i am a poet but failed to Express my feelings about shakir bhai.. itna polite, itna asardaar, jaise bahot slowly thandi thandi hawa chalti hai aur sukoon deti hai...
سرشاری کی کیفیت سے بھرپور ایک مجلس ... علی عمران بھائی کی میزبانی ... راکب مختار کی بے ریا دوستی اور علی شیران کی ادب دوستی ... اچھے شاعروں میں بیٹھنے کا اعزاز ملے تو اس سے بڑی خوش بختی کیا ہو سکتی ہے ... بزم محسن گڑھ موڑ کے سامعین کے لئے ڈھیروں داد ... راہب جعفری ، ابوذرگاذر ، طارق عزیز سلطانی ...اسد رضا سحر .. اور باقی تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سےممنون ہوں ... عزت افزائی دیر تک یاد رہے گی
Falling in love with sahakir
i am a poet but failed to Express my feelings about shakir bhai.. itna polite, itna asardaar, jaise bahot slowly thandi thandi hawa chalti hai aur sukoon deti hai...
واہ واہ
Speechless
Shakir Bhai.. ♥️♥️
Oyy Hoyy
Raakib Bhai ... Sheeran Bhai .... Or aap .... Kiya kehny AP k ..
❤️❤️❤️
Wo nend aawar dawayain khany se km na goga
سرشاری کی کیفیت سے بھرپور ایک مجلس ... علی عمران بھائی کی میزبانی ... راکب مختار کی بے ریا دوستی اور علی شیران کی ادب دوستی ... اچھے شاعروں میں بیٹھنے کا اعزاز ملے تو اس سے بڑی خوش بختی کیا ہو سکتی ہے ... بزم محسن گڑھ موڑ کے سامعین کے لئے ڈھیروں داد ... راہب جعفری ، ابوذرگاذر ، طارق عزیز سلطانی ...اسد رضا سحر .. اور باقی تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سےممنون ہوں ... عزت افزائی دیر تک یاد رہے گی
شاکر بھائی آپ کی محبت کہ آپ نے قیمتی وقت سے نوازا۔۔۔۔۔ تا دیر جیو