Inpage Urdu katabat Free download by qarijaffar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 окт 2024

Комментарии • 429

  • @Imran8711
    @Imran8711 Год назад

    ماشاءاللہ جناب بہت اچھی کاوش ہے آپ کی اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے

  • @iqbalhassan2487
    @iqbalhassan2487 4 года назад +2

    ماشاہ اللہ ۔۔۔۔ جزاک اللیہ ۔۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      بہت شکریہ ۔۔۔۔۔

  • @Lahorewale786
    @Lahorewale786 4 года назад +1

    very nice

  • @hafiznawaz9001
    @hafiznawaz9001 5 лет назад

    واہ جی واہ ان پیج میں کتابت جیسی لکھائی۔

  • @kashimobileshop7240
    @kashimobileshop7240 5 лет назад +5

    ماشاءاللہ جزاک اللہ کر سب بہت ہی اچھی ویڈیو بہت زبردست ویڈیو اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے

  • @Tahir-fj1ny
    @Tahir-fj1ny 3 года назад +1

    بہت زبردست استاد محترم
    اللہ تعالی آپ کے فن میں مزید برکتیں عطا فرمائے

  • @DenpaiExtras
    @DenpaiExtras Год назад

    جزاک اللہ قاری صاحب بہت اچھی ویڈیو اپلوڈ کی آپ نے۔۔

  • @abdurrauf844
    @abdurrauf844 4 года назад

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ مااشاءاللہ جزاک اللہ کر سب بہت ہی اچھی ویڈیو بہت زبردست ویڈیو اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے

  • @qariabdurehman4412
    @qariabdurehman4412 3 года назад

    ماشااللہ جی زبردست

  • @choudharyaqibhafeez3248
    @choudharyaqibhafeez3248 4 года назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری صاحب آپ کی ویڈیو مجھے بہت ہی اچھی لگی اور آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے گائیڈ کیا شکریہ

  • @alhabib-tutorials6826
    @alhabib-tutorials6826 5 лет назад +1

    بہت عمدہ

  • @kokabtvpakpattan5712
    @kokabtvpakpattan5712 4 года назад

    masha allah boht zbrdast. kaya baat hy

  • @muhammadmoazzam7656
    @muhammadmoazzam7656 5 лет назад +2

    اللہ پاک آپ کا چینل کامیاب فرماےء

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  5 лет назад +1

      شکریہ جناب۔۔۔

    • @ubedalam4035
      @ubedalam4035 5 лет назад

      @@qarijaffar1 qari sahab me ne puri video ko dekhly par
      Password nazar nahi aya
      Plz password ko is send karin

  • @kumailshah3971
    @kumailshah3971 4 года назад +2

    سر جی یہ ھمارے استاد محترم جناب کنیر بٹ صاحب آف لالہ موسی کا کمال ھے سر آپ کس بات کا کریڈٹ لے رھے ھیں

  • @qariimran4522
    @qariimran4522 5 лет назад +2

    بہت اعلی

  • @nazeerkawish2575
    @nazeerkawish2575 5 лет назад

    السلامُ علیکم ماسٹر صاحب مجھے بہت دنوں سے اس کا حل مطلوب تھا الحمدلله ثمّ الحمدلله مجھے آج اس کا تسلی بخش جواب مل گیا الله پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطاء فرمائے آمین قاری نذیر احمد مدراس، الھند

  • @noononlinequranacademy
    @noononlinequranacademy 3 года назад

    mashallah ji alllah kush raky bahi jan

  • @muneeranjum7120
    @muneeranjum7120 5 лет назад +2

    Very Nice Video.......

  • @zaferalidte827
    @zaferalidte827 4 года назад +1

    السلام علیکم! ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔ جناب قاری جعفر اقبال صاحب ! آپ نے ایک بہت ہی زبردست ویڈیو شیئر کی ہےجس میں لوگوں کے لیے بہت ہی اچھی معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ آپ اس طرح کی مزید ویڈیوز بھیبنا کر ضرور شیئر کیا کریں ۔ اپنے علم سے دوسرے لوگوں کو نوازنا ہمارے نبیِ کریم ﷺ کی بہت ہی پیاری سنتِ مبارکہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      جزاک اللہ خیرا ۔ بہت شکریہ جناب آپ سے گذارش ھے میری تمام ویڈیوز دیکھیں آپ کیلئے مفید ثابت ھونگی۔

  • @MUHAMMADIMRAN-jt2go
    @MUHAMMADIMRAN-jt2go 5 лет назад +2

    Good

  • @muhammadnouman772
    @muhammadnouman772 5 лет назад +1

    جزاکم اللہ قاری صاحب اللی تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @shehzadsohail3736
    @shehzadsohail3736 5 лет назад +1

    قاری جعفر صاحب بہت اچھی ویڈیو ہے، تاہم کورل میں جو شارٹ کی آپ نے بتائی ہے اسے دبانے سے شد ّ لکھا جاتا ہے لفظ کشیدہ نہیں ہوتا، برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں
    میں نے ایک ویڈیو آپکو واٹس ایپ بھی کی ہے پلیز دیکھ لیجئے گا

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  5 лет назад

      فون پر رابطہ کر لیں میں سمجھا دیتا ھوں۔

  • @nazeerkawish2575
    @nazeerkawish2575 5 лет назад

    اور ماسٹر صاحب مجھے اور ایک حل مطلوب ہے
    کہ کورل ڈرا میں اردو لکھتے وقت کچھ الفاظ show نہیں کرتے مثال کے طور پر (س) وغیرہ
    اور کچھ الفاظ show کرتے تو ہیں مگر جڑتے نہیں اس کا حل مطلوب ہے برائے مہربانی
    رہنمائی مرحمت فرمائیں
    الله پاک آپ کو اور آپکے آل اولاد کو اس کا بہتر نعم البدل دونوں جہاں میں عطاء فرمائے آمین
    قاری نذیر احمد مدراس،الھند

  • @InfoPlus4all
    @InfoPlus4all 2 года назад

    Walaykum as salam wa rahmatullahi wa barakatuhu. Talib-e-Dua

  • @IMRAN.OKARVI
    @IMRAN.OKARVI 5 лет назад +2

    Acha g

  • @qariimran4522
    @qariimran4522 5 лет назад +2

    Nic

  • @drasif8624
    @drasif8624 5 лет назад +1

    Very Nice

  • @awaisnoor7081
    @awaisnoor7081 3 года назад

    Weldone qari sab

  • @KunVidz
    @KunVidz 4 года назад +1

    Zabardast Qari sb. Allah apko behtreen jaza de r zindgi de ameen

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      آمین ۔۔۔ شکریہ جناب ۔۔۔۔

    • @KunVidz
      @KunVidz 4 года назад +1

      @@qarijaffar1 Qari Sb! mene Kelk 2010 installl kia he. kuch text typing ka masla aa ra he. kuch alfaz type ni ho re مثلا ’ہ، ۃ، ک، ے وغیرہ

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      کیا کلک سوفٹ ویئر انسٹال کرنے سے پہلے ٹھیک لکھتا تھا۔؟

    • @KunVidz
      @KunVidz 4 года назад

      @@qarijaffar1 G. ab thk ho gya he g. Shukriya. jazakAllah. Dheron duaen ap k lye.

  • @qariimran2819
    @qariimran2819 5 лет назад +2

    bohat khoob

  • @anjuma5349
    @anjuma5349 5 лет назад +2

    جزاک اللہ قاری صاحب۔ اللہ پاک اپنے سچے حبیب ﷺ کے صدقے آپ کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے اور آپ کے کام میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین

    • @mtfstudio2459
      @mtfstudio2459 5 лет назад

      sir aap us font ka name batta dain allah aoko jazay khair atta farmay

  • @f4funny624
    @f4funny624 5 лет назад

    میں نے کورل میں انجم صاحب کے الفاظ کشیدہ کرنے کےلئے سوال کیا تھا کہ آپ کون سا فونٹ استعمال کر رہے ہیں، آپ نے شاید مصروفیت کی وجہ سے جواب نہیں دیا، لیکن میں نے تلاش کرلیا ہے، بہت شکریہ کار آمد فائلز اور ویڈیوز شئیر کرنے کا۔

  • @MUHAMMADAWAIS-gr4ns
    @MUHAMMADAWAIS-gr4ns 2 года назад

    jzak allah u khira Qari Sahib Allah tala apko khush Rakhhe aaaaaaaamen

  • @mgmk8426
    @mgmk8426 Год назад

    الله تعالى آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔🌹⁦♥️⁩

  • @ALIABBAS-qk7uf
    @ALIABBAS-qk7uf 4 года назад +1

    nice work

  • @MushtaqueSkhan707
    @MushtaqueSkhan707 3 года назад

    السلام علیکم قاری صاحب! آپ نے واقعی محنت کی اور ایک معمولی بات جو بڑی تکلیف کی باعث بنتی ہے اس کا حل بڑی آسانی سے بتا دیا، جزاک اللہ۔ ایک اور کرم فرمائی کیجیے گا قاری صاحب ، آپ نے کورل میں ٹائپ کرتے وقت جو کیبورڈ استعمال کیا ذرا اس کا نام بھی بتا دیں بھت مہربانی ہوھی۔ والسلام ۔

  • @mr.kashif.prince8652
    @mr.kashif.prince8652 2 года назад +1

    mahsllah g

  • @tahirnaz31
    @tahirnaz31 2 года назад +1

    ماشاءاللہ قاری صاحب زبردست گائیڈ ہے
    اس عربی فونٹ کا نام بتا دیں پلیز

  • @muftihabibullahmufti3108
    @muftihabibullahmufti3108 3 года назад +1

    قاری صاحب پیارے نبی فرماتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یسروا ولا تعسروا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اآپ تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم کو پھیلاؤ۔۔۔۔۔۔ اور اآپ مشکل کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محسوس ضرور کیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @AbdulJabbar-qg5if
    @AbdulJabbar-qg5if 2 месяца назад

    جزاکم اللہ خیرا

  • @shahidhussain-rf8lp
    @shahidhussain-rf8lp 3 года назад

    masha allah qari Sahb

  • @ArifArif-wf7wy
    @ArifArif-wf7wy 3 года назад

    GOOD JOB

  • @aawazbahawalnagar3619
    @aawazbahawalnagar3619 5 лет назад +1

    ho sakey to sirf aapney Convert kartey hain files isko Corel Draw 16 mein kar dein aur bhi jo hain takey hum faida utha sukkein Aap 1 Achcha kam kar rahey hain to hamari Request man lein aapki ki Meharbani ho gi Doosara Sir, Pasword ke baghair hi de diya karein kyon ke baz logon masla hota ha aap Mehnat bhi karein aur uska doosarey ko faida na ho isliye Mehar bani ho gi aur Hamrey Ziyad Friends Corel Draw x6 yani Corel Draw 16 istemal kartey hain-----Thank you ALLAH TAALA aapkey Channel ko aur Ziyada Taraqqi Ata Farmaye ,Khushiyan aur Kamyabiyan ata Farmaye (Aameen) Amir Hussaini

  • @MrHadaf
    @MrHadaf 4 года назад

    Nice Qari Jeeeeeeeeeeeeeee ..................... keep it up , God bless you............Amen

  • @ashrafshaikh4616
    @ashrafshaikh4616 2 года назад +1

    قاری صاحب ہم نے ڈاؤنلوڈ کرلیا ہے مگر اس میں جب لکھ رہا ہوں تو نوری نستعلیق فانٹ ہی رہ جاتا ہے کتابت والا نہیں آتا جیسا کہ آپ نے ویڈیو میں دکھایا ہے۔ اس کا کوت حل ہو تو برائے مہربانی فرما کر بتائے

    • @tahirkamal4946
      @tahirkamal4946 Год назад

      میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے

    • @ashrafshaikh4616
      @ashrafshaikh4616 Год назад

      @@tahirkamal4946 shayd ek leptop men aap do inapage use kar rhe ho isi liye usko Reed nhi kar pa raha main apne dusre sistaym men install kiya hu wo sahi chal raha hai

  • @firos3130
    @firos3130 5 лет назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    محترم جناب قاری صاحب
    آپ نے لفظ کشیدہ کرنے کا طریقہ بتایا مگر فانٹکا نام نہیں بتایا
    اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے شوقین حضرات فاٸدہ حاصل کر سکتےہیں
    جزاك اللهُ‎سبحان اللهماشاءاللہ

  • @chaandshehzada9038
    @chaandshehzada9038 5 лет назад +1

    Good...

  • @zahidshah6610
    @zahidshah6610 4 года назад

    قاری صاحب اس میں phoneti kebord کام نہیں کر رہا ہے،رہنمائی فرمائیں کونسا keybod استعمال کریں
    شکریا

  • @imtiazali8075
    @imtiazali8075 5 лет назад +3

    Mashallah....

  • @attaa2z835
    @attaa2z835 5 лет назад +2

    جزاك الله خیرا قاری صاحب اس میں وه آئكان نهیں هے جس كو ڈسك ٹاپ پے سینڈ كرنا هے؟

  • @mr.kashif.prince8652
    @mr.kashif.prince8652 2 года назад +1

    beautefull

  • @ziagfx
    @ziagfx 5 лет назад +1

    mashallah Qari Shb

  • @DenpaiExtras
    @DenpaiExtras Год назад

    لیکن قاری صاحب اس میں ایک مسلہ پیش آ رہا ہے ۔۔ زیپ کو ایکسٹریکٹ کرنے پر پاس ورڈ مانگ رہا ہے برائے مہربانی پاس ورڈ بھی شئیر کر دیں۔شکریہ

  • @jafarjamofficials9411
    @jafarjamofficials9411 3 года назад

    اسلام علیکم سر ہمیں یہ بتائیں کہ ان پیج میں جب آپ لکھتے ہیں تو یہ اُلٹا پیش ۔۔ڈبل کامے شاعر کا نشان کیسے ۔۔یعنی یہ سب کیسے لگاتے ہیں بتائیں

  • @niazsaleemraskohi2499
    @niazsaleemraskohi2499 4 года назад

    اسلام علیکم بھائیوں مجھے کورل ڈرا انسٹال کرنا ہے ونڈوز 10بٹ32میں
    کونسا ورژن ایزیلی انسٹال ہوتا ہے اور صحیح ورک کرتاہے .
    corel draw x5.6.7.8.9
    قاری صاحب اسلام علیکم اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں آپ کو مزید کامیابی صحت اور عمر دراز عطا فرمائے آمین یا رب العالمین. آپ کا شاگرد دعاگو

  • @rananisarahamd9212
    @rananisarahamd9212 5 лет назад +2

    ماشاءاللہ

  • @wasimakrm3193
    @wasimakrm3193 2 года назад

    Assalamo Alaikum. Qari sb mujhe coral ka up-grade softwer chaiye ksise melaga batlaiye. maherbani hogi

  • @qariakramsitapuri
    @qariakramsitapuri 4 года назад

    یہ ان بیج ایکس پی ھے.
    اس میں اس طرح ڈبل بعض جگہ لکھ کے آرھا ھے اور جیسے کا ھ کا منھ بند ھے... کیا پرابلم ھوسکتی ھے احباب بتائیں

  • @miantariq6043
    @miantariq6043 4 года назад

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! قاری صاحب میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہمیں یہ ان پیچ ارسال کیا
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے (آمین یارب العالیمین )

  • @RashidAli-n5b
    @RashidAli-n5b 22 дня назад

    قاری صاحب السلام علیکم میں نے اپ کا ان پیج ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن وہ کتابت اور لکھا ہی نہیں اتی کیا مسئلہ ہے گھر صاحب

  • @mhsurveyor
    @mhsurveyor Год назад

    السلام علیکم. قاری صاحب شادی کارڈ کی ویڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں کیا

  • @RealF1Insider
    @RealF1Insider Год назад +1

    Inpage install to hogya hai but jo likhai ap kr rhy hain wo likhai nai hoti,
    font b to shary kry na bhai

  • @toqeerahmadjalali6627
    @toqeerahmadjalali6627 5 лет назад +2

    Password:
    InpageSPM

  • @faizanalam6783
    @faizanalam6783 2 года назад

    قاری صاحب آپ جو فونٹ استعماک کرتے ہیں اس فونٹ کا کیا نام ہے مہربانی فرما کر فونٹ کا نام بتا دیں آپ کا شکریہ والسلام فیضان عالم، لاہور

  • @IslamicMessageHd
    @IslamicMessageHd 4 года назад

    السلام علیکم قاری جعفر صاحب ! میں کتابت والا ان پیج استعمال کرتا ہوں لیکن لفظ کا ، صاحب وغیرہ ٹھیک سے نہیں لکھے جاتے یعنی ان الفاظ میں خلا نہیں ہوتا بیلڈ کریں کا کمبائن سوراخ بند ہی رہتے ہیں ۔

  • @s.m.hussainpoetartistgraph8024
    @s.m.hussainpoetartistgraph8024 4 года назад +1

    قاری صاحب یہ بلڈنگ مٹریل والی ویڈیو سے ڈاون لوڈ کی بات میں نہیں سمجھا تفصیل ارو لنک بتائیں شکراً

  • @darussunnah.dars-e-quran
    @darussunnah.dars-e-quran 4 года назад

    السلام علیکم
    جزاک اللہ
    قاری صاحب میرے پاس صاحب کےچھوٹے ص کے درمیان آنکھ ظاہر نہیں ہو رہی اس کا کیا طریق کار ہو گا ۔ رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں ۔

  • @mumairkhalid2208
    @mumairkhalid2208 4 года назад

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم بھائی جان عرض یہ ہےکہ ایک مرتبہ کسی ٹیٹوریل میں آپ نے ایک فونٹ کے بارےمیں بتایاتھاجوکہ اردوخط میں تھااورنوری نستعلیق فونٹ سےبہترتھااس میں ٹائیپنگ ایسےلگتی تھی جیسے خطاطی کی ہو
    غالباوہ آفتاب نام کا فونٹ تھایاشایدکوئی اور
    برائے مہربانی اس کاڈوان لوڈنگ لنک عنایت فرمائیں
    جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

  • @altaftaniofical6990
    @altaftaniofical6990 3 года назад

    قاری صاحب ہمارے انپیج میں فونٹک کیبورڈکے باوجود ۔ فونٹک کام نہیں کررہا

  • @hamzaanwar3065
    @hamzaanwar3065 5 лет назад +1

    Bahot Koob....

  • @badshahnaqvigraphics2427
    @badshahnaqvigraphics2427 2 года назад

    سر فائل کو ایکسپورٹ کرتا ہوں تو جب کسٹمر کو سینڈ کرتا ہوں تو فائل کا رزلٹ خراب ہو جاتا ہے اس کا حل فرما دیں بہت شکر گزار ہونگا
    آپ کا تابعدار

  • @mtfstudio2459
    @mtfstudio2459 5 лет назад +1

    sir gi fonts main nai likha ga araha
    baraha karam reply farmain

  • @zeoshams6474
    @zeoshams6474 7 дней назад

    اسلام علیکم سر ۔ سر پاسوررڈ کیا ہے ۔پلیہز نتا دیں

  • @fareediaartpressintl2882
    @fareediaartpressintl2882 4 года назад +1

    Thank you Qari Jaffar Sahib

  • @AbidHussain-yj6nh
    @AbidHussain-yj6nh 2 года назад

    Mashallah

  • @sajjadahmad-ud2dw
    @sajjadahmad-ud2dw 4 года назад +1

    بھائی صاحب پاسوڈ ویڈیو کے اندر ہوتا ہے رائٹ کی میں کسی جگہ وڈیومیں شوہو گا غور سے دیکھیں کے تو پتا چل جائے گا

  • @ziagraphicscity5184
    @ziagraphicscity5184 5 лет назад

    بھائی جی میرے پاس خطابت والا فائونٹ کام نہیں کر رہا ہے بلکہ نوری نستالیق عام فاونٹ آ رہا ہے کیا مسئلہ پلیز بتائیں میرے پاس ونڈو7ہے

  • @h.computer
    @h.computer 5 лет назад

    جزاک اللہ

  • @mohammadsohail1344
    @mohammadsohail1344 4 года назад +1

    قاری صاحب میرے دو لفظ ("لفظ عصمت کا ص اورلفظ کا ک") صحیح طرح سے کرو(curve)نہیں ہو پا رہے ص اور ک کا اندر والا حصہ بھی بلیک آتا ہے۔ان پیج میں بھی ایسے ہی دکھتا ہے اور کورل ڈرا میں جا کر بھی اس کی سیٹنگ نہیں ہو پاتی
    برائے مہربای حل بتائیں

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      کورل میں لے جانے کے بعد ctrl+q یعنی قرو کرنے سے درست ھو جاتے ھیں۔

    • @mohammadsohail1344
      @mohammadsohail1344 4 года назад

      @@qarijaffar1پھر بھی نہیں ہو رہے۔۔۔یہی تو مسلہ آ رہا ہے قاری صاحب۔۔!!

  • @zubairbaloch7517
    @zubairbaloch7517 2 года назад

    Assalamu alaikum wa rahmatullah wa barakatuh cal sabhi kaun se kaun se sal mein install ho gaya hai aur ham isase computer mein kaisa install kar sakte hain aur ham Google ke sare School kar sakte ya nahin aap jarur bataen aapka meherbani hoga assalam walekum rahmtullah

  • @molanajamal1151
    @molanajamal1151 4 года назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    یہ والاان پیج کہاں سےڈاٶن لوڈ ہوگا مہربانی کرکےرہنماۓ فرمائیں

  • @m.rashidfiaz3684
    @m.rashidfiaz3684 4 года назад

    اللہ تعٰلٰی آپ کو سلامت رکھے.
    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @aawazbahawalnagar3619
    @aawazbahawalnagar3619 5 лет назад +1

    Sir, Please aap isey Corel 9 se ley kar Corel Draw 16 tak file banayein bauhat sarey Friends Corel Draw x6 yani Corel 16 Istemal kartey hain aur agar aap Design Corel x7 mein banayein to Convert kar ke Corel Draw x6 yani Corel 16 mein CDR File de diya karein Meharbani ho gi. ALLAH TAALA aapkey Channel ko aur Taraqqi ata Farmaye (Aameen) Thank you
    Amir Hussaini Bahawal Nagar

    ALLAH TAALA aapko khushiyan aur kamyabiyan ata Farmaye (Aameen)

  • @AmirRafique1
    @AmirRafique1 4 года назад

    اس میں سادہ نستعلیق فانٹ آ رہا ہے کاتب والا نہیں اس ان پیج کو اوپن کرنے پر چاہے اکیلا اوپن کریں یا دوسرے ان پیچ کے ساتھ

  • @mahrangrej1368
    @mahrangrej1368 5 лет назад +1

    صادکوکشش کے ساتھ کیسے لکھیں گے جیسے آپ نے ان پیج میں لکھا ہے

  • @iqbalhusaan8261
    @iqbalhusaan8261 5 лет назад +2

    mashallah...

  • @quaziemadoddin1626
    @quaziemadoddin1626 5 лет назад +1

    Qari sahab urdu kaise lokhi jati hai corel x7 me plz bataye na....Allah aap ko aur nawaze

  • @dastaneeshqforsadpoetry4838
    @dastaneeshqforsadpoetry4838 Год назад

    میرے پاس ان پیج والافاؤنٹ نہیں آرہا بلکہ سمپل نوری نستعلیق ہی آرہا ہے

  • @maseehulummat6153
    @maseehulummat6153 4 года назад

    انپیج ڈاؤن لوڈ تو ہوگیا مگر وہ پاس ورڈ مانگ رہا ہے
    آپ بتلائیں کہ پاس ورڈ کیا ہے

  • @nasirmehmood7997
    @nasirmehmood7997 5 лет назад +1

    Salm Sir!
    Nice your Vedio nice your Software

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  5 лет назад

      بہت شکریہ جناب ۔۔۔۔

    • @muhammadraeeskhan5301
      @muhammadraeeskhan5301 2 года назад

      @@qarijaffar1 video ka andhar to passswrod nahe bataya bhie jhoot bol rahay ho

  • @differentvideos3760
    @differentvideos3760 4 года назад

    ma sha Allah

  • @s.m.hussainpoetartistgraph8024
    @s.m.hussainpoetartistgraph8024 4 года назад +1

    السلام عليكم قاری صاحب میں لاپ ٹاپ hp استعمال کرتا ہو ں مگر یہ گرافک والا نہیں ہے اور ونڈو 7 ہے پر یہ بھی بتائیں کے یہ 32-یا 64 بٹ میں سے کونسا رہے تو بہتر رہیگا تاکہ کورل میں میرے پاس نوری نستعلیق فونٹ ہے اور لکھتا بھی ہے مگر کشیدہ نہیں ٹائیپ نہیں ہوتا انسٹال ہونے کے باوجود اور آپ نے جو فونٹ ٹائیپ کئے ہیں یہ خط ثلث ہے پر ہمیں کہاں سے دستیاب ہوگا آپ لنک شیر کردیں اللہ آپ کو جزائےخیر عطا کرے جواب کا منتظر

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      محترم میں نے ویڈیو میں بھی بتایا ھےکہ کشیدہ الفاظ گندرھا ثلث فونٹ وہ ایک ویڈیو جو صاحب جی بلڈنگ میٹریل والی ویڈیو میں موجود ھے وہاں سے ڈونلوڈ کر لیں.

  • @okaradeveloper58
    @okaradeveloper58 5 лет назад +2

    nice bor..................

  • @pakistangrafixpakistangraf8221
    @pakistangrafixpakistangraf8221 5 лет назад

    Qari Sahib Kindly Kinldy Kinldy Inpage XP 2004 lalamusa ko install krny ki video bna dyn
    i shall be very thankfull to you .ye ham sy install to ho jata h but kitabat ka font nh ata noori nastaliq ka simpal font use hota h

  • @muftishahidkhoor9993
    @muftishahidkhoor9993 3 года назад

    ماشاءاللّه

  • @shami379
    @shami379 4 года назад +1

    bhi ap mainy download kia hai laikin use krna nhi arha. inpage mein se copy krny k baad coreldraw mein kiase use krty hain

    • @qarijaffar1
      @qarijaffar1  4 года назад

      اس پر ایک تفصیل سے ویڈیو بنا دوں گا۔ یا آپ فون کر کے سمجھ لیں۔

    • @shami379
      @shami379 4 года назад +1

      @@qarijaffar1 جزاک اللہ قاری صاحب آپ ایک ویڈیو ہی بنا دین۔۔ شکریہ

  • @usmaninashriyat1176
    @usmaninashriyat1176 Год назад

    asslamo alikum qari sahab main inpage yahi use download kar lia hai lekin yahi wala font inpage mein to aa rha hai lekin jab main is ko past karta hun corel mein to pher ye font nahi aata sir help mein
    mery pas windwos 10 hai

  • @mahrangrej1368
    @mahrangrej1368 5 лет назад +3

    السلام علیکم قاری صاحب الحمدللہ ان پیج حاصل ہو گیا لیکن اپنے جو فونٹ بتلایا ہے وہ فونٹ میں لکھا ہوا نہیں آرہا ہے بلکہ نوری نستعلیق کاجو فونٹ دوسرے انپیج میں ہے وہی آرہا ہے
    اور اپنے قاری محمد شعیب صاحب میں صاحب کی صاکو کشش کےساتھ لکھا نہیں
    ہاں کورل میں ہوگیا
    اس کا کوئی حل بتائیے

    • @Sdsd-qq2it
      @Sdsd-qq2it 5 лет назад

      یہی مسلہ مجھے بھی؛آ رہا ہے

    • @FirdouseTRW
      @FirdouseTRW 5 лет назад

      Mujhe b yehi masla aa raha hy,,,?? Main ne Windows 7 or Windows XP or Windows 10 sab mei try kiya hy lekin Noori Nastaleeq mei hi likha jata hy,,, Qari Jaffar Saab sahi rehnumai farma den??

  • @zameerurduartstudio
    @zameerurduartstudio 2 года назад

    Qari sahab isme to normally type ho raha hai. Kashida to aa hi nahi raha hai. Iski setting bataiye na??

  • @10hourscreens68
    @10hourscreens68 5 лет назад +4

    Assalam o Alaikum Qari Sahib MAsha Allah BOHOT Achi VIDEO thi
    jesa Aap ne bataya wesa hi kia he
    magar Khatati FONT nahi aarha he