Good News For PTI | China's interference in Pakistani Politics | Hamid Mir Analyses
HTML-код
- Опубликовано: 18 фев 2024
- #hamidmir #imrankhan #election2024 #nawazsharif
Good News For PTI | China's interference in Pakistani Politics | Hamid Mir Analyses
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
ہم ہمشہ ساتھ رہینگے عمران خان سےدل وجان سےپیارہےاوراسکوپاکستان وعوام سے محبت ہے✌️✌️✌️
Inshallah Imran Khan good Pakistani inshallah ilve Imran Khan
ایک ہندوستان کا میر جعفر تھا اور اب ایک پاکستان کا حامد میر ہے 😢
حامد میر صاحب عمران خان کوٸی ایک تقریر پیش کریں جس میں اس نے امریکہ کے خلاف بات کی ھو وزیر اعظم ھونے کے دوران۔
چائینز کمپنیز کے لیے کک بیکس پاکستان ایک بہترین حدف ھے ۔ کیونکہ چائینز پاکستان میں بہت زیادہ کمیشن دیتے ہیں ۔
Imran khan shab zindaabad PTI tigers zindaabad ♥️♥️♥️✌️✌️
کوئی پرسان حال نہیں ہمارے ملک کا.
ارشاد احمد حقانی اور الطاف گوہر کے پایہ کا صحافی کامران خان صاحب !
IMRAN KHAN ARSHAD SHAREEF ZILEY SHAH LIAQAT CHATHA COMMISIONER MAJ ADIL GREAT MAN MEHDI SAB HAIDER RAZA, SAMI IBRAHEEN AYAZ AMIR MUHAMMAD NAZAR CHOHAN IMRAN RIAZ MOEED PIRZADA SADIQUE JAN SABIR SHAKER SHER AFZAL MARWAT MURAD SAEED HAROON U RASHEED ALL PTI SUPPERTERS ALL OTHERS ARE PARTICIPATING IN JIHAD FOR ALLAH CONGRATULATIONS
آپ لوگ پاکستان کا حسین چہرہ اورحق کی آواز ھیں
45 فیصد نہیں تو 25 فیصد کونسا تھوڑا ہے جو یہ کھا گئے۔
یعنی مغرب نے کرونا کا ڈرامہ سی پیک کے خلاف رچایا تھا
الیکشن شفاف ہونے چاہئیں
اب بس بھی کریں۔ملک کے راز مت چھڑیں اپ دونوں متانازع نہ بنیں۔صحافت کریں ملک دشمنی نہ کریں۔
قاضی فاٸز استعفی دو گھر جاٶ میرے ملک کی جان چھوڑدو۔
حامد میر ضرورت سے ذیادہ اوور بلکہ چاپر گیا ہے
Great leader Imran Khan
آئی پی پیز نے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا 😢😢😢
CHIEF JUSTICE IS THE PRO PML-N & PRO PDM-2 👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
Only Nawaz shareef ❣️❣️❣️
Pti ko wzartain parhy huwy or emandar logon ko deni chahy
Hamid mir is good journalist
Hamid meer saab jtnii ap sy dori thi, kbhi kbhi ap us say khen zada dill k qreeb ho jaty ho......be blessed ever.
باجوے کا کیا تعلق تھا حکومت کو ڈکٹیٹ کرنے سے ۔ یہ ماہرین معاشیات کے اندر معاملہ رھنا چاھئے تھا
Kuchh bhe karlu,,Khan is the great, PTI Zindabaad 🌹🌹💕❤️
Pmln zindabad ❤❤❤❤
Meer sb ap to boht hi achy ho gy hn khear ha hazam ni ho rha
اللہ رب العزت کا احسان ہے کہ میرے قائد کے مخالفین کو اپنا ولاگ دکھانے کے لیے میرے قائد کی تعریف ہی کے تھمب نیل لگا کر آپ لوڈ کرنا پڑتا ہے تاکہ شاید اس طرح چند لوگ ان کا ولاگ دیکھ لیں ۔ و تعز من تشاء و تذل من تشاء
جب پلاٹ مل جاتے ھیں تو خاموش۔۔ سب کہانی سب کے پاس جہاز اور بنگلے ھیں سب موٹر سائیکل پر پھرتے تھے
ابھی سی پیک کو بول جائے ابھی افغانستان کے راستے واہ خان کوریڈور بنا رہا ہے چابہار بندر تک
CEPC should be visited once again and looked into it and that should be demanded by the people of pakistan.
Strength democracy Pakistan zindabad.
Also get rid of Zardari
سی پیک کر کے چائنا نے کوئی احسان نہیں کیا بلکہ اپنے زیادہ مفاد اور فائدے کے معاہدے کیئے جس میں پاکستان کو کم فائدہ تھا حالانکہ زیادہ زمین پاکستان کی استعمال ہو رہی ہے
مــــا شــــاء الــــلّٰــــه! بہت کھری کھری باتیں کیں میر صاحب نے ۔
حامد میر جلیبی پورے پاکستان کا ماما بن رہا ہے ۔۔ ہر جگہ عینی شاہد ہے لیکن ذمہداری کہیں بھی نہیں ۔۔
عمران خان نے سب سے پہلا کام سی پیک بند کر دیا جو ابھی تک بند ہے
Omnipotent and omnipresent hamid mir.
امریکی مداخلت نے 4 چاند لگائے ،
اللہ عزوجل پاکستان اور پاکستانی قوم کو اپنے پاوں پر کھڑا کریں ۔
چین نے اب تک کسی ملک میں امریکہ والی سیاست نہیں کی
Pm. ❤❤❤khan❤❤❤
آج سے مین جیو نیوز نہین بلکہ دنیا نیوز دیکھون گا
میں بھی ۔۔۔ویسے سب سے کرپٹ چینل جیو ٹی وی ھی ھے😊
Intelligent Hamid Mir
Hamid Mir is truthful. Bajwa and previous military chiefs should have limited to their constitutional assignment.
Only solution, that Bank accounts of Army officers should be freez all over the world so that they can't send money abroad.
Yes and pti should be banned and khan must be out of pakistan
جتنے بھی بڑے پراجیکٹس ہوئے ہین شریف خاندان نے پیسہ بنایا۔
Hamid mir ka channel q nahi deka ja raha hai
Waqt ne imran khan ko sacha sabit kia ha khan sahib ki 1,1 bat such niklii alhamdulillah ❤🙋♂️🙏
😢
اللہ کرے پاکستان سھدر جائے
ماشاءاللہ حامد میر صاحب آپ نے سچ اور کرھی باتیں بیان کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Imran Khan k saath
Hum khray thay
Hum khray hain
Hum khray rahaingay
Haqeeqi azaadi k leya
Ghulaami say nijaat k leya
Ghadaron say nijaat k leya
Choron say nijaat k leya
Corruption say nijaat k leya
Pakistan ki izat k leya
Pakistanio ki izat k leya
Apni anay wali naslon ki izat k leya
Haq k saath
Sachayee k saath
Yaqeen k saath
Taqat k saath
Imaan k saath
Allah SWT ki madad say
Insha Allah
AAMEEN😊!SUMMA AAMEEN!
زندہ باد حامد میر صاحب
Hamid sahab ❤️💖💖❤️
Great Imran Khan Zindabad 👍👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡
11 July 2023 ki old video hai ya late upload huwe hai ya duniya news ka calender kharab hai?
انڈیا مداخلت کر سکتا ہے امریکہ مداخلت کر سکتا ہے اسرائیل مداخلت کرسکتا ہے سعودی مداخلت کر سکتا ہے چائنا کو بھی حق حاصل ہے وہ بھی مداخلت کرے
Hamid meera Sb such bolty hsin❤
Imran khan zindabad Great leader ❤❤❤
Now all documents are corrupted, except original form-45. Decision must be based on form-45 if they all are not involved and honest.
سب سے پہلے پاکستان
عمران خان زندہ باد
پی ٹی آئی زندہ باد
صدر پاکستان صرف اور صرف عمران خان
عمران زانی سرٹیفائیڈ زانی ہے۔
Imrankhan zindabad
Hamid Mir Sahib ! Hum Loag bahaisiyath e Shakhsiyath, idara, cast, religion, merchant, etc,.etc SELFISH hain,,,Agar Sefishnes ko neglet karkay Kissi bhe Project pe kaam kia jaye,,,Then Nakami hargiz nahi ho gee...Ap Salamath rahen...
میر صاحب اپ بھی روایتی صحافی
❤❤❤king 👑👑👑 Imran Khan zindabad 💕💕💕 pti tigers zindabad 💕💕❤❤❤❤❤❤❤❤inshahallah 👍👍👍 Ameen 💞🌹❤️ Suma ❤❤❤Ameen.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤...
چائینا کے معاہدہ میں کک بیک دینے کے بعد وہ نہیں چاہتا تھا کہ دوبارہ آڈٹ ہو زرداری نے بہت مہنگے سودوں پر معاہدے کیے
Here comes
ہم کوئی چینی غلام ہیں کیا؟
After
ہم کوئی امریکی غلام ہیں کیا؟
محترم ہم غلام نہ تھے لیکن ان حکمرانوں نے ہمیں غلام بنا دیا ہے
آپ اسے مذاق سمجھ کر ٹال رہے ہیں سری لنکا کا حال آپکے سامنے ہے
وہ جیل سے آئے گا
اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن
کہے گا __!!
اور تمہاری محنت اور سازشوں کو خاک میں ملا دے گا__!! انشاءاللّٰہ
محترم شرکائے محفل پاکستان کا وڈیرہ طبقہ کبھی غریب عوام کو ریلیف دینے کا قائل نہیں رہا۔ یعنی اگر کسی گاؤں کا رابطہ شہروں سے کردیا جائے تو اس گاؤں کا پسا ہوا غریب آدمی چاہے اسے بھیڑ بکری بن کر جانا پڑے ان شہروں میں جاکر محنت مزدوری کرنے کو تیار ہے جن سے اس گاؤں کو جوڑ دیا گیا ہے۔ لیکن اس محنت کش کے گاؤں چھوڑ دینے سے چوہدری کی ناک کٹ جاتی ہے۔ لہذا چوہدری/وڈیرہ طبقہ کبھی غریب عوام کیلئے کوئی ایسی سہولت نہیں چاہتا جس سے اسکی چودھراہٹ کو کوئی زد پہنچے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
Asim Munir Yazid resign!!!
ARMY OUT OF POLITICS!!!
Phir b imran Khan zindabad
❤❤❤ عمران خان صاحب❤❤❤
Murshad pak Imran khan zindabad
*کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے✨🦋❣️🙏
*قرآن پاک اک مکمل اور بہترین کتاب ہے،✨🦋❣️🙏
thanks Mir Sb for telling us the inside story
Asad Umar ne Corruption ki thi aur NBP ke CEO/president ki Appointment ka case dekh laen
کیا پاکستان میں بھی کوئی اتنا بڑا منصوبہ بنا نہیں ۔ احسن اقبال اور جنرل آصم باجوہ اس قابل ہی نہیں تھے۔ اور نہ سی پیک کی جو کمیٹی بنائی گی اس میں کوئی ایسا کمپیٹیٹ انسان تھا جو اس بڑے پروجیکٹ کو پاہائے تکمیل کو پہنچتا ۔
میری بات ہوئی تھی ایک پاکستانی نژاد انگلینڈ کے ایسے سے جس نے انگلینڈ میں 19 گریٹ میں تھا۔ آور وہ پروجیکٹ ہیٹ رہ چکا تھا چائیں وہ ۔ جسے انگلینڈ کے تھرمل پاور پراجیکٹ اور پلانگ کا ہیڈ۔ اور کے بعد انگلینڈ کے ہائی وے اور ڈویلپمنٹ اور پلانگ کا ہیڈ۔ وہ سب سے پہلا ایشیائی باشندہ تھا جو سممنس جیسے کمپنیوں کا ڈائریکٹر رہا۔ پھر جب انگلینڈ میں اولمپک گیمز ہوئی پھر سرکاری سطح پر اپنی کابلیت پر گیا۔ اور آخر میں ریلوے پلانگ اور ڈویلپمنٹ کا ہیڈ ہوا یا نہی۔ وہ صوبہ سندھ کے شہر کوٹری میں پیدا ہوا۔ کیٹٹ کالج پٹارو سے فارغ ہو کر ، کراچی این اے ڈی سی انجیرنگ کی۔ کیمبرج سے اسکالرشپ لی۔ اور بڑی بات میرے کہنے پر اپنی سی وی دی۔ آصم باجوہ کو۔ اور ایک وزیراعظم خاں صاحب کو۔ ایک صدر عارف علوی کےقریبی جان پہچان والے ڈاکٹر صاحب نے تو عارف علوی نے بڑی حیرت کی سی وی دیکھ کر۔ اس میں ایک نوٹ ڈالا ہوا تھا ۔ اس سی وئی کو میں نوکری کے لیں نہیں سمجھا جائے۔ میں اپنے اسکل سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتا ہوں کیوں کے۔ پاکستان کو میری خاصی صرورت ہے۔
اور کوئی ولڈ میں ہر سال پلانگ اور ڈویلپمنٹ کی کوئی ایکسوبیشن ہوتی ہے۔ اس کی جوئری کے 8 ممبر ہیں۔ ان 8 میں سے ایک وہ ہے۔۔ Humayou kaber khan so young 43,44 years old. کل ایک کام کے سلسلے میں فون آیا تھا۔ بہت سی بات میں یہاں نہیں لکھ سکتا۔ وسلام حامد میر صاحب اور کامران خان صاحب ۔ پاکستان میں ہر وہ کام وہ کرتا ہے جس کا وہ کام نہیں ہوتا۔
We r proud of imran khan saab ❤❤❤🎉
عمران خان زندہ باد ❤❤
Pakistan zindabad imran Khan zindabad
پی ٹی آئی نے حامد میر پر کاش ایک سال پہلے انویسٹمنٹ کی ہوتی
Ya ALLAH please save Pakistan from PMLN PPP JUI and CEC
Imran Khan zindabad great leader God bless imran Khan
Hamid meer sahab thanks for being onest. Khan sahab ne buhat ache say economy ye sub bajwa ke kam thee buhad mudakhlat thee je siasat me
Hamid Mir apne haq sach bol deya
سکھر ۔حیدرآباد موٹر وے آج تک شروع نہ سکا
Only justice, rule of law, equality, equal opportunities, merit and human dignity can bring peace and harmony amongst all communities around the world. So we all must strive for fairness, equality and humanity to make our planet a peaceful and beautiful dwelling place for all. Thanks
You're absolutely right thanks
Very difficult to find justice and rule of law in Pakistan
بهترين
Imran Khan aur Bushra beebi ko zana case mein sangsar kar Dena chahiye
حامد میر اور سچ؟؟؟؟؟نا ممکن
Kamran sab ap sari hakekat jaunty Hain is liy hmesha sach bola Karen.
ARMY IS DEPARTMENT OF ONE “ EDDARA” ARMY GENERAL MUST WORKS UNDER CIVIL GOVERNMENT NOT OVER CIVIL GOVERNMENT..❤❤❤
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
JUTY KA NEECHAY
Hamid mir lfafa safi hai
Great Leader Imran Khan Sahib Zindaabad Pakistani People Zindaabad Pakistan Tehreek-e-Insaf Pinedaabad
کام ہونا چاہیے۔
Hamid Meer shaib hum overseas Pakistanio🇬🇧 ny Imran Khan ke government mai Gawderi golf city plot mai invest kia, and my instalments are clear Alhamdoliah 🙏Now
es per hum sy development charges lugy hn jo ky plot ke monthly payments sy zida hn🥺 this loting from current government this is not fair hum toh punas gy hn😔
Sooner or later 10 crore people will leave Pakistan😊😊😊
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان
کیبنٹ کعسے تشکیل دی جائے
اس وقت تین سیاسی جماعتوں کی اکثریت ہے
نمبر ون آزاد امیدوار سابقہ پاکستان تحریک انصاف
نمبر دو ن لیگ نوازشریف
نمبر پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی
اس وقت پورے ملک کی عوام اس سوچو بچار میں مصروف عمل ہے کہ وفاقی حکومت کون بناہے
لیکن کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا یو گا کیا کرنا چاہیئے
کس طرح سے یوبا چاہیے
تمام دماغ بلکل خاموش ہیں
میں سوچا کہ اگر کسی بھی بات پر اتفاق راہے نہیں یو سکتی
تو بندہ نا چیز کی طرف سے ایک فری آف کاسٹ بغیر کسی ٹیکس سرٹیفکیٹ ایک تجویز
حکومت بنانے کے لیے دیتا ہوں وہ تجویز یہ کہ وفاقی حکومت بنانے کے لیے
تینوں سیاسی جماعتوں شیڈول بنا کر دیا جاہے
اس وقت آزاد امیدوار زیادہ ہیں
سب سے پہلے ان کو یکم مارچ سے 10 مارچ تک ۔ 2024 تک ۔ وقت صبع 6 بحے دن 2 بجے تک حکومت کریں گے
اس کی اپوزیشن جماعت ن لیگ
اسطرح دن دو بجے رات دس بجے تک حکومت ن لیگ کرے گی۔ اس کی اپوزیشن پاکستان پیپلزپارٹی ہو گی
پھر رات دس بجے صبع 10 حکومت پیپلزپارٹی کرے گی
اس کی اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ازاد امیدوار ہونگے
اسطرح دس دن بعد وفاقی کابینہ روسٹر تبدیل کر دیا
صبع والی شفٹ سیکنڈ
ہھر دس دن بعد سیکنڈ والی شفٹ تھرڈ میں کر دی جائے
اس سے تمام جیتنے والوں مینڈیت کی تعین بھی نہیں یو گی
سب کو حکومت کرنے موقع بھی ملے گا
کوہی یہ بھی نہیں کہہ سکے گا کہ مجھے وزیراعظم نہیں بنایا گیا
یا یہ بھی نہیں کہہ سکے گا حکومت نہیں ملی
اسطرح ملک 24 گھنٹے چلتا رہییگا
نہ کرپشن نہ ہی قانون واہیلیشن ہو گی
دن اور رات کو کسی بھی وقت کسی ملک کے ساتھ تجارت کرنے میں اسانی ہو گی
اسطرح ملک دن رات کسی بھی وقت ہر منسٹر ہر وقت اسمبلی میں ہی ملے گا
لوگوں انتظار نہیں کرنا ہڑھے گا۔ کسی بھی واردات پر اسی وقت ایکشن بھی جا سکتا ہے
اس کے ساتھ عدلیہ کا بھی شیڈول بنا لیا جا ہے تاکہ ہر وقت فیصلے آ جاہیں گے
مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ شارٹ سے تجویز اچھی لگی ہو گی ۔ شکریہ کے ساتھ
الله ہم سب کا حامی و ناصر یو
Hamid SB ap pti Kay sat hogia ho.
ٹاپ ٹینڈ
مخصوص نشستوں کے لیے صحیح حقدار ،1_ ارشد شریف کی والدہ✔️ 2_ عمار فاروق کی والدہ✔️،3_ ظلے شاہ کی والدہ✔️
Us waqt kahna Imran khan magar aap to sahafat kar hay thaa aap nay awaam ko keyun nahi aagha keya.
Absolutely not asal waja
Kamran bahi, aap y kun nahen kahtay kah Fair and free Election sirf EVM per.
سینٸر صحافی حامد میر کے انکشافات سے رجیم چینج کی امریکی سازش کے تانےبانے، اور پھر پاکستان میں ہونے والی تبدیلی کے خدوخال کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ اگر حالات حالیہ رَو کے مطابق چلتے رہے تو امریکی کھیل کا خاتمہ قریب ہے۔ یہاں کے عوام نے امریکہ کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ الیکشن کے نتاٸج اِس کا ثبوت ہیں۔
شکریہ میر صاحب