@@dr.muhammadtahirmustafa9007 It's an honour for me that you remembered me in such nice words and Dua. Soon I will make a detailed review on "Darse Kalam ulla". InSha'Allah! Talib e Dua... Muhammad Sajjad Khan
جی ہاں ، کلام اللہ کی تفسیر اور سیرت النبی جیسی کتابیں غیر منقوط انداز میں لکھنا علمی اود فنی اعتبار سے بہت بڑا کارنامہ ھے۔۔۔۔۔۔۔یہ الگ بات ھے کہ عام قارئین عرق ریزی اور ریاضت کے ان ثمرات سے کس حد تک فیضیاب اور مستفید ہونگے ۔ آپ کی گفتگو سے یہ تاثر ملتا ھے کہ فیضی نے سواط الالہام کے نام سے قرآن کریم کی غیر منقوط تفسیر لکھی ھے،۔۔۔۔۔۔یہ صرف دو چار پاروں کی تفسیر ھے، بہر یہ بھی بہت بڑا کارنامہ ھے۔۔۔۔۔۔پھر مولانا ولی رازی نے "ہادئ عالم "لکھ ڈالی اور پروفیسر مصطفی نے پورے قرآن کریم کا غیر منقوط ترجمہ کر دیا ! خدا رحمت کند ایں عالمان پاک طینت را !
بہت شکریہ جیتے رھیں شاگرد معظم پروفیسر ساجد آپ کی عزت و آبرو کے لئے ڈھیروں دعائیں
ڈاکٹر محمد طاھر مصطفے
@@dr.muhammadtahirmustafa9007 It's an honour for me that you remembered me in such nice words and Dua. Soon I will make a detailed review on "Darse Kalam ulla". InSha'Allah! Talib e Dua... Muhammad Sajjad Khan
@@sagacitychannel1582جی ضرور بہت شکریہ
All Master pieces of Literature and knowledge. You have done a marvelous job by introducing these rare creative works. Mufassar I Quran is alive.
Great depiction of literary work!
جناب عالی ❤ سواطع الاھام کے کسے صفحے کی بھی زیارت کرادیں تا کہ غیر منقوط تفسیر کی تحریر کو دیکھا جاسکے شکریہ ❤
Bedil Azimabadi ka naam bahut aham hai
Bilkul...Kisi din iss per baat ho gi... InSha'Allah!
Behtreen ❤
dars e kalam ullah kaha sai dastayab hoge karachi may
Contact Dr Tahir Mustafa: 03215243090
دن کے لئے دِس مناسب ہے، جامع فیروز اللغات میں دِس کے معنی دن لکھا ہے، اور ہمارے یہاں دِس استعمال ہوتا ہے
Asslamualikum hazrat abdul qadir badil pe bhot kam moud milta hai urdu translated ..please make video on badil
Soon In ShaAllah!
Excellent 🎉
Thanks for the visit
Bedil ko bhool gayae?
Oh!
جی ہاں ، کلام اللہ کی تفسیر اور سیرت النبی جیسی کتابیں غیر منقوط انداز میں لکھنا علمی اود فنی اعتبار سے بہت بڑا کارنامہ ھے۔۔۔۔۔۔۔یہ الگ بات ھے کہ عام قارئین عرق ریزی اور ریاضت کے ان ثمرات سے کس حد تک فیضیاب اور مستفید ہونگے ۔
آپ کی گفتگو سے یہ تاثر ملتا ھے کہ فیضی نے سواط الالہام کے نام سے قرآن کریم کی غیر منقوط تفسیر لکھی ھے،۔۔۔۔۔۔یہ صرف دو چار پاروں کی تفسیر ھے، بہر یہ بھی بہت بڑا کارنامہ ھے۔۔۔۔۔۔پھر مولانا ولی رازی نے "ہادئ عالم "لکھ ڈالی اور پروفیسر مصطفی نے پورے قرآن کریم کا غیر منقوط ترجمہ کر دیا !
خدا رحمت کند ایں عالمان پاک طینت را !