر گئے ہو کھانے پینے کے لیے کچھ بھی نہیں لے کر گئے ہو وہ بس ان کے پیچھے پڑے رہے ہو تم نا کنجوس 💯
Mashallah very nice volg brother
Need new big road
عجیب بات ہے راستے میں ایک اتنی خوبصورت جھیل تھی وہ بھی آپ نے نہیں دکھائی
بکروال بھائیوں سے الوداعی ملاقات بھی نہیں دکھائی
ویران روڈ دکھاتے رہے جبکہ سکردو پینچنے کا منظر بھی نہیں دکھایا
آج کی ویڈیو سے میں بہت مایوس ہوا جبکہ آپ کا کوٹلی سے دیوسائی اور پھر دوبارہ دیوسائی آنے کی ساری ویڈیو دیکھی
آج پہلی بار دیکھنے سے مایوسی ہوئی
السلام علیکم بھائی جان اس کو بکر والوں نے ادھر سے بھگا دیا ہے ٹھیک ہے نا یہ ادھر سے بات کرے اس کی حرکتیں اچھی نہیں تھی یہ ایک نمبر کا کنجوس بنتا ہے ان کو مٹھائی تک نے اس نے دی ہے وہ کم سے کم ان کے دعوت تو کرتا نا❤ اس کی اردو کی وجہ سے اس کو بھگا دیا ہے یہ بہت گھٹیا انسان ہے اور کنجوس ایک نمبر کا ہے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤🎉
😮😮😮😮😮
first like😂