Ji billkull ye dua sub ko karni chahiey, AnHuzoorﷺ ne bhi har namaz me "Wahdeni" parne ki sunnah qaim farmai. Jin logon ko abhi Khuda taala ke bheje hoe imam ko man'ne ki taufiq nahin naseeb hoi unhein tu bilkhasoos bohat karni chahiey.
ہم احمدی آنحضور ﷺ سے سچی محبت کرتے ہیں اور آپ ﷺ کو آخری صاحبِ شریعت نبی مانتے ہیں اور حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کو ان کے دعوے کے مطابق حضرت محمد ﷺ کے امتی نبی کے طور پہ مانتے ہیں. آنحضور ﷺ نے اپنے بعد مسیح کے آنے کی خبر دی تھی اور اسے نبی اللہ پکارا ۔ آپ سے درخواست ہے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا یو ٹیوب پر MTA چینل دیکھیں ، انشاء اللہ آپ کو جماعت احمدیہ کے متعلق کافی آگاہی ملے گی۔ www.alislam.org حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیح موعود و مہدی معہود فرماتے ہیں: "مَیں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا بلکہ قرآن اور حدیث کے مطابق اور اس الہام کے مطابق کہتا ہوں جو خدا تعالیٰ نے مجھے کہا۔ جو آنے والا تھا وہ مَیں ہی ہوں۔ جس کے کان ہوں وہ سنے اور جس کی آنکھ ہو وہ دیکھے۔۔۔"(ملفوظات جلد چہارم صفحہ 492-494۔ ایڈیشن 2003ء مطبوعہ ربوہ) ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں دل سے ہیں خدّامِ ختم المرسلیں سارے حکموں پر ہمیں ایمان ہے جان و دل اس راہ پر قربان ہے
کیا خوب کلام ہے
دوریثمین کا دل کرتا ہے سنتا رہوں
Bahut pyari aavaz ,pyari tune,pyara kalaam,aur pyare maseeh ki ajizana pukaar
Ahmadiyat zindabad payendabad
Mashallah Subhanallah
Wah Kia awaz he daily sunta hun
ماشاءاللہ
ALLAH hidayat day
Ji billkull ye dua sub ko karni chahiey, AnHuzoorﷺ ne bhi har namaz me "Wahdeni" parne ki sunnah qaim farmai. Jin logon ko abhi Khuda taala ke bheje hoe imam ko man'ne ki taufiq nahin naseeb hoi unhein tu bilkhasoos bohat karni chahiey.
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست
Kaleeja hill jara,bada pyara padhe ho, alhamdulillah jazakallah ahsaniljaza
Kiyya baat he Abdul Muunem haq adda kardiyya Masha Allah jio
بہت خوب
جب حضرت عیسٰی آئیں گے کیا وہ نبی نہیں ہونگے
@@KhawajaAM iss baat se Abb molvi kehta he Inn se Hadhrat issa ki baat na kero
افسوس مسلمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آخری نبی مانتے ہیں کیونکہ آخری دور میں عیسیٰ نبی اللہ کا نزول ھو گا
😢 good bahut beauty hn hzrat mirza
Alhumdulillah.
MashAllah boht khoobsurat
❤❤🎉🎉🎉boht khoob
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ۔مرزانبی نہیں ھو سکتا
ہم احمدی آنحضور ﷺ سے سچی محبت کرتے ہیں اور آپ ﷺ کو آخری صاحبِ شریعت نبی مانتے ہیں اور حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کو ان کے دعوے کے مطابق حضرت محمد ﷺ کے امتی نبی کے طور پہ مانتے ہیں. آنحضور ﷺ نے اپنے بعد مسیح کے آنے کی خبر دی تھی اور اسے نبی اللہ پکارا ۔
آپ سے درخواست ہے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا یو ٹیوب پر MTA چینل دیکھیں ، انشاء اللہ آپ کو جماعت احمدیہ کے متعلق کافی آگاہی ملے گی۔ www.alislam.org
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیح موعود و مہدی معہود فرماتے ہیں:
"مَیں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا بلکہ قرآن اور حدیث کے مطابق اور اس الہام کے مطابق کہتا ہوں جو خدا تعالیٰ نے مجھے کہا۔ جو آنے والا تھا وہ مَیں ہی ہوں۔ جس کے کان ہوں وہ سنے اور جس کی آنکھ ہو وہ دیکھے۔۔۔"(ملفوظات جلد چہارم صفحہ 492-494۔ ایڈیشن 2003ء مطبوعہ ربوہ)
ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں
دل سے ہیں خدّامِ ختم المرسلیں
سارے حکموں پر ہمیں ایمان ہے
جان و دل اس راہ پر قربان ہے
❤❤
❤🎉
Pl wo sunau Hamain uss yaar se taqwa atta he MubarakAhmd naeem teacher Nasir public school
Ahmadiyat ka mutallea karo pahle ,,abujahal mat bano