گلا کٹے میرے لب سے کلام حق نکلے کسی طرح میرے دشمن کہ دل سے شک نکلے ۔ حق اور شک کیسے آگیا ق۔ اور ک۔ آسمان زمین کا فرق ہے۔ اور سب واہ واہ کر رہے۔ کہاں گئ شاعری۔ خدا کا شکر ہے انڈیا میں ابھی لاکھ گنا شاعری بہتر ہے آپ لوگوں کو قافیہ کی تمیز نہیں۔ مقام گریہ 😭
یار کیا کہنے علی شیران جیویں
جیو نجف
گلا کٹے میرے لب سے کلام حق نکلے
کسی طرح میرے دشمن کہ دل سے شک نکلے ۔ حق اور شک کیسے آگیا ق۔ اور ک۔ آسمان زمین کا فرق ہے۔ اور سب واہ واہ کر رہے۔ کہاں گئ شاعری۔ خدا کا شکر ہے انڈیا میں ابھی لاکھ گنا شاعری بہتر ہے آپ لوگوں کو قافیہ کی تمیز نہیں۔ مقام گریہ 😭