بہت ہی شاندار نظم ھے جو علامہ اقبال شاعر مشرق کی نظم کے جواب میں لکھی گئی تھی کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجازمیں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں
اتنا خوبصورت کلام اتنی خوبصورت آواز میں شاذ و نادر ہی ملتا ہے۔۔۔ کیا خوب جواب ہے۔ ایک ایک لفظ ایک خوبصورت جواب ہے۔ بار بار سننے سے دل کو ایک عجیب قرار ملتاہے ۔ جزاک اللہ اپ لوڈ کرنے کے لیئے۔
بہت ہی شاندار نظم ھے جو علامہ اقبال شاعر مشرق کی نظم کے جواب میں لکھی گئی تھی
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجازمیں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں
Excellent
Mashallah, such a beautiful poem recited in a very beautiful and soulful voice ❤
Mashallah Subhanallah
بہت خوبصورت آواز اور کلام اقبال کی کیا ھی بات ھے ماشالللہ
آپکے کلام کے جوب میں ھے معزرت کے ساتھ
جی درست فرمایا یہ سر اقبال کی نظم " کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں" کے جواب میں کہی گئی تھی۔
The poem is by mubaraka begum daughter of Ghulam Ahmed messiah maud in response to iqbals poem.
Yes good is great 🇩🇰🤲🏻✍🏻🫶🤧
Yes ❤😂🇩🇰🤧🤲🏻🌹💯✍🏻🫶💯🙇♀️😢🙌🏼🤒🥛🙅🏼♀️🥛🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Good
Boht khoob boht piari awaz hy apki mashallah boht hee piaree awaz
Jazak'Allah khaira
اتنا خوبصورت کلام اتنی خوبصورت آواز میں شاذ و نادر ہی ملتا ہے۔۔۔
کیا خوب جواب ہے۔ ایک ایک لفظ ایک خوبصورت جواب ہے۔
بار بار سننے سے دل کو ایک عجیب قرار ملتاہے ۔
جزاک اللہ اپ لوڈ کرنے کے لیئے۔
Good