Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 🕋💚 ❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم ❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى ❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚 💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚 💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر اپنــے کمــال کے ســاتھ 💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚 💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے 💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚 💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی بہتـــ اچھــی ہیں 💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚 💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋 💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں : پہلا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت ‘ دوسرا :آپ کی اہل بیت (A.S) اطہار سے محبت اور تیسرا : قرآن مجید کی تلاوت۔💚ﷺﷺ💚 🕋 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 🕋 #خاتم_النبیین_محمدﷺ 💚🕋☝️🇵🇰🤲🏻😇💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤ #subhanallah #alhamdulillah #allahoakbar #hazratmuhammadﷺ #makkah #madina #kabbah #roza #najaf #karbala #riazuljannah #daroodshareef #darood #daroodshareefﷺ #instareels #naat #qaseeda #jummahmubarak #ramzan #shabebarat #shabemiraj #eidmubarak #shabeqadr
الحمد اللہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اپ کی زبان مبارک سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت بھرے الفاظ سن کر دل وجان کو بےحد خوشی نصیب ھوئی ھے اللہ پاک آپ کو اسی طرح لوگوں کے دلوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام اور اولیائے کرام کی محبت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھم گناہ گاروں کو بھی اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ھو خداحافظ
ڈاکٹر طاھر القادری شیعہ عقیدہ امامت کی تصدیق کرتے ہیں ۔ علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔ یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘ اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔ سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔ باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔ )ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷( تبصرہ ۔۔ طاھر القادری ایک شیعہ رافضی ہے ، جو تقیہ کیا ہوا ہے ۔
Masha Allaha Allaha Hu Akber Aap jase Alimo Ke Bayano Se Allaha aur Bando ka Rishta zayada Mazboot ho ja ta hai Subhan Allah
Mujadid e rawa sadi Taher ul quadri 🌹 🌹 🌹
I love Dr. S. Tahirul Qadery for my Beloved prophet Muhammad sm.
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 🕋💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 🕋💚
❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚
💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
اپنــے کمــال کے ســاتھ
💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
بہتـــ اچھــی ہیں
💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋
💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤ز دنیا و آخرت میں سرخ روئی حاصل کرنے کے تین زینے ہیں :
پہلا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت ‘
دوسرا :آپ کی اہل بیت (A.S) اطہار سے محبت اور
تیسرا : قرآن مجید کی تلاوت۔💚ﷺﷺ💚
🕋 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 💚🕋☝️🇵🇰🤲🏻😇💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️❤
#subhanallah #alhamdulillah #allahoakbar #hazratmuhammadﷺ #makkah #madina #kabbah #roza #najaf #karbala #riazuljannah #daroodshareef
#darood #daroodshareefﷺ #instareels #naat #qaseeda #jummahmubarak #ramzan #shabebarat #shabemiraj #eidmubarak #shabeqadr
Sub hanallah
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️🇭🇺🇭🇺🇭🇺🏍️🏍️🏍️❤️❤️❤️
Muhammad e Mustafa s.a.w ki Muhabbat ka takaza ye he k Muhammad e Mustafa s.a.w ke Mission ko puri Duniya m Zinda qiyajaye.
علمای اهل سنت والجماعت زنده باد ❤
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah ❤❤❤❤❤
Peace of life is in the remembrance of beloved Aaqa(s.a.w)❤
Subhanallah Allah Karim qibla mehtrim ko humeshian salamat rekhay ameen
Respected Hazrat Dr Tahir Qadri sahib
❤اے میرے قائد اللہ پاک اپکو سلامتی اور برکت عطا فرمائے
Great Scholar and Real Religious promoter.
MashaAllah subhan Allah
Subhan Allah Ya Allah Mein Saccha Ishq Rasul salla vasllam atah Karen aamin Tsunami
اللهم صل على سيدنا محمد و على اله وصحبه وبارك وسلم..❤❤
Sbhanala sbhanala ❤
Assalamo Alaykum Taherul qadari Saheb Allah tala aapko hamesha salamat rakhe aur tandursti ke sath umare daraz nasib kare.
Aese shuyukh Ummat ka khazana hain.
Masha Allah , Excellent, Love you Dr. Sab
Salam ❤️❤️❤️❤️
i love u dr.tahirulqadri
Allah aapko selamet rekhe
الحمد اللہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اپ کی زبان مبارک سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت بھرے الفاظ سن کر دل وجان کو بےحد خوشی نصیب ھوئی ھے اللہ پاک آپ کو اسی طرح لوگوں کے دلوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام اور اولیائے کرام کی محبت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھم گناہ گاروں کو بھی اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ھو خداحافظ
Masha allah 🌹🌹🌹🌹🌹
MashaAllah subhnAllah ❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah ♥️🙏
Masha allah
SubhanAllah
Mashallah
Masha Allah 🥰❤️🥰
❤ .. Allah apko acchi seht ata kre
سبحان اللہ
Subhan Allah 🌹🌹🌹🌹🌹
Jazakallah
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ
جزاکم اللّٰہ خیراً کثیر"ا کثیرا
Mashaallah Shubhhanalla
Haque Haque Haque
Mashallah alhamdulillah
Subhan Allah
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah. ❤️
Subhanallah.
❤mashallah ❤
subhan allah
Ma sha Allah
❤❤❤❤❤
حبك في لحمي وعظمي مداخل *
به مالشيطان وقلبي مداخل *
كذا قال الشيخ صدقة الله القاهري
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤
مجدد رواں صدی طاہر القادری
I like
SDI ZINDABAD
ruclips.net/video/HBRl6diCGps/видео.html
Kalma e Tayyaba by Shaykh us Islam 111 times.
what is the title of the whole lecture?
Islam Deen e muhabat hai Karachi regent plaza
@@Videos-p7x thank you
Asslamo alikum sister your are most welcome
❤️🤍❤️
ڈاکٹر طاھر القادری شیعہ عقیدہ امامت کی تصدیق کرتے ہیں ۔
علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ
شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔
یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘
اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔
سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔
باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔
)ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷(
تبصرہ ۔۔ طاھر القادری ایک شیعہ رافضی ہے ، جو تقیہ کیا ہوا ہے ۔
Yazeed ki Mohabatt ... Maall ki mohabatt.. Dunia ki Mohabatt ..😂😂 Teri party aur Yazeed ki Party mai Kaya rishita hai yeah bat 😂😂
😮😅😅😅😮😅😅😅😅😅😅😅😅
جہاد کیوں نہی بیان کرتے
کیونکہ مرزائیوں کی پہلی نشانی
جہاد سے رو گردانی
Tum Zara apna qalb saaf karlo Arieal ya clorox dalloo😂😂😂
Sub hanallah
SubhanAllah
Subhan Allah
Subhanallah
MashaAllah
Ma sha Allah ❤
❤
❤❤❤❤❤
Subhanallah
Subhanallah
Subhan Allah
Subhan Allah 🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤