Ye course aap complete youtube per pura kare gi.....ya course ko subscribe karna hoga......aap kafi sani se explanation deti he shukriya@@quratulaintahirah5235
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ہے بھن جی اللہ تعالیٰ آپ کو ہرطرح کے ترقیوں سے نوازے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شاكراً لكم لوقتكم الغالي ولا شكر واجب عليكم أعتبر هذه القناة سوف تساهم في ترويج تعلم اللغة العربية بالعموم وتشجيع الناس على فهم القرآن الكريم بالخصوص إن شاء الله وأتمنى لكم دوام الفوز والتوفيق والسلام عليكم
@@Abuwaleed-abc أشكرك على هذه التمنيات الخالصة. و ستصل القناة إلى المقاصد المرمومة بمشاركة الشخصيات الأفاضل كحضرتك بإذن الله تعالى.. أرجو منك الدعم المستمر. جزاكم الله خيرا كثيرا
میں نے کسی خاتون کوعربی گرامر پڑھاتے نہیں دیکھا تھا دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ایسی خاتون ہیں جن سے بچیاں عربی اور قرآن سیکھ سکتی ہیں ۔ جو لوگ پردے کی بات کہہ رہے ان سے درخواست ہے نگاہیں نیچی کرلیں ذالک ازکی لھم۔ کیونکہ یہ ویڈیو محترمہ آپ کے لیئے نہیں بنارہی ہیں ۔۔ خصوصا ان بہنوں کے لئے بنا رہی ہیں جو مردوں سے عربی نہیں سیکھ سکتی ہیں۔ مردوں کے لئے مرد اور عورت کے لئے عورت۔ بہترین قدم ہے اللہ رب کریم آپ کو علم نافع، قلب خاشع، عمل متقبل عطا فرمائے
@MohammedAyyub-pw7ey in sha Allah He will make the path of learning arabic to understand the Quran easy for you. Keep watching. Follow fb page and post any questions regarding the lecture.
آپ کو کیا تکلیف ھے جناب جب لوگوں کو اج کی نفسیات کے حساب سے کچھ سیکھنے کو مل رھا ھے تو آپ کو یہاں بھی تکلیف شروع ھو چکی ھے آپ دیکھ نہی رھے کہ میڈم صاحبہ نے چادر سے سر کو ڈھانکہ ھوا ھے۔۔ اور ٹیچر جیسے مقدس پیشے کو آپ جیسے تنگ نظر افراد اپنی تنگ نظری کی بھینٹ چڑھا کر پاکستانی عوام کو علم کی طاقت سے محروم کرنا چاہتے ھیں کہ نہ انہیں کسی طرح اپنی اسلامی مقدس کتاب کی سمجھ آئے نہ انہیں اپنا مزھب سمجھ آئے اور وہ اسی طرح آپس میں لڑ کر یہود و نصاریٰ کو معاشی و معاشرتی فوائد پہنچاتے رھیں😢
اپنی ترقی اپنے پاس رکھیں بھائی۔ کیا پردہ کر کے وڈیو نہیں بن سکتی ؟ اور امہات المومنیں بہتریں نمونہ ہیں جس نے امت کو علم بہت دیا ہے ۔ آپ کو معلوم ہے وہ پردہ ہی میں علم پھیلاتی تھیں ۔ اور دنیا اور اخرت میں کامیاب بھی ہوئیں ہیں ۔ ۔ پردہ کر کے آپی کام کیجۓ خدا کے لۓ ۔ اللہ آپ کے تمام کام آسان کریں
آج کے دور میں میں سمجھتی ہوں کہ ایک عورت کے لیے پردہ کرنا بہت بڑا جہاد ہےخاص کر وہ کھرانے جو مذہبی نہیں جانے جاتے نماز روزہ سب کرتی ہیں لیکن پردہ کرنا اس معاشرے میں بڑا امتحان ہے سب سے پہلے آپ کا اپنا نفس ہی رکاوٹ بنتاہے کہ جدید دور سے مطابقت نہیں رکھتا حالانکہ جب آپ دین سیکھتے ہو یا دین کا کام کرتے ہو تو بڑی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ آپ کا ظاہر بھی اس کے مطابق ہو تب پی آپ کی بات اثر کرے گی لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اپنے اندر سے احساس کمتری کو نکالنا ہو گا اور ماننا ہو گا کہ ہم الله تعالی کے پسندیدہ دین اور محبوب نبی کے امتی ہیں ہماری ذمہ داری زیادہ بنتی ہے کیا ہم بھی ان میں سے ہو جائیں جو دین کے ایک حصے کو مانتے تھے اور ایک کا انکار کرتے تھے الله تعالیٰ فرماتے ہیں دین میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ یعنی مکمل اطاعت
Dr. sahiba, it wouldbe better if the white board has whole time view to the viewers and only voice of yours is in the background Or you can put a small video or pic of yours in the corner of the larger video.
هذا کتاب کا ترجمہ شاید ہوگا یہ ایک کتاب ہے ب میں جو تنویں ہے وہ ایک کا ترجمہ دیتا ہے ۔ ماشاءاللہ سمجھانے کا انداز اچھا ہے اللہ قبول فرمائے اخلاص عطا فرمائے۔
Mashaa Allah aap bohut acha sikhati ho
بہت بہتر طریقہ ہے پڑھا نے کا
اكرمك الله اعزك الله حفظك الله جزاك الله احسن الجزاء
MasahAllah
ماشاء الله تبارك وتعالى
ماشاءاللہ بہت خوب❤❤
Assalamu alekum.aapi aap Ka DARS muje bohot Acha samaj Aya or muje bohot shoq laga
بہن ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز میں درس دے رہی ہو اللہ تعالی مزید ترقی سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
Bahot.khub
ماشاءاللہ بہت خوب
Nice teaching methods you have. Allah bless you
Jazakumullah
l from Bangladesh . thank you
انداز تدریس قابل تعریف ہے ،گلہ پوشیدہ ہونا چاہئے اللہ تعالیٰ آپکو ترقی دے آمین
جزاک اللہ خیرا
Ye course aap complete youtube per pura kare gi.....ya course ko subscribe karna hoga......aap kafi sani se explanation deti he shukriya@@quratulaintahirah5235
Best teaching methods
Mashallah Allah ta,Allah app ko ezt or traki dy maam
ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی کوشش کی
ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقہ
Noble effort
بیشک مثال ھولاء زوج ھولاء الرجال
ما شاء الله تبارك الله very good
Mashallah
Wow wow wow
Bhot acha kam kar rhe he ap mashallah
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ہے بھن جی اللہ تعالیٰ آپ کو ہرطرح کے ترقیوں سے نوازے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SubanAllha***Okay je Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ تبارک اللہ،
درست طریقہ
ماشاءاللہ تبارک اللہ👍👍👍
قابلِ قدر کارکردگی اللہ تبارک و تعالٰی سلامت رکھے آمین🙏
I, m from Indian kashmir. I found your arabic programme is very fruitful. Thank u for this good wish. Be continuous.
welcome to my channel. thanks alot for appreciationجزاك الله خيرا
.
Allah pak apko jaza e khair de aameen
ماشاءاللہ
قابل قدر
اللہ سلامت رکھے
Inshallah ❤
❤ mashall
Masallah
Nice and simple way of teaching
ما شاء الله أحسنتم دكتورة بارك الله فيكم وجزاكم خيرا.
شکرا جزیلا 💐
Mashallah buhut khoob❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پہلی بار ایسے استاد نی دیکھی جزاک اللہ خیربہے
ماشاءاللہ جزاك الله اللہ آپکو صحت دے
Well taught ❤
Best lecture ❤
Pyarisi aawaz 🎉meethisi aawaz 🎉
بہت خوب بےبی پڑھانے کے انداز نرالے ہین آپکی اللہ مزید ترقی دے امین ❤
Dil se Salaam ustaad saaheba
waalikum assalam
Ma shaa' Allah
Jazakallahu Khairan kaseera
Thank
ماشاء الله بهت خوب طر يقه تدريس هے
MashaAllah alhumdolillah Allah hu Akbar
sab word ka motlob caiye English me . Are you very good teacher .
ماشاءاللہ بہترین انداز ھے پڑھانے کا جئیں۔
ماشاءاللہ بارک اللہ
اللہم زد فزد
ماشاء الله احسنت أجملت هذه المحاضرة
شكرا
ILOVE You madam,,🌹
Assalamualaikum
Masaha Allah
Masha Allah
غیر ذوی العقول کی جمع واحد مؤنث غائب کے حکم میں ھوتی ھے
انتا ھی عمدہ طریقہ
Barakilah feek ,ماشا ء اللہ
جن میں عقل نہی ہوتی انکے لئے غیر عاقل کا ورڈ یوز ہوتا ہے
جزاك الله خيرا
Masha Allah Tabarak Allah
ماشاءاللہ بہت خوب میم 🌹💞👌
❤❤❤❤Masha Allah 🌹🌹🌹Allah qabool kry
السلام عليكم قد شاهدت هذه المحاضرة الكاملة واقدر محاولة المدرسة تقديرا وطريقة التدريس جيدة جدا ما شاء الله
وعلیکم السلام، شكرا جزيلا على هذا التقدير
شاكراً لكم لوقتكم الغالي ولا شكر واجب عليكم أعتبر هذه القناة سوف تساهم في ترويج تعلم اللغة العربية بالعموم وتشجيع الناس على فهم القرآن الكريم بالخصوص إن شاء الله وأتمنى لكم دوام الفوز والتوفيق والسلام عليكم
@@Abuwaleed-abc أشكرك على هذه التمنيات الخالصة. و ستصل القناة إلى المقاصد المرمومة بمشاركة الشخصيات الأفاضل كحضرتك بإذن الله تعالى.. أرجو منك الدعم المستمر. جزاكم الله خيرا كثيرا
@@quratulaintahirah5235 ان شاء الله
میں نے کسی خاتون کوعربی گرامر پڑھاتے نہیں دیکھا تھا دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ایسی خاتون ہیں جن سے بچیاں عربی اور قرآن سیکھ سکتی ہیں ۔ جو لوگ پردے کی بات کہہ رہے ان سے درخواست ہے نگاہیں نیچی کرلیں ذالک ازکی لھم۔ کیونکہ یہ ویڈیو محترمہ آپ کے لیئے نہیں بنارہی ہیں ۔۔
خصوصا ان بہنوں کے لئے بنا رہی ہیں جو مردوں سے عربی نہیں سیکھ سکتی ہیں۔
مردوں کے لئے مرد اور عورت کے لئے عورت۔
بہترین قدم ہے اللہ رب کریم آپ کو علم نافع، قلب خاشع، عمل متقبل عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا يا أخي
السلام علیکم ! آپ کو پیغام بہت اچھا ہے۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ
I found my favourite class.to learn arabi to understand quran.
If i am not able to understand quran then i will leave this class.
@MohammedAyyub-pw7ey in sha Allah He will make the path of learning arabic to understand the Quran easy for you. Keep watching. Follow fb page and post any questions regarding the lecture.
Good
Tariaqa bauut best padane ka
Nice sister
Ap ka parda balkul shara ka mutabak ha plaese continue it i qm learning
جزاك الله خيرا
Love 😘❤❤
Mash Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma shaa Allah
Great work
Thank you so much
ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے گرائمر کروا رہی ہیں میں بھی عربی ٹیچر رہی ہوں اللّٰہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا ء فرمائے آمین ثم آمین
Jazakallah
زبردست جزاک اللہ خیر
بہتر ہوگا کہ آپ چہرے کے پردے کا اہتمام کریں زبان سیکھنے سے کلام پاک کی روح سیکھیں
Bhot achi khosish❤
Ma sha Allah Tabarakallah SubhanAllah
Uztaza, plz dont stop this journey
Very good explanation
Plz complete this course
Jazakillahu khair
In sha Allah i am determine to continue my journey of teaching this holy language.
Jazakillah o khaira
Kia hal hay g @@quratulaintahirah5235
Agar ham bi ye sekhna chahin to kia tareqa ho ga or kia fees ho gi
Assalamualaikum rahmatullahi wa....
وعليكم السلام
Mashallah well done sister keep it up.
Mashallah bahut Behtar sister thoda Parde Ka Khyal Karen
❤❤Ma sha Allah
Ap.se arbi grammar sekhne ka abhi erada kar lia inshallah.
افراد اچھا لفظ ہے
Asalamu allaikum masha allah ♥️♥️♥️
پردے کا حکم اسی اللہ کے کلام میں موجود ھے جسے آپ سمجھانا چاہ رھی ہیں سب کو۔
پیسوں کیلئے لوگ یہ چیزیں بھول گئے
آپ کو کیا تکلیف ھے جناب جب لوگوں کو اج کی نفسیات کے حساب سے کچھ سیکھنے کو مل رھا ھے تو آپ کو یہاں بھی تکلیف شروع ھو چکی ھے آپ دیکھ نہی رھے کہ میڈم صاحبہ نے چادر سے سر کو ڈھانکہ ھوا ھے۔۔ اور ٹیچر جیسے مقدس پیشے کو آپ جیسے تنگ نظر افراد اپنی تنگ نظری کی بھینٹ چڑھا کر پاکستانی عوام کو علم کی طاقت سے محروم کرنا چاہتے ھیں کہ نہ انہیں کسی طرح اپنی اسلامی مقدس کتاب کی سمجھ آئے نہ انہیں اپنا مزھب سمجھ آئے اور وہ اسی طرح آپس میں لڑ کر یہود و نصاریٰ کو معاشی و معاشرتی فوائد پہنچاتے رھیں😢
اپنی ترقی اپنے پاس رکھیں بھائی۔
کیا پردہ کر کے وڈیو نہیں بن سکتی ؟ اور امہات المومنیں بہتریں نمونہ ہیں جس نے امت کو علم بہت دیا ہے ۔ آپ کو معلوم ہے وہ پردہ ہی میں علم پھیلاتی تھیں ۔ اور دنیا اور اخرت میں کامیاب بھی ہوئیں ہیں ۔ ۔ پردہ کر کے آپی کام کیجۓ خدا کے لۓ ۔ اللہ آپ کے تمام کام آسان کریں
آج کے دور میں میں سمجھتی ہوں کہ ایک عورت کے لیے پردہ کرنا بہت بڑا جہاد ہےخاص کر وہ کھرانے جو مذہبی نہیں جانے جاتے نماز روزہ سب کرتی ہیں لیکن پردہ کرنا اس معاشرے میں بڑا امتحان ہے سب سے پہلے آپ کا اپنا نفس ہی رکاوٹ بنتاہے کہ جدید دور سے مطابقت نہیں رکھتا حالانکہ جب آپ دین سیکھتے ہو یا دین کا کام کرتے ہو تو بڑی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ آپ کا ظاہر بھی اس کے مطابق ہو تب پی آپ کی بات اثر کرے گی لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اپنے اندر سے احساس کمتری کو نکالنا ہو گا اور ماننا ہو گا کہ ہم الله تعالی کے پسندیدہ دین اور محبوب نبی کے امتی ہیں ہماری ذمہ داری زیادہ بنتی ہے
کیا ہم بھی ان میں سے ہو جائیں جو دین کے ایک حصے کو مانتے تھے اور ایک کا انکار کرتے تھے
الله تعالیٰ فرماتے ہیں
دین میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ یعنی مکمل اطاعت
@@MehdiMurtaza313-de9gmمیرا جنازہ رات کی تاریکی میں لے کر جانا تاکہ غیر محرم کی نگاہ میری میت پہ نہ پڑھے
"حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا"
❤
جزاک اللہ، اللہ بابرکت کریں اور یہ سیریز عروج حاصل کرے۔ آمین۔
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ آمین۔ 🌷
Asslam u alaikum wrwb dear sis
Beshakk
Very nice
Baj ulma chehre ke parda ke qayal nahi hai isme ikhtelaf hai
Dr. sahiba, it wouldbe better if the white board has whole time view to the viewers and only voice of yours is in the background Or you can put a small video or pic of yours in the corner of the larger video.
Mashallah tabarak Allah tanqeed karne walon ki Parvah na Karen
هذا کتاب کا ترجمہ شاید ہوگا
یہ ایک کتاب ہے
ب میں جو تنویں ہے وہ ایک کا ترجمہ دیتا ہے ۔
ماشاءاللہ سمجھانے کا انداز اچھا ہے اللہ قبول فرمائے اخلاص عطا فرمائے۔
G keh saktay hain ye bhi