Bhai ye mazak chal Raha ha🤔 peer wali oliya koi ase nai ban sakata, read the history of oliyas Karam 🙋 ke wali kese hoten Hain or Deen wo pheley study kerten Hain apne bare Buzurg or sheikh'ul Ahadees se🤔
ہم مسلمانوں کا ایمان بہت کمزور ہے کاش ہم 5 ٹائیم نماز پڑھیں دعا مانگیں آللہ پاک تو شہہ رگ توں بہت قریب ہے اور وہ پاک آللہ تعالی جس نے اس بچے کو پیدا کیا جس کے در پر رل رہے ہیں اگر ہم سب آللہ پاک کے گھر بیٹھ کر عبادت کریں دل کو بھی سکون اور چین نصیب ہو گا آللہ پاک ہم کو ھدایت ہے سب کہو آمین
Janab Mohammed Syed Bhai baat yah hai ki Safa to sirf aur sirf Allah ki jaat hi deti hai Allah ke Nek bande jiske liye dua kar den to usko bhi Safa Tu jaldi
@@sngaming2126 جناب میں نے اس بات کا سے انکاری نہیں ہوا میں خود ولیوں کی صحبت میں بیٹھتا ہوں آپ نے اپنے ملک میں دیکھا تو ہے کیسے جھوٹے لوگ لوگو کو لوٹ رھے ہیں ۔جناب ولی کیسے بنتا ہے جو اپنے پاک پروردی گار کو مناتا ہے اسلام کے سب مناسک پورے کرتا ہے ۔تب جا کر آللہ پاک کا نیک بندہ بنتا ہے کیا ہم خود 5 وقت نماز جو فرض ہے وہ چھوڑ کر ایک پیر کے در پر اپنی باری کا انتظار کریں کہ کب وقت آئے اور ہمیں پھوکا پھاکی کرے ۔اور ہم بدنصیب آللہ پاک کے بلاوے کو اگنور کر دیتے ہیں
Yah bhi bhai jaan ek hadis hai ke Kisi ko Kisi per yakin Nahin koi saccha hoga to fir bhi yakin Nahin aayega agar koi Bura hoga to fir bhi yakin bus apna Dil saaf Baki Allah Malik
10. Man will say on that day, where is the [place of ] escape?" 11. No! There is no refuge. 12.To your Lord, that Day, is the [ place of ] permanence. 13. Man will be informed that Day of what he sent ahead and kept back. 14. Rather, man, against himself, will be a witness, 15. Even if he presents his excuses. Al-Qiyamah ( The Resurrection)
ماشاءاللہ بچے نے بہت محنت کی ہے قرآن کو یاد کرنے میں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی توفیق دے کہ روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں ۔۔ شفا تو مالک کائنات کے ہاتھ میں ہے یہ بچہ تو ایک سبب ہے ۔۔
جس باپ نے اپنے بچے کو جعلی پیر صاحب بنا دیا، یو ٹیوب چینلز بنا بنا کر اشتہار بازی کی، فراڈ دھوکہ دہی سے حویلی بنا لی، کرولا گاڑی لے لی. ایسے لالچی ٹھگ پر اور جاہل عوام پر حیرت ہوتی ہے
Hum muslman hen or humary peer to hazrat Muhammad SAW hen Rush to mandar mh b bhot hota he or wo kehty hen k humen yahan sy shefa melti he humen Quran dairect parhna chahey
اللہ ارو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دنیا میں کوئی پیر نہیں اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے جہالیت کی کوئی انتہا نہیں جو لوگ نماز اور قرآن کو اپنا پیر مانتے ہیں ایسے لوگ دنیا میں کہیں بھی پریشان نہیں ہوتے
Bismillah Ar-Rahman Ar-Raheem Qul-a'udhu bi Rabb il-falaq Min sharri ma khalaq Wa min sharri ghasiqin 'idha waqab Wa min sharr-in-naffathati fi-l-'uqad Wa min sharri hasidin idha hasad In the name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful. Say: "I seek refuge in the Lord of Daybreak From the evil of that which He created; From the evil of the darkness when it is intense, And from the evil of malignant witchcraft, And from the evil of the envier when he envieth.
اسلام علیکم ماشاءاللہ نیکا پیر بہت پیار ے ہیں اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے ۔ جو میں نے دیکھا پیر صاحب کو ان کے دل میں علم بھی ہے ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔
Nikky Peer ko i Think Allah ne nawaz rakha hy un ke dam mn Shayed Allah Pak ne Shifa rakh di hy, Allah Hum Sab ko Naik bnae Aur Sab ko Islam per Amal ki toufeek ata farmaye, Allah jisy chahy nawaz dy
پوری دنیا میں مسلم ہیں لیکن پیر پاکستان اور بھارت میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں دنیا میں اور مسلمانوں کی مشکلات کون حل کون کرتا ہے. اور اتنے لوگ مسجد میں کیوں نہیں جاتے
بسم اللہ جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب کبھی وه مجھے پکارے، قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وه میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں، یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے. سورہ بقرہ آیت 186 یاد دہانی⚠️⚠️⚠️ "ﷲ رب العزت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہیں میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں تو ان سے کہو مجھ سے براہ راست (direct) مجھ سے مانگو اور یہ جاہل ہیں کہ.. إنا لللہ وإنا الیہ راجعون
آپ کس ملک سے ہیں. بتائیں. پہلے. اور دوسرا وہ ملک دکھائیں جہاں مسلم ہوں اور ان کا پیر نہ ہو. اگر ان کا کوئ پیر نہیں ہے تو پھر شیطان ان کا پیر ہے. سب سے پہلی بات سب مسلم کا پیر سید آقا دوجہاں سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں. جن کے درست مبارک سے سب لوگ کلمہ پڑھ کر مسلم ہوئے. اگر کوئی ان کو اپنا پیر اپنا رھبر نہیں مانتا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے......

جو لوگ اس پیر کے دم کا انکار کر رہے ہیں انکو سوچنا چاہئے یہ نکا پیر قرآن پڑھ کر دم کرتا ہے تو کیا قرآن کی آیات میں کوئ تاثیر نہیں۔۔۔? شفاء اگر قرآن سے نہیں ہو گی تو پھر کہاں سے ہو گی ۔۔۔ قرآن کی آیت وننزل من القرآن ماھو شفاء ورحمۃ للمؤمنین ولایزید الظالمین الا خسارا۔۔۔
@@abdullahsharif8988 fraiz ka kuch pta nahi ye baat nahi hai tmhary kaan bnd hain ya tmhara mobile sirf tasver dikhata hai.ya mobile theek krao ya apny kaan...
@@abdullahsharif8988 jb kisi ka apna beta 2 3 saal ka ho or 4 ilfaz kya boly poory muhaly main btaty ho ly kr sath jaty ho k mera beta pta nahi koi teer maar raha hai or kisi or k liay yeh socha hai .....waaah
Mashaa Allah bacha bohat zaheen hai aur tarbiyyat bohat khoob ki hai bas itni guzarish hai walidain se ke bachay ko darood parhnay ki taqeed zaroor kare jab bhi Nabi Pak ka naam ya zikr aye Salallahu alaihi wassalim.
[13/11/2023, 17:25] .: اے ایمان والے لوگو! ﷲ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رھو - یقیناً اللہ سننے والا جاننے والا ھے.(الحجرات 1)👁️👁️❤💯✅ رسول اللہ (saw) سے آگے نہیں بڑھ سکتے کوئی بھی عمل. جو آگے بڑھے گا تو یہ بد عت ھو گی. [13/11/2023, 17:25] .: آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟ ( الأنعام 50)
Aj ke video ny mujhy boht rula deya boht ache goftgo the peer ke allha Pak ap slamt rakhy ameen es peer ka naam bta do or min es ke taqreer suno ga mahrbani ho ge ap ke allha Hafiz
اس نے یہ بات کہی کہ میں قرآن مجید پڑھ کر دم کرتا ہوں اور اللہ تعالی شفاء دیتا ہے نا کہ میں شفاء دیتا ہوں تمھارے عقل پہ پردے پڑے ہوئے ہیں اپنا علاج کرو کہی برباد نہ ہو جاو
bhai beshaq shafa Allah deta hy lakin Allah ny asse waseela bna ky bhja hy jitna ilm as bachy ky pas hy atna ilm shaid ap ky khandan man kisi ko pas na ho...
ہمارا ایمان اتنا کمزور ہوگیا ہے کہ ہم خدا کو چھوڑ کر اسکے بندوں سے شفاء مانگتے ہیں۔ پیر صاحب سے پوچھتے کہ انکو کون شفاء دیتا ہے ؟ آج کے دور میں جو قرآن پر عمل کرتا ہے وہ اللہ کا ولی ہے کیا ؟ ولی اللہ بننا اتنا سستا ہو گیا کیا ؟؟؟؟ اس لئے تو امت مسلمہ پوری دنیا میں ذلیل ہو رہی ہے ۔ آپ پیر صاحب کو کہتے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کروا دیتے؟؟ میرے بھائیو کچھ سوچو شفاء صرف خدا دیتا ہے۔ باقی سب پیٹ پرست ہیں۔
Hahaha ilajj krna sunat ha ahhaha to allah kis liya ha peerr fakeer hota han bs or kuch nhi acha agr yeh peer oh soorry peer koon ha yeh bhi to hamrhi trha am inssn ha koi nabi nhi
ہندو اور ان میں کوئی فرق نہیں ہے ہندو مندر میں جاتے ان کو بھی مل جاتا کچھ نہ کچھ اگر ان کو کچھ نہ ملتا تو پھر وہ مندر میں نہ جاتے میرے بھائی خدا امتحان لیتا ہے یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے
لوگ اُس ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جو کسی مستند کالج سے پڑھا ہو آگر کسی بندے کو چند مخصوص دوائیوں کے نام یاد کروا کے بیٹھا دیں تو کیا اُس کو ہیلتھ صحت کے ادارے ہسپتال بنانے دیں گے اِس سوال کا جواب درکار ہے؟؟؟
kis bat ki astagfar kr rhe ho?wo kia poja kr rahe hein?kia akal ke ande Quran ni parha wo bi to bol rha he Quran parhta hon aur logon ko Allah shafa deta he is mein galat kia he ?
یار اللہ کی قسم میرے شہر دنیا پور میں بھی 8 سال پہلے بھی ایسا ایک پیر آیا تھا وہ بھی بچہ تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ جھوٹ تھا موقع پر سبھی کہتے ہے کہ سچا ہے۔
I love awliya because they served whole lyf for all the affairs commanded By Allah And Dont know about peer i dont know about peer having fan bcz I don't know who is dearest to Allah
YaAllah Pak G muj Ajiz smeet sub Muslims Merdoodn aur Orutoon ko Apney Der KA FAQEER BNA DY Ameen aur Gheer ALLAH say manghney say becha dy Ameen aur hum sub ko Quran perney aur sumjuney aur durst umel kerney ki tofeeq dy Ameen g YAALLAH PAK G
1 idhā zul'zilati I-ardhu zil'zālahā When the earth is shaken with its [final] earthquake 2 wa-akhrajati I-ardhu athqālahā And the earth discharges its burdens 3 waqāla I-insānu mā lahā And man says, "What is [ wrong ] with it?" -
ماشأاﷲ ۔ بچے کا نالج ۔ اللہ پاک حاسدوں سے بچاۓ۔ اللہ پاک سب کو شفاء دے۔ ہر کسی کی مشکل آسان کرے ۔ قرآن میں شفاء ہے ۔اور ہر زبان سے کلام کے اثرات الگ آتے معصوم کے دم میں اثر ضرور ہوتا ہے
اس طرح لوگوں کو گمراہ نہ کریں... اللہ پاک سے اپنی مشکلات کے حل کے لیے دعا کریں.. اللہ پاک سے معافی مانگیں وہ معاف کرنے والا ہے... نماز پنجگانہ ادا کریں.
@@naeemali8547 یہ ڈاکٹر یہ ڈھونگی پیر سب لٹیرے ہیں... ہاں رہی اس چھوٹے بچے کی بات تو مناظرہ لائیو کر لیتے ہیں کوئی کرامت تو ہوگی نہ... ولی ایسے ہی نہیں بن جاتے اس کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے.. تم ٹھہرے جاہل تمہیں کیا پتہ کہ پوسٹ کیسے ملتی..
شفاء منجانب اللہ ہے۔ یہ بچہ دم کرتا ہے قرآن پڑھتا ہے اور پھونک دیتا ہے تو اللہ مریض کو شفاء دیتا ہے۔ یہ کمال ہر کسی کو نہیں ملتا۔ باقی لکھ دی لعنت اعتراض کرنے والوں پر
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ڈراما سینٹر ہاسپٹل کراچی اسلام وعلیکم میرے چھوٹے بھای چاندعلی کراچی ہسپتال میں ویلن ٹی لیٹر پر مجود ہے دعا فرماے اللہ تعالی نیی زندگی عطا فرماے کراچی فیکٹری میں کام کرتا فیکٹری کی 4منزل سے گر گیاہے 12بوتلیں خون کی لگی ہیں ابھی تک
Yeh hota hai behtreen triqa interview lyny ka,,, yeh hota hai best vlog k information b di aur Sach ,ya jhoot saray aam logo se on the spot interview ly k proof kia,,,, bestest vlog,,,,, bestest ankor,,,,,, Bhai u r great vloger on utube ,,, stay blessed Hamari request hai k kisi masjid mein jumma k din nikka peer Diyyan sahib ka biyan krty howy vlog banaien plzzzzzzzzzz 🤲👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆 From Malaysia
Mashallah Mashallah Peer bahut Achcha hai Ham bhi usse Dam Karva kar Aaye Hain ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Ham bhi is mahfil mein maujud hai Udhar Tu Bhi log banaa raha tha Ham bhi is camere Mein Aaye hue hain ❤❤❤
Koy sawal pochna ho to Mery Instagram py aa kr poch skty hain👇 link nechy hai.
Www.instagram.com/vellamunda5
Bhai ye mazak chal Raha ha🤔 peer wali oliya koi ase nai ban sakata, read the history of oliyas Karam 🙋 ke wali kese hoten Hain or Deen wo pheley study kerten Hain apne bare Buzurg or sheikh'ul Ahadees se🤔
tum mery pas ana tumhay inky history btao ga....with paroof
sharum ani chahyee tumhay istrah ke logo ki vedios bunaty huway bi
😂😂😂😂log peer k sawal k jawab pe tali baja re hai wah wah or ye peer mana bhee nahi kar rha ye peer ksa peer hai jo orto k sat betha hai
Tar peer Wakhao mazak na karo
پیر صاحب کہنا ضروری ہے۔ پیر تو بس ایک ہی ہے سارے جہان کا جس کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
جو خضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پیر مانتے ہیں ہم انہیں بھی اپنا پیر مانتے ہیں❤
Ok
Beshak
بیشک کوئ شک نہیں
Beshak
ہم مسلمانوں کا ایمان بہت کمزور ہے کاش ہم 5 ٹائیم نماز پڑھیں دعا مانگیں آللہ پاک تو شہہ رگ توں بہت قریب ہے اور وہ پاک آللہ تعالی جس نے اس بچے کو پیدا کیا جس کے در پر رل رہے ہیں اگر ہم سب آللہ پاک کے گھر بیٹھ کر عبادت کریں دل کو بھی سکون اور چین نصیب ہو گا آللہ پاک ہم کو ھدایت ہے سب کہو آمین
Janab Mohammed Syed
Bhai baat yah hai ki Safa to sirf aur sirf Allah ki jaat hi deti hai Allah ke Nek bande jiske liye dua kar den to usko bhi Safa Tu jaldi
@@sngaming2126 جناب میں نے اس بات کا سے انکاری نہیں ہوا میں خود ولیوں کی صحبت میں بیٹھتا ہوں آپ نے اپنے ملک میں دیکھا تو ہے کیسے جھوٹے لوگ لوگو کو لوٹ رھے ہیں ۔جناب ولی کیسے بنتا ہے جو اپنے پاک پروردی گار کو مناتا ہے اسلام کے سب مناسک پورے کرتا ہے ۔تب جا کر آللہ پاک کا نیک بندہ بنتا ہے کیا ہم خود 5 وقت نماز جو فرض ہے وہ چھوڑ کر ایک پیر کے در پر اپنی باری کا انتظار کریں کہ کب وقت آئے اور ہمیں پھوکا پھاکی کرے ۔اور ہم بدنصیب آللہ پاک کے بلاوے کو اگنور کر دیتے ہیں
Bilkul bhai jan
Bhai jaan aapki baat sahi hai main Saudi Arab mein rehta mujhko pata hai ki Pakistan mein is time kya ho rha hy
Yah bhi bhai jaan ek hadis hai ke Kisi ko Kisi per yakin Nahin koi saccha hoga to fir bhi yakin Nahin aayega agar koi Bura hoga to fir bhi yakin bus apna Dil saaf Baki Allah Malik
10. Man will say on that day, where is the [place of ] escape?"
11. No! There is no refuge.
12.To your Lord, that Day, is the [ place of ] permanence.
13. Man will be informed that Day of what he sent ahead and kept back.
14. Rather, man, against himself, will be a witness,
15. Even if he presents his excuses.
Al-Qiyamah ( The Resurrection)
True
بچے کے علم میں کوئی شک نہیں اللہ مذید ترقی دے لیکن اس کو وہ لوگ استعمال کر رہے ہیں جو خود نماز نہیں پڑھتے
💓💓💓🌷🌷🌷💕💞💐
Zabardast bhtt achi bat ke hai app nay
bilkul theek kaha
@@Sohailriyaz i agree
بچے کو اردگرد والے لوگ خراب کر رہے ہیں پتہ نہیں والدین کہاں ہیں اس بچے کے
ماشاءاللہ بچے نے بہت محنت کی ہے قرآن کو یاد کرنے میں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی توفیق دے کہ روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں ۔۔ شفا تو مالک کائنات کے ہاتھ میں ہے یہ بچہ تو ایک سبب ہے ۔۔
اللّہ پاک اس فتنہ سے ہم سب کو محفوظ رکھے آمین
Aameen
❤
کمال ھے اب چھوٹی پیکنگ میں بھی پیر آچکے ہیں۔
جس باپ نے اپنے بچے کو جعلی پیر صاحب بنا دیا، یو ٹیوب چینلز بنا بنا کر اشتہار بازی کی، فراڈ دھوکہ دہی سے حویلی بنا لی، کرولا گاڑی لے لی. ایسے لالچی ٹھگ پر اور جاہل عوام پر حیرت ہوتی ہے
peero ka chota package 🤣🤣🤣🤣
Hahaha
Bhai jahil log hy
Peer ka address kia hai kha ka hai
تمهارا رب کہتا ہے ، مجهے پکارو میں تمهاری دعائیں قبول کرونگا (سورہ مومن آیت 60)
Beshak
Pak boy From KSA آپکو اگر آيت پے ایمان ھو تو تم ڈاکٹر ک پاس ن جاتے
@@asadsindhi9732 doctor aik zariya hai
@@waseemlyrics3641 hmmmmmm😎
Byshak
Hum muslman hen or humary peer to hazrat Muhammad SAW hen Rush to mandar mh b bhot hota he or wo kehty hen k humen yahan sy shefa melti he humen Quran dairect parhna chahey
اللہ ارو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دنیا میں کوئی پیر نہیں اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے جہالیت کی کوئی انتہا نہیں جو لوگ نماز اور قرآن کو اپنا پیر مانتے ہیں ایسے لوگ دنیا میں کہیں بھی پریشان نہیں ہوتے
Very nice
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل میں سے کوئی بیمار ہوتا تو تو آپ ص معوذات (یعنی فلق اور ناس) پڑهہ کر اس پر دم فرماتے (مسلم -ص929 - حدیث 5714)
subhan ALLAH
Bismillah Ar-Rahman Ar-Raheem
Qul-a'udhu bi Rabb il-falaq
Min sharri ma khalaq
Wa min sharri ghasiqin 'idha waqab
Wa min sharr-in-naffathati fi-l-'uqad
Wa min sharri hasidin idha hasad
In the name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
Say: "I seek refuge in the Lord of Daybreak
From the evil of that which He created;
From the evil of the darkness when it is intense,
And from the evil of malignant witchcraft,
And from the evil of the envier when he envieth.
MashAllah! This little Man is calling to the Message of Allah -The Quran.
Nice video shehzad Bhai Masha Allah...
Allah tala har kisi sehat or kamyabian de..
YA ❤ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ KO ❤️ fatha ❤️ naseeb ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️
Yhi bht Hy k in Koo Quran ka Sara ilm Hy ❤️❤️❤️
{ ولا تدع من دون الله ما لا ينفعك ولا يضرك }
اور اللہ کے سوا کسی کو نہ پکار جو نہ تیرا بهلا کر سکتا ہے اور نہ برا
(سورہ یونس آیت 106)
Beshak
jis din ish qoom main aqal ah jahy ge ,then wo 5 times prayer and quraan parhy geh
اسلام علیکم
ماشاءاللہ نیکا پیر بہت پیار ے ہیں اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے ۔ جو میں نے دیکھا پیر صاحب کو ان کے دل میں علم بھی ہے ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔
Oy pahly too shafa da lafz da matlb kisi sy poch .shafa ni shifa hota hy
@@aliconstruction8530
Tum boly ra ho Ma samjy nhi
یہ علم آپ کو اس لیے نظر آیا کہ آپکے پاس خود علم نہیں ہے۔
جب علم نہ ہو تو منہ کی مڑوری ہوئی بات بھی علم لگتی ہے
ٹھیک ہے صحیح بتایا اس نے لیکن بچے کو رٹا لگوایا گیا ہے
Nikky Peer ko i Think Allah ne nawaz rakha hy un ke dam mn Shayed Allah Pak ne Shifa rakh di hy, Allah Hum Sab ko Naik bnae Aur Sab ko Islam per Amal ki toufeek ata farmaye, Allah jisy chahy nawaz dy
Beshak
Hi
Jab Tak Jahel Awam Zinda Hain Tab Tak Jahalat Zinda He
پوری دنیا میں مسلم ہیں لیکن پیر پاکستان اور بھارت میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں دنیا میں اور مسلمانوں کی مشکلات کون حل کون کرتا ہے. اور اتنے لوگ مسجد میں کیوں نہیں جاتے
بسم اللہ
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب کبھی وه مجھے پکارے، قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وه میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں، یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے.
سورہ بقرہ آیت 186
یاد دہانی⚠️⚠️⚠️
"ﷲ رب العزت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہیں میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں تو ان سے کہو مجھ سے براہ راست (direct) مجھ سے مانگو اور یہ جاہل ہیں کہ.. إنا لللہ وإنا الیہ راجعون
آپ کس ملک سے ہیں.
بتائیں.
پہلے.
اور دوسرا وہ ملک دکھائیں جہاں مسلم ہوں اور ان کا پیر نہ ہو.
اگر ان کا کوئ پیر نہیں ہے تو پھر شیطان ان کا پیر ہے.
سب سے پہلی بات سب مسلم کا پیر سید آقا دوجہاں سرکار مدینہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں.
جن کے درست مبارک سے سب لوگ کلمہ پڑھ کر مسلم ہوئے.
اگر کوئی ان کو اپنا پیر اپنا رھبر نہیں مانتا تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے......

@@shahelasanitibenabvi2008 peer ka word konsi hadith ma ha? Kindly give us reference if have. Ignorant!
غلط فہمی ہے آپ کی عراب میں یہاں سے زیادہ ہیں
جو لوگ اس پیر کے دم کا انکار کر رہے ہیں انکو سوچنا چاہئے یہ نکا پیر قرآن پڑھ کر دم کرتا ہے تو کیا قرآن کی آیات میں کوئ تاثیر نہیں۔۔۔?
شفاء اگر قرآن سے نہیں ہو گی تو پھر کہاں سے ہو گی ۔۔۔
قرآن کی آیت
وننزل من القرآن ماھو شفاء ورحمۃ للمؤمنین ولایزید الظالمین الا خسارا۔۔۔
Mashallah
g bhai aap ny theek farmaya hai baqi logon ka kya hai batain krty rahengy ...krny do...
نابالغ ہے ان کو فرائض کا کچھ پتہ نہیں صرف بے وقوف لوگ ان کے پاس آتے ہیں وجہ اللہ تعالی کے دین سے دوری
@@abdullahsharif8988 fraiz ka kuch pta nahi ye baat nahi hai tmhary kaan bnd hain ya tmhara mobile sirf tasver dikhata hai.ya mobile theek krao ya apny kaan...
@@abdullahsharif8988 jb kisi ka apna beta 2 3 saal ka ho or 4 ilfaz kya boly poory muhaly main btaty ho ly kr sath jaty ho k mera beta pta nahi koi teer maar raha hai or kisi or k liay yeh socha hai .....waaah
He’s honest and cute MaShaaAllah
انشاءاللہ شاہد بھائی آپ کو اللہ تعالی آپ کو بہت ترقی عطا کرے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
Mashaa Allah bacha bohat zaheen hai aur tarbiyyat bohat khoob ki hai bas itni guzarish hai walidain se ke bachay ko darood parhnay ki taqeed zaroor kare jab bhi Nabi Pak ka naam ya zikr aye Salallahu alaihi wassalim.
Darood ki taaqed krny walo apna darood to theek parho....
Rasool (saww) ka farman hai "Mujh par dum katta darood na bhejo"....
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ pay ❤️ Rehmat ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️
سب کچھ بہت اچھی طرح یاد کروایا ہوا ہے بچے کو
Mashallah bhoht acha video allah pak aapko Salamat Rakhe
ameen sum ameen
[13/11/2023, 17:25] .: اے ایمان والے لوگو! ﷲ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رھو - یقیناً اللہ سننے والا جاننے والا ھے.(الحجرات 1)👁️👁️❤💯✅
رسول اللہ (saw) سے آگے نہیں بڑھ سکتے کوئی بھی عمل. جو آگے بڑھے گا تو یہ بد عت ھو گی.
[13/11/2023, 17:25] .: آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔ میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہئے کہ اندھا اور بینا کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے؟
( الأنعام 50)
Aj ke video ny mujhy boht rula deya boht ache goftgo the peer ke allha Pak ap slamt rakhy ameen es peer ka naam bta do or min es ke taqreer suno ga mahrbani ho ge ap ke allha Hafiz
صرف یا اللہ مدد باقی سارا شرق ۔۔صرف یا اللہ مدد یا اللہ یا اللہ مدد ۔باقی شرق شرق ہے ۔جس نے اللہ پر بھروسہ کیا وو کامیاب ہو گیا ۔
اس نے یہ بات کہی کہ میں قرآن مجید پڑھ کر دم کرتا ہوں اور اللہ تعالی شفاء دیتا ہے نا کہ میں شفاء دیتا ہوں تمھارے عقل پہ پردے پڑے ہوئے ہیں اپنا علاج کرو کہی برباد نہ ہو جاو
Imran qazafi deen ki roooh samgho
Nawaz sharif keya hei jes ki pic lagaei hei plz tell me
ئ بہترین ہے ایک بڑی تعداد میں نے اس کے بعد ایک اہم شہر ہے کہ اس کے
ماشاء اللہ پیر صاحب کا بہت ہی اچھا بھائی انٹرویو لیا اور بہت ہی اچھی طریقے آپ کے سوالوں کے جواب دیے ماشاءاللہ بہت ہی ذہین بچے ہیں
Wldon Shahzad bro..Good work♥️♥️God bless u
❤️ Quraan ❤️ O ❤️ Sunat ❤️ e ❤️ Rasool ❤️ Saaw ❤️ hi ❤️ sida ❤️ Rasta ❤️ ha ❤️
بچے کا نالج ماشاء اللہ اچھا ہے لیکن یہ پیر ویر کا رولا چھوڑ دیں
Tumhare walid sahab koi paise nhi lete suna nai tha kia behre the ???
Bhi g shifa allah deta hy g (I AM BRALVI SUNNI BUT IT IS NOT GOOD)
bhai beshaq shafa Allah deta hy lakin Allah ny asse waseela bna ky bhja hy jitna ilm as bachy ky pas hy atna ilm shaid ap ky khandan man kisi ko pas na ho...
Beshak shifa Allah hi deta hai lekin dirct Allah kuch bhi nhin deta waseely se hi deta hai our ye hamara waseela hain
بھائی ویڈیو آپ کی توعزت لگی پیر صاحب کی باتیں ہم نے سنی پیشاب کے باتیں حق میں ہیں ساری
میں پیروں کو نہیں مانتا میں صرف اللہ تعالی کو مانتا ہوں
Bhai Allah walno ko bhi manna chahiy
@@VeLLaMunDa5 میرے بھائی جان کو جانتے ہو غنی سنجرانی
پیر چلتی ہوئی بارش کو روک سکتے ہیں کیا صرف اللہ تعالی ہی روک سکتا ہے
Peer peer hy Allah Allah hy bhai
Good
ہمارا ایمان اتنا کمزور ہوگیا ہے کہ ہم خدا کو چھوڑ کر اسکے بندوں سے شفاء مانگتے ہیں۔
پیر صاحب سے پوچھتے کہ انکو کون شفاء دیتا ہے ؟
آج کے دور میں جو قرآن پر عمل کرتا ہے وہ اللہ کا ولی ہے کیا ؟
ولی اللہ بننا اتنا سستا ہو گیا کیا ؟؟؟؟
اس لئے تو امت مسلمہ پوری دنیا میں ذلیل ہو رہی ہے ۔
آپ پیر صاحب کو کہتے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کروا دیتے؟؟
میرے بھائیو کچھ سوچو شفاء صرف خدا دیتا ہے۔
باقی سب پیٹ پرست ہیں۔
Bilkuo 100 percent
O bhai Allah walon aur ghair u ALLAH mien farq hai"
Jahil k bachy ilaj krwana sunnat ha
Hahaha ilajj krna sunat ha ahhaha to allah kis liya ha peerr fakeer hota han bs or kuch nhi acha agr yeh peer oh soorry peer koon ha yeh bhi to hamrhi trha am inssn ha koi nabi nhi
@@wahabkhan6335 kia bat ha bahi ki
Bahi jan Allahh pak ha na doctr k pas q jaty ho woh to aam insan hen hamari tarah
ALLAH HAS GIVEN ELIM TO THIS LITTLE BOY .. .. ..( FROM GUWAHATI OF ASSAM)
a.o.a vella munda g mashah allah buhat ashain hain peer sahib jb ya boltain hain tu in ka bolna buhat ashah lgta hai alLAH IN KI UMAR LAMBI KARY AMEEN
MASHALLAH I'VE never seen such a pious child.
In Peer Saab Ki Duao Sy Aj Mashaallah itny Famous Huwe Hai
اسلام و علیکم شہزاد بھائی !
سب سے اچھی ویڈیو ہے
ہندو اور ان میں کوئی فرق نہیں ہے ہندو مندر میں جاتے ان کو بھی مل جاتا کچھ نہ کچھ اگر ان کو کچھ نہ ملتا تو پھر وہ مندر میں نہ جاتے میرے بھائی خدا امتحان لیتا ہے یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے
Bai jaan pr log doctoreo k pas q jta ha
Yad rhy jnab kise pr kufr ka ftwa lgana b khud ko kafr krna hy ye b islam hy
لوگ اُس ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جو کسی مستند کالج سے پڑھا ہو آگر کسی بندے کو چند مخصوص دوائیوں کے نام یاد کروا کے بیٹھا دیں تو کیا اُس کو ہیلتھ صحت کے ادارے ہسپتال بنانے دیں گے اِس سوال کا جواب درکار ہے؟؟؟
باکل ٹھیک کہا
Misha Allah suban allh
ادا میں کوں تساں سارے ذہنی مریض لگدے او ، اللّٰہ دا خوف کھاؤ،،،استغفراللہ
ادا ائے اندے ہن
*Peer_Ho_Ya_Na_Ho_MashaAllah_Bhot* *Teez_hai_bacah*
Ak interview iqrar bhai k sath b huna chaheya Jo Jo agree ha like kar
اللہ پاک نے اپنے کلام میں طاقت رکھی ہے۔اللہ پاک ہمارے اس پیارے سے بھائی کی عمر دراز کرے۔اور اسے اسلام کا بہادر سپاہی بنائے۔امین۔
سبحان اللہ ماشاالله بےشک ان کی آنکھوں میں روحانیت کا اور شفا کا سمندر ہے اللہ تعالی کی خاص عطا ہے بے شک اللہ ہر شے پہ قادر ہے
ٹ ٹ ٹ ٹ ث ث ح ت کے گرد چکر لگانے کی کوشش ہے ایک اہم شہر تھا اور اس کے بعد ایک اہم شہر ہے جو کہ ان
MashaAllah 😍😍 😍😍 😍😍 😍 💓💓 💓💓 💓💓 💓💓 💓💓 💓 Allah pak hamasha khuch rakha Ameen 😍 😍❤️
ماشاءاللہ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رش تو مندر میں بہی ہوتا ہے تو اس کا مطلب وہ بہی سچ ہے اللّٰہ تعالیٰ لوگوں کا امتحان لیتا ہے اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ تم مجھ سے مانگوں
توبہ استغفراللہ استغفراللہ ۔۔۔اللہ پاک عقل کے اندھوں کو ھدایت عطا فرمائے
اپنے لیے بھی دعا کر لے جناب آپ کا شمار بهی عقل کے اندھوں میں هی هوتا هے
Azim Khan Ameen
kis bat ki astagfar kr rhe ho?wo kia poja kr rahe hein?kia akal ke ande Quran ni parha wo bi to bol rha he Quran parhta hon aur logon ko Allah shafa deta he is mein galat kia he ?
@@انامنالرياض janab kon sa shirak ho rha he wazakhat farma deyin?
Allha vtumhy. B hfyst. Day.
یار اللہ کی قسم میرے شہر دنیا پور میں بھی 8 سال پہلے بھی ایسا ایک پیر آیا تھا وہ بھی بچہ تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ جھوٹ تھا موقع پر سبھی کہتے ہے کہ سچا ہے۔
ان قریب نظر اس نے بھی نہیں آنا کسی کو
Not
I love awliya because they served whole lyf for all the affairs commanded By Allah
And Dont know about peer i dont know about peer having fan bcz
I don't know who is dearest to Allah
'Our lord, grant us from among aur spouses and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous."
(25:74)
no comment. dillo k hal ALLAH he behtr janta ha.
غریب شہر تھا ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ٹ ث ث ص خدھ ڈگری سینٹی ہے ایک اہم شہر ہے کہ اس نے اپنے دور میں غدر پارٹی کی مجموعی
Mashallah Allah pak 5,12,14,72 Kay sadkay main es bachay ko sehat or tandarosti ata farmaye ameen
YaAllah Pak G muj Ajiz smeet sub Muslims Merdoodn aur Orutoon ko Apney Der KA FAQEER BNA DY Ameen aur Gheer ALLAH say manghney say becha dy Ameen aur hum sub ko Quran perney aur sumjuney aur durst umel kerney ki tofeeq dy Ameen g YAALLAH PAK G
1 idhā zul'zilati I-ardhu zil'zālahā
When the earth is shaken with its [final] earthquake
2 wa-akhrajati I-ardhu athqālahā
And the earth discharges its burdens
3 waqāla I-insānu mā lahā
And man says, "What is [ wrong ] with it?" -
ماشااللہ جی اللہ پاک اس بچے کی پڑی زندگی کرو اللہ پاک ایسے سے مسلمان اکھاڑ میں پیدا کرے
100% plained video
Exactly
ئ ا س کا نام ہے کہ اس کے بعد ایک اہم شہر تھا اور ضروری اور اہم شہر تھا جس
ماشأاﷲ ۔ بچے کا نالج ۔ اللہ پاک حاسدوں سے بچاۓ۔ اللہ پاک سب کو شفاء دے۔ ہر کسی کی مشکل آسان کرے ۔ قرآن میں شفاء ہے ۔اور ہر زبان سے کلام کے اثرات الگ آتے معصوم کے دم میں اثر ضرور ہوتا ہے
Subhan Allah
Allah pak is bachy ki hath m shifa rakhy
Bhai yeh Surat uL Nimmal konsi surat hy peer sb,, 😂😂😂
Surah Nammal to hy Quran mein lekin Nimmal kya hy,, jis py log clapping kr rhy hn,, had hy,
اگر پیسوں کے بغیر ھے اور لوگوں کو شفا ھو رھی ھے تو یہ اچھی بات ھے
Pasa lana kon sa galat bat hai ap doctor ko b pasa da kr he aliej krwta hai na
Allah ham sab ko or inko hidayat De ameen
Mashallah geo mola salamat rakay
اس طرح لوگوں کو گمراہ نہ کریں... اللہ پاک سے اپنی مشکلات کے حل کے لیے دعا کریں.. اللہ پاک سے معافی مانگیں وہ معاف کرنے والا ہے... نماز پنجگانہ ادا کریں.
phir dr pass na jaya kro mera putar Allah se shafa maga kro agr itna hi eman je tuj mein.
Nice job
@@naeemali8547 تمہاری اندر کی جلن بتاتی ہے کہ تو پیدائشی جاھل ہے.
@@naeemali8547 یہ ڈاکٹر یہ ڈھونگی پیر سب لٹیرے ہیں... ہاں رہی اس چھوٹے بچے کی بات تو مناظرہ لائیو کر لیتے ہیں کوئی کرامت تو ہوگی نہ... ولی ایسے ہی نہیں بن جاتے اس کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے.. تم ٹھہرے جاہل تمہیں کیا پتہ کہ پوسٹ کیسے ملتی..
@@junaidmalik2973 apko kis ne kaha jiske pass karamat ho wo hi wali hota he?jahil to ap ho.sahaba ki koi karamat batyo?jahil phle apna nalaj thek kro.
شفاء منجانب اللہ ہے۔
یہ بچہ دم کرتا ہے قرآن پڑھتا ہے اور پھونک دیتا ہے تو اللہ مریض کو شفاء دیتا ہے۔ یہ کمال ہر کسی کو نہیں ملتا۔
باقی لکھ دی لعنت اعتراض کرنے والوں پر
Bhai sai khaa app ny jo log itra,z krty un ko khu asy Quran pak par k dum kro
Allh paak is bachche ko salaamat rakhe umr me izaafa ata farmaae aameen
Another example we are disbelievers. Have this been in Iran or Saudia would have been eliminated.
GOOD JOB !
KEEP IT UP
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ڈراما سینٹر ہاسپٹل کراچی اسلام وعلیکم میرے چھوٹے بھای
چاندعلی کراچی ہسپتال میں ویلن ٹی لیٹر پر مجود ہے دعا فرماے اللہ تعالی نیی زندگی عطا فرماے
کراچی فیکٹری میں کام کرتا فیکٹری کی 4منزل سے گر گیاہے 12بوتلیں خون کی لگی ہیں ابھی تک
ماشااللہ بہت زیادہ خوب صورت ہیں
بیماریاں اور شفاء دینے والی اللہ کی ذات ہے یہ بھی کہیں دیتے ڈیڈ پیر صاحب
Allah shifa dy ga nah jaya kro
Yeh hota hai behtreen triqa interview lyny ka,,, yeh hota hai best vlog k information b di aur Sach ,ya jhoot saray aam logo se on the spot interview ly k proof kia,,,, bestest vlog,,,,, bestest ankor,,,,,,
Bhai u r great vloger on utube ,,, stay blessed
Hamari request hai k kisi masjid mein jumma k din nikka peer Diyyan sahib ka biyan krty howy vlog banaien plzzzzzzzzzz 🤲👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆 From Malaysia
Whaaaaaaaatt??????? I'm just shocked. Speechless.
8 years and Peer.
Allah Pak raham Kr sab py
Shahzad tum apna ghar tu dikhao aur apna chota bhai bhi jo umir say chota hay
Mashallah Mashallah
Peer bahut Achcha hai Ham bhi usse Dam Karva kar Aaye Hain
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Ham bhi is mahfil mein maujud hai
Udhar Tu Bhi log banaa raha tha Ham bhi is camere Mein Aaye hue hain
❤❤❤
کمال ہے پیر صاحب اتنا امیر ہے پیسا نہیں لیتا اور لنگر بھی بانٹتا ہے
Shazad bhi apna number send ker dena 03009756310
Wah Manshallah zbardast😮😮😮😮
ماشاءاللہ، بہت علم ہے اس ننھے پچے کے پاس💗
UFF ALLAH ITNA SHIRK shifa sirf allah ki zat dete ha allah maf kara inha
Mashallah in ki age kya hay
Maslake AAla hazrat salaamat rahy
ماشاء اللہ بھائی جان
زبردست ویڈیو
کل محبوبہ کیلئے چاند توڑنے گیا تھا😒😕😌
چاند ہاتھ میں آنے ہی والا تھا کہ پٹرول ختم ہو گیا😭😭
Is this is the Islam that our beloved Prophet Muhammad peace be upon him taught us ?
یا اللہ ہماری قوم کو ہدائیت دے آمین۔۔
اچھی آمدنی ہو گی ۔ دین غریب ہے جس کی مرضی جو کرے کوئی پوچھنے والا نہیں ۔
Ya tm jesay kutow ke souch ha kutty atni umer ma tm ko. Atna k6 ata ha kutty buchy ke umer dakh aur us ka charay ka noor dakh
No word,,, 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😘🥰😘🥰🥰so cute nak maa ka baccha