وعلیکم السلام محترم ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب بےشک آپ ایک ایماندار سچے اور محب الوطن انسان ہیں اس کے علاوہ سب سے بڑھ کر یہ کہ ماشاءاللہ آپ پڑھے لکھے اور باشعور تجربہ کار انسان ہیں آپ اتنے محب وطن اور پاکستانی عوام کا اپنے دل میں دکھ اور درد رکھتے ہیں کہ اس وقت آپ پاکستان سے ہزاروں میل دور امیرکہ میں بیٹھ کر بھی آپ پاکستان اور پاکستان کی پچیس کروڑ عوام کی بہتری اور ترقی اور خوشحالی کیلئے جو کچھ بھی آپ سے ہو سکتا ہے وہ کرتے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین پاکستان پائندہ باد
Appreciate the "tone down" advise. This is also consistent with Islamic value, which advises a middle path and not an extreme view. We can work with all these people with differing values without danger of compromising our own values. My understanding is that our values will stand the test of time, so it is us who need to work on our own Iman and understanding of what our religion advocates. Therefore, no need to be afraid of engaging with people of differing views and beliefs. If we conduct ourselves in true Islamic way, it is others who will be impressed and want to know more. We also need to remember that the "hadayat" or "belief" comes from Allah. We just convey the message in a straight forward way, without embellishment.
اللہ تعالی عدل و انصاف کیلئے جدوجہد کرنیوالوں کو پسند فرماتا ہے جبکہ ظالموں، چوروں، قاتلوں، حرامخوروں، دوسروں کا حق (حقوق العباد) چھین کر کھانیوالوں، منافقوں، بدکرداروں، دھاندلی میں ملوث وطن دشمن دغابازوں، غداروں، ٹھیکوں میں کمیشن کھانے والوں، منی لانڈرنگ کرنیوالوں، رشوت کا بازار گرام کرنیوالوں اور وطن عزیز کی عدلیہ کا مذاق بنانے والوں کو جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ڈال دیتا ہے واللہ خیرالماکرین!
And the question about American’s relationship and dealings with military instead of popular civilian leadership was really good question hats off to you sir😊
I did listen your interview with Gerg kasaar... the Congress man is a true humanitarian who believes in social justice and democratic values , which unfortunately are severely violated in Pakistan
السلام علیکم: جناب ڈاکٹرصاحب: بہترین،شاندار نیوزرپورٹنگ اور انیلسزدیاھےآپ نے۔❤"قاضی تیری زندگی صرف شرمندگی" شکرھے خص کم جہاں پاك ھوا۔نئےچیف جسٹس صاحب کوسینئرکی حق تلفی کرکے جس طریقہ کو اپناکرمنتخب کیاگیاھےاس بناپران چیف جسٹس یحیٰ صاحب سےبہی ھمیں کوئ زیادہ توقع نہیں کہ یہ پاکستانیوں کیلئے کوئ خاص راحت سامان ھوں ۔ چیف جسٹس کو وزیراعظم منتخب کریگا اور وزیراعظم کو آرمی چیف منتخب کریگا اور آرمی چیف کو امریکہ منتخب کریگا۔ یہ کردیاھےگیا قائد کےاورھم سب کے پیارے پاکستان کےساتھ ۔🌹پاکستان ھم سب اسکےرکہوالےیہ ھم سب کی شان خوشبو بن کےمہک رھاھےمیراپاکستان۔ پاکستان۔🌹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.. الله تعالیٰ خاتم النبیین محمدﷺ ❤ کے صدقے صحت اور تندرستی عطا فرماے.. ہمیشہ کی طرح حق سچ کے ساتھ سلامت رہیں . SwiTzerLand
الحمد للّٰہ ! کانگریس مین گریگ کسار کے ساتھ آپکا پاکستان کے اندورنی معاملات پر معلومات سے بھرپور وی لاگ دیکھا ۔مختصر وقت میں جس معنی خیز انداز میں جو سیاسی ماحول کے حبس زدہ معاملات کو ان تک پہنچایا اور جس جامعیت سے انہوں نے اس انسانی المیے کو سمجھا وہ قابلِ ستائش ہے ۔ اللّٰہ ربّ العزت آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ اور دنیا بھر کی قابلِ اثر شخصیات کو 25- کروڑ عوام کی بے سر و سامانی کو امن، سکون ، سلامتی اور عافیت میں بدلنے کی اس کوشش کا نتیجہ ان کی دلی دعاؤں کی بھرپور نعمتوں کا رب سے صلہ ملے ۔آمین یا ربّ العالمین!
Eyya ka Nabodoo wa Eyya ka Nastaeen. Ya AllahPaak 25 crore mazloom Pakistani awam pur jald apna khas Reham furmaeo. Aaaameeen. Pakistan -PTI and Janab Imran Khan Saheb Zindabad.
Interview with Congressman was eye opening. I will recommend all to plz listen this. There is a famous saying in US , “ pump and dump “ . I’m afraid this will be the case with anti democratic forces in power now.
Trust is hard to find in Pakistan. With the new Chief Justice's appointment, the rule of law may face challenges, similar to those experienced in the past. and leave in disgrace in time and this will give life to the establishment for another 3 years
THANKS DR SB FOR GIVING UPDATE INFORMATION ABOUT PAKISTANI POLITICS AND INTERNATIONAL POLITICS INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI WORKERS AND LEADERS ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD
یادش بخیر...... کہ لندن کے فلیٹ اسی حدیبیہ کا فیصلہ دینے پہ عنایت ہوئے تھے اسی لیے اس کی منی ٹریل کبھی نہ دی جاسکی بلکہ اس کے لئے جھوٹ پہ جھوٹ بولا گیا..... 😮
Pak's Army Tout, S Talat Hussain stated in his tweet, Security Sources cite profiles of congressmen pushing for Imran's release. Jewish 9, Pro Israel 29, Pro India 13, LGBT supporters 50, Anti Pak 21, Anti Kashmir 2. Thats the reflective reality, low level and cheap mindset of Company ltd
Iran k mutabiq 2 soldiers ki death ho gaye hai, deaths ziada bhi ho sakti hain aur sirf 2 bhi.... agar iran such bolay, phir exact idea ho ga... lekin koi bhi mulk ho kabhi bhi such nahi bataye ga, kyon k awam aur fauj ka moral low ho jaye ga...
Dr Moeed, good but very short analysis about Iran and Zionists attack. I would suggest to analyse rigorous vlog about sunni and especially Arab( and Turkey) leadership in Gaza atrocity, how shamelessly they stood with Zionists regime while Iran being a Shia state stood strongly with Palestinians.
محترم ڈاکٹر صاحب! آپ نے چیف جسٹس آفریدی کے بارے میں بالکل درست تجزیہ کیا۔ لگتا ہے کہ وہ واقعی قاضی صاحب سے بھی زیادہ کمزور ثابت ہوں گے۔ آپ نے اپنی اس پہلے والی رائے کا بھی ازالہ کر دیا، جس میں آپ نے کہا تھا کہ جسٹس آفریدی شاید انکار کر دیں گے۔
وعلیکم السلام
محترم ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب بےشک آپ ایک ایماندار سچے اور محب الوطن انسان ہیں
اس کے علاوہ سب سے بڑھ کر یہ کہ ماشاءاللہ آپ پڑھے لکھے اور باشعور تجربہ کار انسان ہیں
آپ اتنے محب وطن اور پاکستانی عوام کا اپنے دل میں دکھ اور درد رکھتے ہیں کہ اس وقت آپ پاکستان سے ہزاروں میل دور امیرکہ میں بیٹھ کر بھی آپ پاکستان اور پاکستان کی پچیس کروڑ عوام کی بہتری اور ترقی اور خوشحالی کیلئے جو کچھ بھی آپ سے ہو سکتا ہے وہ کرتے ہیں
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
پاکستان پائندہ باد
Ameen
ڈاکٹر صاحب
You are doing a great job
Appreciate the "tone down" advise. This is also consistent with Islamic value, which advises a middle path and not an extreme view. We can work with all these people with differing values without danger of compromising our own values. My understanding is that our values will stand the test of time, so it is us who need to work on our own Iman and understanding of what our religion advocates. Therefore, no need to be afraid of engaging with people of differing views and beliefs. If we conduct ourselves in true Islamic way, it is others who will be impressed and want to know more. We also need to remember that the "hadayat" or "belief" comes from Allah. We just convey the message in a straight forward way, without embellishment.
Ameen
So true
ھمیشہ آپکا تجزیہ بہترین ھوتا ھے سدا سلامت رھیں ۔
عمران خان۔۔۔۔ کے دشمن بھاگ رہے لیکن خان بھاگنے والا نہیں ھے۔۔۔پختہ ایمان عقیدہ توحید والے بھاگا نہیں کرتے۔۔۔۔😢😢😢😢
Name the corrupted Nawaz, shahbaz, MYRIUM MADUSA, ZARDARI family
ناروے کے ساتھ معاہدہ اور امریکہ میں 62ارکان کے دستخط کیے جانا😊اچھی پیشرفت ہوئی ہے ۔ماشا اللہ
I completely agree with you about Yahya Afridi. People shouldn't be fooled.
کسی کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا پاکستان سے غداری ھوگی
ہرگز ایکسٹینشن نہیں بلکہ ہمیں فوج ہی نہیں چاہیے
پاکستان میں طاقتور ڈرامے کرنے کے ماہر ہیں لیکن اس کی ذمہ داری کسی پر بھی نہیں ڈلتی
اللہ تعالی عدل و انصاف کیلئے جدوجہد کرنیوالوں کو پسند فرماتا ہے جبکہ ظالموں، چوروں، قاتلوں، حرامخوروں، دوسروں کا حق (حقوق العباد) چھین کر کھانیوالوں، منافقوں، بدکرداروں، دھاندلی میں ملوث وطن دشمن دغابازوں، غداروں، ٹھیکوں میں کمیشن کھانے والوں، منی لانڈرنگ کرنیوالوں، رشوت کا بازار گرام کرنیوالوں اور وطن عزیز کی عدلیہ کا مذاق بنانے والوں کو جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ڈال دیتا ہے واللہ خیرالماکرین!
الحمدللہ یحییٰ افریدی نے پہلے دن سے اچھی شروعات کردی ہے
یا اللہ پاکستان اور عمران خان اور امت مسلمہ کو کو اپنی حفظ وامان میں رکھ امین🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷
Critical thinking is a key to bring awareness to the nation. You are playing vital part in it.
And the question about American’s relationship and dealings with military instead of popular civilian leadership was really good question hats off to you sir😊
Hats off overseas Pakistanis 👏👏 you are doing great efforts 👍👍
I did listen your interview with Gerg kasaar... the Congress man is a true humanitarian who believes in social justice and democratic values , which unfortunately are severely violated in Pakistan
Absolutely true . We are not out of the woods yet. This is a long fight for democracy
سلامت رہیں معید پیرزادہ صاحب 🤲🏼❤️🇵🇰🌹
Ameen
ان شاء اللہ صرف خان 804
اللہ پاک آپ کو اسی طرح حق پر رہنے کی طاقت دے آمین
عمران خان زندہ باد
This is the real time, all the Bar Council should take stand & come out to implement true law in Pakistan
COMPLETELY AGREE WITH YOU MOEED
ALLAH HU AKBAR ❤
The Great Leader Imran Khan ZINDABAD🇵🇰🇵🇰PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Thank you telling us the reality of new chef justice.
السلام علیکم:
جناب ڈاکٹرصاحب:
بہترین،شاندار نیوزرپورٹنگ اور انیلسزدیاھےآپ نے۔❤"قاضی تیری زندگی صرف شرمندگی" شکرھے خص کم جہاں پاك ھوا۔نئےچیف جسٹس صاحب کوسینئرکی حق تلفی کرکے جس طریقہ کو اپناکرمنتخب کیاگیاھےاس بناپران چیف جسٹس یحیٰ صاحب سےبہی ھمیں کوئ زیادہ توقع نہیں کہ یہ پاکستانیوں کیلئے کوئ خاص راحت سامان ھوں ۔ چیف جسٹس کو وزیراعظم منتخب کریگا اور وزیراعظم کو آرمی چیف منتخب کریگا اور آرمی چیف کو امریکہ منتخب کریگا۔
یہ کردیاھےگیا قائد کےاورھم سب کے پیارے پاکستان کےساتھ ۔🌹پاکستان ھم سب اسکےرکہوالےیہ ھم سب کی شان خوشبو بن کےمہک رھاھےمیراپاکستان۔ پاکستان۔🌹
بہت خوبصورت تجزیہ معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
Amran Khan zindabad Pakistan zindabad Allah AP ki khafazat kry Amen sumamen 😂😂😂😂😂😂❤✌️✌️✌️✌️✌️✌️ inshallah
You are absolutely right am agree with you
ڈاکٹر صاحب پاکستان میں V Loggers نے امیدیں وابستہ کر لی ہیں
zaberdast anylist
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته..
الله تعالیٰ خاتم النبیین محمدﷺ ❤ کے صدقے صحت اور تندرستی عطا فرماے.. ہمیشہ کی طرح حق سچ کے ساتھ سلامت رہیں . SwiTzerLand
Thank you Dr Sahab for all your efforts we are proud of you specially the congressman interview heads of you
زبردست تجزیہ 🎉
❤❤❤❤❤
We salut to you Dr.mueed sir پاکستانی عوام اپکا مقروض ہے
اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔ریلیز عمران خان۔عوام زندہ باد۔
عمران خان ذندہ باد
InshaAllah everything good 🤲🤲🤲
الحمد للّٰہ ! کانگریس مین گریگ کسار کے ساتھ آپکا پاکستان کے اندورنی معاملات پر معلومات سے بھرپور وی لاگ دیکھا ۔مختصر وقت میں جس معنی خیز انداز میں جو سیاسی ماحول کے حبس زدہ معاملات کو ان تک پہنچایا اور جس جامعیت سے انہوں نے اس انسانی المیے کو سمجھا وہ قابلِ ستائش ہے ۔ اللّٰہ ربّ العزت آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ اور دنیا بھر کی قابلِ اثر شخصیات کو 25- کروڑ عوام کی بے سر و سامانی کو امن، سکون ، سلامتی اور عافیت میں بدلنے کی اس کوشش کا نتیجہ ان کی دلی دعاؤں کی بھرپور نعمتوں کا رب سے صلہ ملے ۔آمین یا ربّ العالمین!
Excellent analysis ❤❤❤❤❤
STAND WITH JUSTICE
&
DEMOCRACY !
Kodus to u DR Sahib ur analysis about Justice Afridi is remarkable . You expressed my feelings about CJ
Imran Khan zindaabad❤❤
Very insightful points raised in this V-log by Dr. Moeed.
Eyya ka Nabodoo wa Eyya ka Nastaeen. Ya AllahPaak 25 crore mazloom Pakistani awam pur jald apna khas Reham furmaeo. Aaaameeen. Pakistan -PTI and Janab Imran Khan Saheb Zindabad.
Thanks . Imam-e-zamana k spurd Pungtan Pak k saya ♥❤ 💖♥❤. Amen
عمران خان ذندہ باد ❤
❤❤ free Imran Khan zindabad I love i'mran Khan zindabad I love i'mran Khan zindabad I love i'mran Khan zindabad ❤❤
Interview with Congressman was eye opening. I will recommend all to plz listen this. There is a famous saying in US , “ pump and dump “ . I’m afraid this will be the case with anti democratic forces in power now.
Trust is hard to find in Pakistan. With the new Chief Justice's appointment, the rule of law may face challenges, similar to those experienced in the past. and leave in disgrace in time and this will give life to the establishment for another 3 years
THANKS DR SB FOR GIVING UPDATE INFORMATION ABOUT PAKISTANI POLITICS AND INTERNATIONAL POLITICS INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE PAKISTAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD LONG LIVE IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI WORKERS AND LEADERS ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD PTI ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD
Dr sahib apme Iran Israel ka analysis acha kia hi... appreciated....
Imran Khan zindabad
Imran Khan Zindabad ❤
عمران خان ❤❤❤❤❤
Why don't you float, discontinue Faiz Esa pention and perks. He was unfaithful to state.
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
وعلیکم السلام۔🎉🎉
Nation stands with Imran Khan. Allah Pak salsmat rakey Ameen summ Ameen. Imran Khan zindabad.
لبیک لبیک لبیک یا حسین علیہ السلام
لبیک لبیک لبیک یا حسین علیہ السلام
May Allah Protect Imran Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ameen
Imran Khan zindabad Pakistan Paindabad
Release Imran Khan immediately and return the mandate to PTI
Off course
Great and true analyst we love you bai Jan. May you live long.ameen ya Allah
Free Ik
خان ھی عوام کی امید ھے
We want to see free our beloved IMRAAN KHAN, a great brave legend ✊🏻✌🏻🫡
What a brave family Maa'sha'Allah.
Release Hero of the nation Imran Khan
Super Dr. Moeed Pirzada
PTI zindabad
As usual wonderful analysis 👍
#release_imrankhan
Very good information
Thank's Dr sab
Free Imran Khan
یادش بخیر...... کہ لندن کے فلیٹ اسی حدیبیہ کا فیصلہ دینے پہ عنایت ہوئے تھے اسی لیے اس کی منی ٹریل کبھی نہ دی جاسکی بلکہ اس کے لئے جھوٹ پہ جھوٹ بولا گیا..... 😮
Nation stands with IK!❤
Excellent analysis as you are looking excellent ❤❤❤
Release Imran khan
❤❤❤❤❤MASHALLAH❤❤❤❤❤❤
Masoom Imran Khan ❤
بالکل درست ہمیں بیوقوف نہیں بنبا !
Free our leader Imran Khan ❤❤❤❤
Pak's Army Tout, S Talat Hussain stated in his tweet,
Security Sources cite profiles of congressmen pushing for Imran's release.
Jewish 9, Pro Israel 29, Pro India 13, LGBT supporters 50, Anti Pak 21, Anti Kashmir 2.
Thats the reflective reality, low level and cheap mindset of Company ltd
Allah kare Iran aur israel ka conflict na barrey
ہاں اکیلا چنا پہاڑ کو پھوڑ نہیں سکتا ہے یہ سب نیٹو مملکت اسراءیل کے باپ ہیں اور مملکت اسلامیہ دم بخود محو تماشہ ہیں
Very good Working and Analysis Sir..
Free Imran khan and Imran khan zinda abad
گینگ آف تھری مردہ آباد
اب آخری شیطان رہ گیا ہے!
❤❤❤❤❤❤❤❤
Very good analysis as always, thanks Dr. Sahib
❤
Another good job, keep it up.
With love and affection.
May Allah have blessings on you.
true
Allah bless you more you’re a real hero
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
ایران کے نقصان کے متعلق آپ کی رائے
Iran k mutabiq 2 soldiers ki death ho gaye hai, deaths ziada bhi ho sakti hain aur sirf 2 bhi.... agar iran such bolay, phir exact idea ho ga... lekin koi bhi mulk ho kabhi bhi such nahi bataye ga, kyon k awam aur fauj ka moral low ho jaye ga...
Dr sahib
Throughly enjoyed your discussion with American senator which was quite informative and encouraging .
انشااللّہ فتح حق کی ہو گی اور دعا بھی کرتے ھیں
Evidence based analysis Moeed bhai.
That's true. The USA helps Israel always. Israel is trying to be champion because of America.
Dr Moeed, good but very short analysis about Iran and Zionists attack. I would suggest to analyse rigorous vlog about sunni and especially Arab( and Turkey) leadership in Gaza atrocity, how shamelessly they stood with Zionists regime while Iran being a Shia state stood strongly with Palestinians.
We saw it was great .
گریڈ کسار کی انٹرویو انگلش میں ہے اس کی ترجمعہ کرے
محترم ڈاکٹر صاحب! آپ نے چیف جسٹس آفریدی کے بارے میں بالکل درست تجزیہ کیا۔ لگتا ہے کہ وہ واقعی قاضی صاحب سے بھی زیادہ کمزور ثابت ہوں گے۔ آپ نے اپنی اس پہلے والی رائے کا بھی ازالہ کر دیا، جس میں آپ نے کہا تھا کہ جسٹس آفریدی شاید انکار کر دیں گے۔
❤❤❤❤❤Good ❤❤❤❤❤❤❤Release imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ گریک کسار❤
ڈاکٹر صاحب آپ اس وقت عالمی خبروں کے سب سے بڑے داعی ہیں