محترم گریوال صاحب پروننگ ایک آسان فن ہے، مگر اس کی ٹریننگ، خاص طور پر ایس ٹی ایس، کا کوئی انتظام پاکستان میں نہیں ہے۔ پاکستان کے حالات کی مناسبت سے آم کے باغبانوں کے لئے چند دن کے ٹریننگ کورس آفر کئے جائیں اور ایک چھوٹا سا پروننگ مینوئل اگر تیار کر لیا جائے تو یہ بہت بڑی خدمت ہو گی۔
Sir I always wait your videos. Farmers needs every word from your mouth. Continue to guide every step in mango farming
Great sir
Real mango man. Well done sir
ماشاءاللہ زبردست
Thank you Grewal Sb.
Very useful 🎉
Excellent video as usual, sir post harvest pruning video in STS orchard is the need of hour. Thanks
Excellent video as usual sir.
Great
Sure in next week IA