Fake Relation of Firdoos And Akmal khan | Laali Mamu Vlog.

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024

Комментарии • 26

  • @tariqchanner643
    @tariqchanner643 3 месяца назад +2

    شھباز بھائی آپ کیسے ھیں آپ عظیم فنکار اکمل خان صاحب کی نشانی ھیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @user-dd1hz9to6u
    @user-dd1hz9to6u 3 месяца назад +4

    اسلام وعلیکم بھائی جان میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتی ہوں آپ فردوس بیگم کے بچوں کے بارے میں بتائیے کہ وہ ان کے کس خاوند سے ہیں یہ کوئی بھی نہیں بتاتا 😊

  • @qasimtvonline2652
    @qasimtvonline2652 2 месяца назад

    Zabardast sharing my friend Thanks for sharing ❤❤❤❤

  • @zahidakiduniya.4051
    @zahidakiduniya.4051 3 месяца назад

    ma sha Allah beautiful sharing ZABERDAST video

  • @ZAHIDALI-ky1ky
    @ZAHIDALI-ky1ky 3 месяца назад +1

    Laali. You must have been confused by Film MIRZA JAT with HEER RANJHA. Akmal was in the film MIRZA JAT and passed away during the production then IJAZ DURRANI was replaced with AKMAL. All the scenes of Akmal were redone by Ijaz. I believe HEER RANJHA was produced a few years after Akmal had passed away. Ijaz Durani himself and Masood Pervaiz were the producers of HEER RANJHA and Masood Pervaiz was the director. MIRZA JAT was directed by Masood Pervaiz as well.

  • @daryakhan7190
    @daryakhan7190 3 месяца назад +1

    شہباز صاحب، ہم انسان ہیں اور انسانی کمزوریاں ایک فطری آمر ہے، ایک ساتھ کسی بھی میدان میں کام کیا جاتا ہے، تو انڈر سٹینڈنگ، انس، اپنائیت اور محبت کا ہونا کوئی نئی بات نہیں، تو آپ اسے دل پر نہ لیں، خوش رہیں،،،

  • @talatfarooq6697
    @talatfarooq6697 3 месяца назад

    Nice vlog MashaAllAh ❤

  • @asnaaziz274
    @asnaaziz274 14 дней назад

    Amazing👍

  • @sherazabbasisherazabbasi8657
    @sherazabbasisherazabbasi8657 Месяц назад +1

    Bhai ap ye bi bataya karo movie kis jaga pe bany h

  • @user-pu9ue6fd1r
    @user-pu9ue6fd1r 3 месяца назад

    Nice information

  • @asnaaziz274
    @asnaaziz274 3 месяца назад

    Amazing information 👍

  • @alikhan.3265
    @alikhan.3265 3 месяца назад

    Thank you for updating us . Being a small kid, Firdaus was ideal ..🤭😆

  • @saulatjamil3044
    @saulatjamil3044 3 месяца назад +1

    Sir , sach ye hy k Akmal aur firdous ne shadi kr li thi lekin kisi ko btaya nahi

  • @florencegomes9321
    @florencegomes9321 3 месяца назад

    Excellent !

  • @mshaeed8877
    @mshaeed8877 3 месяца назад

    Beautiful very nice Aameen

  • @IjazAhmed-zg2yi
    @IjazAhmed-zg2yi 3 месяца назад

    Nice beautiful ❤️❤️❤️

  • @salmanmughal1108
    @salmanmughal1108 10 дней назад

    شہباز بھائی ایسا ممکن ہے کہ اپ انٹرویو اداکار جو حیات ہیں ہمارے بوڑھے اداکار ان سے انٹرویو لیں اور ہم تک ان کی تازے تاثرات پہنچائیں اپ ایسا کر سکتے ہیں تو اپنے جتنے بھی فالوور ہیں ان سے رائے لیں کیا اپ ایسا کریں تو کیسا ہے تو انشاء اللہ یہ اپ کا کام کامیاب ہوگا اپ کاوش کر کے دیکھیں کیونکہ ہمیں دوسرا میڈیا نہیں توجہ دے رہا اور اپ کی کاوش ہو سکتا اپ کے چینل کو اور بڑا کر دے کیونکہ اپ کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں اپ کے پاس اپنے باپ کا تعارف ہے تو اپ کو ہر سب جانتے ہیں اپ کو انٹرویو دیں گے یہ لوگ

  • @javedshinwari9696
    @javedshinwari9696 3 месяца назад +2

    فردوس کی فلمی شروعات اکمل کیساتھ ھوئی تھی جبکہ اس زمانے میں فلمی خبروں میں انکے رومان ، افیرز اور شادی کی خبریں کافی عام تھیں اور یہاں تک کہ اکمل کے بڑے بھائی اجمل کا ایک اخباری بیان چھپ گیا تھا جس میں اکمل کی فردوس سے چھپ کر شادی کرنے کی خبر پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا۔
    شہباز اکمل آ پ نے جو تردید اس ولاگ کے ذریعے کردی ھے تو ھم اس بات پر یقین کر لیتے ھیں کہ اخبار والوں نے اخبار کو بیچنا ھوتا ھے تو یہ حضرات بھی ایسی سنسنی خیز افواہیں دیکر آ پنے اخبار کی سرکولیشن بڑھاتے رہتے ھیں ،، آ پکی تردید کا شکریہ ،،❤

    • @zafarc1441
      @zafarc1441 3 месяца назад +1

      یوٹیوب پر ایک ویڈیو میں کسی نے کہا ہے کہ اکمل صاحب اور فردوس بیگم بہت زیادہ نشہ کرتے تھے اور اسی نشے کی وجہ سے اکمل صاحب جوانی میں ہی فوت ہو گئے۔ نشیہ کی لات بھی فردوس کی وجہ سے اکمل صاحب کو لگئ تھی،
      اگر یہ سچ ہے تو محمد علی، وحید مراد اور رنگیلا بھی شراب پیتے تھے۔
      یہ آپ کی غلطی نہیں ہے.
      خوش رہیں، مسلامت رہیں اور لوگوں کو اس قسم کی شیچی باتیں با تتیں رہیں۔
      اے

    • @laalimamuvlog9348
      @laalimamuvlog9348  3 месяца назад +1

      Jazzak Allah Hu kher

    • @javedshinwari9696
      @javedshinwari9696 3 месяца назад +2

      زی الحجہ کا مبارک مہینہ ھے اس ماہ مکرم میں تمام مسلمان مرحومین کیلئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں کیجیئے اور درجات کی بلندی اور معافی کی دعاؤں سے ان سب کو سرفراز کریں ۔ شکریہ

  • @a.mwahab9214
    @a.mwahab9214 3 месяца назад

    Late Akmal was a great person

  • @mushtaqahmad4175
    @mushtaqahmad4175 3 месяца назад

    Shabaz bhi ap ka contact number plz?