رچناوی tv کی پوری ٹیم کو سلام ❤❤❤❤ میں سندھی ہوں مگر مادام نور جہاں کے گانے سن کر پنجابی زبان کی تھوڑی بہت سمجھ آجاتی ہے ہمارا اور پنجابی بھائیوں کا گاؤں کا کلچر ایک ہے❤ استاد محترم جناب محبوب صاحب کو دیکھنے کی بہت اڈیک تھی آج دیکھا بہت خوش ہوا مگر اماں صابراں کو اللہ ھدایت دے سب کچھ پئسا نہیں ہوتا عزت وڈی چیڑ ہے ۔۔my dear ramzi جند اکھاں کے جان سجنا ❤،،،،اللہ پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین ۔سب کو سلام ۔۔۔؟۔
بھائی جان برا نہیں ماننا میری بات کا اور طریقہ کار جو ہوتا ہے نا وہ طریقہ کار یہی ہوتا ہے کہ جو بڑا گاؤں کا بندہ ہوتا ہے نمبردار اس کے پاس جاؤ اور وہ ان سے پرمیشن لے گا پھر دونوں فیملیاں بیٹھیں گے پھر بات کریں گے جس کے حق میں ہوگا وہ کریں گے اس طرح تو نہیں جانا چاہیے بغیر پرمیشن کے غلط بات ہے نا اس طرح تو کام نہیں ہوتے نا بھائی جان محسوس نہیں کرنا میرے بات کو جو مجھے غلط لگا ہے میں نے اس کو غلط بولا ہے جو صحیح لگا ہے اس کو صحیح بولا ہے باقی خوش رہو❤
اور میں اپ کی ویڈیو دیکھتا تھا اور دیکھتا رہوں گا اور سوری سینڈ کی بھی ویڈیو دیکھتا ہوں اور دیکھتا رہوں گا ہم تو پردیس میں بیٹھے ہوئے ہیں نا ہمیں تو اچھی چیز چاہیے دیکھنے کے لئے تو یہ چیزیں تو نہیں نا ہم کو چاہیے جو اپ کر رہے ہیں یہ بری بات ہے نا ہم تو خوش ہوتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں ہمارے ملک میں سنگر ہیں ہم ان کو دیکھتے ہیں پردیس میں بیٹھ کر تو اچھا ٹائم گزر جاتا ہے یہ کیا بات ہوئی ہے یہ بری بات ہے❤
@@ansarmamood9191اوبھائ! یہ کوئ گھریلو یا جائیداد کا جھگڑا نہیں تھا،کہ گاؤں کے نمبردار کو پیچ میں لایا جاتا،سیدھی بات یہ ہے کہ صغری اور مئ صابراں کو جانتا کون تھا،انکو سپر سٹار بنایا کس نے،یہ سارے احسان بھولگئیں، صغری کا بھائ تو انتہائ بدتمیز اور گھٹیا انسان ہے،گالیاں کیوں دیں،بندے کا بچہ ہوتا بیٹھ کے بات کرتا، ہاں بقول صغری ،ملک محبوب نے صغری کو گالیاں دیں،تو اس نے بھی بہت غلط کیا۔ جدھر سے بھی اس جھگڑے میں پہل ہوئ ہے ،وہ ٹی وی پر آکر عوام کے سامنے معافی مانگے
میں سعودیه میں بیٹھ کے آپ کا ڈرامه دیکھتا هوں رچناوی ٹی وی زبر دست چینل هے الله پاک آپ سب کی لمبی زندگی کرے اور چینے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ
محبوب صاحب کو آج دیکھا ہے بہت متحمل شخصیت ، بردبار انسان ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے ، آج صغری اور مائی صابراں کا جھوٹ سامنے آگیا ہے ۔پہلے تو میں بھی ان کے حق میں تھا لیکن آج معلوم ہوا کہ جو سامنے بیٹھ کر بات نہیں کرتے وہ جھوٹے ہوتے ہیں ۔ بہرحال محبوب صاحب آپ کی عظمت کو سلام
ਮਾਲਿਕ ਸਾਬ ਅਤੇ ਰਚਨਾਵੀ tv ਦੀ ਟੀਮ ਜੋਸ ਫਰੋਸ ਨਾਮਾਲਿਕਲ ਕੰਮ ਕਰੋ ਐਸੇ ਬਹੁਤ ਕਲਾਕਾਰ ਤੁਹਾਨੂੰ ਮਿਲ ਜਾਣਗੇ ਰਚਨਾਂਵੀ tv ਜ਼ਿੰਦਾਬਾਦ ਰਹੇਗੀ ਮਾਲਿਕ ਸਾਬ ਘਬਰਾਓ ਨਾਂ ਗੱਟੂ ਤੇ ਜਿਸ ਬੱਚੇ ਦੀ ਮੌਤ ਹੋਈ ਉਸ ਦੇ ਭਰਾ ਨੂੰ ਜਰੂਰ ਲਿਆ ਕਰੋ ਬਾਕੀ ਹੋਰ ਹੈਲਪ ਦੀ ਜਰੂਰਤ ਹੈ ਤਾਂ ਚੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਤੋਂ ਭੇਜ ਦਿਦੇ ਹਾ ملک صاب اور رچناوی ٹی وی کی ٹیم جوس فروس آپ کو اس طرح کے بہت سے فنکار ملیں گے، رچناوی ٹی وی زندہ باد، ملک صاب، گھبرائیں نہیں، مرنے والے بچے کے بھائی کو بھیج دیں۔
صغری اور مائی صابرہ کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے رچناوی ٹی وی میں صغری صاحبہ مائی صابرہ صاحبہ کا بہت بڑا مقام ھے رمزی سیانا بوتنا صاحب سے گزارش ھے آپ سب ایک ھو جاو انتشار سے دور ھو جاو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولا علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے جس سے نیکی کرو آس کے شر سے بچو بد نسلوں اور کم ظرف لوگوں سے اچھائی نہیں ملتی محبوب صاحب یہ سب فنکار آپ کے بنائے ہوئے ہیں ان کو پہچان آپ نے دی ہے یہ پہچان آپ کی امانت ہے یہ لوگ آپ کے بغیر کچھ نہیں محبوب صاحب آپ گریٹ ہو کم ظرف لوگوں سے معافی ہرگز نہ مانگو ہمیں اچھا نہیں لگتا ❤❤❤
یہ بلکل وہی ہوا جو عمران کے ساتھ ہوا۔جو چوڑ خاں ہوتے ہیں وہ چند ٹکوں کی خاطر اپنا لیڈر بدل لیتے ہیں اور ایمان بیچ دیتے ہیں۔اس پوری ٹیم کا صابراں کے دروازے پر آنا ہی بہت بڑے دل گردے کا کام ہے
جھوٹے لوگ سچے لوگوں کا سامنا نہیں کرسکتے😂 پہلی دفعہ محبوب ملک صاحب کو دیکھا بہیت عظیم انسان نظر اھے❤ ان شاء اللہ جیت ہمشہ حق اور سچ کی ھوتی ھے۔رچناوی ٹی وی پہلے سے بھی زیادہ کامیاب ھو گا ❤ھم سب کی دعائیں اپ کے سیاتھ ہیں۔🎉🎉🎉
محبوب ملک رمزی بھائی کو میرا سلام الله پاک اپ سب کو محفوظ رکھے باقی ٹیم کو بھی میرا سلام باقیوں سے تو میرا اتنا تعرف نہیں مگر رمزی بھائی صنم ماہی اور استاد محبوب مجھے جانتے ہیں سب کو میرا پیار بھرا سلام
اب اللّٰہ تعالیٰ جانتا ھے سچ کیا ھے وہ دونوں عورتیں بھی رو رھی ھیں اور قسم بھی کھا رھی ھیں آپ کی اور سگری کی ٹیم اچھی ھے لڑائی جگڑے ختم کرو آپس میں آپ لوگ تو لوگوں کو ہنساتے ھو آپ میں مل کر کام کریں اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کے اختلاف ختم کرے ❤ پوری ٹیم اچھی ھے 🎉
رچناوی ٹی وی ایک کامیاب ادارہ ہے- آپ لوگوں کے ڈرامے کی سبق آموز کہانی، اداکاری اور پھر ویڈیو ایڈیٹنگ بہت شاندار اور پیشہ ورانہ ہوتی ہے- آپ کی ویڈیو کسی بھی پروڈکشن ہاؤس سے کم نہیں بلکہ بہتر کوالٹی ہے- آپ اپنا کام نیک نیتی سے جاری رکھیں اور جانے والوں کی فکر نہ کریں- صغریٰ اور صابراں یہیں پر سیانی تھیں- لگ پتہ جائے گا-
السلام علیکم استاد محبوب ۔۔ایسے استاد کی عظمت کو سلام ۔۔ہم نے تو پہلی بار ایسا استاد دیکھا ہے ۔جو بہت بہت اچھا انسان ہے ۔استاد جی ہماری طرف سے اپ کو سلام ۔۔
اپ سچے ہیں اور اپ کی ٹیم بھی اچھی ہے اپ ٹینشن نہ لیں یہ چھوٹے موٹے مسئلے دنیا میں چلتے رہتے ہیں اپ اپنا کام کریں اللہ تعالی اپ کو ضبط بھی دے گا ترقی بھی دے گا ہماری دعائیں اپ کے ساتھ
Malik Sahab bahut Veri nice Ham bahut khush hote hain aapki video dekhkar Ham Saudi Arab se aapki video dekhte hain ab to double maja ho gaya hai ek video aapke channel ki dekhte hain aur dusri surya Shani ke channel ki dekhte hain donon channel Ham khoob injoy karte Hain
مجھے خوشی ہوئی ہے کہ رمضی کی ٹیم نے میرے کمنٹس پر فوری طور پر ایکشن لیا اور اپنی ٹیم کے ہمراہ مائی صابراں اور صغریٰ کے گھر پہنچ کر اپنی صفائی دی اور ثابت کیا کہ وہ دونوں غلط ہیں بہت شکریہ
Unho ne to koi esi video nhi daali thi k jis man in k khila kuchh bola ho. Shuru to inho ne kiya hay. Agar chhor gei thin to unko un k haal pe chhor do na. Kiyon tang kar rahay ho sab unko
ਮਹਿਬੂਬ ਮਲਕ ਰਮਜੀ ਸਿਆਣਾ ਰਚਨਾਵੀ ਟੀਵੀ ਦੀ ਟੀਮ ਸਾਰੇ ਰਲ ਕੇ ਕੰਮ ਕਰੋ ਅੱਲਾ ਤਾਲਾ ਤੁਹਾਨੂੰ ਕਾਮਯਾਬੀ ਦਵੇਗਾ
رچناوی tv کی پوری ٹیم کو سلام ❤❤❤❤
میں سندھی ہوں مگر مادام نور جہاں کے گانے سن کر پنجابی زبان کی تھوڑی بہت سمجھ آجاتی ہے ہمارا اور پنجابی بھائیوں کا گاؤں کا کلچر ایک ہے❤
استاد محترم جناب محبوب صاحب کو دیکھنے کی بہت اڈیک تھی آج دیکھا بہت خوش ہوا مگر اماں صابراں کو اللہ ھدایت دے سب کچھ پئسا نہیں ہوتا عزت وڈی چیڑ ہے
۔۔my dear ramzi جند اکھاں کے جان سجنا ❤،،،،اللہ پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین ۔سب کو سلام ۔۔۔؟۔
❤❤❤❤❤
اللہ رچناوی TV کو سلامت رکھے
چاچا فلک شیر سیانا اور بزرگ ادمی ہے اس کو اس ماملے میں ڈال کر مسلے کا حل نکالیں
ملک صاحب آپ پریشان نہ ہوں آ پ مخلص صاف گو انسان ھیں۔رچناوی ٹی وی ذندہ با
بھائی جان برا نہیں ماننا میری بات کا اور طریقہ کار جو ہوتا ہے نا وہ طریقہ کار یہی ہوتا ہے کہ جو بڑا گاؤں کا بندہ ہوتا ہے نمبردار اس کے پاس جاؤ اور وہ ان سے پرمیشن لے گا پھر دونوں فیملیاں بیٹھیں گے پھر بات کریں گے جس کے حق میں ہوگا وہ کریں گے اس طرح تو نہیں جانا چاہیے بغیر پرمیشن کے غلط بات ہے نا اس طرح تو کام نہیں ہوتے نا بھائی جان محسوس نہیں کرنا میرے بات کو جو مجھے غلط لگا ہے میں نے اس کو غلط بولا ہے جو صحیح لگا ہے اس کو صحیح بولا ہے باقی خوش رہو❤
اور میں اپ کی ویڈیو دیکھتا تھا اور دیکھتا رہوں گا اور سوری سینڈ کی بھی ویڈیو دیکھتا ہوں اور دیکھتا رہوں گا ہم تو پردیس میں بیٹھے ہوئے ہیں نا ہمیں تو اچھی چیز چاہیے دیکھنے کے لئے تو یہ چیزیں تو نہیں نا ہم کو چاہیے جو اپ کر رہے ہیں یہ بری بات ہے نا ہم تو خوش ہوتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں ہمارے ملک میں سنگر ہیں ہم ان کو دیکھتے ہیں پردیس میں بیٹھ کر تو اچھا ٹائم گزر جاتا ہے یہ کیا بات ہوئی ہے یہ بری بات ہے❤
@@ansarmamood9191 janab mehboob malik bi ya bat kr rha ha magar ma beti jhoti han
@@ansarmamood9191اوبھائ! یہ کوئ گھریلو یا جائیداد کا جھگڑا نہیں تھا،کہ گاؤں کے نمبردار کو پیچ میں لایا جاتا،سیدھی بات یہ ہے کہ صغری اور مئ صابراں کو جانتا کون تھا،انکو سپر سٹار بنایا کس نے،یہ سارے احسان بھولگئیں،
صغری کا بھائ تو انتہائ بدتمیز اور گھٹیا انسان ہے،گالیاں کیوں دیں،بندے کا بچہ ہوتا بیٹھ کے بات کرتا،
ہاں بقول صغری ،ملک محبوب نے صغری کو گالیاں دیں،تو اس نے بھی بہت غلط کیا۔
جدھر سے بھی اس جھگڑے میں پہل ہوئ ہے ،وہ ٹی وی پر آکر عوام کے سامنے معافی مانگے
استاد محبوب ملک کی بہت اچھے انسان ہیں ہم ہمیشہ ان کی ساتھ ہیں اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے اج ناوی ٹی وی زندہ باد
Ameen Suma Meen
ملک صاحب آپ پریشان نہ ہوں آ پ مخلص صاف گو انسان ھیں۔رچناوی ٹی وی ذندہ باد
Zindabaad ❤🎉🎉🎉
Allah sachaii Ka sath dy ga insah allah.😊
اج. پہلی. بار دیکھا. ملک محبوب کو اچھا. لکا. ھے بہت اچھا🎉🎉🎉🎉🎉. ادمی. ھے یار یہ.
ھم ساری فیملی رچناوی تی وی کے ساتھ ھیں ہمیشہ ہمیشہ
Malik sab bahot achee or kubsoorat baten kertey hain. Pehli baar deekha hay malik sb ko.
عوام اس چینل کو ترجیح دے گی جس دے وچ رمزی ہوگا
ہم تو اپ کا ایسے ہی شو دیکھتے تھے جیسے فیملی کا شو دیکھتے اچھی فیملیوں کا
استاد رمزی جہاں آپ وہاں ہم آپ ہمارے دلوں میں بستے ہیں آپ کو اللہ مزید عزت دے گا
ملک صاحب میں آپ کی ہر روز ویڈیو دیکھتا ہوں لیکن آپ کو میں نے فرسٹ ٹائم دیکھا ہے آپ تو بہت اچھے انسان ہو اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے آمین
فنکار فنکار ھوتا ھے ملک صاحب اور رممضی لوگ آپ کے فین ھیں
بھائی رمضی سیانڑا استاد ملک محبوب بھائی آپ سچے ہئے جنھوں نے اپنے بیٹوں جیسی کی قدر نئی کی ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😂😂😂😂
❤❤
Very nice videos محبوب بھائی اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے ساری زندگی خوش اور سلامت رہیں❤
ਮਹਿਬੂਬ ਮਲਕ ਜੀ ਤੁਸੀਂ ਸੁਗਰੀ ਨੂੰ ਵਾਪਸ ਲੈ ਕੇ ਆਉ
ਮਾਈ ਸਾਬਰਾ ਤੇ ਸੁਗਰਿ ਦੋਨੋਂ ਲੱਛਣ ਕਰਦਿਆ ਹੈ ਓਣਾ ਨੇ ਆਪਣਾ ਚੈਨਲ ਚਲਾਣਾ ਹੈ ਜਿਸ ਕਰਕੇ ਉਹ ਲੋਗ ਰਚਨਾਵੀ ਟੀਵੀ ਦਾ ਨਾਮ ਵਿਚ ਲੇ ਰਹੇ ਹੈ ਕਿ ਉਨ੍ਹਾਂ ਦੇ ਚੈਨਲ ਨੂੰ ਹੋਰ subscriber ਮਿਲ ਜਾਏ
ਅਮਿਤ ਲੱਕੀ ਧਵਨ
ਇੰਡੀਆ
ਭਲਾਈ ਦਾ ਜਮਾਨਾ ਹੈ ਨੀ ਵੀਰ। ਤੀਵੀਆਂ ਨੇ ਆਪਣੇ ਲੱਛਣ ਦਿਖਾਤੇ ਬਸ
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਸਪਸ਼ਟੀਕਰਨ ਤਾਰਕ ਮਹਿਬੂਬ ਸਾਹਿਬ ਦਾ।
ہم آپ کے ساتھ ہے رچناوی ٹی وی کے ساتھ ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
❤
ہم تو رجناوی ٹی وی کیلئے دعا گو ہیں اللہ تعالٰی محبوب صاحب کو کامیابی نصیب کرے آمین
Ameen
میں سعودیه میں بیٹھ کے آپ کا ڈرامه دیکھتا هوں رچناوی ٹی وی زبر دست چینل هے الله پاک آپ سب کی لمبی زندگی کرے اور چینے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ
ملک صاحب ہم اپ کے شکر گزار ہیں ہم نے اپ کی گفتگو سنی اچھی لگی اللہ اپ کی عمر دراز کرے
السلام علیکم رچناوی ٹی وی بہت اچھا کام کر رہا ہے اللہ اس کو کامیاب رکھیں
ملک صاحب آ پ بہت ا چھے اور سمجھدار آ دمی ھیں کوشش کر کے سب کو دوبارہ جوڑ دیں غلطیاں ھو جاتی ھیں
ਰਚਨਾਵੀ, ਟੀ ਵੀ ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਚੱਲ ਰਿਹਾ ਸੀ, ਇਹ ਤਾਂ ਬਹੁਤ ਖਿਲਾਰਾ ਪੈ ਗਿਆ, ਸਾਰੀ ਟੀਮ ਈਨਿੱਖੜ, ਗਈ,
محبوب بھائی اور رمزی اور ساری ٹیم ہم سب اپ کے ساتھہ 🌹⚘️۔
محبوب صاحب جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
آپ کی ویڈیو دیکھنے سے آدھی ٹینشن ختم ہو جاتی ہے آپ ویڈیو بناتے تھیں رزق دینے والا اوپر کی ذاتِ ھے اللہ تعالیٰ برکت ڈالے آمین ❤
Ramji ran mareed a❤❤❤🎉🎉🎉😂😂😂
Rabb tuhade Dona ਪਰਵਾਰ parvar ਨੂੰ nu ਚੜ੍ਹਦੀ chardi Kala vich rakhe rab tuhada chheti masla hal ho jave tusi sab bahut ashe ho ji
استاد محبوب صاحب زند باد پاکستان پائندہ باد منجانب رچنای ٹی وی ھے زند باد ھے اور رہے گا انشاللہ
Our full ਸਪੋਟ Rachnavi ਟੀਵੀ. So don't worry ਮਿਸਟਰ Malik ਮਹਿਬੂਬ. From Punjab India ਸਤਿ ਸ਼੍ਰੀ ਅਕਾਲ
ਅੱਜ ਕੱਲ ਪੈਸੇ ਦਾ ਲਾਲਚ ਬਹੁਤ ਹੀ ਜ਼ਿਆਦਾ ਵਧੀਆ ਹੋਇਆ ਹੈ ਰਿਸ਼ਤੇ ਨਾਤਿਆਂ ਦੋਸਤਾਂ ਮਿੱਤਰਾਂ ਸਹਿਯੋਗੀਆਂ ਆਂਢ ਗੁਆਂਢ ਰਿਸਤੇਦਾਰ ਸਾਕ ਸਬੰਧੀਆਂ ਸਕੀਰੀਆਂ ਨਾਲੋ ਵੱਧ ਪੈਸੇ ਨੂੰ ਲੋਕੀ ਜਿਆਦਾ ਮੁਹਾਦਤਾ ਦਿੰਦੇ ਨੇ
Bhai jan English wards ke sath Urdu hindi likha kren hum pakistanio ko apki hindi samjh nhi aati thanks
اللہ پاک آپکی مدد فرمائےگا آمین ❤❤❤rachnavi tv zinda baad❤❤ رئیس پریمی
Ramzi narm dill insaan khuda(Allah) ch vishwash rkhn wala ik wadhia artist hai.Allah Ramzi di lambi umer kre.
محبوب صاحب کو آج دیکھا ہے بہت متحمل شخصیت ، بردبار انسان ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے ، آج صغری اور مائی صابراں کا جھوٹ سامنے آگیا ہے ۔پہلے تو میں بھی ان کے حق میں تھا لیکن آج معلوم ہوا کہ جو سامنے بیٹھ کر بات نہیں کرتے وہ جھوٹے ہوتے ہیں ۔ بہرحال محبوب صاحب آپ کی عظمت کو سلام
Hum ko Rachnavi Tv chahiye Ramzi bhotna & All team very good
ਮਾਲਿਕ ਸਾਬ ਅਤੇ ਰਚਨਾਵੀ tv ਦੀ ਟੀਮ ਜੋਸ ਫਰੋਸ ਨਾਮਾਲਿਕਲ ਕੰਮ ਕਰੋ ਐਸੇ ਬਹੁਤ ਕਲਾਕਾਰ ਤੁਹਾਨੂੰ ਮਿਲ ਜਾਣਗੇ ਰਚਨਾਂਵੀ tv ਜ਼ਿੰਦਾਬਾਦ ਰਹੇਗੀ ਮਾਲਿਕ ਸਾਬ ਘਬਰਾਓ ਨਾਂ ਗੱਟੂ ਤੇ ਜਿਸ ਬੱਚੇ ਦੀ ਮੌਤ ਹੋਈ ਉਸ ਦੇ ਭਰਾ ਨੂੰ ਜਰੂਰ ਲਿਆ ਕਰੋ ਬਾਕੀ ਹੋਰ ਹੈਲਪ ਦੀ ਜਰੂਰਤ ਹੈ ਤਾਂ ਚੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਤੋਂ ਭੇਜ ਦਿਦੇ ਹਾ ملک صاب اور رچناوی ٹی وی کی ٹیم جوس فروس آپ کو اس طرح کے بہت سے فنکار ملیں گے، رچناوی ٹی وی زندہ باد، ملک صاب، گھبرائیں نہیں، مرنے والے بچے کے بھائی کو بھیج دیں۔
جو لوگ پیسوں کے پوجاری ہوتے ہیں وہ ساری زندگی پھر در بدر گھومتے ہیں
اللہ پاک سارے سلامت رکھے کیا چکر ہے ملک محبوب یار رولا روزہ مکاؤ یار وہ اپنی جا جاتیں سچن تساں اپنی جا تے سچ
ਉਏ ਰੱਬ ਦੇ ਬੰਦੇਉ ਫ਼ਲਕ ਵਰਗਾ ਨੇਕ ਬੰਦਾ ਤੁਹਾਨੂੰ ਨਹੀਂ ਮਿਲਣਾ। ਅਸੀਂ ਰਮਜੀ ਅਤੇ ਸੁਗਰੀਵ ਨੂੰ ਪੰਜਾਬੀ ਫ਼ਿਲਮਾਂ ਦਾ ਹੀਰੋ ਵੇਖਣਾ ਚਾਹੁੰਦੇ ਸੀ। ਜਦੋਂ ਇਕ ਵਾਰੀ ਬੰਦਾ ਟੁੱਟ ਜਾਵੇ ਦੁਬਾਰਾ ਜੁੜਨਾ ਬਹੁਤ ਅਨੋਖਾ ਹੈ।ਜੇ ਜੁੜੇ ਤਾਂ ਗੰਢ ਪੈ ਜਾਂਦੀ ਹੈ।☪️🙏🏻
Malik maboob tusi great ho first time I see you but you are great nice man geo malik sab
Main ramji siyana ki vajah se yah rachna bhi TV dekhta hun
ملک صاحب اور رمضی بھای الل پاک آپ کو کامیاب کرے رضوان اعجاز سعودی عرب
صغری اور مائی صابرہ کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے رچناوی ٹی وی میں صغری صاحبہ مائی صابرہ صاحبہ کا بہت بڑا مقام ھے رمزی سیانا بوتنا صاحب سے گزارش ھے آپ سب ایک ھو جاو انتشار سے دور ھو جاو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولا علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے جس سے نیکی کرو آس کے شر سے بچو بد نسلوں اور کم ظرف لوگوں سے اچھائی نہیں ملتی محبوب صاحب یہ سب فنکار آپ کے بنائے ہوئے ہیں ان کو پہچان آپ نے دی ہے یہ پہچان آپ کی امانت ہے یہ لوگ آپ کے بغیر کچھ نہیں محبوب صاحب آپ گریٹ ہو کم ظرف لوگوں سے معافی ہرگز نہ مانگو ہمیں اچھا نہیں لگتا ❤❤❤
یہ بلکل وہی ہوا جو عمران کے ساتھ ہوا۔جو چوڑ خاں ہوتے ہیں وہ چند ٹکوں کی خاطر اپنا لیڈر بدل لیتے ہیں اور ایمان بیچ دیتے ہیں۔اس پوری ٹیم کا صابراں کے دروازے پر آنا ہی بہت بڑے دل گردے کا کام ہے
مجھے رچناوی ٹی وی چینل رمضی بھائی پسند ہے محبوب بھائی لو یو
ਹਰ ਕਿਰਦਾਰ ਦੀ ਆਪਣੀ ਅਹਿਮੀਅਤ ਹੁੰਦੀ ਹੈ।
❤❤❤❤RachnaviTvilikeMalikMehboobverynice
ਇਨਾ ਕੁ ਤਾਂ ਸਾਨੂੰ ਰਚਨਾਵੀ ਟੀਵੀ ਵਾਲਿਆਂ ਤੇ ਮਾਣ ਹੈ ਹੋਰ ਰਵੇਗਾ ਕਿਉਂਕਿ ਇਹ ਕਦੇ ਟੀਮ ਕਿਸੇ ਦਾ ਮਾੜਾ ਨਹੀਂ ਕਰੇਗੀ ਸੋਗਰੀ ਔਰ ਅੰਮਾ ਸਾਬਰਾ ਆਪਸ ਵਿੱਚ ਨਾ ਲੜੋ ਔਰ ਪਹਿਲੇ ਤਰ੍ਹਾਂ ਫਿਰ ਇਕੱਠੇ ਹੋ ਜਾਓ ਅੱਲਾ ਤਾਲਾ ਤੁਹਾਨੂੰ ਸਭ ਨੂੰ ਖੁਸ਼ ਰੱਖੇ, ♥️♥️💐🥰🥰🙏🙏
ملک محبوب صاحب کھرے اور سچی آدمی ہیں
سارے کے سارے ایک فیملی کی طرح ھو جاو آپ لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی عوام کو تربیت اور اچھا سبق مل رھا تھا کیا ھو گیا ھے آپ کو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جھوٹے لوگ سچے لوگوں کا سامنا نہیں کرسکتے😂 پہلی دفعہ محبوب ملک صاحب کو دیکھا بہیت عظیم انسان نظر اھے❤
ان شاء اللہ جیت ہمشہ حق اور سچ کی ھوتی ھے۔رچناوی ٹی وی پہلے سے بھی زیادہ کامیاب ھو گا ❤ھم سب کی دعائیں اپ کے سیاتھ ہیں۔🎉🎉🎉
سانول بھائی عرف رمضی سیانا بہت اچھے انسان ہیں ۔۔اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ملک صاحب آپ دل کے بہت اچھے انسان ہو۔
ملک صاحب اپ نے نیچ لوگوں کو عزت دی ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂❤❤❤❤❤❤
Rachnavi tv zinda bad
ملک صاحب آپ پریشان نہ ہوں آ پ مخلص صاف گو انسان ھیں۔رچناوی ٹی وی ذندہ با
آپ لوگوں نے پنجاب کو بچانا ھے پاکستان کو بچانا ھے پاکستان کی تعمیر و ترقی کرنی ھے انتشار ختم کرو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی دے
I am sport for Rachna v TV and i love this comedy
ہم تقریبا 45 سے 40 لوگ اپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں❤❤❤
ہم رچناوی ٹیم کے ساتھ ہیں انشاء اللہ اور اللہ پاک صابراں اور صغری کو ہدایت دے
سندری ڈرامہ کامیاب کرے گا تمہارا ❤❤❤❤❤❤❤
سندری صغریٰ سے اچھی ایکٹریس ھے اسے رول تھوڑا سا لمبا اور جاندار دیا جائے نیز سندری کا نوٹی رمضی کے ساتھ بنا دی جائے تو ڈرامہ پہلے سے بھی زیادہ ہٹ ھوگا
محبوب ملک رمزی بھائی کو میرا سلام الله پاک اپ سب کو محفوظ رکھے باقی ٹیم کو بھی میرا سلام باقیوں سے تو میرا اتنا تعرف نہیں مگر رمزی بھائی صنم ماہی اور استاد محبوب مجھے جانتے ہیں سب کو میرا پیار بھرا سلام
Malik Mehboob SAHIB AAP AIK Safgo Aur NAIK Insan hein.Mudai Lakh bura chahey to Kia hota hei vohi hota hei jo manzoorey Khda hota hei.
ملک صاحب آپ پریشان نہ ہوں آ پ مخلص صاف گو انسان ھیں۔رچناوی ٹی وی ذندہ با
❤❤❤❤❤❤
فرد قائم ربط ملت سے ھے تنہا کچھ نہیں ۔ موج ھے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں ۔ اللہ مدد
Ustad mahboob Sahab I love you
پہلے ہی ٹینشن کم ہے ہماری زندگیوں میں جو آن کو بھی دیکھیں
عوام سے اپیل ایسے ڈراموں کو جو ویورز حاصل کرنے کےلئے کرتے ھیں
بائیکاٹ کریں
اب اللّٰہ تعالیٰ جانتا ھے سچ کیا ھے وہ دونوں عورتیں بھی رو رھی ھیں اور قسم بھی کھا رھی ھیں آپ کی اور سگری کی ٹیم اچھی ھے لڑائی جگڑے ختم کرو آپس میں آپ لوگ تو لوگوں کو ہنساتے ھو آپ میں مل کر کام کریں اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کے اختلاف ختم کرے ❤ پوری ٹیم اچھی ھے 🎉
Rachnavi TV is best, we like Ramzi.
Ap ne apni traf se haq ada kr diya hm ap rachnavi tv team pe razi hain, ap ne wo sach kr diya k,
Kal torr geya wanj pair nappay,
Nai keeti dhol rasai
رچناوی ٹی وی ایک کامیاب ادارہ ہے- آپ لوگوں کے ڈرامے کی سبق آموز کہانی، اداکاری اور پھر ویڈیو ایڈیٹنگ بہت شاندار اور پیشہ ورانہ ہوتی ہے- آپ کی ویڈیو کسی بھی پروڈکشن ہاؤس سے کم نہیں بلکہ بہتر کوالٹی ہے- آپ اپنا کام نیک نیتی سے جاری رکھیں اور جانے والوں کی فکر نہ کریں- صغریٰ اور صابراں یہیں پر سیانی تھیں- لگ پتہ جائے گا-
Rachnavi TV zinda bad we love you ❤
Tussi bilkul sahi ho.rachvani tv teem.
رمزی بھائی دفعہ کرو
السلام علیکم استاد محبوب ۔۔ایسے استاد کی عظمت کو سلام ۔۔ہم نے تو پہلی بار ایسا استاد دیکھا ہے ۔جو بہت بہت اچھا انسان ہے ۔استاد جی ہماری طرف سے اپ کو سلام ۔۔
Chacha falak Sher sari team zindabad
😂😂😂😂
محبوب صاحب اپ کی هر ایک بات سچی ھے
Mr. Mehboob Malik sb. you are very grateful , Masha Allah , Allah ap ko kamyabi kare Ameen . And ap ki teem is also very best . g
اسلام علیکم ھم آپ کی ہر روز ویڈیوز دیکھتے ھی سگری جھوٹ بولتی ہے اللہ تعالیٰ انصاف کرے گآ انشاء اللہ اللہ آپ کو اور ترقی دے آمین کراچی
اوے رمزے بفیرت یہ تمہارا استاد ے کوئی ولی اللہ نہیں ہے جوں اتنے تعریفیں کر رہی ہوں بفیرت
Ramzi ko note khelaye hon gy
Tere bhn sugre etne sache he to camera k samnay q nhe ai 😂😂😂😂😂😂
اپ سچے ہیں اور اپ کی ٹیم بھی اچھی ہے اپ ٹینشن نہ لیں یہ چھوٹے موٹے مسئلے دنیا میں چلتے رہتے ہیں اپ اپنا کام کریں اللہ تعالی اپ کو ضبط بھی دے گا ترقی بھی دے گا ہماری دعائیں اپ کے ساتھ
love u ramzi Bai AP achyy actor hi nii achyy insan b ho
Hm APK sath Hain rachnavi tv aik acha comedy channel Hai
Zindabad malikMahboob
ਵੀਰ ਜੀ ਚੜਦੇ ਪੰਜਾਬ ਤੋਂ ਕੁਲਦੀਪ ਸਿੰਘ ਬੋਲਦਾ ਪਿੰਡ ਬੀਹਲੇਵਾਲਾ ਤੇ ਜਿਲਾ ਫਰੀਦਕੋਟ ਵੀਰ ਜੀ ਗੱਲ ਇਹ ਹੈ ਰਾਮ ਜੀ ਜੀ ਜਿਹੜੀ ਸ਼ੁਕਰੀਆ ਤੇ ਮਾਈ ਸਾਵਰਾ ਇਹ ਰਾਤੋ ਰਾਤ ਅਮੀਰ ਹੋਣ ਦੇ ਚੱਕਰ ਵਿੱਚ ਕਿਸੇ ਨੇ ਇਹਨੂੰ ਪੈਸਿਆਂ ਦਾ ਚੰਦਾ ਕੇ ਆਪਦੇ ਚੈਨਲ ਤੇ ਫਿੱਟ ਕੀਤਾ ਹੁਣ ਉਹ ਬੰਦਾ ਨਾ ਇਹਨੂੰ ਆਪਦੇ ਚੈਨਲ ਤੇ ਰੱਖੀ ਨਾ ਇਧਰ ਦੀ ਰਹਿਣਾ ਤੇ ਨਾ ਉਧਰ ਦੀ ਰਹਿਣਾ ਮੇਰੀ ਗੱਲ ਤੁਸੀਂ ਯਾਦ ਰੱਖ ਲਿਓ ਅੱਲਾ ਪਾਕ ਤੁਹਾਨੂੰ ਪਰਮਾਤਮਾ ਚੜ੍ਹਦੀਕਲਾ ਵਿੱਚ ਰੱਖੇ
Mai Sabra ini suchi si tai Malik mahboob dai samnai bai ka gaal kardi
Chat tai ki lain churdia si
s 80'000 tadi tunkha si
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Malik Sahab bahut Veri nice Ham bahut khush hote hain aapki video dekhkar Ham Saudi Arab se aapki video dekhte hain ab to double maja ho gaya hai ek video aapke channel ki dekhte hain aur dusri surya Shani ke channel ki dekhte hain donon channel Ham khoob injoy karte Hain
ملک صاحب آپ پریشان نہ ہوں آ پ مخلص صاف گو انسان ھیں۔رچناوی ٹی وی ذندہ با
Malik sir, I watch your video every day, but I have seen you for the first time. You are a very good person. May Allah give you long life. Ameen.
Rachnavi Tv 📺 ZindaeBad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊❤😊❤❤❤❤😅❤😅❤😅❤
Hum ap k Sath he
We love all Rachnavi team ❤
Wha malik sahb acha kaam kar ky dikaya . . sogri sabra bht bagirty insan nikly hai . . 2 martba ostaad ko rolaa dya . . lant baijta hu soghri ko🖐️🖐️🖐️
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਸਰ ਜੀ ✅ very good ji
🙏🙏🙏🙏🙏
Rmzee Bhai sullah krlo sary mil k Kam kroo thanks
Sughari jaan ke baghair Rachnavi channel wad gia ha
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Ham rachnavi tv ke sath he
مجھے خوشی ہوئی ہے کہ رمضی کی ٹیم نے میرے کمنٹس پر فوری طور پر ایکشن لیا اور اپنی ٹیم کے ہمراہ مائی صابراں اور صغریٰ کے گھر پہنچ کر اپنی صفائی دی اور ثابت کیا کہ وہ دونوں غلط ہیں بہت شکریہ
Unho ne to koi esi video nhi daali thi k jis man in k khila kuchh bola ho. Shuru to inho ne kiya hay. Agar chhor gei thin to unko un k haal pe chhor do na. Kiyon tang kar rahay ho sab unko
سہی بات ہے جیسے بھی ہے جو بات ہے سب کچھ بھلا کے سب اپنا اپنا کام کریں ہر کسی کی اپنی زندگی ہے جو جیسے مرضی جیئے
Yeh buht chalak aurteen hain ap nhi samjho gey
Ap bht achy insan Hain Allah pak apko kamyabi dee Baki Jo AP y ustad ki izat nhi kr sakta woh Kisi ki b nhi kr sakta
❤❤❤❤❤
That's a wonderful best moments, of yours appreciated 💘👍 Chelo koie
Baat nahi dill behra kerke, sub
Atest ho, Khewatten heen, app
Ne jerga Kiya, acha nahi , aik
Hojawo, appna chennals aik hoker chelawo, Faieda Hoga.