All Eyes On Pakistan!! Hassan Nisar Mind Blowing Analysis On International Political Clash |SAMAA TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 ноя 2024

Комментарии • 17

  • @IOSALive
    @IOSALive 5 месяцев назад +1

    SAMAA TV, nice video keep it up

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja6464 4 месяца назад

    اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام عمران خان، انکی شریک حیات اور پی ٹی آئی کے تمام جیلوں میں بند مرد خواتین بچوں بزرگوں کی مشکلیں اور پریشانیاں ختم فرماے اور ان سب کو ملک دشمنوں کی سازشوں، ظلم اور شر سے محفوظ فرماے اور عمران خان، انکی شریک حیات اور انکی بہنوں کو صحت کاملہ کیساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماے، انھیں اور تمام پاکستانیوں کو ملک کی حقیقی آزادی کی جد وجہد میں کامیابیاں عطا فرماے۔ آمين ثمہ آمین. يارب العالمين
    پاکستان ایک "ایلیٹ کیپچر ملک" ہے۔ نامعلوم اور عوام کا پیسہ لوٹنے والے افراد کی غیر آئینی اور غیر قانونی طاقت پاکستان کی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ یہ طاقت پاکستان کے عام لوگوں کے اتحاد کے ذریعے واپس لی جا سکتی ہے۔ لیکن پاکستان کے عام لوگوں کی اکثریت اپنی آنکھوں سے پاکستان اور آنے والی نسلوں کی تباہی دیکھ رہی ہے۔ یہ بہت بڑی بدقسمتی ہے.
    . ❤❤❤❤❤❤❤❤❤مرشد عمران خان❤❤❤❤❤❤❤ اور ان کے تمام پیروکار صرف پاکستان اور آنے والی نسلوں کو بچانے کی جدوجہد کی وجہ سے بہت سے بدترین حالات اور اذیتوں کا شکار ہیں۔ پاکستان کے عام لوگوں کو بھی اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالنا چاہئے اور آئینی شقوں کے مطابق اپنا پرامن احتجاج جاری رکھنا چاہئے۔
    پاکستان کے عام لوگوں کا اتحاد اور احتجاج پاکستان میں تمام برائیوں کا بہترین حل ہے۔ جب تک عام لوگ اپنے آرام اور گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے، پاکستان میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں منافقت، دوغلا پن اور مادیت پسندی عروج پر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پاکستان کے عام لوگوں کے بہترین مفاد میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @asadqaisar-dd4hp
    @asadqaisar-dd4hp 5 месяцев назад +1

    QAiSAR🌹☝🇵🇰⭐🌙🙏🤲🌹❤💕✋❤🌹

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc 4 месяца назад

    Blood pressure check karien.

  • @touheedwaheed-vi3fy
    @touheedwaheed-vi3fy 4 месяца назад

    Es zuban ko hum apni Pashto me pekhy nolthy hain.

  • @jehanalam7988
    @jehanalam7988 5 месяцев назад

    جب امریکن صدر کے ایک کال پر ہمارا چیف اف آرمی سٹاف ڈھیر ہوجاتاہے ان سے کوئی اور مسلمان ملک کیا توقعات رکھے ینگے

  • @NisarAsghar-sg8xy
    @NisarAsghar-sg8xy 5 месяцев назад

    بس پھرنظروں پرہی گزاراکریں فلسطین کےبچوں پرظلم دیکھ کراسرائیل میں بھی احتجاج ھوالیکن پاکستان میں پابندی ھےملک کوجوعزت بخشی ھےاتناظلم 65سالوں میں میں نےنہیں دیکھاجتناان دوسالوں میں ھوابس مسلمان نظروں پرہی گزاراکریں کہ ایٹمی پاورھے.

  • @TawfickahmedAhmedReda
    @TawfickahmedAhmedReda 5 месяцев назад

    As usual HN is bitter and showing his Catharsis.thatt is if he is really intellectual. He is advised to come forward with optimism instead of falling a prey to Despair.

  • @arshadjaved915
    @arshadjaved915 5 месяцев назад

    I m alive but Where is Life ????????

  • @NisarAsghar-sg8xy
    @NisarAsghar-sg8xy 5 месяцев назад

    یہ وہ شاہین نہیں ہیں.آپ کوکتنےملکوں کےآرمی چیفوں کےنام پتہ ہیں پڑھےلکھےہیں?

  • @TawfickahmedAhmedReda
    @TawfickahmedAhmedReda 5 месяцев назад

    Hasan NISAR should stop his usual bitterness and Catharsis &'start thinking about the common man On the street. That is if he is really a n intellectual.who would start thinking about the people of Pakistani Society or else stop critical of Dr Iqbal. Don't be insultive of our great Luminary Allama Iqbal.

  • @TawfickahmedAhmedReda
    @TawfickahmedAhmedReda 5 месяцев назад

    This peuo intellectual should be not be critical of the great Luminary Allama Iqbal.or keep his mouth shut.

  • @SavePhalestine
    @SavePhalestine 5 месяцев назад

    Free Free Phalestine🇵🇸

  • @farooqa8223
    @farooqa8223 5 месяцев назад +1

    All eyes on Pakistan Ha ha ha ha