@syedimranali4429 police apni amrici imdad k chakar main hai. Firon ki pooja krmy wali kom hai hamari. Jisko moka milay wo chorta nae baki jealous ho k Islami batain kr k ghusa utaar laitay hain
جناب عمران خان صاحب پہلے ہی شادی شدہ ہیں . بلاول ہی ٹھیک رہے گا کیوں کہ أسکو ابھی تک اردو بھی نہیں آئی وہ انگلش ہی بولتا ہے اور یہ عورت بھی کروا دینی چاہئے بلاول کی شادی إس عورت ہے ہی
To tum ko kya takleef ha ye bahir jaa k btay gi na k pakistani log kitny achy ha han yaad aya aap logo ko to pakistan ka name kharab karna ka he dil karta ha
اس کالی وردی والی نے اپنا پورا زور لگا لیا کہ اس امریکی خاتون کو بہانے سے کسی ہوٹل میں شفٹ کردے تاکہ وہ خاتون میڈیا کی نظروں سے دور رھے لیکِن اس کو نہیں پتہ ھے کہ وہ ایفروامریکن خاتون ھے وہ خالی واپس نہیں جاے گی ۔ افسوس کا مقام ھے کہ اس "کالی" وردی کو اس شخص کے بارے کچھ علم نہیں جس کی وجہ سے یہ بیچاری خاتون تماشہ بن رھی ھے ، یہ نااہل اور جاھل ورک فورس ھے ۔
7:46 کس کو شوق ہوتا ھے اپنے آپ کو تماشا بنانے کا ؟ اس فراڈیے کو سامنے لاؤ جو اس خاتون کی رسوائی اور ذلت کا سبب بنا ھے ۔ خاتون کا مطالبہ پورا کرو ، "کالے" دھن میں سے کوئی بھی وردی والا اپنی آیک ہفتے کی " منتھلی " کی قربانی دے سکتا ھے ۔😮
غلام قوم کی غلام پولیس حاضر ہو گئی اٹھاؤ ایسے جیسے وہ اپنے قوانین پر عملدرآمد کراتے ہیں کوئی عزت ہے ہم پاکستانیوں کی؟ اس کے ساتھ اس لڑکے کو بھی اٹھاؤ بند کرو تھانے میں فورن نیشنل کے عزت ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے زیادہ خدار نہیں
Agr ye koi pakstani ort amrica jati or ye sb unk sat wahan hota tu kia wo log itni importance dety jitna hum pakistanio ny asamn sar py uta rhka ha ...
@Sochkiduniy-x4it ye buzdil harkat Islam k hilaaf hai. Aur afia keemti hai unu nay wo hamko nae daini. Mardon ki tara larnay wala nae Pakistan main koi b
اللہ تعالیٰ ھر بہن بیٹی کو اپنی پناہ میں رکھے اور عافیہ کی رہائی کی کو سبیل پیدا کردے ، ٹرمپ کے دل میں رحم ڈال دے،امین۔ اور دوغلے لوگوں کے پرفریب نعروں اور دولت کے حریصوں سے محفوظ رکھے
مجھے حیرت ہے ایک عام خاتون پاکستان کی انتظامیہ کو اس طرح پریشان کر سکتی ہے پی ٹی آئی والوں کو چاہیئے دو چار امریکیوں کو لاکر اپنے احتجاج میں شامل کرے تو ان کے مطالبات پورے ہو سکتے ہیں
Zehni ghulam hain hamari government or police iss jesi Pakistani khawateen bhi Pakistan me rehti hain moti naak motti bhaddi lekin yeh american h iss liye koi issey touch bhi nahi kar sekta 😂😂lagy raho america k kutton😡🐶
Why she has given so much protocol she is enjoying all of this America mey to in ko koi Ghans nahi delta bheek nahi deyta or Pakistan aaker drama kion creat ker rahi hai ,send her to American embassy they should keep her in their custody
بچوں کا قصور نہیں ڈراموں گانوں ایسی چیزوں کو اہمیت دی جائے گی جو دین میں ممنوع ہیں یہی حال ہوگا والدین موبائل تو پکڑا دیتے ہیں چاہے دو وقت بھوکے رہ لیں گے یہ نہیں بتاتے کہ اصلی مرد کھبی حرام پر منہ نہیں مارتے ورنہ حرام کا بدلہ ایسے ہی لیا جائے گا جیسے وہ کسی کے ساتھ کرےگا یہاں کہتے ہیں لڑکے ایسی چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرتے رہتے ہیں کون سا بڑی بات ہے جب گناہ گھر تک آتے ہیں بدلے میں تو غیرت جاگ جائے گی
@@sanabeezvlog8445 کس کا دماغ خراب ھے کہ وہ عالی شان ملک چھوڑ کر " موہنجوڈارو " میں اکے بسے ؟ اس بیچاری خاتون کو پتہ نہیں کیا راگ دیا ہوگا ، اسلام اور اس کی حقانیت کے لیکچرر دیئے ہوں گے ، صرف امریکی شہریت حاصل کرنے کیلئے ۔
Us boy ne bht galat kia, mere clients Hain USA me, i know their psychology very well. Ye black women USA wali wase b thori c sanki hoti hain. Now all she wants is money wo b weekly. That guy was very childish to do this.
Fazool kam me itni polic ah gaai yahan karachi se 2 lbache khoe 2 hafte guzar gaye mgr un bacho ka koi pata nhi chala ..is fazool kam k liye polic k passkitna time he ..bacho ko dhondne k liye nhi ..😢😢😢
Kash ap log Pakistani women's ku asi Izzt daen or log or Allah Pak sbb ap se kush hu Pakistani ourat ku sb se phly zaliel kreny gy pher uska masla hal kreny gy pl sbki izzt kia kreny
پہت ہی خوب صورت ھے امریکی لڑکی کچھ بھی ھو قبول صورت ضرور ھے خیر دولت تو اپ لگوں کے پاس کم سے کم اس کے پاس تو بہت ہی زیادہ ھوگی جس نے ہےپنگا لیا ھے خیر ویسے بھی اپ لوگ دوسرےامیریکن لوگ ھیں
اسے مشورہ کس نے دیا تھا ۔۔ وہ بھی پاکستانی لڑکے سے محبت کرنے کا ۔۔ خود سوچو قصور کس کا ہے ؟ امریکی حکومت پاکستانی حکومتوں پر اعتبار نہیں کرتی۔۔ تو اس امریکی شہری خاتون نے اپنی حکومت کے برعکس پاکستانی شہری مرد پر کیسے اعتبار کیا ؟ خود سوچیں قصور کس کا ہے ؟
Saba rose khtoon I'm pakistani American Yes if it is happend in America like this i is true system give some extre respect to all what ever he is citizens or not ..... We in America give respect to human beings......
کہتے ہیں ڈر مسلمان ہے کیا پولیس عام شریف شہریوں کے ساتھ اتنا ہی عزت سے پیش آتی ہے بڑے پولیس کو ایسے ہی کسی جذباتی پاکستانی کو رعایت دیتے ہیں یا امریکی کسی پاکستانی کو اتنی عزت ایسے ہی دیتے ہیں جو محض نام نہاد محبت کے خاطر وہاں جائیں تو
Haha ha ..phir yh SINDH DHART KI IZZAT BAN JAI GEE.SHAH SAHIB NIKAH KER KE IN KO PAKISTAN AUR SINDH KI IZZAT BANA DEN YH AWAM.KA PUR ZOOR MUTALIBA HY ..😢😢😢
ہم مسلمان ہیں اپنے تاثرات دینے سے پہلے یہ سوچ سمجھ کر دینا ۔اعلی معیار ہیں محبت اخلاق کے ساتھ پیش آنا چاہیے فراڈ کرنے والے لڑکے کو سزا دی جائے کسی کی زندگی خراب کرنے کی کوشش ہیں 💕 شکریہ پاکستان
آج کل بچوں کا پیدا کرنا مناسب نہیں کیونکہ مواقع اور روزگار کم ہیں اور انسانوں کی تعداد پہلے ہی بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ ہمیں اپنی عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ زیادہ لوگ اس بُری دنیا کا حصہ بن جائیں گے۔ وسائل محدود ہیں، اور اگر ہم یہی رفتار برقرار رکھتے ہیں تو آنے والے وقت میں زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا۔ ہمیں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے تاکہ ہمارے بچے بہتر مستقبل میں جئیں اور وہ اس دنیا میں فلاح پا سکیں۔ صرف بڑھتی ہوئی آبادی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ ہمیں اپنے دماغ اور حکمت سے کام لینا ہوگا تاکہ انسانیت کی حالت بہتر ہو سکے۔
قسم خدا کی ہم انگریز کے غلام تھا اور ہے۔ کسی انسان کی مدد کرنا اچھی بات ہے پر اگر کسی پاکستانی کو ملک کے اندر کوئی پریشانی لاحق ہوا تو یہ لوگ مزید پریشانی میں اضافہ کرے گا
Farmaish karte hein Garden East Karachi se.....I used to hear this voice from All India Radio ka Farmaishy program. Is it the same Garden East Karachi? Why the suffix East dropped from Garden?
سوچو ایک عام امریکی خاتون نے نظام کو پریشان کیا ھوا ھے تو ان کے اعلی حکام کا عالم کیا ھو گا
غلاموں کی ماں اٸی ہے بھاٸی
Wa wa kya baat hai 🎉
Yes .❤
وہ بیچاری امریکہ میں کسی ٹریلر میں رہتی ہو گی- اتنی اہمیت تو ساری زندگی نہیں ملی ہو گی اسکو- وہ کیوں واپس جاۓ-
@syedimranali4429 police apni amrici imdad k chakar main hai. Firon ki pooja krmy wali kom hai hamari. Jisko moka milay wo chorta nae baki jealous ho k Islami batain kr k ghusa utaar laitay hain
Zehni ghulam Pakistani police kash ye log apny logon ki izat karty itni
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
Pinki ko bula lety
Doller ki iszat hy Pakistani ki nahi
😂 theek
Apne logo se dollar nhi milte
کاش اتنی قابل عزت کوئی پاکستانی شہری بھی ہوتا اور اتنی سیکورٹی کا خیال کسی پاکستانی شہری کا بھی ہوتا۔
وزیراعظم سے گزارش ہے اس کی شادی بلاول بھٹوزرداری سے کروادی جائے جس سے پاکستان میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا
Imran kham sahi option hai iske liye
جناب عمران خان صاحب پہلے ہی شادی شدہ ہیں . بلاول ہی ٹھیک رہے گا کیوں کہ أسکو ابھی تک اردو بھی نہیں آئی وہ انگلش ہی بولتا ہے اور یہ عورت بھی کروا دینی چاہئے بلاول کی شادی إس عورت ہے ہی
😂😂😂😂😂😂
Lnt bjoo Shabazz bhoot palisha pr
Right 😂😂😂
یہ پولیس والے اپنے باپ سے بھی اتنی عذت سے بات نہیں کرتے جتنا صرف امریکی خاتون سے کر رہے ہیں یہ ہی حال پاکستان آرمی کا ھے
To tum ko kya takleef ha ye bahir jaa k btay gi na k pakistani log kitny achy ha han yaad aya aap logo ko to pakistan ka name kharab karna ka he dil karta ha
اس کالی وردی والی نے اپنا پورا زور لگا لیا کہ اس امریکی خاتون کو بہانے سے کسی ہوٹل میں شفٹ کردے تاکہ وہ خاتون میڈیا کی نظروں سے دور رھے لیکِن اس کو نہیں پتہ ھے کہ وہ ایفروامریکن خاتون ھے وہ خالی واپس نہیں جاے گی ۔
افسوس کا مقام ھے کہ اس "کالی" وردی کو اس شخص کے بارے کچھ علم نہیں جس کی وجہ سے یہ بیچاری خاتون تماشہ بن رھی ھے ، یہ نااہل اور جاھل ورک فورس ھے ۔
7:46 کس کو شوق ہوتا ھے اپنے آپ کو تماشا بنانے کا ؟ اس فراڈیے کو سامنے لاؤ جو اس خاتون کی رسوائی اور ذلت کا سبب بنا ھے ۔
خاتون کا مطالبہ پورا کرو ، "کالے" دھن میں سے کوئی بھی وردی والا اپنی آیک ہفتے کی " منتھلی " کی قربانی دے سکتا ھے ۔😮
Yes.❤
What is the need to have so many people from the army they should contact the usa embassy and let them deal with this woman
غلام قوم کی غلام پولیس حاضر ہو گئی
اٹھاؤ ایسے جیسے وہ اپنے قوانین پر عملدرآمد کراتے ہیں
کوئی عزت ہے ہم پاکستانیوں کی؟
اس کے ساتھ اس لڑکے کو بھی اٹھاؤ بند کرو تھانے میں
فورن نیشنل کے عزت ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے زیادہ خدار نہیں
❤❤❤
Exactly if it was america they wouldn’t have cared a bit
This is onky Pakistan who is giving this much respect
وہ خاتون امریکی ھے آپ کیا کہہ رھے ھو لگتا ھے ابھی تک کچھ جانتے نہیں ھو
,👏👏👏👏👏💯
Agr ye koi pakstani ort amrica jati or ye sb unk sat wahan hota tu kia wo log itni importance dety jitna hum pakistanio ny asamn sar py uta rhka ha ...
Sub dollar 💰 ka kamal hai 😅
@@saqibking5177 amreeka ve boht homelless lough hai especially african amreekan community in amreeka
Bilkul Bhi nh
Bhai wo America ha ye pakistan ha u can't compare these countries with each other USA is 1st world country and Pakistan is 3rd world country
apko apni pari hui hai 😂😂
امریکا ہماری بہن عافیہ صدیقی کو رہا نہیں کر رہا اور ہم صدا افسوس ایسی منتیں کر رہے ہیں 😢
Yaar us k liay hamko lrae krna ho gi bahar niklo kathy ho jao sab
اس کو قید کر لو عافیہ دو یہ لو
@Sochkiduniy-x4it ye buzdil harkat Islam k hilaaf hai. Aur afia keemti hai unu nay wo hamko nae daini. Mardon ki tara larnay wala nae Pakistan main koi b
اللہ تعالیٰ ھر بہن بیٹی کو اپنی پناہ میں رکھے اور عافیہ کی رہائی کی کو سبیل پیدا کردے ، ٹرمپ کے دل میں رحم ڈال دے،امین۔ اور دوغلے لوگوں کے پرفریب نعروں اور دولت کے حریصوں سے محفوظ رکھے
😂@@Sochkiduniy-x4it
مجھے حیرت ہے ایک عام خاتون پاکستان کی انتظامیہ کو اس طرح پریشان کر سکتی ہے پی ٹی آئی والوں کو چاہیئے دو چار امریکیوں کو لاکر اپنے احتجاج میں شامل کرے تو ان کے مطالبات پورے ہو سکتے ہیں
اچھا آئیڈیا ہے
Bas karo 😢 kash k kisy b Pakistani ko aisa hi izat milti to 😢
Jo bachy missing hn unko dhundho puri police Yahan uth k aaagaeeee
Zehni ghulam hain hamari government or police iss jesi Pakistani khawateen bhi Pakistan me rehti hain moti naak motti bhaddi lekin yeh american h iss liye koi issey touch bhi nahi kar sekta 😂😂lagy raho america k kutton😡🐶
😂😂
Just imagine what would have been the behaviour of American police if there was any Pakistani woman in her place in America.
Servant of America
Was same thinking
2 no corrupt zalim bakistan is a cursed
@@nawabali4619 AMERICAN IMMIGRATION DEPORT HER NEXT FLIGHT..🤣🤣🤣🤣🤣
Ye ek amrecan khatoon hen is jesi kitni pakistani musalman khatoon hen jo insaaf k lya salon say insaf k lya adalat k chakar kat rhi hoti hen
Lipstick💄 kitne ache lagae hue hai 😅
Is Nay Sahi Lagai Thi
Magar Logo Nay Lip Kissing Kar Kar Kay Phela Di Lipstick 💄
Why she has given so much protocol she is enjoying all of this America mey to in ko koi Ghans nahi delta bheek nahi deyta or Pakistan aaker drama kion creat ker rahi hai ,send her to American embassy they should keep her in their custody
Absolutely 💯
پاکستانی پولیس کا موط ہی 😂 نکل گیا ۔
1 American lady nay pura system hila diya hay 10 agai tou army chief ko aana parega
Haha bilkul theek kaha
Ghatya pan krna zaroori hai
Boy ko jal nai shadi ki saza di jay 😂😂😂😂😂😂
Great...
Aur dusri shadi ka Haq bhi cheen Liya jaey😂😂😂😂
@@maanihassan9036kun wo aurat Jo apne bacho ko dhoka dekar ai hai
😂😂😂
بچوں کا قصور نہیں ڈراموں گانوں ایسی چیزوں کو اہمیت دی جائے گی جو دین میں ممنوع ہیں یہی حال ہوگا والدین موبائل تو پکڑا دیتے ہیں چاہے دو وقت بھوکے رہ لیں گے یہ نہیں بتاتے کہ اصلی مرد کھبی حرام پر منہ نہیں مارتے ورنہ حرام کا بدلہ ایسے ہی لیا جائے گا جیسے وہ کسی کے ساتھ کرےگا یہاں کہتے ہیں لڑکے ایسی چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرتے رہتے ہیں کون سا بڑی بات ہے جب گناہ گھر تک آتے ہیں بدلے میں تو غیرت جاگ جائے گی
Foreign national hain tou qabil e izzat samajhtay hain yani local hain tou jitnaa chaho ragraa lagao.
اب ہماری ریاست یہ کرنے کے لیے فارغ بیٹھی ہے
She is Bagger and mental woman put in jail
Deported her
Like your mother
یہ ھوتی ھے ایک عام عوام کی ظاقت جو ک یورپ کے قانون نے اپنے شہری کو دی
Yar she is not European, she is American 😂
Plz dnt mind madam dsp sahiba
Us bichry ne dupata lia howa hai non muslim ho k😂
And u khair
Us lrhky ko bilkol saza milni chye
Is bibi ko bhe america dikh rha hy is liyay notanki kr rhe hy
@@sanabeezvlog8445
کس کا دماغ خراب ھے کہ وہ عالی شان ملک چھوڑ کر " موہنجوڈارو " میں اکے بسے ؟
اس بیچاری خاتون کو پتہ نہیں کیا راگ دیا ہوگا ، اسلام اور اس کی حقانیت کے لیکچرر دیئے ہوں گے ، صرف امریکی شہریت حاصل کرنے کیلئے ۔
یہاں کوئی عجوبہ آ گیا ہے پاکسانی ویلے لوگ رش لگا رکھا ہے۔
اگر ہیاں کا کوئی امریکہ گیا ہوتا تو وہاں کوئی مکھی بھی ساتھ نہ بھٹکتی۔
tru
She say to the reporter go home 😂
Asalam o alekum Hazrat Allah pak ye American Khatoon per raham kare aur in ki Murad pori kare Aameen
اٹھائو اسے جیل میں ڈالو مہمان ہے کھانا پینا دو قانون کے مطابق کاروائی کرو اپنی عوام کو تکلیف سے نکالو جو ایک عورت کی وجہ سے پریشان ہیں
👍
True👍
مجھے لگتا ہے لڑکی نے لڑکے کو فوٹو کسی اور کی دکھائی تھے اور جب پاکستان آئی تو لڑکا ڈر کر بھاگ نکلا😅
Us boy ne bht galat kia, mere clients Hain USA me, i know their psychology very well. Ye black women USA wali wase b thori c sanki hoti hain. Now all she wants is money wo b weekly. That guy was very childish to do this.
Fazool kam me itni polic ah gaai yahan karachi se 2 lbache khoe 2 hafte guzar gaye mgr un bacho ka koi pata nhi chala ..is fazool kam k liye polic k passkitna time he ..bacho ko dhondne k liye nhi ..😢😢😢
بھائی یہ تو کوئی مکرانی ہے😂
اگر یہ امر یکن ہے بھی تو اسکو امر یکہ سو ڈالر ہفتہ نہ دے اور یہ پاکستان سے پانچ ھزار ڈالر مانگ رہی ہے
اجیب تماشہ ہے
she has swellen feets + having asthma pump it's too cold i don't know where's the guy he should be punished
Dont worry here such things happen may Allah do the best for you
Kash ap log Pakistani women's ku asi Izzt daen or log or Allah Pak sbb ap se kush hu Pakistani ourat ku sb se phly zaliel kreny gy pher uska masla hal kreny gy pl sbki izzt kia kreny
ye shehbanz sharif ke sath shadi karne k liye ahi hai qk ab woi esko 5 hazar dollar degi 😂😂
پہت ہی خوب صورت ھے امریکی لڑکی کچھ بھی ھو قبول صورت ضرور ھے خیر دولت تو اپ لگوں کے پاس کم سے کم اس کے پاس تو بہت ہی زیادہ ھوگی جس نے ہےپنگا لیا ھے خیر ویسے بھی اپ لوگ دوسرےامیریکن لوگ ھیں
Ye case pakistan mai ho sakta hai .america ka etna darr😂😂😂pura system hila dea😂😂😂
Plzzz blwal ko dy do zrdari house poncha do
اسے مشورہ کس نے دیا تھا ۔۔
وہ بھی پاکستانی لڑکے سے محبت کرنے کا ۔۔
خود سوچو قصور کس کا ہے ؟
امریکی حکومت پاکستانی حکومتوں پر اعتبار نہیں کرتی۔۔
تو اس امریکی شہری خاتون نے اپنی حکومت کے برعکس پاکستانی شہری مرد پر کیسے اعتبار کیا ؟
خود سوچیں قصور کس کا ہے ؟
😂😂😂 the power of dollar 😂😂
She’s begging for money…what power of dollar!…clearly she seems like some scammer. Hand her over to US consulate!
Itni ezat to es ke america may nahi jitni Pakistan may hay
Ab isko afia Siddiqui k badle wapis kro😂
😂😂
Someone from American consulate needs to go and talk to her .
Gulam gulam hi hota hai 😂😂😂😂😂😂
Police waali ❤
Very cute
❤❤❤
Makeup men bht piari lege gi heroine jesi
@@knowledgejunction6602 zahir si baat he
Jab piyari he to lagy gi hi piyari
@@errorimran1552 🥰🥰
Saba rose khtoon
I'm pakistani American
Yes if it is happend in America like this i is true system give some extre respect to all what ever he is citizens or not .....
We in America give respect to human beings......
Wah bhai wah , media k to mazy aa gye biroooooo😅
کہتے ہیں ڈر مسلمان ہے کیا پولیس عام شریف شہریوں کے ساتھ اتنا ہی عزت سے پیش آتی ہے بڑے پولیس کو ایسے ہی کسی جذباتی پاکستانی کو رعایت دیتے ہیں یا امریکی کسی پاکستانی کو اتنی عزت ایسے ہی دیتے ہیں جو محض نام نہاد محبت کے خاطر وہاں جائیں تو
Aik Pakistani Muslim Ka moral level.
Masha Allah ❤❤❤🚨 police ko angraizi sekhnay ka mauqa mill gaya
G jab inko Murad Ali Shah haq mehr main 5th dollar 😂😢😅
Haha ha
..phir yh SINDH DHART KI IZZAT BAN JAI GEE.SHAH SAHIB NIKAH KER KE IN KO PAKISTAN AUR SINDH KI IZZAT BANA DEN YH AWAM.KA PUR ZOOR MUTALIBA HY ..😢😢😢
She is enjoying her snacks 😂🎉❤ 👍🥳
ہم مسلمان ہیں اپنے تاثرات دینے سے پہلے یہ سوچ سمجھ کر دینا ۔اعلی معیار ہیں محبت اخلاق کے ساتھ پیش آنا چاہیے فراڈ کرنے والے لڑکے کو سزا دی جائے کسی کی زندگی خراب کرنے کی کوشش ہیں 💕 شکریہ پاکستان
Sis Faiza lady officer punjab police sy hain kia ?
Anchor ki English Kamal hai bhie 😂
امریکی غلام کے لیے ایک عام امریکی خاتون وبال جان بن گئی ہے
American servants have come and ready to polish😢😢
Shame on this corrupt system
Jitne tension foreign nation ki hai itne tension apni nation ki b lain jin k tex pe ap log pal rehi hain
اس لڑکے کو بھی سامنے لاؤ اور فلفوراس کی رخصتیکارواؤ تا کے اور کوئی ایسا نا کرے
مفتی طارق مسعود صاحب کو بلائیں مسئلہ فوراً حل کر دیں گے
yehi ... hona chahiye... is bichari ka dil naa toro
Ager ye Bangladesh ke forner Hoti to DSP to kia ek constable bhi na aata.
Aisay lagta hay Police bhi is say dar rahi gay. 😲
Moqami log mar rahy han or ya America ki jotiyan sedhi kar rahy han Kash itni Ezzat apni county ka logon ko day daty💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
آج کل بچوں کا پیدا کرنا مناسب نہیں کیونکہ مواقع اور روزگار کم ہیں اور انسانوں کی تعداد پہلے ہی بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ ہمیں اپنی عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ زیادہ لوگ اس بُری دنیا کا حصہ بن جائیں گے۔ وسائل محدود ہیں، اور اگر ہم یہی رفتار برقرار رکھتے ہیں تو آنے والے وقت میں زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا۔ ہمیں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے تاکہ ہمارے بچے بہتر مستقبل میں جئیں اور وہ اس دنیا میں فلاح پا سکیں۔ صرف بڑھتی ہوئی آبادی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ ہمیں اپنے دماغ اور حکمت سے کام لینا ہوگا تاکہ انسانیت کی حالت بہتر ہو سکے۔
Pakistan walo ki english usy samj ni ae 😂
قسم خدا کی ہم انگریز کے غلام تھا اور ہے۔
کسی انسان کی مدد کرنا اچھی بات ہے پر اگر کسی پاکستانی کو ملک کے اندر کوئی پریشانی لاحق ہوا تو یہ لوگ مزید پریشانی میں اضافہ کرے گا
jaldi kro bhai..trump ko pta lg gya to koi pnga hojayga
Pakistani tujay salam
Hum unko qabil e izzat samjhte hain kiunk wo foriegn national he, wah!!!
Don't worry my husband left Pakistan n ran away right after nikah with me without any information
بڑی افسوس ھوا ادر لوگ مہینوں مہینوں تک لاشوں کے ساتھ بیٹھ جاتا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ھوتا
Very good nice police karachi
This American women maybe warking in some shop but our system bowswon to her
Kahan mer gaya asim muneer. He should go and talk to her. America verna murgha bana ke maray ga 😂
😂
she is Muslim American
Pakistani boys have a great opportunity to go to the USA.
these types of people are common in America.
Treat her good
itne dino se ahi hai to kya ab tak garden me es ne 5 hazar dollar nai kamaya ab mumtaz begum ki jaga pe esi ko behtana parega😂😂
یہاں امریکہ میں پاکستانی کو ایک ڈالر نہیں دیتے
im glad to see my passport has that power on pakistan 🇵🇰 lmao 😂
american nhi yeh to liyari ki koi balochan leg rahi hai😅😅😅😅😅😅
Amreeki aise hi hote hain filmon ki baat alag ha warna Pakistani in se kahin ziada haseen qom ha
Pakistan ki makrani baloch aurty bi as sy zyada achi hn
saari makhlooq RAB g ki he----bai .... uska saara system acha he bro... alhamdulilla
35 percentage amreekan afreekan heritage ki hai
Send her liyari
Plenty in UK 😂😂
She should be hand over to US consulate it's their problem
ویلے پاکستانی
AMARCAN STABLISHMANT IS JEWISH.❤
American ni dekha kiya kabhi itna rush 😂😂😂😂 itni gulami b achi bat ni bejh do America bsss
Farmaish karte hein Garden East Karachi se.....I used to hear this voice from All India Radio ka Farmaishy program. Is it the same Garden East Karachi? Why the suffix East dropped from Garden?
waisy salam hai bhai ki choise prrrrrrr😁😄
یہ لیڈی امریکہ تو نہیں افریقہ سے آئی لگ رہی ہے۔ اس کا کھانا ہی ختم نہیں ہو رہا۔ لڑکا بھی دماغ ہلا لگ رہا ہے جس نے اس کو دعوت دے ڈالی۔😮😢😂
O bahi ye American passport ke power aour kashish hy
Ha ha ha ha
ab dawat di he naa... wada kia he naa .to ab isse mukre naa ... kare shadi
Shame on pakistan government usa woman come to pakistan as visitors whats special about her shame on you .....from west Yorkshire UK
arrest and put her in the jail. She is a scammer.
Itni help tu inn logo ne khabi Pakistani awam ki khabi nahi ki.. Zehni ghulam !! 😂
Simply contact US embassy. You guus cant handle her. 😂
Pakistani awam app es orat ki khedmat Karen bus our app Kuch be nae Kar sakty Hain 🤟
Call Shehrbano Naqvi. Faiza mam apsy na hopay ga😂 You can't convince her😂
Faiza madam ki number aur taraqqi pakki hy ..aamen ..madam aap karachui ki awaam se bhi isi tamez se baat ker lo ..wlh bhi to insaan hotay hn 😊
Asy fazol news sy acha hai krny waly kam kryn ja k bacho ko dhondy jo mily ni abhi tq
Absolutely 💯 right
Bandar loag kabi america ki lady nahi deki
The boy who trapped her should punished and arrange money for her.
Is it not a social media crime?
اس کو تو لینے پہنچ گئے پر سانگھڑ والوں کی ایف آئ آر درج نہ ہوئ