@@mohammadfaiz3629 bilkul sach kaha is hisab se shia or Hazrat Ameer muaviah ka moqaf aik hi hai shia pehle 3 khulafa e Rashid k khilaf bakwas karte hain or Hazrat Ameer muaviah akhri khalifa e Rashid pr sab o shitam karte thy to khench lo phir zuban
@@sportslovers1772 آپ کو کس نے کہا کہ امیر معاویہ مولائے کائنات مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر معاذاللہ سب و شتم کرتے تھے۔ استغفرُللہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ امیر معاویہ تو مولا علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت و سیادت کو تسلیم کرتے تھے۔۔۔۔۔
@@mdshareefshahhussaini2170 ab agar koi andha inkar kare ki chand sitare nahi hote to kya uski baat man li jayegi? Wo andha hai usse to nahi dikhega lekin aankh wale jante hai chand sitare hain wahi haal tera aur tere andbhakto ka hai jo kehta hai ki hum kahani ki baat karte hain. Lekin ek baat to tune bhi man li ki Ilmi jawab diya jara hai aur tum log la jawab ho chuke😁
Hazrat muawiya aur imam of ahle sunnat ka aqeeda ruclips.net/video/fYz8tfgZo-U/видео.html Kis hadees me likha hai Jo Jaisa ho uska waisa nahi kaha jayega Ham Hazrat muawiya r.a ko sahabiye Rasool katib Wahi bhi mante hai baghi bhi mante hai bidati bhi mante hai
@@youngboys011 Hahaha........ سب سے پہلے دو حضرت عباس رض پر فتویٰ لگاؤ ۔۔۔۔۔۔ صحیح مسلم کتاب: جہاد کا بیان باب: فئی کے حکم کے بیان میں حدیث نمبر: 4577 ترجمہ حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ تشریف لائے حضرت عمر ؓ نے فرمایا اچھا انہیں بھی اجازت دے دو حضرت عباس کہنے لگے "اے امیر المومنین (حضرت عمر) میرے اور اس(یعنی حضرت علی رض) جھوٹے، گناہ گار، دھوکے باز، خائن، کے درمیان فیصلہ کر دیجئے"
@@SyadJavad جھوٹے مکار کچھ خوفِ خدا کر ۔۔۔ عباس نے یہ سب القابات عبدالرحمن بن عوف کو کہے تھے نہ کہ علی کو ۔۔۔ اور دوسری بات اس حدیث کا مطلب اگر یہ ھوا کہ صحابہ پر تنقید جائز ھے تو پھر مطلب غالی روافض صحیح کام کرتے ھیں ۔۔۔ ؟؟؟
Bil kul Jo mola Ali pr lanat karwate the wo bhi yahi hen. Jo mola Hassan k marne pr khush the wo bhi ese hei hen jesa k ap ne kaha q k wo bhi sahaba hi the
Sara ka sara jhut aur usko sahi samjh kar itni badi galti kar rahe hain jahil Tarjuma badal kar ye nahi kaha sakte ki gali kaha ye Mirza ka chela hona Aisa hi barbad kar dega jab jahilo ki tarah tarjuma karega to Aisa hi hoga
@@mohammadsayeedyazdaniansar3999 sir ji wo hi toh keh Rahe hen ke karo apne tarjume men bayan shih muslim ki ek haddishi bayan kredn ye molvi 4776 apne tarjume men
اپنا نام سومرو رافضی رکھ لو اور اللہ تمہارا حشر صحابہ رضی اللہ عنہم کے مخالفین میں کرے آمین اور اہل سنت کا حشر علی رضی اللہ عنہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ کرے
@@RehanKhan-hd8nc G you said wrong Allah سبحانہ و تعالیٰ divided the blessed companions into two categories and then he said : و کلا وعد اللہ الحسنی And Allah has made covenant of حسنی with "ALL (OF THEM)". Now let's come to the meaning of حسنی. If you like to go and check all famous, authentic commentaries تفاسیر of Quran for example تفسیر القرطبی، تفسیر الجلالین، تفسیر المیسر، تفسیر السعدی، تفسیر ابن الکثیر رحمھم اللہ المبین۔ you'll find out that حسنی means JANNAH the Paradise. And your saying that only certain Sahaba علیھم الرضوان will dwell in JANNAH is totally wrong because Allah عزوجل didn't say وعد اللہ العشرۃَ المبشرۃ للحسنی Rather he said کلا (all of them.) So our Aqeedah is the creed of السلف الصالحون our pious predecessors.
I’m a subscriber of mufti rashid since one year MaaShaaAllah he delivered one of the best lectures on aqeedah of ahle sunnah with authentic references & has always given jaw breaking reply to engineer mirza. But, I’ve seen lot of time there are some andhbhakt of mirza which are not going to accept the concept of ahle sunnah at any cost those bhakts are nothing but illiterate dumbs may Allah ﷻ give them hidayah & bless mufti rashid mahmood razvi ❤️🩹
قبلہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیوں سے مالا مال فرمائے اللہ پاک آپ کو نظر بد سے بچائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے شیاطین کے واسطے سے بچائے دشمنوں کی نظر سے بچائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤️
معاویہ اہل بیت کی شان کے انکاری. منبروں پر حضرت علی رضی اللہ عنہ پر لعنت کرواتے تھے. ثبوت صحیح مسلم سے. بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔ Sahih Muslim#6220 Status: صحیح
@@Tajdev جہاں تک صحیح مسلم شریف کی حدیث کی بات ہے تو اس حدیث میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر طعن کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ یہ پوچھا تھا کہ آپ مولا علی کو برا بھلا کیوں نہیں کہتے (جبکہ حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے شہر کے لوگ مولا علی کرم اللہ وجہہ پر معاذاللہ طعن کرتے تھے۔) یعنی یہ حکم نہیں دیا بلکہ پوچھا۔ اور "تمہیں کس چیز نے روکا" یہ عربی محاورے میں یہ کہنے کے مترادف ہے کہ "کیوں نہیں کیا"۔ امید ہے آپ فرق سمجھ گئے ہوں گے۔ اب ایک حدیث میں بھی آپ کو سناتا ہوں جہاں تک مجھے یاد ہے یہ بیہقی کی روایت ہے کہ ایک شخص امیر معاویہ کے پاس حاضر ہوا اور عرض کی کہ آپ نے مولا علی سے جنگ کیوں کی؟ کیا آپ خود کو ان سے زیادہ حق دار سمجھتے ہیں؟ تو آپ نے کچھ اس طرح ارشاد فرمایا حاشا یعنی بالکل نہیں بلکہ میں جانتا ہوں کو مولا علی مجھ سے افضل ہیں اور خلافت کے بھی زیادہ حق دار ہیں لیکن ہمارا جھگڑا خلافت کا نہیں بلکہ حضرت عثمان کے قصاص کا ہے اور کیا تم نہیں جانتے کہ میں عثمان کا چچا زاد ہوں۔ (یعنی رشتہ دار ہونے کی وجہ سے مجھ پر ان کا قصاص لازم ہے) اب آپ کے سامنے یہ دو حدیثیں بیان کی جائیں تو کیا آپ پہلی روایت کی بنا پر جو واضح بھی نہیں ہے (کہ اس میں ڈائریکٹ امر یعنی حکم نہیں ہے) امیر معاویہ پر لگایا گیا الزام تسلیم کرلیں گے؟ یا دوسری حدیث کو صحیح مانتے ہوئے عقیدہ اہل سنت و جماعت پر قائم رہیں گے؟ فیصلہ آپ کا ہے
@@Tajdev پھر صحیح مسلم شریف ہی کی حدیث ہے کہ حضرت عباس اور مولا علی کا تنازعہ ہوگیا تو (راوی کے مطابق) حضرت عباس نے سیدنا عمر فاروق سے کہا اقض بینی و بین ھذا الکاذب الآثم الغادر الخائن اب ترجمہ اس کا خطرناک ہے لیکن آپ کو سمجھانے کے لیے کردیتا ہوں۔ میں نہیں کہہ رہا کہ یہ الفاظ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے کہے میں بس لکھی ہوئی عبارت کا ترجمہ کرتا ہوں ترجمہ یہ ہوگا : میرے اور اس جھوٹے، گناہگار، غدار اور خیانت کرنے والے کے درمیان فیصلہ کیجیے۔ اب کیا ہم حضرت عباس کے بارے بھی کہیں گے کہ ان میں بعضِ علی تھا؟؟؟ نعوذ باللہ حاشا و کلا ہرگز ہرگز نہیں بلکہ جس طرح ہم دوسرے صحابہ کا دفاع کرتے ہیں اسی طرح حضرت عباس اور مولا علی کا دفاع کریں گے۔ جیسا کہ شارحِ صحیح مسلم امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ "ہم ایسی احادیث میں تاویل کریں گے اور اگر تاویل کے سب دروازے بند ہو جائیں تو یہ الفاظ ہم راوی کی طرف منسوب کردیں گے کہ اس نے غلط کہا۔ اور صحابہ سب کے سب عادل ہیں۔" تو یہی ہمارا عقیدہ ہزار سال پہلے تھا اور یہی اب ہے۔ فالحمدللہ بأنہ جعلنا من اہل السنہ و الجماعہ
Hazarat-ibne UmaR Radi Allahu Anhu Farmate hain...! "Logon me Sabse bure log wo hain jo Kaafiron ke baare me Naazil hone waali Aayat ko Musalmanon par Chaspan karte hain...! Reference: [ Bukhari Shareef , Jild : 2 , Page No : 1024 ]
Han to phr Gustakhon wali ayat aj k musalmano pr fit kyun krty ho? 🤣 Kafir mushrik patharon se mangty thy tm jahil barelvi qabaron se mangty ho.. Jisay fit usay gift 🤣😂
ہمیں علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب پر فخر ہے کہ مرزا جونیئر جہلمی منگول کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہےہیں 💯👍💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼
@@truthseeker4677 شیعوں میں رافضی ہوتےہیں۔ اور ہم شیعہ نہیں ہیں۔ سنیوں میں ناصبی ہوتےہیں اور ہم ناصبی بھی نہیں ہیں بہت افسوس کی بات ہے کہآپ لوگوں سے احادیث منوانی پڑ رہی ہے۔۔ آپ لوگ جو اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہتے ہیں انا للہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیوبندی علما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں زبان درازی کی جو کہ نا قابل معافی ہے۔۔۔ اس لئے پہلے اپنی اصلاح کر لو۔۔۔ اور سچے پکے سنی ہو جاؤ
سبحان اللہ ۔۔۔۔❤️❤️❤️ کیا بات ہے مفتی صاحب ❤️❤️❤️ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں رزق میں برکت، کشادگی ، عطا فرمائے ۔۔۔۔❤️❤️❤️ آپ کی ذات سے اللہ تعالیٰ دین و سنیت کا عظیم کام لےجزاك الله خيرا واحسن الجزاء بارك الله فى علمك وعملك و عمرك واھلك ومالك
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴ وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقام حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نظر میں 👇👇👇 (( عن ھزیل بن شرحبیل، قال : قال عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنہ : لو وزن إیمان أبي بکر بإیمان أھل الأرض لرجح بھم ))۔ (’’ شعب الإیمان ‘‘ ، باب القول في زیادۃ الإیمان ونقصانہ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۳۶ ، ج ۱ ، ص ۶۹)۔
*افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بزبان پیر مہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ* ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ *فرماتے ہیں :آیت مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ وَ الَّذِیْنَ مَعَه اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ (پ۲۶، الفتح: ۲۹) ترجمۂ کنزالایمان: ’’مُحَمَّد اللہ کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں* *میں اللہ تعالٰی کی طرف سے خلفائے اربعہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی ترتیب خلافت کی طرف واضح اشارہ ہے۔ چنانچہ وَالَّذِیْنَ مَعَہُ سے خلیفۂ اول (حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ مراد ہیں )* *اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّارسے خلیفۂ ثانی (حضرت سیدنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ)رُحَمَآءُ بَیْنَھُمْ سے خلیفۂ ثالث* *(حضرت سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ) اور تَرَاھُمْ رُکَّعاً سُجَّداً۔اِلَخ سے خلیفہ رابع(حضرت سیدنا علی المرتضی شیر خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم )* *کے صفات مخصوصہ کی طرف اشارہ ہے کیونکہ معیت اور صحبت میں حضرت سیدنا صدیق اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ، کفار پر شدت میں حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ، حلم وکرم میں حضرت سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ* *اور عبادت واخلاص میں حضرت سیدنا مولائے علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ خصوصی شان رکھتے تھے۔(مِھر منیر، ص۴۲۴، اللباب فی علوم الکتاب، الفتح:۲۹، ج۱۷، ص۵۱۷)* *تھے۔(مِھر منیر، ص۴۲۴، اللباب فی علوم الکتاب، الفتح:۲۹، ج۱۷، ص۵۱۷)* *اپنے آپ کو حضرت پیر علی شاہ رحمۃُ اللہ علیہ کے در کے ٹکڑے کھانے والا کہنے والے اور سیّد کہلانے والے تفضیلی حضرات غور فرمائیں کیا آپ کا علم پیر مہر علی شاہ رحمۃُ اللہ علیہ سے زیادہ ہے ؟ کیا وہ سیّد نہیں ہیں ؟*
{ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ } ۔ پ ۲۲ ، الأحزاب: ۴۰۔(( وأنا خاتم النبیین )) ’’ صحیح البخاري ‘‘ ، کتاب المناقب، باب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ، الحدیث : ۳۵۳۵ ، ج ۲ ، ص ۴۸۵۔ 2… (( وأنا خاتم النبیین لا نبي بعدي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الفتن، باب ما جاء لا تقوم الساعۃ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۲۲۲۶ ، ج ۴ ، ص ۹۳۔ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم : (( إنّ الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدي ولا نبي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الرؤیا، باب ذہبت النبوۃ وبقیت المبشرات، ج ۴ ، ص ۱۲۱ ، الحدیث :۲۲۷۹۔ 3… في ’’ المعتقد المنتقد ‘‘ ، تکمیل الباب
منافقوں کو مسجد سے باہر نکالنا 👇👇👇 عن ابن عباس، في قولہ : { وَ مِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِّنَ الْاَعْرَابِ مُنٰفِقُوْنَ ﳍ وَ مِنْ اَهْلِ الْمَدِیْنَةِ ﳌ مَرَدُوْا عَلَى النِّفَاقِ-لَا تَعْلَمُهُمْؕ-نَحْنُ نَعْلَمُهُمْؕ-سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ(۱۰۱) }[التوبۃ : ۱۰۱ ] ، قال : قام رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یوم جمعۃ خطیباً، فقال : (( قم یا فلا ن فاخرج ؛ فإنّک منافق، اخرج یا فلا ن فإنّک منافق )) ، فأخرجھم بأسمائھم ففضحھم، ولم یکن عمر بن الخطاب شھد تلک الجمعۃ کانت لہ، فلقیھم عمر وھم یخرجون من المسجد فاختبأ منھم استحیاء أنّہ لم یشھد الجمعۃ، وظنّ أنّ الناس قد انصرفوا، واختبؤا ھم من عمر، وظنّوا أنّہ قد علم بأمرھم، فدخل عمر المسجد فإذا الناس لم ینصرفوا ۔ فقال لہ رجل : أبشر یا عمر فقد فضح اللّٰہ المنافقین الیوم، فھذا العذ اب الأول، والعذ اب الثاني عذ اب القبر ))۔ حوالاجات 👇👇👇 ۔1۔ امام طبرانی نے لکھا کتاب : المعجم الأوسط حدیث : ۷۹۲ جلد : ۱ صفحہ : ۲۳۱ ۔2۔ حافظ ابن کثیر نے لکھا کتاب : البدایہ والنہایہ جلد : 3 صفحہ : 273 ۔3۔ امام فخر الدین رازی نے لکھا کتاب : تفسیر کبیر جلد : 8 صفحہ : 177 جز : 16 ۔4۔ امام جلال الدین سیوطی نے لکھا کتاب : در منثور جلد : 2 صفحہ : 487 ۔5۔ ابن ہشام نے لکھا کتاب : سیرت النبویہ جلد : 2 صفحہ : 199 (These references have been taken from Farooq khan rizvi)
میں بھی مرزا جہلمی سے کافی متاثر تھا لیکن مفتی صاحب کی وجہ سے میں نے اس لعنتی کو چھوڑ دیا
اللہ سے طوبہ کرو اللہ کا شکر ادا کرو
لعنت اللہ عللکذبین
sab prhoo Ameeem
Welcome 🤗
Allah Paak ham sab ko Ahl-e-Sunnat par Qayam rakhe
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
Lgy rho andhbakhto 😂😂
2812 sahi bukhari time qyamat tk ha.
Engineer k rujoo k baad purani mistakes nikal k mufti sahab ki acting ko salam.
قبلہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
جو صحابہ کے خلاف ایک لف بھی بولے اُسکی زبان کھینچ جائے
@@mohammadfaiz3629 bilkul sach kaha is hisab se shia or Hazrat Ameer muaviah ka moqaf aik hi hai shia pehle 3 khulafa e Rashid k khilaf bakwas karte hain or Hazrat Ameer muaviah akhri khalifa e Rashid pr sab o shitam karte thy to khench lo phir zuban
@@sportslovers1772 iska jawab already mufti sahab k chennel par majood hai
@@sportslovers1772
آپ کو کس نے کہا کہ امیر معاویہ مولائے کائنات مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر معاذاللہ سب و شتم کرتے تھے۔
استغفرُللہ ایسا کچھ نہیں ہے۔
امیر معاویہ تو مولا علی کرم اللہ وجہہ کی خلافت و سیادت کو تسلیم کرتے تھے۔۔۔۔۔
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرماۓ آمین کمال است مفتی صاحب
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو فرمائ مفتی صاحب نے اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
بالخصوص مفتی صاحب اور آپ کی ٹیم کا اس دور میں بہت بڑا جہاد ہے الله تعالی سب کو اجر عظیم عطا فرمائے
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼
👍👌💞💗💞💗💞💗💞💗💖
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
اللّٰہ عزوجل مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو اسی طرح حق سچ بیان کرنے کی توفیق عظیم عطا فرمائے
Plumber Kazzab Ki Dukan Band
Reverse Damage Has Been Done 👊✅
Mufti Rashid Razvi Sahab Zindabaad 💖🌹
Damage has been done ✔ 🙂 hua tabhi inko taufeeq hui hadeesen padhne ka inshaallah ye bhi ek din hidayat ko paa lenge
@@mdshareefshahhussaini2170 ab agar koi andha inkar kare ki chand sitare nahi hote to kya uski baat man li jayegi? Wo andha hai usse to nahi dikhega lekin aankh wale jante hai chand sitare hain wahi haal tera aur tere andbhakto ka hai jo kehta hai ki hum kahani ki baat karte hain. Lekin ek baat to tune bhi man li ki Ilmi jawab diya jara hai aur tum log la jawab ho chuke😁
Har Sawal Ka Jawab Mufti Rashid Mohammed Rizvi zindabad.
جو صحابہ کے خلاف ایک لف بھی بولے اُسکی زبان کھینچ جائے
Watch Abu Rizwan muhammadi lecture
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
Hazrat muawiya aur imam of ahle sunnat ka aqeeda
ruclips.net/video/fYz8tfgZo-U/видео.html
Kis hadees me likha hai Jo Jaisa ho uska waisa nahi kaha jayega
Ham Hazrat muawiya r.a ko sahabiye Rasool katib Wahi bhi mante hai baghi bhi mante hai bidati bhi mante hai
You are doing great job sir 👏 🙏 👍
Salute you sir 🙏
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
ہر صحابی نبی جنتی جنتی 🍁🥀
ھر دشمنِ علی ۔۔۔ لعنتی لعنتی
@@youngboys011
جی جی بلکل ۔۔۔۔۔۔
ہر دشمن اہل بیت و صحابی لعنتی لعنتی ۔۔۔۔۔۔۔ 😌
@@SyadJavad
اور جس نے ممبروں سے صحابہ کو گالیاں دی؟
جس نے علی پر مسجد کے ممبر سے لعنت کروائی ؟
اُس ماموں رضی اللہ کا کیا بنے گا ؟
@@youngboys011
Hahaha........
سب سے پہلے دو حضرت عباس رض پر فتویٰ لگاؤ ۔۔۔۔۔۔
صحیح مسلم
کتاب: جہاد کا بیان
باب: فئی کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر: 4577
ترجمہ
حضرت عباس ؓ اور حضرت علی ؓ تشریف لائے حضرت عمر ؓ نے فرمایا اچھا انہیں بھی اجازت دے دو
حضرت عباس کہنے لگے
"اے امیر المومنین (حضرت عمر) میرے اور اس(یعنی حضرت علی رض) جھوٹے، گناہ گار، دھوکے باز، خائن، کے درمیان فیصلہ کر دیجئے"
@@SyadJavad
جھوٹے مکار کچھ خوفِ خدا کر ۔۔۔
عباس نے یہ سب القابات عبدالرحمن بن عوف کو کہے تھے نہ کہ علی کو ۔۔۔ اور دوسری بات اس حدیث کا مطلب اگر یہ ھوا کہ صحابہ پر تنقید جائز ھے تو پھر مطلب غالی روافض صحیح کام کرتے ھیں ۔۔۔ ؟؟؟
عظمت صحابہ سن کر جسکا چہرہ خوشی سے جمالی نہیں ہوتا
وہ جو بھی ہو مگر حلالی نہیں ہوتا
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
Bil kul Jo mola Ali pr lanat karwate the wo bhi yahi hen. Jo mola Hassan k marne pr khush the wo bhi ese hei hen jesa k ap ne kaha q k wo bhi sahaba hi the
Sara ka sara jhut aur usko sahi samjh kar itni badi galti kar rahe hain jahil
Tarjuma badal kar ye nahi kaha sakte ki gali kaha ye Mirza ka chela hona Aisa hi barbad kar dega jab jahilo ki tarah tarjuma karega to Aisa hi hoga
@@mohammadsayeedyazdaniansar3999 sir ji wo hi toh keh Rahe hen ke karo apne tarjume men bayan shih muslim ki ek haddishi bayan kredn ye molvi 4776 apne tarjume men
اللہ تمہارا حشر صحابہ رضی اللہ عنہم کے مخالفین میں کرے آمین
اپنا نام سومرو رافضی رکھ لو اور اللہ تمہارا حشر صحابہ رضی اللہ عنہم کے مخالفین میں کرے آمین اور اہل سنت کا حشر علی رضی اللہ عنہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ کرے
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
Their are only certain Sahabi on which Prophet Mohammad (S.A.W) said that their will go to Paradise . And remaining Allah know.
@@RehanKhan-hd8nc
You are totally ignorant of the status ashaab e Rasool have.
@@sumairattari8330Alhumdulillah i have more respect for than you and what wrong i said
@@RehanKhan-hd8nc
G you said wrong
Allah سبحانہ و تعالیٰ divided the blessed companions into two categories and then he said :
و کلا وعد اللہ الحسنی
And Allah has made covenant of حسنی with "ALL (OF THEM)".
Now let's come to the meaning of حسنی.
If you like to go and check all famous, authentic commentaries تفاسیر of Quran for example تفسیر القرطبی، تفسیر الجلالین، تفسیر المیسر، تفسیر السعدی، تفسیر ابن الکثیر رحمھم اللہ المبین۔ you'll find out that حسنی means JANNAH the Paradise.
And your saying that only certain Sahaba علیھم الرضوان will dwell in JANNAH is totally wrong because Allah عزوجل didn't say
وعد اللہ العشرۃَ المبشرۃ للحسنی
Rather he said کلا (all of them.)
So our Aqeedah is the creed of السلف الصالحون our pious predecessors.
@@muhammadahmadrazaattari2450
Munkireen e zakat kon thy jin se Hazrat Abu Bakr Siddiqui rz ne jung ki?
Kya woh sahabi nhi thy?
Woh bhi jannati hen?
ہر سوال کا جواب قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب لاہور ♥️
I’m a subscriber of mufti rashid since one year MaaShaaAllah he delivered one of the best lectures on aqeedah of ahle sunnah with authentic references & has always given jaw breaking reply to engineer mirza. But, I’ve seen lot of time there are some andhbhakt of mirza which are not going to accept the concept of ahle sunnah at any cost those bhakts are nothing but illiterate dumbs may Allah ﷻ give them hidayah & bless mufti rashid mahmood razvi ❤️🩹
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
قبلہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیوں سے مالا مال فرمائے اللہ پاک آپ کو نظر بد سے بچائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے شیاطین کے واسطے سے بچائے دشمنوں کی نظر سے بچائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
ruclips.net/video/_Dasl9izUDQ/видео.html
اہل سنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
لبیک یا اللہ عزوجل لبیک یا رسول اللہ ﷺ لبیک اصحاب رسول لبیک اہلبیت علیہم الرضوان لبیک جبرائیل و میکائیل عزرائیل و اسرافیل علیہ السلام اجمعین
جو صحابہ کے خلاف ایک لف بھی بولے اُسکی زبان کھینچ جائے
معاویہ اہل بیت کی شان کے انکاری. منبروں پر حضرت علی رضی اللہ عنہ پر لعنت کرواتے تھے. ثبوت صحیح مسلم سے.
بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔
Sahih Muslim#6220
Status: صحیح
تم پکے رافضی بن گئے ہو، اللہ سے معافی مانگو ورنہ اللہ تمہارا حشر تمام صحابہ رضی اللہ عنہم کے مخالفین میں کرے
@@Tajdev
جہاں تک صحیح مسلم شریف کی حدیث کی بات ہے تو اس حدیث میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر طعن کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ یہ پوچھا تھا کہ آپ مولا علی کو برا بھلا کیوں نہیں کہتے (جبکہ حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے شہر کے لوگ مولا علی کرم اللہ وجہہ پر معاذاللہ طعن کرتے تھے۔) یعنی یہ حکم نہیں دیا بلکہ پوچھا۔ اور "تمہیں کس چیز نے روکا" یہ عربی محاورے میں یہ کہنے کے مترادف ہے کہ "کیوں نہیں کیا"۔
امید ہے آپ فرق سمجھ گئے ہوں گے۔
اب ایک حدیث میں بھی آپ کو سناتا ہوں جہاں تک مجھے یاد ہے یہ بیہقی کی روایت ہے کہ ایک شخص امیر معاویہ کے پاس حاضر ہوا اور عرض کی کہ آپ نے مولا علی سے جنگ کیوں کی؟ کیا آپ خود کو ان سے زیادہ حق دار سمجھتے ہیں؟ تو آپ نے کچھ اس طرح ارشاد فرمایا حاشا یعنی بالکل نہیں بلکہ میں جانتا ہوں کو مولا علی مجھ سے افضل ہیں اور خلافت کے بھی زیادہ حق دار ہیں لیکن ہمارا جھگڑا خلافت کا نہیں بلکہ حضرت عثمان کے قصاص کا ہے اور کیا تم نہیں جانتے کہ میں عثمان کا چچا زاد ہوں۔ (یعنی رشتہ دار ہونے کی وجہ سے مجھ پر ان کا قصاص لازم ہے)
اب آپ کے سامنے یہ دو حدیثیں بیان کی جائیں تو کیا آپ پہلی روایت کی بنا پر جو واضح بھی نہیں ہے (کہ اس میں ڈائریکٹ امر یعنی حکم نہیں ہے) امیر معاویہ پر لگایا گیا الزام تسلیم کرلیں گے؟
یا دوسری حدیث کو صحیح مانتے ہوئے عقیدہ اہل سنت و جماعت پر قائم رہیں گے؟
فیصلہ آپ کا ہے
@@Tajdev
پھر صحیح مسلم شریف ہی کی حدیث ہے کہ حضرت عباس اور مولا علی کا تنازعہ ہوگیا تو (راوی کے مطابق) حضرت عباس نے سیدنا عمر فاروق سے کہا اقض بینی و بین ھذا الکاذب الآثم الغادر الخائن
اب ترجمہ اس کا خطرناک ہے لیکن آپ کو سمجھانے کے لیے کردیتا ہوں۔ میں نہیں کہہ رہا کہ یہ الفاظ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے کہے میں بس لکھی ہوئی عبارت کا ترجمہ کرتا ہوں ترجمہ یہ ہوگا :
میرے اور اس جھوٹے، گناہگار، غدار اور خیانت کرنے والے کے درمیان فیصلہ کیجیے۔
اب کیا ہم حضرت عباس کے بارے بھی کہیں گے کہ ان میں بعضِ علی تھا؟؟؟
نعوذ باللہ
حاشا و کلا
ہرگز ہرگز نہیں
بلکہ جس طرح ہم دوسرے صحابہ کا دفاع کرتے ہیں اسی طرح حضرت عباس اور مولا علی کا دفاع کریں گے۔ جیسا کہ شارحِ صحیح مسلم امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ "ہم ایسی احادیث میں تاویل کریں گے اور اگر تاویل کے سب دروازے بند ہو جائیں تو یہ الفاظ ہم راوی کی طرف منسوب کردیں گے کہ اس نے غلط کہا۔ اور صحابہ سب کے سب عادل ہیں۔"
تو یہی ہمارا عقیدہ ہزار سال پہلے تھا اور یہی اب ہے۔
فالحمدللہ بأنہ جعلنا من اہل السنہ و الجماعہ
Mufti sahab maza agaya hai ap itne jaldi ab video upload kar rahe hai ALLAH Pak apko daraze umr aata farmay aaameeen
Bahot khub Mufti sahab ❤️
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے گئے
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
ماشاء اللّٰہ تعالیٰ
مفتی راشد محمود رضوی صاحب
مرزے جہلمی کی منافقت کو عیاں کر دیا ایک بار پھر۔۔
جزاک اللّہ خیرا 🌹❤️🌹
ALLAH APKI HIFAZAT FARMAYE AMEEN
Masha Allah mufti Saab ❤
جزاك الله عزوجل
Jazak Allah..
Ustaz e muhtaram….
MASHA ALLAH❤️
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
ماشاء اللہ عزوجل
Muhaddis Mufti rashed Mahmood rizvi zindabad love from 🇮🇳
Mufti... Shahib.. Your.. Answer is 100%Right...hai....I like you....
... Ma sh Allah. 💕
Ma sh Allah
100%%%%%💕💕💕right💕💕
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين في كل لمحة و نفس بعدد كل معلوم لك.
Mufti Sahab ki consistency
Subhanallah MashaAllah
Aallah ka aapka salamt rakhe
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کو مزید علم نافع عطاء فرمائے آمین
زبردست مفتی راشد محمود صاحب
Mufti Rashid Mahmood razvi channel ✅☑️
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
All World 🌍 Great islamic researcher scholer hajrat Allama molana Mufti imam Rashid Mehmood Rizvi ۔
قبلہ آپ تو ہر بار کمال 💕😍کر دیتے ہیں🌹💝
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
ماشاءاللہ
مفتی صاحب قبلہ کیا بات ہے اللہﷻ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔ آمین
Hazarat-ibne UmaR Radi Allahu Anhu Farmate hain...!
"Logon me Sabse bure log wo hain jo Kaafiron ke baare me Naazil hone waali Aayat ko Musalmanon
par Chaspan karte hain...!
Reference:
[ Bukhari Shareef , Jild : 2 , Page No : 1024 ]
Han to phr Gustakhon wali ayat aj k musalmano pr fit kyun krty ho? 🤣 Kafir mushrik patharon se mangty thy tm jahil barelvi qabaron se mangty ho..
Jisay fit usay gift 🤣😂
Masha allah mufti sahab
Allah🕋🕋🕋 Azawajallah aap ko... Salamat.. Rakhai.... Aameen🤲🤲🤲🕋🕋🕋
ہمیں علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب پر فخر ہے کہ مرزا جونیئر جہلمی منگول کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہےہیں 💯👍💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼
👍👌💖💝💓💞
واہ مفتی صاحب ❣️🥀🥀🥀 واہ کیا بات
ماشاءاللہ جزاك الله
Jazak ALLAH Mufti shb 💖❤️❤️
ہر صحابی نبی ، جنتی جنتی
ماشاءاللہ
زبردست
Masha Allah Hazrat, RAB TA'ALA Ka Aap Par Bada Fazl Hai... Alhamdulillah Aise Hamare Ulma Hai Jo Hamari Shaan Hai...
اللّه کریم آپکو سلامت رکھے مفتی صاحب ❤
ruclips.net/video/mMR2bnsTwE0/видео.html
ہر صحابی نبی جنتی جنتی 🌹❤❤
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ کے والدین کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آپ کی تربیت فرمائی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین معلوماتی بیان ہے
جزاک اللہ خیرا
Ma Sha ALLAH Mufti shb 💖💖💐
Lakho Slam Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sab Aap par
Kia point note kia ha mufti sahib Allah ap ki umar daraz kry
Mash Allah Boht khoob mufti sahib😇😇😇😇
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
I am deobandi .
But salute to mufti sb 👏👏
۲۸۱۲
اتحاد مبارک ہو یہی ہماری کامیابی ہی
اپنا نام بدل کر نیاز رافضی رکھ لو، اور اللہ تمہارا حشر صحابہ رضی اللہ عنہم کے مخالفین میں کرے آمین
@@truthseeker4677 شیعوں میں رافضی ہوتےہیں۔ اور ہم شیعہ نہیں ہیں۔ سنیوں میں ناصبی ہوتےہیں اور ہم ناصبی بھی نہیں ہیں
بہت افسوس کی بات ہے کہآپ لوگوں سے احادیث منوانی پڑ رہی ہے۔۔ آپ لوگ جو اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہتے ہیں
انا للہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیوبندی علما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں زبان درازی کی جو کہ نا قابل معافی ہے۔۔۔ اس لئے پہلے اپنی اصلاح کر لو۔۔۔ اور سچے پکے سنی ہو جاؤ
@@facttv2608 . اور چستی رسول اللہ جس نے پڑھوایا اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔
Love you mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad 💕❤️❣️
Engineer to mufti k sab k samany abhe bucha hy😇😇😇
Ulta bol rahhe ho
Masha Allah... Bhhht pyyyi or knowledgable guftgu fermayi apne...
Good work
Mufti sb
Love from Faisalabad.
ہر صحابی نبی علیہ السلام جنتی جنتی جنتی
Mufti Rashid Razvi Sahab Zindabaad
سبحان اللہ ۔۔۔۔❤️❤️❤️
کیا بات ہے مفتی صاحب ❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں رزق میں برکت، کشادگی ، عطا فرمائے ۔۔۔۔❤️❤️❤️
آپ کی ذات سے اللہ تعالیٰ دین و سنیت کا عظیم کام لےجزاك الله خيرا واحسن الجزاء بارك الله فى علمك وعملك و عمرك واھلك ومالك
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴
وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب ♥️
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقام حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نظر میں 👇👇👇
(( عن ھزیل بن شرحبیل، قال : قال عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنہ : لو وزن إیمان أبي بکر بإیمان أھل الأرض لرجح بھم ))۔ (’’ شعب الإیمان ‘‘ ، باب القول في زیادۃ الإیمان ونقصانہ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۳۶ ، ج ۱ ، ص ۶۹)۔
آپ کی وجہ سے میں بچ گیا 😭 مولانا صاحب بہت شکریہ
bhai bach gayq??😳bhai 2812 ma Nabi SAW na jis jamat ka hishara dia uska kia?
447 hadees ka halava uska kia?
واہ واہ مفتی صاحب ❤️ گرفت خوب کرتے ہیں.
Mai student tha Mirza ka😢Mirza zahil or mai khud zahil😢 har youtuber shi nhi
Par alhamdolillah ❤mufti rashid mahmood rizvi sahab ke byan masaallah ❤
MaShaAllah
Mufti sahb salamat rhey is tarah k maloon ko expose krney k lye hi ALLAH Tala ne aapko humlogon k bich laya hai ......
Well needed clip
ماشاءاللہ عزوجل
اللہ پاک آپ کو برکتیں عطا فرمائے
Mufti sab Allah apko salamat rakhy
حق مفتی صاحب اللہ پاک کو سلامت رکھے
اللہ نے چاہا تو اس کی دکان جلد بند ہونے والی ہے
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
Great🌿✔️❤️
Alhamdulillah, Shere Ahle Sunnat, Zindabad
*افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بزبان پیر مہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ*
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
*فرماتے ہیں :آیت مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ وَ الَّذِیْنَ مَعَه اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ (پ۲۶، الفتح: ۲۹) ترجمۂ کنزالایمان: ’’مُحَمَّد اللہ کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں*
*میں اللہ تعالٰی کی طرف سے خلفائے اربعہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی ترتیب خلافت کی طرف واضح اشارہ ہے۔ چنانچہ وَالَّذِیْنَ مَعَہُ سے خلیفۂ اول (حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ مراد ہیں )*
*اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّارسے خلیفۂ ثانی (حضرت سیدنا عمر فاروق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ)رُحَمَآءُ بَیْنَھُمْ سے خلیفۂ ثالث*
*(حضرت سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ) اور تَرَاھُمْ رُکَّعاً سُجَّداً۔اِلَخ سے خلیفہ رابع(حضرت سیدنا علی المرتضی شیر خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم )*
*کے صفات مخصوصہ کی طرف اشارہ ہے کیونکہ معیت اور صحبت میں حضرت سیدنا صدیق اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ ، کفار پر شدت میں حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ، حلم وکرم میں حضرت سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ*
*اور عبادت واخلاص میں حضرت سیدنا مولائے علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ خصوصی شان رکھتے تھے۔(مِھر منیر، ص۴۲۴، اللباب فی علوم الکتاب، الفتح:۲۹، ج۱۷، ص۵۱۷)*
*تھے۔(مِھر منیر، ص۴۲۴، اللباب فی علوم الکتاب، الفتح:۲۹، ج۱۷، ص۵۱۷)*
*اپنے آپ کو حضرت پیر علی شاہ رحمۃُ اللہ علیہ کے در کے ٹکڑے کھانے والا کہنے والے اور سیّد کہلانے والے تفضیلی حضرات غور فرمائیں کیا آپ کا علم پیر مہر علی شاہ رحمۃُ اللہ علیہ سے زیادہ ہے ؟ کیا وہ سیّد نہیں ہیں ؟*
واہ مفتی صاحب واہ
لاکھوں سلام
Allah gives you rewards
ہر صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم
جنتی جنتی❤️
{ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ } ۔ پ ۲۲ ، الأحزاب: ۴۰۔(( وأنا خاتم النبیین )) ’’ صحیح البخاري ‘‘ ، کتاب المناقب، باب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ، الحدیث : ۳۵۳۵ ، ج ۲ ، ص ۴۸۵۔
2… (( وأنا خاتم النبیین لا نبي بعدي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الفتن، باب ما جاء لا تقوم الساعۃ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۲۲۲۶ ، ج ۴ ، ص ۹۳۔ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم : (( إنّ الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدي ولا نبي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الرؤیا، باب ذہبت النبوۃ وبقیت المبشرات، ج ۴ ، ص ۱۲۱ ، الحدیث :۲۲۷۹۔
3… في ’’ المعتقد المنتقد ‘‘ ، تکمیل الباب
مفتی صاحب زندہ باد
Mufti sb zinda baaad
ہرصابی نبی جنتی جنتی
منافقوں کو مسجد سے باہر نکالنا 👇👇👇
عن ابن عباس، في قولہ : { وَ مِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِّنَ الْاَعْرَابِ مُنٰفِقُوْنَ ﳍ وَ مِنْ اَهْلِ الْمَدِیْنَةِ ﳌ مَرَدُوْا عَلَى النِّفَاقِ-لَا تَعْلَمُهُمْؕ-نَحْنُ نَعْلَمُهُمْؕ-سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ(۱۰۱) }[التوبۃ : ۱۰۱ ] ، قال : قام رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یوم جمعۃ خطیباً، فقال : (( قم یا فلا ن فاخرج ؛ فإنّک منافق، اخرج یا فلا ن فإنّک منافق )) ، فأخرجھم بأسمائھم ففضحھم، ولم یکن عمر بن الخطاب شھد تلک الجمعۃ کانت لہ، فلقیھم عمر وھم یخرجون من المسجد فاختبأ منھم استحیاء أنّہ لم یشھد الجمعۃ، وظنّ أنّ الناس قد انصرفوا، واختبؤا ھم من عمر، وظنّوا أنّہ قد علم بأمرھم، فدخل عمر المسجد فإذا الناس لم ینصرفوا ۔ فقال لہ رجل : أبشر یا عمر فقد فضح اللّٰہ المنافقین الیوم، فھذا العذ اب الأول، والعذ اب الثاني عذ اب القبر ))۔
حوالاجات 👇👇👇
۔1۔ امام طبرانی نے لکھا
کتاب : المعجم الأوسط
حدیث : ۷۹۲
جلد : ۱
صفحہ : ۲۳۱
۔2۔ حافظ ابن کثیر نے لکھا
کتاب : البدایہ والنہایہ
جلد : 3
صفحہ : 273
۔3۔ امام فخر الدین رازی نے لکھا
کتاب : تفسیر کبیر
جلد : 8
صفحہ : 177
جز : 16
۔4۔ امام جلال الدین سیوطی نے لکھا
کتاب : در منثور
جلد : 2
صفحہ : 487
۔5۔ ابن ہشام نے لکھا
کتاب : سیرت النبویہ
جلد : 2
صفحہ : 199
(These references have been taken from Farooq khan rizvi)
Salamti Mufti Sahab ❤️
Zabardast
بارک اللہ
❤
Mufti Sahab ki ilmi Tehqeeq Lajawaab hai ❤️👌👌
Mashallah hazrat Mirza ki to bolti band kar di allah aap ko salamat rakhe
بہت بہتر ! یکے متعلم دارالعلوم دیوبند
Mofti sab Kia kainat huzoor KY liye banai gai... is pr b kalam farmaein jazak Allah