Melad un NABIﷺ Kay Saboot Mein Barelvi ULMA's Kay FAKE Dalail Exposed [Engineer Muhammad Ali Mirza]

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Melad un NABIﷺ Kay Saboot Mein Barelvi ULMA's Kay Fake Dalail Exposed ???
    #islam
    #engineermuhammadalimirza

Комментарии • 177

  • @Free.Education786
    @Free.Education786 2 дня назад +10

    Open challenge to Mirza 😎🤜💪
    گیارہ باتیں جن کا جواب کسی مفتی کے پاس
    نہیں !
    (۱) ہر سال جشن سعود یہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ۔
    (۲) ہر سال غسل کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۳) ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۴) غلاف کعبہ پر آیات لکھی جاتی ہیں جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۵) مکہ مکرہ اور مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (1) مدارس میں ختم بخاری شریف ہوتا ہے جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۷) سیرت النبی ﷺ کے اجتماعات منعقد ہوتے ہیں جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۸) ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۹) صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۱۰) جشن دیو بند واہلحدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں۔
    (۱۱) ذکر و میلاد مصطفے ایام منانے کا کسی صحابی ، ائمہ یا محدث نے منع کیا ہو اسکا بھی کوئی ثبوت نہیں۔
    لیکن جیسے ہی میلاد النبیﷺ منانے کی بات آجائے تو سارے نام نہاد دین کے ٹھیکیدار مفتے کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور آلاپنا شروع کر دیتے ہیں۔ آخر کیوں؟
    اپنے بچوں کے ہر سال برتھڈے مناؤ وہ جائز ہے ؟

    • @funworld8055
      @funworld8055 День назад

      Ek gunnah krny k lea dsry gunnah ka sahara lena chah rae ho Bhai
      Aap b intellectual ho Quran hadees ko study kro
      Copy paste na kro idr aa k

    • @Free.Education786
      @Free.Education786 День назад +1

      @funworld8055 Bhai, Mirza keyda wada muftie azam heygah??? Woo bhi tu copy paste martah hay. Koee hafiz alim fazil mufti sheikh hotu aasee wee man laingay. Shukeria.

    • @ansarm4958
      @ansarm4958 21 час назад +1

      آپ نے یہ جتنے اعمال بھی ذکر کیے ہیں ان کو دین کا حصہ نہیں سمجھا جاتا ہے
      ان اعمال کو اگر کوئی نہ کرے تو دین میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوتا

    • @mdgufranmisbahi694
      @mdgufranmisbahi694 19 часов назад

      دین کا حصہ سمجھنے کا کیا مطلب ہے پہلے واضح کر ​پھر میں تجھے جواب دیتا ہوں @@ansarm4958

    • @MehmoodAkhtar-ln1ne
      @MehmoodAkhtar-ln1ne 19 часов назад +1

      ​@Free.Education786
      MEREY PIAREY BHAY AP KO KHUD PATA HA K AP KIA KEHNA CHSHTEY HAEN
      AP K LIEY KAFY TASALY WALA JAVAB ISSY VIDEO MEAN DEY DIA HA PLEASE PER LEAN
      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @IsrarKhan-jl8ou
    @IsrarKhan-jl8ou 4 дня назад +9

    La ilaha illallah Muhammadur Rasulullah 🌹 (saw)

  • @d.a.educational
    @d.a.educational 2 дня назад +3

    *قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ*( 10:58)

  • @AdressKhan-m7y
    @AdressKhan-m7y 17 часов назад +2

    نبی کریمﷺ کا میلاد منائیں ,سب مناتے ہیں۔

  • @abidjutt1680
    @abidjutt1680 2 дня назад +4

    Ali is a great scholar who has stopped the shops of chanda molvis and they are crying now.

  • @ParvezKhan-pi9nt
    @ParvezKhan-pi9nt 4 дня назад +5

    🎉🎉🎉 Janab Engineer Mohammad Ali Mirza Sahab Assalamu Alaikum Baad Salam Me Indore City Madhya Pradesh India Se Hu

  • @MehdiMurtaza313-de9gm
    @MehdiMurtaza313-de9gm 2 дня назад +1

    بڑے افسوس کی بات ھے
    کہ بارھویں شریف کی رات 🌙⏰💤💤 بھی لوگ کس طرح نماز میں بھی درود اپنی طرح کے لوگوں کی مرضی کا بنایا والا درود پڑھتے ھیں۔۔۔رسالت ماب کبھی اپنی نفسانی خواہشات سے کوئی حکم نہی لوگوں کو دیتے تھے ۔بلکہ انہوں نے بھی درود کی نسبت اللہ اور فرشتوں کی طرح سے صلوٰۃ کی طرف دی اور لوگوں کو صلوٰۃ کا حکم دیا ❤۔۔جبکہ نماز ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء کی اطاعت گزاری کا نام نہیں ھے۔ بلکہ نماز سردار الانبیاء محمد المصطفیٰ صلی الله عليه وآله وسلم کی اطاعت گزاری کا نام ھے جن سے الله نے اپنی اطاعت کی نسبت دی ھے۔۔۔ پس امت نے اگر اپنی نمازیں قبولیت کی منزل تک پہنچانی ھیں تو نماز میں بھی اطاعت الہی جس میں الله اپنے ملائکہ کی ساتھ تمام ایمان والوں کو صرف ال نبی پر درود پڑھنے کا حکم دیتا ھے۔۔ تو النبی سے مراد ال نبی ھی ھوں گے۔۔۔ وہاں اجداد کا زکر کرنے سے نماز باطل ھو جائے گی۔۔۔ کیونکہ آپ کے اجداد کے وقت حکم نماز ھی نہیں تھا اس لیے آپ کے اجداد اس حکم درود سے مبرا ھیں صرف آل محمد (جو النبی / ال نبی) ھیں وہی تک درود پڑھا جائے تو اطاعت قرآن رھے گی درود میں ۔۔ جو لمبے درود والے ھیں۔۔۔ انکو نمازوں کی دوبارہ مختصر درودشریف کے ساتھ ادائیگی کی کوشش کرنی چاہیے۔۔ صلوٰۃ کا دو مرتبہ حکم آیا ھے آیت درود میں اس لیے صلوٰۃ پڑھنا ھی (دونوں مرتبہ الله نے اپنی نسبت سے زکر کیا ھے اسی لیے یہی درود لوگوں پر عین حکم الہی کہلائے گا۔ جب کہ رحمتیں نازل ھوتی ھیں تو سلامتی کے ساتھ ھی ھوتی ھیں۔ لیکن آیت میں لوگوں کی تدبر و فکر کے لیے وسلمو تسلیماموجود ھے۔ کہ صلوٰۃ والی سلامتی کا تعلق ان سے ھے جو النبی کی عظمتیں اور انکی بلندیوں و رفعتوں کو دل سے تسلیم (ظاھر و باطن سے مانتے اور پہچانتے )بھی ھوں۔ (کیونکہ انکا تعلق ایمان کی سلامتی سے ھے۔درود کی شرط الله نے یہی رکھی ھے۔ کہ یہ علیہ السلام ھوں گے نہ کہ رضی الله بلکہ رضی الله کا تعلق ان اصحاب (ان ساتھ رھنے والے لوگوں) سے ھوگا۔ جو انکی عظمتوں کا ادراک رکھتے ھوں معنوی یا مادی طور اور انکی نہ صرف سنتوں کا پیروی بجا لائے بلکہ انکے ھر حکم کو بعینہ حکم رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سمجھ کر اپنے لیے واجب الاطاعہ بھی سمجھتے ھوں۔ کیونکہ اسی الله نے انہی ایمان والوں کو یہ حکم دے رکھا ھے۔ جن ایمان والوں کو دورد کا حکم دیا ھے۔
    ترجمہ:-
    اے ایمان والو الله کی اطاعت کرو اور اسکے رسول کی اور اولامر کی کو تمہارے درمیان موجود ھے۔
    نوٹ:-اب کیا کیا جائے سامنے بیٹھنے والے اشخاص کی ذہنیت کا کہ نبی صلی الله عليه وآله وسلم انہی کے درمیان مولا علی علیہ السلام کو بار بار اٹھا کر فضائل پڑھتے تھے لوگ محفلیں چھوڑ کر فرار ھو جاتے تھے۔ مگر یہی لوگ اپنے اونٹوں کے پالانوں کی وجہ سے یومِ غدیر اعلان غدیر سننے کے بعد میدان سے بھاگ نہی سکے۔۔ پس انکے بیعت کے زریعے آج تمام امت اسلامیہ پر مولا علی علیہ السلام کی یوم ولایت والی بیعت کی سنت الہیہ پر عمل واجب ھے
    اگر واقعی مولا علی علیہ السلام کی ولایت دل میں ھو۔ تو ملک الموت بھی غلام بن سکتا ھے۔ کیونکہ مومن کے نزدیک مولا علی اس اس کے مولا ھیں جس جس کے نبی مولا ہیں

  • @roshanali7668
    @roshanali7668 День назад

    حضور کریم صل اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک شیشے کی دیواروں میں ھونی چاھیے کہ قبر مبارک کا دیدار سب کو نصیب ھو صرف چند لوگ ھی دیکھ پا رھے ھیں ۔

  • @MuhammadZainAnsari-le5sg
    @MuhammadZainAnsari-le5sg 3 дня назад +3

    Humain nahi pata tha Ala Hazrat nay "Wikipedia" par ye sab Likha hoa hay... Mirza Sb Aqal nahi tay Mojan e mojan

  • @AneesBegum-l3v
    @AneesBegum-l3v 3 дня назад +6

    Jazakallahu khair.Allah aap ki hamesha hifazat farmaye aur is Naik kaam ko jari rakhen.Aameen.

  • @tajshaikh3409
    @tajshaikh3409 3 дня назад +1

    Jajak allah
    Hajrat ap ke hadish samazane tarika mashaallah bahot payara hai
    Alhumdulilah

  • @MahranRandhawa
    @MahranRandhawa 3 дня назад +2

    Ali Bhai thanks for the update 💞

  • @AteeqSheikh-l2i
    @AteeqSheikh-l2i 4 дня назад +5

    ورفعنا لک ذکرک

  • @AhmedNisar
    @AhmedNisar 4 дня назад +2

    Mere zehan me yahi sawalat pareshan kar rahe the, Mirza main ab mutmayin hogaya... ShukrAllah

  • @muhammadsharif5545
    @muhammadsharif5545 3 дня назад +3

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ اپ کی عمر دراز کرے

  • @user-lp8ol6uw6f
    @user-lp8ol6uw6f 3 дня назад +2

    ماشاء اللہ محمد علی صاحب

  • @samiullahchohan2714
    @samiullahchohan2714 4 дня назад +7


    ماشاء اللّٰہ

  • @AltafHussain-y5r
    @AltafHussain-y5r 4 дня назад +1

    مسجد میں پنکھے بلب اے سی ٹونٹی وغیرہ کوئ بھی دین سمجھ کر نہیں لگاتے
    مسجد میں یہ سب ہو یا نہ ہو ثواب میں کوئی فرق نہیں پڑتا

  • @MohsinAli-ic9uo
    @MohsinAli-ic9uo 4 дня назад +1

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت جابر بن عبداللہؓ کی روایت ہے:
    > "میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید الفطر کی نماز پڑھی۔ آپ نے خطبے سے پہلے بغیر اذان اور اقامت کے نماز شروع کی۔"
    (صحیح مسلم: 887)

  • @HabibUllah-es6tm
    @HabibUllah-es6tm 4 дня назад +6

    ماشاءاللہ صحیح تفصیل بیان کی گئی ہے ❤❤❤

  • @rajahaider5437
    @rajahaider5437 4 дня назад +3

    سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 🎉❤🎉❤❤🎉🎉❤🎉

    • @NasirMehmood-mm5gy
      @NasirMehmood-mm5gy 4 дня назад +2

      Salam janab phir Maz'Allah apkay kehnay Ka MATLAB ye hai k Rasool Allah SAW k zamanay say lay kr 600 sal tak sub Iblees the?

    • @HafizHasnat-z5k
      @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

      Bhai joh nabi aamad per Khush nahi woh iblees hai

    • @rajahaider5437
      @rajahaider5437 4 дня назад

      @@NasirMehmood-mm5gyہیں جن کو توفیق نہیں ہے

    • @mangrathdilawar1682
      @mangrathdilawar1682 3 дня назад

      اے 12 ربیع الاوّل کیسا دیا تو نے فراق
      تاجدار دو جہاں اس دنیا سے جا رہے ہیں 😢
      غمگیں ہے کون و مکاں فلک بھی اشکبار
      مگر ابلیس کے حواری بڑی دھوم سے خوشیاں منا رہے ہیں 😊

    • @NasirMehmood-mm5gy
      @NasirMehmood-mm5gy 3 дня назад

      @@HafizHasnat-z5k Bhai duniya mei konsa aisa shakhs hoga Jo khud KO Muslim kehta ho aur Rasool Allah SAW k anay per kush na ho?
      Baat itni hai k Hmaray AQA Muhammad SAW aik Deeni Rehbar Hain, Noor e hidayat Hain Rehmat UL lil Aalameen Hain Tou Jo Khushi mananay Ka tareeqa unsay Sabit hai wo apnana hoga na k hum khud say koe bnaya hwa tareeqa Shuru Kar Dain yehi kharabi pehle wali umaton nay ki the aur Rasool Allah SAW nay is Kam say mana Kia.
      Rasool Allah SAW nay apnay anay aur Wahi k Sadat Milnay ki kushi her Somwaar/Monday Roza Rakh kr manae, ye tareeqa hai aur Baki Rasool Allah SAW ki Shan mei humain Mahafil zaroor munaqid krni chahiye k kitni Bahaduree say unhon nay apni Jan ki parwa Kiye bagair hum tk Allah SWT ka Sahi Sahi Deen pohnchaya
      Laiken hum bhe aisay budbakht Hain k jis Kam k karnay Ka Allah SWT aur Rasool Allah SAW nay hukam dia wo hum krtay nae aur jo kam deen ka hisa nae wo humain pasand Hain.
      Allah SWT apnay Habib SAW k sadqay humain Deen ki sae samajh aur us per Amal krnay ki taufeeq anayat farmae.
      Ameen

  • @MahranRandhawa
    @MahranRandhawa 3 дня назад +5

    The damage has been done 💞

  • @YasminNaz777
    @YasminNaz777 4 дня назад +4

    maashaAllah nice explanation Ali sb ❤❤

  • @drabrarhussain6822
    @drabrarhussain6822 День назад +2

    رآن پاک میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے سورہ مریم میں فرمایا:
    سورہ مریم (19:33):
    “وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا”
    ترجمہ: “اور سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا۔”
    سورہ مریم (19:15):
    “وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا”
    ترجمہ: “اور سلامتی ہے اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے گا اور جس دن زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔”
    ان دو آیات کے حوالے سے مولانا محمد علی مرزا سے یہ سوال پوچھا جائے کہ یہ دو آیتوں میں اللہ تعالیٰ پیدائش کے دن کو مبارک کہہ رہا ہے اور سلام بھیج رہا ہے دو جگہ پہ قرآن میں یہ مختلف مقامات پر آیات آئی ہیں تو کیا یہ ملاد کے حق میں نہیں جا رہی آپ نے ملاد کے اوپر کافی لمبی تقریر کی ہے اور یہ جو سب سے مضبوط قرآن کی آیات کا حوالہ ہے اس کو کہیں ذکر تک نہیں کیا میں آپ کا بہت قائل ہوں اور میں کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھتا میں مسلمان ہوں اہلِ بیعثِ محبت رکھتا ہوں توحید کا خیال رکھتا ہوں عشقِ رسول رکھتا ہوں صحابہ کا احترام کرتا ہوں یہی میرا ایمان ہے اور بہت ساری باتوں میں میں آپ سے متفق ہوں یہ پہلا اختلاف ہے میں خود ملاد کے پہلے خلاف تھا جب سے یہ آیات دیکھی ہیں اس موقف کے اوپر میرا نظریہ وہی ہو گیا جو قرآن کا ہے کہ وہ دن سلامتی والا ہے اور اس دن پہ سلام بھیجنا یہ اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ حضرت یحییٰ کا ذکر کر کے یہ بیان کیا گیا ہے تو لہٰذا آپ اس کا کوئی تسلی بک جواب دیں اس سب سے مصبوط حوالے کو مد نظر رکھ کے جسے آپ نے ذکر تک نہیں کیا اپنی تقریر میں ملاد کے بارے میں شکریہ

    • @waq167
      @waq167 21 час назад

      ماشاءاللہ اچھی سوچ ہے آپکی

  • @Dr.MohdafzalReshi
    @Dr.MohdafzalReshi День назад

    High profile exploration, let us learn from scholar of times,,,
    .respected sir engieneer,, u are extremely knowledge bearer.

  • @d.a.educational
    @d.a.educational 2 дня назад

    "سوائے ابلیس کے سب خوشیاں منا رہے ہیں"
    خوشیاں منانے سے آپ کو کیا مسئلہ ہے؟ جو مسلمان خوش نہیں ہوتا حضور ﷺ کی پیدائش کے دن پر تو پھر اس کو کیسے اچھا سمجھیں؟

    • @iabbykhokhar
      @iabbykhokhar День назад

      Manji thuk gayi ae biddatio ...

  • @Ismailshah-dk5mz
    @Ismailshah-dk5mz 4 дня назад +1

    Masallah Ali Bhai behtareen post martam Kiya Hy apne... subha subhanuallah...

  • @abidmirza2174
    @abidmirza2174 3 дня назад

    EMAM thanks for the update ❤❤❤

  • @d.a.educational
    @d.a.educational 2 дня назад

    یہاں خوشیاں منانے کا حکم ہے اللہ کے فضل پر اور رحمت پر۔
    ہمیشہ کسی نے بھی زندہ نہیں رہنا۔
    لوگوں کو رسول اللہ ﷺ کی دنیا کے امد کے موقع پر خوشیاں منانے سے نہ روکو۔
    جیسے قرآن ایک بار ہی نازل ہوا تھا لیکن ہر سال رمضان میں جشن نزول قرآن سب فرقوں والے مناتے ہیں۔
    اسی طرح ہر سال ربیع الاول کے ماہ کو بطور خاص رسول اللہ کی پیدائش کے وقت پیش آنے والے واقعات بیان کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا کیسے غلط ہو سکتا ہے

    • @QasimZia-uw6yf
      @QasimZia-uw6yf 2 дня назад

      جناب آج مزار ہجویری پر تقریباً چالیس اونٹ اور چالیس گھوڑے جلوس میں شامل ہیں

  • @user-yh3st9ij7n
    @user-yh3st9ij7n 2 дня назад

    علی بھائی نبی کے بعد کافی اصحابہ تو اہلبیت کے دشمن ھوگے تھے انکو نبی کریم کی قبر کیا قدر کرنی تھی نبی کریم جو دو چیزیں چھوڑ کر گئے تھے ان کو پکڑا ہی نہیں

  • @ShahidShahid-j8n
    @ShahidShahid-j8n 2 дня назад +1

    He is a jealous person.Always try to ascertain negative things in Islam.In his presence there is need of any enemy of Islam.He always argu against Islam.

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 День назад

    My best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤

  • @princeofdhump4321
    @princeofdhump4321 12 часов назад +1

    ، مولده الکبیر مصنفہ حضرت علامہ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ صفحہ : ۱۴۳ :
    " فيقال نظير ذلك في القيام عند ذكر ولادته صلى الله عليه وسلم، و ايضا قال اجتمعت الأمة المحمدية من أهل السنة والجماعه على استحسان القيام المذكور. قد قال صلى الله عليه وسلم لا يجتمع امتي على ضلالة. بلفظه
    ترجمہ : پس کہا جائے گا اس کی نظیر سے قیام کرنا وقت ذکر ولادت حضرت کمال کے نیز قیام مذکور کے استحسان پر امت محمد یہ اہل سنت و جماعت نے اجتماع کر لیا ہے، اور تحقیق فرمایا آں حضرت کیا کیا ہم نے کہ میری امت گمراہی پر جمع نہ ہوگی۔،،( منجانب علم قدیم کے محافظ ،،)

  • @vhgvh4328
    @vhgvh4328 День назад

    کلمہ طیبہ۔لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ۔ہےاسی کواذان میں مکمل نہیں کرسکتے۔ورنہ بدعت ہوگا۔

  • @SabeenIrfan-u8y
    @SabeenIrfan-u8y 2 дня назад

    MASHAALLAH ... ❤

  • @asifshah7760
    @asifshah7760 День назад

    jis ka milad nahi wo khuda hae or jin ka milad hae wo Allah ki makhlook
    khushi aik insani fitri jazba hae Apni aulad potae nawasae par khushi aik taluq rishtae sae hoti hae mahlae main pedaish par nahi kion kae rishta or nisbat nahi
    Allah kae mehboob sae jin ka mohabat ka taluq hae un ko khushi ho gi yae ain fitrat hae

  • @MohsinAli-ic9uo
    @MohsinAli-ic9uo 4 дня назад +1

    نماز میں رفع یدین (یعنی تکبیر کے وقت ہاتھ اٹھانا) کے حوالے سے متعدد احادیث موجود ہیں، جن میں مختلف مواقع پر رفع یدین کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے۔ کچھ احادیث میں رفع یدین کا ذکر ملتا ہے، جبکہ بعض میں اس سے منع کیا گیا ہے یا کم از کم اسے ترک کیا گیا ہے۔
    احادیث جو رفع یدین کرنے کی حمایت کرتی ہیں:
    1. صحیح بخاری میں حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے:
    > "عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو رفع یدین کرتے اور جب رکوع کے لیے جاتے تب بھی رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی رفع یدین کرتے اور سمع اللہ لمن حمدہ کہتے۔"
    (صحیح بخاری: 735)
    یہ حدیث اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز کے مختلف اوقات میں، یعنی تکبیرِ تحریمہ، رکوع جاتے وقت، اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کیا کرتے تھے۔
    2. صحیح مسلم میں حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے:
    > "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے، رفع یدین کرتے حتیٰ کہ آپ کے دونوں ہاتھ کندھوں تک پہنچ جاتے۔"
    (صحیح مسلم: 390)
    اس حدیث میں بھی رفع یدین کا ذکر ہے، خاص طور پر تکبیرِ تحریمہ کے وقت۔
    احادیث جو رفع یدین نہ کرنے کا ذکر کرتی ہیں:
    1. سنن ابی داؤد میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے:
    > "عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ بتاؤں؟ چنانچہ انہوں نے نماز پڑھی اور صرف پہلی بار رفع یدین کیا (یعنی صرف تکبیرِ تحریمہ کے وقت)۔"
    (سنن ابی داؤد: 748)
    اس حدیث میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے رفع یدین کا ذکر صرف تکبیرِ تحریمہ کے وقت کیا اور بعد کے مراحل میں رفع یدین نہیں کیا۔
    2. جامع ترمذی میں بھی ایک روایت ہے:
    > "عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی تکبیر میں رفع یدین کیا اور پھر نہیں کیا۔"
    (جامع ترمذی: 257)
    اس حدیث میں بھی صرف پہلی تکبیر کے وقت رفع یدین کا ذکر ہے اور باقی نماز میں رفع یدین نہ کرنے کا ذکر ہے۔
    خلاصہ:
    رفع یدین کرنے کی احادیث زیادہ تر صحابہ جیسے حضرت ابن عمرؓ اور حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہیں، جو بتاتی ہیں کہ نبی ﷺ نے نماز کے مختلف مواقع پر رفع یدین کیا۔
    رفع یدین نہ کرنے کی احادیث حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی ہیں، جن میں بیان کیا گیا ہے کہ نبی ﷺ نے صرف پہلی تکبیر کے وقت رفع یدین کیا۔
    یہ مسئلہ فقہی اختلافات میں سے ایک ہے، اور مختلف مکاتبِ فکر (جیسے حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) کی اپنی اپنی روایات اور دلائل ہیں۔ لہٰذا، دونوں طرح کی احادیث موجود ہیں، اور مسلمان اپنے مکتبِ فکر کے مطابق عمل کرتے ہیں۔

  • @SabihaMsKhalid
    @SabihaMsKhalid 3 дня назад

    اللہ پاک اپکو سلامت رکھے امین

  • @MohsinAli-ic9uo
    @MohsinAli-ic9uo 4 дня назад +4

    قرآن کریم میں ولادتِ رسول ﷺ کے دن خصوصی چراغاں یا روشنیوں کا ذکر نہیں ملتا۔ قرآن میں نبی ﷺ کی ولادت کا ذکر بالواسطہ طور پر اللہ کی رحمت کے طور پر کیا گیا ہے، مگر اس دن کے لیے کسی مخصوص عمل، جیسے روشنیوں کا اہتمام، کا ذکر موجود نہیں۔
    احادیث میں بھی نبی ﷺ کی ولادت کے دن روشنیوں کا اہتمام کرنے یا چراغاں کرنے کا کوئی تذکرہ نہیں ملتا۔ نبی ﷺ اور صحابہ کرامؓ نے اس طرح کی کوئی تقریب منعقد نہیں کی، نہ ہی کسی قسم کا جشن یا خاص اہتمام کیا۔
    بدعت کا تصور:
    نبی ﷺ نے دین میں نئے کاموں یا رسومات کے اضافے کو "بدعت" قرار دیا ہے۔ بدعت کا مطلب ہے دین میں وہ نیا کام یا رسم جو نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کے دور میں نہیں تھی۔ اس کے حوالے سے نبی ﷺ کی متعدد احادیث موجود ہیں، جن میں بدعات کی مذمت کی گئی ہے۔
    حدیث:
    نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
    > "جس نے ہمارے دین میں کوئی نئی بات ایجاد کی جو اس میں سے نہ ہو، وہ مردود ہے۔"
    (صحیح بخاری: 2697، صحیح مسلم: 1718)
    ایک اور حدیث میں فرمایا:
    > "ہر نیا کام (دین میں) بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے۔"
    (سنن نسائی: 1578)
    تاریخی پس منظر:
    میلاد منانے اور اس دن چراغاں کرنے کی رسم صدیوں بعد اسلامی تاریخ میں داخل ہوئی۔ اس کی ابتدا فاطمی خلافت کے دور میں ہوئی، اور بعد میں یہ رواج کئی مسلمان ممالک میں پھیل گیا۔ اس کے باوجود، نبی کریم ﷺ کے زمانے یا خلفائے راشدین کے دور میں اس طرح کے عمل کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔
    علماء کی رائے:
    بہت سے علماء، خصوصاً سلفی اور اہلِ حدیث مکاتب فکر، روشنیاں کرنے، چراغاں کرنے یا کسی بھی ایسی رسم کو بدعت سمجھتے ہیں جو نبی ﷺ اور صحابہ کے دور میں موجود نہیں تھی۔
    کچھ علماء اسے "بدعتِ حسنہ" (اچھی بدعت) کے طور پر دیکھتے ہیں، لیکن یہ رائے اقلیت میں ہے، اور اس کے لیے بھی قرآن و سنت سے براہِ راست کوئی مضبوط دلیل موجود نہیں۔

  • @MohsinAli-ic9uo
    @MohsinAli-ic9uo 4 дня назад

    گنبد خضراء (سبز گنبد) جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے اوپر مسجد نبوی میں واقع ہے، اس کا قیام کئی مراحل میں ہوا۔ اصل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر کوئی گنبد نہیں تھا، اور یہ گنبد بعد میں مختلف خلفاء اور حکمرانوں کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
    گنبد خضراء کی تاریخ:
    1. ابتدائی دور: نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد، حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ کو نبی ﷺ کی قبر مبارک کے قریب دفن کیا گیا۔ اس وقت کوئی گنبد نہیں تھا، بلکہ صرف ایک سادہ کمرہ (حجرہ) تھا جہاں آپ ﷺ اور آپ کے دونوں صحابہ کرام دفن تھے۔
    2. سب سے پہلا گنبد: سب سے پہلا گنبد 678 ہجری میں مملوک سلطان المنصور قلاوون کے دور میں بنایا گیا۔ یہ گنبد لکڑی کا تھا اور سبز نہیں بلکہ سفید رنگ کا تھا۔
    3. گنبد کا دوبارہ تعمیر ہونا: 1253 ہجری (1837 عیسوی) میں عثمانی سلطان محمود ثانی کے دور میں اس گنبد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور اس کا رنگ سبز کیا گیا۔ تب سے یہ گنبد "گنبد خضراء" کہلایا جانے لگا۔
    دلائل اور تاریخی حوالہ جات:
    تاریخ المدینہ اور الوفا بأخبار دار المصطفى جیسے تاریخی کتب میں اس گنبد کی تعمیر کے مراحل کا ذکر ملتا ہے۔
    علامہ ابن کثیر اور ابن حجر عسقلانی جیسے مؤرخین نے بھی اپنے کتب میں گنبد کی تعمیرات کے حوالے سے ذکر کیا ہے کہ یہ گنبد بعد کے دور میں تعمیر کیا گیا اور اس میں کئی دفعہ تبدیلیاں کی گئیں۔

  • @rubinausman8813
    @rubinausman8813 4 дня назад

    Masha Allaha

  • @kaiserbaig4961
    @kaiserbaig4961 3 дня назад

    ماشاءاللہ

  • @muhammadilyasmalik7573
    @muhammadilyasmalik7573 4 дня назад

    Excellent Guide Masha Allah

  • @IsrarKhan-jl8ou
    @IsrarKhan-jl8ou 4 дня назад

    Alhamdulillah,🌹

  • @nisarahmednisar4785
    @nisarahmednisar4785 4 дня назад

    جب ایک نبی (حضرت ابرہیم علیہ السلام) اپنے اطمینان قلب کے لیئے خدا سے یہ سوال کر بیٹھتا ہے کہ تو مردہ زندہ کیسے کرتے ہو ؟؟
    تو کیا ؟؟
    ایک عام انسان (ناقص العقل) اپنے اطمینان قلب کے لیئے کسی مسئلہ کو سمجھنے کے لیے کسی عالم یا ماہر سے سوال کیوں نہیں کر سکتا ؟؟

  • @GhnabiShah-v5b
    @GhnabiShah-v5b 4 дня назад +1

    ماشاءاللہ الحمدللہ اللہاکبر اسلام زنداباد آمین میرےنبی صلى لَا علیؔ وصل لم جیسا ہے ہی کویی نہیں تیرے بابے تے شیعی نہیی مرنے سےپہلے اے مسلمان کر لیےاس پےغور کتابوں کا خدا اور ہے بابوں کا خدا اور کہنے کو دی سب کو اسلام ہے لکین کتابوں کا جہاں اور ہے بابوں کا جہاں اور نامیں وہابی نامیں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی اینڈین کشمیر سے

  • @abdullahsubayul4582
    @abdullahsubayul4582 3 дня назад

    یار اس بندے کی باتوں کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا اور ان باتوں پہ اپنا بھی اور لوگوں کا بھی وقت اور توانائیاں ضائع کرتا ہے جن کا کوئی سر پیر نہیں اور جس سے امت و معاشرے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اب گنبد خضراء کو ہی لے لیجیئے۔ اس سے امت کو کیا فائدہ یا نقصان ہے۔

  • @MehmoodAkhtar-ln1ne
    @MehmoodAkhtar-ln1ne 19 часов назад +1

    ❤EID MELAD UN NABY 3❤
    BETA ALI ALLAH PAK AP KO OOR AP K BACHOON KO HAMESHA APNY HIFZO,,AMAAN MEAN RAKHEY
    AAMEEN SUMA AAMEEN
    BETA ALI AP KEY VIDEO PER LOOG EASEY COMMENTS LIKHTEY HAEN K BOHAT DUKH HOTA HA AP KEY TAWASSAT SAY MEAN APNEY TAMMAM MUSALMAN BHAEON KO KUCH BATANA CHAHTA HOON SIRAF ILMY GUFTAGO KARNEY WALOON KO
    (1) NABY PAK KEY 63 SALLA ZINDAGY MEAN KOY EK JALOOS SABIT NEY HA HAAN NABY PAK SALL MEAN EK MERTABA NEY BALKEY HER PEER KO RIZA RAKHTEY THEY ( AL,, HADEES) SOHABA PAK NEY POCHA K AY NABY PAK AP HER PEER KO ROZA QUN RAKHTEY HAEN TOO NABY PAK NEY FERMAIA K PEER KO MEAN PEDA HOIA THA OOR PEER KO HE MUJ PER PEHLY WOHEEY NAZAL HOY THEY ISS TARAH MEAN APNA MELAAD MANATA HOON MEREY MUSSALMAN BHAEOO KOY JALLOOS SABIT NEY HOTA
    (2) HAZRAT ABOOBAKAR ,,, HAZRAT UMEER ,,, HAZRAT USMAAN ,,, HAZRAT MOLA ALI NEY APNEY 30 SALLA DOOREY KHALAFAT MEAN KOY EK JALOOS NEY NIKALA AGAR KOY SABOOT HAY TOO MEREY MUSSALMAN BHAEOO BATAO MUJEY
    (3) KIA AAJ KA FIRKA PERAST MUSSALMAN MOLA ALI SAY ZEDA NABY PAK KO PIAR KARTA HA ,, SHAME ,, MOLA ALI 5 SALL TAK KHALEFA RAHEY EY FIRKA PERASTO MOLA ALI SAY KOY EK JALOOS SABAT KARO
    ( INNA LILLA WA INNA ALEHEY RAJEY OON)
    (4) NAB PAK K JANEY K 650 SALL BAAD PEHLA JALOOS NIKLA WO ISS TARAH K EK HINDO JO NEW MUSSALM THA JAB WO HINDO THA TOO DEWALIY KA JALOOS NIKALTA THA JAB MUSSALMAN HOIA TOO US HINDO NEY MANAT MANY K MERA FLAN KAAM HO JAEY TOO MEAN JALOOS NIKALOON GA ,,, JANDIAAN LAGAOON GA ,,, OOR LANGAR TAKSEEM KAROON GA US KA KAAM HO GEA TOO US NEY JO MANNAT MANY THEY WO PORY KEY NET PER GOGAL PER MOJOD HA
    (5) JALLOS NIKALNEY WALY PARTY KA AP JANTEY HAEN K BANEIY FIRKA HAZRAT AHMAD RAZA KHAN BRELVY 12 RABY UL AWAL KO UOMEY PEDAISH NEY BALKY NABY PAK KE UOMEY WAFAT LIKH KAR GEA HAEN ,,,,,,,,, MUJEY PATA THA K MEREY MUSSALMAN BHAY YE NEY MANEAN GEY LEHZA SABOOT HAZAR HA
    AAMDEY RASOOL 08 RABY UL AWAL
    WAFATEY RASOOL 12 RABY UL AWAL
    TAHKEK# AHMAD RAZA KHAN BRELVY
    HAVALA # FATAVA RIZVIA
    JILD # 26 #
    SAFA NUMBER # 412 -415
    AB MEREY PIAREY MUSSALMAN BHAEO FESLA AP NEY KARNA HA
    OOEY PEY GEA JAY TUADEY BABIAAN NO OOEY NIKLO BAR
    SOCHOO,,OOOOOOOOO
    SAMJOO,,OOOOOOOOO
    LOO SAMOO,,OOOOOO

  • @Akram11951
    @Akram11951 День назад

    Ali Bai AAP ye b batayain k Malik ul muzaffar intihai zalim badsha tha aur aik maulvi muzaffar k kehnay per milad k liyae badshahi ko Razi kia GIA.prof.Akram

  • @MehdiMurtaza313-de9gm
    @MehdiMurtaza313-de9gm 2 дня назад

    جناب بقیع میں کئ صدیاں قبل درختوں کا وجود تھا آج نہی تو کیا یہ کہا جانا درست ھے۔۔ کہ یہ سایہ کرنا شریعت رسول کی پیروی نہی ھے۔۔۔ بلکہ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے زمانے سے ھی ثابت ھے کہ درختوں کے پیڑ نہ صرف آپ کے سامنے جھکتے تھے بلکہ آپ کے سامنے حالت سجدہ میں ھوتے تھے۔۔ تو کیا آپ نے ان درختوں کو کٹوا دیا ھو۔۔ یا وہ درخت جو نبی صلی الله عليه وآله وسلم کے اشارے سے چل کر آپ کی طرف آتے تھے۔ اور سلام کرتے تھے پھر واپس اپنی جگہہ پر چلے جاتے تھے۔ آپ نے انکے کاٹنے کا حکم دیا ھو۔۔۔ نہی جناب آپ کو یہ باتیں سلفی وھابیت سے تو مل سکتی ھیں کسی حدیث کے حکم میں نظر نہیں آئیں کیونکہ انسانی طاقت سے باہر وہی چیز ھوتی ھے جس پر ڈایریکٹ حکم الہی ھو۔ پتہ چلا نبی کا امر و نہی کا تعلق الله سے ھوتا ھے
    ۔ پس ثابت ھوا کہ کھجور کے درختوں کا سایہ بقیع کی قبور پر موجود تھا اور وہ گنبد کی مانند ھی نظر آتے تھے۔۔ تو نبی پاک نے خود نہی کٹوائے تو اسکا مطلب انکی منشا ھے۔۔ نہ کہ انکے نزدیک یہ منکرات میں سے تھا۔۔ ورنہ بعد میں آئے ظالم بادشاہوں نے بقیع سے درختوں پر ظلم نہ کئے ھوتے۔۔ صرف اپنے لوگوں خلفاء کی تدفین کرا کے انکے فضائل زیادہ کروانے کےلیے۔۔۔ اس لیے وھابیت کو اس سے پلی مل سکتی ھے ھر مسلمان کو نہیں

  • @bingoawesome
    @bingoawesome 3 дня назад

    MashaAllah

  • @morahmatkhan2607
    @morahmatkhan2607 4 дня назад +2

    jo tariqa tum ne tadris ka ikhtiyar kiya hai sabit to yeh bhi nahin hai janab ___
    main nisar teri chahal pahal par hazaronn iden rabiul awwal
    siway e iblees k jahan men sabhi to khshiyan mana rahe hai

    • @ADNANBUTT2367
      @ADNANBUTT2367 4 дня назад +1

      Nilkul manain
      Aap to hazrat ali say bhi baray aashiq e rasool hain
      Aap to hazrat abu bak😊😊ar say bhi batay aashiq e rasool hain
      Aapto hazrat umer r usman say bhi batay aashiq e rasool hain

    • @ADNANBUTT2367
      @ADNANBUTT2367 4 дня назад +1

      Bilkul manain
      Aap to hazrat ali say bhi baray aashiq e rasool hain
      Aap to hazrat abu bak😊😊ar say bhi batay aashiq e rasool hain
      Aapto hazrat umer r usman say bhi batay aashiq e rasool hain

    • @muhammadahmad-sy6mg
      @muhammadahmad-sy6mg 4 дня назад +1

      ​@@ADNANBUTT2367Phakkii😊😄

    • @mangrathdilawar1682
      @mangrathdilawar1682 3 дня назад

      اے 12 ربیع الاوّل کیسا دیا تو نے فراق
      تاجدار دو جہاں اس دنیا سے جا رہے ہیں 😢
      غمگیں ہے کون و مکاں فلک بھی اشکبار
      مگر ابلیس کے حواری بڑی دھوم سے خوشیاں منا رہے ہیں 😊

    • @morahmatkhan2607
      @morahmatkhan2607 3 дня назад

      @@ADNANBUTT2367 سنن نسائی 37 - باب كَيْفَ يَسْتَحْلِفُ الْحَاكِمُ .
      حاکم کس طرح سے قسم لے گا ؟
      5441 - أَخْبَرَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي نَعَامَةً عَنْ أَبِي عُثْمَانَ
      النَّهْدِي عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي قَالَ قَالَ مُعَاوِيَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ
      عَلَى حَلْقَةٍ - يَعْنِي مِنْ أَصْحَابِهِ - فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ . قَالُوا جَلَسْنَا نَدْعُو اللَّهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِدِينِهِ وَمَنَّ عَلَيْنَا بِكَ ، قَالَ اللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَلِكَ . قَالُوا اللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَلِكَ . قَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ اسْتَحْلِقُكُمْ تُهَمَةً لَكُمْ وَإِنَّمَا آتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمُ الْمَلائِكَةَ .
      حضرت ابو سعید خدری رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت معاویہ رضی الله عنہ نے یہ بات بیان کی کہ ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ ایک حلقے کے پاس تشریف لائے۔ راوی کہتے ہیں: ) یعنی اپنے اصحاب کے حلقے کے پاس تشریف لائے تو آپ نے دریافت کیا تم لوگ یہاں کیوں بیٹھے ہو؟ انہوں نے عرض کی: اللہ تعالی نے اپنے دین کی طرف جو ہماری رہنمائی کی ہے اور آپ کے ذریعے جو ہم پر احسان کیا ہے اس پر ہم اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کے لیے اور اللہ تعالی سے دعا کرنے کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں ۔ نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: اللہ کی قسم! تم لوگ کیا صرف اسی وجہ سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے عرض کی: اللہ کی قسم! ہم صرف اسی وجہ سے بیٹھے ہیں نبی اکرمﷺ نے فرمایا: میں نے تم سے قسم اس لیے نہیں لی کہ میں تم پر کوئی الزام لگار ہا ہوں بلکہ ابھی جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ اللہ تعالی تم لوگوں کی وجہ سے فرشتوں کے سامنے فخر کا اظہار کر رہا ہے۔

  • @user-oq6rl6yf7v
    @user-oq6rl6yf7v 2 дня назад

    Janab jaake aap pahile rashid mahmoof sahab ki video ka jawab de dijiye unhone fiye hai saare saboot milad un nabi pr

  • @AneesBegum-l3v
    @AneesBegum-l3v 3 дня назад

    Assalamu alaikum wrb Ali bhai.waqai aap ki kahi hwi hr alfaaz ki hm bhi kai bataun ko hm bhi manty hain.

  • @HafizHasnat-z5k
    @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

    Mirza sahib mujhe yeh batayain milad kehte kisko hain agar main aapko milad karwaane ki Fazeelat sahaaba se saabit kardoon toh maamain ge

  • @user-yv2hs7qj7r
    @user-yv2hs7qj7r 3 дня назад

    یانی پہلی سب مناتے تھے اہلے حدیس وہابی سے پہلے محمد سے ذلن ماویا یزید کی سننت ہے

  • @Ajaz904
    @Ajaz904 4 дня назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @princeofdhump4321
    @princeofdhump4321 12 часов назад +1

    (۔ تھا تیرا کچھ ابھی بیان تو ابھی کچھ بیان ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا تیری زبان کے نیچے زبان ھے ۔ ) ،،منجانب علم قدیم کے محافظ ،،،

  • @top.stories.4055
    @top.stories.4055 5 часов назад

    800 sal pehly bara time hy ap debandi brailvi p grift krty hy k wo 150 sal pehly ay

  • @NazakatAli-e9h
    @NazakatAli-e9h День назад

    Milad ke ghum main mirza junior ke ghar main matam hai

  • @khadimhussain7468
    @khadimhussain7468 3 дня назад

    Meelad pr SB bolty Hain Kbhi Shia K Matam Pr bhi boly ho??? Brelvion k khilaf ho kbhi Abu Shia k khilaf bhi huay ho?

  • @LawSpiritual
    @LawSpiritual 4 дня назад

    گنبد خضرا کے ہونے سے انجینئر مرزا کو کیا تکلیف ہے؟

  • @sikandarsk4948
    @sikandarsk4948 3 дня назад

    Nisar Teri Chehal Pehal Par Hazaron Eiden Rabiul Awal Siwae Iblees K Jahan Me Sabhi To Khushiyan Mana Rahe Hain

  • @amjadmalik1369
    @amjadmalik1369 2 дня назад

    پوچھنا ی تھا کہ گنبد خضرای سے کسی کو تکلیف کیا ہے۔

  • @d.a.educational
    @d.a.educational 2 дня назад

    اللہ سے ڈرو محمد علی مرزا۔ انبیاء کی برتھ ڈے کے ذکر موجود ہیں۔ حضرت یحیی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت قرآن میں بیان ہوئی ہے۔ تمھیں رسول اللہ سے بغض کیوں؟ اپنے کو مسلمان بھی کہتے ہو؟

  • @syedkhader903
    @syedkhader903 4 дня назад

    آپ کو پرانی خبریں کھود نے سے کیا حاصل کرو گے ،،،،قوم کو کچھ فائدہ نہیں ھے

  • @qasimroy7481
    @qasimroy7481 4 дня назад

    تکلیف میلادالنبی سے ھے۔باقی سب جائز ہے۔

    • @HarrisH
      @HarrisH 4 дня назад +3

      Milad Nabi alaisalaam ke tareeqay per nahi taqleef ye hai. Har dusra kaam mukhalfat par hae taqleef ye hae. Fi hi walidti wa fihi unzilah Allya. Seedha tareeqa batya hae, ashiqay Rasool somwar ka roza rakhain.

  • @ameraffari6641
    @ameraffari6641 2 дня назад

    Mirza sahab nasaruddin albani Albania se nahee balke Yemen se hai Yemen ka Elaqa alban se hai

  • @HajiMaqsood-l1l
    @HajiMaqsood-l1l 3 дня назад

    Jub Sayesden Resty bulak kerty hae uswewet Apke Ankheen bun houti hae kantere lugty hae is ke khlaf kuien nae bulty

  • @muhammadyounis7899
    @muhammadyounis7899 4 дня назад

    Jo kam sahaba na ni kia us pr hum fatwa da rha aur jo kam. Sahaba na kia nmz roza zakat di sunat ko zinda kia lakin us ma roads par goomna wali lizat ni

  • @d.a.educational
    @d.a.educational 2 дня назад

    سیرت کانفرنسیں کیوں ہوتی ہیں؟

  • @HafizHasnat-z5k
    @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

    Agar hum chaawal pakaa kar wese kisi dost ko khilayain toh theek agar huzoor ke milad per pakaa kar khilayain toh shirk wah mirza wah😂😂😂

  • @parviz877
    @parviz877 2 дня назад

    Engineer How Long the
    Indian Sub-Continent, Converted Muslim's They are nither Arab,Turk,African Breed ! only A small Microscopic Population in Kerala ,Southern India Arab traders Married some Local Malyalam speking Populstion ! later they called as Mopillas ! kerala muslim majority of them follows Shafi school never Fight about So calked Milad as we Urdu speking Muslim Mullah,Muftis,Moullana's Quarell😅

  • @top.stories.4055
    @top.stories.4055 5 часов назад

    Manty to ap bhi hy k milad sabit hy

  • @anjumali1854
    @anjumali1854 4 дня назад

    ❤❤❤❤

  • @qasimroy7481
    @qasimroy7481 4 дня назад

    Yeh to waisay bhi Kazzab hai.

  • @qasimroy7481
    @qasimroy7481 4 дня назад

    In ko is maozoo Kay siwa.milaad say baoht jalan hoti hai.

  • @HafizHasnat-z5k
    @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

    Milad mustahab Bhai hai aur sunnat Bhai hai aap bataa skate hain kese

  • @MuhammadZainAnsari-le5sg
    @MuhammadZainAnsari-le5sg 2 дня назад

    Ye kia Chawal pan hay... Daleel ki jagha Wikipedia ka refrence day rahay ... kal ko RUclips ko kahin gay ye mere Abba hain .. Mirza Sahab ap ko Zaleel honay ki a Aadat si ho gi hay

  • @HajiMaqsood-l1l
    @HajiMaqsood-l1l 3 дня назад

    melade ke weja say risty Bund houn to boulty ho jub Cantered lugty houn risty Bund houn to logoun ko merzoun ko taklerf nae houty apky flower be jawabe den

  • @HajiMaqsood-l1l
    @HajiMaqsood-l1l 3 дня назад

    Pakistan me Jo ho rea hae apko nazer nae atta kyoun Mukhlet nae kerty Nazeme Mustafa KY ly Tereek chloo apky Follower buet zaeda haen Ulma ko akhtha kery Bateen kerna Assan hae Kam kerna mushkel hae

  • @saadzafar545
    @saadzafar545 4 дня назад

    Ads hatade bhai ali mirza sahb stike laga dein ge

  • @HajiMaqsood-l1l
    @HajiMaqsood-l1l 3 дня назад

    Nabi Pak Tubleeg KY ly Taieff gy Zakhme huvy khoun beas Kia apbe be bahir niklo haen under batch ker nary lughuny Assan hae

  • @birdsambassador
    @birdsambassador 2 дня назад

    Bhai q koie musalman aqa k wiladat per khush ni hoga.

  • @truthbuzzmax1387
    @truthbuzzmax1387 4 дня назад

    Naat to Hassan bin sabit pedtey they!!!

  • @HajiMaqsood-l1l
    @HajiMaqsood-l1l 3 дня назад

    Mirzae Ge Dunie me Muslman go Reshvit Sood Zanda Shrab Juit Wada khalife khanit Na Insafi go Graeeb Mahnghi ke vija say log khud kushi kerty hae inky bary nae boulty Haque bat my derty hoe

  • @WaqarBaig-yu3sp
    @WaqarBaig-yu3sp 4 дня назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @GAMI-Hub-kk4zg
    @GAMI-Hub-kk4zg 4 дня назад

    Doctor Tahir ul qadri barelvi Nahin hai

  • @TubaRiaz-v4i
    @TubaRiaz-v4i 3 дня назад

    Logon ko gumrah karty hoy sharm to nhi ati😤

  • @AzamKhan-go5tl
    @AzamKhan-go5tl 3 дня назад

    Ali saab baralwiyo ka pura firqa jhoot, bidat aur shirk par khada hai

  • @Hareem-w9v
    @Hareem-w9v 4 дня назад

    خود نے بھی سبز پگھڑی سجائی ھے

  • @HafizHasnat-z5k
    @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

    Aap yeh batayain sahaaba ne milad NAHI manaya daleel dain phir main aapko dikhata hoon

    • @loop8836
      @loop8836 3 дня назад

      Bhai dalel do meh bh dekho 😂

    • @loop8836
      @loop8836 3 дня назад

      Kis bakery ka cake kata tha un ne ea bh batana, bitad krny ki kia dalel do gy

  • @Mianhafeez872
    @Mianhafeez872 4 дня назад

    Is ka jvab bi Aaye ga don't worri

  • @hehe-qw4po
    @hehe-qw4po 2 дня назад

    صاحب ولايت کسی نے گنبذ خضری کے بارے ایسا کچھ نہیں کہا، مطلب اس سب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا شامل ہے۔ کیسے نورالدین زنگی کو نقب مزار رسول اللہ کا پتہ چلا ؟ پتہ نہیں اجنیر صاحب کونسی علمی دلیل سے نبردآزما ہورہے ہیں ۔

  • @MohammadNadeem-u2i
    @MohammadNadeem-u2i 3 дня назад

    Mirza kazzaab jahilon ka imam

  • @Mianhafeez872
    @Mianhafeez872 4 дня назад

    Always Nagitive speek

  • @HafizHasnat-z5k
    @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

    Shadi per sajaawat ho toh theek agar milad per sajaawat karain toh najaiz

    • @mangrathdilawar1682
      @mangrathdilawar1682 3 дня назад

      اے 12 ربیع الاوّل کیسا دیا تو نے فراق
      تاجدار دو جہاں اس دنیا سے جا رہے ہیں 😢
      غمگیں ہے کون و مکاں فلک بھی اشکبار
      مگر ابلیس کے حواری بڑی دھوم سے خوشیاں منا رہے ہیں 😊

    • @samishahid9250
      @samishahid9250 3 дня назад

      Shadi per sajawat Sawab k liye ki jati hai ??
      Wo to Dikhaway k liye hoti hai, to kiya ye bhee dikhlawa hai ?

    • @HafizHasnat-z5k
      @HafizHasnat-z5k 3 дня назад

      Shadi per sajaawat ka koi aetiraaz nahi aur milad per lagayain toh shirk hain

    • @HafizHasnat-z5k
      @HafizHasnat-z5k 3 дня назад

      Mere Bhai agar aap huzoor ke jaane ki Khushi kar Rahe ho toh aap iblees ho agar aap aane ki Khushi Kar Rahe ho to best hai

    • @HafizHasnat-z5k
      @HafizHasnat-z5k 3 дня назад

      Aamaal ka daromadaar niyat per hai

  • @hafizshahid9749
    @hafizshahid9749 3 дня назад

    Hahaha oo lante iblees wale bat bar bar , safai Khair hai , haha

  • @HafizHasnat-z5k
    @HafizHasnat-z5k 4 дня назад

    Nabi toh her monday ko roza rakhte the kiyoon rakhte the aap bataa sakte hain aur hadees ka hawala bhi dain

  • @Mianhafeez872
    @Mianhafeez872 4 дня назад

    Kmry ka jhan or hy bahir ka jhan or