@@trueislam105 O bewaqoof or Jahil insaan Mirza Qadiani b hanfi tha to kia saaray hanfi qadiyani ho gay? Engineer mirzay wali bkwaasaat siwaay bkwaas k kuch nahi.
GOHAR SHAHI K WAKEEL K SAMNAY KHATAAI MULLA KA PARESHAAN OR BAY NOOR CHEHRA DEKHNAY K QABIL HAY😂😂😂😂😂😂 HAMEN TO MULLA KI BAY BASI PR REHAM AA RAHA THA.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 ENGINEER K MUREED NE AIK COMMENT GHALAT KAHA OR DOOSRA SAHI KAHA... HUM PEHLAY COMMENT PR OSAY YAHI KAHEN GAY K ENGINEER KHUD HE AISA HAY... DOOSRAY DURUST 😊😊😊😊😊😊😊😊😊COMMENT KA THANKS KAHEN GAY...
JHOOT BOLNAY PR AP NE ALLAH PAK KI LANAT HASIL KR LI...AP KO MUBARAK HO... AP KA JHOOT YE HAY K JO LINK AP NE DIA HAY WO GOHAR SHAHI WALON KA NHI BALKAY LONDON WALAY YOUNUS MALOON KA HAY .....A@@sufialhussainihassanikamil9655
گوہر شاہی کے بارے میں جانتے ہی کیا ہیں اور کیا ننگا کیا ہے انہی مولویوں نے اپ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جادوگر بنا دیا تھا امام حسین علیہ السلام کو باغی قرار دے کر قتل کر دیا امام حسن علیہ السلام کو زہر دلوا کر قتل کر دیا امام علی علیہ السلام کو روزے کی حالت میں مسجد کے اندر زہر میں بجھے ہوئے تلوار سے زربت لگائی جن کے گھر جبرائیل امین اتے تھے جن کے اوپر وحی اترتی تھی جن کے گھر قران اترا ان کو تو ان مولویوں نے مروا دیا اور اویس ربانی صاحب بڑے فخر کے ساتھ اس مولوی کا دفاع کر رہے ہیں اور انہوں نے اہل بیت اطہار کی محبت کا وہ بھی ان کی زندگی کے اندر لوگوں کے سامنے اجائے گا
ھاھاھاھاھا اگر یہ لیول ھے تو آپ دعا کرو کہ اس خطائی گستاخ یعنی اماں فاطمہ پاک کے گستاخ اس ٹولے کے مُلا کے ساتھ قیامت میں اللہ پاک آپ کا حشر فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہو آمین
کاش اصولوں کے ساتھ ساتھ کچھ قرآن مجید کا مطالعہ بھی کرکے آجاتے تو کافی شکوک وشبہات پیدا نہ ھوتے دع جناب آدم علیہ السلام اور دعا حضرت سیدنا یونس علیہ السلام تو ھر نماز با جماعت ادا کرنے کے بعد ھر امام مسجد لازمی مانگتا ھے تعجب ھے اس مولوی صاحب کو پتہ نہیں ترجمہ کا
بما را نفس ہمارے لیے بلا ہے! ہمارا نفس خود ہمارے لیے بڑی بلا ہے، خارجی دشمن اس کی مدد سے غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔ تمام اشیا میں جاہل ترین نفس ہے جو خود اپنا دشمن ہے ظاہر و باطن میں شریعت پر چل کر ہی اس سے بچا جا سکتا ہے) جهان امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی، اقلیم هشتم، ص ۲۶۹) Ilme batin ko ham bhi mante hai tasawwuf ko ham bhi mante hai lekin Qur'an ke chalis pare kabhi nahi manenge agar kisi bhi tasawwuf ke imam ne with reference isko sabit Kiya hai to bataye?
ہر دور میں کوشش تو بہت کی گئی لیکن قطرے کے مقدر میں سمندر نہیں ایا حیدر کو بلا کیسے سمجھ پائے گی دنیا دنیا کی سمجھ میں تو قلندر نہیں ایا ۔ حق مرشد حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی (مد ظلہ العالی)
Mene jo inki talimat ko practical kr k kiya to meri dil ki tik tik me ziker e Allah aur ishque Rasool s.a.a.w basa diya mene apne apko bht khush naseeb samjha mashallah
تین حصے علم ظاہر کے ہیں اور ایک حصہ علم باطن کا ہے۔ مختلف درجات کی چالیس چابیاں ہیں اور چالیس ہی قرآن مجید کے پارے ہیں۔ حضرت سلطان باھو ؒ ( اسرار قادری : 160 )
Zohaib Bhai Agar ye Murshid e kareem ki talimat maan lee tu inki Rozi roti Band ho jaee gi😊ye log member e rasool par beth kee siyasat khelne wale he ye jan bhooj ke haqiqat ni mante Samjhte ye sab khuch he Bus inki zaati Ana ka sawal he. Allha pak apki waqalat ko qabool Farmae jo Ap us pak zaat ke isam e Mubarak ke liye Effort kar rhe he Best of luck🎉❤
یہاں پر آنے کا مقصد کوئی سیاست نہیں ہے، کسی فرقے کی دل آزاری نہیں ہے، کوئی حکومت پر نقطہ چینی نہیں ہے۔ ہر شہر میں، ہر محلے میں، ہر گھر میں کچھ دل والے ہوتے ہیں، ان کو نکالنا مقصد ہے اور دل کی آواز انکے دلوں تک پہنچانا مقصود ہے۔
مسلمان جب ہوتا ہے تو وہ نماز پڑھتا ہے لوگوں کے سامنے سجدے کرتا ہے مسجد میں جاتا ہے یعنی نماز جو ہے وہ پہچان ہے مسلمان کی اب مومن کی باری جب اتی ہے تو وہ مومن بنتا ہے رات کے تو اچھے تو پڑھتا ہے روزہ رکھتا ہے اور اللہ کی عبادت ظاہری بھی اور خفیہ دونوں صورتوں پہ کرتا ہے پھر جب اللہ مہربان ہو جاتا ہے بندے کے اوپر تو پھر اللہ تعالی اس کے دل کے اندر اللہ ہو کی صدا بلند کر دیتے ہیں اور یہ وہ مقام ہے جہاں پہ گول شاہی صاحب کسی کو عطا کرتے ہیں اور یہ جو عطا کرنے کا سلسلہ ہے اس سے انہی کے پاس ہے پکایا کسی کے پاس نہیں
جمعہ مبارک... فرمانِ گوھرشاھی مدظلہ العالی: جمعہ کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا افضل عبادت ہے۔ ***اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ*** ***اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ***
sarkar pak ka mission Allah ka mission hai jesy k ziker o fiker ki dawat har amm or or khas k lie hai... har firqy k lie hai... apni darkhno ko Allah k ziker sy abad kroo... soty jagty uthty bethy yh usi surat hoga jb dill Allah Allah kryga...
Goher Shahi Allah ka zikr bata rahen hain toh lafz Allah se taklif hai. Aaj ke musalmano ko kiya is daur me jetna firqa hai sab thik hai Ab isme kon sahi hai kon galat hai iskafaisala kon karega sab toh apne aapko haq samajh raha hai toh haq kiya hai kiya dunya ka aakhri waqt aagya hai
Gohar Shaji usko imam Mahdi kehte hai Usne konsa Imam Mehdi wala kaam kiya Imam Mehdi AS ko khud nahi pata hoga ki woh Mehdi hai Log unko Kaba ke aage pehchaane ge
سورہ کہف ۲۸ میں ارشاد ہے کہ ایسے لوگوں کی پیری مت کرنا جن کے قلوب کو ذکر اللہ سے غافل ہیں۔ سورہ التغابن آیت ۸ میں ارشاد ہے کہ اللہ بیدار قلب کو ہدایت دیتا ہے۔ الشوری آیت ۱۳ میں ارشاد ہے کہ اللہ جسے چاہے اپنی جانب کھینچ کر برگزیدہ بنا لیتا ہے (یہاں شریعت اور مسلمانیت لازم نہیں) سورہ البقرہ آیت ۶۲ میں ارشاد ہے کہ مسلمان ہوں ، یہودی ہوں نصاری ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہونگے۔ (یہاں دینِ اسلام یا اتباعِ رسول لازم نہیں۔ چونکہ رب رب المسمین نہیں رب العالمین ہے) سورہ بقرہ آیت ۱۵۱ میں ارشاد ہے کہ نبی کریم ص قرآن کی تلاؤت کرتے (یہاں تک قرآن کا علم ہے) تزکیہ کرتے پھر کتاب اور حکمت یعنی باطنی علم سیکھاتے اور وہ علم جو خضر ع کے پاس تھا وہ عطا کرتے جن کا علم ہر کسی کو نہیں۔ سورہ الحجر آیت ۱ میں ارشاد ہے کہ قرآن کا علم الگ ہے اور کتاب کا علم یعنی باطنی علم الگ ہے۔ غالبا سورہ عنکبوت میں ارشاد ہے کہ آیاتِ بیانات کا علم صرف مومنوں کے سینوں میں محفوظ رہتا ہے۔ جو سینہ بہ سینہ علم کی دلیل ہے۔ اس لیے مفتی صاحب قلبی ذکر ہی کے قائل نہیں یا علم باطن جو علمِ ظاہر سے پیررل ہے۔ اُس کی نفی کر رہے ہیں ۔۔۔ اس لیے سورۃ اکہف آیت ۲۸ کے مطابق اللہ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے میں اس مفتی کی بات کو اہمیت نہیں دوں گا جس کے قلب کو ذکر اللہ کی توفیق نہیں ۔۔۔ اگر ہوتی تو وہ وکیل کی کہی باتوں پر سوال نہ اُٹھتا ۔۔۔☘️
مہربانی فرما کر آپ یونس الگوھر کو skype پر live لیں اور اپنے سارے سوالوں کا جواب ڈایریکٹ ان سے لیں امید ھے یونس الگوھر کے جوابات اور تعلیمات گوھر شاھی سن کر اپ مطمین ھو سکے گے
مولانا نے قران کے باطنی حصے کا انکار کر کے کفرِ عظیم کیا ھے وہ بھی اللہ عزوجل کے ایک ولی کے بغض میں ۔۔۔۔ استغفراللہ (واللہ اعلم) ۔ ۔ ۔ باطنی قران کا ثبوت ظاھری قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔ : اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ(77) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ(78) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79) (سورہ واقعہ: 77 تا 79) ترجمہ: بیشک یہ عزت والا قرآن ہے۔ پوشیدہ کتاب میں (ہے)۔اسے پاک لوگ ہی چھوتے ہیں .
Makhluqaat se mohabat karny waly Allah se mohabat karny waly hy or Jo Allah se mohabat karny waly hy Wohi imaan waly taqwy waly hy Jo insaniyat ki falah or bhalai ka Kam karty hy Jo kafar or munafaq ko Bhi makhlooq ki Nazar se dekhty or apna razaaye illahi k Liye jeety or Marty hy
لوگوں کی سنی سنائی باتوں پہ ولی کی مخالفت نہ کریں یہ ہیں جدید دور کی عظیم عالمی روحانی شخصیت سلطان الفقراء حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ الاعلی جن کے آنے سے علم لدنی عام ہوا جن کی تعلیمات ھر مذھب ہر فرقے کے خواتین و حضرات نے دل سے قبول کی حضرت گوھر شاھی کو مسجد ۔امام بارگاہ ۔مندر۔ چرچ اور گردوارے میں روحانی خطابات کے لیئے بھی مدعو کیا گیا حضرت کی لکھی ہوئی کتابیں آج بھی ھر پڑھنے والوں کو تحقیق کے لیئے سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ علم روحانیت انسان کے لیئےکیوں بیحد ضروری ہے حضرت گوھر شاھی نے شریعت ۔طریقت ۔حقیقت اور معرفت کا علم عام پیروں کی طرح صرف بتایا نہیں بلکہ ایک کامل ولی اللہ کی طرح نوجوانوں کو پریکٹیکل کر کہ دکھایا کہ انسان کیا ہے اور روحانیت کیا ہے اور محفل حضوری کیا ہے خدارا لوگوں کی سنی سنائی باتوں پہ اس اللہ کے ولی کی مخالفت نہ کریں بلکہ حضرت گوھر شاھی کوقریب سے پرکھیں اور تحقیق کریں
@@aghasheraz12345 Sarkar Gohar Shahi ki tahleem quran or hadees k mutabik ha ... يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ap mujy ye bata do k qalb e saleem kisy kehty ha or is ko kese hasil kia jaye ...kio Quraan me Allah ne farma dia ha na maal kam aye ga na baity siwaye us k jo qalb e saleem laya?
@@gamekid2420 ۔۔۔۔ نہیں بلکل بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے ویڈیو میں اس کی تردید بہت پہلے کر دی تھی ، لیکن مُلا چونکہ ذکرقلب کا دشمن ھے اور شیطان کا ساتھی ھے ، اپنی عاقبت فری میں بغضِ گوھر شاھی پاک میں خراب در خراب کر رھا ھے ۔ امام مہدی کی تردید والی ویڈیو ملاحظہ کیجئے ۔ ruclips.net/video/qR2UqXoCnyQ/видео.html
وما ابرئ نفسی ان النفس لا مارة بالسوء الا ما رحم ربى ° حضرت يوسف عليه السّلآم نے اپنے نفس کو برئ الذمہ قرار نہیں دیا اور میں اپنے نفس کو بری الذمہ قرار نہیں دیتا بیشک نفس برائی کا حکم دیتا ھے لیکن جس پر میرا رب رحم فرمائے ۔ سورة يوسف آيت رقم ٥٣ .آیت نمبر 53
بھائی تو حضرت سیدنا یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالیٰ کے آگے دعا کرنا اور اس دعا کا ترجمہ مولانا صاحب کو یاد نہیں اور آدم علیہ السلام کی دعا پر بھی ذرا غور فرما لے مولانا صاحب
سرکار گوھر شاہی علیہ السلام نے فرمایا کہ شریعت نفس کی پاکیزگی کے لئے ہے اور دل کا زکر اللّٰہ کرنا طریقت ہے اللّٰہ کا دیدار حقیقت ہے اور جب اللّٰہ پہچان عطاء فرمائے تو وہ معرفت ہے اسلام کے چار جز ہیں شریعت طریقت حقیقت معرفت انسان کا دنیا میں آنے کا مقصد معرفت کا حصول ہے
Gohar shahi ki talimat Quran o adees se hat kr nhi payi mene jo paractical kiya h han inki talimat zikere Allah ishqe Rasool Allah aur sufiya Karam ki talimat h wo hr bande ko hazam nhi hoti h
Maulana kisi bhi firqua ka ho ,woh apne talim pe hamesha ghamand hi karta rahega.Faqir aur Wali Allah k darr se sab ko faiz hota hai ,yaqeen na ho to kisi bhi dargah pe jaa kar dekh lein.Ilm ki akad ka tala jab tak dil pe laga rahega tab tak muhabbat ki batein samajh nhi aayegi.Allah Rahem Farmayein.
Very welldone Adv sb.... Although you got less time to answer and explain your side even at the end but you nailed it seriously..... ALLAH ap ki kawish ko qubool karay ameen.....
الَّذِيۡنَ يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ قِيَامًا وَّقُعُوۡدًا وَّعَلٰى جُنُوۡبِهِمۡ وَيَتَفَكَّرُوۡنَ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ هٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ سوتے ،جاگتے ہر وقت ذکر ممکن نہیں زبان سے لیکن دل سے ممکن ہے کیونکہ دل سوتا نہیں
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں محبت کا صلہ کس سے مانگے گا۔۔۔۔۔ علامہ اقبال اب اس کا کیا مطلب ہے جو روحانیت سمجھتے ہیں انہیں تو معلوم ہے باقی لوگ اس کا مطلب سمجھاے
To be honest I am very impressed by Advocate sahb's way of explanation.He explained in a same way it should had been explained.Whereas,the Molana was failing to understand or maybe not even trying to understand and was again imposing literalist (dhahiri) interpretation of Quran and Hadith.It a shame that Molana does not knows much about Husayn bin Mansoor Hallaj,Sheikh Ibn Arabi or other such major Sufi scholars who said things and interpreted Quran in way which might be far more higher than Gohar Shahi but since Molana does not wants to understand he ends up reffering back literalist (dhahiri) understanding.In this age Muslims should opt for esoteric (batini) understanding of Quran because they are not higher degrees of faith with only literalist (dhahiri) understanding of Quran.Anyways I don't follow Gohar Shahi but I believe he was a great man of God.And also please try not add word fitna with their sect its not the right way.
Mashallah vkeel sab ap ki ruhaneyt ma allah kreem mzeed ezafa frmaiy ap na bataen ko kub surt andaz byan frmaya zbrdst andaz ma avaez sab ap is trha ka pro gram chlaya kran jza kllah
سرکار گوھر شاہی کی تعلیم قرآن اور حدیث سےثابت ہے ۔۔۔۔ مولوی کو جواب مل جاتا ہے تو کہتا ہے یہ قرآن سے ثابت کریں حالانکہ سلطان با ھو ، خواجہ غریب نواز ، غوث پاک اور جتنے بھی ولی و بزرگ گزرے ہیں کیا سب نے قرآن اور حضورپاکﷺ سے ہٹ کر کوئی راستہ اختیار کیا تھا ۔ رہی بات سرکار گوہر شاہی نے یہ فرما دیا وہ فرمایا اس طرح تو کئی اولیاء اکرام کیا کچھ فرمایا ہے جو مولویوں کو سمجھ نہیں اور فتوٰی لگا دیتے ہیں :
اماں فاطمہ پاک کے گستاخ خطائی ٹولے کے مولانا نے قران کے باطنی حصے کا انکار کر کے کفرِ عظیم کیا ھے وہ بھی اللہ عزوجل کے ایک ولی کے بغض میں ۔۔۔۔ استغفراللہ (واللہ اعلم) ۔ ۔ ۔ باطنی قران کا ثبوت ظاھری قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔ : اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ(77) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ(78) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79) (سورہ واقعہ: 77 تا 79) ترجمہ: بیشک یہ عزت والا قرآن ہے۔ پوشیدہ کتاب میں (ہے)۔اسے پاک لوگ ہی چھوتے ہیں ۔
Owais sir aap se guzarish hai ke video ke title me gair munasib alfaz mat istamal kiya karen SARKAR GOHAR SHAHI ke bare. me plz title soch samajh kar lagaya krain
Owais Rabbani Sahab, I have been an admirer of yours for a long time. I appreciate your effort in bringing this matter forward in an intellectual manner, allowing both sides to be heard and discussed. There are many misconceptions circulating about Janab-e-Gohar Shahi Sahab. Through your efforts, many people will come to know the true teachings and will be informed about Younas Maloon, his blasphemous statements, and the disassociation from that cursed individual.
AWAIS IN HE MOLVION KA NUMAAENDA HAY...JAHAN MOLVI PARESHAN HO RAHA THA WAHA AWAIS OS K MUNH ME AHISTA SE LUQMAY DAAL RAHA HAY.....OR PHIR VIDEO TITLE SE HE BAKHOOBI ANDAZA HO JATA HAY K AWAIS KHATAI MULLA KA BHAI HAY......😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
jo log gohar shahi ko bora bla khta hai apna gira ban mey jank phir bat kra wkat k anda logo ko dina hak bta rha hai wo or jo wkat k anda hai is talimat ko hzam nhi kr sakta hai
@@WaheedMurad-k8i Abe ye kehta hai ki Arab kehta hai ki mera Arab Gohar shahi hai… nauzbillah Kab tak log aise makkar aur jaalsaaz logo ka shikaar bante rahenge
Owes bahi AP mulvi Sahab say kahay k AP b allah allah karkay dikhay Dil ki darkano k Sath AP ko b allah pak apna nor ata kardiga to AP ko b rohaniyat samajh ahay gi
Advocate Zohaib Sahab Allah aapko Jaza E Khair Ata farmaye aur Aapke tamam Nek Jayez Hajatoun ko Pura Farmaye Aur Aapke taufeqath main Roz ba Roz mazidh ezafa ata farmaye aur Aapke Tamam Dushmano ko ruswa farmaye Aameen Luv U sir ❤❤❤
محترم زاہد اسلم صاحب ! بولیں اللہ ھو کو بغیر دلیل کے مانا۔ دل کی دھڑکنوں میں اللہ ھو بستے ہی "ا ل م" سمجھ میں آئے گا اور کبھی اللہ ھو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ 💞 دعاءِ حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی💞 یا الٰہی میرے خون كا آخری قطرہ تیرےعشق میں قربان ہو جائے یہی مقصودِ زندگی ہے ورنا شرمندگی ہے۔ ruclips.net/video/qPX-aDNmwFk/видео.htmlsi=EfUrIKElOmg7uaz1
Its embarrassing to see Molana has not read the statements of Husyan bin Mansur Hallaj,Sheikh Ibn Arabi or Fariduddin Attar's otherwise he would not have objected on Gohar Shahi's statements beacuse these figures have said for more higher things that Gohar Shahi did.And certainly these statements need more and higher understanding.Every simple molana who takes literalist (dhahiri) understanding should not object such statements because these statements have high depth in them.As Al Hallaj said "Ana al Haq" or as Ibn al Arabi said "I have met all Prophets and also that there were two Adams".What will Molana say about these statements.I think this debate should end and Gohar Shahi's followers should be left with peace and allowed to practice their faith.Its amazing that many cosmic ideas that Ibn al Arabi gave are true in this time and age and have similar scientific theories in west.Now what will you say to those scholars who objected Ibn al Arabi's views by same literalist (dhahiri) understanding of Quran and Sunnah and now some of his (Ibn al Arabi's) ideas are becoming reality.So please let these people live with peace and try not to object all of such esoteric (batini) teachings and statements although some can be objected but since you might have not reached the level such Sufis and batinis scholars so one should be very careful while dealing with these statements and views.Even the western (non muslim) historians and theologians are viewing and getting closer to Islam by such batini teachings of old Sufi scholars,so for God sake stop these debates but rather make a single show on batini teachings where people like advocate only explain their views and teachings without debating.I have very high expectations from you Owais sahb so please consider these things.You can be a game changer host if you look into these things. Salam.
Or janab tesri bat ye he k is trha k muftiyon k age agar allah khud insan ka roop le kar ajae or in se kahe k me Allah hun tw ye wo kam ilm log hen jo us se b saboot or dalel mang bethen ge q k ye andar se khali h be shaq allah pak har cheez par qader he
Fazol time zaya Mufti Sahab NY bht sawal kiey par ADV Sahab shairay shairi karnay lag jatay kbi Allama Iqbal KY shairi kbi Kes ki bus jazbati shairi I appreciate mufti Sahab jnhu NY Quran ki bht achi daleel di mufti Sahab ka Adv Sahab KY jawab shairi sahriya
گوہر شاہی مرزا جہلمی پھونکوں والی سرکار اور دیگر فتنوں کو بے نقاب کرنے پر اویس ربانی اور اقرار الحسن کو بہت بہت مبارک
@@trueislam105 O bewaqoof or Jahil insaan Mirza Qadiani b hanfi tha to kia saaray hanfi qadiyani ho gay? Engineer mirzay wali bkwaasaat siwaay bkwaas k kuch nahi.
goher shahi ke maanne waale use IMAAM MEHDI maante haiN -> ruclips.net/video/0eC7HTAdG_I/видео.html
GOHAR SHAHI K WAKEEL K SAMNAY KHATAAI MULLA KA PARESHAAN OR BAY NOOR CHEHRA DEKHNAY K QABIL HAY😂😂😂😂😂😂
HAMEN TO MULLA KI BAY BASI PR REHAM AA RAHA THA.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ENGINEER K MUREED NE AIK COMMENT GHALAT KAHA OR DOOSRA SAHI KAHA...
HUM PEHLAY COMMENT PR OSAY YAHI KAHEN GAY K ENGINEER KHUD HE AISA HAY...
DOOSRAY DURUST 😊😊😊😊😊😊😊😊😊COMMENT KA THANKS KAHEN GAY...
چپ اوئے کافر کے بچے انجینئر کو گوہر شاہی سے کیوں ملا رہا ہے اسکو عدالت نے سزا دی تھی ۔ مسلمان کو کافر کہنے پر تو خود کافر ہو گیا ہے
JHOOT BOLNAY PR AP NE ALLAH PAK KI LANAT HASIL KR LI...AP KO MUBARAK HO...
AP KA JHOOT YE HAY K JO LINK AP NE DIA HAY WO GOHAR SHAHI WALON KA NHI BALKAY LONDON WALAY YOUNUS MALOON KA HAY .....A@@sufialhussainihassanikamil9655
اہلبیت علیہ سلام ہی سنت پر ہیں ان کا راستہ ہی سیدھا راستہ ھے❤
Beshak❤❤
Beshak❤
Jahil ho sab
Beshk❤
Haq Gohar ya Gohar ❤❤❤❤
Dajjal kazzab gobar
Lanat gohar..
گوھر شاہی اور جھلمی اور شف شف والی سرکار کو ننگا کر نے پر اویس ربانی اور اقرار الحسن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
گوہر شاہی کے بارے میں جانتے ہی کیا ہیں اور کیا ننگا کیا ہے انہی مولویوں نے اپ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جادوگر بنا دیا تھا امام حسین علیہ السلام کو باغی قرار دے کر قتل کر دیا امام حسن علیہ السلام کو زہر دلوا کر قتل کر دیا امام علی علیہ السلام کو روزے کی حالت میں مسجد کے اندر زہر میں بجھے ہوئے تلوار سے زربت لگائی جن کے گھر جبرائیل امین اتے تھے جن کے اوپر وحی اترتی تھی جن کے گھر قران اترا ان کو تو ان مولویوں نے مروا دیا اور اویس ربانی صاحب بڑے فخر کے ساتھ اس مولوی کا دفاع کر رہے ہیں اور انہوں نے اہل بیت اطہار کی محبت کا وہ بھی ان کی زندگی کے اندر لوگوں کے سامنے اجائے گا
Mirza NY apko Kahan kat Lia ? Koi shaks TU lao Jo uske videos mein kahay bayan ko Quran o hadees Sy alag sabit kar sakay.
الحمدللہ للہ پوری رات سویا نھیں ھوں بار بار مفتی صاحب کی گفتگو سن رھا ھوں کیا لیول ھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ھاھاھاھاھا اگر یہ لیول ھے تو آپ دعا کرو کہ اس خطائی گستاخ یعنی اماں فاطمہ پاک کے گستاخ اس ٹولے کے مُلا کے ساتھ قیامت میں اللہ پاک آپ کا حشر فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہو آمین
سورۃ کہف کی آیت نمبر28 میں الله تعالٰی فرماتا ہے ایسے لوگوں کی ہرگز اطاعت نہ کرنا جنکے دلوں کو❤ہم نے اپنے زکر سے غافل کر رکھا ہے
❤❤
Listen younus algohar
Ye wohi log hain jin ka qalab bedaar ni he 😊 mufti molana etc
Haq.gohar❤imma.mahdi.pak
مولوی ہر گز نہ شد مولائے روم
تا غلا مِ شمس تبریزی نہ شد ۔۔۔۔(مولانا روم)
مولوی کبھی بھی مولائے روم نہیں ہوسکتا
جب تک کسی شمس تبریز کا غلام نہ بن جائے
Beshak kya bat hai ..
مفتی صاحب بڑے مطمئن انداز پر بیٹھے ہیں۔۔ کیونکہ وہ اصول پڑھ کر آئے ہیں
Bahut Accha Andaz tha Molana ka
کاش اصولوں کے ساتھ ساتھ کچھ قرآن مجید کا مطالعہ بھی کرکے آجاتے تو کافی شکوک وشبہات پیدا نہ ھوتے
دع جناب آدم علیہ السلام اور دعا حضرت سیدنا یونس علیہ السلام تو ھر نماز با جماعت ادا کرنے کے بعد ھر امام مسجد لازمی مانگتا ھے تعجب ھے اس مولوی صاحب کو پتہ نہیں ترجمہ کا
Sufism ko Aqal se samajhna mumkin nahi yeh dil se tasleem karna padta hai tab hi marifat ke darwaze khulte hai
بما را نفس ہمارے لیے بلا ہے!
ہمارا نفس خود ہمارے لیے بڑی بلا ہے، خارجی دشمن اس کی مدد سے غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔ تمام اشیا میں جاہل ترین نفس ہے جو خود اپنا دشمن ہے ظاہر و باطن میں شریعت پر چل کر
ہی اس سے بچا جا سکتا ہے) جهان امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی، اقلیم هشتم، ص ۲۶۹)
Ilme batin ko ham bhi mante hai tasawwuf ko ham bhi mante hai lekin Qur'an ke chalis pare kabhi nahi manenge agar kisi bhi tasawwuf ke imam ne with reference isko sabit Kiya hai to bataye?
@@haqkisada5477 quraan ke 4 paro ki baat nahi ho rahi hai maine tassawuff ki baat ki hai
Ullma sahab ko mukammal hidayat ki jarurat hai inhe sahi jankari tasaswwuf tariqat ki nahi hai
ہر دور میں کوشش تو بہت کی گئی لیکن قطرے کے مقدر میں سمندر نہیں ایا حیدر کو بلا کیسے سمجھ پائے گی دنیا دنیا کی سمجھ میں تو قلندر نہیں ایا ۔
حق مرشد حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی (مد ظلہ العالی)
Waaah waaaa🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ زبردست گھر شاھی مرحبا❤❤❤
ماشاءاللہ زبردست گھر شاھی مرحبا❤❤❤
ماشاءاللہ زبردست گھر شاھی مرحبا❤❤❤
اگر گوهر شاہی اتنے ہی بڑے ولی ہیں تو ان کی باتوں پر اور کلام پر کوئی بھی ایک سوال کا جواب قرآن پاک سے یا حدیث مباركه سے دے دو پھر
Haq Bahoo beshaq Bahoo❤❤
Ik Nazar karam di tk Bahoo❤❤
Mene jo inki talimat ko practical kr k kiya to meri dil ki tik tik me ziker e Allah aur ishque Rasool s.a.a.w basa diya mene apne apko bht khush naseeb samjha mashallah
توں سیدھا جھنمی ھے دلے
Bilkul aisa hi hy.
Agar ye tik tik itni hi important ha tu hazrat Muhammad ne is ki exercise sahaba karam ko q ni karai or kisi ko tik tik ke bare me bataya hi ni
Allah Pak
تین حصے علم ظاہر کے ہیں اور ایک حصہ علم باطن کا ہے۔
مختلف درجات کی چالیس چابیاں ہیں اور چالیس ہی قرآن مجید کے پارے ہیں۔
حضرت سلطان باھو ؒ ( اسرار قادری : 160 )
لآ اله الا اللّٰه محمد رسول اللّٰه على ولى اللّٰه
Ali wali ullah ko manti hai kalme ki badh
HaQ❤
کسی پنچ تن نے یہ کلمہ پڑھا😂😂😂😂😂
Moavia KO r a kehny walon gy raho
Ali wali ullah hai likin kalme ki Sath NAHI kehna chahye
Haq Murshid Gohar shahi❤️❤️❤️
Zohaib Bhai Agar ye Murshid e kareem ki talimat maan lee tu inki Rozi roti Band ho jaee gi😊ye log member e rasool par beth kee siyasat khelne wale he ye jan bhooj ke haqiqat ni mante Samjhte ye sab khuch he Bus inki zaati Ana ka sawal he.
Allha pak apki waqalat ko qabool Farmae jo Ap us pak zaat ke isam e Mubarak ke liye Effort kar rhe he
Best of luck🎉❤
علماء پر بھونکنے والے کتے منہ بند کر۔۔۔۔قران کے منکرین حدیث کے منکرین ھو گوبر شاہی
Gobar Shahi ki books perho beta maloom ho jaey ga
I Already Read it
Gobar sahi kanjar😂😂😂😂😂ha
Haha
مفتی صاحب بھت زبردست عالم دین اور مفتی ہیں۔۔ اور ماشاءاللہ ان کافروں کا رد صرف اور صرف قرآن سے کیا ۔مفتی صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں
❤❤❤❤ gauhar Shahi ka bayan haq hai ❤❤❤❤❤❤Masha allah subhan allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
گوھر شاھی مرحبا❤❤❤
Jhuta hai gobar
Gobar shahi dajjal kazzab
Gobar shahi
Ya Gohar shahi I love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Lanat gohr sahi pr
یہاں پر آنے کا مقصد کوئی سیاست نہیں ہے، کسی فرقے کی دل آزاری نہیں ہے، کوئی حکومت پر نقطہ چینی نہیں ہے۔ ہر شہر میں، ہر محلے میں، ہر گھر میں کچھ دل والے ہوتے ہیں، ان کو نکالنا مقصد ہے اور دل کی آواز انکے دلوں تک پہنچانا مقصود ہے۔
گوھر شاھی مرحبا❤❤❤
Gohar Shahi ❤
Haq
Gohir.shi.marhaba❤❤❤❤❤
gohar shahi fitna
Mashallah zohaib bhai ne bohat zabardast andaaz me sarkar gohar shahi ki talimaat ko beyaan farmaya...... Jazakallah
وہ تیرا باپ ھے اسی لیے تو توں اندھا ھو چکا ھے تجھے قرآن کے مقابلے میں بکواسات پسند آرھی ھے
O lanat try sarkaar hramdy ty
Gohar shahi konsa Quraan se bara hay, taleemat war gaye uski, agla Quran bol raha hay yahan haq baho to illama iqbal ajata hay.
SUBHAN 💚 RA 💜 RIAZ 🌹🙏
Chal mujusi abo Lolo ke olad
مسلمان جب ہوتا ہے تو وہ نماز پڑھتا ہے لوگوں کے سامنے سجدے کرتا ہے مسجد میں جاتا ہے یعنی نماز جو ہے وہ پہچان ہے مسلمان کی اب مومن کی باری جب اتی ہے تو وہ مومن بنتا ہے رات کے تو اچھے تو پڑھتا ہے روزہ رکھتا ہے اور اللہ کی عبادت ظاہری بھی اور خفیہ دونوں صورتوں پہ کرتا ہے پھر جب اللہ مہربان ہو جاتا ہے بندے کے اوپر تو پھر اللہ تعالی اس کے دل کے اندر اللہ ہو کی صدا بلند کر دیتے ہیں اور یہ وہ مقام ہے جہاں پہ گول شاہی صاحب کسی کو عطا کرتے ہیں اور یہ جو عطا کرنے کا سلسلہ ہے اس سے انہی کے پاس ہے پکایا کسی کے پاس نہیں
جمعہ مبارک...
فرمانِ گوھرشاھی مدظلہ العالی:
جمعہ کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا افضل عبادت ہے۔
***اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ***
***اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ***
❤ mashallah
Gulam h gulam h Rasool k gulam h Jo hona ishque Mustafa to Zindagi fazool h ye talim mene gohar shahi ki talimat se hasil ho Rahi h
Tajdar e khatam e nabovat zindabad gulam h gulam h Rasool k gulam h Jo hona ishque Mustafa to Zindagi fazool h
بکواسات گوہر شاہی
Ye mere nabie Akram s a wassalm ka farman Deen pe daka dalny Wala lanti gohar shahi
Gohar shahi ALLAH k walli he❤
sarkar pak ka mission Allah ka mission hai jesy k ziker o fiker ki dawat har amm or or khas k lie hai... har firqy k lie hai... apni darkhno ko Allah k ziker sy abad kroo... soty jagty uthty bethy yh usi surat hoga jb dill Allah Allah kryga...
استغفر اللہ العظیم ۔تیرے منہ پہ لعنت کمینہ انسان توں اللہ سے ملا رھا ھے ایک کافر کو
Humare Nabi Kay simple Deen ko itna complicated bana denay walay ye fitna parwar log, May Allah free umat from these hypocrites in Islam.
Masha allah gauhar Shahi ❤❤❤❤😂❤❤❤
Allah zikr sab nu baksheah 📿🤲📿
Goher Shahi Allah ka zikr bata rahen hain toh lafz Allah se taklif hai. Aaj ke musalmano ko kiya is daur me jetna firqa hai sab thik hai Ab isme kon sahi hai kon galat hai iskafaisala kon karega sab toh apne aapko haq samajh raha hai toh haq kiya hai kiya dunya ka aakhri waqt aagya hai
Kya aap goher shahi ko IMAAM MEHDI samajhte haiN?
goher shahi ke maanne waale use IMAAM MEHDI maante haiN -> ruclips.net/video/0eC7HTAdG_I/видео.html
Gohar Shaji usko imam Mahdi kehte hai
Usne konsa Imam Mehdi wala kaam kiya
Imam Mehdi AS ko khud nahi pata hoga ki woh Mehdi hai
Log unko Kaba ke aage pehchaane ge
😂😂inko sirf mehndi mano jo hath me lgaya jata hai bss 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
سورہ کہف ۲۸ میں ارشاد ہے کہ
ایسے لوگوں کی پیری مت کرنا جن کے قلوب کو ذکر اللہ سے غافل ہیں۔
سورہ التغابن آیت ۸ میں ارشاد ہے کہ
اللہ بیدار قلب کو ہدایت دیتا ہے۔
الشوری آیت ۱۳ میں ارشاد ہے کہ
اللہ جسے چاہے اپنی جانب کھینچ کر برگزیدہ بنا لیتا ہے (یہاں شریعت اور مسلمانیت لازم نہیں)
سورہ البقرہ آیت ۶۲ میں ارشاد ہے کہ
مسلمان ہوں ، یہودی ہوں نصاری ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہونگے۔ (یہاں دینِ اسلام یا اتباعِ رسول لازم نہیں۔ چونکہ رب رب المسمین نہیں رب العالمین ہے)
سورہ بقرہ آیت ۱۵۱ میں ارشاد ہے کہ
نبی کریم ص قرآن کی تلاؤت کرتے (یہاں تک قرآن کا علم ہے) تزکیہ کرتے پھر کتاب اور حکمت یعنی باطنی علم سیکھاتے اور وہ علم جو خضر ع کے پاس تھا وہ عطا کرتے جن کا علم ہر کسی کو نہیں۔
سورہ الحجر آیت ۱ میں ارشاد ہے کہ
قرآن کا علم الگ ہے اور کتاب کا علم یعنی باطنی علم الگ ہے۔
غالبا سورہ عنکبوت میں ارشاد ہے کہ
آیاتِ بیانات کا علم صرف مومنوں کے سینوں میں محفوظ رہتا ہے۔ جو سینہ بہ سینہ علم کی دلیل ہے۔
اس لیے مفتی صاحب قلبی ذکر ہی کے قائل نہیں یا علم باطن جو علمِ ظاہر سے پیررل ہے۔ اُس کی نفی کر رہے ہیں ۔۔۔ اس لیے سورۃ اکہف آیت ۲۸ کے مطابق اللہ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے میں اس مفتی کی بات کو اہمیت نہیں دوں گا جس کے قلب کو ذکر اللہ کی توفیق نہیں ۔۔۔ اگر ہوتی تو وہ وکیل کی کہی باتوں پر سوال نہ اُٹھتا ۔۔۔☘️
مہربانی فرما کر آپ یونس الگوھر کو skype پر live لیں اور اپنے سارے سوالوں کا جواب ڈایریکٹ ان سے لیں
امید ھے یونس الگوھر کے جوابات اور تعلیمات گوھر شاھی سن کر اپ مطمین ھو سکے گے
بلکل آپ نے ٹھیک فرمایا۔
Good 👍❤❤❤❤
ایڈووکیٹ زوہیب تو کہہ رہا کہ یونس الگوہر تو خلیفہ ہے ہی نہیں وہ تو انکے خلاف ہے بلکہ انکے خلاف مقدمے بھی کیے ہیں۔
In gobar shahion ki zuban he apni ni😂😂😂😂 younas ko ya APNA manty he ni lanat younas of Riyaz py😂😂😂
ADV. SAB Bohat khuoob
مولانا نے قران کے باطنی حصے کا انکار کر کے کفرِ عظیم کیا ھے وہ بھی اللہ عزوجل کے ایک ولی کے بغض میں ۔۔۔۔ استغفراللہ (واللہ اعلم) ۔ ۔ ۔ باطنی قران کا ثبوت ظاھری قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔
: اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ(77) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ(78) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79) (سورہ واقعہ: 77 تا 79)
ترجمہ: بیشک یہ عزت والا قرآن ہے۔ پوشیدہ کتاب میں (ہے)۔اسے پاک لوگ ہی چھوتے ہیں .
Makhluqaat se mohabat karny waly Allah se mohabat karny waly hy or Jo Allah se mohabat karny waly hy Wohi imaan waly taqwy waly hy Jo insaniyat ki falah or bhalai ka Kam karty hy Jo kafar or munafaq ko Bhi makhlooq ki Nazar se dekhty or apna razaaye illahi k Liye jeety or Marty hy
لوگوں کی سنی سنائی باتوں پہ ولی کی مخالفت نہ کریں یہ ہیں جدید دور کی عظیم عالمی روحانی شخصیت سلطان الفقراء حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ الاعلی
جن کے آنے سے علم لدنی عام ہوا
جن کی تعلیمات ھر مذھب ہر فرقے کے خواتین و حضرات نے دل سے قبول کی
حضرت گوھر شاھی کو مسجد ۔امام بارگاہ ۔مندر۔ چرچ اور گردوارے میں روحانی خطابات کے لیئے بھی مدعو کیا گیا
حضرت کی لکھی ہوئی کتابیں آج بھی ھر پڑھنے والوں کو تحقیق کے لیئے سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ علم روحانیت انسان کے لیئےکیوں بیحد ضروری ہے
حضرت گوھر شاھی نے شریعت ۔طریقت ۔حقیقت اور معرفت کا علم عام پیروں کی طرح صرف بتایا نہیں بلکہ ایک کامل ولی اللہ کی طرح نوجوانوں کو پریکٹیکل کر کہ دکھایا کہ انسان کیا ہے اور روحانیت کیا ہے اور محفل حضوری کیا ہے
خدارا لوگوں کی سنی سنائی باتوں پہ اس اللہ کے ولی کی مخالفت نہ کریں بلکہ حضرت گوھر شاھی کوقریب سے پرکھیں اور تحقیق کریں
تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں ہمارا ایمان ہے
Gohar sahi ko mai ny dekha tha wo kazaab tha gumraa thaa jothaa tha
گوہر شاہی فتنہ تھا دجال اکبر سے پہلے آنے والے ستر دجالوں میں سے ایک تھا
مالک اپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے
@@ShahidBhatti-ef2npاور اپ ولی اللہ
SARKAR GOHAR SHAHI KI TALIMAT QURAN O HADIS KE AEN MUTABIQ HAI❤❤❤
تیری زندگی ہے لعنت کون سی تعلیم کیسی تعلیم بھڑ وے تم لوگ تو مسلمان ھی نھیں ھے
مولانا بلا وجہ بات کو کھینچ تان کر رہا ہے ۔۔۔۔ سرکار گوہر شاہی کی ساری تعلیم قرآن کا نچوڑ ہے ۔
Tera gohar Sahi lanate hai
کوئی بھی ایک سوال کا جواب قرآن پاک سے یا حدیث مباركه سے دے دو پھر
@@aghasheraz12345 Sarkar Gohar Shahi ki tahleem quran or hadees k mutabik ha ...
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
ap mujy ye bata do k qalb e saleem kisy kehty ha or is ko kese hasil kia jaye ...kio Quraan me Allah ne farma dia ha na maal kam aye ga na baity siwaye us k jo qalb e saleem laya?
Me lanat krta Hun gohar Shahi pe
Allah ki lanat ho tujh pr aur sarkar gahar Shahi ko bura kahne walo pr ..
ROSHAN HA JIS K NOOR SY
DONO JAHAN RIAZ❤❤❤❤
تیری زندگی پہ لاکھوں لعنت
GOHAR SHAHI NE HAMESHA SHARIAT K SAATH TAREEQAT KI TALEEM O TABLEEGH FRMAAEE HAY... ALHAMDULILLAH
Mahdi hone ka dawa kiya tha ya nahi
@@gamekid2420 ۔۔۔۔
نہیں بلکل بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے ویڈیو میں اس کی تردید بہت پہلے کر دی تھی ، لیکن مُلا چونکہ ذکرقلب کا دشمن ھے اور شیطان کا ساتھی ھے ، اپنی عاقبت فری میں بغضِ گوھر شاھی پاک میں خراب در خراب کر رھا ھے ۔ امام مہدی کی تردید والی ویڈیو ملاحظہ کیجئے ۔
ruclips.net/video/qR2UqXoCnyQ/видео.html
बहुत बढ़िया हज़रत मौलाना साहब आप ने बहुत बढ़िया फर्माया! हमको आप की बातें बहुत अच्छी लगी माशा अल्लाह! अलहमदोलिल्लाह!
سورۃ کہف کی آیت نمبر17 18 میں الله تعالٰی فرماتا ہے کہ میں جسے گمراہ کرنا چاہتا ہوں تو اسے ہرگز ولی مرشد عطا نہیں کرتا
❤❤❤
سرکار گوہر شاہی کی تعلیم مبارک حق پر مبنی ہے ، اگر اویس تمہاری نیت حق کی تلاش ہے تو عزت ِ مآب سیدی یونس الگوہر سے ون ٹو ون پوڈکاسٹنگ کرو ۔
Abo Lolo ke olad shia mujusi
Haq Gohar Shahi ❤️😊
MashAllah Good work Zohaib bhi
Haq Gohar Sach Gohar 💕💕💕 Ya Gohar Shahi Marhaba 🥰🥰🥰
وما ابرئ نفسی ان النفس لا مارة بالسوء الا ما رحم ربى °
حضرت يوسف عليه السّلآم نے اپنے نفس کو برئ الذمہ قرار نہیں دیا
اور میں اپنے نفس کو بری الذمہ قرار نہیں دیتا بیشک نفس برائی کا حکم دیتا ھے لیکن جس پر میرا رب رحم فرمائے ۔
سورة يوسف آيت رقم ٥٣ .آیت نمبر 53
بھائی تو حضرت سیدنا یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالیٰ کے آگے دعا کرنا اور اس دعا کا ترجمہ مولانا صاحب کو یاد نہیں
اور آدم علیہ السلام کی دعا پر بھی ذرا غور فرما لے مولانا صاحب
سرکار گوھر شاہی علیہ السلام نے فرمایا کہ شریعت نفس کی پاکیزگی کے لئے ہے اور دل کا زکر اللّٰہ کرنا طریقت ہے اللّٰہ کا دیدار حقیقت ہے اور جب اللّٰہ پہچان عطاء فرمائے تو وہ معرفت ہے اسلام کے چار جز ہیں شریعت طریقت حقیقت معرفت انسان کا دنیا میں آنے کا مقصد معرفت کا حصول ہے
❤
من عرف نفسه و من عرف ربه
سب سے بڑا علم حق کی شناخت ہے
Mene gohar shahi ka farman ko study ki hazoor e pk s.a.a w akhri nabi h ap k bad nabovat ka dawedar kafaro zandeek h
Masha ALLAH
ZEBAR DAST
Gohar shahi ki talimat Quran o adees se hat kr nhi payi mene jo paractical kiya h han inki talimat zikere Allah ishqe Rasool Allah aur sufiya Karam ki talimat h wo hr bande ko hazam nhi hoti h
Gauhar Shahi ka chela ka kehna h kai Allah nai unke bagal Mai baith kar gauhar Shahi ko sajda kiya😂😂😂
Maulana kisi bhi firqua ka ho ,woh apne talim pe hamesha ghamand hi karta rahega.Faqir aur Wali Allah k darr se sab ko faiz hota hai ,yaqeen na ho to kisi bhi dargah pe jaa kar dekh lein.Ilm ki akad ka tala jab tak dil pe laga rahega tab tak muhabbat ki batein samajh nhi aayegi.Allah Rahem Farmayein.
Very welldone Adv sb.... Although you got less time to answer and explain your side even at the end but you nailed it seriously..... ALLAH ap ki kawish ko qubool karay ameen.....
الَّذِيۡنَ يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ قِيَامًا وَّقُعُوۡدًا وَّعَلٰى جُنُوۡبِهِمۡ وَيَتَفَكَّرُوۡنَ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ هٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
سوتے ،جاگتے ہر وقت ذکر ممکن نہیں زبان سے لیکن دل سے ممکن ہے کیونکہ دل سوتا نہیں
گر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی
گر نہ ہو تو مسلمان بھی ہے کافر و زندیق
علامہ اقبال
Allama Iqbal ki koi baat na tu naozubillah QURAN hai aur na e Hadees hai....bachun wali baat na krain.
علامہ کے کس کتاب میں یہ شعر ہے یہ بلکل علامہ کا نہیں ہو سکتا
بال جبریل ۔۔
ہزار خوف ہو لیکن زبان ہو دل۔کی رفیق
اس غزل میں لکھا ہے مگر۔۔۔آپ لوگ خود کچھ نہ پڑھنا سنی سنائی پہ رہنا
میرے پیارے بھائی علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں ہی قرآن کا باطن ہی بیان کیا ہے آپ لوگ جو روحانیت سے قوسوں دور ہو اس لیے سمجھنے سے قاصر ہو
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں محبت کا صلہ کس سے مانگے گا۔۔۔۔۔ علامہ اقبال اب اس کا کیا مطلب ہے جو روحانیت سمجھتے ہیں انہیں تو معلوم ہے باقی لوگ اس کا مطلب سمجھاے
Gobar sahi sahab zindabad 😂❤
To be honest I am very impressed by Advocate sahb's way of explanation.He explained in a same way it should had been explained.Whereas,the Molana was failing to understand or maybe not even trying to understand and was again imposing literalist (dhahiri) interpretation of Quran and Hadith.It a shame that Molana does not knows much about Husayn bin Mansoor Hallaj,Sheikh Ibn Arabi or other such major Sufi scholars who said things and interpreted Quran in way which might be far more higher than Gohar Shahi but since Molana does not wants to understand he ends up reffering back literalist (dhahiri) understanding.In this age Muslims should opt for esoteric (batini) understanding of Quran because they are not higher degrees of faith with only literalist (dhahiri) understanding of Quran.Anyways I don't follow Gohar Shahi but I believe he was a great man of God.And also please try not add word fitna with their sect its not the right way.
Ghoshai Firkha Sohi Firkha Nayhihay Aye Bataylah Firkha Hay Ahalay Sunnot Olzomat Nayhihay 👍 Ahalay Sunnot Olzomat Ohihay Moslokay Alah Hozorat Kha Jomat Hay ❤❤❤❤❤❤❤❤
ولا تطع من اغفلنا قلبه عن ذكرنا واتبع هواه و كان امره فرطا ° سورة الكهف آيت رقم ٢٨ آيت نمبر 28
Jo log ilme batin na jante na mnte unse bat hi krna fizul hai ..Sarkar Gohar shahi Haq hai...Ya Gohar Haq Gohar❤
Mashallah vkeel sab ap ki ruhaneyt ma allah kreem mzeed ezafa frmaiy ap na bataen ko kub surt andaz byan frmaya zbrdst andaz ma avaez sab ap is trha ka pro gram chlaya kran jza kllah
Sawal Riaz Gohar K Bare Main Or Jawab Sultan Bahu Kia Wakeel He Waaah😅
A very needed topic
سرکار گوھر شاہی کی تعلیم قرآن اور حدیث سےثابت ہے ۔۔۔۔ مولوی کو جواب مل جاتا ہے تو کہتا ہے یہ قرآن سے ثابت کریں حالانکہ سلطان با ھو ، خواجہ غریب نواز ، غوث پاک اور جتنے بھی ولی و بزرگ گزرے ہیں کیا سب نے قرآن اور حضورپاکﷺ سے ہٹ کر کوئی راستہ اختیار کیا تھا ۔ رہی بات سرکار گوہر شاہی نے یہ فرما دیا وہ فرمایا اس طرح تو کئی اولیاء اکرام کیا کچھ فرمایا ہے جو مولویوں کو سمجھ نہیں اور فتوٰی لگا دیتے ہیں :
اماں فاطمہ پاک کے گستاخ خطائی ٹولے کے مولانا نے قران کے باطنی حصے کا انکار کر کے کفرِ عظیم کیا ھے وہ بھی اللہ عزوجل کے ایک ولی کے بغض میں ۔۔۔۔ استغفراللہ (واللہ اعلم) ۔ ۔ ۔ باطنی قران کا ثبوت ظاھری قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔
: اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ(77) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ(78) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ (79) (سورہ واقعہ: 77 تا 79)
ترجمہ: بیشک یہ عزت والا قرآن ہے۔ پوشیدہ کتاب میں (ہے)۔اسے پاک لوگ ہی چھوتے ہیں ۔
Really impressed from Advocate sahab..He has really good knowledge
ملاں کی دوڑ صرف مسجد تک ہے بس یہ نفس کے بندے کہاں یہ باتیں سمجھیں گے
صداۓ عشق تو یہی ہے
انا الحق آنا الحق انا الحق انا الحق انا الحق
😎
تیرے کردار اور تیرے شکل پر بے شمار لعنت
🎉
Owais sir aap se guzarish hai ke video ke title me gair munasib alfaz mat istamal kiya karen SARKAR GOHAR SHAHI ke bare. me plz title soch samajh kar lagaya krain
Lanat tere Ghar shai per
Chup
Tu chup kar pagal @@OffRose-ki4mh
Zohaib sahab very nice for ahle zikar
ذوھیب اور تجھ پر بے شمار لعنت
Owais Rabbani Sahab, I have been an admirer of yours for a long time. I appreciate your effort in bringing this matter forward in an intellectual manner, allowing both sides to be heard and discussed. There are many misconceptions circulating about Janab-e-Gohar Shahi Sahab. Through your efforts, many people will come to know the true teachings and will be informed about Younas Maloon, his blasphemous statements, and the disassociation from that cursed individual.
Ap ko kis nay ikhtiar dia hy k gohar shahi ko fitna kahein
AWAIS IN HE MOLVION KA NUMAAENDA HAY...JAHAN MOLVI PARESHAN HO RAHA THA WAHA AWAIS OS K MUNH ME AHISTA SE LUQMAY DAAL RAHA HAY.....OR PHIR VIDEO TITLE SE HE BAKHOOBI ANDAZA HO JATA HAY K AWAIS KHATAI MULLA KA BHAI HAY......😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Bilkul Fitna nahi kehna chiye ye kam aqal hain Gohor Shahi fitna nahi balky kanjari fitna hain :)_
Hn usky apny bety ne kaha hai ke Uska baap ek fitna tha or ab wo khud bhi ek fitna hai@@perfectshots5717
Mera dil badal gaya jb sarkar muje mile❤❤❤❤
jo log gohar shahi ko bora bla khta hai apna gira ban mey jank phir bat kra wkat k anda logo ko dina hak bta rha hai wo or jo wkat k anda hai is talimat ko hzam nhi kr sakta hai
Ye gohar Shahi kon hai ? Aj ka fitnah
Naya fitna joh khudko imam mehdi ka dawa karta @@Precious_Pearl786
Behtarin discussion and exchange of Knowledge.
SARKAR GOHAR SHAHI LAJPAAL
LOGON K DILON KI DHARKAN KO TIK TIK SE BADAL KAR ALLAH ALLAH MEIN TABDEEL KAR DETY HEIN
Jali peer
گوھر شاھی مرحبا❤❤❤
@@gamekid2420
حق مرشد گوھر شاھی
@@WaheedMurad-k8i Abe ye kehta hai ki Arab kehta hai ki mera Arab Gohar shahi hai… nauzbillah
Kab tak log aise makkar aur jaalsaaz logo ka shikaar bante rahenge
لجپال گھرانہ بھی جھنمی اور ساتھ توں جھنمی
میرے سوہنے سخی لجپال گوہرشاہی نے ارشاد فرمایا
کھولا ھے رازاس لیٸیے کہ حق و باطل کی تمیز کر
کھول اپنی آنکھیں اپنے اندر پیدا یہ چیز کر سبحان الله
جا او جا مسلمان ہو کافر مرتد
Owes bahi AP mulvi Sahab say kahay k AP b allah allah karkay dikhay Dil ki darkano k Sath AP ko b allah pak apna nor ata kardiga to AP ko b rohaniyat samajh ahay gi
Sahe kaha apne
Thank s
Wah wah jnab zinda abaad nabi pak k dor m 2 ilam ka jawab kia khoob diya..
Advocate Zohaib Sahab Allah aapko Jaza E Khair Ata farmaye aur Aapke tamam Nek Jayez Hajatoun ko Pura Farmaye Aur Aapke taufeqath main Roz ba Roz mazidh ezafa ata farmaye aur Aapke Tamam Dushmano ko ruswa farmaye Aameen Luv U sir ❤❤❤
الحمدللہ گوبر شاہی ذلیل ھو چکے ھیں
Huq huq alra tv, ye vo ilm he jise allahh chahe use deta he, hua alra
❤ Allah with Zuban. ❤
❤ Allah with Heart. ❤
❤ which is better. ❤
❤ L4all & All well. ❤
❤ Salam Pakistan. ❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
Zikar Allah dil sy 70 gunah zyada afzal ha
قران شریف کی ایت ہے جس کو میں ہدایت نہ دوں گا وہ نہ پائے گا ولی مرشد قران شریف میں ہے
Sacche aur kamil insaan ki pehchaan kya hai..?
Jise Kum se Kum 1000 Mulla Kafir Samajhte ho.
(Hazrath Junaid Baghdadi R.H)
Advocate saheb ko bahut thanks ❤❤❤
محترم زاہد اسلم صاحب !
بولیں اللہ ھو کو بغیر دلیل کے مانا۔
دل کی دھڑکنوں میں اللہ ھو بستے ہی
"ا ل م" سمجھ میں آئے گا اور کبھی اللہ ھو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
💞 دعاءِ حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی💞
یا الٰہی میرے خون كا آخری قطرہ تیرےعشق میں قربان ہو جائے یہی مقصودِ زندگی ہے ورنا شرمندگی ہے۔
ruclips.net/video/qPX-aDNmwFk/видео.htmlsi=EfUrIKElOmg7uaz1
گوھر شاہی کی تعلیمات سے اختلاف کی بجائے ان کی تعلیمات پر عمل کریں تو آپ کی اصلاح ھونا شروع ھو جائے گی
Nice discussion subhan Allah
Its embarrassing to see Molana has not read the statements of Husyan bin Mansur Hallaj,Sheikh Ibn Arabi or Fariduddin Attar's otherwise he would not have objected on Gohar Shahi's statements beacuse these figures have said for more higher things that Gohar Shahi did.And certainly these statements need more and higher understanding.Every simple molana who takes literalist (dhahiri) understanding should not object such statements because these statements have high depth in them.As Al Hallaj said "Ana al Haq" or as Ibn al Arabi said "I have met all Prophets and also that there were two Adams".What will Molana say about these statements.I think this debate should end and Gohar Shahi's followers should be left with peace and allowed to practice their faith.Its amazing that many cosmic ideas that Ibn al Arabi gave are true in this time and age and have similar scientific theories in west.Now what will you say to those scholars who objected Ibn al Arabi's views by same literalist (dhahiri) understanding of Quran and Sunnah and now some of his (Ibn al Arabi's) ideas are becoming reality.So please let these people live with peace and try not to object all of such esoteric (batini) teachings and statements although some can be objected but since you might have not reached the level such Sufis and batinis scholars so one should be very careful while dealing with these statements and views.Even the western (non muslim) historians and theologians are viewing and getting closer to Islam by such batini teachings of old Sufi scholars,so for God sake stop these debates but rather make a single show on batini teachings where people like advocate only explain their views and teachings without debating.I have very high expectations from you Owais sahb so please consider these things.You can be a game changer host if you look into these things.
Salam.
Haq hai younus al Gohar
Or janab tesri bat ye he k is trha k muftiyon k age agar allah khud insan ka roop le kar ajae or in se kahe k me Allah hun tw ye wo kam ilm log hen jo us se b saboot or dalel mang bethen ge q k ye andar se khali h be shaq allah pak har cheez par qader he
YE HE MISAL AP K JAHIL HONE KI DALIL HAI
ربانی صاحب۔۔اس وکیل کا مناظرہ علامہ عطااللہ بندیالوی صاحب سے کرواٸیں۔۔۔یہ گوھر شاھی فتنہ ایک ہی Episode میں ختم ہو جاۓ گا
Proud to be sunii (BARALVI) MUSLIM❤#owais Rabbani
Barelwiyat tabahi he . In sab fitno fasad farad dhokay Bazi k roots ko agr dekha jaye to wahn barelwiyat nzr aye gi .
@@ziaullah1902oh sahi m Bhai wese kon nahi h tabhahi pr jara bata de ilm m ijafa ho jayga 😊
Bhai koi ak cheez pr proud kr le 😂😂😂
Fazol time zaya Mufti Sahab NY bht sawal kiey par ADV Sahab shairay shairi karnay lag jatay kbi Allama Iqbal KY shairi kbi Kes ki bus jazbati shairi I appreciate mufti Sahab jnhu NY Quran ki bht achi daleel di mufti Sahab ka Adv Sahab KY jawab shairi sahriya
❤❤❤ haq gohar
Gobar shahi dajjal
From Durban, South Africa, Suba'han'Allah, Nareeeeeeh Haidariiiii Yahhhhhhhh Aliiiiii Almaadat, Shay'in'nil'lah.
Allah hoo
پنجتن پاک ۔۔۔ حق چار یار ۔۔۔❤❤❤
LOVE U GOHAR SHAHI...❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
Imam mehndi gaohar shai haq hai
Gohar Shahi dil me rahte hai..❤❤
I love Sarkar Goairshahi♥️♥️♥️♥️♥️♥️