ایک اور برساتی مینڈک نیو فینسیر اپنے اختتام کو پہنچا بڑے آئے تھے ہمارے پرندوں کے شوق میں کاروباری بن کر یہ وہ لوگ ہیں جو کروڑ پتی بننے کے چکر میں آئے تھے یاسر خان روکھڑی کی وڈیوز دیکھ کر ان کا جانا ہی شوق کے اور مارکیٹ کے لیئے بہتر ہے دل گارڈن گارڈن ہوگیا یہ وڈیو دیکھ کر 🎉
Bhai hum to splits pe trust nh krty albino ko albino k rate me lengy 4 hazar ka pair red eyes or chahy ap us k agy split blue2 bolo ya split dun fellow bolo hamy us se garz nh jo chez dikh rhi h usi k paysy
اب کمرشل ہو یا نا ہو اس ہو بھی کا یہ ہی ہونا تھا لالچی لوگوں نے عوام کو خوب لوٹا پہلے کمرشل کے نام پر اس کے بعد میوٹیشن کے نام پر لوٹا عوام جیسے سمجھتی جارہی ہے مکمل سیٹپ ختم کررہے ہیں ہم کراچی والوں کو بعد میں سمجھ آی ہم سے پہلے پنجاب میں اسلام آباد لاہور پنڈی وہاں کے بڑے بریڈرز نے سیٹپ بیچ دیے وہ مال کراچی میں بہت بکہ اور مزید ریڈ خراب ہوے اب جس کو جب ٹھیک لگراہا ہے وہ سیٹپ سیل کررہا ہے
Mahroof bhai is tarah ka jitna setup bhi khatam hojaen ap ager is khush fahmi mai hain ka rate dubara sa barh jaega ya apki galat fahmi ha...Sacha or haqeeqat ya ha ka rate nai barhna ab
@@AbdulKafeel-q4v وقت بتائے گا بھائی جان اور میں نے یہ کب کہاں کہ تمام پرندوں کی قیمتیں دوبارہ بڑھ جائیں گی صرف گنتے کے پرندے ہیں جن کی قیمتیں بڑھیں گی میوٹیشن کے علاوہ
دل خوش کرنے کے لیئے غالب یہ خیال ہی اچھا ہے جس طرح آپ بول رہے ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا بھائی مجھے سترہ سال ہوچکے ہیں اس شوق میں یہ سب برساتی مینڈک ہیں یہ لوگ یاسر خان روکھڑی اور نوید شیخ کی وڈیوز دیکھ کر اس شوق میں کروڑ پتی بننے کے چکر میں آئے جب ان کا خواب شیخ چلی کی طرح چکنا چور ہوا تو اپنا سیٹ اپ سیل کر رہے ہیں 😂
@@AbdulKafeel-q4v وہ بھائی بے شک میں ایک پرانا بریڈر ہوں لیکن میں نے کسی نیو فینسیر کو نہیں لوٹا جن قیمتوں میں لوگوں پرندے خریدے وہ بھی پرندوں کی اصل قیمتیں نہیں تھی فان جاوا آپ کے جیسے لوگوں نے پچاس ہزار روپے میں خریدا اس کی اصل قیمت صرف پانچ ہزار روپے تھی چند سال پہلے وائٹ، گرے، دو ہزار سے پندرہ سو روپے کا جوڑا تھا اور سلور جاوا تین ہزار تھی لوگوں کو اللہ پاک نے عقل دی ہے اس کا استعمال کیوں نہیں کرتے آج پرندوں کی قیمتیں کم ہوگئی ہے تو یہ ان میں سے چند کی اصل قیمتیں ہیں سمجھے بھائی میں آج سے دس سال پہلے کی بات کر رہا ہوں
Bhut mehga sale kar Raha han. Her pair ki price double han. Bhai tu sale na kar isko Apne Sath ly ja jab price achi ho tub sale kar. In prices main koi bhi nhi ly ga
ایک اور نیو فینسیر وڑ گیا
Naveed shaik zindabad
ایک اور برساتی مینڈک نیو فینسیر اپنے اختتام کو پہنچا بڑے آئے تھے ہمارے پرندوں کے شوق میں کاروباری بن کر یہ وہ لوگ ہیں جو کروڑ پتی بننے کے چکر میں آئے تھے یاسر خان روکھڑی کی وڈیوز دیکھ کر ان کا جانا ہی شوق کے اور مارکیٹ کے لیئے بہتر ہے
دل گارڈن گارڈن ہوگیا یہ وڈیو دیکھ کر 🎉
Ye jo killo killo kr rhy ha na inho ny hi bera garak kiya ha is hobby ka .love bird always zindabad
Masha ALLAH
Nice video
Sohail bhai Han Han kiye jao 🤣
Sub rates samjhte howe 😅
Nice Video ❤..
Bhai hum to splits pe trust nh krty albino ko albino k rate me lengy 4 hazar ka pair red eyes or chahy ap us k agy split blue2 bolo ya split dun fellow bolo hamy us se garz nh jo chez dikh rhi h usi k paysy
Very nice video❤❤❤❤❤
1 lac Mai poura Setup dedo
Cage k rate boht ziada hn new bun jata ha isy acha ,
Banwa lo phr
Oh bhao kia ho gaya hy rate tu dakho in bjai k lagta hy ya abi tk last year main he ghoom rahy hn
Sir Agar hum ande dekhte hen to parrot Tor dete hen easa kyon?😢
❤❤
Sohail bhai market k rate apko pata hain app b keh rahe video ma k market k hisab se munasib rate hain.....😮😮😮😮
Ye RUclipsr bhi lalchi hai, paid content k chakkar m price sun k han m han Mila rha hai
W.Salam bro
Akk or business fanciers war kiya sohail bhai
اب کمرشل ہو یا نا ہو اس ہو بھی کا یہ ہی ہونا تھا لالچی لوگوں نے عوام کو خوب لوٹا پہلے کمرشل کے نام پر اس کے بعد میوٹیشن کے نام پر لوٹا عوام جیسے سمجھتی جارہی ہے مکمل سیٹپ ختم کررہے ہیں ہم کراچی والوں کو بعد میں سمجھ آی ہم سے پہلے پنجاب میں اسلام آباد لاہور پنڈی وہاں کے بڑے بریڈرز نے سیٹپ بیچ دیے وہ مال کراچی میں بہت بکہ اور مزید ریڈ خراب ہوے اب جس کو جب ٹھیک لگراہا ہے وہ سیٹپ سیل کررہا ہے
اچھا ہو رہا ہے جس کو جانا ہے وہ جا سکتا ہے اللہ کرے جتنے بھی لالچی لوگ آئے تھے اس سال سب کے سب اپنے سیٹ اپ سیل کر کے چلے جائیں
Mahroof bhai is tarah ka jitna setup bhi khatam hojaen ap ager is khush fahmi mai hain ka rate dubara sa barh jaega ya apki galat fahmi ha...Sacha or haqeeqat ya ha ka rate nai barhna ab
@@AbdulKafeel-q4v وقت بتائے گا بھائی جان اور میں نے یہ کب کہاں کہ تمام پرندوں کی قیمتیں دوبارہ بڑھ جائیں گی صرف گنتے کے پرندے ہیں جن کی قیمتیں بڑھیں گی میوٹیشن کے علاوہ
Mashaallah ❤
Bhai munasib nahe rate tu ........... Jo halat hain us hisab se buhat oper hain
Much dino bad lovebird ke haal creamino1000 kilo albino red eyes 700rs kilo mixed lovebirds 500rs killo😂😂😂😂😂😅😅😅😅😅
دل خوش کرنے کے لیئے غالب یہ خیال ہی اچھا ہے جس طرح آپ بول رہے ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا بھائی مجھے سترہ سال ہوچکے ہیں اس شوق میں یہ سب برساتی مینڈک ہیں یہ لوگ یاسر خان روکھڑی اور نوید شیخ کی وڈیوز دیکھ کر اس شوق میں کروڑ پتی بننے کے چکر میں آئے جب ان کا خواب شیخ چلی کی طرح چکنا چور ہوا تو اپنا سیٹ اپ سیل کر رہے ہیں 😂
Mahroof sheikh chilli to ap lag raha hain ka new shoqeen khatam hojaega or ap purana login ka rates wahin pa ajaenge jo thay
@@AbdulKafeel-q4v وہ بھائی بے شک میں ایک پرانا بریڈر ہوں لیکن میں نے کسی نیو فینسیر کو نہیں لوٹا جن قیمتوں میں لوگوں پرندے خریدے وہ بھی پرندوں کی اصل قیمتیں نہیں تھی فان جاوا آپ کے جیسے لوگوں نے پچاس ہزار روپے میں خریدا اس کی اصل قیمت صرف پانچ ہزار روپے تھی چند سال پہلے وائٹ، گرے، دو ہزار سے پندرہ سو روپے کا جوڑا تھا اور سلور جاوا تین ہزار تھی لوگوں کو اللہ پاک نے عقل دی ہے اس کا استعمال کیوں نہیں کرتے آج پرندوں کی قیمتیں کم ہوگئی ہے تو یہ ان میں سے چند کی اصل قیمتیں ہیں سمجھے بھائی میں آج سے دس سال پہلے کی بات کر رہا ہوں
Haal quotes in Urdu
Bhae Apne siddiq bhae k set up ki vidio bnae the
Is ke rate kaha ke ha Karachi ke to nahi lag Rahe or still town ki ma ko mat de sidhi bat ker ke birds ke ma Behan ho gai to sale ker raha ho
@@faizanshiekhfarooqshiekh1553 Bilkul
sohail bhai b sub ki han main han milaty rahty hn ghalat ko ghalat tu bolo sohail bhai
Konsi bat galat ki hai bhai batao to sahi
@SohailAhmedTV wo rate kitny zada bata raha hy aur ap han main han milaty ja rahy ho jasa k ap ko rate ka pata he nahi hy
O Bhai jis ki cheez ha Uski Marzi ha Jo reat day apko free ma day da Kiya han
50000 me complete setup dedo mjhe
Bhai kisi ki koi na koi majburi bie ho sakti ha Jo sale kar Raha hay
Masla Kuch bhi nhi hn Sara masla rate ka hn
بلکل صحیح کہا❤
Bilkul sachi bat kahi ha ap na bhai rate nai hain ab
In birds se laakhon kamany k Baad bhi in Bhai k birds k rates or cages k rates zada hyn
ورنا انڈے اور بچوں کے سات کون سیل کرتا ہے یہ تو کمانے کا وقت ہے
rate check karo bhai kay ..market value shayed inko malom nhi.
Pagal wagal hogya hai itne me henge beach raha hai 😂😂😂😂😂lovebird war gya
😂😂😂😂😂😂😂
Bhut mehga sale kar Raha han. Her pair ki price double han.
Bhai tu sale na kar isko Apne Sath ly ja jab price achi ho tub sale kar. In prices main koi bhi nhi ly ga
Sab jhot
Rate tu ASE bol Raha han Jese 2023 chal Raha hom phele rate market k maloom kar phir video banwa
❤❤❤