ایسے میں فری بجلی پیدا نہیں ہوتی سائنس کے قوانین کے مطابق ایسا ہونا ناممکن ہے جتنی بجلی اوپر پانی لے جانے میں لگے گی ڈینمو اس سے کم بجلی پیدا کرے گی ایک منٹچلنے کے بعد یہ سسٹم رک جائے گا
60 feet's circumference ho TU ziada period Kay liye momentum banay ga good bearings use kar Kay resistance kum Karni chahye Kai mulk may yea istemaal ho rahay hn Koshish Karen kaamyab hongay inshallah
If we increase hieght of object then potencial energy increases so this poten. Energy which is natural add to the system..the system works ...wallaho aalaam
Aoa. Aik bahut acha kam otnay buray tareekay say present kia gaya. Na presenter smja ska k ye kesay bna, solar plates nay kini bjli bnai or motor chalai or wooden wheel kesay bna, raat ko jb solar electric supply nahi dy ga tu wheel kesay chalay ga.
I don't think its possible i wasted my 3 years these kinds of experiments there one law of physics called thermodynamics you can't produce energy from a close loop that law will never allow this man to achieve his goal waste of money time but he will learn a good lesson like me😢
great jihalat dear, wo saly to pagal hain jo dam bana k bijli banaty hain, jitni jihalat pakistan main hay shayed duniya k kisi aur mulk main ho, wah wah shuru kr dete hain bina jany, output kabhi bhi input say ziada nai ho skti, app extra bijli bana skty hain likin input say bht kam hogi, phir bhi apki input main solar ya wapda power deni pary gi.
میں سمجھتا ہوں یہ اس سے بھی چھوٹے ویل پر پورے 7 واڈ بجلی بنائی جا سکتی ہے اس کے لیئے آپ موٹر سے پہلے دو پلیان ایڈ کریں جیسے سائیکل کی پلی کا سسٹم ہے اس طرح
نہیں لگائیں کیونکہ اس لگاتے ہی واپڈا والے اور دوسرے ادارے آپ کی جان کے درپئے ہوجائیں گے۔ہمارے ملک میں اچھے کام کی قدر نہی، خود تو کچھ کرتے نہی، اور دوسروں کو سہتے نہی اللہ رب العزت ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
@@engineerkohatbhai itna gamnd kys bat ka itni batyn karny acha hota k apny kam sy sabt karty chahy kuch b hy woh aik productive kam kr rahy hain un ko appreciate kary ga syrf wahi insan jo positive soch ka malik ho
Muhammad Siddique Bhai, Science kai Bunyaadi usoolo nai mutaabiq jithni bijli paani aooper laijaanai nai kherch hogi uss sai km bijli paida hogi . Ager aap kai paas nai aoor tareeqai hai tho kindly iss number per msg kerlai mai baath kerna chaahtha hoon
@@dinmuhammad6248 جزاک اللّٰہ بھائ، اصل بات یہ ہے کہ تجربہ کرکے ہی پتا چلے گا۔ میں اس وقت کسی مجبوری کی وجہ سے تجربہ نہیں کرسکتا۔ انشاءاللہ میں یہ تجربہ ستمبر، اکتوبر میں کروں گا اور مجھے یقین کامل ہے کہ یہ کامیاب ھوگا۔ اسی طرح وھیل کے کناروں کے ساتھ اگر گراری لگائ جاۓ جس کے 250 دندانے ہوں اور شافٹ کی گراری کے ساتھ 5 دندانے ہوں تو 50 ھرٹز کی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے کیونکہ اس سے شافٹ کی سپیڈ بڑھ جاۓ گی۔ ان کی بجلی صحیح اس لیے نہیں بن رہی کہ شافٹ کی سپیڈ کم ہے۔ میرے پاس کچھ اور ڈیزائن بھی ہیں۔ میں سرکاری ملازم ہوں اور پنڈی میں ہوں۔ میرے پاس نہ جگہ ہے نہ وسائل۔ میں ریٹائرمنٹ لے کر گاؤں جانا چاہ رہا ہوں۔ وہاں اپنی جگہ ہے اور وسائل بھی آجائیں گے۔ جو بھی ڈیزائن کامیاب ہوگیا ضرور شیئر کروں گا، انشاءاللہ۔ یہ وقت کی ضرورت ہے۔ بجلی مافیا کو ھر صورت ھرانا ہے ملک کو خوشحال بنانا ہے۔ انشاءاللہ
The whole idea is solar ki madad se paani nikalo us paani se fly wheel ko chlao aagy induction motor lga kr motion ko energy yani electricity mein convert krlo ab agr hisab lgaya jaye to agr to aap ksi nehr k kreeb hain jahan paani har wqt behta rehta hai wahan pr aap ye fly wheel lga kr chote ghr keliye bijli aram se bna skte hain lkn aap solar pr paani nikal kr wo b esi jgah se jahan already pani ka level km hai paani waste kr denge or 24 hours ka zameen se niklta hua paani aap le kr kahan jaynge aik limit se zyada paani faslon ko b naie lgaya ja skta or agr ap aagy nehr nikaalenge to aapko bht dour tak nehr le jani prregi phir aik risk ye b hai k zmeen se paani ka level km ho skta hai lgatar is trah paani nikalne se ese ilaqe jahan baarish already km hoti hai or dam b km hain wahan pr ye risk lena bht khtrnak hai for the long term is se kaie zyada behtr hai k humen koshish kr k Pakistan mein solar or wind project bnane chahiye hain ese ilaqon mein srdion mein b dhoop km naie hoti or khule.ilaqe hone ki waja se wind b km nahi hoti yaani dono solution ache hain
اسکے وہیل کو گھمانے کے لیے اسے ٹیوب ویل کے پانی کی دھار کے آگے لگا دیا جائے اور صرف پلیٹ لگا لی جائیں ڈبے کی جگہ جس ویل بہت تیز گھومے گا اور ٹربائن اتنی تیز چلے گی جس سے کافی زیادہ بجلی پیدا ہوگی
میں نے اپنے کاروباری دوستوں میں یہ ویڈیو شیئر کر دی ہے انشاء اللہ سب ان سے رابطہ کریں گے اور انویسٹمنٹ کا پلین بنا کر اسے مزید ترقی کی طرف لے کر جائیں گے
سر میں ایک ٹینکر پانی سے اس سے بہتر سسٹم بنا سکتا ہوں سسٹم کو چلانے کے لیے بجلی کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی اور نہ ہی اضافی پانی کی ضرورت ہوگی سسٹم سے جتنی بھی بجلی پیدا ہوگی وہ آپ اپنے استعمال میں لا سکتے ہو پچاس کے وی بجلی پیدا کرنے کے لئے پچاس فٹ لمبائی اور بارہ سے پندرہ فٹ چوڑائی میں جگہ چاہیے جو پچاس کے وی پیدا ہوگی وہ پچاس کے وی اپنے استعمال میں لا سکتے ہو ٹین ڈبے اور لکڑی کبھی بھی سو سال نہیں چلتے البتہ اس بچے نے بہت اچھا آئیڈیا پیش کیا ہے میں اس بچے کی ذہانت کو داد دیتا ہوں اس بچے کو ﷲ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
اگر اس گول وہیل کو ایلومینیم کا بنایا جائے اور اس کے ساتھ ایلومینیم کے ہی ڈبے لگائے جائیں تو یہ زیادہ چکر کاٹے گا 1 منٹ میں تقریباً 12 سے 13 چکر لگائے گا۔اس سے ڈینمو کی سپیڈ بڑھ جائے گی اور یہ تقریباً 6kw بجلی جنریٹ کر سکے گی۔لیکن اس کو ٹیوب ویل کی بجائے اگر نہری یا دریائی پانی سے کام میں لایا جائے تو یہ زیادہ عمدہ ہے۔حکومت وقت سے اجازت ملے تو اس طرح کے پروجیکٹ بنا کر نہروں اور دریاں کے ساتھ جڑے ہوئے علاقوں کو وافر مقدار میں بجلی مہیا کی جا سکتی ہے
بھای انجینئر اپنی بارھویں جماعت کی فزکس کی کتاب میں سے تھرموڈائنامکس کا باب نکال کر ذرا اس کی ورق گردانی کر لیں , ویسے آپ نے انجینئرنگ کہاں سے کی ہے مجھے ضرور بتائیں تاکہ آپ کے ادارے کو برا بھلا کہ سکوں
اس غریب آدمی کو نہیں کہ رہا وہ تو میرے لیئے قابل احترام ہے , ساری بکواس میں نے اس وڈیو بنانے والے اینکر کے لئیے کی ہے. کیوں کہ اس نے کہا ہے کہ وہ انجینئر ہے
یہ لوگ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ آپ کا کام بہتریں ہے اور انشاء اللہ آپ کامیاب ہوں گے۔ بھائی یہ لوگ ہمت نہیں دیتے مگر توکل اللہ پہ رکھیں آپ کامیاب ہوں گے انشاء اللہ
Ghar main use k liye water storage bana lo use k bad. water storage main chala jaye or waha pump laga ho phir say wohi water dobara wheel pay paray kamyab ho jaye gha
Ye hamary village chitral men boht lagy hen or kafi arsy se lgaya hen isi trah sawat or gilgit men b hen but wo smooth or controlled hen bcz Pani mountain se pigal gr har waqt available hota he or zyada quantity men hota he so more mechanical energy conversion to electric energy in mountain area but in Punjab Sindh this project required more investment otherwise it will be against the law of conversion of energy where minor project installed
Bhai ye acha idea hai, lakin app free pump nahi chala sakty. App 20 amp wala pump grid sy chala lo aur wheel sy generated 5 to 6 amp grid ko return kar do app ko en 6 amp ka benefit mill jaye ga.
Free energy is not possible, however it can effectively store the energy generated from solar panels in the form of water, this water can then be used as well while giving the opportunity to get electricity again..
پہلی بار أپ کو ادھورا کام کرتے دیکھا ھے۔ شروع سے أخر تک ہر عمل کا طریقہ کار دکھانا چاہئیے تھا تا کہ لوگوں کی سمجھ مئں بات أ جائے۔ اللہ تعالی اس نوجوان کو اور زیادہ ترقی دے۔۔ أمین
اس میں ایک سادہ سی تبدیلی کریں. تو یہ ڈبل سپیڈ سے چلنے لگے گا. آپ پمپ کے پائپ کو 12 حصوں پر تقسیم کریں اور ایک وقت پر بارہ باکسز میں پانی ڈالیں. دوسرے لفظوں میں پانچ ڈگری سے لے کر 60 ڈگری تک بارہ باکسز میں پانی ڈلے گا. سپیڈ اس کی اس لیے زیادہ ہوگی کیونکہ مومینٹم بارہ حصہ میں ایڈ ہوگا. ایک باکس بھرنے میں زیادہ دیر لگتی ہے پھر باکس آگے بڑھتا ہے تو ہمیں ساٹھ ڈگری تک انتظار کرنا پڑتا ہے. لیکن بارہ حصوں میں ڈالنا ہر ایک باکس کا سپورٹ ملتی ہے. بس آپ نے ایک ون فورتھ لینتھ کا پائپ چاند کی طرح گول کرکے جس رخ پہ ویل گھمانا ہو اس پر کچھ اونچائ پر ویلڈ کردیں. وہاں سے بارہ سوراخ کرکے پائپ نیچے لٹکائیں تاکہ پانی بارہ باکسز میں گرتا رہے.
G han. Wo tail wali company kal is ko thalash kar rahi thee. Unho nay is ko qatal karna tha. Is ki zindagi ko bhot khatra hae. Ap is ki hifazath shuru kar len.
Solar per bhi lakhon ka kharcha kiya faida ? Solar ki jaga height per 2000 ltr ka water tank rakhna tha usmey 4 inch ka pipe laga kar valve kholte hi turbine chal parhta itni der me turbine se jo electricity generate hoti tank k inlet ki motor ko supply de detey to water cycle shuru hojata or Solar ki need na hoti 10:17
ماشاءاللہ لا قوت الا با اللّٰہ ! نوجوان انجینئر کی مثبت سوچ قابلِ صد تحسین ھے۔ یہ پروجیکٹ جب دنیا میں قابل عمل ھے تو یہاں بھی ممکن ھے۔ تھرموسٹیٹ کے قوانین کا ذکر بھی کسی ناقد نے کیا کہ ایسا ممکن نہیں ھے۔ لیکن اس ناممکن کو دنیا میں ممکن بنا کر کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ لھذا کوئی سمجھدار بندہ اسکی سائنسی اور تکنیکی توجیہ بھی بتا دے گا۔ فی الحال ہم نوجوان انجینئر نے محدود وسائل کے باوجود یہ جگاڑ چلا دیا ھے ۔ انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انھیں مزید مفید پروجیکٹ پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
Good this boy actually applying "FARADAY'S LAW OF ELCTRO MOTIVE INDUCTION un- conscious ly" ALSO HE HAS SUPPIEMENTRY D.C SUPPLY FOR FIELD EXCITATION. SO this is believable.Note:- This bouy need only a Good Guidance i.e the wheel is too heavy , water buckets are not properly designed etc.{A Retired skilled PROFESSOR FROM college of Technology. Kohat Road Peshawar}
Lets suppose this is true: 1- this guy is genius than Tony stark (ark reactor). 2- Its a World record. 3- Elon Musk is stupid.(Making ev). 4- USA oil war is stupidity. 5- Arab world is going to collapse(Oil dependant economy). 6- all Debt of Pakistan cleared. Ask this guy to apply for patent and become richest man of planet.😂😂😂. Mr anchor ap ne apni credibility hi lose ki hai.
مشکل ہے یہ تھوڑا چلے گا اور پہر بند ہو جائے گا اپ نے کیوں اس کو کنٹیو چلا کر دیکھانہیں اگر آپ انجینیر ہے تو پہر اپ کو اس کی تھیوری بھی معلوم ہونی چاھے کہ تھوڑا چلنے کے بعد بند ہو جائے گا 10:17
یہ لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا ہے ۔ ایسے نہیں ہو سکتا ۔ رات کو جب اس کو پانی نہی ملے گا تو کیسے بجلی پیدا ہو گی؟ یہ صرف پہاڑی علاقںوں میں جہاں پانی زیادہ ڈھلوان سے بہتا ہے ممکن ہے۔ سب ریٹینگ کا چکر ہے ۔ اس معاملے پر جس تعلیم یافتہ نے بحث کرنی ہے تو میں حاضر ہوں۔ صرف اتنی بات کہوں گا کہ " قانون بقائے توانائی " کہاں گیا؟
make it loud and clear its not possible. its against the physics . law is very simple. CANT TAKE MORE OUTPUT THEN INPUT. 1st You can’t something for nothing, and 2nd There is no free lunch.🤣
Total Bluff Fake. 7.9KVA k solar power se chalny wali motor 2.5 KVA pe kysy shift ho gae ar agr ho b jy Tu baki chezen chalna possible he nae. Enegergy efficiency b 1 chez hoti ha agr aysa possible hota tu Electrical scientist pagal hain k un k demagh main etni si chez b nae ae. Ar motor pani b nechy se utha rhe. Potential and Kinetic Energy nami koi chezen hoti hain wo kidr gaen?
Main ny sary comments pray hain pta chala ky hamari 99% abadi ko ya to law aur theaury ky dermyan fraq ni pta. Law of conservation of energy, momentum , matter ya sab laws hain theaury ni. Sada alfaz main law kabi ni badalty .
Why don't you use directly solar energy?. U are converting indirectly solar energy to electricity. Energy can't be created nor it can b destroyed, however transformation is possible. If u use many conversations energy production b reduced adversely. Good efforts.,well done, keep it up.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس سے بڑا دھوکھا خود کے ساتھ اور کوٸی جو حوصلہ افزاٸی کر رہیے ہیں ان کو اس بات کا پتہ ھی نہیں اس آدمی کو ٹکنالوجی کا پتہ نہیں یہ ایک دن فیل ھو جاے گا
سولر سے بجلی بنا کر پانی نکالیں تو یہ پانی سے بجلی بناٸے گا۔ فاٸدہ کیا ہوا۔ البتہ نوجوان نے کافی محنت کی ہے اسکی حوصلہ افراٸی اور رہنمائی کرنی چاہے تاکہ کسی اچھے پروجیکٹ پر کام کر سکے۔
Its Pani wali car 2.0 , loggo ko lottnay ka mission ho ga, Solar se motor chala raha hai, output hameesha kam ho ga, so useless for individuals, until you charge high tax like govt to sell others like govt to consumers. Iss se behtar tha sirf solar ki chalata aur apni requirement ko kam rakhta, aur iss ne aik aur jhot bola k k wo ac bhi chala raha hai, 2.5 kw per, to kon sa 1/2 (half) ton ac? toilet k liye?
What he is saying is perpetual power which is not possible, energy is conserved , we study this in 9th standard, i can't believe how people are spreading misinformation, i can't believe he's an engineer.
میرا ایک سوال ہے آج کی ویڈیو دیکھنے کے بعد، کیا آپ واقعی انجینئر ہیں یا ایسے ہی اپنے نام کے ساتھ ڈرامے بازی کیلیے لکھتے ہیں؟؟؟ عجیب جاہلوں والی بات کی ہے، وہ بیچارہ تو ایک سادہ سا دیہاتی ہے، لیکن آج آپ کی جہالت کا اندازہ ہو گیا ہے کہ صرف ویوز لینے کیلیے آپ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
Bande k Kaam ko support krne wale bhi hai...unko salaam...aur Kuch jal 🔥 rhe unko galiyaan 😉 saale agye pelne.. Energy law batane.( insaano ka banaya hua law) .. 😅
Meri samjh sy baat bahar hy k tum loog aisay logoon ko bewaqoof kyun banatay ho sirf views k liay ??? Aisay kar k kuch bujli store ki jaa sakti hy lekin mustakil bijli nai aa sakti kyun k friction zyada taaqat ly gi aur in the end chakkar berooni bijli k bagair band ho jaey ga
It is maximum torque that is required to convert mechanical energy into electrical energy. Calculation is required which is i think he is not aware of. Gear box conversion must be adjusted for maximum torque and rpm
Jo Tesla nahi kr saka wo ye pakistani un parh karege (free energy) LOL. Ye solar pe chal raha he. 18 solar panel se 2.5kw peda kr rahen hen😂. Kitna bhi solar pe isko dhaka laga lo end me iska inertia kam hona hi he. Law of inertia pata hota to ye chutiyape nahi kartey.
Brothers it is not free energy , it is Wter Mill in pastho it is called " Jranda" and in urdu it is called " Pani Chakki" ,,, it runs by water.. and grained wheat grains on it to prepare flour...😋
I am a mechanical engineer and I can understand this mechanism. This way of producing electricity is only possible if there is a natural source of water. The way he use to regenerate energy is wastage of time and money. It is not possible to take energy in this way.
440 watt ki ek plate total 18 plate . 440*18=7.92 watt to solar se ban rahe hain to is ka faida jise waphis sirf 2.5 ban rahe hain pagal ho gai ho kia kaha se pagal ho
ایسے میں فری بجلی پیدا نہیں ہوتی سائنس کے قوانین کے مطابق ایسا ہونا ناممکن ہے جتنی بجلی اوپر پانی لے جانے میں لگے گی ڈینمو اس سے کم بجلی پیدا کرے گی ایک منٹچلنے کے بعد یہ سسٹم رک جائے گا
Acha to ye pagal hn kya jo bijli chla ry hn
Not possible.
It is true.
Bilkul possible hay physical law koi aisy BAAT nahi batatay Kay yea na mumkin hay but poori dunya may Kuch log Pasand nahi kartay free energy
60 feet's circumference ho TU ziada period Kay liye momentum banay ga good bearings use kar Kay resistance kum Karni chahye Kai mulk may yea istemaal ho rahay hn Koshish Karen kaamyab hongay inshallah
If we increase hieght of object then potencial energy increases so this poten. Energy which is natural add to the system..the system works ...wallaho aalaam
Geo noujawan. Geevay Pakistan.
🇵🇰🇵🇰💯🇵🇰🇵🇰💯🇵🇰🇵🇰💯🇵🇰🇵🇰💯
زبردست کوشش اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
ماشاء اللّٰہ زبردست
NEWTON .... EINSTEIN...AFTER WATCHING THIS ....LIKE.....OHHH BHAI MARO MUJHE MARO YEH MAZAQ HORA 🤣🤣😂😂🤣
😂😅😅😅😂😂
یہ صرف قدرتی چشمے یار بڑی نہر پہ کام کر سکتا ہے بس ہر جگہ نہیں
Water use and stor wala option b hai
Good 👍😊 Asif watching from Saudi Arabia 🇸🇦🇵🇰😊❤
Very nice good big technology go more fast
Mashaallah ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Aoa. Aik bahut acha kam otnay buray tareekay say present kia gaya. Na presenter smja ska k ye kesay bna, solar plates nay kini bjli bnai or motor chalai or wooden wheel kesay bna, raat ko jb solar electric supply nahi dy ga tu wheel kesay chalay ga.
Arrange one dinamo to another side of wheel, then two dinamo will generate at one wheel
Good advice thanks
Gdd job
Hamare gawn me B bilkul essy khoo hn 😀
Bhai wheel bra kerney ki bjaey
Oncha pillar bna k khambey ki terha usper wheel lga lain to behter nahi hai
Pura Eid Mela ha..
Mashahallah jee ❤❤❤
Not possible. Against the laws of physics.
ager paani ki kami he to aap isi paani ko aik tank men serculate ker sakte hen
ماشاءاللہ
Koshish acha hy
But hy mushkil
Very good
❤
I don't think its possible i wasted my 3 years these kinds of experiments there one law of physics called thermodynamics you can't produce energy from a close loop that law will never allow this man to achieve his goal waste of money time but he will learn a good lesson like me😢
sir 114 videos meri bhi hen science experiments ki kbhi mujse milne ayen karachi
Is banday ko bi bohat jald utha lia Jai ga😂😂
i think its possible
at this stage it is jatga system or jagad system
and needs only updating wheel size of dainbo sides
From where the continuous supply of water will come to this water wheel
Keep it up.
میرا ضلع
good 🇵🇰👍
MA Sha Allah
Pani ko bina jameen say nikaley tank say b hi lai saktey hai ?
great jihalat dear, wo saly to pagal hain jo dam bana k bijli banaty hain, jitni jihalat pakistan main hay shayed duniya k kisi aur mulk main ho, wah wah shuru kr dete hain bina jany, output kabhi bhi input say ziada nai ho skti, app extra bijli bana skty hain likin input say bht kam hogi, phir bhi apki input main solar ya wapda power deni pary gi.
میں سمجھتا ہوں یہ اس سے بھی چھوٹے ویل پر پورے 7 واڈ بجلی بنائی جا سکتی ہے اس کے لیئے آپ موٹر سے پہلے دو پلیان ایڈ کریں جیسے سائیکل کی پلی کا سسٹم ہے اس طرح
No need Wheel & water,we can use wind turbines...tension free chill karo
اس ویل کے ساتھ ایک بڑی گراری لگائی جائے اور شافٹ کے ساتھ چھوڑی گراری لگائے اس سے شافٹ کی سپیڈ بڑھ جاتی ہے
Yes rite
Yes rite
Is pagal ko aour is ke man ne waloon ko pagal khane mein dalna chahiye
Acha. Kiya mashwara diya hae janab. Apko tho Newton ka ustad hona chaheye.
@@engineerkohat no work with out energy. Mr..
اللہ پاک اس نوجوان کی حفاظت فرمائے آمین ایسی چیزیں آبشار والے علاقوں میں لگائی جائے
نہیں لگائیں کیونکہ اس لگاتے ہی واپڈا والے اور دوسرے ادارے آپ کی جان کے درپئے ہوجائیں گے۔ہمارے ملک میں اچھے کام کی قدر نہی، خود تو کچھ کرتے نہی، اور دوسروں کو سہتے نہی اللہ رب العزت ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
Jee. Wo tail wali compniya aye thee kal isko qatal karnay kay leye. Wo tho acha tha hukumath kay gulu but mojood thay. Unho nay bach liya.
آج جس نیوٹن کی لوگ مثالیں دے رہے ، ماضی میں وہی لوگ اس پر ہنس رہے تھے جیسے آج اس نوجوان پے ہنس رہے ہیں ،
نیوٹن پر کبھی کوئی نہیں ہنسا تھا , نیوٹن کا اس کے دور میں بھی وہی مقام تھا جو آج ہے ,
Han tho yeh naye naye Newton ajkal paida ho rahay hen aur free allergy bana rahay hen.
Hi
@@engineerkohatbhai itna gamnd kys bat ka itni batyn karny acha hota k apny kam sy sabt karty chahy kuch b hy woh aik productive kam kr rahy hain un ko appreciate kary ga syrf wahi insan jo positive soch ka malik ho
Arey bhai khuda ka khauf kro Newton ko iss bechary sy mila rhy ho wo khud keh rha hy usny youtube sy dekha hy ye idea...😅😅😅😅
اس وھیل کے ساتھ لگی ہوئ شافٹ آھستہ چلتی ہے، اگر اس کے کنارے پر گراری لگائ جاۓ اور اس سے ڈینمو چلایا جاۓ تو 50 ھرٹز کی بجلی بنے گی۔
آپ اس بارے مکمل رھنمائی کریں گے صحیح طریقے سے تو بندہ آپ سے رابطہ کرے والسلام محمد حبیب اللہ
قابل تحسین کارنامہ اللہ تعالیٰ اس نوجوان کو ہمیشہ خوش وخرم صحت مند رکھے اور مزید کامیابیاں حاصل ہون۔ یہ ممکن ہے
Acha to ye pagal hn jo bijli bna ry hn
Kiya mumkin hae? Mujhay tho ap bhe is say ziyada hilay hooway lagthay ho
❤😊😊😊
Ameen
All madmen
اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے 50 ھرٹز کی 10 کلو واٹ تک بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ میں اس میں تبدیلی کرکے بناؤں گا۔ خرچ اس سے بھی کم ھوگا، انشاءاللہ
Muhammad Siddique Bhai, Science kai Bunyaadi usoolo nai mutaabiq jithni bijli paani aooper laijaanai nai kherch hogi uss sai km bijli paida hogi . Ager aap kai paas nai aoor tareeqai hai tho kindly iss number per msg kerlai mai baath kerna chaahtha hoon
@@dinmuhammad6248 جزاک اللّٰہ بھائ، اصل بات یہ ہے کہ تجربہ کرکے ہی پتا چلے گا۔ میں اس وقت کسی مجبوری کی وجہ سے تجربہ نہیں کرسکتا۔ انشاءاللہ میں یہ تجربہ ستمبر، اکتوبر میں کروں گا اور مجھے یقین کامل ہے کہ یہ کامیاب ھوگا۔ اسی طرح وھیل کے کناروں کے ساتھ اگر گراری لگائ جاۓ جس کے 250 دندانے ہوں اور شافٹ کی گراری کے ساتھ 5 دندانے ہوں تو 50 ھرٹز کی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے کیونکہ اس سے شافٹ کی سپیڈ بڑھ جاۓ گی۔ ان کی بجلی صحیح اس لیے نہیں بن رہی کہ شافٹ کی سپیڈ کم ہے۔ میرے پاس کچھ اور ڈیزائن بھی ہیں۔ میں سرکاری ملازم ہوں اور پنڈی میں ہوں۔ میرے پاس نہ جگہ ہے نہ وسائل۔ میں ریٹائرمنٹ لے کر گاؤں جانا چاہ رہا ہوں۔ وہاں اپنی جگہ ہے اور وسائل بھی آجائیں گے۔ جو بھی ڈیزائن کامیاب ہوگیا ضرور شیئر کروں گا، انشاءاللہ۔ یہ وقت کی ضرورت ہے۔ بجلی مافیا کو ھر صورت ھرانا ہے ملک کو خوشحال بنانا ہے۔ انشاءاللہ
وھیل کی گراری کے ساتھ 250 اور شافٹ کی گراری کے ساتھ 5
السلام علیکم محترم آپ اپنا نمبر شیٔرکردیں تو آپ کی مہربانی ہوگی
The whole idea is solar ki madad se paani nikalo us paani se fly wheel ko chlao aagy induction motor lga kr motion ko energy yani electricity mein convert krlo ab agr hisab lgaya jaye to agr to aap ksi nehr k kreeb hain jahan paani har wqt behta rehta hai wahan pr aap ye fly wheel lga kr chote ghr keliye bijli aram se bna skte hain lkn aap solar pr paani nikal kr wo b esi jgah se jahan already pani ka level km hai paani waste kr denge or 24 hours ka zameen se niklta hua paani aap le kr kahan jaynge aik limit se zyada paani faslon ko b naie lgaya ja skta or agr ap aagy nehr nikaalenge to aapko bht dour tak nehr le jani prregi phir aik risk ye b hai k zmeen se paani ka level km ho skta hai lgatar is trah paani nikalne se ese ilaqe jahan baarish already km hoti hai or dam b km hain wahan pr ye risk lena bht khtrnak hai for the long term is se kaie zyada behtr hai k humen koshish kr k Pakistan mein solar or wind project bnane chahiye hain ese ilaqon mein srdion mein b dhoop km naie hoti or khule.ilaqe hone ki waja se wind b km nahi hoti yaani dono solution ache hain
Very good and perfect analysis 🧐
اسکے وہیل کو گھمانے کے لیے اسے ٹیوب ویل کے پانی کی دھار کے آگے لگا دیا جائے اور صرف پلیٹ لگا لی جائیں ڈبے کی جگہ جس ویل بہت تیز گھومے گا اور ٹربائن اتنی تیز چلے گی جس سے کافی زیادہ بجلی پیدا ہوگی
ہوائی چکی والی ٹیکنالوجی ہے تھوڑے سے فرق کے ساتھ ۔ یہ ہمارے علاقے میں بہت کامیاب ہو سکتی جہاں ہروقت پانی ندی نالوں میں جلتا رہتا ہے
Lagao na. Roka kis nay hae? Ya tail ki companies say khoaf hae keh kahen wo apko qatal na kar den?
😂😂😂😂
میں نے اپنے کاروباری دوستوں میں یہ ویڈیو شیئر کر دی ہے انشاء اللہ سب ان سے رابطہ کریں گے اور انویسٹمنٹ کا پلین بنا کر اسے مزید ترقی کی طرف لے کر جائیں گے
Changa kita e
پھر شائد آپ لوگوں کو اُٹھایا بھی جائیگا۔ کیونکہ یہ پاکستان ہے اور یہاں فری ایجادات والوں کیساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے۔
سر میں ایک ٹینکر پانی سے اس سے بہتر سسٹم بنا سکتا ہوں سسٹم کو چلانے کے لیے بجلی کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی
اور نہ ہی اضافی پانی کی ضرورت ہوگی
سسٹم سے جتنی بھی بجلی پیدا ہوگی وہ آپ اپنے استعمال میں لا سکتے ہو
پچاس کے وی بجلی پیدا کرنے کے لئے پچاس فٹ لمبائی اور بارہ سے پندرہ فٹ چوڑائی میں جگہ چاہیے
جو پچاس کے وی پیدا ہوگی وہ پچاس کے وی اپنے استعمال میں لا سکتے ہو
ٹین ڈبے اور لکڑی کبھی بھی سو سال نہیں چلتے
البتہ اس بچے نے بہت اچھا آئیڈیا پیش کیا ہے میں اس بچے کی ذہانت کو داد دیتا ہوں
اس بچے کو ﷲ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Energy covert law k khilaf hai, es liye kamyab nhi hota,
Police ly jay ge
اگر اس گول وہیل کو ایلومینیم کا بنایا جائے اور اس کے ساتھ ایلومینیم کے ہی ڈبے لگائے جائیں تو یہ زیادہ چکر کاٹے گا 1 منٹ میں تقریباً 12 سے 13 چکر لگائے گا۔اس سے ڈینمو کی سپیڈ بڑھ جائے گی اور یہ تقریباً 6kw بجلی جنریٹ کر سکے گی۔لیکن اس کو ٹیوب ویل کی بجائے اگر نہری یا دریائی پانی سے کام میں لایا جائے تو یہ زیادہ عمدہ ہے۔حکومت وقت سے اجازت ملے تو اس طرح کے پروجیکٹ بنا کر نہروں اور دریاں کے ساتھ جڑے ہوئے علاقوں کو وافر مقدار میں بجلی مہیا کی جا سکتی ہے
Ghalat information na deon just views k lye.
بھای انجینئر اپنی بارھویں جماعت کی فزکس کی کتاب میں سے تھرموڈائنامکس کا باب نکال کر ذرا اس کی ورق گردانی کر لیں , ویسے آپ نے انجینئرنگ کہاں سے کی ہے مجھے ضرور بتائیں تاکہ آپ کے ادارے کو برا بھلا کہ سکوں
Yar app buhat ghatia admi ik poor admi ney struggle ki hy us ko appreciate kerna chy
اس غریب آدمی کو نہیں کہ رہا وہ تو میرے لیئے قابل احترام ہے , ساری بکواس میں نے اس وڈیو بنانے والے اینکر کے لئیے کی ہے. کیوں کہ اس نے کہا ہے کہ وہ انجینئر ہے
زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
یہ بلکل درست ہے ہوسکتا ہے
Energy can neither be created nor destroyed; rather, it can only be transformed or transferred from one form to another.
G Newton sahib
Here water potential energy is converted to mechanical then back to electrical
Yhe newton wali batein jo ratta ki hue hn wohe duhrao aur koi kam na kro aur jo kry usko zalil kro
Bus yahi parh kar practically kuch ni kartay
Bro I agree with you. I am a mechanical engineer and I can understand this mechanism.
یہ لوگ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ آپ کا کام بہتریں ہے اور انشاء اللہ آپ کامیاب ہوں گے۔
بھائی یہ لوگ ہمت نہیں دیتے مگر توکل اللہ پہ رکھیں آپ کامیاب ہوں گے انشاء اللہ
Tho ap den na inko himat. Roka kis nay hae? Free allergy.
Ghar main use k liye water storage bana lo use k bad. water storage main chala jaye or waha pump laga ho phir say wohi water dobara wheel pay paray kamyab ho jaye gha
Ye hamary village chitral men boht lagy hen or kafi arsy se lgaya hen isi trah sawat or gilgit men b hen but wo smooth or controlled hen bcz Pani mountain se pigal gr har waqt available hota he or zyada quantity men hota he so more mechanical energy conversion to electric energy in mountain area but in Punjab Sindh this project required more investment otherwise it will be against the law of conversion of energy where minor project installed
مطلب یہ سچ ہے؟؟؟
مطلب یہ سچ ہے؟؟؟
ہمارے ملک میں موجود بے شمار وسائل اور ذرائع موجود ہیں. جو فری بجلی بناسکتے ہیں...
Bhai ye acha idea hai, lakin app free pump nahi chala sakty.
App 20 amp wala pump grid sy chala lo aur wheel sy generated 5 to 6 amp grid ko return kar do app ko en 6 amp ka benefit mill jaye ga.
Salman Malik tho Shehbaz Shareez say bhe barha Nosarbaz nikla. Kiya kamal mashwara diya hae janab. Yahi thug wapda ko thug len gay. Kamal yar.
Leken 18 plates jo 440 Watts ka lagwana hi big amount hay naa
FAKE FAKE FAKE .THIS IS IMPOSSIBLE THE ENERGY COMING FROM WATER TO TURN WHEEL MUST BE LESS THAN THE ENERGY REQUIRED TO TURN THE MOTOR
Free energy is not possible, however it can effectively store the energy generated from solar panels in the form of water, this water can then be used as well while giving the opportunity to get electricity again..
Brother he is not producing power, just he has changed the form of power as water pressure into electricity.
Well said
@@mastertechinfo-rw8ncu r right brother.but for simple villagers,it can be said that electricity is produced.
Mumkin hy
location
Very Old technology.. at least from last 50 years it's used in northern part's of KPK..
پہلی بار أپ کو ادھورا کام کرتے دیکھا ھے۔ شروع سے أخر تک ہر عمل کا طریقہ کار دکھانا چاہئیے تھا تا کہ لوگوں کی سمجھ مئں بات أ جائے۔
اللہ تعالی اس نوجوان کو اور زیادہ ترقی دے۔۔ أمین
یہ شاندار کام ہے، بس اس نوجوان کو اس کام کے بارے ميں اہم معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے جو باآسانی نیٹ پر دستیاب ہے۔
Ap tho is kaam kay ustad maloom hothay hen Newton sahib
اس میں ایک سادہ سی تبدیلی کریں. تو یہ ڈبل سپیڈ سے چلنے لگے گا. آپ پمپ کے پائپ کو 12 حصوں پر تقسیم کریں اور ایک وقت پر بارہ باکسز میں پانی ڈالیں. دوسرے لفظوں میں پانچ ڈگری سے لے کر 60 ڈگری تک بارہ باکسز میں پانی ڈلے گا. سپیڈ اس کی اس لیے زیادہ ہوگی کیونکہ مومینٹم بارہ حصہ میں ایڈ ہوگا. ایک باکس بھرنے میں زیادہ دیر لگتی ہے پھر باکس آگے بڑھتا ہے تو ہمیں ساٹھ ڈگری تک انتظار کرنا پڑتا ہے. لیکن بارہ حصوں میں ڈالنا ہر ایک باکس کا سپورٹ ملتی ہے. بس آپ نے ایک ون فورتھ لینتھ کا پائپ چاند کی طرح گول کرکے جس رخ پہ ویل گھمانا ہو اس پر کچھ اونچائ پر ویلڈ کردیں. وہاں سے بارہ سوراخ کرکے پائپ نیچے لٹکائیں تاکہ پانی بارہ باکسز میں گرتا رہے.
ایسے ھیرو کی پاکستان میں کوئی قدر نہیں بہت ساری مثالیں مٹی تلے دفن ہو گئ اللہ میرے بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
G han. Wo tail wali company kal is ko thalash kar rahi thee. Unho nay is ko qatal karna tha. Is ki zindagi ko bhot khatra hae. Ap is ki hifazath shuru kar len.
Solar per bhi lakhon ka kharcha kiya faida ? Solar ki jaga height per 2000 ltr ka water tank rakhna tha usmey 4 inch ka pipe laga kar valve kholte hi turbine chal parhta itni der me turbine se jo electricity generate hoti tank k inlet ki motor ko supply de detey to water cycle shuru hojata or Solar ki need na hoti 10:17
Right 👍
It can produce less energy not enough to run the tube well motor.
Acha. Apnay tho iski gawahi bhe day dee.
Pani ki zarorit nahi hai is liy sollor chalaya hai 😅😅😅😅😅😅😅😅😅
کہ رہا ہے پانی کی ضرورت نہیں ہے اور سولر پر چل رہا ہے 😅
Agr such hy tho Allah s bachy ki hifazt farmay. Baqi awam ko SB mahloom hy 🤲🤲
ماشاءاللہ لا قوت الا با اللّٰہ !
نوجوان انجینئر کی مثبت سوچ قابلِ صد تحسین ھے۔
یہ پروجیکٹ جب دنیا میں قابل عمل ھے تو یہاں بھی ممکن ھے۔
تھرموسٹیٹ کے قوانین کا ذکر بھی کسی ناقد نے کیا کہ ایسا ممکن نہیں ھے۔ لیکن اس ناممکن کو دنیا میں ممکن بنا کر کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ لھذا کوئی سمجھدار بندہ اسکی سائنسی اور تکنیکی توجیہ بھی بتا دے گا۔
فی الحال ہم نوجوان انجینئر نے محدود وسائل کے باوجود یہ جگاڑ چلا دیا ھے ۔ انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انھیں مزید مفید پروجیکٹ پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
Good this boy actually applying "FARADAY'S LAW OF ELCTRO MOTIVE INDUCTION un- conscious ly" ALSO HE HAS SUPPIEMENTRY D.C SUPPLY FOR FIELD EXCITATION. SO this is believable.Note:- This bouy need only a Good Guidance i.e the wheel is too heavy , water buckets are not properly designed etc.{A Retired skilled PROFESSOR FROM college of Technology. Kohat Road Peshawar}
Lets suppose this is true:
1- this guy is genius than Tony stark (ark reactor).
2- Its a World record.
3- Elon Musk is stupid.(Making ev).
4- USA oil war is stupidity.
5- Arab world is going to collapse(Oil dependant economy).
6- all Debt of Pakistan cleared.
Ask this guy to apply for patent and become richest man of planet.😂😂😂.
Mr anchor ap ne apni credibility hi lose ki hai.
ایک شخص یہ سسٹم بغیر سولر کے چلا رھا ھے۔ اپ وہ وڈیو بھی دیکھ لیں۔ اس بندے نے پانی کا پمپ اسی شافٹ کے ساتھ لگا دیا ھے جسے بجلی کی ضرورت نھی۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂
مشکل ہے یہ تھوڑا چلے گا اور پہر بند ہو جائے گا اپ نے کیوں اس کو کنٹیو چلا کر دیکھانہیں اگر آپ انجینیر ہے تو پہر اپ کو اس کی تھیوری بھی معلوم ہونی چاھے کہ تھوڑا چلنے کے بعد بند ہو جائے گا 10:17
یہ لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا ہے ۔ ایسے نہیں ہو سکتا ۔ رات کو جب اس کو پانی نہی ملے گا تو کیسے بجلی پیدا ہو گی؟ یہ صرف پہاڑی علاقںوں میں جہاں پانی زیادہ ڈھلوان سے بہتا ہے ممکن ہے۔ سب ریٹینگ کا چکر ہے ۔ اس معاملے پر جس تعلیم یافتہ نے بحث کرنی ہے تو میں حاضر ہوں۔ صرف اتنی بات کہوں گا کہ " قانون بقائے توانائی " کہاں گیا؟
make it loud and clear its not possible. its against the physics . law is very simple. CANT TAKE MORE OUTPUT THEN INPUT. 1st You can’t something for nothing, and 2nd There is no free lunch.🤣
Total Bluff Fake. 7.9KVA k solar power se chalny wali motor 2.5 KVA pe kysy shift ho gae ar agr ho b jy Tu baki chezen chalna possible he nae. Enegergy efficiency b 1 chez hoti ha agr aysa possible hota tu Electrical scientist pagal hain k un k demagh main etni si chez b nae ae. Ar motor pani b nechy se utha rhe. Potential and Kinetic Energy nami koi chezen hoti hain wo kidr gaen?
Main ny sary comments pray hain pta chala ky hamari 99% abadi ko ya to law aur theaury ky dermyan fraq ni pta. Law of conservation of energy, momentum , matter ya sab laws hain theaury ni. Sada alfaz main law kabi ni badalty .
Why don't you use directly solar energy?.
U are converting indirectly solar energy to electricity.
Energy can't be created nor it can b destroyed, however transformation is possible. If u use many conversations energy production b reduced adversely.
Good efforts.,well done, keep it up.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس سے بڑا دھوکھا خود کے ساتھ اور کوٸی جو حوصلہ افزاٸی کر رہیے ہیں ان کو اس بات کا پتہ ھی نہیں اس آدمی کو ٹکنالوجی کا پتہ نہیں یہ ایک دن فیل ھو جاے گا
سولر سے بجلی بنا کر پانی نکالیں تو یہ پانی سے بجلی بناٸے گا۔ فاٸدہ کیا ہوا۔
البتہ نوجوان نے کافی محنت کی ہے اسکی حوصلہ افراٸی اور رہنمائی کرنی چاہے تاکہ کسی اچھے پروجیکٹ پر کام کر سکے۔
Its Pani wali car 2.0 , loggo ko lottnay ka mission ho ga, Solar se motor chala raha hai, output hameesha kam ho ga, so useless for individuals, until you charge high tax like govt to sell others like govt to consumers. Iss se behtar tha sirf solar ki chalata aur apni requirement ko kam rakhta, aur iss ne aik aur jhot bola k k wo ac bhi chala raha hai, 2.5 kw per, to kon sa 1/2 (half) ton ac? toilet k liye?
اس مشین کو لگانے کے لیے سب سے پہلے دو کنال کا پلاٹ خریدیں پھر پانی کا سسٹم بنائیں۔ رہنے دو بھائی۔ یہ تو واپڈا سے بھی مہنگی پڑے گی۔
What he is saying is perpetual power which is not possible, energy is conserved , we study this in 9th standard, i can't believe how people are spreading misinformation, i can't believe he's an engineer.
Tum aise aqwal e zareen bayan karne wale ho.
Solar per chalne wala hai.
Raat ko Chala kar dikhao.
Ye aadmi AQL se paidal hei.
Too paani oopar kaise chadhhayega...???
Baaltioñ meiñ bhar-bhar kar le jaayega...??
میرا ایک سوال ہے آج کی ویڈیو دیکھنے کے بعد، کیا آپ واقعی انجینئر ہیں یا ایسے ہی اپنے نام کے ساتھ ڈرامے بازی کیلیے لکھتے ہیں؟؟؟ عجیب جاہلوں والی بات کی ہے، وہ بیچارہ تو ایک سادہ سا دیہاتی ہے، لیکن آج آپ کی جہالت کا اندازہ ہو گیا ہے کہ صرف ویوز لینے کیلیے آپ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
Bande k Kaam ko support krne wale bhi hai...unko salaam...aur Kuch jal 🔥 rhe unko galiyaan 😉 saale agye pelne.. Energy law batane.( insaano ka banaya hua law) .. 😅
Meri samjh sy baat bahar hy k tum loog aisay logoon ko bewaqoof kyun banatay ho sirf views k liay ??? Aisay kar k kuch bujli store ki jaa sakti hy lekin mustakil bijli nai aa sakti kyun k friction zyada taaqat ly gi aur in the end chakkar berooni bijli k bagair band ho jaey ga
It is maximum torque that is required to convert mechanical energy into electrical energy. Calculation is required which is i think he is not aware of. Gear box conversion must be adjusted for maximum torque and rpm
Jo Tesla nahi kr saka wo ye pakistani un parh karege (free energy) LOL. Ye solar pe chal raha he. 18 solar panel se 2.5kw peda kr rahen hen😂. Kitna bhi solar pe isko dhaka laga lo end me iska inertia kam hona hi he. Law of inertia pata hota to ye chutiyape nahi kartey.
1800 watt pr tu motor chal jai gi jis pr ye ghomain ka baqi pir bache ga kya istamal k lea 😂😂😂
Dynamo 2.5 kw produced and water pump motor 7kw. How 4.5 kw will be recovered.????
اللہ اکبر
صرف مسلمان ہی کو اللہ تعالی نےشرف دی ہے کہ ایسے چیزیں بنائے
اللہ اکبر
😂😂😂 ha ha ha uss ne bongi mari hai...
Brothers it is not free energy , it is Wter Mill in pastho it is called " Jranda" and in urdu it is called " Pani Chakki" ,,, it runs by water.. and grained wheat grains on it to prepare flour...😋
Salam bro. Is dunya me free energy koye cheez nahi he. Aur jo Keith he ke free energy he won boot boolta he
I am a mechanical engineer and I can understand this mechanism. This way of producing electricity is only possible if there is a natural source of water. The way he use to regenerate energy is wastage of time and money. It is not possible to take energy in this way.
adding a sprockets (grarrie )system to dynamo will increase RPM and may be able to make more current.
Doob ke mar jayen wo log Jo iss Tarah k logon ko aagay Nahin aanay dete. Iss idea k tehet Mulk mein bijli Nahin ban sakti Kya ?
440 watt ki ek plate total 18 plate . 440*18=7.92 watt to solar se ban rahe hain to is ka faida jise waphis sirf 2.5 ban rahe hain pagal ho gai ho kia kaha se pagal ho
Ye Solar system SE Buht KM Price Tiyar Ho jata Hai Gud news 📰۔ Govt Asy logon Ki Help KRY please ۔۔