بہت بہت بہت خوب ، ایسے لوگوں کی زندگی قابل رشک ہے، یہ روئے زمین پر اللہ کے محبوب ترین اور بہترین لوگ ہیں، ان کے وجود سے دنیا آباد ہے۔ان سے محبت ہی نجات وفلاح کا باعث ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم انڈیا میں بیٹھ کر جے ٹی آر میڈیا کے توسط سے اپنے مدارسِ دینیہ اسلامیہ کی زیارت کی سعادت حاصل کررہے، اللہ تعالیٰ ہمارے مدارس کو اور ان کے خدمت گاروں کو ہمیشہ شاد باد رکھے، آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ رب العزت آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔اور حضرت اقدس استاذ الاساتذہ حضرت قاری یاسین صاحب دامت برکاتہم کی جملہ محنتوں کو قبول فرمائیں اور شب و روز کی محنت میں برکات عطا فرمائیں آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ کا میں اس بات پر شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دارالقرآن سے گردان کرنے اور حضرت مولانا جمیل الرحمٰن سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائی آمین ثم آمین یا رب العالمین میں 2015کافارغ التحصیل ہوں میں اپنے اساتذہ کادل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
اللہ رب العزت تما م مدارس کو، تمام مدرسین، تمام تعاون کرنے والوں کی، تمام ذمہ داروں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین یا رب العالمین ، دن دگنی رات چگتی ترقی نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین
تین بچوں کا امتحان دینا مولانا عبدالودود صاحب کو سب سے متاثر کن تھا یہاں پر ایک بات کہ شاید کمپیوٹر بھی اتنا جلدی جواب نہ دے جتنا ان بچوں نے قرآن کو صحیح معنوں میں یاد کیا اور جوابات دیے اللہ تعالی ان بچوں کو مزید کامیابی عطا فرمائیں
ما شا اللّٰه یہ بہت خوب صورت سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھیں۔ بحمد للّٰہ ہمارے جامعہ اشرفیہ لاہور کی قسط تو نشر ہو چکی۔ جزاکم اللّٰه خیرا۔
ماشااللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم تقبل اللہ منا ومنکم آمین.. وہ معزز تہے زمانے میں مسلمان ہو کر ھم ذلیل و خوار ھوئے تارک قرآن ھو کر کیوں نہ ھو ممتاز اسلام دنیا بہر کے دینوں میں وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں
السلام عليكم ورحمة الله مولانا عبدالودود صاحب دارالعلوم کراچی بنوری ٹاءون اور جامعہ فاروقیہ کا بھی وزٹ کرے اور ہمیں زیارت کی سعادت نصیب فرماءے جزاک اللہ 🌹🌷💐
ماشاءاللە، ماشاءاللە سبحان الله، سبحان الله اللهم بارک علیہ اسلام وعلیکم : حضرت مولانا محمد یس صاحب اور مولانا قاری جمیل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ آپ حضرات کو خادم قرآن مجید کہنا درست ھوگا. الله پاک آپکی خدمت اقدس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آپکی عمر میں برکتں عطا فرمائے. میں بھی علم قرآن مجید کا طلبگار ھوں. آپکی دعائے خاص کا طلبگار . مدینےمنورہ کی باادب حاضری کامنتظر محمد اکمل
الحمداللہ کتنے خوش قسمت ہیں ہم کہ دور دراز ملکوں میں بیٹھ کر اپنے ملک کے پیارے پیارے مدرسوں کی زیارت کر رہےہیں ۔شکریہ جامعہ الرشید
yh jamia rasheed ni Mera Dar ul quran h
@@ahmednawab8915 شکریہ جامعہ الرشید کہ جے ٹی آر میڈیا کے توسط سے ہم اپنے پیارے مدرسوں کو دیکھ رہے ہیں
@@Ummulbanaa Sultan
Shyam madaris Multan
Jamia Darul madaris Multan
بہت بہت بہت خوب ، ایسے لوگوں کی زندگی قابل رشک ہے، یہ روئے زمین پر اللہ کے محبوب ترین اور بہترین لوگ ہیں، ان کے وجود سے دنیا آباد ہے۔ان سے محبت ہی نجات وفلاح کا باعث ہے۔
یہ بات ثابت ہوئی کہ انسان اگر دل سے محنت کرے تو وہ کمپیوٹر کا بھی باپ ہے
جزاک اللہ مولانا عبد الودود صاحب اور جامعتہ الرشید
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم انڈیا میں بیٹھ کر جے ٹی آر میڈیا کے توسط سے اپنے مدارسِ دینیہ اسلامیہ کی زیارت کی سعادت حاصل کررہے،
اللہ تعالیٰ ہمارے مدارس کو اور ان کے خدمت گاروں کو ہمیشہ شاد باد رکھے،
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ
ہمارے مدارس کے ایک اور پروگرام سے بہت لطف آندوز ہوئے
Xxxx
ماشاءاللہ الحمدللہ کچھ ہمیں بھی اس میں پڑھنے کی سعادت حاصل ہے
Hi
Hi
میں بہت شکر گزار ہو JTR میڈیا کا جہنوں نے ہماری مادرے علمی کا وزٹ کیا اللہ تعالی آپکوں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں آمین دعا گو پستولی
Allah pak Hmary madaris ki aur madaris walo ki hifazat fermai
بہت عمدہ خوب صورت ویڈیو
کیا بات ہے
بھائی عبدالودود صاحب جیتے رہیں
جزاکم اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ اللہ ہم سب کو عاشق قرآن بناۓ
Masha allah
i.m.hafiza
or 11 sal s Quran prha rhi hon
mjy but khushi hovi alhum dullaillah
الحمداللہ
جامعہ الرشید زندہ باد
حضرت استاد صاحب کی عمر میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ مادر علمی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں خوشیوں کے ساتھ
مآشاء اللہ مولانا عبدالودود صاحب یہ بہت ہی خوبصورت اور مبارک سلسلہ ہے اور دل باغ باغ ہوگیا
اللہ رب العزت آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔اور حضرت اقدس استاذ الاساتذہ حضرت قاری یاسین صاحب دامت برکاتہم کی جملہ محنتوں کو قبول فرمائیں اور شب و روز کی محنت میں برکات عطا فرمائیں آمین
💞 ماشاءالله 💞
💞 خيركم من تعلم القرآن وعلمه 💞
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی ان بچوں کے علم میں مزید اضافی فرمائے۔ اور ان کے اساتذہ اور منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
آمین
I studied here. May Allah give Qari Yaseen Sahib Damat Barakatuhum long and happy life and hereafter.
اللہ پاک حفاظت فرماے مدارس کی ۔۔۔۔۔۔۔
MashaAllah JazakaAllah khairan kathiran. Pakistan zinda bad
الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله
جزاك اللهُ بہت ایمان تازہ ہوااللہ قبول کرے
Kitni pyari baat boli hai kai mahmanai rasool saw. Hai beshak bht khoob
اللہ میری استانی جی کے باغ کو ہمیشہ قائم رکھے امین
Ustani g ka nam btaye ga me bhul gai...
ھمارےمدارس ھمارا فخر
الحمدللہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ماشاءاللہ بہت خوبصورت ماشاءاللہ بہت خوبصورت
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ کا میں اس بات پر شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دارالقرآن سے گردان کرنے اور حضرت مولانا جمیل الرحمٰن سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائی آمین ثم آمین یا رب العالمین میں 2015کافارغ التحصیل ہوں میں اپنے اساتذہ کادل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
ماشااللہ بہت زبردست ۔۔JTR کی اس کاوش کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔مدارس کی بہترین انٹروڈیکش کا شکریہ
ماشاء اللہ قرآنی کمپیوٹر بوئز والا سین بہترین تھا
اللہ مزید ترقیاں دیں بھت اعلی کام مصروف ہے جی ٹی ار میڈیا
WOW..
SubhanAllah!
مفتی داؤد صاحب بہت مبارک باد کے مستحق ہیں
اللہ رب العزت تما م مدارس کو، تمام مدرسین، تمام تعاون کرنے والوں کی، تمام ذمہ داروں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین یا رب العالمین ، دن دگنی رات چگتی ترقی نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ہماری مدر علمی کا مہتمم
بہت ہی زیادہ روح پرور اور روح کا تازگی دینے والا انٹرویو ہیں۔
اللہ ان تمام خدمت گزاروں کو غیب سے مدد فرمائیں۔
آمین
الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله
تین بچوں کا امتحان دینا مولانا عبدالودود صاحب کو سب سے متاثر کن تھا
یہاں پر ایک بات کہ شاید کمپیوٹر بھی اتنا جلدی جواب نہ دے جتنا ان بچوں نے قرآن کو صحیح معنوں میں یاد کیا اور جوابات دیے
اللہ تعالی ان بچوں کو مزید کامیابی عطا فرمائیں
آمین
ما شا اللّٰه یہ بہت خوب صورت سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھیں۔ بحمد للّٰہ ہمارے جامعہ اشرفیہ لاہور کی قسط تو نشر ہو چکی۔ جزاکم اللّٰه خیرا۔
Masha Allaah
❤❤❤❤الحمدللہ
Mashallah!
الله قاري يٰس صحاب اور قاري جمیل الرحمان کے عمر برکت عطا فرمائ آمین
Masha Allah 💞💞💞
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha allha allha qiyamat tak asy he rakhy uor hamari nazry bad sy bachny
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دل ٹھنڈا ہوتا مدارس کی محنتوں کو دیکھ کر ۔۔۔
ساتھ ساتھ مجھے تو بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ۔۔۔
الحمداللہ الحمداللہ
Waiting up to 22 nd March
Naimahmed from....India
Zazakumullahu khair molana abdul wadood sab JTR MEDIA HOUSE
Allhumdulila main ny esi madrasy se hifz ul Quran complete kiya hai
ماشاءاللّٰہ 😊
ماشاء اللہ❤❤❤
MashaAllah zabardasttt mza agya bht faida hua
ماشاءاللہ بہت زبردست سلسلہ ہے.
Mashallah and
ماشاءاللہ
جامعہ میں گزارے تخصص کے ایام یاد آگئے
What a blessing to eyes, keep it up.
Host is carrying it so well MashaAllah.
آج الحمدللّٰه اسی ادارے میں پروگرام ہے اور میں اسی فضاء میں موجود ہوں😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
الحمد اللہ ۔کسی دور میں ہم بھی اسی مدرسے میں پڑھتے تھے 😢
All Hammdulillah me bhi jamia ke shagird hen 🎊 💕💕💕💕💕💝💝💝💝💝💝
Ma sha Allah
Mashallah zaberdest
Masha allah
Mashaa Allah zabardast super excited 🥰 lovely
اللّه کا کرم ح میں بی ایدر پڑھا ھو 💓💓
Mashallah buhat khuoob 👍
Mashallah barakla
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
Allah meri madre ilmi ko slamat rakhe
ایک دن جامعہ اشاعت القران والحدیث دوداٸي روڈ لاڑکانہ کا وزٹ کرو مولانا راشد محمود سومرو صاحب کے مدرسے میں جاٶ
Verry nice Allah pakk inko ajar de ameen
Bohot accha laga Allah sob Kabul kare Amin I'm from india
Thanks. Molana. Ya bohat he acha kam ha esko mazeed berhayn. Ameen
ماشاءاللہ 🥰❣
سبحان اللہ ❤
Mashallah jtr media bahut Achcha kam kar raha hai
میرا مدرسہ میری جان
Mashallah ❤❤❤❤
Myra Madre Ilmi bry jamia ke bry dil waly asatiza kiram Allah ta dyr slamat rkhy
ماشاءاللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا
ماشااللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم
تقبل اللہ منا ومنکم آمین..
وہ معزز تہے زمانے میں مسلمان ہو کر
ھم ذلیل و خوار ھوئے تارک قرآن ھو کر
کیوں نہ ھو ممتاز اسلام دنیا بہر کے دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں
Mashallah , Allah Kroron rahmten nazil kry in py
ماشاء اللہ اللہ تبارک و تعالی دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین
ماشاءالله
السلام عليكم ورحمة الله مولانا عبدالودود صاحب دارالعلوم کراچی بنوری ٹاءون اور جامعہ فاروقیہ کا بھی وزٹ کرے اور ہمیں زیارت کی سعادت نصیب فرماءے جزاک اللہ 🌹🌷💐
ماشاءاللہ
MashaAllah ❤
Allah mery madrisay ko hamesha taraqi ata farmyen
Mashallah both episode interview
ماشاء اللہ .
Mashaallah G Mashaallah
ایک دن جامعة الحسنین کا وزٹ کروائے مولانا طارق جمیل صاحب کے مدرسے کا
ماشاءاللە، ماشاءاللە
سبحان الله، سبحان الله
اللهم بارک علیہ
اسلام وعلیکم : حضرت مولانا محمد یس صاحب
اور مولانا قاری جمیل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
آپ حضرات کو خادم قرآن مجید کہنا درست ھوگا.
الله پاک آپکی خدمت اقدس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آپکی عمر میں برکتں عطا فرمائے.
میں بھی علم قرآن مجید کا طلبگار ھوں.
آپکی دعائے خاص کا طلبگار .
مدینےمنورہ کی باادب حاضری کامنتظر
محمد اکمل
ماشااللہ تبارک آللہ
Kia baat hai MashAllah....
mashAllah
ماشاءاللہ بہت خوب کاوش ہے
Boht khoob khoob khoob Allah in bachon ko or kamyabi ata farmae
aik din jamia mahadul faqeer jhang b hona chahye
MashaALLAH...
MashaaAllah Allah pak meri ustani g ko bhi mera Salam
mashalah