How to Recite Quran with Tajweed | Lesson 01- 01قرآن تجوید کے ساتھ پڑھنے کا آسان طریقہ سبق نمبر
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا ہر مسلمان کا فرض اور خواہش ہے ، آپ اپنی تجوید صرف چند بنیادی قواعد پر عمل کر کے بہتر کر سکتے ہیں،
نور اکیڈمی کے اس چینل پر ہم ایسی معلومات شیئر کرتے ہیں جس سے آپکو قرآن صحیح پڑھنے میں آسانی ہو۔
ضروری ہے کہ آپ ہماری ویڈیوز ترتیب وار دیکھیں اور بتائے ہوئے قواعد پر عمل کریں ،
اسکی مدد سے آپ بہت جلد قرآن درست پڑھنے کے قابل ہو جائیں گے ۔ ان شاءاللہ
It's very easy to recite Quran with Tajweed by following few basic rules of tajweed.
Reciting Qur'an is all about correct pronunciation.
Noor Academy is trying to make you learn how you can correct your Qur'an recitation.
We share information on the Noor Academy channel that will make it easier for you to recite the Qur'an correctly.
It's important that you watch our videos sequentially and follow the rules outlined.
With the help of these videos you will start reciting the Qur'an very quickly.
for more details
you can follow us on Facebook:
/ www.nooracademy.com.pk
Feel free to talk to us on Whatsapp:
wa.me/92313303...
ماشاءاللہ جی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءالله
سبحان الله❤
❤
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا حضرت مزیدعطا فرمائے
نعم ارے ماشاءاللہ
Mashallah ....boht achi koshish hy
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا ولاخرۃ
Masha Allah
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤❤❤
ماشآءاللہ۔ اللہ جزائے خیر دے۔ تلاوت کے ساتھ ساتھ قرآن کو تدبر و عمل کی نیت سے بھی پڑھنا چاھئے۔ قران میں اللہ کا فرمان ھے:"لَقَدْ اَنْزَلْنَآ اِلَيْكُمْ كِتٰبًا فِيْهِ ذِكْرُكُمْ ۭ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ " بیشک ہم نے تمہارے پاس ایک (ایسی )کتاب (قرآن) اُتاری ہے جس میں تمہارے لئے نصیحت ہے۔ کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے "(سورہ الانبیاء)۔
علامہ اقبال فرما تے ہیں:
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر(جواب شکوہ)
آئیے ہم سب قرآن سے محبت کرکے اسے دل و دماغ سے پڑھنے والے اور عمل پیرا بن جائیں ۔دنیا اور آخرت کی کامیابی کیلئے۔
ماشا اللہ اچھی کوشش ھے ھمیں سمجھانے کے لیئے۔
سبحان اللہ
ماشاء اللہ
جزاك الله خير يا غالي.
👌
ماشاءالله بہت بہت شکریہ قاری صاحب آپ کا محنت اللّٰہ قبول گیا ❤❤❤
MASHAALAH
Reapt agin vedo
Wellcome healthy happy family
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللّہ خیراً کثیرا کثیرا کثیرا
SUbahana Mashalla
ماشااللہ جزاک اللہ
Allah pak mazeed tareeqy atta farmay masha Allah💫👍
ماشاء اللّٰہ محمدی پنسارسٹورڈھنگشاہ حکیم محمد سجادالرحمن محمدی
Download ki sholat dejey lesson ko yad krne me ..ap Ka treqa easy LGA ha ..mujay mobil use krna zeada nhi aata...zajakuallah
ماشاءاللّٰه
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ آتا فرمائے ۔۔۔ آمین
آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا
یہ دعا ہے یا بد دعا ؟
زندہ آدمی کو جنت الفردوس کیوں بھیجا جا رہا ہے ؟
درازی عمر کی دعا دیں
صحت کی دعا دیں وغیرہ
❤
May Allah Almighty succeed you in this pious duty.
ما شاءاللہ
اللہ جزائے خیر دے
Noor Academy lesson 2
اسلام علیکم سبق 7 کے بعد سبق ھے؟؟؟؟؟
جذاک الله
ماشاءاللہ قرآن مجید کو سکھانے کے لئے آپ نے مختلف طریقہ اپنایا ہے. ہمارے ہاں سب سے زیادہ غلطیاں اعراب کو کھینچ کر ادا کرنے کی ہوتی ہیں اور اس کی اصلاح کے لئے قاری حضرات بچوں پر بہت سختی کرتے ہیں. بچے سیکھ تو جاتے ہیں لیکن قرآن مجید ختم کرنے کے بعد چونکہ روزانہ قرأت نہ کرنے کی وجہ سے ان بچوں کے علاوہ بہت سی خواتین بھی قرآن مجید میں یہ غلطیاں کرتی ہیں. بہت اچھی کوشش ہے. اللہ تعالٰی استقامت نصیب فرمائے اور آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے.
جزاک اللہ خیراً کثیرا
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Assalam walekum please in ko sirf karne ka download karne ka hone De
مگر ھم کو کیسے پتہ چلے گا ھم سہی ادا کر رھے لفظ؟
آپ دئے گئے نمبر پر رابطہ کر تصحیح کر سکتی ہیں
اسلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مین زوز قران پڑ ھنا چاھتا ھوں
دیئے گئے نمبر پر رابطہ فرمائیں
السلامُ علیکم بھائی یہ ڈون لوڈ نہیں ہوتے اس طرح بہت مشکل ہوتا ہے بار بار سننا ہے پلیز آسانی کریں جزاک اللہ خیرا
T
ت کس حروف میں ایک گا
Contact on given WhatsApp number for any questions
خود غلط پڑڑھا
ماشاءاللہ
Masha Allah
❤
ماشاءاللہ
Masha allah
ماشااللہ
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
Masha Allah
ماشاءاللہ